Skip to playerSkip to main content
Sultan-ul-Ashiqeen Horses | Noorani Ghora |Ism-e-Mohammad (pbuh) Ka Roohani Raaz

#SultanulAshiqeen #NooraniGhora #IsmEMohammad #RoohaniRaaz #SufiVlog #IslamicVideo #SubhanAllah #IshqERasool #MurshidEKamil #Spirituality #IslamicContent #Qadri #AllahHu #Deen #PakistanHorseDance #Suficulture

Aaj ki is video mein hum aapko le kar chal rahe hain Sultan ul Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman Madzillah-ul-Aqdas ke mubarak astabal mein, jahan ek aisi hairat angez roohani nishani mojood hai jo dekhne walon ko “SubhanAllah” kehne par majboor kar deti hai.

• Is noorani ghore ko kareeb se dekhenge
• Us par likhe Ism-e-Mohammad ﷺ ki nishani dikhayenge

Address:
1) Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen
Village Rangilpur Sharif via Sundar Ada Multan Road, Lahore.
Mobile: 0092 3214507000 (Available on WhatsApp and Signal App)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:02میں کھڑا ہوں اس جگہ پر جہاں روحانیت کا سمندر لہرے مار رہا ہے
00:07یہ ہے استبل مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین حضرت صحیح سلطان محمد نجیب و رحمان مدذرلہ لگس کا آنگر
00:27یہاں ہر سانس ہر خوشبو اور ہر زمین کے ذرے ذکر حق سے مہکے ہوئے ہیں
00:34میرے پیچھے وہ نورانی گھوڑا ہے
00:37ایک ایسا گھوڑا جسے دیکھ کر روح بے اختیار سبحان اللہ کیا اٹھتی ہے
00:44یہ وہ گھوڑا ہے جس کے دائیں کندے پر اس میں محمد لکھا ہوا ہے
00:49ایک ایسی نشانی جو دنیا کے لیے عظیم موجزہ ہے
00:55یہ کوئی عام لکھائی نہیں
00:58یہ تو اللہ کے حبیب کا پاک نام ہے
01:01جو خدا کے ازن سے اس گھوڑے کی خال پر نمائی ہوا ہے
01:05سوچئے کتنی بزرگی کتنی روحانی طاقت اور کتنی نشانیاں اس استبل کے اندر بسی ہوئی ہیں
01:14اور کس خوش قسمت انسان کے استبل میں یہ موجزہ موجود ہے
01:20ہمارے مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین حضر صحیح سلطان محمد نجیب الرحمان
01:26مدزلہ الگدس ان کی نگاہ کرم صرف انسانوں پر نہیں
01:31بلکہ اللہ کی مکلوقات پر بھی ہے
01:34گھوڑے پرندے جانور سب ان کے ذکر حق کے ساتھی ہیں
01:38دیکھئے اس گھوڑے کے جسم پر لکھا ہوا ہے اسم محمد
01:43یہ ثبوت ہے کہ جب اللہ اپنے ولی کامل کو عزت دیتا ہے
01:49تو زمین و اسمان اس کا قصیدہ پڑتے ہیں
01:53یہ گھوڑا صرف ایک جانور نہیں ہے
01:56یہ نشانی ہے اس نورانی سلسلے کی جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چل کر
02:03سلطان باہو رحمت اللہ علیہ سے ہوتا ہوا
02:06آج ہمارے مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین حضر صحیح سلطان محمد نجیب الرحمان
02:12مدزلہ الگدس تک پہنچا ہے
02:14آج میں اس ولوگ کے ذریعے پوری دنیا کو دعوت دیتا ہوں
02:19آؤ دیکھو سمجھو کہ روحانیت صرف لفظوں تک محدود نہیں
02:25یہ تو زندہ حقیقت ہے اور اس کا سب سے روشن ثبوت ہے
02:29یہ نورانی گھوڑا جس کے جسم پر لکھا ہے اسم محمد
02:34جو لوگ اس ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں
02:37میں آپ سے گزارش کرتا ہوں
02:39اپنے دل میں درود پاک کی محفل سجائیں
02:43اور اپنی زبان سے مرشد کامل اکمل کا قصیدہ پڑھئے
02:47سلطان العاشقین زندہ باد مرشد کامل اکمل پاہندہ باد
02:52اچھا جی ویورز میں آپ کو اپنے مرشد پاک
02:57سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب و رحمان
03:01مزلاللہ لگس کے در کی سوپت اختیار کرنے کی دعوت دیتا ہوں
03:06اور آپ سے اسم محلہ ذات کا فیض حاصل کرنے کی دعوت دیتا ہوں
03:09آپ آئیں یہ آپ کی خانگاہ موجود ہے جی
03:14رنگیلپور گاؤں ہیں جی سندر اڈا ملتان روڑ لہار نے
03:17تو انشاءاللہ مجھے امید ہے آپ کو یہ ویڈیو کافی اچھی لگی ہوگی
03:22ہمارے پہ فرض تھا کہ ہم آپ کو اللہ پاک کی وہ نعمت
03:26آپ کا وہ گھوڑا دکھائیں
03:27کہ جس کے جسم پہ اسم محمد درج ہے
03:31اللہ پاک نے اس کی خال پہ اسم محمد درج کی ہے
03:34تو انشاءاللہ آپ آئیں خانگاہ
03:37ہمارے مرشد پاک سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب و رحمان
03:42مزیلا لگس کی صوبت اختیار کر کر اپنا فیض حاصل کریں
03:47مجھے امید ہے کہ ہماری آنے والی نئی ویڈیوز کو بھی
03:51آپ لائک کریں گے شیئر کریں گے اور کمنٹ کریں گے
03:54اور اگر ابھی تک کسی نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
03:57تو جا کر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
04:00اور لائک کریں اور شیئر کریں
04:02تاکہ یہ جو پیغام ہے
04:04یہ تمام لوگوں تک یہ پیغام جونس ہے وہ پہنچے
04:09انشاءاللہ جی اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
04:11ہم نئی ویڈیوز کے ساتھ آپ کو جلد جونس ہے وہ ملتے ہیں
04:45موسیقی
04:46موسیقی
04:46موسیقی
04:46موسیقی
04:55موسیقی
04:57موسیقی
05:02موسیقی
05:03موسیقی
05:29موسیقی
05:34موسیقی
05:35موسیقی
05:35موسیقی
05:35موسیقی
05:36موسیقی
05:36موسیقی
05:36موسیقی
05:37موسیقی
05:38موسیقی
05:40موسیقی
05:41You
Comments

Recommended