Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Prophet Yousuf Episode 24 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00رکھ جائے جیناب
00:14اس کھانے کو تناول مت فرمائیں
00:19یہ مسموم ہے
00:23خوائنِ بدزاد
00:24تمہاری شراب مسموم ہے میرا کھانا نہیں
00:38موسیقی
00:44موسیقی
00:47موسیقی
00:50موسیقی
00:51موسیقی
00:54جی آلی جناب
00:55ان دونوں خائنوں کو گرفتار کر لو
01:03موسیقی
01:04موسیقی
01:04موسیقی
01:05موسیقا
01:11موسیقی
01:12موسیقی
01:15موسیقی
01:18پہلے یہ بتاؤ اصل قصہ کیا ہے
01:22موسیقی
01:23یہ غدار آپ کے قتل کا ارادہ رکھتا ہے
01:25اس نے آپ کے شراب میں زہر ڈالا ہے
01:26یہ جھوٹ بولتا ہے جناب
01:28زہر تو خود اس نے مجھے دیا تھا
01:30کہ میں آپ کے شراب میں ڈالوں
01:32بس
01:33تم دونوں ہی اپنی غزہ اور شراب میں سے کھاؤ اور پیو
01:37ورنہ اسی جگہ تم دونوں کا سر قلم کروا دوں گا
01:50میں نے آپ کی شراب میں زہر نہیں ڈالا لی جناب
01:53آپ یہ دمنام لکھیں
01:55اب تمہاری باری ہے
01:57ذرا کھا کر تو بتاؤ زائقہ کیسا ہے
01:59پورا کھا لو
02:00تم نے دیکھا بینا روس کیسے پورا جام چڑھا گیا
02:03کھاؤ
02:27آلی جناب
02:31نہیں آلی جناب مجھ سے غلطی ہو گئی مجھ سے خطا ہو گئی
02:34مجھے بخش دیجے آپ کو خداوں کا واسطہ مجھے بخش دیجے
02:38لے جاؤ
02:39لے جاؤ
02:40مجھے رہم کیجے
02:42آپ بڑی بڑا وروا ہے
02:43آلی جناب محب کر دیجے
02:45مجھے خلطی ہو گئی مجھے بخش دیجے
02:47مجھے بخش دیجے
02:55غدداری غدداری ہماری قصر میں ہماری قتل کی سادشے ہو رہی ہے
03:00ان کی گردنیں اُڑا دو انہیں ان کی غدداری کی سزا ملنے چاہیے
03:05میرے خداوند کا حکم سر آنکھوں پر
03:08لیکن مشورہ ہے کہ اس حکم پر نظر ثانی فرمائیے
03:11نظر ثانی کروں
03:17تمہیں محلت دینا چاہتے ہو
03:19نہیں آلی جنال
03:22مزید غور و فکر درکار ہے
03:25میرا مشورہ ہے کہ جب تک ان کے شریک جنگ کی شناک نہیں ہو جاتی
03:28صبر سے کام لیجئے
03:29آلی جنال کی اقین انہوں نے کسی کے اکسانے پر یہ قدم اٹھا ہے
03:32یہ ان کا اپنا قدم نہیں ہو سکتا
03:36میں بزادے خود ان سے تفتیش کروں گا
03:38تو ٹھیک ہے
03:40معاملے کی تفتیش کرو اور مجھے فوراً اطلاع کرو
03:43میں منتظر ہوں
03:45جا سکتے ہو
04:14بولو
04:16پتہ تو چلے کہ اصل ماجرہ کیا ہے
04:31پہلے تم بولو
04:32آپو پیس
04:35کس نے یا کن لوگوں نے
04:37تمہیں کہا کہ فرماروار ان کے اہل خانہ
04:39کے کھانے میں زہر میں لاؤ
04:42کسی نے بھی نہیں
04:43میں نے خود اپنی مرچی سے ایسا کیا ہے
04:46کیوں
04:48خداوند آمون ہوتب نے تمہارا کیا بگھاڑا تھا
04:52اس لیے کہ
04:53میں نے سنا ہے کہ جناب آمون ہوتب نے آپ کو حکم دیا
04:56کہ معبود آمون پر حملہ کر کے
04:59کائنہ نے
05:00کائنہ نے مابد اور
05:01خدا آمون کا
05:03کام تمام کر دو
05:04تم نے سنا ہے
05:07لیکن کس سے
05:11کس سے نہیں سنا
05:12میں نے خود سنا ہے
05:14قصر کے داخل دروازے کا قب میں کھڑا ہوا تھا
05:16تم جھوٹ بول رہے ہو
05:18میں نے خاص طور پر داخلی دروازے کا بغور جائزہ لیا تھا تاکہ کوئی سن نہ لے
05:26کوئی بات نہیں
05:30کبھی نہ کبھی تو حقیقت اگلو گے
05:38اچھا
05:38تو تم بتاؤ
05:41مجھے نہیں معلوم
05:45کل آپ اپیس نے مجھ سے کہا
05:47کہ آمون ہوتب کا ارادہ ہے
05:48کہ وہ آپ کی توسط سے
05:50آمون اور شہر طپس کے مابد کا نام و نشاہ مٹا دے
05:54اس نے مجھ سے چاہا کہ جنابِ آلی کے شراب میں زہر ملا دو
06:00لیکن میں نے ایسا نہیں کیا
06:02آپ نے دیکھا
06:03میں نے وہ زہر بھی آپ کے حوالے کر دیا
06:08تو کیا بینہ روس کسی اور نے تم سے رابطہ نہیں کیا
06:13یا تم نے نہیں دیکھا کہ آپ اپیس سے کسی نے رابطہ کیا ہو
06:18میں نے نہیں دیکھا
06:19میں نے سوائے آپ اپیس کے کسی کو نہیں دیکھا
06:35ان کے شریکے جرم یہاں انہیں ڈھونڈ نکالیں گے
06:42جتنی جلدی ہو سکے خوفیہ طور پر نہایت رازداری سے
06:45ایسے کہ کوئی پیچان نہ سکے انہیں زندان زاویرہ منتقل کر دو
07:04سیاہ و سفر
07:05آزاد و غلام
07:07زن و مرد
07:08سب انسان ہیں
07:10ان سب کا ایک ہی خالق ہے
07:11کسی کو کسی پر برطری حاصل نہیں ہے
07:14سوائے انسانیت اور آمال پسندیدہ کی بنا پر
07:20کاری ماما عموما غلاموں کے حجروں میں تشریف نہیں لاتی
07:23یقین ان کوئی ضروری کام پیش آگیا ہوگا
07:25کیا میں آپ سے تنہائی میں کچھ بات کر سکتی ہوں
07:54بانو زلیخہ جناب پوتی فار کے پاس گئی ہے تاکہ وہ آگے گرفتاری کا حکم ساتھر فرمائیں
07:59اب بھی وقت ہے چاہیں تو چارہ جوئی کر لیں
08:03مسئلن کیا کروں
08:05بس آپ کی ایک نظری التفات ہی کافی ہے
08:08تمام مسئلے حل ہو جائیں گے
08:10شیطان آپ کے اندر سے بول رہا ہے
08:14شیطان نے ہی آپ عورتوں کو مجھ پر مقرر کیا ہے
08:17اور میری قدورت کا بیج آپ کے دلوں میں بویا ہے
08:19لہٰذا جب تک آپ سب شیطان کی مطی رہیں گی
08:21میں برسر پیکار رہوں گا
08:23اور آپ مجھے اپنا مطی و فرماوردار نہیں پائیں گی
08:32اگر خدافند مجھے ان کے شر سے محفوظ نہ رکھے
08:35اور مجھ پر اپنا لطف و کرم نہ کرے
08:38تو نہیں معلوم میرا کیا انجام ہوگا
08:42وہ کیا کہہ رہی تھی
08:44آخر آپ سے چاہتی کیا ہے
08:47دیکھو میں تمہیں بتاتا ہوں
08:49جزار سی کو یا تو بانو سلیقہ کا انتخاب کرنا ہوگا
08:52یا زندان کا
08:56زندان مصر کے بنسبت میں زندان کا انتخاب کروں گا
09:00اگرچہ زندان کی سختیاں تولانی بھی ہو جائیں
09:02بلاخر ختم ہونے والی ہیں
09:05لیکن ایک زندان کا راتش دوزخ سے کب خلاسی پائے گا
09:08کوئی نہیں جانتا
09:10کیسی آگ
09:11تم کھل کو زندان میں اس لیے ڈال رہے ہو
09:14تاکہ ایک فضول سی آگ سے نجات پاؤ
09:17ایسا عقل نہیں دیکھا
09:19جو حسینوں کی بجائے زندان قبول کرے
09:24جناب رودمون
09:31کیا ہوا رودمون
09:33آپ سردہ اور غمگین ہو
09:40بلاخر پتیوار نے میری گرفتاری کا حکم سادر کر ہی دیا
09:48کیا کہہ رہے تھے کہ ایسا عقل نہیں دیکھا
09:53ایسا عقل نہیں دیکھا
09:55جو خبرو حسینوں کی ہم نشینی پر زندان کی سختیوں کو
09:59ترجیح دے
10:02چلو چلیں
10:06خندہ پیشانی سے ویدا کرو
10:08کہ یوزار صرف اپنی گرفتاری سے افسردہ نہیں
10:23انہیں لے کر آ رہے ہیں
10:39ذرا ٹھہروں میں بھی آتا ہوں
10:49یہ سب کیا ہو رہا ہے
10:54ملاخر بانو زلیخہ نے اپنا کام کر ہی دکھایا
10:58یوزار صرف کو زندان لے جا رہے ہیں
11:31میٹے گیروں
11:50ہم جانتے ہی کہ آپ بے گناہ ہیں
11:57میرے نننے گواہ
12:00حالانکہ تم نے صحیح فیصلہ کیا
12:02لیکن پھر بھی مجھے زندان لے جا رہے ہیں
12:07میں اس کی رضا میں راضی ہوں
12:12شاید تقدیر میں یہی ہو
12:17اس کا خیال رکھنا
12:42سوش درستہ
12:51موسیقی
13:24موسیقی
13:56اپنے عرباب اختیار کی اکمس سے
13:58ذو گردانی کا یہی نتیجہ ہے
14:01نہیں چونکہ رب العرباب کے حکم کی اطاعت کی ہے
14:04لہٰذا مبتلائی آزمائش تو ہونا تھا
14:06وہ اسی سے سخت آزمائش لیتا ہے
14:09جسے وہ زیادہ چاہتا ہے
14:11ہم کس طرح آپ کی جدائی کو برداشت کریں
14:17پریشان مت ہو
14:19زندان میرے لیے دہائی اور نجات کا سامان ہے
14:23میں اپنے مابود کا شکر گزار ہوں
14:25کہ جس نے مجھے اس قصر کے زندان سے نجات دی
14:55زندان زاویرہ کی دروہ کا نام قیدامون ہے جو میرے دوستوں میں سے ہے
14:59پریشان مت ہونا
15:02میرا بہترین دوست بھی زندان زاویرہ میں ہے
15:05وہی جس نے قدام ان کو پیدا کیا ہے
15:08نہ بلکل بھی پریشان نہیں ہوں
15:39موسیقی
15:49حرکت کرو
16:22حرکت کرو
16:51موسیقی
17:22موسیقی
17:48موسیقی
18:21موسیقی
18:22موسیقی
18:28موسیقی
18:30موسیقی
18:36موسیقی
18:45موسیقی
18:49موسیقی
19:00موسیقی
19:30موسیقی
19:37موسیقی
19:40موسیقی
19:42موسیقی
19:47موسیقی
19:48موسیقی
19:55موسیقی
19:58موسیقی
19:59موسیقی
20:00موسیقی
20:30ہمیں
20:41موسیقی
21:07یہ بھی قیدی ہے
21:09جناب پوتیفار نے انہیں یہاں بھیجا ہے
21:11جناب رودامون نے پیغام دیا ہے
21:13کہ یہ قیدی جو آپ کے پاس بھیجا گیا ہے
21:15شرافت میں تمام انسانوں سے بالتر ہے
21:17رودامون قصر علی جناب پوتیفار کے محافظوں کے سرپرستے آلہ
21:21جی بلکل وہی
21:22قیدی کا نام یوزار صیف ہے
21:24اور یہ علی جناب پوتیفار کے صاحب کا مشیر تھے
21:27تم جا سکتے ہو
21:39تمہاری جگہ زندہ نہیں
21:42ایسا کیا کر دی ہے جو یہاں نہ پڑا
21:48اپنے عربہ میں اختیار کے نافرمانی کے جرم میں
21:55یہاں اطاعت و فرما برداری کرنا سیکھ لوگے
22:01دیکھنے میں تو تم کوئی
22:04غلام یا بندے معلوم نہیں ہوتے ہو
22:08مجھے مایوس مت کریں
22:11امید کرتا ہوں کہ اچھا بندہ ثابت ہوں گا
22:14وہ تو پتا چلی ہی جائے گا
22:17بس کوشش کرنا کہ زاویرہ کے دیگر قیدیوں کے ساتھ
22:20لڑنا جھگڑنا مت
22:21وہ قطرناک قیدی ہیں
22:26انہیں زندان عمومی میں لے جاؤ
22:29اس کا ذاتی سامان تحویل میں لے لو اور اس کے پاؤں میں بیڑیاں
22:35موسیقی
22:36موسیقی
22:50موسیقی
23:36موسیقی
23:43موسیقی
23:46موسیقی
23:47موسیقی
23:50موسیقی
23:51موسیقی
24:06موسیقی
24:14موسیقی
24:18موسیقی
24:30موسیقی
24:31موسیقی
24:32موسیقی
24:39موسیقی
24:41موسیقی
24:44موسیقی
24:47موسیقی
24:52موسیقی
24:54موسیقی
24:55موسیقی
25:01موسیقی
25:02موسیقی
25:04موسیقی
25:08موسیقی
25:11میرا مشکل ہے کہ تم سزول میں پریشان مت ہو
25:14ہر ایک کو بل آخر کسی نہ کسی طرح مر نہیں ہے
25:46بس ختم کریں یہ جھگڑا
25:48اس بیچارے کو اتنا مت ماریں
25:50تم بیچ میں مت آؤ برخودار
25:53ورنہ اس کی جگہ وہ تمہیں بھی مارنے لگے گا
25:57برخودار تم بڑوں کے معاملات میں دخل مت دو
26:01اب بس کرو
26:02اس بیچارے میں تمہاری مار سہنے کی سکت نہیں ہے
26:05اتنی جرت نہیں کہ مجھے روک سکیں
26:09چھوڑو پرخودار
26:11تم اتنی خیر مناؤ
26:13آخر یہ انسان ہے
26:15ان سے لاپرواہی کیسے برتی جا سکتی ہے
26:21میں آخری بار کہہ رہا ہوں
26:23اب ختم کریں اس لڑائی جھگڑے کو
26:26جو کہا تم نے
26:27میں نے کہا کہ ختم کریں یہ لڑائی جھگڑا
26:31لو ایسے دیکھو
26:32مین کی کو بھی زکام ہوا ہے
26:34خامقہ آبن مجھے مار
27:00چھوڑو مجھے
27:01آرام سے
27:03آرام سے
27:08میں نے کہا آرام سے
27:10مرسکون ہو جاؤ
27:13جب چھنڈے ہو جاؤگے تو چھوڑ دوں گا
27:16میں کہہ رہا ہوں مجھے چھوڑ دو
27:18پشرت یہ کہ پھر نہیں جھگڑو گے
27:34میرا تم سے لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
27:36لیکن میرا ارادہ ہے
27:39کہانا بس کرو
27:40بڑا سورما سمجھتے ہو
27:44میں پھر کہہ رہا ہوں اور
27:46سکون ہو جاؤ
28:02میں نے تم سے کہا تھا نا کہ ان قیدیوں سے لڑنا نہیں
28:06آئے دیر نہیں ہوئی کہ شروع کر دیا
28:09میرا مقصد جھگڑا ختم کروانا تھا
28:12جھگڑنا نہیں
28:14اگر یہ نوجوان نہ ہوتا
28:18تو نینے فر
28:19مجھے ماد ہی ڈالتا
28:22تو تم لوگ یہاں کیا کر رہے ہو
28:25قیدی ایک دوسری کی جان کے در پہ ہیں
28:27اور تم لوگ بیٹھے صرف تماشاں دیکھ رہے ہو
28:33آج کے بعد
28:34جو بھی زندان میں لڑے جھگڑے گا
28:36اور بدبنی پھیلائے گا
28:37وہ خود کو سو کھوڑوں کے لیے تیار کر لے
28:52نینے فر نے چونکہ جھگڑے کا عطاس کیا ہے
28:54ایسے سو کھوڑے
28:55اور یوزار سیف کو پچاس کھوڑے مارتا
29:07جو ایسے سوڑے کے لیے جہاں لگوő
29:35یہ کس طرح ان ضربات کو برداشت کرتے ہیں
29:37اب آیا ہے آسر حریف
29:38تم نے دیکھا نہیں کس تھا نینیفر کپتا کے سامنے دیکھ گیا تھا
29:42لیکن یہ تو کوئی انصاف نہیں اس سے سزا نہیں ملنے چاہیے دی
30:31کافی ہے پچاس کوڑے ہوگے یہ کھلو
30:40کافی ہے پچاس کوڑے ہوگے یہ کھلو
30:52پتہ نہیں پتہ نہیں میں کس طرح تمہارا شکریہ آدھا کروں
30:58تم نے اپری جان میرے لئے خسرے میں ڈالی
31:01اگر تم نہ ہوتے تو وہ مجھے مار ہی ڈالتا
31:07ہم انسان ہیں اور ہم ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے
31:13آپ کی مدد کرنا تو میرا فرض تھا
31:19بس کافی ہے
31:22اسے ہلیدہ کوڑری میں ڈال دو
31:37مجھے
31:41مجھے
32:04کیا نام ہے تمہارا کیا کرتے ہو یہاں کیا کر رہے ہو تمہاری خطہ کیا ہے
32:11مصر کے لوگ مجھے یوزار صیف کہہ کر پکارتے ہیں
32:16آج صبح تک میں پیشکار جناب پوتی فار تھا
32:22میرا قائد ہونے کی وجہ اپنے عرباب اختیار کی نافرمانی اور اتحاد نہ کرنا ہے
32:32اور اس کے علاوہ کیا سوال تھا
32:34تم اتنی چھوٹی عمر میں
32:36عزیز مصر یعنی جناب پوتی فار کے مشیر خاص اور پیشکار تھے
32:41وہ نینیفر
32:42ہمیں شاکتہیدیوں پر اپنی برطری جتانے کے لیے
32:47مارک اٹھائی کرتا ہے
32:49اور دھونس جماتا ہے
32:53بارہ کی دمون نے اسے سہزائی دی ہے
32:56لیکن وہ پھر بھی ظلم و زیادتی سے باز نہیں آتا
33:00آج نینیفر نے پہلی بار اس طرح کسی سے موکی کھائی ہے
33:06میں اسے جانتا ہوں
33:10وہ نگہ بہانے کسر پوتی فار رہ چکا ہے
33:14میں تو سمجھا تھا کہ زندان میں اس کی اصلاح کر دی ہوگی
33:20مگر
33:25وہ ایک کامیہ فاتح کی طرح جا رہا تھا
33:30اگر اس نے اظہار پشمانی نہ کی
33:33مانو حضور
33:34اتنے جلدے کوئی نتیجہ اکس مک کی چیئے
33:37چند روز گزرنے دیں
33:38اس خود آزادی اور نازوں نعمت کی قدروں کی مت جان جائیں گے
33:43جب وہ جا رہا تھا تو ایسے
33:45جیسے کوئی قیسے رہی پاک جاتا ہے
33:48نہ کہ کسیر قیدی کی طرح
33:51امید ہے کہ ہمارا یہ ہر بات کارکر ثابت ہوگا
33:54ورنہ یا میں نہیں یا تم نہیں
34:01خداوند مہربان
34:05یوسف رن جو مصیبت میں گرفتار ہو گیا ہے
34:08تو اس کی مدد فرما
34:13میں نے اپنی آزادی کو کھویا ہے
34:18تاکہ تجھے نہ کھو دوں
34:22الہی
34:24زندان کی سختیوں اور عزیتوں کو مجھ پر آسان فرما
34:29اور مجھے صبر و تحمل اور گردباری عطا فرما
34:37خداوندہ
34:39کتیفار اور زرخہ نے میرے لئے بہت زحمتیں اٹھائیں ہیں
34:43میں نے انہیں معاف کیا
34:45تو بھی انہیں معاف فرما
34:48اور زرخہ کو اس کے خود ساختہ نفس کی قید سے نجات دے
34:57اور اس کی اپنی جانب ہدایت فرما
35:05موسیقی