- 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 2 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:01راہیل
00:01راہیل
00:07کہیں
00:09ایسا تو نہیں راہیل خداوں کے غزب کا شکار ہو گئی ہو
00:30یہ بچا پک رو
00:39تمہاری کھال راہیل کے لیے دوہ کرو
00:41تمہاری دوہ سنتی کپولو کی
01:01آخر کوئی کچھ کیوں نہیں کرتا
01:55کسی نے عشتار کو غزب نہ کر دیا ہے
01:59میں خون اور آگ دیکھ رہی ہوں
02:03موت کا منوس سایا ہر طرف بندلا رہا ہے
02:08پوفر کی آگ
02:09سب سے پہلے خود کافر کا اپنی لپیٹ میں لے لے گی
02:16جس نے خداوں کی توہین کی
02:19وہ جل سزا پائے گا
02:25کہیں وہ خدا کے غزب کی شکار تو نہیں ہو گئی ہے
02:29دیکھا دیکھا
02:30ایسا تو نے اس کے لیے بدعا کی تھی
02:33ہاں
02:33کہا تھا
02:34کفر کی آگ سب سے پہلے خود کافر کے دامن میں لگے گی
02:37جس کسی نے خداوں رشتارے بسر کی توہین کی
02:40وہ سب سے پہلے سزا پائے گا
03:00راہی لپ کیسی ہے
03:03کچھ کہا نہیں جا سکتا
03:19کچھ کریں
03:21راہیل کی حالت بلکل ٹھیک نہیں ہے
03:24گبرامت
03:26خدا ہمارے ساتھ ہے
03:28جو اس کا ارادہ ہوگا
03:31وہی ہو کر رہے گا
03:33سب لوگ تانے دے رہے ہیں
03:35کہ وہ اشتار اور اس طرح کے جادو کی شکار ہو گئی ہے
03:44اچھا
03:45تو اب دیکھنا ہے کہ راہیل اور اس کے بچے کا خدا بڑا اور قدرت مند ہے
03:49یا اس طرح کا خدا
03:53خدا ہے
03:55راہیل کا خیال رکھنا
03:57میں تھوڑی دیر میں آتا ہوں
03:59کہاں جا رہے ہیں
04:01ہمیں اس حال میں تنہا مت چھوڑیں
04:05تم گبرامت
04:06مجھے اس وقت تنہائی کی ضرورت ہے
04:12تم اپنے خدا کے ساتھ جو معاملہ چاہے کرو
04:16لیکن بین ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھا رہ سکتا
04:20کوئی طبیب کوئی علاج معالجہ کچھ نہ کچھ تو کرنا ہوگا
04:25میں بھی طبیب کی تلاش میں جا رہا ہوں
04:30طبیب حقیقی
04:42یہ نہ صرف فددان کی لوگوں کے لیے بلکہ
04:46میری بیٹھیوں کے لیے بھی بلائی جان بنا ہوا ہے
04:50سمجھ نہیں آرہا اس کا کیا کروں
04:51سمجھ نہیں آرہا اس کا کیا کریں
05:44یہ لوگ اس طرح کو کیوں نہیں بلوا لیتے
05:46وہ ایک مہر دائی ہے
05:48ٹھیک کہتی ہو
05:51جناب لابان
05:52اس طرح کو بلوا لیجئے
05:54اگر وہ آ جائے وہ ایک مہر دائی ہے
06:04جاؤ جا کر دیکھو
06:05اگر اس طرح آ جائے تو جو بھی مانگے گی میں اسے دوں گا
06:08کہنا کہ لابان نے کہا ہے کہ اگر میری بیٹھی کو
06:11اس مشکل سے مجات دلا دی تو میں وعدہ کرتا ہوں
06:13کہ میں یاکوب کو فدان سے شہر بدر کر دوں گا
06:16جا
06:20جا
06:29یاکوب بابل کے خداوں کی عذاب کا شکار ہو گیا ہے
06:32اشتار بزرگ سے مخالفت کی یہی سزا ہے
06:39اپنا مو بس کرو
06:48یاکوب سے کہو وہ اپنے خدا سے مدد کیوں نہیں مانگ رہا ہے
06:51اگر میں اس کی جگہ ہوتی
06:53تو مسیبت کے وقت اپنے خدا کو کبھی نہیں بولتی
06:56جناب لابان نے مجھے بیجائیں یاکوب نے نہیں
06:59اور وعدہ کیا ہے کہ اگر اس کی بیٹی کو نجات دلا دو
07:02تو وہ یاکوب کو شہر بدر کر دیں گے
07:05میرے خیال میں یہ بہترین موقع ہے
07:08فدان کے لوگوں کو پتہ چلنا چاہیے
07:10اشتار کی قدرت و طاقت
07:12اور مابط کی جادو کرنی اس طرح کی صلاحیتیں کیا ہیں
07:15اگر راہیل کو نجات دلا دو
07:17تو کوئی شک نہیں
07:18کہ فدان کے لوگوں کے ایمان میں اضافہ ہوگا
07:20اور آپ کو بھی اس کا فائدہ ہوگا
07:22یہ سب کچھ تو راہیل کی موت سے بھی حاصل ہو سکتا ہے
07:25اس سے مرنے دو
07:27ٹھیک ہے
07:28تو جاؤ اور یہی جا کر لوگوں سے کہو
07:31انہیں بتاؤ راہیل کی موت
07:33اشتار کی مخالفت
07:34یکتہ پرستی اور اشتار
07:36اور اشتر کی قوتوں کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ ہے
07:43کتنا اچھا ہو
07:44اگر راہیل اور اس کے بچے کی موت کے ساتھ ہی
07:48فدان میں بھارش بھی پرسنا شروع ہو جائے
08:20موسیقی
08:29اگر اسے ہوش نہیں آیا
08:30تو دونوں مر جائیں گے
08:32یہ دھوہا اسے مار ڈالے گا
08:34ہوش میں نہیں لائے گا
08:45موسیقی
08:47موسیقی
09:08کچھ پتہ چلا
09:09نہیں
09:10اب تو بس یہ دیکھنا ہے کہ
09:12یاکوب کا خدا کامیاب ہوتا ہے
09:14یا اس طرح کا خدا
09:15وہ تو ظاہر ہے
09:16کامیابی یقینہ نشتار ہی کی ہوگی
09:35لابان
09:37تم نے مجھے بلانے کی ذہمت کی
09:39کیوں
09:40یاکوب کا تو کہنا تھا
09:42کہ وہ ایک قدرت مند اور بے مثال خدا رکھتا ہے
09:44تو پھر اسے مدد کیوں نہیں مانگتا
09:47راہیل کی جان
09:49اب تمہارے ہاتھ میں ہے
09:50اس کی مدد کرو
09:53مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا
09:55کہ اتنی جلدی یاکوب
09:57ویشتار کے سامنے دست سوال
10:00دراز کرے گا
10:01کیسی فضول سوچ اور خیالِ باطل ہے
10:04تمہیں آخر کس چیز نے ایسا سوچنے پر مجبور کر دیا
10:07بہت جلد یہ خیالِ باطل حقیقت میں بدلنے والا ہے
10:11جب تم اپنی بیوی بچے کو اپنی آنکھوں سے موت کے موہ میں چاہتا دیکھو گے
10:15موت اور زندگی خدا کے ہاتھ میں ہے
10:17نہ کہ ایستر اور اشتار کے
10:20میں نے ایستر کو یہاں بلوایا ہے
10:22راہیل کی حالت ٹھیک نہیں ہے
10:24راہیل کو سوائے اپنے خدا کے کسی اور کی ضرورت نہیں
10:27میرے گھر سے نکل جاؤ
10:29چاہو
10:30رک جاؤ یاکوب میں تم سے مخاطب ہوں
10:32چلی جاؤ
10:32تمہاری بیوی بچہ آج رات نیز تو نابود ہو جائیں گے
10:35ایستر کا غصہ تمہارے عزیزوں کی موہ سے ہی چھنڈا ہوگا
10:38میری بیویاں تمہاری دعاوں سے نہیں آئیے جو تمہاری بددعا سے چلی جائیں
10:41فردان کے لوگوں
10:43نہ یہ خود پر رہم کر رہا ہے نہ تم پر
10:46اس کا کفر تمہارے لیے قہد کا باعث بنے گا
10:49اور اس کے بیوی بچے کے لیے موت کا
10:52جل ہی تم لوگوں کو ایستر کے جادو اور ایشتار کی قدرت دونوں کا انتظہ ہو جائے گا
11:01تمہاری خیر نہیں
11:03اگر میری بیٹی پر کوئی مصیبہ ٹوٹی تو
11:24پرورتگارہ تیرا ہی اسوان اب رالود ہے
11:28لیکن یہ یاکود کی آنکھیں ہیں جو پرس رہی ہیں
11:35راہیل گیارہ سالوں سے اس بچے کی منتظر ہے
11:41گیارہ سال ہو گئے اسے فددان کی عورتوں کے تانے
11:47سنتے سنتے
11:49اسے کتنا برا بھلا کہا گیا
11:52بانچ کہا گیا اور بے سمر کہا گیا
12:05کائین آزم مجھے معاف کریے
12:07آج رات
12:09میں نے یعقوب اور اس کے خاندان کے بارے میں
12:13خواب دیکھا
12:14مجھے تنہا چھوڑ دیں
12:24یعقوب اور اس کے خاندان پر
12:26تمام خداوں کی لانت ہو
12:29یعقوب کا کفر
12:31اسے لے ڈوبے گا
12:33اسے سزا ضرور ملنی چاہیے
12:38اشتار بزرگ
12:40یعقوب اور اس کے خاندان پر اپنے غصے کی آگ برسا دیں
12:48راہیل اور اس کے بچے کو آج رات ہی نابود ہو جانا چاہیے
12:57پھر بھی میں راہیل اور اپنے بچے کی طرف سے فکر من نہیں ہوں
13:02فکر ہے تو اس بات کی کہ ان کی موت ارباب اختیار اور بدپرستوں کی خوشی کا باعث نہ ہو
13:07مجھے تیار ہے تو اس بات کا کہ بدپرستی کے خلاف میری کئی سالوں کی محنت رائے گا نہ چنی
13:12چاہے
13:14رہم کر
13:16میرے بیوی بچے کو نجات دے دے
13:19ان دونوں کی نجات فدان کے لوگوں کی بیداری کا باعث ہوگی
13:23ان کی نجات عشتار کے بدپرستے کی شکست اور شرک کے مقابل یکتہ پرستی کی کامیابی ہے
13:31اے خدا ہے میرے بان
13:34میری مدد فرما
13:37میری مدد فرما
13:40میری مدد فرما
13:42مل مدد فرما
14:39موسیقی
14:45موسیقی
14:49موسیقی
15:00موسیقی
15:04موسیقی
15:07موسیقی
15:13موسیقی
15:42موسیقی
15:44موسیقی
15:54موسیقی
16:09موسیقی
16:21موسیقی
16:24موسیقی
16:37موسیقی
16:38موسیقی
16:38موسیقی
16:40موسیقی
16:41موسیقی
16:41موسیقی
16:42موسیقی
16:42موسیقی
16:43موسیقی
16:44موسیقی
16:46کیاک یاکوب کے خاندان پر بسا دے
17:35اس کا مطلب ہے
17:38راہی کا بچہ سلامت ہے
17:42اور وہ اشتہائی کی بدعوی
17:44ایسر کا جادو
17:52فتان کے لوگوں کو اپنی عظیم خدرت
17:57اور ایسر کا جادو سچ کر دکھا دے
18:02بیشتہ بزرگ ہمیں خوش کر دے
18:05تو اپنے مانے والوں کو
18:08یاکوب کے خدا کی زبوحالی
18:11اور بستی دکھا دے
18:40ایسر کا جدا
18:53موسیقی
19:19مبارک ہو
19:20درود پر نبی خدا
19:24آپ سب پر بھی خدا کا درود ہو
19:26نو مولود کا قدم مبارک ہو
19:43پرودگار کی اس لطف و کرم پر اس کا شکر گزار ہوں
19:46اور اسے تمہارے اور اپنے بچے کے لئے طلب خیر و برکت کرتا ہوں
19:52گیارہ سال سے تمہارے انتظار میں
19:56اتنی دیر کیوں رگا دی
19:58پوچھیں گے نہیں بیٹا ہے یا بیٹی
20:03یوسف لڑکے کا نام ہوتا ہے یا لڑکی کا
20:07آپ کو کیسے پتا چلا
20:09کس نے پتایا
20:13اس ہی نے جس نے چنلہ میں پہلے
20:16اس کہانے کی خوش خبری دی تھی
20:29یہ بارش بھی تمہارے مبارک قدموں کی برکت سے ہے میرے بچے
20:34ہو شام دیت
20:44راہیل اور اس کا بچہ صحیح سلامت ہیں
20:46ہمیں ان سے کیا
20:48تم تو بارش کو دیکھو
20:50جس سے فتبان کو کہہ سے نیجاد ملے گی
20:53لیکن تم سمجھ کیوں نہیں رہے ہو
20:55بارش راہیل اور یاکوب کے بچے کی پدائش کے ساتھ ہی پرسنا شروع ہوئی ہے
21:12تو کیا راہیل اور اس کا بچہ صحیح سلامت ہیں
21:15ہاں اور کیا
21:16دیکھا تم میں کتنا مبارک اور خوش قدم بچہ ہے
21:29آپ لوگ یہاں کھڑے کیوں ہیں
21:32جاؤ
21:35دمبے اور اونٹ کی قربانی کرو
21:38پددان میں چراغہ کرو
21:41ہمیں یاکوب کے خدا کا شکرگدار ہونا چاہیے
21:45کہ جس نے آج میری بیٹی کو ایک نئی زندگی بخشی
21:51اور پددان کو قہد سے نجات دی
22:05اس طرح
22:06اس طرح
22:07اس
22:16اس طرح
22:18اس طرح
22:24م evidenúsica
22:33مابد افطار مابد افطار مہ اغلبی مابود افطار سے پاغوری اہاں
22:39وہاں آگ لگتے ہی
22:43آگ لگتے ہی
22:44مابدے اس تار میں آگ لگ گئی
22:47کیا کہا کیا ہو گیا
22:49مابدے اس تار میں آگ لگ گئی
23:02اس تار تو کہی تھی کہ
23:03راہل اور اس کا بچہ مر جائیں گے
23:07یہ کیسے ہو سکتا ہے
23:10میرے ساتھ آؤ
23:16موجے کو آگ لگتے ہی
23:17آگ لگتے ہی
23:20آگ لگتے ہی
23:22آگ لگتے ہی
23:23آگ لگتے ہی
23:25چل دی آؤ
23:33آگ لگتے ہی
23:34آگ لگتے ہی
23:35آہ، آدھ مجھو
23:45جہاں ڈعی ڈالو
23:50جہاں ڈالی
23:51جہاں ڈالی کرو
23:51آنڈ دیکھو
23:53ٹھائی ڈالو
23:53پھاری ڈالل
23:55اللہ، اللہ
23:56جہاں ڈالی کرو
23:58آدھ ہو جاو
23:59جلدی لام، جلدی
24:00دیکھو پابت لائت جلد
24:05بھارش تو تمام چیزوں کو شرابور کر دیتی ہے
24:08اس آگ پر تو بھارش کبھی کچھ اثر نہیں
24:12تو جیت نہیں
24:22آگ لگے میرے اندر
24:23آگ لگ جائیں
24:25آگ بچاؤ
24:26بچاؤ
24:27بچاؤ
24:28آہ
24:28آہ
24:31پاہ ڈالو
24:34بہبور کو آگ لگے
24:36بہبور کو آگ لگے
24:38بہبور کو آگ لگے
24:39بہبور کو آگ لگے
24:43اس طرح جہتے جادو کرنے کا کیا ہوا
24:44وہ آگ کے شولوں میں گھر کر جلس گئی
24:48میں اس کی کوئی مدد نہیں کر سکا
24:51جہتے جادو کرنے جلس گئی
24:53حاہ
24:56جادو گردی ایستر جل گئی
25:00تو کیا اب ایستر کیلئے کچھ نہیں کیا جا سکتا
25:02ظاہر ہے وہ خدا تو ہے نہیں
25:04تو کیا کائن مابود کو بھی جلا دے گی
25:07ظاہر ہے وہ کوئی خداوں میں سے تو ہے نہیں
25:09یہ تھا عظیم و طوانہ ایستر
25:12خود وہ اور اس کے کاہن آگ میں جلتے رہ گئے
25:14لیکن اپنا دفاع بھی نہ کر سکے
25:16ایستر تو کہی تھی کہ راہل اور اس کا بچہ مر جائیں گے
25:20کیا ہوا
25:21یہ تو خود نابود ہو گئی
25:26شلو
25:26جناب اللہ بان کہاں چلے
25:31جا رہا ہوں یاکوب کے خدا پر ایمان لانے
25:42تم لوگ تو کہہ رہے تھے کہ یاکوب
25:45فددان کے لوگوں کے لئے بدبختی اور تباہی کا باعث ہے
25:48لیکن اس کے برقس یاکوب کا بیٹا
25:50ہمارے لئے خیر اور برکت کا ذریعہ بنا
25:56چلو چلو سب لوگ چلو
25:58چلو یہاں سے چلو
26:00چلو چلے
26:04چلو چلو ہم سب چلتے ہیں
26:05چلو سب لوگ چلو
26:09چلو چلو کہاں جا رہے ہو
26:15اپنے اجداد کی آئین کا کس تو لحاظ کرو
26:18مابود جل رہی ہے
26:21ایستار پنا ہو جائے گا
26:25قائنِ آزم جل رہا ہے
26:28لوت آو
26:29کہاں جا رہے ہو
26:31مابوت کی ہاتھ بجھنی چاہیے
26:35بیشتار کو نجات دلواؤ
26:37مابوت کی ہاتھ بجھواؤ
27:26بیشتار
27:57بیشتار
28:02گویا بارانِ رحمتِ الٰہی
28:03نے ان لوگوں کی جسم و چاند
28:04دونوں کو پاک کر دیا ہے
28:07آپ کے بیٹے کے قدم مبارک
28:09سے فردان میں بارش ہوئی ہے
28:11انہیں اس کا دیدار نہیں کروائیں گے
28:21اب کوئی جواز نہیں کہ
28:24میں آپ کی نبوت
28:25کا اقرار نہ کروں
28:27کیونکہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ
28:29کہ آپ کے بیٹی کی آمد
28:31مابت کی نابوتی اور فردان کی
28:34خشک سالی سے نجات کا سبب بنیں
28:56یوسف کے قدم مبارک ہے
28:59لیکن جس نے مابوت اشتار کو نیستو نابوت کیا
29:02اور فردان پر بارانِ رحمت نازل کی
29:05میرا خدا ہے
29:07خدا بند یقتا
29:10اسے دیکھنا نہیں چاہو گے
29:12میں اور میری بیوی نے تو تمہارے خدا کو دیکھا ہی تھا
29:16آج رات
29:17فردان کے لوگوں نے بھی دیکھ لیا ہے
29:19تمہارے خدا کی عظیم قدرت بھی
29:21اور اپنے خداوں کی زلت اور رسوائی بھی
29:24اب آئیں تاکہ خداوند یقتا پر ایمان لائیں
29:28اے نبی خدا
29:31اے نبی خدا
29:32ان کے قلوب کو ایمان کے نور سے منور کر دیں
29:36کیا آپ سب بھی فارس کی بات سے متفق ہیں
29:38ہاں ہاں متفق ہیں
29:40تو پھر میرے ساتھ بولیں
29:45ہم پتھروں کے تمام خداوں سے
29:51اور دیگر زمینی خداوں سے
29:56بیزاری کا اعلان کرتے ہیں
29:58ہم خدا یقتا پر ایمان لاتے ہیں
30:04تمام آسمانوں اور زمین کے مالک
30:09اور اس کے تمام پیغمبروں اور رسولوں پر ایمان لاتے ہیں
30:13اور اس کے تمام پیغمبروں اور رسولوں پر ایمان لاتے ہیں
30:17اور ان کے عقامات کی اطاعت کریں گے
30:20اور کے عقامات کی اطاعت کریں گے
30:51موسیقی
30:56موسیقی
30:58زیگراتِ آدشِ عشتار پر خدا کی حضار کو نازل ہوئے پانچ سال بزر گئے
31:04اور پانچ سال ان کی کئے قرم فردان پر
31:08خدا کی نعمتوں کے دربازوں کو کھلے دو
31:11یا خوب نبی اور ان کی پسندیدہ بیوی یوسف کی ماں
31:17دوسرے بچے قیامت کے منتظر ہیں
31:24یوسف
31:27جی ماں
31:30آج ہم بابا کے ساتھ سہرہ جائیں گے
31:32ٹھیک ہے ماں بڑا مزا آئے گا
31:34چلیں گے
31:36موسیقی
31:40موسیقی
31:50موسیقی
31:51موسیقی
31:58موسیقی
32:00موسیقی
32:03موسیقی
32:04موسیقی
32:06موسیقی
32:07موسیقی
32:09موسیقی
32:10موسیقی
32:20موسیقی
32:21نہیں تھی تب ان کیتنی پسندیدہ تھی اب تو کہنے ہی کیا
32:28چلو میہ اور ذلپہ تو کنیزے ہیں اس لئے یاکوب نبی کے ساتھ
32:31سیر و تفری کا سوچ بھی نہیں سکتے لیکن تمہاری ماں کیوں نہیں جاتی
32:36شاید مسروف ہوں یا سیرہ میں گھومنے کا شوق ہی نہ ہو
32:44مجھے کیا پتا
32:48یا پھر تمہارا باپ راحل کے علاوہ کسی کو پسند ہی نہیں کرتا
33:33پندرہ سال پہلے ہماری پہلی ملاقات اسی کوئی کے پاس سنی تھی
33:40ہاں اور مجھے اسی روز پتا چلا تھا کہ آپ میرے کوپیزاد ہیں
33:43ہاں اور مجھے پتا چلا تھا کہ تم میری ماں ازاد ہو
33:48ہماری ایک دیسرے سے محبت اسی روز سے ہے
33:50میرے بابا اسحاق اور ماں ربقہ نے مجھے تمہاری طرف بھیجا تھا
33:55چلیں بچے چلیں گئے
34:07جب میرے بابا لابان کو پتا چلا کہ تم مجھ سے شادی کے خواہاں ہو
34:11تو انہوں نے سات سال تک بھیڑے چرانا میرا مہر قرار دیا
34:15اور میں نے قبول کر دیا
34:16لیکن پھر سات سال بعد لابان نے تمہاری بہن لیہ سے مل شادی کرا دی
34:21کوئی چارہ بھی تو نہ تھا
34:23فتدان کے خطے میں چھوٹی بہن کے شادی بڑی بہن سے پہلے نہیں کرتے
34:30سات سال مزید تمہاری خاطر چروہ بننا پسند کیا
34:33لابان جانتے نہ تھے کہ
34:35اگر وہ مجھ سے ستر سال فلی بھی کہتے
34:38تو بھی میں قبول کر لیتا
34:40اور یہ سات سال کتنی جلدی گزر گیا
34:51موسیقی