Skip to playerSkip to main content
Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 9
Wednesday, 25 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین

Category

📚
Learning
Transcript
00:04Surah Al-Fatihah
00:30آپ سب کو قرآن اور رمضان ٹرانسومیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:36اللہ رب العزت کا فضل ہوا
00:39کہ اللہ رب العزت نے ہمیں قرآن اور رمضان ٹرانسومیشن سننے اور بولنے کی توفیق عطا فرمائی
00:46اور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں جو کچھ ہم بیان کریں
00:53یا جو کچھ ہم سنیں اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
00:57تو آج جو ہے ہماری نمی تراوی ہے
01:02اور بارہ پارے میں سے چند آیات میں آپ کے سامنے بیان کروں گا
01:10تو میں آپ کو بتاتا چلوں
01:12کہ اللہ رب العزت نے بارہ پارے کے شروع میں ہی ہمیں یقین کی دعوت دی
01:19اور پختہ یقین کے لیے اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں بے شمار آیات نازل کی ہیں
01:27رزق کا وعدہ اللہ رب العزت نے قرآن میں کیا
01:31اللہ رب العزت نے فرمایا
01:32رزق مقدر ہے اور رزق اللہ ہی کے پاس ہے
01:37ہر چیز کا رازق اللہ ہے
01:39ہر چیز کا بادشاہ اللہ ہے
01:42ہر چیز کائنات میں جو کام ہو رہا ہے
01:46وہ اللہ کے عمر سے ہو رہا ہے
01:48اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں
02:03بہترین دعوت ہے
02:05قرآن کا اسلوب کیا کمال ہے
02:08اللہ رب العزت فرماتے ہیں
02:09زمین اور آسمان کو پیدا کیا
02:11عرش کو پیدا کیا
02:13زمین اور آسمان کو چھے دنوں میں پیدا کیا
02:16اور اس کے بعد اللہ رب العزت فرماتا ہے
02:20بہترین انداز سے
02:22اللہ کی عبادت کون کرے گا
02:24احسن انداز سے
02:25اللہ کے لئے زندگی کون بسر کرے گا
02:28اللہ کے لئے
02:30زندگی میں جو مشکلات اور مسائب ہیں
02:33وہ کس طرح سے آپ زندگی میں
02:36اللہ کے لئے کامیابی والی زندگی گزاریں گے
02:40انتہائی قابل اعترام
02:41عزیز خواتین و حضرات
02:44اگر ہم احسن زندگی گزار گئے
02:47تو زندگی اپنے لئے گزاریں گے
02:49لیکن کامیابی ہمیں ہی ملے گی
02:52لیکن اللہ رب العزت ہم سے راضی ہو جائے گی
02:54کوئی بھی شخص
02:55اگر احسن انداز سے
02:57اللہ کے ہاں
02:59یا دنیا میں
03:00اللہ کے لئے
03:02زندگی اس وجہ سے
03:04اچھی گزار رہے ہوں
03:06یا گزاریں گے
03:07یا جو گزار چکے ہیں
03:09کامیابی
03:10اللہ کی طرف سے لوٹ کے
03:12اسی شخص کی طرف آنے والی ہے
03:14لیکن اللہ رب العزت
03:16بندے کو نوازنے کے لئے
03:18مواقع دیتے ہیں
03:20اور بہت سی جو ہے نا
03:22چانس دیتے ہیں
03:23جس سے اگر وہ
03:25کامیابی پا لے
03:26تو اللہ رب العزت
03:27اس کو کامیابی کی طرف
03:29اور گمزن کرتے ہیں
03:30اور کامیابی والی زندگی دیتے ہیں
03:33مزد خواتین و حضرات
03:35اللہ قرآن میں
03:36بار بار یہ
03:37ارشاد فرماتا ہے
03:39بار بار یہ
03:40ہمارے دل کے اندر
03:42دستک دیتا ہے
03:43ہمارے دماغ
03:45اور ہمارے عقل
03:46کو کھولنے کے لئے
03:47چھوٹی چھوٹی
03:48مثالیں دیتا ہے
03:49تاکہ ہم
03:50ہدایت کی طرف
03:51گمزن ہوں
03:52لَإِنْ قُلْتَ إِنَّكُمْ
03:54نَبْعُسُونَ
03:55مِنْ بَعْدِ الْمَوْتِ
03:56لَيَكُولَنَّ
03:58الَّذِينَ كَفَرُوا
03:59إِنَّا هَذَا
04:00إِلَّا سِحْرٌ مُبِي
04:02اور اگر تم فرماؤ
04:04کہ بے شک
04:05تم مرنے کے بعد
04:07اٹھائے جاؤ گے
04:08تو آپ میں سے
04:08جو کافر لوگ ہیں
04:10جو انکار کرنے والے ہیں
04:11جو منافق لوگ ہیں
04:13جو بے ادایتے لوگ ہیں
04:14جو بے دین لوگ ہیں
04:16جو گمراہ لوگ ہیں
04:17جو اندیروں میں پل رہے ہیں
04:19جن کا کام ہے
04:21سرکشی کرنا
04:22جن کا کام ہے
04:23گمراہی پھیلانا
04:25جن کا کام ہے
04:26لوگوں کی عزت نفس میں
04:27جرور کرنا
04:28وہ کہیں گے
04:29إِلَّا سِحْرٌ مُبِي
04:32کہ یہ واضح جادو ہے
04:36انتہائی قابل اعترام
04:38مزوز خواتین و حضرات
04:39جب بھی دعوت دی گئی
04:41جب بھی اللہ کی بات کی گئی
04:43جب بھی اللہ کے لیے
04:45زندگی گزارنے کی
04:46دعوت دی گئی
04:48تو
04:48اس کے لیے یہ کہا گیا
04:50سِحْرٌ مُبِين
04:51کہ یہ واضح جو ہے
04:53جادوگری ہے
04:54چاہے وہ حضور کا دور ہو
04:57چاہے وہ صوفیہ کا دور ہو
04:59چاہے وہ آج کا دور ہو
05:01چاہے جو گزری ہوئی
05:03پچھلی صدی کا دور ہو
05:05یا کسی بھی صدی کا دور ہو
05:07جس نے بھی اللہ کے لیے
05:09زندگی گزارنے کی ادایت کی
05:11تو اس کو سحرم مُبِين
05:12ضرور کہا گیا
05:13واضح جادوگر ضرور کہا گیا
05:18اللہ رب العزت فرماتا ہے
05:20لَإِنْ أَخْرْنَانْهُمُ الْعَزَابِ
05:22إِلَىٰ أُمَّةٍ مَعْدُودَةٍ لَيَكُولُنَّ مَا يَحْبِسُهُ
05:27کہ اللہ فرماتا ہے کہ یہ اگر ان کا عزاب اگر ہم
05:31جو ہے تھوڑا ٹال دیں عزاب نہ دیں
05:35یا عزاب کی بات ان کے اوپر نہ کریں
05:38تو یہ عزاب ان کے اوپر روک دیں
05:40تو فرماتے ہیں آپ کا عزاب کہاں ہے
05:44آپ جو ڈر سنا رہے ہیں وہ کہاں ہے
05:47آپ جو خوف دلا رہے ہیں وہ کہاں ہے
05:50آپ جو بات کر رہے ہیں وہ کہاں ہے
05:53تو میرے انتہائی قابل اترام
05:56عزیز خواتین الحضرات
05:59عَلَىٰ يَوْمَ يَاتِهِمْ لَيْسَ مَسْرُوفًا
06:02عَنْهُمْ وَحَاقَ بِهِمْ مَا قَانُوْ بِهِ يَسْتَحْزِيُونَ
06:09ان پر آئے گا وہ عزاب جس کا یہ دعویٰ کرتے ہیں
06:14کہ عزاب نہیں ہے
06:16اور انہیں یہ عزاب گیر لے گا
06:19جس کی یہ حسی مزاق کرتے ہیں
06:22اور جس کو یہ واضح طور پر سحر سمجھتے ہیں
06:26واضح طور پر اس کو صفحہ کہا جاتا ہے
06:30صفحہ سے مراد کہ یہ کہتے ہیں
06:33کہ یہ بے وکوفی والی باتیں ہیں
06:37مزد خواتین و حضرات
06:38ہر قوم میں
06:40پہلے دعوت دی گئی
06:42ڈرائی گیا
06:43امید دلائی گئی
06:44خوف دلائی گیا
06:46کہ اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو
06:48تو یہ والی زندگی گذارو
06:49اگر ناکام ہونا چاہتے ہو
06:51تو یہ والی زندگی گذارو
06:53کامیابی اس راستے پہ ہے
06:55ناکامی اس راستے پہ ہے
06:57سرات مستقیم دکھایا گیا
06:59انعامیافتہ لوگوں کا راستہ دکھایا گیا
07:01لیکن ماننے والے کامیاب ہوئے
07:04ہر دور میں کامیاب ہوئے
07:06اور ناماننے والے ہر دور میں ناکام ہوئے
07:09اور ان کے کسے بڑے پڑے ہوئے ہیں
07:12ان کی نامرادیاں بڑی پڑی ہوئی ہیں
07:14ان کی گمرائیاں بڑی پڑی ہیں
07:16وہ نامراد ایسے نالائک ہوتے ہیں
07:19کہ وہ اس وقت نہیں مانتے
07:21وہ اس وقت وہ طاقت کو مانتے ہیں
07:24اس وقت وہ اس وقت کی شورت کو مانتے ہیں
07:27اس وقت کے فیراؤن کو مانتے ہیں
07:30But Allah Rabbil Isidat
07:32Do not go
07:34May theil of khawatir and khawatir
07:36Please when you have
07:38Takaht ke maqabla karna hua
07:40To Allah ne
07:42Dawit ko am kiya
07:43And God has to be
07:44Allah Rabbil Isidat
07:45Ne kis ni bi ka sorot mein
07:47Ya kisī bhi sorot mein
07:49Allah Nehe
07:50Dawit ko am kirne ke liye
07:52Logo ko
07:53Il al nas se hattakar
07:54Il Allah ki dawat din
07:58So if we do all of them
08:01We're doing all of them
08:03And we're doing all of them
08:09We're doing all of them
08:09So every time in the world
08:12What the better thing is
08:14Allah's way of your way
08:16So if we do all of them
08:19This is how I'm doing
08:22Dekhye kis tarah se inkar kiya
08:26And why did he do that?
08:28Because he was the other side
08:31Because he was the other side
08:32Because he was the other side
08:35Because he was the other side
08:40The other side of the world were the other side
08:42Allah ta'abudu ilallah
08:49Queha جاتا ہے
08:50Que
08:51Is que sewaye kisiy ko na pujo
08:54Allah que sewaye kisiy ki abadat na kero
08:57Inna khafu alaykum azaba
08:59Yow min alim
09:04Que beseck
09:05میں تم پر ایک
09:06مصبت والے دن سے
09:08ڈر رہا ہوں
09:08آپ کے اوپر مصبت والا دن آئے گا
09:12فقال الملع
09:13الذین کفر من قومہ
09:15ما نراک
09:16الا بشرا
09:19مثلنا
09:20وما نراک
09:21التبعا
09:23الا اللذین
09:24ہم
09:26فرمایا جا رہا ہے
09:28کہ یہ تو ایک عام بشر ہے
09:31اور اس کے جو ساتھی ہیں
09:35جو
09:35جن کی یہ دعوت دے رہا ہے
09:39جن کو یہ کہہ رہا ہے
09:41کہ آپ
09:43اللہ کی طرف جاؤ
09:44تو فرمایا جا رہا ہے
09:47وہاں
09:47اس وقت کے جو سردار تھے
09:49اس وقت کے جو
09:51عرباب تھے
09:53کہا جاتا ہے
09:54اعتدار پہ قائم تھے
09:56اور
09:56کہتے ہیں
09:57کہ
09:58آپ
09:59ہماری طرح انسان ہیں
10:01اور
10:01آپ
10:02نبوت کا دعویٰ کیسے کر سکتے ہیں
10:04آپ کے پاس
10:05کوئی ایسا
10:06موتبر شخص نہیں ہے
10:09وہ اپنی طاقت
10:11اور
10:12اپنے عوضوں
10:14اور اپنی دنیاوی
10:16جو ملکیت کی وجہ سے
10:18کہہ رہے ہیں
10:19کہ آپ کے پاس
10:20کوئی عوضے دار نہیں
10:22تو
10:22نوح علیہ السلام
10:24نے فرمایا
10:25کہ اللہ
10:26کسی عوضے کا موتاج نہیں
10:28اللہ
10:29اللہ کے نزدیک
10:30غریب بھی وہی ہے
10:31اللہ کے نزدیک
10:33امیر بھی وہی ہے
10:34اللہ کے نزدیک
10:35عوضے دار بھی وہی ہے
10:36اللہ کے نزدیک
10:38بغیر عوضے دار بھی وہی ہے
10:40اللہ کے نزدیک
10:41ہر وہ شخص
10:42اسی طرح ہے
10:43جس طرح
10:43ایک طاقتور ہے
10:44اور ایک
10:45کمزور ہے
10:46اور ایک
10:47جو ہے
10:48کسی بھی شخص
10:49کو اللہ نے
10:49حقیر نہیں جانا
10:52اور ہمیشہ
10:55عوضے داروں
10:56اور طاقتوروں
10:58کی مخلفت
10:59سم پہ
10:59اللہ نے
11:00کمزوروں کو
11:01چلا کے
11:02ہدایت کے چراغ
11:03چلائے
11:04اور یہ کہتے ہیں
11:05کہ آپ
11:07ہماری طرح
11:08انسان ہیں
11:09آپ کی طرف
11:10کوئی
11:11ایسا
11:11مطبر شخص
11:12نہیں ہے
11:12جس کے پاس
11:13طاقت ہے
11:13اللہ
11:14طاقت والوں کو
11:15اپنی طرف نہیں
11:16مائل کرتا
11:17اللہ
11:17اللہ والوں کو
11:18اپنی طرف
11:19مائل کرتا ہے
11:22خواتین
11:23خواتین و حضرات
11:27جب ان کو
11:28کہا گیا
11:28کہ قومیابی
11:29والی زندگی
11:30گزارو
11:30تو یہ ایسی
11:31باتیں
11:31کرنے لگے
11:34تو نوح
11:35علیہ السلام
11:35نے کہا
11:36کہ آپ کے اوپر
11:37عذاب آئے گا
11:38تو کہنے لگے
11:39عذاب سے
11:40ہم نہیں
11:41ڈرتے
11:41عذاب کی
11:43بات آئی
11:43تو طوفان
11:45نوح
11:45نے فرزند
11:47نوح
11:47بھی
11:48اللہ کے عذاب
11:49میں آیا
11:51وجہ کیا تھی
11:53اللہ کے عذاب
11:54میں
11:55اللہ نہ
11:56کسی بیٹے
11:57کو دیکھتا ہے
11:58اللہ نہ
11:59کسی بیوی
12:00کو دیکھتا ہے
12:01اللہ نہ
12:02کسی چچے
12:02کو دیکھتا ہے
12:03اللہ نہ
12:04کسی باپ
12:05کو دیکھتا ہے
12:06اللہ نہ
12:07کسی بیٹی
12:08کو دیکھتا ہے
12:09اللہ دیکھتا ہے
12:10تو تقویے
12:11کو دیکھتا ہے
12:14اور اللہ
12:15رب العزت نے
12:17تقوی کی بنیاد پر ہی فیصلے کرنے ہیں
12:23جب نو علیہ السلام نے ان کو دعوت دی
12:26کہ آپ پہ عذاب آنے والا ہے
12:29وَيَسْنَعُ الْفُلْقَ
12:31انہوں نے کشتی بنانا شروع کر دی
12:35تو وہ ان پہ حسین
12:38قُلَّمَا مَرَّ عَلَيْهِ
12:41مَلَهُمْ مِنْ قَوْمِ سَخِیرُ مِنْهُ
12:44وہ مزاق ہو رہے ہیں ان کا
12:47قَالَ اِن تَسْخَرُوا مِنَّا فَإِنَّا نَسْخَرُوا مِنْكُمْ كَمَا تَسْخَرُونَ
12:53اگر تم میرے اوپر حس رہے ہو تو میں آپ کے اوپر حس تا ہوں
12:58کیونکہ آپ بے وکوف ہو والی زندگی اگزار رہے ہیں
13:03فَسَوْفَتَالْوَمُونَ
13:03مَنْ يَاتِیْهِ عَذَابٌ
13:07کہ آپ انقریب جان لیں گے
13:10کہ آپ کے اوپر دردناک عذاب آئے گا
13:14اور آپ اس کو برداشت نہیں کر سکیں گے
13:19يُخْذِهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُقِيمٌ
13:23اور ہمیشہ والا عذاب آئے گا
13:25اس عذاب سے آپ بچ نہیں سکو گے
13:29اترے گا تو آپ بچ نہ سکو گے
13:31ابھی موقع ہے توبہ کر لو
13:35لیکن کہتے ہیں کہ انہوں نے نہیں مانا
13:38اور کہتے ہیں کہ جب روح زمین پہ پانی آیا
13:42تو پانی نیچے سے ابلنا شروع ہوا
13:46اور
13:49کشتی
13:50فَقُلْ نَحْمِلْ فِيهَا مِنْ كُلِّ زَوْجَيْنَ سْنَئِنْ وَحَلَقَ
13:54اِلَّا مَنْ سَبَقَ عَلَيْهِ الْقَوْلِ وَمَنْ آمَنَ وَمَا آمَنَ مَعَاهُ إِلَّا قَلِيلٌ
14:01ان میں سے قلیل لوگ کا ایمان لائے
14:05اور نو علیہ السلام کی بیوی جو کہا جاتا ہے
14:09وہ بھی اللہ کے عذاب میں جو ہے تباہ و برباد ہوئی
14:15اور اللہ رب العزت میں نے آپ کو پہلے بھی فرمایا
14:19تقوی کی بنیاد پہ
14:20اللہ رب العزت فیصلے کرتا ہے
14:25اللہ رب العزت جوڑے اسی یا بیاسی لوگوں کے لیے کامیابی رکھی تھی
14:31تو وہ تقوی کی بنیاد پہ رکھی تھی
14:36اور جب موج آئی اور جب اللہ کے فضل سے وہ کشتی چلی
14:42تو اس پانی میں سے کشتی نکل کے ایک پہاڑ پہ کھڑی ہو گئی
14:47اور کامیابی والے لوگ وہاں کامیاب ہو گئے
14:51ان میں چند جنور بھی تھے اور اسی یا بیاسی لوگ تھے
14:57نو علیہ السلام کے بارے میں آتا ہے
14:59کہ نو علیہ السلام ساڑھے نو سو سال
15:03اور بعض روایات میں آیا ہے
15:06کہ نو علیہ السلام ساڑھے دس سو سال زندہ رہے
15:10اور اس عذاب کے بعد بعض کتابوں میں آتا ہے
15:15کہ پچاس سال کی عمر نو علیہ السلام نے پائی
15:23اور نو علیہ السلام نے کامیابی والی زندگی گزاری
15:27اور دعوت اللہ دی
15:30اور دعوت اللہ دے کے اللہ والوں کو اللہ کی طرف لے کے گئے
15:35اور بے دینوں کو بہترین انداز سے سمجھانے کے باوجود بھی بے دین نہیں سمجھے
15:45تو انتہائی قابل اعترام عزیز خواتین و حضرات
15:48اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے
15:53نو علیہ السلام نے جو زندگی گزاری مختصر یہی ہے
15:57کہ نو علیہ السلام نے بڑی محنت سے
16:00اسی اب یسیل سال محنت کی دعوت دی
16:06بڑی محبت سے دعوت دی
16:09لیکن لوگوں نے نہیں مانی
16:13ناکام لوگوں نے نہیں مانی
16:15اور میں اور آپ اگر
16:18چار سال
16:19دس سال
16:20بیس سال
16:22تیس سال
16:23چالیس سال اگر اللہ کے لئے زندگی گزارے ہیں
16:26نعوذ باللہ
16:27تو اللہ کی ہم پناہ مانگیں
16:29اس چیز سے کہ ہم
16:31جو ہے
16:31اس چیز کا دعویٰ کبھی نہ کریں
16:34کہ ہم نے اللہ کے لئے زندگی گزاری ہے
16:36ساڑھ سال کی زندگی کیا ہے
16:39ساڑھے نو سو سال گزاری
16:42عمر
16:43اور ساڑھے نو سو سال میں دعوت اللہ دی
16:46اور کامیابی والی زندگی گزاری
16:49اور اخلاص بھی تھا
16:50محبت بھی تھی
16:51تقویٰ بھی تھا
16:53اور طاقت بھی تھی
16:55لیکن
16:56اللہ رب العزت کے ہاں
16:57جو آزماش بھی تھی
16:59اور اللہ نے ان کو
17:01ہر طریقے سے نو علیہ السلام کو کامیاب کیا
17:03ہر جگہ نو علیہ السلام کامیاب
17:06اور کامیابی والی زندگی یہی ہے
17:09کہ ہم دعوت الناس سے لوگوں کو ہٹا کر
17:13دعوت الاد دنیا سے لوگوں کو ہٹا کر
17:15دعوت الاللہ کی طرف رجوع کروائیں
17:24اس کے بعد قومِ آدھ تھی جو
17:27عود علیہ السلام نے بھی ان کو
17:29بڑے اچھے انداز سے پیغام دیا
17:32کہا قوم لوڑ جاؤ اللہ کی طرف
17:35کرو توبہ
17:37کامیابی والی زندگی گزار ہوگے
17:40اللہ کے ہاں کامیاب ہوگے
17:43یا قوم استغفرو ربکم ثم توبو
17:47علیہ یرسل السماع علیکم
17:51مدرارا
17:54کہ فرمایا جاتا ہے
17:56کہ ان کو یہ بات
17:58بڑے اچھے انداز سے
18:00کہا کہ مانگ لو معافی اللہ کے آگے
18:05اللہ کے آگے
18:07کامیابی والی زندگی گزار دو
18:11کیونکہ وہ جسمانی طور پر
18:13بہت مضبوط تھے
18:17اور نو علیہ السلام نے
18:18بڑے اچھے انداز سے
18:20توعید کی دعوت دے کے
18:21ان کو یہ سمجھایا
18:23کہ طاقت اللہ کے پاس ہے
18:25کو پیدا کرنے والا
18:28آپ سے زیادہ طاقتور ہے
18:32لیکن عود علیہ السلام کی
18:35بات کو نہیں مانا
18:37اور ناکامی والی زندگی گزار
18:39مزد خواتین و حضرات
18:41زندگی گزارنے کے لیے
18:44کسی نہ کسی کی ریبری
18:46کے پیچھے چل کے ہی
18:48زندگی گزارنی پڑتی ہے
18:51کوئی ریبر ہوتا ہے
18:53جو آپ کو اللہ تک پہنچاتا ہے
18:56کوئی وسیلہ ہوتا ہے
18:57جو آپ کو اللہ تک پہنچاتا ہے
19:00لیکن ان لوگوں نے کہا
19:03کہ آپ ہمارے جو الہوں کی
19:08نفی کرتے ہو
19:10ہم خود طاقتور ہیں
19:13ان کے اندر خود کے بت بنے ہوئے تھے
19:17حدیث مبارکہ میں آتا ہے
19:18جو اللہ سے آپ کو دور کرے
19:20وہ آپ کا بت ہے
19:23چاہے وہ علم ہے
19:25چاہے وہ دولت ہے
19:26چاہے وہ شورت ہے
19:28چاہے وہ عزت ہے
19:29چاہے وہ آپ کی طاقت ہے
19:31چاہے آپ کا علم ہے
19:33چاہے آپ کے تحجد ہوں
19:35چاہے آپ کی تبلیغ ہو
19:38اگر یہ آپ کو اللہ سے دور کر رہے ہوں
19:41تو میری بات غور سے سننا
19:43یہ آپ کا بت ہے
19:47اگر آپ کے اندر یہ
19:49وساویس اور
19:51آپ کے اندر یہ تکبر آتا ہے
19:53ان چیزوں کی وجہ سے
19:54تو یہ آپ کے بت ہیں
19:58تو یہ
19:59ان کی طاقت
20:01ان کی بت تھی ہے
20:02اور
20:03اس طاقت کی وجہ سے
20:04اللہ نے ان کو
20:05تباہ و برباد کیا
20:07اب دعوت
20:09جو تھی
20:11حکوم سمود کو بھی
20:12صالح علیہ السلام نے دی
20:15لیکن انہوں نے بھی
20:16صالح علیہ السلام کی بات کو
20:17نہ مانا
20:19انہوں نے
20:20مطالبات کرنا شروع کر دیئے
20:24لیکن جب
20:25اللہ کے آگے
20:26کسی چیز کے
20:27جو مطالبہ کیا جائے
20:29اس وجہ سے
20:30کہ یہ
20:31ہمیں صحیح جگہ
20:33اور صحیح رہنوائی
20:35نہیں کر رہا
20:37حتیٰ کہ
20:38وہ صحیح رہنوائی
20:39بھی ہو رہی ہوتی ہے
20:40اور
20:41اللہ کے نبی بھی ہوتے ہیں
20:43لیکن
20:44وہ گمراہ لوگ نہیں مانتے
20:46تو پھر
20:46اس کا بدلہ
20:47عذاب ہوتا ہے
20:50تو صالح علیہ السلام نے
20:52انہیں پیغام دیا
20:53کہ آپ
20:53غیر اللہ کو چھوڑیں
20:56آپ
20:57اللہ کی طرف
20:58توبہ کریں
20:59آپ
21:00اللہ کے لئے
21:01زندگی گزاریں
21:02آپ
21:03اللہ کے لئے
21:04قومیابی والی
21:05زندگی گزاریں
21:06تو فرمایا جاتا ہے
21:08صالح علیہ السلام
21:09کو کہنا لگے
21:10کہ ہمیں آپ سے
21:11بڑی توقعات تھی
21:13اگر آپ
21:15ہمارے
21:15آب و اجداد کی
21:17طرح
21:18ہمیں دعوت دیتے
21:19تو ہمیں آپ
21:19پہ بڑی توقعات تھی
21:21محضوظ خواتین
21:23و حضرات
21:23ہر دور میں
21:24آب و اجداد کی
21:26مخلفت کر کے
21:27انبیاء
21:28علیہ السلام
21:29نے دعوت دی ہے
21:32چاہے وہ
21:33جو بھی
21:33نبی آیا ہو
21:34ہمیشہ
21:35ان کے
21:36بتوں کی
21:37نفی کر کے
21:38اور طاقت کی
21:39مخلفت
21:40سمت پہ چل کر
21:41اللہ کی
21:42دعوت دی ہے
21:44تو پھر
21:47آپ
21:48ہمیں آپ کی
21:49کہتے ہیں
21:49ہمیں آپ کی
21:50نبوت پہ
21:51شک ہے
21:52اس لیے
21:54کہ آپ
21:55ہمارے
21:55آب و اجداد
21:56کی طرح
21:57دعوت نہیں
21:58دیتے
21:58ہاں
22:00اگر آپ
22:01اتنے
22:04اپنی
22:04دعوت پہ
22:05قائم ہیں
22:05تو ہمیں
22:07ایک
22:08جو ہے
22:10اونٹنی
22:11اس پاڑ
22:12میں سے
22:13نکال
22:13کے دو
22:14جو
22:14فوراں ہی
22:15بچہ پیدا
22:16کرنے والی
22:18تو نو
22:19علیہ السلام
22:19نے کہا
22:20یہ جو آپ
22:21باتیں
22:21کر رہے ہیں
22:22میں ان سے
22:22اللہ کی
22:23رحمت
22:24اور اللہ کی
22:25دعوت
22:25نہیں چھوڑوں گا
22:28لیکن
22:28ان لوگوں
22:29نے
22:29اللہ کی
22:30نافرمانی
22:31کی
22:31اور
22:32اللہ کے لیے
22:33زندگی
22:34نہیں گزاری
22:36تو
22:36اللہ نے
22:37جب
22:37اونٹنی
22:38پیدا
22:38کر لی
22:39تو پھر
22:40بھی
22:40ان لوگوں
22:41نے
22:41گمراہ
22:42لوگوں
22:42نے
22:42واضح
22:43آنکھوں
22:44سے
22:44دیکھ
22:44کر
22:46واضح
22:47اللہ کی
22:48نشانیاں
22:48دیکھ
22:50اونٹنی
22:51پیدا
22:51ہونے کے
22:52بعد
22:52اونٹنی
22:53کو
22:53مار
22:53دیا
22:55تو
22:56جبریل
22:56علیہ السلام
22:57نے
22:58زوردار
22:59چیخ
22:59ماری
23:00اور
23:01ان کے
23:01جو
23:02دل
23:02اور
23:02کلیجے
23:03تھے
23:03وہ زبانوں
23:04پہ آگئے
23:05ان کے
23:05تھٹ گئے
23:06کلیجے
23:06اور وہ
23:07موہ کے بل
23:08زمین پہ
23:09گرے
23:09اور
23:10اللہ کے
23:10ہانا
23:11مراز
23:11ہوئی
23:11اور
23:12ہمیشہ
23:12کے لیے
23:13عذاب میں
23:13چلے گئی
23:17مزدر خواتین
23:18و حضرات
23:19اللہ کے
23:20آگے
23:21جب بھی
23:22کوئی چیز
23:23مانگے ہیں
23:23تو
23:24اللہ سے
23:24اللہ کا
23:25فضل
23:25مانگے ہیں
23:26تو
23:27ہم
23:27کامیاب
23:28ہوں گے
23:30اس کے بعد
23:31عضرت
23:32عبراہیم
23:32علیہ السلام
23:33کو
23:33کے پاس
23:35فرشتے آئے
23:36خوشخبری
23:36سنائی
23:38اور
23:41عضرت
23:41لوت
23:42علیہ السلام
23:42کی
23:43بستی میں
23:44جا کے
23:44لوت
23:45علیہ السلام
23:45کی قوم
23:46کو
23:46تباہ
23:47و برباد
23:47کیا
23:49و لکت جات
23:50رسولنا
23:51عبراہیم
23:52بالبشرا
23:54اور
23:55بے شک
23:56ہمارے فرشتے
23:56عبراہیم
23:57کے پاس
23:57گئے
23:58خوشخبری
23:59دینے
23:59کے لیے
24:01اور
24:04عبراہیم
24:04علیہ السلام
24:05نے
24:05ان کی
24:05دعوت
24:06کی
24:06بہترین
24:07قسم
24:08کی
24:08دعوت
24:08دی
24:09اور
24:09انہوں نے
24:09جب
24:10اس دعوت
24:10وہ
24:11کھا
24:12نہیں
24:12رہے
24:12تھے
24:12تو
24:13عبراہیم
24:13علیہ السلام
24:13نے
24:14پوچھا
24:14کیوں
24:15نہیں
24:15کھاتے
24:15تو
24:16انہیں
24:16کہا
24:16کہ
24:17ہم
24:17فرشتے
24:18ہیں
24:18اور
24:19آپ
24:19کو
24:20خوشخبری
24:21دینے
24:21آئے
24:21ہیں
24:27آپ
24:28غم
24:28نہ
24:28کریں
24:29ہم
24:31لوت
24:31علیہ السلام
24:32کی طرف
24:33آ رہے ہیں
24:34لوت
24:35علیہ السلام
24:35کی طرف
24:36جا رہے ہیں
24:38اور
24:39ہم
24:39آپ
24:39کو
24:39یہ
24:39خوشخبری
24:40سنا رہے ہیں
24:41کہ
24:41آپ
24:41کو
24:43بچہ
24:43پیدا
24:44ومراتو
24:45قائمت
24:45فزہقت
24:47فبشر
24:48ناہ
24:49بی
24:49اسحاق
24:52انہوں نے
24:53اسحاق
24:53علیہ السلام
24:54کی خوشخبری
24:55سنائی
24:56اور
24:57یقوب
24:57علیہ السلام
24:58کی خوشخبری
24:59سنائی
25:03تو
25:03ان کی
25:04جو
25:05زوجہ
25:06تھی
25:09بڑی حرانگی
25:10سے کہنے لگی
25:11بڑے تحجم
25:12سے کہنے لگی
25:13آلی دور
25:16وآنا
25:16عجز
25:18کہ
25:19میں
25:19اولاد
25:20بیدا کروں گی
25:20اس حالت میں
25:21کہ میں
25:21بو بڑی ہوں
25:25وَحَازَ
25:26بَعْلِي شَيْخٌ
25:29اور
25:30یہ
25:30میرے جو شعر ہیں
25:32یہ بھی
25:32بڑے ہیں
25:34اِنَّ حَازَ
25:35لَشَيْءٌ
25:36عَجِيمٌ
25:36یہ تو
25:38تحجب والی
25:39بات نہیں ہے
25:40کہ ہم
25:41بڑا پہ میں
25:43بچے
25:44بدا کریں گے
25:46قَالُوا
25:47اَتَعْجِبِينَ
25:48مِن
25:48عَمْرِ اللَّهِ
25:49رَحْمَتُ اللَّهِ
25:52وَبَارَكْتُهُ
25:53عَلَيْكُمْ
25:54اَحْلَ الْبَيْتِ
25:55اِنَّهُ
25:57حَمِيدٌ
25:58مُجِيدٌ
26:27اَتَعْجَوَيْهُمْ
26:28کے پاس
26:29خوبصورت
26:30لڑکوں کے
26:31روپ پہ گئے
26:32تو ان کے
26:36وہ جو قوم تھی
26:37بدکار اور
26:38بدماش
26:39جنہیں کہا جاتا ہے
26:41انہوں نے
26:44لوت
26:45اللہ علیہ السلام
26:46کو کہنا شروع کر دیا
26:48کہ آپ کے پاس
26:49جو
26:52بچے آئے ہیں
26:53آپ کے پاس جو
26:54میمان آئے ہیں
26:55ان کو
26:57امید دے دیں
26:58لیکن لوت
26:59علیہ السلام
26:59نے انکار گیا
27:00اور انہوں نے
27:02جو ہے
27:03بدزنی کی
27:04اور بمرائی کی
27:05اللہ نے ان کو
27:07تباہ و برباد کر دیا
27:08خواتین و حضرات
27:10جب بھی
27:12قوم گمراہ ہوئی
27:13تو اللہ نے
27:15کوئی رسول بیجا
27:16کوئی نبی بیجا
27:17کامیابی کی طرف
27:18لے جانے کے لئے
27:20اور ہر دور میں
27:21اسی طرح ہوتا ہے
27:24جب بھی قوم
27:25گمراہ ہوتی ہے
27:26اللہ کسی نہ کسی
27:27کو بیجتے ہیں
27:28کہ وہ
27:29دعوت حق دیتے ہیں
27:31اور سمجھنے والے
27:33سمجھ کے
27:33اللہ کی طرف
27:34لوٹ جاتے ہیں
27:35اور ناسمجھ
27:36کسرت کو دیکھتے ہیں
27:37طاقت کو دیکھتے ہیں
27:39عودوں کو دیکھتے ہیں
27:40اور گمرائی والی
27:42زندگی اگزارتے ہیں
27:43ہر دور میں
27:45جو ہے
27:46کہا جاتا ہے
27:47کہ یہ
27:48ہمارے طریقے
27:49اسی طرح ہیں
27:50ہم تو
27:51اس طرح دین کو
27:52مانیں گے
27:53آپ نیا دین
27:55لے کے آگے
27:57لیکن
27:57ہر دور میں
27:58اللہ رب العزت
27:59نے
28:00ہدایت کے لئے
28:02کوئی نہ کوئی
28:03اللہ
28:04کا بندہ
28:04رکھا ہوتا ہے
28:05جو آپ کو
28:06سرات مستقیم
28:07کی طرف
28:07گمزند کرے
28:10ہم اپنی
28:11نیکیوں پہ
28:11استقامت
28:12رکھیں
28:14فستقم
28:15کما امرتا
28:16ومنتا
28:17بماک
28:19کہ ہم
28:22جو ہے
28:23استقامت
28:24رکھیں
28:25کس پہ
28:25اپنی نیکیوں پہ
28:28اور رجوع کریں
28:29توبہ کریں
28:30اور
28:31اللہ کے لئے
28:32زندگی گزاریں
28:33اور سرکشیاں
28:34نہ کریں
28:35انہو بما
28:36تعملون
28:37بصیر
28:37بے شک
28:39اللہ جاننے والا ہے
28:40ہمارے آمال
28:42اور ہمارا علم
28:44جاننے والا ہے
28:45ہمارے
28:46جو
28:46اگر ہم سرکشی کرتے ہیں
28:49تو سرکشی جاننے والا ہے
28:51اگر ہم اچھے آمال کرتے ہیں
28:53تو اچھے آمال
28:54جاننے والا ہے
28:57تو معزز خواتین و حضرات
28:59ہم زندگی گزاریں
29:02اور
29:03اللہ فرماتا ہے
29:05کہ آپ زندگی میں
29:06واقعی میں صلاتہ
29:08کہ آپ نماز کو قائم کریں
29:11اور
29:12نماز پڑھیں
29:13اور
29:14اللہ کے لئے
29:15نیکیاں کریں
29:17اور
29:17برائیوں سے بچیں
29:19اور
29:20سبر کریں
29:21وَسْبِرْ
29:22فَإِنَّ اللَّهَ
29:24لَا يُزِعُ
29:25عَجْرَ الْمُحْسِنِينَ
29:27کہ آپ اگر سبر کریں گے
29:29تو
29:29اللہ رب العزت
29:30آپ کو
29:30سبر ضائع نہیں کریں گا
29:32آپ کو
29:33اللہ رب العزت
29:34کامیاب کرے گا
29:35اور
29:35کامیابی والی زندگی دے گا
29:40تو
29:40اگر ہم
29:41سبر کے ساتھ
29:42آجزی کے ساتھ
29:45اور
29:45اللہ کے ہاں
29:46اچھی نیت کے ساتھ
29:48زندگی گزاریں گے
29:49تو
29:50اللہ ہمیں
29:50انشاءاللہ
29:51اللہ اپنے ہمیں
29:52اپنے فضل و کرم
29:54اور
29:54اپنی رحمت کی
29:55چادر کے سائے تلے رکھے گا
29:59تو میں آپ کو
30:02بتاتا چلوں
30:03کہ ہم
30:05اللہ کے لیے
30:07سراتِ مستقیم پہ چلیں گے
30:09اور
30:09دراصل یہ
30:10اللہ کے لیے نہیں چل رہے ہوں گے
30:12کیونکہ
30:13اللہ نے
30:13کامیابی
30:14مجھے اور آپ کو دینی ہے
30:16اللہ رب العزت
30:17نے ہمیں
30:18موقع دیا ہے
30:19اللہ رب العزت
30:20نے ہمیں
30:20چانس دیا ہے
30:21اللہ رب العزت
30:22نے ہمیں
30:23مولد دی ہے
30:24کہ آپ
30:25اس راستے کی طرف
30:26چلیں تو
30:26آپ کامیاب ہوں
30:29آج جو ہماری جو
30:33نمی ترابی تھی
30:34اس میں
30:35دعوت
30:36اللہ کا جو
30:38تاپک تھا
30:39وہ تھوڑا زیادہ تھا
30:40اور
30:41اس میں
30:41بارہ بارہ
30:42ہم پورا نہیں کر سکے
30:43اور
30:44ہم
30:45کل سورہ
30:45یوسف سے شروع کریں گے
30:47اور
30:48کوشش کریں گے
30:49کہ اس کو
30:49ختم کر کے
30:50چند آیات
30:51اور بھی
30:52اگر ہم
30:52اللہ کی توفیق سے
30:54اگر ہم کر سکے
30:56تو کر لیں گے
30:57تو
30:58مزد خواتین و حضرات
30:59ہر دور میں
31:00اسی طرح
31:00دعوت حق
31:01اور
31:02ہر دور میں
31:03اللہ کے بندے
31:04اللہ کے لیے
31:05زندگی اگزارنے کی
31:06دعوت دیتے ہیں
31:09تو میں آپ کو
31:10دعوت دیتا ہوں
31:12کہ آپ
31:13خان کا سلطان
31:15اللہ عشقین
31:16مسجد
31:17زارہ
31:17سلطان
31:19اللہ عشقین
31:19حضرت سخی سلطان
31:20محمد نجیب
31:21الرحمن
31:21مدزل
31:22اللہ
31:22اقدس سے
31:23اس میں
31:24اللہ ذات
31:24لے کے
31:25زندگی اگزاریں
31:26اور کامیابی
31:27والی زندگی اگزاریں
31:28اور سرات
31:29مستقیم
31:30والی زندگی اگزاریں
31:32اور انام
31:33یافتہ
31:33لوگوں
31:34والی زندگی اگزاریں
31:36اور
31:37اللہ سے دعا ہے
31:38کہ
31:38اللہ رب العزت
31:39ہم نے
31:39آج جو پڑھا
31:40آج جو ہم نے
31:42قرآن کی
31:44تفسیر بیان کی
31:45اور
31:46اگر
31:47اس میں
31:49اگر کوئی
31:49کتائی ہو
31:50اللہ ہمیں
31:50معاف کرے
31:51اور
31:52اس کے ساتھ
31:53ہمیں
31:53عمل کرنے کی
31:54توفیق
31:55عطا فرمائی
31:57وَمَا عَلَيْنَا
31:58إِلَّا الْبَلَى وَالْمُبِينَ
Comments

Recommended