Skip to playerSkip to main content
Sultan-ul-Ashiqeen | Masjid-e-Zahra | Shab-e-Qadr | Laylat al-Qadr | Night of Power

Mehfil Laylat al-Qadr & Khatam Sharif

27th Ramadan 1447AH
Monday, 16 March 2026

Live from Masjid-e-Zahra via Rangilpur Sharif Sundar Adda Multan Road Lahore.

Mobile: 0092 3214507000
(Available on WhatsApp, Signal)

Studio: Sultan-ul-Faqr Digital Productions (Regd.)
Presented by: Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.)

#sultanulashiqeen #tehreekawatefaqr #lastashra #ramadan #shabeqadr laylatulqadr شب_قدر لیلۃ_القدر ramadanblessings islam sufism rangilpur sundar lahore masjidezahra

Category

📚
Learning
Transcript
00:00أعو بالله من الشيطان الرجيم
00:07بسم الله الرحمن الرحيم
00:18إنا أنزلناه في ليلة القدر
00:24وما أدوى كما ليلة القدر
00:32ليلة القدر خير من ألف شهر
00:38تنزل الملائكة والروح
00:47والروح فيها بإذن غبهم من كل أم
00:55سلام هي حتى مطلع الفجر
01:03صدق الله العظيم
01:07صل اللہ علیك يا رسول الله
01:24وَسَلَّمُ عَلَيْكَ يَا
01:32حَبِيبَ اللَّهِ
01:38أَيْ سَبْزِ غُمْبَدْوَالِ
01:46مَنْ مَزُورِ دُعَا كَرْنَا
01:54جب وقت نزا آئے
02:02دیدارِ عطا کرنا
02:06دیدارِ عطا کرنا
02:09ایسا زِبْغُمْبَدْوَالِ
02:15مَنْ مَزُورِ دُعَا كَرْنَا
02:22جب وقت نزا آئے
02:30دیدارِ عطا کرنا
02:33اے نورِ جہاں آکر
02:42آنکھوں میں سیمہ جانا
02:49یا در پہ بھلا لینا
02:56یا خواب میں آ جانا
03:00اے نورِ جہاں آکر
03:08آنکھوں میں سیمہ جانا
03:15یا در پہ بھلا لینا
03:21یا خواب میں آ جانا
03:26اے پردہ نشی دل کے
03:34پردوں میں رہا کرنا
03:41جب وقت نزا آئے
03:49دیدارِ عطا کرنا
03:53میں قبر اندھیری میں
04:03غبرانگا جب تنگاں
04:09امداد میری کرنے
04:14آ جانا میرے آقاں
04:20میں قبر اندھیری میں
04:29غبرانگا جب تنگاں
04:35امداد میری کرنے
04:40آ جانا رسول اللہ
04:48روشن میری تربت کو
04:54لِللہ ذرا کرنا
05:00جب وقت نزا آئے
05:08دیدارِ عطا کرنا
05:14مجرم ہوں جانا بھر کا
05:30مجرم ہوں جانا بھر کا
05:48میشہ میں برم رکھنا
05:55رسوا یا زمانہ ہوں
06:02دامن میں چھپا لینا
06:08منظور دعا میری
06:14احبیبِ خدا کرنا
06:19جب وقت نزا آئے
06:26دیدارِ عطا کرنا
06:30اللہم صلی علی سیدنا
06:32ومولانا محمد وعلا آل سیدنا
06:36ومولانا محمد مبارک
06:37صلی علی
06:38قال اللہ تعالی
06:41لا يمسهو
06:43إلا المطهرون
06:45صدق اللہ العظیم
06:47وصدق رسول النبی الكریم
06:49اما بعد فعج باللہ من الشیطان الرجیم
06:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:54لا يمسهو
06:56إلا المطهرون
06:58قال اللہ تعالی
07:02فی قرآن المجید
07:05وَالفرقان الحمید
07:07يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّا
07:10اِلْجِئِ الْعَرَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْزِيَّةً
07:13فَادُخُلِي فِي عِبَادِي وَادُخُلِي جَنَّتِي
07:21ارشادِ باری تعالی ہے
07:26کہ پاک اور تاہر لوگ ہی قرآن پاک کو ہاتھ لگائیں
07:32لا يمسهو إلا المطهرون
07:34اس وقت تک اس کلام پاک کو ہاتھ مت لگاؤ
07:37اس کے نزدیک مت جاؤ
07:39جب تک کہ تم تاہر نہ ہو جاؤ
07:43تاہر سے مراد ہے کہ پاک نہ ہو جاؤ
07:46جس طرح کہ آپ کو طریق داوت فقر کے اس پلیٹ فارم سے پہلے بھی آپ کو یہ پیغام دیا
07:51جا چکا ہے
07:52کہ کائنات میں مجود ہر چیز کا ایک ظاہر ہے اور ایک باطن ہے
07:58بلکل اسی طرح جس طرح کائنات میں مجود ہر چیز کا ظاہر اور باطن ہے
08:03اسی طرح عبادات کا بھی ظاہر اور باطن ہے
08:06اسی طرح قرآن پاک کا بھی ظاہر اور باطن ہے
08:09ظاہری طور پہ تو ہمیں سمجھ آ گیا
08:11کہ ہم نے باوضوح ہو کر
08:15پاک لباس کے ساتھ
08:18پاک وجود کے ساتھ اس قرآن پاک کو ہاتھ لگانے
08:24لیکن ہمیں یہ نہیں کسی نے سمجھایا
08:26کہ پہلے اپنے دل کو پاک کرو
08:28غیر معاصلہ اللہ کو دل سے نکالو گے
08:31تو پھر اندر قرآن پاک آئے گا
08:33اندر بھی پاک کرنا ضروری ہے
08:37ظاہر کے پاک کرنے کا تو علماء نے بتا دیا
08:39لیکن اندر کے پاک کرنے کا طریقہ
08:42فقراء نے بتایا
08:45فقراء نے بتایا
08:46کہ سب سے پہلے اندر کو پاک کرنے کے لیے
08:49کس چیز کو ٹھیک کرنا ضروری ہے
08:52وہ ہے نفس انسان کا
08:55نفس کے آیا ہے یہ انسان کا ظاہری وجود
08:58سرسلے کے پاؤں تک جو نظر آ رہا ہے
09:00جس کی تمام خواہشات ہیں
09:02جس نے اپنی خواہشات کو اپنا الہ بنا رکھا ہے
09:07اس کو پاک کرنا ضروری ہے
09:09اور یہ پاک صرف اور صرف ایک ہی صورت میں ہو سکتا ہے
09:13اور وہ صورت ہے اسم آزم کی
09:15کہ اسم آزم ہی اس نفس کو پاک کر سکتا ہے
09:19اور یہ اسم آزم جب مرشد کامل اکمل جام نور الحدا عطا کرتا ہے
09:24تو اپنی نظر کرم سے
09:25سب سے پہلے اس نفس امارہ کو وہ پاک کرتا ہے
09:31لاگی تلوار چلاتا ہے نفی کرتا ہے
09:34جس طرح درسقی سلطان باہور عمد اللہ علیہ نے فرمایا
09:36نفی اس بادہ پانی ملی اس
09:38ہر رگے ہر جائی ہو
09:39مرشد سب سے پہلے نفی کرتا ہے
09:42اندر سے غیر معاصی والا کو نکالتا ہے
09:44اور اندر جو طاقتور دیو نفس ہے
09:47اس کو یہ کمزور کرتا ہے
09:51اِنَّ النَفْسَ لَا مَعَرَتُمْ بِسُو
09:53ارشادِ باری تلالہ بے شک
09:55نفسِ ہمارا برائی کا عمر کرتا ہے
09:57یہ وہ نفس ہوتا ہے انسان کے اندر
09:59جو برائی تو کر لیتا ہے
10:00برائی کے بعد بھی پشتاتا نہیں ہے
10:02اسے کوئی پشتا ہوا نہیں ہے
10:04برائی پہ برائی کر رہا ہے لگا ہوا ہے مسلسل
10:08کوئی واپسی کر آستہ نہیں
10:09اس کے ذہن میں لیکن
10:12جب یہی نفس
10:13مرشد کی نظر میں آتا ہے
10:15مرشد کامل اکمل جامع نور الحدا کی نظر میں آتا ہے
10:18تو یہ نفس
10:19نفسِ امارا سے
10:20لوامہ بن جاتا ہے
10:23کہ جو گناہ تو کر لیتا ہے
10:25لیکن گناہ کے بعد پھر پشتاتا ہے
10:27اس کی باردہ کی طرف
10:29رجوع کرتا ہے
10:30اس سے معافی کا طلبگار ہوتا ہے
10:33رحمت اور ببرکت کی ساتوں میں
10:36اس کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے
10:37سربہ سجود ہوتا ہے
10:38اپنی پیشانی خاک پہ رکھتا ہے
10:41تو پھر وہ ذات
10:42اس میں نظرِ کرم کرتی ہے
10:43اور اس کا نفس امارا سے
10:45لوامہ ہو جاتا ہے
10:46جس کے بارے میں
10:47اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
10:49لا اکسمو بیوم القیامہ
10:51ولا اکسمو بن نفسِ لوامہ
10:55اس کی بھی اللہ تعالیٰ نے قسم اٹھائی ہے
10:59پھر مرشد
11:00اس نفسِ امارا کو جب لوامہ کر لیتا ہے
11:03تو بتدریج آہستہ آہستہ
11:05دوبارہ اس میں اپنی نظرِ کرم کرتا ہے
11:07اور اس نفس کو
11:08لوامہ سے ملہمہ کر دیتا ہے
11:12نفسِ ملہمہ کے بارے میں
11:16قرآن پاک میں ارشاد ہے
11:18وَأَمَّا بَنْ خَافَ مَخَامَ رَبِّهِ
11:20وَنْهَنْ نَفْسَ عَنِ الْحَوَا فَإِنَّ الْجَنَّتَ هِيَ الْمَعْوَا
11:25اس کے علاوہ
11:26ارشادِ باری طلع ہے
11:27لا اکسمو بیوم القیامہ
11:29ولا اکسمو بن نفسِ لوامہ
11:31نفسِ امارا کے بعد
11:33لوامہ لوامہ کے بعد ملہمہ ہو گیا
11:35ملہمہ کے بعد
11:37مرشد اس نفس کے ساتھ کیا کرتا ہے
11:40یا ایتوہن نفس المتمئنہ
11:43اس کے بعد مرشد
11:44اپنی نظرِ کرم سے
11:46اسی نفس کو
11:47جو کہ سرکش اور بگوڑا تھا
11:49اسی نفس کو تابع کر دیتا ہے
11:52اور اسے متمئنہ کر دیتا ہے
11:53یا ایتوہن نفس المتمئنہ
11:56ارجی الارب
11:58اس طرح کا کر دیتا ہے
11:59کہ جب وہ واپس لوڑ کے جاتا ہے
12:01الاربی کا پر رب کی طرف
12:03ارجی الاربی کی رازیت مرزیہ
12:06تو اللہ تعالیٰ کی ذات
12:07اس سے راضی ہو جاتی ہے
12:08اور وہ اللہ سے راضی ہو جاتا ہے
12:10فَدْخُلِ فِي عبادی
12:12وَدْخُلِ جَنَّتِ
12:14تو ناظرین
12:16یہ بات
12:17روزے
12:18روشن کی طرح آیاں ہے
12:20کہ علماء
12:22علماء ظاہر
12:24اس بات کی تقید کرتے ہیں
12:27کہ ظاہری وجود کو پاک کر کے
12:29قرآن پاک کو ہاتھ لگائیں
12:30لیکن فقراء کاملین
12:32کا زیادہ زور
12:34ظاہر کے ساتھ
12:35باطن کی طرف بھی ہے
12:36کہ اگر آپ نے ظاہر کو درست کرنا ہے
12:38پاک کر لیا ہے
12:39تو اپنے اندر کو بھی پاک کرو
12:41اپنے اندر کو پاک کرو گے
12:43تو پھر اس وجود میں یہ کلام
12:45چونکہ پاک کلام ہے
12:46اس پاک ذات کا کلام ہے
12:48تب ہی وہ اس وجود میں
12:50قرار پکڑے گا
12:52تو اس کے لئے ضروری ہے
12:53کہ کسی مرشد کامل اکمل کی بارگاہ میں
12:56پہنچا جائے
12:57یہ نفس
12:58جب مطمئنہ ہو جاتا ہے
13:01تو اس کے بارے میں
13:02سلطان العارفین
13:03حضر سخی سلطان باہر رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
13:06اے ہو نفس اسادہ بیلی
13:08جو نال اسادہ سدہ ہو
13:10پہلے یہی نفس تھا
13:12جو امارہ تھا
13:13مرشد کی نظر پڑی
13:15امارہ ہو گیا
13:16امارہ سے لبامہ
13:17اور پھر ملہمہ ہو گیا
13:19آخر کار پھر جب مطمئنہ ہو گیا
13:20تو پھر سلطان العارفین
13:22حضر سخی سلطان باہر رحمت اللہ علیہ
13:24فرماتے ہیں
13:25اے ہو نفس اسادہ بیلی
13:27یہی نفس ہمارا دوست بن گیا
13:30جو نال اسادہ سدہ ہو
13:32جو ہمارے سدہ بلکل ٹھیک اب چل رہا ہے
13:35ذات عالم آن نوائے
13:36جسے ٹکڑا بیکھے اکتیدہ ہو
13:38ذات جو زود کرنے والے ہیں
13:40اور عالم جو ظاہری علم کا پرچار کرنے والے ہیں
13:43لوگ
13:43علماء حق کی بات نہیں کر رہا
13:45علماء سو کی دربات ہو رہی ہے
13:47جسے ٹکڑا بیکھا کتیدہ ہو
13:48جہاں دیکھیں مال
13:49حلوہ دیکھیں وہیں گر جاتے ہیں
13:52جو کہ اس دی کرے سواری
13:53جس نے بھی
13:55اپنے نفس کو ٹھیک کر لیا
13:57اسی میں قرآن اتر ہے
13:58اسی وجود میں قرآن اتر ہے
13:59جس کا نفس
14:00امارہ سے
14:01لبامہ
14:02لبامہ سے ملہمہ
14:03پھر مطمئنہ ہو جاتا ہے
14:05اس دل پہ قرآن اترتا ہے
14:06پھر فرمایا
14:07جو کہ اس دی کرے سواری
14:09اس نام
14:10اللہ دا لدہ
14:11راستہ بھی سلطان العارفی
14:13نظر سکی سلطان باہ
14:14رحمت اللہ علیہ نے بتا دیا
14:15کہ اگر کوئی چاہتا ہے
14:17کہ میرے دل میں قرآن اتر جائے
14:18تو اس کو اپنے نفس کو
14:19تابع کرنا ہوگا
14:20نفس کو تابع کرنے کے لئے
14:22کیا کرنا ہے
14:23نفس کو تابع کرنے کے لئے
14:24اسم اللہ ذات کا ذکر کرنا ہے
14:26اور تصور کرنا ہے
14:27اور مشک مرکوم میں وجودیہ کرنا ہے
14:31اور سب سے بڑھ کے
14:32مرشد کی صوبت میں رہنا ہے
14:34کہ جس کی نظر سے
14:35یہ قرآن دلوں میں اتا رہ جاتا ہے
14:42ماشاءاللہ آج مسجد زہرہ
14:44اور خان کا سلطان العاشقین میں
14:48ختم قرآن کی اس بابرکت محفل میں
14:50ہم سب موجود ہیں
14:52یہاں پہ ایک بات کا میں ذکر کرتا چلوں
14:54یہ میں نے اپنے مشت کریم
14:56سلطان الفقر حفتم
14:57سلطان العاشقین
14:58حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمان
15:00مجید اللہ علیہ وسلم سے سنی
15:01آپ نے بھی ضرور سنی ہوگی
15:03کہ جب ایک دفعہ جاتا
15:05علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ
15:06قرآن پاک پڑھ رہے تھے
15:08ان کے والد ان کے پاس سے گزرے
15:10تو نے پوچھا
15:11کہ اب والد سے قرآن پاک پڑھ رہا ہے
15:14ان کا ایسے قرآن پڑھو
15:15جیسے تمہارے دل پہ نازل ہو رہا ہے
15:21اس طرح قرآن پڑھو
15:22ٹھہر ٹھہر کے پڑھو
15:23کہ جیسے تمہارے دل پہ نازل ہو رہا ہے
15:25اور دل کا تعلق کس کے ساتھ ہے
15:27اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ ہے
15:29دل کو پاک کرنے کے تعلق کس کے ساتھ ہے
15:31اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ ہے
15:33جب آپ کا دل پاک ہوگا
15:34پھر قرآن پر کی وہ آیت جون سے
15:36وہ صادر آئے گی
15:40اس وقت تک ہاتھ نہیں لگانا
15:41جب تک کہ تم پاک نہ ہو جاؤ
15:44ظاہری طور پر پاک تو غسل سے بندہ ہو گیا
15:46اور باطوی طور پر پاک کیسے ہوتا ہے
15:48مرشد کی نگاہ سے پاک ہوتا ہے
15:50مرشد کی نگاہ سے تذکیہ ہوتا ہے
15:52اسی طریقے سے مرشد تذکیہ کرتا ہے
15:54جس طرح قیدوجہار
15:56حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:58نے اپنے صحابہ اکرام کا کیا تھا
16:00میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
16:02کہ اللہ تعالیٰ ہمیں
16:04اس ببرکت ساتھوں میں
16:05قرآن کو سمجھنے کی
16:07اپنے دل پہ اتارنے کی
16:09مرشد کامل اکمل کی سوپت میں رہنے کی زیادہ سے زیادہ
16:12اور مرشد کی نظر کرم کو
16:14اپنی دل پہ ابزوب کرنے کی
16:16توفیق تعالیٰ فرمائے
16:17وما علینا
16:18اللہ البلاغ المبین
16:19علیف اللہ
16:32جمبے دی بوٹی
16:44میرے مانے ویچے مرشد
16:54لائی
17:11نفی اسے بات تہدا
17:20پانی ملے سے
17:29ہر رکے
17:32ہر جائی
17:41ہو
17:55اندر بوٹی
18:00مشک مچایا
18:32Satsang with Mooji
18:39Jeewee Murshidee Kaamil Bahu
19:05Jeeboatee Laihu
19:20Yaare ye gana, mil zi tenu
19:38Jee Sirde Bazi Laihu
19:52Huuu
20:05Işke Allah Wiche
20:12Ho Mastana
20:22Huuu
20:24Sada
20:37Huuu
21:07Huuu
21:20Huuu
21:23Huuu
21:29Zati Nale
21:45Huuu
21:47Huuu
21:47Huuu
21:47Huuu
21:50Huuu
21:59Huuu
22:03Huuu
22:05Huuu
22:15Huuu
22:25Huuu
22:27Huuu
22:27Huuu
22:38Huuu
Comments

Recommended