Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 24
Thursday, 12 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Thursday, 12 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Category
📚
LearningTranscript
00:00نحمده و نسلی و نسلیم على رسوله الكریم
00:04اما بعد فعوذ بالله من الشیطان الرجیم
00:08بسم الله الرحمن الرحیم
00:10قال الله تعالی في القرآن المجید والفرقان الحمید
00:14تبارک الذي بیده الملک وهو على كل شيء قدیر
00:19الذي خلق الموت والحياة لیبلوكم ايكم احسن عمل
00:24وهو الازیز الغفور صدق الله العظيم
00:30مزوز خواتین و حضرات آج ہماری چوبیس فترابی ہے
00:35اور انتیسویں بارے میں سے چند آیات آپ کے سامنے بیان کریں گے
00:41اور تمام خواتین و حضرات کو قرآن اور رمضان ٹرانسمیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:48اور اللہ رب العزت سے دوا گو ہیں کہ ہم جو بھی سنیں بیان کریں
00:58یا اس کو دیکھیں اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
01:04سورہ ملک سے ہم شروع کریں گے
01:07اللہ قرآن مجید میں فرماتے ہیں
01:10تبارک اللذی بیادی الملک بڑی برکت والا ہے وہ جس کے قبضے میں سارا ملک ہے
01:19وہ ہر چیز پہ قادر ہے
01:22ہر چیز پہ قدرت رکھتا ہے
01:24ہر چیز پہ طاقت رکھتا ہے
01:27ہر چیز پہ کنٹرول رکھتا ہے
01:30ہر چیز اس کے قبضے میں ہے
01:40اس قرآن کی آیات سے مجھے اور آپ کو بہت سی چیزیں واضح ہو جائیں گی
01:45اللہ رب العزت فرماتے ہیں
01:47کہ جس نے موت کو پیدا کیا اور زندگی کو پیدا کیا
01:54موت کا ذکر پہلے کیا زندگی کا ذکر بعد میں کیا
02:00کیونکہ موت آئے گی تو ہماری اصل زندگی شروع ہوگی
02:03آنکھ بند ہوگی تو ہماری اصل زندگی شروع ہوگی
02:08ہماری آنکھوں کا یہ دوکھا ہے کہ ہم اصل زندگی کی طرف جو آ رہی ہیں
02:13ہمارے دن رات کم ہو رہے ہیں
02:17ہمارے صبح و شام کم ہو رہے ہیں
02:21ہمارے دن میں گھنٹے کم ہو رہے ہیں
02:26ہم اپنی اصل زندگی کی طرف بڑھ رہے ہیں
02:29کہا جاتا ہے کہ جو کچھ یہاں ہم بوئیں گے وہاں وہی کچھ کٹیں گے
02:35تو اللہ بھی قرآن میں فرماتا ہے
02:37اللذی خلق الموتا
02:39کہ بے شک ہم نے موت کو پیدا کیا
02:42والحیاتا اور زندگی کو پیدا کیا
02:46لی یبلوکم
02:47کہ ہم پچاند سکیں
02:50ہم پرک سکیں
02:51ہم دیکھ سکیں
02:56کہ آپ میں سے کان بہترین عمل لے کے آئے گا
02:59آپ میں سے کان زندگی کو
03:02اچھے انداز سے زندگی گزار کے آئے گا
03:06آپ میں سے کان ہے جو
03:08اللہ کے دیئے ہوئے حکام پہ چل کے آئے گا
03:11اور آپ میں سے کان ہے جو
03:12نافرمانیاں کرے گا
03:14اور آپ میں سے کان ہے جو
03:16گمرائیاں پھیلائے گا
03:18آپ میں سے کان ہے جو دوکھ بازیاں کرے گا
03:21وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورِ
03:23بے شک اللہ بڑا عزت والا ہے
03:25بڑا بخشنے والا ہے
03:27تو میں اور آپ
03:29اگر آج سے ہی
03:31یہ نیت کریں
03:33کہ ہم نے اچھے عمال کی طرف جانا ہے
03:36تو ہم ضرور بے ضرور
03:38اللہ ہمیں راستہ دیکھائیں گے
03:39اور اللہ ہمیں قبول کریں گے
03:42اللَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتِ انْتِبَاقَ
03:45وہ اللہ جس نے زمین اور آسمان
03:48کو تیہ بے تیہ بنایا
03:50ایک آسمان کے اوپر
03:52دوسرا آسمان بنایا
03:53دوسری کے اوپر تیسرا آسمان بنایا
03:56پھر چوتھا آسمان بنایا
03:58سب آسمان بات
04:00سات آسمان بنائے
04:02اور بہت سی کتابوں میں آتا ہے
04:05کہ ایک آسمان کی جو
04:06چوڑائی ہے
04:08وہ زمین اور آسمان کے درمیان ہے
04:11وہ مجھے اور آپ کو
04:13ہدایت نہیں دے سکتا
04:15وہ میرا اور آپ کا
04:17نظام نہیں چلا سکتا
04:18اللہ ضرور چلانے والا ہے
04:21صرف میری اور آپ کی نیت میں فطور ہے
04:24اگر ہماری نیت صحیح ہے
04:26تو اللہ فرماتا ہے
04:27احدنا صراط المستقیم
04:29کہ صراط مستقیم پہ چلو
04:31اگر ہماری نیت صحیح نہیں ہے
04:35تو مزز خواتین و حضرات
04:37ہم دیکھلاوے کے لیے
04:39اپنی زندگی ساری
04:41نمازیں پڑھیں
04:42روزے رکھیں
04:43حاج کریں
04:44زکاة دیں
04:45انفاق فی سبیلیلہ کریں
04:48لیکن اگر ہمارے اندر
04:50اخلاص نہ ہوا
04:51تو ہم ناکام ہو جائیں گے
04:52پھر اللہ فرماتا ہے
04:54ما ترا فی خلق الرحمن من تفاوت
04:57تو رحمان کے بنانے میں
04:59کیا فرق دیکھتا ہے
05:02زمین کو
05:03اللہ نے بنایا
05:04اس میں کیا فرق دیکھا ہے
05:07آسمان کو
05:08اللہ نے بنایا
05:09اس میں کیا فرق دیکھا ہے
05:11صبح و شام ہو رہے ہیں
05:12اس میں کیا عیب دیکھا ہے
05:15ستارے اپنی روشنی کی خوبصورتی
05:17بتا رہے ہیں
05:18اس میں کیا عیب دیکھا ہے
05:20چاند اپنی خوبصورتی
05:22پیدا کر رہا ہے
05:23اس میں کیا عیب دیکھا ہے
05:26سورج صبح و شام آ رہا ہے
05:28اور اس میں آپ نے کیا عیب دیکھا ہے
05:31فبیعی اعلی ربکماتو کا زبان
05:33کہ آپ اللہ کی کان کانسی نعمتو کو جٹلائیں گے
05:39فرج علبسر
05:41تو نگاہ اٹھا کے دیکھے
05:43حل طرح من فطور
05:45کہ آسمان میں کوئی عیب ہے
05:47زمین میں کوئی عیب ہے
05:48حتیٰ کہ اٹھارہ ہزار مخلوقات کی طرف نظر دورا
05:54سمندروں کی طرف نظر دورا
05:56سمندروں کی طغیانی کی طرف نظر دورا
05:58غلوں کی طرف نظر دورا
06:01زمین کے نبتات کی طرف نظر دورا
06:04نظر دورا نظر میں تیری میں خرابی ہوگی
06:07اللہ کے احکام اور اللہ کی بنائی ہوئی چیزوں میں
06:10کوئی خرابی نہیں ہے
06:14سم مرجع البسر
06:16کر رتائین
06:17ین کلی بیلیک البسر
06:19خاسیاں وہوا حسیر
06:21پھر دوبارہ نگاہ اٹھا
06:23جتنے آپ کے اندر استداد ہے
06:25اس کو لگا
06:28دراصل یہ آنکھیں بھی مجھے اور آپ کو
06:30اللہ نے دی ہیں
06:31یہ وہاں تک دیکھیں گی جہاں تک اللہ چاہے گا
06:37نظر تیری طرف ناکام ہوکے پلٹ کے واپس آئے گی
06:41ہر جگہ ناکامی تجھے نظر آئے گی
06:44جب تو اللہ کے عیب دوننا شروع کرے گا
06:48ناؤزباللہ تو آپ کو اپنی نظر میں فطور ہوگا
06:51بلکہ اللہ کے کسی چیز میں
06:53کمی اللہ نے نہیں چھوڑی ہے
06:55اور یہ اتنا بڑا نظام کیوں بنایا
07:00کہ میں نے انسان کو
07:02اپنا خلیفہ بنایا ہے
07:03نائم بنایا ہے
07:05عزت والا بنایا ہے
07:07شرف والا بنایا ہے
07:09اٹھارہ آزار مخلوقات کا میں سے
07:11سب سے افضل بنایا ہے
07:15خاصیاں وہوا خسیرے
07:17حتیٰ کہ تیری نظر تھک جائے گی
07:21اور تھک کہ تیری نظر کو سمجھ نہیں آئے گی
07:26تو اللہ کی بنائی وہی چیزوں سے
07:28عیب نہیں نکال سکتا
07:32وَلَكَدْ زَيِّنَ السَّمَاءَ الدُّنِيَا بِمَسَابِحِ
07:36کہ اللہ فرماتا ہے
07:39کہ زمین کو اتنا خوبصورت بنایا
07:42کہ اس کی لائٹنگ بھی کر دی
07:45اور اس میں ایسی خوبصورتی ڈالی
07:48کہ اس میں کوئی عیب قیامت تک نہیں آئے گا
07:51اور اس کو اتنا اچھے انداز سے
07:54اور اتنے بہترین انداز سے پیدا کیا
07:58کوئی بھی شخص اگر کوئی کام کرتا ہے
08:01تو اس کو سال کے بعد تبدیل کرتا ہے
08:03میرا اللہ فرماتا ہے
08:05وَلَكَدْ زَيِّنَ سَمَاءَ الدُّنِيَا بِمَسَابِحِ
08:08میں نے آسمان کی اس طرح سے خوبصورتی بنائی ہے
08:11کہ اول سے لے کر آخر دن تک
08:13اس کی خوبصورتی میں کمی نہیں آئے گی
08:16تو میں اور آپ زندگی میں
08:19یہ اصول بنا درے
08:20کہ ہم نے زندگی اللہ کے لئے اگزادنی ہے
08:24اور اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو
08:27ہر اس نعمت سے نوازے گا
08:30ہر اس خوشی سے گزارے گا
08:33جو خوشی ہماری خوشی ہوگی
08:36اور دراصل اللہ رب العزت ہمیں
08:39وہ دے کے ہی رہیں گے
08:41اگر ہم ان خوشیوں کے پیچھے باگتے رہے
08:45ان نعمتوں کے پیچھے باگتے رہے
08:48اس دنیا لی عزت جا کے پیچھے باگتے رہیں
08:51اور اللہ کے حکام اور نبی علیہ السلام کے طریقوں کے بھول گئے
08:55تو معزز خواتین و حضرات
08:58پھر وہ ہماری خوشیاں گم میں چلے جائیں گی
09:01اور ہمارے جو عزت ہے
09:05وہ زلت میں چلے جائے گی
09:08ہماری جو روشنی ہے وہ اندھیرے میں چلے جائے گی
09:13اگر دنیاوی لحاظ سے اگر ہم کامیاب بھی ہو رہے ہیں
09:16کامیابی کوئی بھی نہیں ہے
09:18دل میں کوئی سکون نہیں ہوگا
09:19کوئی اتمنان نہیں ہوگا
09:21کوئی تسکین نہیں ہوگی
09:23کوئی سرور نہیں ہوگا
09:27لیکن اگر ظاہری طور پہ ہم کہیں
09:29دنیاوی غرض و غیات ہم نے حاصل کر بھی لی
09:33اللہ کے ہاں نامراد ہوگے
09:36تو دنیا میں بھی نامراد ہیں
09:37اور آخرت میں بھی نامراد ہیں
09:41اللہ قرآن میں فرماتے ہیں
09:50بے شک وہ جو بے دیکھے
09:53اپنے رب سے ڈرتے ہیں
09:55خوف کھاتے ہیں
09:56خشیت کرتے ہیں
09:57یخشاؤنا کا مطلب یہ ہے
09:59کہ آپ خوف اور امید کے درمیان رہتے ہیں
10:04کہ آپ کو اللہ پہ امید بھی ہوتی ہے
10:06اور اللہ سے خوف بھی ہوتا ہے
10:08اور کچھ صفیہ اکرام میں
10:10اس کا ترجمہ اس طرح سے لکھتے ہیں
10:12کہ ان کو اللہ سے عشق ہو جاتا ہے
10:15ان کو اللہ سے محبت ہو جاتی ہے
10:17وہ عمال اس لیے نہیں کرتے
10:20کہ اللہ سے خوف کھاتے ہیں
10:22بلکہ اس لیے کرتے ہیں
10:23کہ ان کو اللہ سے عشق اور محبت ہو جاتی ہے
10:27وہ کسی کا مطالبہ نہیں کرتے
10:30بلکہ کہتے ہیں کہ
10:31اللہ مطلوب ہے
10:32اللہ مقصود ہے
10:33اللہ منزل ہے
10:36بیج میں راستے کی چیزوں کو نہیں دیکھتے
10:39دیکھتے ہیں تو اللہ کو دیکھتے ہیں
10:42حتیٰ کہ اپنی خوشی کو خوشی نہیں سمجھتے
10:45اپنے غم کو غم نہیں سمجھتے
10:47اور اپنی زندگی کو زندگی نہیں سمجھتے
10:50اور اپنی جوانی کو جوانی نہیں سمجھتے
10:53اپنی عزت کو عزت نہیں سمجھتے
10:55اپنی شورت کو شورت نہیں سمجھتے
10:57سمجھتے ہیں تو
10:58ان العزت للہ جمعیہ
11:00کہ اللہ والی زندگی کس طرح سے گزار ہے
11:05ان کو پتا ہے
11:07کہ عزت سب اللہ کے لئے ہے
11:08ان کو پتا ہے کہ عزت سب
11:11اللہ کی ہے
11:16اللہ کہتا ہے کہ میں ان کے لئے
11:20بخشنے والا ہوں
11:21اور بہترین عجر
11:22کبیر کے بہترین
11:25عجر دینے والا ہوں
11:26بڑا عجر دینے والا ہوں
11:29وَاسِرُّ قُوْ لَكُمْ
11:31عَوِجْهَرُ بِهِ
11:33اور تم اپنی بات
11:35آستہ آستہ کہو
11:36یا آواز سے کہو
11:37یعنی آپ آستہ آواز میں کہو
11:40یا جہر انداز میں کہو
11:43اللہ رب العزت
11:44ہر چیز کو جاننے والا ہے
11:46اِنَّهُ عَلِيمٌ بِزَّاتِ صُدُورِ
11:49بار بار اللہ قرآن میں فرماتا ہے
11:52کہ میں آپ کے صدور کو جانتا ہوں
11:54میں آپ کے سینوں کی اندر سے
11:56جو راز گزرتے ہیں
11:57میں ان کو جانتا ہوں
11:58کہا جاتا ہے
12:00کہ گناہ کیا ہے
12:01کہتے ہیں
12:02کہ اگر آپ نے کچھ غلط دیکھا
12:04اور اس غلط پہ سوچنا شروع ہو گئے
12:07تو آپ کے لئے یہ گناہ ہے
12:11اور کہا جاتا ہے
12:12کہ مومن کو سوچ سے پگڑا جاتا ہے
12:14اور اسی لئے کہا جاتا ہے
12:17کہ مومن اپنی سوچ
12:18کو ہمیشہ مصبت بنا کے پیش کرتا ہے
12:21ہمیشہ کچھ عیب دیکھے بھی
12:23تو اس میں منفیت نہیں نکالتا ہے
12:25مصبت بنا نکالتا ہے
12:28ہمیشہ وہ اللہ کی رضا کو دیکھتا ہے
12:30ہمیشہ وہ اللہ کے دیئے ہوئے حکام
12:34اور نبی علیہ السلام کے طریقے کو دے کر
12:36دور اندیش بات کرتا ہے
12:39اور اللہ بہترین کامیابی دینے والا ہے
12:49کیا اللہ نہیں جانتا
12:51کہ جس نے ہم مجھے اور آپ کو پیدا کیا
12:53جو پیدا کرنے والا ہے
12:56جو تخلیق کرنے والا ہے
12:57وہ ہر چیز پر قادر ہے
12:59وہو اللطیف الخبیر
13:01بے شک و بہت باریک بین ہے
13:04اور خوب جاننے والا ہے
13:06اور خوب خبردار کرنے والا ہے
13:09کہ سمجھ جاؤ اللہ کی طرف لوڑ کے آؤ
13:21اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین بنائی
13:25زمین کو ایسے بچھویا
13:27کہ اس کی خوبصورتی میں
13:30پہاڑ بھی رکھ دیئے
13:32درخت بھی رکھ دیئے
13:34گاس بھی رکھ دی
13:35پانی کی نریں بھی با دی
13:37ہر چیز کو ایسے مزین طریقے سے سجا دیا
13:41ایسی خوبصورتی بنا دی
13:43اس پہ ہی اللہ کی قدرت کو سوچے
13:46تو انسان اس پہ ہی اللہ کا شکر ادا نہیں کر سکتا
13:50کیونکہ یہ زمین بھی انسان کے لیے بنائی گئی ہے
13:53اور انسان کی ضرورت کے لیے بنائی گئی ہے
13:58اور اللہ نے جو رزق دیا ہے
14:00وَقُلُو مِرْرِزْقِهِ وَإِلَيْهِ النُشُورِ
14:04اور اس کے رزق میں سے کھاؤ
14:06اسی کی طرف ہم نے لوٹنا ہے
14:09تو مزید خواتین و عزرات
14:10ہم خوب اچھی طرح جان لیں
14:13کہ ہم اللہ رب العزت کے ہاں رو بھرو ہم نے پیش ہونا ہے
14:17اَفَمَا يَمْشِ مُقِبَّن
14:20کیا آپ اکڑ کے چلتے ہو
14:23کیا آپ زمین کے دائیں نہیں دیکھتے
14:27زمین کے بائیں نہیں دیکھتے
14:29زمین کے آگے نہیں دیکھتے
14:31زمین کے پیچھے نہیں دیکھتے
14:33زمین کے اوپر نیچے نہیں دیکھتے
14:35کہ اللہ کی قدرت نظر آئی
14:38مزید خواتین و حضرات
14:40اللہ کو تکبر سب سے نابسند ہے
14:43اور بارہا اللہ نے فرمایا ہے
14:46کہ تکبر کرنے والا کبھی اللہ کے قریب نہیں جا سکتا
14:49آجز اللہ کے قریب جائے گا
14:53متقی دراصل آجز ہوتا ہے
14:55جتنے بھی آجزی کرنے والے لوگ ہیں
14:58وہ اللہ کے ہاں بڑے مقبول اور مقرب لوگ ہوتے ہیں
15:03اَفَمَا يَمْشِ مُقِبَّن
15:04عَلَى وَجْهِ
15:06اَحْدَا عَمَّا يَمْشِ
15:08سَوِيًا عَلَى سِرَاتِ مُسْتَقِيم
15:15تو وہ بھی لوگ ہیں
15:17جو سیراتِ مُسْتَقِيم پہ چلتے ہیں
15:19سیدھی راہ پہ چلتے ہیں
15:21اور اللہ کی طرف دعوت دیتے ہیں
15:24تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ کا حکم کرتے ہیں
15:27تَنْحَاُوا نَعْنِ الْمَنْكَرْ سے مَنَا کرتے ہیں
15:32دن رات اللہ کے لیے دنگی اگزارتے ہیں
15:35دن رات اللہ کے لیے کاوش کرتے ہیں
15:39اللہ رب العزت نے ان کے لیے فخر کیا ہے
15:43حضور علیہ السلام کی حدیث مبارکہ ہے
15:47کہ میری امت کے علماء
15:50بنی اسرائیل کے انبیاء سے افضل ہوں گی
15:55کیوں؟
15:57کیونکہ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ کا حکم کرتے ہیں
16:00تَنْحَاُوا نَعْنِ الْمَنْكَرْ سے روکتے ہیں
16:03لَن تَنَعْلَ الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُ مِمَّا تُحِبُونَ
16:07وہ اپنی ہر چیز قربان کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہوتے ہیں
16:12جب اللہ کوئی پکار لگاتا ہے
16:16جب حضور علیہ السلام کی طرف سے کوئی اشارہ ہوتا ہے
16:20جب اللہ کے اولیاء اکرام
16:23یا اللہ کے معاملے میں کوئی زندگی گزارنے
16:26یا کچھ انفاق فی سبیل کرنے کا حکم آتا ہے
16:29تو وہ کہتے ہیں لبائک یا ربی
16:33کہ حاضر ہوں ہے میرے رب
16:35ہر تائم تیار رہتے ہیں
16:38اور اللہ رب العزت فرماتے ہیں
16:40کہ وہی کامیابی والے لوگ ہیں
16:43قُلْ هُوَ الَّذِي أَنشَاءَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ
16:47وَالْأَبْسَارَ وَالْأَفْئِدَ
16:52کہ اللہ فرماتا ہے
16:53تمہیں جس نے پیدا کیا ہے
16:56تمہارے کان بنائے جس سے تم سماد کرتے ہو
16:59تمہاری آنکھیں بنائی جس سے تم دیکھتے ہو
17:02تمہارے دل بنائے
17:04اور جس سے آپ محسوس کرتے ہو
17:10کہ بہت کم لوگ ہیں جو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
17:14ظاہری زبان سے اللہ کو اللہ ماننا اور چیز ہے
17:18شکر کی تعریف کیا ہے
17:23کہ شکر کی تعریف یہ ہے
17:26کہ آپ کو اللہ نے جو نعمت دی ہے
17:29اس کا اسی اعتبار سے استعمال کرنا
17:32اگر آپ کو اللہ نے آنکھ دی ہے
17:35تو اس آنکھ سے غلط نہ دیکھیں
17:37بلکہ اس آنکھ سے اللہ کی قدرت کو دیکھیں
17:41اللہ کے قبضے کو دیکھیں
17:42اللہ کی طاقت کو دیکھیں
17:44اللہ کی بڑائی کو دیکھیں
17:46اللہ کی نعمت کو دیکھیں
17:47اگر زبان دی ہے
17:49تو اس کا غلط استعمال نہ کریں
17:51اس سے اچھے عمال
17:54اور اچھے الفاظ استعمال کریں
17:56خسن اخلاق پھیلائیں
17:57اگر کان دیئے ہیں
18:00تو اس کو اچھے انداز سے
18:01اس میں قرآن سنیں
18:03حدیث سنیں
18:04اور اللہ کے دیئے ہوئے احکام
18:07اور نبی علیہ السلام کے طریقے سنیں
18:11اگر دل دیا ہے
18:12تو اس میں صرف اللہ کی محبت
18:14محسوس کریں
18:15اور کسی کی محبت نہ رکھیں
18:24جس نے تجھے زمین دی
18:26اور پھر تم اسی کی طرف اٹھائے جاؤ گے
18:30بہت سے لوگ کہتے ہیں
18:34کہ یہ وقت کب آئے گا
18:35ان کن تم صادقین
18:37کہ اگر تم سچے ہو
18:38کل انم العلم
18:40کہہ دو ان کو
18:42کہ یہ علم انداللہ ہی اللہ کے پاس ہے
18:45وَإِنَّمَا أَنَا نَزِيرٌ مُبِينَ
18:48بے شک میں صرف
18:49در سنانے والا ہوں
18:50اور واضح در سنانے والا ہوں
18:53واضح دلیل پیش کرنے والا ہوں
18:55واضح بات سمجھانے والا ہوں
18:57واضح قرآن پڑھ کے
18:59آپ کے سامنے پیش کرنے والا ہوں
19:02اور واضح آپ کو یہ
19:04طریقہ سمجھانے والا ہوں
19:06راستہ بتانے والا ہوں
19:07کہ یہ سرات مستقیم کا راستہ ہے
19:09یہ شیطان کا راستہ ہے
19:11یہ گمرائی کا راستہ ہے
19:13اور یہ عزت کا راستہ ہے
19:14یہ روشنیوں والا راستہ ہے
19:16یہ اندھیروں والا راستہ ہے
19:19یہ رشت والا راستہ ہے
19:21اور یہ صدقین والا راستہ ہے
19:23یہ مقربین والا راستہ ہے
19:25اور یہ شیطان پرست لوگوں والا راستہ ہے
19:28Mezuz khawatirat, innahu la tazkiratun lil muttaki.
19:37Beşik Allah, hemşeha muttakiun ke liye,
19:42hemşeha johadait yafta loog hay,
19:45joh praise guard loog hay,
19:48joh mehnat kash Allah ke liye loog hay,
19:51unke liye Allah ne b'de niyamte rukhi hay,
19:54b'dehi khush khabriyan rukhi hay.
19:56اور وہی اللہ کے ہاں کامیاب ہوں گے.
20:02فقان ہیں
20:03اللَّذِينَ هُمْ أَنْصَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ
20:06کہ وہ اپنی نماز کو ہمیشکی والی نماز پڑھ لاتے.
20:11وہ دن چوبیس گھنٹے کی زندگی ان کی ایسی ہوتی ہے
20:15کہ جس طرح بندہ نماز میں کھڑا ہے.
20:18نماز میں کوئی بندہ ادھر ادھر کی بات نہیں کرتا ہے.
20:22نماز میں کبھی بندہ غلط حرکت نہیں کرتا ہے.
20:27اللَّذِينَ هُمْ أَنْصَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ
20:30کہ ان کے الفاظ بھی ہمیشہ اللہ کے لیے ہوتے ہیں.
20:36وہ سوچ کو بھی پیمند کرتے ہیں
20:38کہ یہ اللہ کے لیے سوچ ہو.
20:40کسی اور کے لیے یہ سوچ نہ ہو.
20:45پھر اللہ ایک جگہ قرآن میں فرماتا ہے
20:47وَالَّذِينَ هُمْ أَلَىٰ سَلَاتِهِمْ يُحَافِزُونَ
20:51اللَّهُ رَبَ الْعِزَتِ کے فَضْلُ وَقَرَمْ سے
20:54وہ اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں.
21:01چوبیس گھنٹے اپنی زندگی کو اس طرح سے بنا لیتے ہیں
21:05کہ کوئی لایانی بات نہیں کرتے.
21:08کوئی فضول بات نہیں کرتے.
21:10کسی مجمع میں جائیں گے تو وہ کہیں گے
21:12کہ ہماری بات جو ہو وہ اللہ والی بات ہو.
21:17ہم اس مجمع میں کچھ ایسا اثر چھوڑ کے چلے جائیں
21:20کہ اللہ رب عزت ہم سے راضی ہو جائے.
21:24کسی جگہ اکیلے بیٹھے ہوں گے
21:26تو خلوت میں بھی اللہ کو پکاریں گے.
21:29اور اللہ رب کا عدیث مبارکہ میں آتا ہے
21:32کہ جب آپ کوئی نیکی کرتے ہیں
21:34اور آپ کسی بند کمرے میں ہوں
21:37اور حتیٰ کہ آپ کی آواز دیوار بھی نہ سن سکے
21:41آپ کی آواز آپ کی ساس بھی نہ سن سکے
21:44عدیث مبارکہ میں آتا ہے
21:46کہ یہ پوری دنیا میں آپ کی نیکی کا اثر پھیلے گا.
21:52اور جب آپ کوئی برائی کریں گے
21:55اکیلے کریں گے
21:57کوئی آپ کو نہیں دیکھ رہا ہوگا
21:59اس کی نوست
22:01ارد گرد
22:02ساری جگہ پھیلے کی
22:05آپ کے ساتھ چلنے والے بھی
22:08اسی طرح سے محسوس کریں گے
22:10جب آپ نیکی کریں گے
22:12تو آپ کے اثرات
22:14تخیلات
22:14اللہ کے فضل و کرم سے ان کے اندر جائیں گے
22:19جب آپ برائی کریں گے
22:20تو اسی طرح سے اثرات ان کے پاس جائیں گے
22:24نیکی کو اس طرح سے منظم کر کے لوگوں کو پیش کرتا ہے
22:28کہ وہ اللہ رب العزت کے ہاں بھی مقبول ہو جاتا ہے
22:31اور لوگوں کے ہاں بھی مقبول ہو جاتا ہے
22:33لیکن لوگوں کے ہاں مقبول ہونا غرض و غیات نہیں ہے
22:37لیکن یہ اللہ کی نعمت ہے
22:39کہ اس کی بات اثر کرے
22:40اور دعوت اللہ دے
22:42اور لوگ اللہ کی طرف جائیں
22:43اور برائی
22:45اگر آپ توبہ کر لیں
22:47تو یہ معاملہ آپ کا اور اللہ کا ہے
22:52تو معزیز خواتین و حضرات
22:54ہم جس طرح سے
22:58نماز کو پڑھتے ہیں
23:00اس طرح سے ہم
23:01اپنی چوبیس گھنٹے کی زندگی میں بھی
23:04ہم اللہ کے لئے زندگی کر رہے ہیں
23:08سورہ نو تک ہم نے یہ
23:11اس پارے میں سے چند آیات
23:14آپ کے سامنے پیش کی ہیں
23:16سورہ نو میں سے بھی چند آیات آپ کے سامنے بیان کر لیتے ہیں
23:20کہ انبیاء کی زندگی کیسے ہوتی تھی
23:23انبیاء کیسے زندگی گزارتے تھے
23:25انہا ارسلنا نوحن الا قومی
23:28انذر قومکا من قبل ان یاتیہم
23:32عذابن علی
23:33نو علیہ السلام نے بڑی محبت سے دعوت دی اپنی قوم کو
23:37درائی فرمایا کہ
23:41اللہ کی طرف لوٹ جاؤ
23:42اللہ کی طرف چلے جاؤ
23:44صرات مستقیم پہ چلو
23:46اللہ بڑا بہترین بدلہ دے گا
23:54کہ میں آپ کو سریح ڈرانے والا ہوں
23:58واضح ڈرانے والا ہوں
24:00اور خوف اور امید دلانے والا ہوں
24:03انعبداللہ والتقوہ واتیعونی
24:08کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میرا حکم مانو
24:13یعنی نوح علیہ السلام کی اطاعت کرو وقت کے نبی کی اطاعت کرو
24:46یاغفر لکم من ذنوبکم
24:47کہ نوح علیہ السلام نے کشتی کس طرح بنائی
24:49اور کس طرح سے نوح علیہ السلام نے دعوت دی
24:52حتی کہ بیوی اور بچہ بھی نوح علیہ السلام کے مسلمان نہیں ہوئے
24:57تو نوح علیہ السلام کی دعوت
25:04دن رات اللہ کی دعوت دی
25:07میں نے پیچھے کہا کہ مومن جو ہوتا ہے
25:10چوبیس گھنٹے نماز کی طرح پہ بند ہوتا ہے
25:15انبیاء علیہ السلام کی بات کریں
25:18کہ میں نے اپنے آرام کو اور اپنی ذات کو ترجیح نہیں دی
25:29بلکہ اللہ کو ترجیح دی
25:32سکون والی زندگی نہیں گزاری
25:34بلکہ آزماش والی زندگی گزاری
25:38تکلیف والی زندگی گزاری
25:39مسائف والی زندگی گزاری
25:42اور مزید خواتین و حضرات
25:44اگر جن کو اللہ نے مقرب کہا ہے
25:48جن کو اللہ نے صدیق کہا ہے
25:50جن کو اللہ نے حبیب اللہ کہا ہے
25:53اگر اللہ ان کو تکلیف سے گزار رہا ہے
25:56تو یہ دنیا آزماش ہے
25:58this dunya ii is the never
26:00this dunya semifiyah kya hiyat
26:03this dunya semifiyah kya hiyywait nahi
26:05beklikhe mint jane waaliy hai
26:08din rato ni рядом
26:10and aig din nioh ta
26:13ds din nioh ta
26:15eek maha nioh ta
26:16eek saal nioh ta
26:17, Masrod khawatiyin och hazirat
26:19ds saal bhi nioh ta
26:22bies saal bhi nioh ta
26:24sso saal bhi nioh ta
26:27990 years ago, Nuhu alayhi sallam had been given
26:32Lailon wa nahara, din rata, bharash ho ya dup ho, ghermi ho ya sardhi ho, Nuhu alayhi sallam
26:42ne aapna kama karna hai, agar koji aaghe se galiyan dhe raha hai, to Nuhu alayhi sallam
26:48ne aaghe se aapna kama karna hai, baat nigh mahan raha hai, to Nuhu alayhi sallam
26:52ne aapna kama karna hai, maziz khabatien ho, hazirat, zara tصور karen, sađhe
26:58Nuhu sall ke baad netiijah ke aata hai, Atsi, Yabiesli lobe musliman ho raihi, zara
27:04aaj ka musliman, 20-30 salli abadet kerta hai, wo aapne aap ko, ya to bada
27:11muttaki semajna شروع کر دیتa hai, ya agar us ki koji baat na manhe, to
27:15gilhe shikwye karna شروع کر دیتa hai, anbiyah ka zharf ye tha,
27:24aur anbiyah is tarah se dhavad dhe te te, anbiyah
27:28ikhlaas mein bhi aala te, anbiyah akhlaak mein bhi aala te, anbiyah
27:33beitrein guftegu karna wali te, to assi ya biassi lobe musliman hoate
27:39hai, to allah rab al-izat ka phir bhi shukur ada kerke, kishti bina
27:45aaghe, phirwaan se niklhe, tum aziz khuatiyna huadrat, aaj se hum
27:52aakhiri yashra chal raha hai, am Allah ke aaghe, toba ka rai, am Allah
27:57se ye maangayin ka ya Allah hume hedaayit dhe, Allah hume sirat-e-mustakim dhe, ya
28:03Allah hume hedaayit jiaafita logu me shamil karay, ya Allah hume se kam lelene,
28:08chand dyn ki zindagi hai, Allah hume kam lelene, to hum dunia mein bhi
28:15sver jayenge, or akhirat mein bhi sver jayenge, darasal Allah nahi sab kuch
28:19karna hai, taufiq bhi usi ne dheni hai, aajizhi ur inkisari, usi ke
28:23aaghe karni hai, to maziz khuatiyna huadrat, mein aap ko djawat djeta
28:28ho, ki aap, khan ka sultan al-ashqin, azr-i-sakhi sultan muhammad, najib
28:34al-rahmán, madazilu al-aqtas, ke dast-e-aqtas, bait oke, áj se
28:38hi, toba karke, sirat-e-mustakim phe chalene, or unse, ism-i-a-zm ka
28:44zikr lake, ism-i-a-zm se kya mirad hai, ism-i-a-zm se mirad hai, ki joh
28:50aap ko, allah ki mharifat ata karwai, joh aap ko, sirat-e-mustakim dhekhae, joh aap ko,
28:56majlis-e-huzuri dhekhae, joh aap ko, allah wala binaai, joh aap ke, sarae
29:02sualat ka, jwaab dhe, or ye, allah hi hai, joh aap ko, allah tak, penchayega,
29:09or, allah tak, kishe penchayega, kaha jata hai, ki, allah wala, aap ko, allah
29:14tak, penchayate hai, jib kishi, allah wala ki, hath, mubarik se, ye, ism-i-a-zm
29:20dhenge, jib, sira joh ho ga, wo kishi, allah wala ki, paas ho ga, jib, aap ka,
29:28ddayman kishi, allah wala ki, hath mi, ho ga, tких, aap, kid, sirat-e-mustakim
29:34pong, pa hahm,请, nahi, sakshi, hey hai, hoza, haya ji nahi, humaira
29:42andher, andher, etni, istidat nahi, hai, ke, hum falah ter jaya, hu Baruch,
29:50kawam qasih makschad kamel Akmal ko, ڑun nden,
29:52And Allah's side can go
29:55And walk away from the light of the light of the light of the light
Comments