Skip to playerSkip to main content
Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 20

Sunday, 08 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.

#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین

Category

📚
Learning
Transcript
00:00NAHMADHU NUSSALY WANUSSALYMU ALA RASUL LKREEM
00:03AMMA BAAD FAUZU BILLAHI MEN SHAYTANI RRAJIM
00:07BISMILLAHI RRAHMANI RRAHIM
00:09KALALLAHU TAALAH FI ALKURANI ALMUJID
00:12WALFURKANU ALHAMIID
00:14FATIRUS SEMAWATI WALLARZ
00:17JAALA LAKUM MINAL ANFUSIKUM AZWAJAM
00:20WAMINAL ANAAMI AZWAJAN
00:22YAZRAUKUM FIH
00:26LAYSAKAM MISLHI SHAYUN
00:28وہو السمیم البصیر
00:31صدق اللہ العظیم
00:35مزد خواتین حضرات
00:37آج ہماری بیس بھی تراوی ہے
00:41اور آج ہمارا پچیس پارے میں سے
00:46چند آیات آپ کے سامنے بیان کریں گے
00:49اور اللہ رب العزت سے دعا ہے
00:52کہ اللہ رب العزت جو کچھ بیان کرے ہم
00:56مجھے اور آپ کو
00:58اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
01:03مزد خواتین حضرات
01:04رمضان اور قرآن ٹرانسمیشن میں
01:06آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
01:09آج ہم پڑھیں گے
01:10قرآن مجید میں سے
01:13فاطر السماوات واللرز جعال لکم من انفسکم ازواجن
01:19اللہ رب العزت اپنی قدرت ادھر دکھا رہے ہیں
01:23اپنا جو تخلیق کرنے والی اللہ رب العزت جو ہے
01:29طریقے کار بتا رہے ہیں
01:30اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے زمین اور آسمان کو بنایا
01:34اور جعال اللہ کم من انفسکم ازواجن
01:38اور میں نے آپ ہی میں سے جوڑے جوڑوں کی شکل بنائی
01:43من العنعامی ازواجن
01:45چوپائیوں میں میں نے نر و مادہ پیدا کیے
01:48انسانوں میں میں نے مرد اور خواتین پیدا کیے
01:54یزراؤکم فیہی لئیس کم اس لئی شیعن
01:58وہو السمیع البصیع
02:01اللہ رب العزتین آیات میں یہ
02:03مجھے اور آپ کو کہہ رہا ہے
02:06کہ میں اور آپ اللہ کی طرف لوٹ جائیں
02:10یہ سب نشانیاں
02:12قرآن پورا یہ ہی ہمیں بتائے گا
02:14کہ ہم اللہ کے قرب اور اللہ کی طرف چلے جائیں
02:19اللہ رب العزت کے لئے زندگی گزارنا شروع کر دیں
02:24اللہ کہتا ہے کہ
02:27تمہاری نسل بڑھانے کے لئے
02:29میں نے جوڑے جوڑوں کی شکل اختیار کی
02:31اور یہ اسباب کیے
02:35اللہ نے چاہا
02:37اللہ کی قدرت تو وہ ہے
02:38تم علیہ السلام کو بغیر مباب کے پیدا کیا
02:40اللہ کا قبضہ قدرت اتنا ہے
02:43کہ عیسیٰ علیہ السلام کو بغیر باب کے پیدا کیا
02:45یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھا
02:49ابراہیم علیہ السلام کو جلا دینے والی آگ اور تیز ترین آگ اور سخت ترین آگ اور کہا جاتا ہے
02:58اس جیسی آگ نہیں آئی آئی تک
03:00تو اس آگ میں بھی ابراہیم علیہ السلام کو اللہ نے زندہ رکھا
03:04تو یہ مثالیں دے کہ اللہ قرآن میں مجھے اور آپ کو سمجھا رہا ہے کہ ہم اللہ کی طرف
03:10جائیں
03:10پھر اللہ فرماتا ہے لَيْسَ قَمِسْ لِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَسِيرِ
03:19کہ اللہ جیسی کوئی چیز ہے ہی نہیں
03:23اللہ رب العزت کی ابتداء ہے انتہا نہیں ہے
03:28اللہ رب العزت کی جسے معرفت کہتے ہیں
03:31کہ ہمیں پتا ہوگا کہ اللہ رب العزت کی ذات ہے
03:34اللہ رب العزت کی مرضی کیا ہے
03:38اللہ رب العزت چاہتے کیا ہیں
03:40مقصوص علم ہمارے اندر آئے گا
03:43اور مقصوص معرفت اللہ کی ہمارے اندر آئے گی
03:45معرفت الٰیہ اتنی بڑی ہے
03:48آپ خود سوچیں جو روزانہ اٹھارہ ہزار مخلوقات کو رزق دیتا ہے
03:55زمین اور آسمان بنا کے نظام ایسا بنا دیا
03:58کہ خود ہی ایک دوسرے کے اسباب بن کے نظام دنیاوی زندگی چل رہی ہے
04:04تو وہ اس کی معرفت کی ابتداء ہے
04:08ابتداء سے مراد کے ایک ذرہ ہے
04:11لیکن اللہ پاک بھی معرفت کی انتہا ہوئی نہیں سکتی
04:18تو مزد خواتین و حضرات لئی سکم اس لئے ہی شئیہ
04:21کہ آپ جیسا کوئی ہے نہیں
04:24اس کو میں اگر یوں کہوں کہ آپ جیسا حسین نہیں کوئی
04:28کیوں کیونکہ ہمارے پاس صرف الفاظ ہی ہیں
04:31آپ جیسا کوئی جمیل نہیں
04:32آپ جیسا کوئی رحمت والا نہیں
04:36آپ جیسا کوئی قبضہ کنٹرول کرنے والا نہیں
04:39آپ جیسا کوئی وفا کرنے والا نہیں
04:46آپ جیسا کوئی بدلہ دینے والا نہیں
04:49اللہ جیسا کوئی محبت کرنے والا نہیں
04:57اللہ جیسا کوئی آپ کے اوپر رحمت برسانے والا نہیں
05:04اور اللہ نے اسی طریقے کار میں
05:07اسی انداز میں
05:09اسی سانچے میں اس شخص کو اللہ نے رکھا ہوتا ہے
05:12اور اسی ترتیب سے اس کے مزاج کے مطابق
05:15اس کی صبح و شام کس طرح گزر رہے ہیں
05:18وہ اللہ رب العزت
05:20اسی انداز سے اللہ اس کو رزق بھی دے رہا ہوتا ہے
05:23اس سے محبت بھی کر رہا ہوتا ہے
05:25اس سے وفا بھی کر رہا ہوتا ہے
05:27اس کو قربانی کا جذبہ بھی دلوا رہا ہوتا ہے
05:30اس سے عزمائش سے گزار بھی رہا ہوتا ہے
05:33allah's are allah's are allah's are allah's are allah's are allah's are allah's are allah's
05:41if Allah is not to do so my God and you can be able to do that
05:49our what is our skill that we have a skill that we have a skill that we have to do
05:54that
05:56because of all our lives
06:00can be done
06:02we can do it
06:04we can do it
06:06we can do it
06:07we can do it
06:08if Allah has done it
06:10if we can do it
06:13we can do it
06:15we can do it
06:18we can do it
06:20we can do it
06:23محضوظ خواتین و حضرات لئی سکم اس لئی شئیون
06:27سب کچھ ہے
06:28طاقت ہے
06:30ہر چیز ہے
06:32بے وفائی کر رہا ہے پھر بھی اللہ وفا کر رہا ہے
06:37بندہ
06:38سرعام ہر گناہ کر رہا ہے
06:40اللہ وفا کر رہا ہے
06:44سرعام بندہ
06:45اللہ کی نافرمانی کر رہا ہے
06:48اللہ وفا کر رہا ہے
06:50اللہ پکا رہا ہے
06:53لبئی کی عابدی
06:55کہ جس وقت تو آئے گا میں حاضر ہوں
07:00اور
07:01عابدی سے مراد کہ جو شخص بھی ہو
07:05اس میں مسلمان ہونا شرط اللہ نے نہیں رکھا
07:08اس میں کافر ہونا اللہ نے شرط نہیں رکھا
07:11اس میں اللہ نے شرط رکھی ہے
07:13تو لبئی کی عابدی
07:15میرا بندہ آئی میرے پاس
07:18جب وہ توبہ کرتا ہے
07:20تو اللہ اس سے بھی محبت کرتا ہے
07:30جب وہ اللہ کے راستے میں چلتا ہے
07:32تو اللہ اس سے بھی محبت کرتا ہے
07:36انسان کی فطرت اے نا
07:37جب کسی انسان سے اس کو دھوکھا مل جائے
07:40تو وہ اس پی یقین نہیں کرتا
07:44جب وہ کسی انسان
07:47دوسرے انسان
07:48کو کوئی دغہ بازی کر جائے
07:50فراڈ کر جائے
07:51یا کوئی ایسا عمل کر جائے
07:52جو اس کے دل کو نہ لگے
07:55صفیہ اکرام کی
07:56بہت سی کتابوں میں آتا ہے
07:58کہ جب انسان
08:00تو
08:01اس وقت تک
08:02آپ کے ساتھ چلتا ہے
08:04جو مطلب دنیا دار ہوتے ہیں
08:08جب تک آپ
08:09ان کے مزاج کے مطبق
08:11ان سے بات کرتے رہتے ہیں
08:14صرف مزاج
08:15کا بدلنا ہوتا ہے
08:16تو انسان ایک دوسرے سے بدل جاتے ہیں
08:20لیکن اللہ کی وفا دیکھیں
08:23کہ خالق ہے
08:25مالک ہے
08:27قبضہ ہے
08:28استداد طاقت ہے
08:30لیکن
08:31انسان کو آنچ نہیں آنا دیتا ہے
08:33توبہ کر لے
08:35تو کسی کو بتاتا بھی نہیں
08:38وہ مشہور واقعہ ہے نا
08:40موسیٰ علیہ السلام کا
08:41کہ
08:43بارش نہیں ہو رہی تھی
08:45تو موسیٰ علیہ السلام
08:47اللہ کے پاس گئے
08:49اللہ سے کہنے لگے
08:50کہ یا اللہ
08:51کیا حج سالی ہے
08:53کچھ بھی زمین سے نہیں
08:55اگرا ہے
08:56لوگ حتہ کے پیاس
08:58تک پہنچ گئے ہیں
08:59پانی پینے تک نہیں ہے
09:01یا اللہ کوئی
09:03رحمت والی بارش
09:05بیج دیں
09:05یا اللہ
09:07اللہ رب العزت
09:08کہتے ہیں
09:09کہ موسیٰ
09:12فلان بستی میں
09:13ایک گناہگار شخص
09:14رہ رہا ہے
09:15میں اس کی وجہ سے
09:17بارش نہیں برسا رہا
09:18تو موسیٰ علیہ السلام آئے
09:20سب کو اگٹھا کیا
09:22ترہیب دی
09:24ڈرائیا
09:25خوف دلایا
09:27خوش خبریاں سنائی
09:30کہنے لگے
09:31کہ ہم میں سے
09:33ایک شخص ایسا ہے
09:37کہ جو
09:38گناہگار ہے
09:40اس کی وجہ سے
09:41اللہ نے کہا ہے
09:43اللہ کا غزب ہے
09:44اس کے اوپر
09:46اللہ
09:47رحمت نہیں بیج رہا
09:49اللہ بارش نہیں برسا رہا
09:51مزدوز خواتین و حضرات
09:53ابھی مجمع لگا ہی تھا
09:57شش و پنج میں تھے لوگ
10:00کسی کو اپنی پڑی
10:01ہر بندہ مومن
10:02تو ہر وقت یہی سوچتا ہوتا ہے
10:03کہ شاید میں ہی نہ ہوں
10:07لیکن
10:09وہ سارے لوگ
10:11اس چیز کے شکار میں تھے
10:14کہ پتہ نہیں کان ہوگا
10:17تو اس شخص نے
10:19دل کے اندر ہی
10:20اللہ کے آگے توبہ کی
10:23اور توبہ ایسی کی
10:25کہ اللہ نے ادھر ہی بارش
10:26برسانا شروع کر دی
10:30مزدوز خواتین و حضرات
10:32جب توبہ بندہ کرتا ہے
10:34تو فرشتوں پہ نہیں
10:36بلکہ کائنات کے ذرے
10:38ذرے پہ اللہ فخر کرتا ہے
10:40کہ میں نے اسے مولت دی ہے
10:42میرا بندہ میری طرف
10:44آ گیا ہے
10:45میرا بندہ میری طرف
10:47پلٹ کے آیا ہے
10:49میرا بندہ میری طرف
10:51لبائی کہہ کے آیا ہے
10:54تو مزد خواتین حضرات
10:56میں بارش کی بات کر رہا تھا
10:58بارش برسنا شروع ہو گی
11:03اور جب بارش برسی
11:04تو موسیٰ علیہ السلام
11:05حران رہ گئی
11:09ایک دفعہ ان کے
11:10دماغ میں آیا یہ بات
11:12دل میں یہ بات آئی
11:15کہ بندے نے
11:16توبہ بھی نہیں کی
11:17اللہ نے بارش برسا دی
11:22فرمایا جاتا ہے
11:23کہ موسیٰ علیہ السلام
11:24کلیم اللہ تھے
11:25لیکن لاد لے تھے
11:29تو لاد میں جا کے
11:30اللہ سے کہتے ہیں
11:31کہ یا اللہ
11:34آپ
11:34نے کہا تھا
11:36کہ کسی شخص کی وجہ سے
11:38بارش نہیں ہو رہی
11:42لیکن
11:44بارش تو برس گئی
11:49میں ابھی
11:50ادھر بیٹھا ہی ہوا تھا
11:52تو بارش برسنا شروع ہو گئی
11:53آپ کی رحمت آنا شروع ہو گئی
11:58تو اللہ نے کہا
12:00کہ اس شخص نے
12:01توبہ کر لی تھی
12:04تو موسیٰ علیہ السلام
12:05نے بڑی حرانگی سے
12:07بڑے معصومہ انداز سے
12:09اللہ سے کہا
12:10کہ یا اللہ
12:11ذرا مجھے
12:12اس بندے کا نام
12:13تو بتا دیں
12:14اس کا اتنا مقام ہے
12:18اللہ نے فرمایا
12:20جب وہ گناہگار تھا
12:22میں نے اس وقت
12:22تجھے نہیں بتایا
12:23اب تو وہ میرا لادلہ ہے
12:25میں اب تمہیں کیسے بتاؤں
12:29تو معزیز حضرات
12:32اللہ گناہگاروں سے بھی
12:33وفا کرنے والا ہے
12:36اور اللہ وفا مانگتا بھی ہے
12:40قربانی لینا
12:41نہ لینا
12:42یہ اللہ کی مرضی ہے
12:45ابراہیم علیہ السلام سے
12:46وفا بھی مانگی
12:47قربانی بھی مانگی
12:50قربانی
12:50لی نے
12:51اس کا بدلہ دے دیا
12:55اس طرح
12:56ہر نبی سے
12:57وفا بھی مانگی
12:59قربانی بھی مانگی
13:02لی صرف
13:03میرے اور آپ کے
13:04آقا دو جہان سے
13:06سرور
13:07کائنات سے
13:08کہا جاتا ہے نا
13:10قربانی
13:11اپنوں سے لی جاتی ہے
13:14تو معزیز خواتین
13:16حضرات
13:19تو
13:21میں آپ کو بتا رہا تھا
13:22لئی سا کم
13:23اس لئے ہی شئیم
13:24کہ ان
13:25اللہ کا احاطہ
13:26کوئی نہیں کر سکتا
13:28اللہ
13:29کوئی سمجھ نہیں سکتا
13:31ہوا سمیع البصیر
13:34بشک اللہ
13:36بہترین سننے والا ہے
13:39بہترین دیکھنے والا ہے
13:41لہو مقالید
13:43السماوات
13:44واللرس
13:45اس کے پاس
13:47زمین اور آسمان
13:48کی کنجیاں ہیں
13:49یب ست الرزق
13:51علیمہ یشاؤ
13:52ویک درو
13:53اور قدرت
13:55رکھنے والا ہے
13:58اور
13:59جس کے
14:00رزق میں
14:00مرضی
14:01تنگی کر دے
14:03بادشاہ
14:04کو
14:04مانگنے والا
14:05بنا دے
14:06اللہ کو
14:06کوئی پوچھ نہیں سکتا
14:08اور مانگنے والے
14:09کو بادشاہ
14:09بنا لے تو
14:10اللہ کو
14:11کوئی پوچھ نہیں سکتا
14:12ایسے واقعات
14:14گزرے ہیں
14:15یوسف علیہ السلام
14:16کو کونے سے
14:17اٹھا کے
14:18مصر کے
14:19تخت پہ
14:19بٹھا دیا
14:21اور کتنے
14:22بادشاہ
14:23گزرے ہیں
14:23جن کو
14:24تختوں سے
14:25اٹھا کے
14:25اللہ نے
14:26ذلیل
14:27رسوا کر دیا
14:28فیرون کی
14:28مثال لے لے
14:29نمرود کی
14:30مثال لے لے
14:31پھر قرآن میں
14:32آتا ہے
14:33انہو بکلی شیئن
14:35علیم
14:36بے شک
14:37اللہ سب کچھ
14:39جانتا ہے
14:39اللہ سب کچھ
14:44کرنے کی
14:45طاقت
14:46رکھتا ہے
14:49ایک آیات
14:50میری نظروں سے
14:51گزری
14:51اللہ فرماتا
14:52یہدی
14:53الیہی
14:54مینیب
14:56کہ اللہ
14:57ہدایت
14:58اس کو
14:58دیتا ہے
14:59جو
14:59توبہ کی
15:00طاقت
15:00رکھتا ہے
15:02جو
15:03توبہ کرنے میں
15:04خوش ہوتا ہے
15:06کیونکہ
15:06اگر
15:06بندہ
15:07گناہ نہیں
15:07کرے گا
15:08تو بندہ
15:08فرشتہ
15:09ہو جائے گا
15:10ہم
15:11ہم
15:11ہم
15:11انسانوں
15:11کو
15:12انسان
15:12رہنے
15:13دیا
15:13کریں
15:15جتنا
15:15بڑا
15:15گناہ
15:16ہو جائے
15:16کسی سے
15:17اگر
15:17اللہ
15:17معاف
15:18کر رہا ہے
15:18تو ہم کیوں
15:19اس کی عزت
15:19اچھا لیں
15:21اگر وہ
15:22توبہ کر کے
15:23اللہ کے
15:23قریب ہو جاتا ہے
15:24تو ہم کیوں
15:25اس کی عزت
15:25اچھا لیں
15:29اللہ
15:29معاف
15:30بہترین
15:31معاف
15:31کرنے والا
15:32ہے
15:32پردہ
15:33پوشی
15:33کرنے والا
15:34ہے
15:35جتنا
15:36بڑا
15:37گناہ
15:37کر کے
15:37کوئی آ جائے
15:38اور
15:39اللہ
15:40رب
15:40العزت
15:41اور
15:41اس کے
15:41درمیان
15:42ہو
15:42اور
15:43اسی
15:43کے
15:44درمیان
15:44میں
15:44وہ
15:45اگر
15:45صلاح
15:45کر لے
15:46اللہ
15:46سے
15:46اللہ
15:47تیار
15:47بٹھا
15:48ہے
15:48مالک
15:49تیار
15:50بٹھا
15:50ہے
15:51لیکن
15:52نوکر
15:53اگر
15:53اللہ
15:53سے
15:53سلا
15:56بہا جاتا ہے
15:57کہ اللہ
15:57اس کو
15:58اس کے
15:59جو
16:00گناہ کیا
16:00ہوگا
16:01وہ
16:01ساری
16:02زندگی
16:02اس گناہ
16:03کی
16:03یاد
16:03تک
16:03نہیں
16:03دلائے
16:04گا
16:04معاف
16:05کر دی
16:05اللہ
16:06کہے
16:06کہ
16:12اللہ
16:13جسے
16:13چاہے
16:15اسے
16:16ہدایت
16:16دے
16:16لیکن
16:17اللہ
16:17نے
16:17شرط
16:18یہ
16:18رکھی
16:18ہے
16:18کہ
16:18دوبہ
16:19کرنے
16:19والا
16:19ہو
16:23معزز
16:24خواتین
16:24حضرات
16:25عام
16:25سے
16:26اگر
16:26کوئی
16:26گناہ
16:26ہو
16:26جائے
16:28ہم سے
16:28کوئی
16:29ایسا
16:29عمل
16:29ہو
16:29جائے
16:30جو
16:30اللہ
16:31کی
16:31ناراضگی
16:31کا
16:31باعث
16:32بنے
16:32تو
16:33ہم
16:33فوراں
16:33توبہ
16:33کی طرف
16:34جائیں
16:34ہم
16:35فوراں
16:36اللہ کی
16:36طرف
16:36جائیں
16:37ہم
16:37فوراں
16:38اللہ کی
16:38رحمت
16:39سے
16:39مایوس
16:39نہ
16:41ہوئے
16:41تو
16:42یہ
16:43اللہ
16:43اس
16:43پہ
16:44بھی
16:44فخر
16:44کرتے
16:45ہیں
16:45تو
16:46یہ
16:47توبہ
16:48والا
16:48سفر
16:48بڑی
16:49کامیابیوں
16:50والا
16:50سفر
16:50ہے
16:50مزز
16:51خواتین
16:52حضرات
16:52پھر
16:54اللہ
16:54ان کو
16:55خوش
16:55حبریاں
16:55سناتا
16:56بھی
16:56ہے
16:56اللہ
16:57رب
16:57علی
16:57عزت
16:58فرماتے
16:58ہیں
16:59ذالک
17:00اللذی
17:00يبشر
17:01اللہ
17:01عبادہ
17:02اللذین
17:03آمنوا
17:04وآمل
17:04الصالحات
17:06کہ ان
17:07کو
17:07خوش
17:07حبریاں
17:08سنا دو
17:08اللہ
17:10اپنے
17:10بندوں
17:10سے
17:11کہتا ہے
17:11اللہ
17:11پھر
17:11ان کو
17:12کہتا ہے
17:12کہ میرے
17:13بندے
17:15میرے
17:16بندوں
17:16کو خوش
17:20اور
17:21عمالیہ
17:22صالحہ
17:23کی دعوت
17:26قل
17:27لا
17:27اس
17:27علکم
17:28علیہ
17:29عجر
17:30اللہ
17:31رب
17:31العزت
17:32فرماتے
17:33ہیں
17:33کہ
17:35تم
17:35فرماؤ
17:36کہ
17:36میں
17:36اس
17:37پر
17:37تم
17:37سے
17:38کوئی
17:38عجرت
17:39نہیں
17:39مانگتا
17:40یہ
17:41اہل
17:43تصوف
17:43والوں
17:44کے لئے
17:44صوفیہ
17:45اکرام
17:45اس
17:46بات
17:46پہ
17:46بہت
17:47اس
17:47کی
17:47امیت
17:47دیتے
17:48رہتے
17:48ہیں
17:48کہ
17:49ہم
17:49اللہ
17:50کے
17:50آگے
17:50سودہ
17:50گری
17:51نہ
17:51کریں
17:51قرآن
17:52پڑھیں
17:53تو
17:53سودہ
17:53نہ
17:53کریں
17:54نماز
17:55پڑھیں
17:55تو
17:55بدلہ
17:56نہ
17:56مانگیں
17:58کیونکہ
17:58اللہ
17:59لائق
17:59ہے
17:59نماز
18:00پڑھنے
18:00کے
18:00قرآن
18:01پڑھنے
18:02کے
18:02اللہ
18:02لائق
18:03ہے
18:03اللہ
18:05کی
18:05عبادت
18:05کرنا
18:06اس لئے
18:07یہ
18:07ضروری
18:07ہے
18:07کہ
18:08میں
18:08اپنے
18:09الفاظ
18:09سے
18:09تو
18:09بیان
18:10نہیں
18:10کر
18:10سکتا
18:11لیکن
18:11اپنی
18:20اپنات
18:20کا
18:20مالک
18:21ہے
18:21وہ
18:21اس
18:21عبادت
18:22کا
18:22لائق
18:22ہے
18:24ہمیں
18:25جو
18:25یہاں
18:26دنیا
18:26میں
18:26نعمتیں
18:27دے دی
18:27ہیں
18:27یہی
18:28کسی
18:28سے
18:28کم
18:28نہیں
18:31ہم
18:32اگر
18:32کوئی
18:33کسی
18:33نعمت
18:34کو
18:34دیکھیں
18:35اگر
18:36ہمیں
18:36اللہ
18:37رب العزت
18:37کسی
18:38ظاہری
18:39بیماری
18:40میں
18:40مبتلا
18:40کر دیتا
18:41ہے
18:41تو
18:42ہم
18:42اسی
18:43سے
18:43افاقہ
18:43نہیں
18:44حاصل
18:44کر
18:44سکتے
18:44اللہ
18:45ساری
18:46زندگی
18:46ہماری
18:47جوانی
18:47ہمیں
18:47اچھی
18:47دیتا
18:48ہے
18:49اور
18:49اگر
18:49کوئی
18:50معذور
18:50ہے
18:50تو
18:51اللہ
18:51اس کا
18:52عجر
18:52و سواب
18:52بھی
18:52اس کو
18:53دے
18:53گا
18:56اگر
18:56کوئی
18:56معذور
18:57ہے
18:57تو
18:58اس کی
18:58روح
18:58اسی طرح
18:59ہے
18:59جس طرح
19:00سے
19:01ایک
19:02تندرست
19:02شخص
19:03کی
19:03روح
19:03ہے
19:03یعنی
19:04کہ
19:04اس کی
19:05روح
19:05سن
19:05سکتی
19:06ہے
19:07اس کی
19:14حضوری
19:15تک
19:15پہنچ
19:15سکتی
19:16ہے
19:19قرآن
19:19میں آتا
19:20ہے
19:24ہمیں
19:25اللہ
19:25کی
19:26حضور
19:27کو
19:27کہا
19:27جاتا
19:27ہے
19:27کہہ
19:28دیجئے
19:28کہ ہم
19:28اللہ
19:29کی
19:29عبادت
19:29کہہ
19:30کہ
19:30ہمیں
19:30اللہ
19:30کی
19:30کوئی
19:31عجرت
19:31نہیں
19:32چاہیے
19:33ہمیں
19:34کوئی
19:34نعمتوں
19:35سے
19:35کوئی
19:35غرض
19:36غائیات
19:36نہیں
19:36ہے
19:37ہمیں
19:37کوئی
19:38حور
19:38و
19:38خصور
19:39سے
19:39کوئی
19:39غرض
19:39غائیات
19:40نہیں
19:40ہے
19:40ہمیں
19:42ہے
19:46ہمیں
19:47اللہ
19:47کی
19:47محبت
19:48چاہیے
19:48ہمیں
19:50اللہ
19:50کا
19:50قرم
19:52چاہیے
19:53و
19:54من
19:54یفتر
19:57حسنت
19:58نزد
20:00لہو
20:00فی
20:00حسنا
20:01ان
20:03اللہ
20:03غفور
20:05شکور
20:06اور
20:08اللہ
20:08کہتا
20:09ہے
20:09کہ جو
20:10قرب
20:10حاصل
20:11کر
20:11لیتا
20:11ہے
20:11وہ
20:11کامیاب
20:12ہو
20:12جاتا
20:12ہے
20:13اور
20:13ہم
20:13اس
20:14کے
20:14لیے
20:14اس
20:15میں
20:16اور
20:17خوبی
20:17بڑھائیں
20:17گے
20:19کہ
20:19جب
20:19ہم
20:20قریب
20:21ہوں
20:21گے
20:21تو
20:22اللہ
20:22کی
20:22تو
20:22ابتدا
20:23ہے
20:23انتہا
20:24نہیں
20:24تو
20:24ہم
20:25اور
20:25کوشش
20:25ہونے
20:26کے
20:26قریب
20:26ہوں
20:26ہم
20:27اور
20:28کوشش
20:28کریں
20:28گے
20:28کہ
20:29اللہ
20:29کے
20:29قریب
20:29ہم پھر
20:30مسل
20:31مسل
20:31کوشش
20:32کریں گے
20:32اور
20:33یہاں
20:33تک
20:34کہ ہم
20:34قریب
20:35ہوتے
20:35ہوتے
20:36ہوتے
20:37اللہ
20:37کے
20:37اتنے
20:38قریب
20:38ہو جائیں گے
20:39کہ میں
20:39اور
20:40آپ
20:40تصور
20:41نہیں
20:41کر
20:41سکتے
20:43ان اللہ
20:45غفور
20:46شکور
20:46بشک
20:47اللہ
20:48بخشنے
20:48والا
20:49ہے
20:49بشک
20:50اللہ
20:50قدر
20:51فرمانے
20:51والا
20:52ہے
20:54مزوز
20:56خواتین
20:56حضرات
20:57وما
20:57اصاباكم
20:58من
20:59مسیبت
21:00فبما
21:02قصبت
21:03ایدیکم
21:05ویعفو
21:06ان
21:06کثیر
21:10اس آیت میں
21:11اللہ
21:11رب العزت
21:12فرماتا ہے
21:13کہ جس
21:14کو جو
21:14مسیبت
21:15آتی ہے
21:16دراصل
21:16اس نے
21:16خود
21:17لکھی
21:17ہوتی
21:18ہے
21:18بما
21:19قصبت
21:20کہ جو
21:21تم نے
21:22اپنے
21:22ہاتھوں
21:23سے
21:23کمائی
21:23ہوتی
21:24ہے
21:26بما
21:26قصبت
21:27ایدیکم
21:30ویعفو
21:31ان
21:31کثیر
21:32اور
21:33اللہ
21:33کہتے ہیں
21:33کہ میں
21:33اتنی
21:34درگزر
21:35کر دیتا
21:35ہوں
21:35کہ آپ
21:36سوچ بھی نہیں
21:37سکتے
21:37اگر آپ
21:38ایک ہزار
21:39گناہ کرتے ہیں
21:40تو میں
21:40نو سو نڑین
21:41میں
21:41درگزر
21:42کر لیتا
21:46یعفو
21:46اور
21:47وہ
21:48اس سے
21:48میں
21:48معاف
21:49کر دیتا
21:49ہوں
21:49تجھے
21:50پتہ
21:50بھی نہیں
21:51ہوتا
21:51کہ
21:51گناہ
21:52کر
21:52رہا
21:52ہے
21:52تو
21:53اتنا
21:53سرکش
21:54ہو جاتا
21:54ہے
21:55تو
21:55گناہ
21:55کو
21:56گناہ
21:56نہیں
21:56کہتا
21:58اور
21:58اللہ
21:59رب
21:59العزت
21:59کی
22:00عبادت
22:00کو
22:00عبادت
22:01نہیں
22:01سمجھتا
22:04تو
22:05عزیز
22:05خواتین
22:06حضرات
22:06اللہ
22:07رب
22:07العزت
22:10ایک آیات
22:12میں
22:12فرماتے ہیں
22:13فَأَمَّ
22:14الَّذِينَ
22:14وَآمِلُ
22:15الصَّالِحَاتِ
22:18فَيُدْخِلُهُمْ
22:19رَبُّهُمْ
22:21فِي رَحْمَتِهِ
22:22ذَلِكَ
22:23هُوَ
22:24الْفَوْزُ
22:24الْمُبِينَ
22:25جو عمالِ
22:27صالحہ
22:27کرتے ہیں
22:28اور جو
22:30اچھے عمال
22:31کرتے ہیں
22:31جو یہ
22:32سوچتے ہیں
22:33کہ ہمیں
22:34اللہ کے علاوہ
22:35کچھ نہیں چاہیے
22:36تو اللہ
22:36ان کو
22:37اپنی
22:37رحمت
22:38کے سائے
22:38کے نیچے
22:39لے آتا ہے
22:41فَيُدْخِلُهُمْ
22:41رَبُّهُمْ
22:42فِي رَحْمَتِهِ
22:43کہ اللہ
22:44ان کو
22:44رحمت
22:45کے سائے
22:45کے نیچے
22:46لے آتے ہیں
22:47ذَلِكَ
22:48فَوْزُ
22:49المُبِين
22:49اس سے
22:50واضح
22:51کامیابی
22:51کوئی نہیں ہے
22:52ذَلِكَ
22:53فَوْز
22:53عزیم
22:54اس سے
22:55عزمت
22:56والی
22:56کامیابی
22:56کوئی نہیں
22:57مزید خواتین
22:59حضرات
22:59ہم
23:00ہمیشہ
23:01اللہ کا
23:02قرب
23:02مانگیں
23:05پچیس فرم پارے
23:06کے آخر میں
23:07اللہ رب العزت
23:08کی چند آیات ہیں
23:09ذَلِكُم بِأَنَّكُمْ
23:11اُتَّخَذْتُمْ
23:12آیَاتِ اللَّهِ
23:13حُزُوَؤُمْ
23:14وَغَرَّتْكُمُ
23:15الْحَيَاتُ الدُّنِيَا
23:17اور اس لیے
23:19کہ تم نے
23:19اللہ کی آیتوں
23:20کا
23:21مزاق
23:22بنایا
23:22اور
23:23دنیا کی زندگی
23:25کو آپ نے
23:26بہترین زندگی
23:27سمجھا
23:28اور آخرت کی
23:30زندگی
23:30کو آپ نے
23:31کچھ نہیں
23:32سمجھا
23:33کہتے ہیں
23:34ٹھٹھا
23:35اڑایا
23:35مزاق
23:37بنایا
23:39مسخرے
23:40کیے
23:40دیکھیں
23:42پھر بھی
23:42اللہ انتظار
23:43میں ہے
23:44پھر بھی
23:45اللہ
23:46آپ
23:47کی
23:47توبہ
23:48کا
23:48منتظر
23:49ہے
23:54فَالْيَوْمَ
23:55لَا
23:56يُخْرَجُونَ
23:57مِنْهَا
23:57وَلَا هُمْ
23:59يُسْتَعْتَبُونَ
24:00تو آج
24:01نہ وہ
24:02آگ سے
24:03نکل سکیں گے
24:04جب ہم
24:04یہاں سے
24:05گزر جائیں گے
24:07تو پھر
24:07اللہ کہتے ہیں
24:08کہ پھر آپ کو
24:09آگ سے
24:10کوئی بچا نہیں
24:10سکے گا
24:15پھر ان کی
24:16کوئی دعا
24:16نہیں قبول ہوگی
24:17پھر وہ
24:18ناکامی والی
24:19زندگی
24:19کے ذا رہیں گے
24:21فَلِلَّهِ
24:22وَالْحَمْدُ
24:22کے تمام
24:24تعریفیں
24:24اللہ کے لئے ہیں
24:25رب السماوات
24:27جو آسمانوں
24:29کا رب ہے
24:29وَرَبِّ الْعَرْضِ
24:31جو زمین
24:31کا رب ہے
24:32وَرَبِّ الْعَالَمِينَ
24:34جو کُل جہان
24:35کا رب ہے
24:39وَلَهُ الْقِبْرِيَاو
24:41فِي السَّمَاوَاتِ
24:43وَالْلَّرْضِ
24:43وَهُوَ الْعَزِيزُ
24:45الْحَكِيمِ
24:45کہ بے شک
24:47اللہ
24:48حکمت والا ہے
24:50اور
24:51عزت والا ہے
24:52اور
24:53اسی کی بڑھائی
24:54بیان کی جائے
24:55محضرت خواتین
24:56حضرات
24:58پچیس فرم پارے میں
24:59ایک جگہ آتا ہے
25:01لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ
25:03وَالْلَّرْضِ
25:04زمین آسمان
25:05کا بادشاہ اللہ ہے
25:06يَحَبُ لِمَنِ يَشَاءُ اِنَاسَو
25:09جسے چاہ بیٹیاں دے دے
25:12بَرْ يَحَبُ لِمَنِ يَشَاءُ الزُّكُور
25:15جسے چاہ بیٹے دے دے
25:22جسے چاہ بیٹے بیٹیاں دونوں دے دے
25:26وَيَجْعَلُ مَنِ يَشَاءُ اَقِيمًا
25:31اِنَّهُ عَلِيمٌ اَقَدِيرٌ
25:33جسے چاہ بانچ بنا دے
25:38اس سے یہ ثابت ہوا
25:40کہ بیٹے بیٹیاں دینا بھی
25:43اللہ کے قبضے کنٹرول میں ہیں
25:44اگر کسی کو اللہ بانچ بھی بنا دے
25:50تو اس کا قبضہ کنٹرول ہے
25:53تو ہم یہ چیز
25:57ہمارے اندر یہ بات
25:58ہمیں پتہ ہونی چاہیے
26:00کہ ہر چیز کا معاملہ جا کے
26:02اللہ کے پاس ہی لگے گا
26:06یہ توحید ہے
26:08اگر آپ کو کوئی شخص
26:10آپ کا کوئی کام کرتا بھی ہے
26:12تو آپ
26:14اس کا تو شکریہ ادا کریں ہی کریں
26:16وہ وسیلہ ہے
26:17لیکن آپ یہ سوچیں
26:19کہ اگر اللہ رب العزت
26:20اس کے دل میں نہ ڈالتا
26:22تو میرا کام نہیں ہونا تھا
26:24میں نے بے بیس ہو جانا تھا
26:27اصل چیز ہے
26:29تو وہ مغز جسے کہا جاتا ہے
26:31وہ کروانے والی ذات
26:33اللہ کی ہوتی ہے
26:35تم عزیز خواتین حضرات
26:37ہم سرات مستقین تک پہنچیں کیسے
26:41ہم اس نیج تک پہنچیں کیسے
26:44اس کے لئے مجھے اور آپ کو
26:47اسم اللہ ذات
26:47لینا ہوگا
26:50صرف لینا نہیں
26:52بلکہ مرچد قامل اکمل سے لینا ہوگا
26:54جو اس
26:57راستے کے تمام
26:58نشیب و فراز جانتا ہے
27:00جس کو پتا ہے
27:02کہ مشکل میں کیا کرنا ہے
27:03اور جس کو پتا ہے
27:05کہ خوشی میں بھی
27:06اللہ کو یاد رکھنا ہے
27:09تم عزیز خواتین حضرات
27:11آپ کو دعوت ہے
27:12کہ آپ خان کا سلطان الاشقین میں تشریف لائیں
27:15اور اسم عظم کی نعمت لیں
27:18اور سرات مستقین پہ چلیں
27:20اور اللہ والی زندگی گذاریں
27:23وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَرَا وَالْمُوِیِ
Comments

Recommended