Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago
Prophet YOusuf Episode 16 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:13پروردیگار
00:15میرے بابا کو
00:16سبر و استقامت عطا فرما
00:23اپنے بھائیوں سے دور مت ہونا
00:26وہاں بہت خیالت سے رہنا
00:31یہ کمیز بھی پہن لو
00:34یہ تو میرے ناپ سے بہت بڑی ہے بابا
00:36تم پہنو تو دیکھنا تمہارے ناپ کی ہو جائے گی
00:43یدائی کا غم سہنہ ان کے لئے مشکل ہے
00:47ان کی مدد فرما کہ مجھے بھول جائے
01:20درودِ خداون بر یوسف نبی
01:25درودِ خداون برپیہ کے حق پرشتہ ہے وہی
01:30کیا کر رہے ہو یوسف
01:32بابا کے لئے نامہ تحریر کیا ہے
01:35چاہتا ہوں پوتی فار سے درخواست کرو
01:37کہ اسے بابا تک پہنچا دے
01:39تاکہ وہ میرے حال سے آگا ہو جائے
01:42نہیں یوسف
01:44ابھی وہ وقت نہیں آیا یوسف
01:47تمہیں اور تمہارے بابا یافور نبی کو
01:50ابھی یہ دردِ جدائی مزید سہنا ہونا
01:52اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں
01:54بہت سی وجوہات ہیں
01:57ایک وجہ تو تمہارے اپنے بھائی ہیں
02:00یہ بتاؤ تو صرف
02:02تمہارا مقصد اپنے بھائیوں کو صدمہ پہنچانا تو نہیں ہے نا
02:06یا ہے
02:07چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو eight
02:16چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو hot
02:20اگر مابا کو پتا چل جائے تو وہ بددعا کر دیں گے
02:25اور بابا کی بددوہ ان کی زندگی تباہ کر دے گی
02:28نہیں نہیں نہیں میں نہیں چاہتا
02:33کہ میرے بھائی کسی مصیبت میں مبتلا ہوں
02:51اگر جزار شیف نہ ہوتا
02:53تو آپ کو کھیتوں میں نرسل کی کاشت کے لیے
02:56یا پھر مادنیات کی کانوں میں بھی دیا جاتا
03:01کل عالی جناب پتی فال نے
03:03یزار شیف کی ترخواست پر حکم صادر کیا
03:06کہ آپ لوگوں کو کسی مناسب جگہ پر تھائینات کروں
03:13اب میں آپ سے پوچھتا ہوں
03:15کہ کیا کرنا چاہیں گے
03:21ہمیں نہیں پتا
03:23جو بھی پیشکار ہے اللہ مناسب سمجھیں
03:26تم چونکہ ایک تجربتکار خان ساما ہو
03:30لہذا بانوز علیخہ اور جناب پتی فال کے لیے
03:33غزہ کے آماد کی تمہاری ذمہ ہے
03:35اور تم چونکہ پڑھے لکھے ہو
03:38لہذا یزار شیف کی جگہ غزہ کی تقسیم بندی
03:42تمہاری ذمہ ہے
03:44جی
03:45راضی ہو
03:51جناب پیشکار کا
03:53نہایت ممنون و مشکور ہوں
03:55یزار شیف کا شکریہ آدھا کرو
03:58اب دیکھنا ہے کیا کرتے ہو
04:16آج سے تم باورچی خانی کی ذمہ داری سے بری
04:19ذمہ ہو
04:19اب تمہاری ذمہ داری کو ہویا اور سوفر انجام دیں گے
04:25چلو
04:41راہیل
04:46راہیل
04:47تھکیا ہوں
04:51حد سے زیادہ تھکیا ہوں
04:56دیکھ رہی ہونا
05:01میرے اپنے بیٹھے میرے دشمن ہو گئے
05:05انہوں نے امانت میں خیانت کیے
05:10میں بھی تمہاری امانت کی حفاظت نہ کر سکا
05:14نہیں نہیں کر سکا
05:16میں بھی یوسف کی اچھی طرح حفاظت نہیں کر سکا
05:22شرمندہ ہوں راہیل
05:24بہت شرمندہ ہوں
05:31بہر حال تم بہتر جانتی ہو
05:36کہ تم دوسری دنیا سے ہمیں دیکھ رہی ہو
05:42تم جانتی ہو
05:45کہ اس وقت
05:47یوسف کہاں آئے
05:50اگر یوسف مر گیا ہوا
05:54تو پھر وہ تمہارے پاس ہوگا
05:58یقیناً تمہارے پاس ہوگا راہیل
06:02اتمنان رکھو کہ تمہارے یوسف کو موت نہیں آئے گا
06:08سلام برادر
06:10درود بر یاقوب نبی
06:13تمہارا یوسف زندہ ہے
06:15اس کی موت کی خبر چھوٹ سے زیادہ کچھ نہیں
06:19آپ کو اتمنان ہے
06:20میں کسی کی بھی موت سے بے خبر نہیں
06:24یوسف کو مردوں کی دنیا میں
06:26مت ڈھونٹو
06:29اسے کسی اور جگہ کلاش کر
06:31سنا تم نے
06:32تمہارا بھائی زندہ ہے
06:35میرا یوسف زندہ ہے
06:38تم بتا سکتے ہو وہ اس وقت کہاں ہے
06:41مجھے صرف مردوں کی دنیا کی معلومات ہے
06:50یہ کون تھا بابا
06:53پہ کے حق
06:55فرشتہ مرک
06:56اسرائیل
06:57میں تو سمجھتا تھا کہ اسرائیل بہت حیبتناک ہوں گے
07:02نہیں میرے بیٹے سب کے لیے نہیں
07:07سنا تم نے
07:10ہمارا یوسف زندہ ہے وہ مرا نہیں
07:13ہمیں معاف کرنا راہیل ہمیں ذرا جلدی جانا پڑ رہا ہے
07:17سورج خلق ہونے سے پہلے چھلو بیٹا
07:31کیا خیال ہے کہاں گے ہوں گے
07:34یقیناً راہیل کی قبر پر اور کہاں
07:37وہ ہماری ماں کے نسبت اب بھی مردہ راہیل کو ہی زیادہ چاہتے ہیں
07:58اب بھی نہیں بتاؤ گے کہ اپنے بھائی پر کیا آفت جائی ہے
08:02ہم نے تو پہلے بھی بتایا تھا
08:04کیا پھر دھو رہے ہیں بابا
08:08تم آخر کب تک یہ جھوٹ بولو گے
08:10یوسف کو تو نہ بھیڑیے نے کھایا ہے
08:12اور نہ ہی ملک الموت سے لے گیا ہے
08:14جب تک توبہ کر کے حقیقت نہیں بتا دیتے
08:17تم سب کو نہیں بخشوں گا
08:32تم اور بابا گئے کہاں تھے
08:34ماں کے مزار پر گئے تھے
08:36مجھے وہاں پتا چلا کہ میرا بھائی یوسف مرا نہیں ہے
08:43یہ تمہاری ماں نے تم سے کہا کہ یوسف نہیں مرا
08:47نہیں
08:49سفید پوش شخص نے بتایا
08:51بابا نے بتایا وہ ملک الموت ہے
08:56بلکلی دیوانے ہو گئے ہیں
08:58سوائے یوسف کی تلاش کے کوئی کام نہیں ہونے
09:01دیوانے تو آپ لوگ ہیں
09:02آپ لوگ چھوٹے ہیں
09:04آپ لوگ مجھے اچھے نہیں لگتے
09:05بتاؤں بھی
09:07تم جاؤ بین یامین
09:15بابا اور بین یامین سچ کہہ رہے ہیں
09:20آخر تم لوگ سب کچھ سچ سچ کیوں نہیں بتا دیتے
09:22دیکھ بھی چکے ہو ہمارا منصوبہ ناکام ہو گئے اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا
09:27کیا کر سکتے ہیں یوسف کو گئے مدت ہو گئی لیکن بابا نے ہمیں ذرا بھی توجہ نہیں دی
09:33یوسف کی جگہ اب انہوں نے بن یامین کو دے دی
09:37ہم یہ سمجھتے تھے کہ وہ ہمیں بڑی توجہ دیں گے
09:41کیا تم نے کہا نہیں تھا کہ جب یوسف کو بابا سے دور کر دیں گے تو توبہ کر لیں
09:45گے
09:46تو کیا ابھی بھی وہ مناسب وقت نہیں آیا اب بہت دیر ہو چکی
09:53ہم یوسف کو واپس نہیں لا سکتے
09:57اب سچائی بتانے سے صرف بابا اور کنان والوں کی نفرت ہی ہمیں نصیب ہوگی
10:05اگر کہیں اقیقت آشکار ہو جائے
10:08تو پھر کنان میں کسی کو مو دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے
10:29ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسے ایک اجنبی گردان کر کہہ دیا جائے کہ وہ خداوں کا دشمن ہے
10:36اور یہی جواز اسے کسر سے نکالنے کے لیے کافی ہے
10:41اب ایک بھیڑے چرانے والا بچہ تو پوتی فار کے شاندار قصر کے امور پر مسلط ہونے سے رہا
10:47کھل تک جو بچہ بھیڑوں کے فضلے پر سویا کرتا تھا
10:50بائید ہے کہ وہ اطلس و کمخواب کے بستر پر سونے کی تاب لاسکے
10:55یقیناً بغاوت کر دے گا
11:01کہنوں سے کہیں کہ اہل قصر کے ساتھ بات کرے
11:04اور ان لوگوں پر یوزار سیف کی حیثیت کو واضح کرے
11:08کہ اس کے جگہ اس کسر میں نہیں ہے
11:39موسیقی
11:42بانو حضور
11:44کل رات میں نے یوزار سیف کو کسی اور خدا کے ساتھ راز و نیاز میں مشہول دیکھا
11:49کوئی بھی مطمہ پر نہیں تھا
11:51وہ اوپر دیکھ کر باتیں کر رہا تھا
11:54بہت خوب
11:55آج رات مجھے دکھا نا
11:57میں خود نزدیک سے دیکھنا چاہتی ہوں
12:00ضرور بانو حضور
12:02اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے
12:04کہ وہ دیوانوں کی طرح اپنے آپ سے باتیں کر رہا تھا
12:08سب لوگ یوزار سیف کو ذہین و فتین کہتے ہیں
12:12اور تم دیوانا
12:17اے
12:18بہاں کیا کر رہے ہو
12:20گھاس چون رہا تھا
12:22یہ پھولوں کو خوش کر دیتی
12:25اور اگر انہیں نکالانا جا
12:26تو نا صرف باغیچوں کو بدنما کر دیتی
12:29بس کرو
12:31اپنا کام انجان دو
12:40یوزار سیف
12:41یوزار سیف
12:42تم کہاں ہو
12:48ہاں بولو کیا ہوا
12:49وہ لوگ تم پر نظر رکھنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں
12:52کون
12:54کاری ماما اور بانو زلیخہ کا کہہ رہا ہوں
12:56ان کا خیال ہے
12:57تم کسی اور خدا کی پرستش کرتے ہو
12:58کہہ ان بھی یہ چاہتے ہیں
13:00کہ سب کو تمہارے خلاف کر دیں
13:02تفصیل میں تمہیں بعد میں بتاؤں گا
13:04ابھی چلتا ہوں
13:06یہ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے
13:09تمہارے لئے توڑے ہیں
13:11میرے لئے
13:12میں کوئی چرندہ تو نہیں
13:14میں اس گھاس کا کیا کروں گا
13:15نہیں
13:16یعنی تمہارے ہاتھیں توڑنے پر مجبور ہو گیا
13:19بات تو وہی ہوئی نا
13:21ماف کرو بھائی
13:23مجھے کیا پتہ کس لئے توڑے ہیں
13:32سپاس گزار ہو
13:33یہ تو تمہاری انعیت ہے
13:36جو مجھے میرے دشمنوں سے آگاہ کرتے ہو
13:39میں کمزور اور لاچار بچہ ہوں
13:42اگر تمہاری انعیت نہ ہوتی
13:44تو میں نابود ہو جاتا
13:59موسیقی
14:00موسیقی
14:17موسیقی
14:18پتہ نہیں
14:19شاید
14:21شاید نسچپ کو اپنے خود آگے پریسنش کرتا ہے
14:27موسیقی
14:30موسیقی
14:31موسیقی
14:41موسیقی
14:42موسیقی
14:42موسیقی
14:43موسیقی
15:04خدا حمد دے
15:06شکریہ لیا
15:11لگتا ہے آپ کا یہ
15:12حجرہ تامی کرنے کا ارادہ حتمی ہے
15:14میں نہیں چاہتا کہ اپنے بیٹوں کے ساتھ
15:16رہوں
15:18میں ہمیشہ یوسف کا
15:20منتظر رہنا چاہتا ہوں
15:21انتظار کب تک
15:23یہ انتظار کب تک رہے گا
15:29انتظار مسلسل
15:31جب تک
15:32یوسف واپس لوٹکا نہیں آ جاتا
15:36اس روز تک اس حجرے میں ہی رہوں گا
15:40اور اسی راستے پر کے جہاں سے
15:41وہ ایک روز گیا تھا
15:43بلکہ بھی جھائے بیٹھا رہوں گا
15:46آرام نہیں کریں گے
15:48کھانے کا وقت ہو رہا ہے
15:49جو نہیں
15:51آتا ہوں
15:53بینیا میں
15:53چلو بیٹا
16:10آپ کی خیال میں
16:11یوسف ایک یکتہ پرست نہیں ہے
16:14نہیں
16:14میرا نہیں خیال
16:16لیکن میرے خیال میں
16:17وہ خدای آسمان کی پرستش کرتا ہے
16:19اور خدای آنے مصر سے بیزار ہے
16:22ایک بچے کو کیا معلوم کہ
16:23خدای اگانہ کون ہے
16:24اس کی تو جیسی بھی تربیت کی جائے گی
16:26وہ اسی طرح سوچنے بھی لگے گا
16:28یہ تو ہم اور آپ ہیں
16:30جو اس بات کا تائن بھی کریں گے
16:31کہ وہ کس کی پرستش کرے گا
16:33اور کس چیز سے بیزاری کے ساتھ کرے
16:36اسے خدا اور آمون کے مطالق بتائیں
16:38جب معابت جائیں
16:39تو اسے بھی اپنے ساتھ لے کر جایا کریں
16:41تاکہ وہ مصر اور
16:42آمون کے آئین و قوانین سے آشنا ہو جائے
16:50حرکت کرو
17:21یوزار سیف کو آرسہ کر کے میرے پاس لے آو
17:25میرا تختیرہ آمادہ کریں
17:27میں شہر جانا چاہتی ہوں
17:30بانو زلیخہ کا تختیرہ آمادہ کریں
17:44ہمیشہ اسی طرح مرتب و آراستہ رہا کرو
17:51آج خوبصورت اور دلنشی ہو گئے ہو
17:56میرا خیال ہے تم اپنے ہم عمروں سے کہیں زیادہ بڑے ہو گئے
18:01تمہارا کیا خیالیں ہونے پر
18:03یقین نہیں آتا کہ
18:05یوزار سیف ابھی صرف گیارہ سال کا ہوا ہے
18:07میں چاہریوں کہ آج
18:09تمہیں دبس اور محبتِ آمون سے آشنا کروں
18:12راضی ہو
18:13مجھے مصر کے قدیم آئین و قوانین
18:16اور لوگوں کی تہذیب کو جاننے کا بہت اشتیاق ہے
18:18تو آؤ چلے
18:28سلیخہ یوزار سیف کو اپنے بیٹی کی طرح چاہتی ہے
18:31نہ کہ مو بولے بیٹی کی طرح
18:33اپنا کام کرو
18:54یوزار سیف
18:55آؤ یہاں بیٹھو
19:01کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں سوار ہونے کی بجائے پیدل چلوں
19:07کیوں
19:08تختے روان پسند نہیں تمہیں
19:10یا پھر
19:13دوسروں کے دوش پر سوار ہونا پسند نہیں
19:42جیسا بالوں کہہ رہی ہیں
19:43ویسا ہی کرو
19:58حرکت کرو
20:39موسیقی
21:09موسیقی
21:39موسیقی
22:09موسیقی
22:39موسیقی
22:41موسیقی
22:44موسیقی
22:50وہ غرب ہے
22:52دنیا مردگان
22:56ہم اپنے مردوں کو مومیا کر کے نیر کے مغرب میں دفل کرتے ہیں
23:03غرب
23:04دنیا عجیب ہے
23:05ہم اپنے مردوں کے ہمرا لباس
23:07تام
23:08مشروبات وغیرہ
23:09کسیر مقدار میں دفع کرتے ہیں
23:11تاکہ وہ مرنے کے بعد بھی زندگی کی لذتوں سے بہرہ مند ہوتے رہیں
23:15کبھی کبھی جند خدمتکاروں کو بھی ان کے ساتھ ہی دفع کر دیتے ہیں
23:19تاکہ وہ ان کی خدمت پر معمول رہے ہیں
23:22یعنی جسم بوسیدہ ہو جانے کے بعد بھی پینے اور کھانے کا محتاج ہے
23:28جانتی تھی تم یہ سوال ضرور کرو گے
23:31ہر انسانی جسم دوسری دنیا میں جا کر بوسیدہ ہو جاتا ہے
23:36مومیاں ہوا جسم محفوظ رہتا ہے
23:38لہٰذا روح جسمی دوبارہ لوٹ رکھتی ہے
23:42واپس لوٹنی کی صورت میں جسم کو حیات نو مل جاتی ہے
23:46اور جو چیزیں وہ اپنے ساتھ لے جاتا ہے اس سے استفادہ کرتا ہے
23:50تو کیا قبر سے مردے کو جو زندہ ہو چکا ہوتا اسے دوبارہ بہار نہیں نکالا جا سکتا
23:55بہار کی زندگی تو قبر کی زندگی سے کہیں بھی تیر
24:01معلوم نہیں
24:02ممکن ایسا ہو
24:10اگر ہمارا یہاں قیام زیادہ دیر کا ہے تو حکم دیجئے کہ تختیرہوان کو نیچے رکھتے ہیں
24:15یہ لوگ تھگ گئے ہوں گے
24:17نئی حرکت کریں گے
24:20تم پریشان مت ہو
24:21انہیں اس کی عادت ہے
24:25مابر
24:34موسیقی
24:36موسیقی
24:36موسیقی
24:46موسیقی
24:48موسیقی
24:48موسیقی
25:09یہ مابد آمود ہے
25:13آج ہم مصریوں کے خدا عظیم آمود کے بیدار ہونے کے مراسم صبح بیداری میں شرکت کریں گے
25:20یعنی آمود مصریوں کا عظیم خدا گزشتہ شب مہوے خواب تھا؟
25:25ہاں آمود اور دیگر تمام خدا راتوں کو آرام کرتے ہیں
25:31اگر رات کے کسی پہر کوئی اپنے خدا سے راز و نیاز کرنا چاہے تو پھر وہ کیا کرے؟
25:36بندوں کو بھی چاہیے کہ اپنے خداوں کی طرح رات کو آرام کریں
25:41خداوں نے دن کا وقت بندوں کا خداوں سے رابطہ کرنے کیلئے مخصوص کیا ہے
25:51اندر چلے
26:26فقط آمود کے پیرکاروں اور اہلیان مصر کو داخل ہونے کی اجازت ہے
26:33غیر مطالقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہے
26:47تمام کاہن پہلے اپنے آپ کو نیلے مقدس سے پاک کرتے ہیں
26:54غصہ مابت میں داخل ہونے کیلئے آمادہ کھڑے ہیں
27:00سوائے کاہنوں کے کسی کو بھی محبت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے
27:30ان چیزوں سے آمود کو حسل دیکھ کر پاک کیا جاتا ہے
27:34اس کا لباس تبدیل کر کے آراستہ کیا جاتا ہے
27:37اور بہترین اثر سے موتر کرتے ہیں
27:41اور اس طرح اسے عبادت کے لئے آمادہ کرتے ہیں
27:49یعنی کوئی بھی بندہ خلوت میں یا کسی اور جگہ آمود کی پرستش نہیں کر سکتا؟
27:55نہیں
27:56خدایان آمود کی عبادت صرف مابت میں اور خود اس کے سامنے ہی کر سکتے ہیں
28:06لیکن میں نے تو سنا ہے کہ خدا ہر جگہ موجود ہے
28:46لیکن کے مدين کسیڈیدید
29:03موسیقی
29:34موسیقی
30:01موسیقی
30:50موسیقی
31:13موسیقی
31:19موسیقی
31:22موسیقی
31:52موسیقی
31:56موسیقی
32:00موسیقی
32:01موسیقی
32:03موسیقی
32:05اٹھا لیجے اور اسے تقسیم کر دیجے
32:11موسیقی
32:12موسیقی
32:13موسیقی
32:34موسیقی
32:58موسیقی
33:43موسیقی
33:57موسیقی
34:06موسیقی
34:08موسیقی
34:13موسیقی