Skip to playerSkip to main content
Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 5

Saturday, 21 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.

#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem ramadan2026 ramadanmubarak ramadanvibes quran tafsir quranandramadantransmission quranverses
قرآن_اور_رمضان_نشریات تفسیر سلطان_العاشقین

Category

📚
Learning
Transcript
00:06Surah Al-Fatihah
00:30میرے انتہائی قابل اعترام مزز خواتین و حضرات آج ہماری پانچویں تراوی ہے
00:38اور چھٹویں پارے میں سے چند آیات اور ساتویں پارے میں سے چند آیات آپ کے سامنے بیان کریں گے
00:49تمام خواتین و حضرات کو قرآن اور رمضان ٹرانسمیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:56اور اللہ سے دوا گو ہیں کہ اللہ رب العزت ہمیں جو چیز ہم بولیں یا سنیں
01:03اس پہ عمل کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
01:08چھٹویں بارے میں انسانیت کا پہلے قتل کے بارے میں بھی آیا ہے
01:12کہ انسانیت کا پہلا قتل جو تھا وہ قابیل نے کیا تھا
01:18اپنے بھائی حابیل مقتول تھے اور قابیل قاتل تھے اور قتل اللہ کے ہاں جو ہے
01:26بڑا جرم ہے اور اللہ رب العزت اسے ناپسند کرتے ہیں
01:31ان کی ان کو اللہ رب العزت جو بھی قتل کریں گے دنیا میں
01:36تو اللہ رب العزت ان کو ان کی سزا ضرور دیں گے
01:39اس کے ساتھ ساتھ یہاں پہ چند آیات یہود اور نصارہ سے قلبی دوستی منح کی گئی ہے
01:48کیونکہ یہود اور نصارہ کبھی مومنین کے دوست نہیں ہو سکتے
01:52تو میرے انتہائی قابل اترام
01:55معزز حضرات حضور علیہ السلام کے جتنے بھی قاوشیں تھی
02:01اللہ رب العزت نے صرف اخلاص کی بنا پہ
02:06اور امت محمدیہ کو اگر خیر الامت کہا گیا ہے
02:11تو وہ صرف اللہ کی معرفت اور حضور علیہ السلام کی امتی ہونے کے لئے کہا گیا ہے
02:20برائی سے نہ روکنے کی سزا کے لئے بھی اس پارے میں بیان کیا گیا ہے
02:25کہ برائی جو ہے جب دیکھیں آپ
02:29اگر حدیث مبارکہ میں بھی آتا ہے
02:32اور قرآن وجید کی بھی آیات ہیں
02:34کہ اگر آپ اسے ہاتھ سے روک سکتے ہیں
02:38حدیث مبارکہ میں آتا ہے
02:40تو آپ اسے ہاتھ سے روکیں
02:42اگر آپ کے اندر اتنی طاقت نہیں ہے
02:45کہ آپ ہاتھ سے نہیں روک سکتے
02:47تو آپ اسے زبان سے روکیں
02:50اگر آپ کے اندر زبان کی بھی اتنی ہمت نہیں ہے
02:55یا اتنی استداد نہیں ہے
02:57تو آپ اسے زبان سے بھی نہیں روک سکتے
03:01تو آپ اسے دل میں
03:03محسوس کریں
03:04اس کے بارے میں حدیث مبارکہ میں آیا ہے
03:06یہ ایمان کا آخری درجہ ہے
03:09جو بندہ اللہ رب العزت کی
03:11برائی ہو رہی ہو
03:12اور یہ محسوس کرے
03:14کہ اللہ رب العزت کی جو برائی ہو رہی ہے
03:17یہ غلط آمال ہے
03:19اب اس ساتھویں پارے
03:21میں سے میں آپ کے سامنے
03:23کچھ چند آیات پڑھوں گا
03:25اللہ رب العزت اس پارے میں فرماتا ہے
03:54چند آیات میں نے آپ کے سامنے
03:56تلاوت کی ہیں
03:59اللہ ان آیات میں
04:00ہمیں یہ بتانا چاہتا ہے
04:02کہ جو صدقین
04:04لوگ ہوں گے وہ اپنے
04:06صدق کی وجہ سے اللہ کے ہاں
04:08کامیاب ہوں گے
04:10یہ میرے انتہائی قابل اعترام
04:12مزد خواتین و حضرات
04:14اب اگر صدق کی اگر
04:16صداقت دیکھی جائے
04:18تو ان جیسی صدق اکبر
04:20کا لکب ان کو ملا
04:21میرے اور آپ کے آقائی دوجہان
04:24نے فرمایا کہ میں نے دنیا میں
04:27ہر بندے کو اس کا بدلہ دے دیا ہے
04:30لیکن صدق اکبر کا بدلہ میں
04:32یوم القیامہ کے دن دوں گا
04:34کیونکہ صدق اکبر کے بارے میں
04:37حضور نے فرمایا
04:38کہ اگر آپ نے چلتے پھرتے
04:42مردہ دیکھنا ہے
04:43تو صدق اکبر کو دیکھیں
04:46کیونکہ ان کی کوئی خواش نہیں تھی
04:48بلکہ ان کی خواش اللہ کی خواش تھی
04:51ان کا طریقہ نبی کا طریقہ تھا
04:53ان کی خوشی نبی کی خوشی تھی
04:56ان کا مال اللہ کا مال تھا
04:58اور دن رات کاوش اس طرح سے تھی
05:01کہ نہ دن ریک دیکھتے تھے
05:04نہ رات دیکھتے تھے
05:05نہ صبح دیکھتے تھے
05:07نہ شام دیکھتے تھے
05:08نہ بارش دیکھتے تھے
05:10نہ دوب دیکھتے تھے
05:11نہ تکلیف دیکھتے تھے
05:13نہ مصیبت دیکھتے تھے
05:15اور نہ دکھ دیکھتے تھے
05:16نہ سکھ دیکھتے تھے
05:18نہ جو اپنے لئے کوئی چیز اپنی ذات کے لئے دیکھتے تھے
05:24بلکہ ہر کام اللہ کے لئے کرتے تھے
05:27اور اللہ نے ان کو صدی کے اکبر کہا
05:30اور صدی کے اکبر کے بارے میں کہا جاتا ہے
05:33کہ صدی کے اکبر زمین میں جب کچھ پینتے ہیں
05:37تو آسمانوں میں فرشتے وہی پینتے ہیں
05:39زمین میں صدی کے اکبر چلتے ہیں
05:42تو ان کی آواز آسمانوں میں جاتی ہے
05:45اور ان کا مرتبہ حضور علیہ السلام نے
05:49مجھے اور آپ کو بتا دیا
05:51اور اللہ کے آگے بے بسی اپنی اس طرح سے بیان کر رہے ہیں
05:55کہ جس طرح سے وہ کچھ ہیں ہی نہیں
05:59اور اللہ نے ان کو بہترین انداز سے کامیاب کیا
06:04تو اللہ فرماتا ہے صدیق ہو کوئی
06:08یا کوئی بھی ہو
06:11یا عدل کرنے والا ہو
06:13یا سخاوت کرنے والا ہو
06:15یا پردہ پوشی کرنے والا ہو
06:19یعنی لوگوں کے عیب چھپانے والا ہو
06:22تو ان کے لیے
06:23لَهُمْ جَنَّاتُنْ تَجْرِي مِنْ تَخْتِي الْأَنْحَارِ
06:26خَالِدِينَ فِيهَا بَدَا
06:28رَضِي اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوًا
06:31کہ اللہ نے ان کے لیے بہترین نعمتیں
06:34اللہ نے ان کے لیے بہترین چیزیں تیار کی ہیں
06:38اور جو کہ وہ ان چیزوں کے بھی طلبگار نہیں تھے
06:42اللہ نے ان کو دینی ہیں
06:45اور اللہ نے ان کو دی ہیں
06:47لیکن وہ ایسے مضبوط تھے
06:49اور ایسے اللہ سے راضی تھے
06:51قرآن فرما رہا ہے
06:53قرآن میں آیا ہے
06:55قرآن کی آیات مبارکہ ہے
06:57کہ رضی اللہ عنہم ورزو عنہ
07:00کہ وہ اللہ سے ہر حال میں راضی تھے
07:03کیوں؟
07:04ان کی جو خوشی تھی وہ اللہ کی خوشی تھی
07:06وہ اگر کسی جگہ بیٹھتے
07:09تو اللہ کے لیے بیٹھتے
07:11کسی مجلس میں گفتگو کرتے
07:13تو اللہ کے لیے گفتگو کرتے
07:15وہ دراصل اللہ سے راضی ہو گئے تھے
07:18اور اللہ ان سے راضی ہو گیا تھا
07:20میں آپ کو ایک بہت ہی آسان الفاظ میں
07:23ایک بات سمجھاؤں گا
07:24کہ اللہ ہم سے راضی ہونے کے لیے
07:27ہر وقت تیار ہے
07:29ہم دو نوافل پڑھ رہے ہیں
07:30اللہ ہم سے راضی ہو جائے گا
07:32ہم دو پل سوچ لیں
07:35اللہ ہم سے خوش ہو جائے گا
07:37ہم دو پل اللہ کی گفتگو کر لیں
07:40اللہ ہم سے راضی ہو جائے گا
07:42ہم یہ سوچ لیں
07:43کہ اللہ ہم سے راضی ہو جائے
07:45تو اللہ ہم سے راضی ہو جائے گا
07:47لیکن ہم اللہ سے نہیں راضی ہوتے
07:50ہمارے شکوے
07:51ہماری غیبتیں
07:53ہماری گلہ گوئی
07:55ہمارے ایک دوسرے پہپ کے لیے
07:57حسد
07:58کینا
07:58بغض
07:59لڑائیاں
08:00جگڑے
08:01دوکھے بازیاں
08:02فراد
08:03but I'm not sure that Allah is the only one God has given me
08:07but we don't have the same God in our own
08:11God has given me
08:12God has given me
08:13and I've given you a special one
08:15if Allah has given me
08:19that how far my friends will be
08:23I'll take a while
08:23I'll take a while
08:25I'll take a while
08:25and I'll take a while
08:28and I'll take a while
08:32اور ایک وقت جب آئے گا
08:35جب ہمارے ہاتھ سے
08:37سب کچھ چلے جائے گا
08:38اور ہم بے بس ہو جائیں گے
08:41اور ہم
08:42یہ وقت جو گزر رہا ہے
08:45اس کے جو ہے
08:46ہم اس وقت کے لئے
08:48ہم اس پل کے لئے
08:50ہم اس منٹ اور
08:52ان گھنٹوں کے لئے
08:54ان دنوں اور ان سالوں کے لئے
08:56ترسیں گے لیکن اللہ رب العزت
08:59اس وقت ہم سے یہ
09:01جو کہتے ہیں نا
09:02کہ پانی سر سے اوپر ہو جائے گا
09:04اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے
09:07تو میرے مزوز خواتین
09:09و حضرات رمضان کا مینہ
09:11بڑا پیارا مینہ
09:12بڑا برکتوں والا مینہ
09:14بڑا اللہ کے ہم قبول مینہ
09:16سب مینوں سے افضل اس ماہ کو
09:18کہا جاتا ہے توبہ قبول ہوتی ہے
09:21اس میں ان اس ماہ میں
09:23اللہ کے ہاں
09:24بندہ بڑا قریب چلے جاتا ہے
09:26ہم توبہ کریں ہم اللہ کے لئے
09:28زندگی گذاریں اور ہم اللہ سے
09:31رضا کی دوا مانگیں
09:32اللہ سے ہم اللہ والی زندگی
09:35مانگیں ذالکہ فوض العظیم
09:37اور وہ لوگ کامیاب ہو گئے
09:39انہوں نے بڑی عظمت والی زندگی
09:41گذاری ہے انہوں نے بڑی
09:43اچھی زندگی گذاری ہے
09:44بڑی خوشخبریوں والی زندگی گذاری ہے
09:47تو اللہ رب العزت اگلی آیات
09:49میں فرماتے ہیں
09:50لِللَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْلَّرْزِ وَمَا فِيهِنَّا وَهُوَا عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
09:57کہ زمین اور آسمان میں
09:59جو کچھ ہے
10:00سب میں
10:01سلطنت اسی کی ہے
10:03بادشاہت اسی کی ہے
10:05کامیابیاں سب اسی نے دینے ہیں
10:08ہماری نظر
10:09اللہ کی طرف ہونے چاہیے
10:10ہماری حمد اور ہماری تحمل
10:13اور ہماری ہر چیز
10:15ہم اللہ سے مانگ کے جب چلیں گے
10:16تو دینا سب کچھ اسی نے ہے
10:19رزق کا وعدہ
10:20اس نے کیا ہوا ہے
10:22اور ہمیں ہر چیز جو ملے گی
10:25وہ اللہ سے ہی ملے گی
10:27اللہ رب العزت فرماتے ہیں
10:29کہ وہ ہوا
10:30عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
10:33کہ وہ ہر چیز پہ قادر ہے
10:34قدرت رکھنے والے ہیں
10:36ہر چیز ان کے قبضے کنٹرول میں ہے
10:40تو میں اب
10:41اگلی صورت پڑھتا ہوں
10:42صورت الانعام کی چند آیات پڑھ کے
10:45آپ کے سامنے
10:47بیان کروں گا
10:48تو آپ بھی
10:50جو بھی آیات پڑھیں
10:52ہم جب بھی کوئی درس دیں
10:54تو سب سے پہلے
10:55ہم نیت یہ کریں
10:57کہ اللہ ہمیں توفیق دے
10:58کہ ہمیں اس پہ عمل کرنے کی
11:01الْحَمْدُ لِلَّهِ اللَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْلَّرْزِ وَجَعَلَ الظُّلِمَاتِ وَالْنُورِ
11:09سب خوبیاں
11:11اس میں بھی اللہ نے
11:12اپنی تعریف بیان کی
11:13سب خوبیاں
11:14اللہ کے لئے
11:15جس نے زمین اور آسمان بنائے
11:17اور
11:18جو ہے
11:19ظلمات
11:20اور
11:21جو ہے
11:22گمرائیاں
11:23گمرائیوں سے نکال کر
11:24روشنیوں میں لانے والا
11:26اور اندھیرے پیدا کرنے والا
11:28گمرائی
11:29اور روشنی میں
11:30فرق بتانے والا
11:32وہ اللہ ہے
11:33اور
11:33ہمیں چاہئے
11:34کہ ہم گمرائی سے بچیں
11:36اور
11:37اللہ کی طرف جائیں
11:38اور
11:38اللہ رب العزت
11:39ہمیں ضرور کامیاب کرے گا
11:41اور
11:42پھر اللہ فرماتا ہے
11:43ثُمَّ الَّذِينَ كَفَرُ بِرَبِّهِمْ
11:46یَعْدِلُونَ
11:47اور کچھ لوگ
11:48اللہ کے لئے
11:49اللہ
11:49کا انکار کرنے والے ہیں
11:52اور
11:52اللہ کے
11:53نعوذ باللہ
11:54اللہ کے مخالف
11:56سمت پہ چلنے والے ہیں
11:57جو اللہ
11:58بڑے آسانی سے
11:59کہہ رہا ہے
12:00کہ زمین اور آسمان
12:01کا بادشاہ
12:02اللہ ہے
12:02فرماتا ہے
12:03دن لا کے دیکھو
12:04صبح لا کے دیکھو
12:06دوب لا کے دیکھاؤ
12:08چھاؤں لا کے دیکھاؤ
12:10اگر
12:11آپ
12:12اتنے طاقتور ہیں
12:14تو
12:14سورج
12:15کو
12:15رات کو نکال کے دیکھو
12:17دن کو
12:19جو ہے نا
12:19اندھیرہ کر کے دیکھاؤ
12:21ستاروں کا نظام بنا کے دیکھاؤ
12:23سورج
12:24کی روشنی
12:25کم کر کے دیکھاؤ
12:27چاند کی خوبصورتی
12:28کو کم کر کے دیکھاؤ
12:30وَالَّذِي خَلَقَكُمْ
12:32مِنْ تِين
12:33اور اللہ
12:34ادھر
12:34اماری بے بسی بیان
12:35بتا
12:36اماری بے بسی
12:37بیان کر رہا ہے
12:38کہ تم اتنے بے بس تھے
12:40کہ تمہیں
12:40مٹی سے پیدا کیا
12:42اور
12:42پھر
12:43جو ہے نا
12:44ایک میاد تک
12:45تمہیں وقت دیا
12:46کہ تم
12:47کامیابی والی زندگی
12:48گزار کے آؤ
12:50وَأَجَلُمْ مَسَمَّا إِنْدَهُ ثُمَّا عَنْتُمْ تَمْتَرُونَ
12:54پھر فرمایا
12:55تم لوگ
12:56کس چیز پہ شک
12:57کرتے ہو
12:58آپ کے سامنے
12:59لوگ مر رہے ہیں
13:00آپ کے سامنے
13:02لوگ بیمار
13:02ہو رہے ہیں
13:03میرے اور
13:04آپ کے سامنے
13:04لوگوں کا
13:05بچپن آیا
13:06میرے اور
13:07آپ کے سامنے
13:08لوگوں کی
13:08جوانی آئی
13:09میرے اور
13:10آپ کے سامنے
13:11لوگوں کی
13:11جوانی
13:12ڈل گئی
13:12میرے اور
13:35اور اللہ ہر وقت یہی فرماتا ہے
13:42کہ control اور قبضہ میرا ہے
13:45آپ کو صرف ایک میاد
13:47ایک وقت کے لیے بیجا ہے
13:49اس وقت میں کامیاب ہو کر آجاؤ
13:51اور کامیابی والی زندگی
13:54گزار کے آجاؤ
14:00اللہ بڑے واضح فرما رہا ہے
14:03کہ آپ کی اندر جو چھپا ہوا ہے
14:05میں اسے بھی جانتا ہوں
14:07آپ کے سامنے جو ظاہر ہے
14:10میں اسے بھی جانتا ہوں
14:11آپ کے اندر جو خوشی محسوس ہوتی ہے
14:14میں اسے بھی جانتا ہوں
14:16ابھی محسوس نہیں ہوتی
14:18بلکہ ابھی آپ کے ذین و گمان میں بھی نہیں ہوتی
14:22میں اسے بھی جانتا ہوں
14:24جو تم چھپا رہے ہوتے ہو
14:26اللہ فرماتا ہے میں اسے بھی جانتا ہوں
14:29اور جو تم کما رہے ہو
14:32اور جو تم
14:33ہر چیز جو تم کر رہے ہو
14:36اللہ فرماتا ہے میں اسے خوب جانتا ہوں
14:39وَمَا تَعْتِهِمْ مِنْ آیَاتِ رَبِّهِمْ
14:42إِلَّا قَانُواْ عَنْهَ مُعْرِزِينَ
14:45इस میں اللہ رب العزت نے واضح نشانیاں بتائی ہیں
14:48کہ ہم اللہ کی طرف لوڑ جائیں
14:50اور اللہ سے مو نہ پھیریں
14:52ہم اللہ کی طرف ہی جائیں
14:54تو ہم کامیاب ہوں گے
14:56میں آگے اب آیات بیان کروں گا
15:00کہ اللہ رب العزت اس میں فرمات ہیں
15:02قُلِّ مَنْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَاللَّرْز
15:06کہ کون ہے جو زمین آسمان کا بادشاہ ہے
15:10اللہ کہہ رہا ہے
15:11کس کا ہے
15:13جو زمین اور آسمان میں ہے
15:16سب اللہ کا ہے
15:17قُلِّ اللَّهِ
15:19پھر آگے جواب بھی اللہ رب العزت دے رہے ہیں
15:21کہ بولو کہ اللہ ہی کا ہے
15:23نظام جو چل رہا ہے وہ اللہ ہی چلا رہا ہے
15:27قَتَبَ عَلَى نَفْسِهِ الرَّحْمَةِ
15:29اللہ بڑی رحمت والا ہے
15:31اور اللہ بڑا فضل کرنے والا ہے
15:34اگر ہم نے ایک عمال کریں گے
15:36اس رمضان المبارک کے بھرکت ماں میں
15:40اگر ہم توبہ کریں گے
15:42اگر ہم اللہ کے آگے گرائیں گے
15:44اگر ہم اپنے تحجد میں اللہ کو یاد کریں گے
15:47اگر ہم اپنی نمازوں میں اللہ کو یاد کریں گے
15:50اگر ہم روزوں میں جھوٹ نہیں بولیں گے
15:53اگر ہم نابطول میں کمی نہیں کریں گے
15:56ہم اگر جو ہے جھوٹ بول کے
15:59کوئی ایسا عمل نہیں کریں گے جو اللہ کی نافرمانی ہو
16:04لَا يَجْمَعَنَّكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ
16:07بے شک اللہ ہمیں روز معشر جمع کریں گے
16:10اور فرمایا جائے گا
16:12کہ بولو آج بادشاہ کان ہے
16:15تو میرے انتہائی قابل اترام
16:17مزوز خواتین و حضرات
16:19ہماری یہ بڑی اچھے انداز سے
16:23ہمیں یہ اکل پہ بات آنی چاہیے
16:25دل میں یہ بات ہماری
16:27دل کو یہ بات تسلیم کرنی چاہیے
16:29کہ ہم نے اللہ کے آگے بھی جانا ہے
16:31لَا رَئِبَ فِيهِ
16:33اس میں کوئی شک نہیں
16:35کہ ہم نے اللہ کے آگے نہیں جانا
16:38اگلی آئی اللَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
16:43جو اپنی جانوں کا نقصان کرتے ہیں
16:46بڑے خسارے میں جا رہے ہیں
16:48روزے نہیں رکھ رہے
16:50نمازیں نہیں پڑھ رہے
16:52ذکاة
16:53فرض ہونے کے باوجود ذکاة نہیں دے رہے
16:57حج فرض ہونے کے باوجود حج نہیں کر رہے
17:00جھوٹ بول رہے ہیں
17:03سودھ لے رہے ہیں
17:04کاروباہ کو بڑھانے کے لیے
17:06سودھ کا کام کر رہے ہیں
17:10تو میرے انتہائی
17:11مزز خواتین و حضرات
17:13ہمیں چاہئے
17:14ہمیں ان سب چیزوں کو چھوڑنا ہے
17:17ہم نے رجوع اللہ کی طرف کرنا ہے
17:20ایک دن ہوگا
17:21کہ ہم بے بس ہوں گے
17:23نہ ہمارا مال ہمیں کام آئے گا
17:25نہ ہماری اولاد ہمیں کام آئے گی
17:28نہ ہماری عزت ہمیں کام آئے گی
17:30نہ ہمارا عوضہ ہمیں کام آئے گا
17:33نہ ہمارے دوست ہمارے کام آئیں گے
17:36کام آئیں گے
17:37تو اللہ کے احکام و نبی علیہ السلام کے طریقے آئیں گے
17:41عمال سالح کام آئیں گے
17:43اللہ کے لیے جو جدہ جود کی ہوگی وہ کام آئیں گی
17:46تو بڑی محنت سے
17:48اس رمضان میں ہم نے اللہ کو منانا ہے
17:51اور اللہ کے لیے زندگی بسر کرنی ہے
17:54اللہ پھر اگلی آیات میں فرماتے ہیں
18:02جو کچھ زمین اور آسمان کے اندر حرکت کرتا ہے
18:06ساکن ہے
18:07اس کے بعد
18:10زیرو چیز ہے
18:12یا ساکن ہے
18:13کوئی بھی چیز ہے
18:14وہ اللہ کے علم میں ہے
18:16اس میں اللہ کا قبضہ ہے
18:18دن رات میں جو حرکت ہوتی ہے
18:20اس میں اللہ کا قبضہ کنٹرول ہے
18:23اللہ سننے والا ہے
18:25اللہ جاننے والا ہے
18:38کیا صفات اللہ نے اپنی اس آیات میں بیان کی
18:41کہ کیا ہم
18:43اللہ کے سوائے کسی کو اپنا ولی بنائیں
18:46جس نے ہمیں زندگی دی
18:48جس نے ہمیں موت کے بعد بھی ساتھ رکھنا ہو
18:52اور جو ہمیں بچپن میں بھی ہمارا ساتھ دیتا رہے
18:56جو ہمیں مانگ کے پیٹ میں بھی جس نے ہمارا ساتھ دیا
19:00مشکل وقت میں بھی ساتھ دیا
19:03اور جب ہم گناہ کرتے ہیں تو انتظار کیا
19:07میرا بندہ میری طرف لوٹ کے آئے گا
19:11کبھی یہ گناہ سے تو توبہ کرے گا
19:14زمین آسمان کا تخلیق کرنے والا
19:18زمین اور آسمان کا مالک یہ کہہ رہا ہے
19:22ہر چیز کا اختیار ہونے کے بعد
19:25میرا اور آپ کا انتظار کر رہا ہے
19:27اس آیات میں اللہ نے کیا خوبصورت طریقے سے بیان فرمایا
19:32اور اللہ نے کیسی اپنی بڑائی بیان فرمائی
19:35وَهُوَا يُطْعِمُ وَلَا يُطْعَامُ
19:38کہ وہ کھلاتا ہے کھاتا نہیں
19:40وہ ہمیں سولاتا ہے خود سوتا نہیں
19:45وہ ہمارے اوپر نگبانی کرتا ہے
19:48ہر وقت ہماری پریشانیوں کو دور کرتا ہے
19:52ہمارے صبح و شام حفاظت کرتا ہے
19:56کیا تعریف بیان کی اللہ نے
19:58تو ہمیں چاہئے کہ ہم اللہ کے لئے زندگی بسر کریں
20:04تو میرے انتہائی قابل اعترام
20:07مزد خوابتین و حضرات
20:09اللہ رب العزت فرماتا ہے
20:11قُلْ اِنَّمَا هُوَا اِلَا هُوَا وَاہِدَا
20:15وَإِنَّنِي بَرِيُمْ مِمَّا تُشْرِكُونَ
20:18میرے نبی ان کو کہہ دیجیو
20:21کہ اللہ ایک الہ ہے
20:23وہ عبادت کے لائق وہی ہے
20:26وہ ایک الہ ہے
20:28اس کے سوائے کوئی الہ نہیں
20:32اس کا کوئی شریک نہیں
20:34اس کا کوئی ثانی نہیں
20:35اس کا کوئی ہمسر نہیں
20:38مالک ایک ہے
20:40اور ہم شرک سے بڑی بڑی ہو جائیں
20:43ہمارا روخ اللہ کی طرف چلے جائے
20:46ہم اللہ والی زندگی بسر کرنا شروع کر دیں
20:49اور ہم اللہ کی طرف جب شرک کی طرف نہیں جائیں گے
20:54تو ہمیں کامیابیاں خود بخود ملنا شروع ہو جائیں گی
20:58اب میں آپ کے سامنے چند آیات اور بیان کروں گا
21:02وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسِلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنزِرِينَ
21:07فَمَنْ آمَنَا وَأَسْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَخْزَنُونَ
21:13ان آیات میں میرے اور آپ کے لئے خوشخبریاں سنانے والے رسول بیجے گئے
21:20ہمیں ڈرانے والے رسول بیجے گئے
21:23امید اور خوف دینے والے رسول بیجے گئے
21:26کہ آپ اگر کامیابی آپ جاتے ہیں تو اس طرح سے زندگی گسر کریں
21:32اگر آپ ایسی زندگی نہیں بسر کریں گے
21:36تو آپ کے لئے ناکامی بھی اللہ نے رکھی ہے
21:39آپ کو اللہ نے روشنی بھی بتائی ہے
21:42آپ کو اللہ نے اندھیرے بھی بتائی ہیں
21:45آپ کو اللہ نے رشد بھی بتائی ہے
21:47اور آپ کو اللہ نے ظلمات بھی بتائی ہیں
21:51آپ کو اللہ نے نور بھی بتایا ہے
21:54اور آپ کو اللہ نے اندھیرہ بھی بتایا ہے
21:57آپ کو اللہ نے سراتِ مستاقیم بھی بتایا ہے
22:01اور آپ کو اللہ نے جو نابسندیدہ عمل ہے وہ بھی بتایا ہے
22:07so all the apostles had his work
22:10he used to be a good advice
22:14his work was an opportunity
22:14and he was an opportunity to witness
22:17and he had to offer his work
22:21he said
22:21he said
22:21he said
22:21he said
22:23he said
22:25he said
22:28he said
22:29that he Me
22:31did not tell me
22:32He said
22:32he said
22:32I don't know
22:34I don't know
22:35mayra hesab how go
22:37patea nahi mayri zindagy may kya
22:39binayga patea nahi mayri
22:41akhrat may kya binayga patea nahi
22:43may Allah ke aagye kya humohu dikhaunga
22:45patea nahi may huzor ke
22:47tarikon pe zindagy basar kar raha
22:49hoon ya nahi kar raha
22:50ager ye humari zindagy ho
22:52ager ye humari kaoosh ho
22:54to khuzn hota hai
22:56kisiy ke liye
22:58ke hum
23:00dousra benda bhi meire saath
23:02Allah ki zindagy
23:03and allah ki khush khabriyun
23:05meh shamil ho jayay
23:06quran pundhna shurru ho jayay
23:08namaz pundhna shurru ho jayay
23:10zikahat dhena shurru ho jayay
23:13allah ki dhawad dhena shurru ho jayay
23:15jhut se tawbah ker lhe
23:17ghibut se tawbah ker lhe
23:19gilla goi se tawbah ker lhe
23:22yeh temam chizay
23:23hem is ramzahn
23:25ki baabarakatma se
23:26tawbah kerengay to kamaab hongay
23:29wallawina kazzabubi
23:31ayatina
23:32وَيَمُسْهُمُ الْعَزَابِ مَا قَانُوا يَفْسُدُونَ
23:36کہ اللہ فرماتے ہیں
23:38جو ہماری آیتوں کو جھوٹھلاتے ہیں
23:40اور جھوٹھ
23:42بولتے ہیں
23:43اور ان کے لیے
23:45بڑی گمرائی ہے
23:47یہ بڑے گمراء لوگ ہیں
23:48اللہ کی آیتوں کو
23:50جو اللہ کی نشانیوں کو
23:53یا جھوٹھی
23:54جو اللہ کی نشانیوں کو
23:56نشانی نہیں سمجھتے
23:58بلکہ اس کو
23:59ایک عام چیز سمجھ کے
24:02اللہ کی قدرت کو قدرت نہیں سمجھتے
24:04تو میرے انتہائی قابل اعترام
24:06مزوز خواباتین و حضرات
24:08اللہ اگلی آیات میں فرماتا ہے
24:10قُلَّا أَقُولُ لَكُمْ إِنْدِ
24:13خَزَائِنَ اللَّهِ
24:15وَلَا آلَمَ الْغَيْبَةِ
24:17وَلَا أَقُولُ لَكُمْ إِنِّي مَلَكَ
24:20عاجزی میں حضور فرما رہے ہیں
24:22اتنی عاجزی
24:24کہ اللہ نے ہر چیز دی ہوئی ہے
24:26اللہ فرما رہے ہیں
24:28کہ اگر آپ کو سونے کا پاڑ چاہیے
24:31تو آپ کے ساتھ چلے گا
24:33آپ کو اللہ نے اتنی طاقت
24:36استعداد
24:37اور اتنی قوت دی ہوئی تھی
24:39کہ آپ
24:40ہر چیز کا احاطہ کر لیتے تھے
24:43اور ہر چیز کا علم
24:45رکھتے تھے
24:46تو پھر بھی اتنی عاجزی
24:47اتنی انکساری سے آگے بیان فرماتے ہیں
24:50کہ
24:51میرے پاس
24:53اللہ کے
24:54میرے پاس جو کچھ بھی ہے
24:56وہ اللہ کی طرف سے ہے
25:00اور
25:01میں یہ بھی نہیں کہتا
25:02کہ میں
25:05غائب کا علم رکھتا ہوں
25:07حضور
25:09عاجزی میں کہہ رہے ہیں
25:10حضور نے سارا کچھ بتا دیا ہے
25:12حضور نے قیامت تک
25:14الفاظ بتا دیا ہیں
25:16لیکن
25:17اتنی عاجزی
25:18اور اتنی انکساری
25:20کہ سب کچھ پتا ہونے کے باوجود بھی فرما رہے ہیں
25:23کہ مجھے
25:24غائب کا علم نہیں ہے
25:26اور
25:27نہ
25:27میں یہ کہتا ہوں
25:29کہ میں فرشتہ ہوں
25:32اور
25:32ہاں یہ بات میں ضرور کہتا ہوں
25:35ان اتبعو
25:36اِلَّا مَا يُوحَا
25:38اِلَيَّا
25:39ہاں
25:40میں
25:41میرے اوپر جو
25:42اللہ کی دین ہے
25:43مجھے جو وحی آتی ہے
25:45اس کے مطابق میں
25:46فیصلہ کرتا ہوں
25:47اس کے مطابق میں
25:49آپ کو بتاتا ہوں
25:51قُلْ حَلْ يَسْتَوِلْ آمَا وَالْبَصِيرُ
25:55تو اللہ فرماتے ہیں
25:56کہ ان کو یہ بتا دو
25:58کیا دیکھنے والا اور اندہ برابر ہے
26:00یہ ایک مثال دے رہے ہیں
26:03کیا بھمرا اور ہدایت والا برابر ہو سکتے ہیں
26:09کیا دیندار اور جو بے دین برابر ہو سکتے ہیں
26:13نہیں برابر ہو سکتے
26:15اَفَلَا تَتَفَقْرُونَ
26:18اللہ فرماتا ہے تفکر کرو
26:20خیال کرو
26:21سوچو
26:22ایسا نہ ہو کے ناکام ہو جاؤ
26:26اور میرے انتہائی قابل اعترام
26:29مزوز خواتین و حضرات
26:31ہمیں اللہ سے ڈرنا چاہیے
26:35وَعَنْذِرْ بِهِ اللَّذِينَ
26:46ہمیں اللہ سے اس طرح سے ڈرنا چاہیے
26:48کہ اللہ کے سوائے ہمارا کوئی ولی نہیں
26:52ہمارا کوئی ساتھ دینے والا نہیں ہوگا
26:54ہماری کوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہے
26:57اگر ہم یہ سوچ کے بھی
26:59اللہ کے ہاں متقی بن جائیں
27:01اللہ کے ہاں کامیابی والی زندگی
27:03گزارنا شروع کرتے ہیں
27:05تو ہم کامیاب ہو جائیں گے
27:07اگر ہم اللہ کے ہاں کامیابی
27:09والی زندگی نہیں گزاریں گے
27:11تو ہم ناکام ہو جائیں گے
27:14میرے انتہائی قابل اعترام
27:15مزوز خواتین و حضرات
27:18عبراہیم علیہ السلام کی بات آئے
27:20عبراہیم علیہ السلام فرماتے ہیں
27:22اپنے باپ آذر سے
27:24وَإِسْ قَالَ عِبْرَاہِمُ الْيَبِيْهِ
27:26عَذَرَا
27:27اَتَتْتَخْزُ
27:28عبراہیم علیہ السلام
27:29اپنے باپ آدم سے فرماتے ہیں
27:32اَتَتْتَخْزُ
27:33اَسْنَامًا
27:34اِلَاہً
27:35کہ کیا آپ ان پتوں کو
27:37اپنا رب مانتے ہو
27:38اِنِّي عَرَاكَ وَقَوْمَكَ
27:41فِي ظَلَالِ مُبِين
27:43کہ میں تو دیکھتا ہوں
27:44آپ سرعام گمرائی کر رہے ہو
27:47واضح گمرائی میں ہو
27:49آپ اکیلے گمرائی میں نہیں ہو
27:51بلکہ اپنی قوم کو بھی
27:52گمرائی کی طرف لے جا رہے ہو
27:55وَقَذَلِكَ نُرِي عِبْرَاہِمُ
27:57مَلَقُوتَ السَّمَاوَاتِ وَالَّرْزِ
27:59وَلِيَقُونَ مِنَ الْمُوْقِنِينَ
28:01ہم نے عبراہیم علیہ السلام کو
28:04خزائن دکھائے
28:05اور ایسا علم دے دیا
28:08جو علم اس زمانے میں کسی کے پاس نہیں تھا
28:12اور بادشاہ ہی دکھائی
28:14اس کے علاوہ
28:16یقین اللہ نے ان کو دلایا
28:18کہ وہ اللہ کی بات کریں
28:20اور اللہ رب العزت پر یقین کریں
28:23اور اللہ کے احکام
28:26جو ہے اللہ کے رضا کے
28:28مطبق زندگی بسر کرنے کی دعوت دیں
28:30تو عبراہیم علیہ السلام نے
28:33بڑے اچھے انداز سے دعوت دی
28:34فرمایا
28:35فَلَمَّ جَنَّ عَلَيْهِ اللَّيْهِ الْلَيْلِ
28:38رَا قَوْقَ بَن
28:39کچھ لوگ جو
28:41تاروں کی عبادت کرتے تھے
28:43عبراہیم علیہ السلام نے
28:45بڑے اچھے انداز سے دعوت دی
28:47فرمایا
28:47پھر جب ان پر رات کا اندھیرہ آیا
28:50ایک تارہ دیکھا
28:52بولے
28:53کیا بولے
28:54قَالَ حَازَ رَبِّ
28:56کیا میرا رب یہ ہے
28:59تحجب سے بولے
29:00کیا میرا رب یہ ہے
29:02فَلَمَّ عَفَلَ قَالَ لَا حِبُّ اللَّا فَلِينَ
29:05پھر جب وہ ڈوب گیا
29:07فرمانے لگے
29:08میرا رب ڈوب نہیں سکتا
29:10میرا رب قائم رہنے والا ہے
29:13میرا رب قیوم ذات ہے
29:15پھر کچھ لوگ
29:17جو چاند کی
29:20پوجہ کرتے تھے
29:22چاند کو رب مانتے تھے
29:24فرمایا
29:25فَلَمَّ عَرَا الْقَمَرَا
29:27بَعْزِغَنْ قَالَ حَازَ رَبِّ
29:30جب چاند دیکھا چمکتا ہوا
29:33بڑی خوبصورتی دیکھی
29:34اور بڑے تحجب سے فرمایا
29:36کیا میرا رب یہ ہے
29:39فَلَمَّ عَفَلَ قَالَ لَا اِلَّمْ يَحْدِنِي
29:42رَبِّ لَا كُونَنَّ مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
29:48کہ اگر
29:50مجھے
29:50اللہ ہدایت نہ دیتا
29:52تمہیں گمراہوں میں سے ہوتا
29:54میرے اوپر اللہ کا بڑا فضل ہے
29:57میرے اوپر اللہ کا بڑا کرم ہے
29:59تو میرے انتہائی قابل اترام
30:01مزز خواتین و حضرات
30:03ہمارے اوپر بھی
30:05بڑا اللہ کا فضل ہے
30:06بڑا اللہ کا کرم ہے
30:08کہ اللہ رب العزت نے
30:10ہمیں امام النبیاء
30:12خاتم النبیین
30:13امام اور سرور کائنات کی
30:16امت میں پیدا فرمایا
30:18پھر ابراہیم علیہ السلام
30:19نے اگلی آیات پڑھی
30:20فَلَمَّ رَاج شَمْسَ بَازِغَتًا
30:23قَالَ هَذَا رَبِّ
30:25هَذَا اَكْبَرُ
30:27فَلَمَّ عَفَلَتْ
30:28قَالَ يَا قَوْمِ
30:30اِنِّي بَرِيُمْ
30:31مِمَّا تُشْرِكُونَ
30:33فرمایا
30:34اس جب سورج کو جگ مگاتا دیکھا
30:36بڑے تحجب سے فرمانے لگے
30:39کہ میرا رب یہ ہے
30:40کیا میرا رب یہ ہے
30:42اور یہ تو بڑا ہے
30:45یعنی سورج
30:47پھر جب وہ ڈوب گیا
30:49تو فرمانے لگے میرا رب
30:51قائم
30:52ہمیشگی والی زندگی ہے اس کی
30:55اس کی ابتدا ہے انتہا نہیں
30:57اور
30:58اس کی ابتدا کو بھی کوئی نہیں سمجھ سکتا
31:01اس کی انتہا
31:03کی تو سمجھ آئی نہیں سکتی کسی کو
31:05ابراہیم علیہ السلام فرماتے ہیں
31:08میری قوم
31:09میں تو اس سے بڑی بری ہوں
31:11ان مشرک چیزوں سے میں بڑی ہوں
31:14میں آپ کے سامنے ایک عرض کرتا ہوں
31:17اِنِّي وَجْحَةُ وَجِحَالَّذِي
31:20فَتَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْلَّرْزِ خَنیفًا
31:23خَنیفًا وَمَا عَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ
31:26میں نے اپنا
31:28اپنی استداد
31:29اپنا مو
31:30اپنا چیرہ
31:34زمین اور آسمان کے
31:36مالک کی طرف کر لیا ہے
31:38جو
31:40دینِ حنیف ہے
31:41جو اللہ کا دین ہے
31:43میں نے اس کی طرف کر لیا ہے
31:45اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں گا
31:48تو میرے انتہائی قابل اعترام
31:51مزز خواتین
31:52و حضرات
31:52میں پھر سے آپ کو یہ کہہ رہا ہوں
31:55کہ ہم یہ تحیہ کر لیں
31:58کہ ہم اللہ کے لئے زندگی بسر کریں گے
32:01اللہ کے لئے
32:03کامیابی والی زندگی گزاریں گے
32:05اور
32:06اللہ کے لئے
32:07اس ماہ کے علاوہ بھی
32:09ہم رمضان
32:10رمضان المبارک کے علاوہ بھی
32:13اللہ والی زندگی گزاریں گے
32:15ہم سوچیں گے
32:17کہ ہمیں
32:17ہم سے اللہ کیا چاہتا ہے
32:19تو اللہ ہمیں ضرور
32:20ہدایت کے راستے دکھائے گا
32:24میں آپ کے سامنے ایک اور آیات پڑھتا ہوں
32:27اللہ فرماتا ہے
32:28وَحَازَ كِتَابٌ
32:29أَنْزَلْنَاهُ مُبَارَكٌ
32:32مُسَدِّقَ الَّذِي
32:33بَيْنَ يَدَيْهِ
32:35وَلِتُنْ ذِرَ عُمُّ الْقُرَى
32:38وَمَنْ حَوْلَهَ
32:39وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ
32:42يُؤْمِنُونَ بِهِ
32:43وَهُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُخَافِزُونَ
32:49اللہ نے قرآن مجید کی تعریف کی
32:51فرمایا
32:52کہ آپ کو قرآن مجید کے ذریعے ہدایت ملے گئی
32:56اور آپ قرآن مجید کے ذریعے
32:59جو ہم نے آپ کے قرآن مجید اتاری ہے
33:02اور یہ آپ کو ہدایت کے راستے دکھائے گی
33:06اور اس کی تصدیق پہلی کتابوں نے بھی کی ہے
33:11اور اس کی تصدیق پہلے انبیاء نے بھی کی ہے
33:15اور جو اس پہ یقین لائیں گے
33:17اور جو قرآن مجید کو اپنا اوڑنا بچھونا بنا لیں گے
33:24اس کی تلاوت کریں گے
33:25اس کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
33:28کسی ایل کے پاس جا کے
33:30اس کو سمجھنے کی توفیق
33:32جب اللہ کسی کو دیتا ہے
33:34تو اس کو سمجھ بھی آ جاتی ہے
33:36تو میرے انتہائی قابل اعترام
33:38مزد خواتین و حضرات
33:40واللزین یؤمنون بالآخرت
33:46یؤمنون بھی
33:48وهم علی صلاتہم یخافظون
33:50جو اس پہ ایمان لاتے ہیں
33:52اور نماز کی حفاظت کرتے ہیں
33:55تو وہ کامیابی والی زندگی اگزارتے ہیں
33:57تو
34:00میں آپ کو بتاتا چلوں
34:04کہ اگر ہم
34:08اللہ کے آگے
34:10اچھی زندگی اگزارنا چاہتے ہیں
34:12تو قرآن مجید کو
34:15اور حدیث مبارکہ کو
34:18ہم اس انداز سے کریں
34:22قرآن مجید کو ہم اس انداز سے قرآن مجید کی تلاوت کریں
34:26کہ ہمیں قرآن مجید کے ذریعے ہدایت ملے
34:31ہمیں نمازوں کے بدلے ہدایت ملے
34:34سرات مستقیم ملے
34:37اور
34:39ہمارے عمالیہ صالح ہیں سے ہوں
34:42ہم صالح عمال دراصل کہتے ہی اس کو ہیں
34:45جو آپ کو گمرائی سے ہدایت کی طرف لے کے جائیں
34:48جو آپ کو
34:51دنیا سے ہٹا کر آخرت کی طرف لے کے جائیں
34:54جو آپ کو دنیا سے ہٹا کر اللہ کی طرف لے کے جائیں
34:58جو آپ کو دنیا سے ہٹا کر
35:01کامیابی کی طرف لے کے جائیں
35:04تو یہ کامیابی کیسے ملے گی
35:07یہ کامیابی آپ کو
35:10کس صورت میں ملے گی
35:13کیا اس نفسہ
35:15نفسی دور میں
35:17کیا اس
35:18نفس پرستی والے دور میں
35:21ہم خود
35:22اللہ کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں
35:25یہ میں سوال کرتا ہوں
35:26ہم نہیں کر سکتے
35:29ہمیں معرفت تو کیا ہم قرآن کو سمجھ ہی نہیں سکتے
35:33ہم احدیث مبارکہ کو سمجھ ہی نہیں سکتے
35:36اور آج کے جو
35:39علماء ظاہر ہیں
35:42انہوں نے بھی فرقہ واریت کو
35:45انہوں نے بھی اپنی جماعت کو آگے رکھا ہوا ہے
35:48کس کا شکوا کریں ہم
35:50ہم کس کے لئے بولیں
35:53ہر بندہ
35:54جو بندہ جس
35:56فرقے میں پڑتا ہے
35:58وہ اسی کا ہو جاتا ہے
36:00اللہ کی دعوت کو ہی نہیں دے رہا
36:02ہر بندہ
36:03اپنی جماعت کی دعوت دے رہا ہے
36:05ہر بندہ
36:06اپنے فرقے کی دعوت دے رہا ہے
36:09اگر اس فرقے میں
36:11کچھ غلازت بکی جاتی ہے
36:13نعوذ باللہ حضور پہ
36:15حضور علیہ السلام کو
36:18بالکل ایسے الفاظ میں بیان کیا جاتا ہے
36:22کہ ایسے الفاظ
36:23جو نامناسب ہوں
36:25پھر بھی اس کی تعویلیں کی جاتی ہیں
36:27پھر بھی
36:28کہتے ہیں
36:29کہ ہمارے مولانا صاحب سے
36:32ہمارے فرقے والوں سے
36:34ہمارے لوگوں سے
36:37یہ خطہ اور یہ غلطی ہوئی ہے
36:40اس کی تردید نہیں کرتے
36:44اور اس کو ایک
36:47تعویلی انداز میں بیان بنا کے
36:50پھر دنیا کے سامنے پیش کر دیتے ہیں
36:52پھر دنیا والوں کو
36:55بتایا جاتا ہے
36:56کہ ہمارے مولانا صاحب نے
36:59معافی مانگ لی
37:00کیا ہمارے حضور
37:01علیہ السلام کے صحابہ
37:04ایسی زندگی اگزاتے تھے
37:05کیا صحابہ اکرام
37:08اس طرح سے
37:09لوگوں کو دعوت دیتے تھے
37:11کیا صحابہ اکرام نے
37:13کسی فرقہ واریت کی دعوت دی ہے
37:16کیا صحابہ اکرام نے
37:18کسی جماعت کی دعوت دی ہے
37:20دعوت اللہ کی ہے
37:22ففر روئی اللہ
37:24اللہ کی طرف دوڑو
37:25اللہ کو پکارو
37:27اللہ کے لیے
37:28دن راتے کر لو
37:30چھوڑیں فرقہ واریت کو
37:32اے وقت اللہ کی سوچو
37:35آپ کو اللہ ضرور بے ضرور
37:37کسی نہ کسی راستے پہ لے آئے گا
37:40اور میں آپ کو
37:41ایک خاص بات بتا دوں
37:44جو بھی
37:45اللہ تک پہنچا ہے
37:46جتنے نمازیں
37:48روزے
37:48پڑھ کر بھی
37:49مرفت تک پہنچا ہے
37:51اس نے
37:52اسم اللہ ذات کو
37:54ضرور حاصل کیا ہے
37:55صحابہ اکرام کی زندگی
37:57آپ دیکھ لیں
37:58انہوں نے
37:59اسم اللہ ذات
38:01کو ضرور دیکھا
38:02پڑا ہے
38:03اور اسم اللہ ذات کے ذریعے ہی
38:05اللہ تک پہنچے ہیں
38:06اور اس سے بھی
38:07اگلی بات
38:08اسم اللہ ذات دینے والا
38:10اہل ہو
38:12وہ
38:13راستہ جانتا ہو
38:15وہ
38:16مشکلات جانتا ہو
38:17وہ
38:18مسائب جانتا ہو
38:20وہ
38:20آپ کو
38:21انگلی سے پکڑ کے
38:22چلانے والا ہو
38:23وہ
38:23آپ پہ شفقت بھی کرنے والا ہو
38:25وہ
38:26آپ کے
38:26عیبوں پہ
38:27پردہ بھی
38:27ڈالنے والا ہو
38:28وہ
38:29اللہ والا ہو
38:31یہ ساری چیزیں دیکھیں
38:32اور
38:34میں آپ کو
38:35یہ دعوت دیتا ہوں
38:36کہ آپ
38:37ہان کا سلطان العاشقین
38:39مسجد الزارہ
38:40سلطان العاشقین
38:41حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
38:44مددزلالاکدس کے
38:45محافل میں آئیں
38:47ایک دفعہ آکے
38:48دیکھیں تو سئی
38:50کہ اللہ کی بات
38:51کس طرح کی جاتی ہے
38:52کہ کیا بات ہو رہی ہے
38:56کس طرح سے
38:57اللہ کو پایا جا سکتا ہے
38:58کس طرح سے
39:00اللہ کے قریب
39:00ہوئے جا سکتا ہے
39:02تو مزز خواتین و حضرات
39:05ہماری دن رات کی کاوشیں
39:07محنت
39:08جستجو
39:09اور دن رات
39:11ہماری سوچ جب
39:12اس طرح کی ہو جائے گی
39:15تو ہمیں
39:16اللہ رب العزت
39:18ضرور ملیں گے
39:19اور
39:20جب اللہ مل جائے
39:21تو حدیث قدسی میں آتا ہے
39:23ان وجدتنی وجدتا کل شئین
39:26ان فتنی فاتتتا کل شئین
39:28کہ جس نے اللہ کو پا لیا
39:29اس نے سب کچھ پا لیا
39:31اس نے بادشاہت بھ پا لی
39:33اس نے عوضہ بھ پا لیا
39:35اس نے مرتبہ بھ پا لیا
39:37اس نے مقام بھ پا لیا
39:39اس نے عدل بھ پا لیا
39:40اس نے صدق بھی پا لیا
39:42اس نے پردہ پوشی کا
39:44ڈنگ بھی سیکھ لیا
39:45اس نے غیبت سے بچنے کا ڈنگ بھی سیکھ لیا
39:48وہ اخلاق والا بھی ہو گیا
39:51وہ اخلاص والا بھی ہو گیا
39:53تو میرے
39:54محزز خواتین و حضرات
39:56آج سے ہم یہ تحیہ کریں
39:58آج سے ہم یہ بات
40:00سوچنا شروع کریں
40:03اور آج ہماری
40:05جو پانچ فی ترابی ہو گئی ہے
40:07اور
40:08آگے ہماری جو ترابی رہتی ہے
40:11ہم روز بھئی روز
40:12اللہ کے قریب ہوتے ہوں
40:14دعائیں کریں
40:16رمضان المبارک میں
40:17ہم نے یہ نیت کرنی ہے
40:19کہ ہم نے صرف رمضان المبارک میں
40:22اللہ کو
40:22اللہ کی لئے زندگی نہیں گزارنی
40:24بلکہ ہم نے
40:26ہر پل اللہ کے لئے زندگی گزارنی ہے
40:29جب ہم نیت کریں گے
40:31تو اللہ ہماری مدد کرے گا
40:33اور مدد کے ذریعے ہی
40:35ہم اللہ کی توفیق کے ذریعے ہی
40:37اللہ کے فضل کے ذریعے ہی
40:39اور اللہ کے کرم مانگ کر ہی
40:41ہم اللہ تک پہنچیں گے
40:42وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينَ
Comments

Recommended