Skip to playerSkip to main content
Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 18

Friday, 06 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.

#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نحمدہو و نسلی و نسلیمو علی رسول کریم اما بعد فعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09قال اللہ تعالی فی القرآن المجید والفرقان الحمید
00:13انما یخش اللہ من عبادہ العلماء صدق اللہ العزیم
00:19مزید خواتین و حضرات آج ہماری اٹھارویں تراوی ہے
00:23اور بائیسویں اور تیسویں پارے میں سے چند آیات آپ کے سامنے پیش کریں گے
00:29اور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا
00:35فرمائے
00:35تمام خواتین و حضرات کو رمضان اور قرآن ٹرانسمیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:42اور کل ہم نے جو ٹاپک لیا تھا
00:45انما یخش اللہ من عبادہ العلماء کے علماء کان ہے
00:48تفصیل سے بات ہو گئی تھی
00:50تو اس میں میں آپ کو ایک سادی اور مختصر سا خلاصہ بتا دیتا ہوں کہ علماء کان ہے
00:58علم رکھنے والا عالم نہیں ہے کیونکہ قرآن کو کافر بھی سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے
01:04اور ہندو بھی سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے
01:08اور ہر طبقہ قرآن کو سمجھ کے دنیاوی غرض و غائیات کی زندگی گزار رہا ہے
01:14اللہ کے لیے نہیں کر رہا بلکہ وہ دنیا کے لیے کر رہا ہے
01:17سب سے پہلے قرآن کا استعمال جو ہے نعوذ باللہ دنیاوی غرض و غائیات کے لیے نہ ہو
01:23قرآن کا جو آپ کے علم ہو تو وہ قرآن آپ کو ایسا قرآن آپ پڑھیں
01:29یا ایسا علم ہو آپ کو جو آپ کو اللہ کی طرف لے کے جائے
01:33اس کے ساتھ ساتھ اللہ سے خشیت کرنے والے عالم ہیں
01:37یہ میں نے کل بھی آپ کو بات بتائی تھی
01:39کہ خشیت سے مراد کہ اللہ سے اتنی محبت ہو
01:42اتنا پیار ہو اور اتنی لگاؤ ہو
01:45اور اتنی اللہ کے آگے آپ کا عشق ہو
01:48اتنی محبت ہو
01:49کہ آپ اللہ کے حکم کو بڑے پیار سے اور بڑی محبت سے کریں
01:54خشیت کا مطلب یہ آتا ہے
01:56اور خوف اور امید کے درمیان رہنا
01:59عمال سالح کر کے اللہ کے آگے در و خوف رکھنا
02:02کہ یا اللہ میرا یہ عمل قبول ہوگا یا نہیں
02:05یا اس امید سے بھی نہیں رہنا
02:08کہ میرا یہ عمل قبول ہو گیا ہے
02:10اور اس خوف سے بھی نہیں رہنا
02:12کہ میرا یہ عمل اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوا
02:16اور اللہ کی معرفت حاصل کرنے کو عالم کہتے ہیں
02:21اس کو عارف بھی کہتے ہیں
02:22اس کو اللہ کے قریب ترین بھی سمجھا جاتا ہے
02:26معرفت جو قرآن میں جو نچوڑ
02:29اللہ رب العزت نے ہر جگہ بتایا ہے
02:31کہ معرفت والے کبھی بھی
02:33جو کمپرومائز نہیں کرتے اللہ کے معاملے میں
02:36اللہ کے معاملے میں وہ چاہے ماں آئے
02:38چاہے باپ آئے
02:39چاہے عزت آئے
02:40چاہے شہرت آئے
02:41چاہے دنیاوی غرض و غیات آئیں
02:43چاہے کاروبار آئیں
02:44چاہے عدے آئیں
02:46چاہے دولت آئے
02:47جو مرضی آ جائے
02:49اگر اللہ رب العزت نے کسی کو معرفت اتا کی ہے
02:52اور اللہ رب العزت نے قرب اتا کیا ہے
02:55تو وہ ضرور بے ضرور
02:57اللہ کی خاطر وہ قربان کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں
03:00اور جس کے پاس صرف علم ہے
03:03تو وہ علم جو ہے وہ طاقت کا ساتھ دیتا ہے
03:06کبھی بھی وہ جو ہے
03:08مخلفت سم پہ نہیں چلے گا
03:10یہ مختصر سمیں کل جو رہ گیا تھا
03:12آج میں نے بیان کیا ہے
03:14آج ہماری بائیس فائم پارہ ہے
03:16اور سورہ یاسین کی چند آیات آپ کے سامنے پیش کریں گے
03:20سورہ یاسین کو قرآن کا دل بھی کہا جاتا ہے
03:23اس کی بہت سی فصیلت اللہ رب العزت نے مجھے اور آپ کو بتائی ہے
03:27ہم یہ پڑھیں گے
03:29تو اللہ رب العزت میرے اور آپ کے کاموں میں آسانیاں کرے گا
03:32اور اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو ہر وہ چیز عطا کرے گا
03:36جو ہم سوچ نہیں سکتے
03:38اللہ قرآن میں فرماتا ہے
03:39یاسین والقرآن الحکیم
03:41حکمت والے قرآن کی قسم اٹھا کے
03:44اللہ کہتا ہے
03:45اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
03:48کہ بے شک آپ سراتِ مستقیم ہیں
03:51تنزیل العزیز الرحیم
03:53اور عزت والے مربان کا اتارہ ہوا
03:55لِتُنزِرَ قَوْمْ
03:57انزِرْهُمْ
03:58آبَاؤُهُمْ فَهُنْ غَافِلُنْ
04:00ان کو آپ ڈرائیں یا نانڈرائیں
04:02ان کا جو ہے ان کے سینوں میں مورے لگائی گئی ہیں
04:06وہ اللہ کی نافرمانی کر رہے ہیں
04:09کیونکہ وہ دوکھے باز ہیں
04:10اور دوکھے بازوں کو
04:12اللہ رب العزت کبھی بھی کامیاب نہیں کرتا
04:15فرادیوں کو اللہ رب العزت کبھی نہیں کامیاب کرتا
04:18عقل سے تیزی کرنے والوں کو
04:20اللہ کبھی کامیاب نہیں کرتا
04:21بلکہ اللہ کے آگے آجزی کرنے والوں کو
04:24اللہ رب العزت کامیابی دیتے ہیں
04:26تو مزید خواتین حضرات
04:28اللہ قد خلقنا القول على اکسرهم فهم لا يؤمنون
04:32انہا جعلنا فی اعناکہم اغلالا فیل
04:36الازقان فهم مکمہون
04:38ان کی گردنوں پہ توق لگ گئے ہیں
04:41جو اللہ کی نافرمانی کرتے ہیں
04:43ان کے جو دل ہیں ان پہ مورے لگ گئی ہیں
04:46اور ان کے کان بھی نہیں سن سکتے
04:49وہ دراصل حق کو دیکھ ہی نہیں سکتے
04:51وَجَعَالْنَا مِمَائِدِهِمْ
04:53سَدَّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدَّا
04:54فَا شَئِنَهُمْ فَهُمْ لَا يُبْسِرُونَ
04:56وہ دیکھنے کے قابل رہی نہیں ہیں
04:59سَوَاُنْ عَلَيْهِمْ آنزَرْتَهُمْ
05:03آپ کے لئے یہ برابر ہے
05:05کہ ان کے دل اتنے مردار ہیں
05:07کہ آپ ان کو ڈرائیں
05:09یا نہ ڈرائیں
05:10وہ ناکامی والی زندگی گزاریں گے
05:12اور مزید خواتین و حضرات
05:14پھر اللہ فرماتا ہے
05:15اِنَّا نُحْيِ الْمَوْتَ وَنَقْتُوْ مَا قَدَّمُ وَاسَارَهُمْ
05:20وَقُلَّ شَئِنَ سَيْنَاهُ فِي امَامِ مُبِينَ
05:24یہ اصل جو آیات تھی
05:26اس کے لئے میں نے قرآن
05:27سورہ یاسین کی تھوڑی سی
05:29آپ کے سامنے تلاوت کی ہے
05:31کہ اللہ رب العزت اس میں فرماتا ہے
05:33وَقُلَّ شَئِنَ سَيْنَاهُ فِي امَامِ مُبِينَ
05:37کہ اللہ نے ہر چیز کو
05:39امامِ مُبین کے اندر بیان کر دیا ہے
05:42اور امامِ مُبین ہے
05:44جو آپ کو سراتِ مستقیم
05:45جو پہ لے کے جائے گا
05:48اور امامِ مُبین ہی ہے
05:50جو آپ کو اللہ کے لئے
05:52زندگی کس طرح سے گزارنے
05:54کا راستہ بتائے گا
05:55طریقہ بتائے گا
05:56سلیکہ بتائے گا
05:58اللہ کی رضا پہ چلنے کا بھی
06:01آپ کو وہ والا راستہ بتائے گا
06:03حتیٰ کہ آپ اس تک پانچ گئے
06:05تو کہا جاتا ہے
06:06وہ آپ کو انگلی سے پکڑ کے چلائے گا
06:09کہ اللہ کے راستے پہ چلنا کس طرح سے ہے
06:11آپ نے نماز کس طرح سے پڑھنی ہے
06:14آپ نے ریاکاری سے کیسے بچنا ہے
06:16آپ نے اتنے مشکل ترین مراحل
06:19جو دکھلاوا ہے
06:21جو نیت کا ٹھیک کرنا ہے
06:23جو حسد سے بچنا ہے
06:25جو کینے سے بچنا ہے
06:27جو شورت کے
06:28مرتبے پہ بیٹھ کے بھی شورت کی نفی کرنی ہے
06:31اور عوضے پہ بیٹھ کے بھی عوضے کی نفی کرنی ہے
06:34اور کسی مرتبے پہ بیٹھ کے بھی
06:37اس مرتبے کی نفی کرنی ہے
06:39اور کسی قبائل کے سردار ہو کے بھی اس کی نفی کرنی ہے
06:43ظاہری طور پہ آپ جو کچھ بھی ہوں گے
06:45لیکن آپ کا باطن یہ کہے گا
06:47کہ اِنَّ الْعَزَّتَ لِلَّهِ جَمِيعًا
06:50کہ بے شک ساری عزت اللہ کے لیے ہے
06:52وَكُلَّ شَيْنْ اَحْسَئِنَاهُ فِي اِمَامِ مُبِينَ
06:56یہ دراصل یہ ساری چیز امامِ مبین میں ہیں
06:59اور امامِ مبین کا مرتبہ یہ ہے
07:02کہ وہ کائنات میں سب سے افضل ہوتا ہے
07:05اور امامِ مبین ہی آپ کو اللہ تک پہنچائے گا
07:10اور امامِ مبین کے ساتھ جو جڑے ہوئے لوگ ہیں
07:14اللہ رب العزت ان کو بھی اس راہ پہ چلنے کی توفیق دے رہا
07:18میں انسانِ کامل کے بارے میں ایک دن پڑھ رہا تھا
07:22ایک حدیث ہے
07:23اور حدیث مبارکہ ہے
07:26کہ انسانِ کامل کا اللہ نے مرتبہ اتنا رکھا ہے
07:29کہ کوئی شخص اگر جان بوجھ کے بھی کوئی گناہ کرتا رہا
07:33اور وہ امامِ مبین کی
07:36اور انسانِ کامل کی
07:38اور مرشد کامل اکمل کی
07:40محافل میں آ گیا
07:42مجلس میں آ گیا
07:43تو اللہ رب العزت اس کو توفیق دے دیتے ہیں
07:47توبہ کی
07:47اللہ رب العزت اس کے وسیلے سے
07:50اللہ رب العزت اس کو سراتِ مستقیم دکھا دیتے ہیں
07:54تو معزز خواتین و حضرات
07:55ہم جب بھی زندگی گزار ہیں
07:58تو ہم سب سے پہلے
08:00نسائی شریف کی حدیث ہے
08:02کہ آپ میں اور آپ
08:04امامِ مبین
08:05مجددِ دین
08:07اور مرشد کامل اکمل کی تلاش کریں
08:09اگر ہمیں
08:11مرشد کامل اکمل مل جاتا ہے
08:13تو سمجھو
08:14ہمیں سرہ مل گیا
08:15سرے سے مراد
08:17کہ ہمیں ایک راستے کی
08:20ابتدا مل گئی
08:22اور ابتدا ہے
08:24اللہ کی انتہا نہیں ہے
08:26اللہ کی پیچان
08:28اللہ کی معرفت کی ابتدا ہے
08:30انتہا نہیں ہے
08:31ہم کبر میں بھی جا کے
08:32ہم جنت میں بھی جا کے
08:34اور ہم اللہ کے قریب دیدار
08:37کرتے کرتے جنت میں
08:38پھر بھی ہم اللہ کی معرفت کا
08:41جو ہے انتہا نہیں کر سکتے
08:43کیونکہ وہ لا مدود ہے
08:45ابتدا
08:46اور انتہا
08:47سرہ مل جائے تو آپ
08:49اللہ کی معرفت کرنا شروع کر دیتے ہیں
08:51اور سرہ ملنا ہی مشکل ہے
08:53اور اگر آپ کو
08:55اس سرے کے لیے
08:56دن رات کابش کرنی پڑے
08:58دن رات محنت کرنی پڑے
09:00دن رات اللہ کے لیے
09:01جن کی گزارنی پڑے
09:02دن رات دوایں مانگنی پڑے
09:05تو آپ
09:05ضرور اس کام سے پیچھے نہ رہیں
09:08آخیر میں چند آیات
09:09اللہ رب العزت سورہ یاسین میں بیان کرتے ہیں
09:15اللہ رب العزت نے میرے اور آپ کے لیے
09:21درخت پیدا کیے جس سے ہم فائدہ اٹھاتے ہیں
09:24مختلف فائدے اٹھاتے ہیں
09:25کوئی لکڑی سے آگ جلا رہا ہے
09:27کوئی لکڑی سے فرنیچر بنا رہا ہے
09:29کوئی لکڑی سے
09:31کوئی کیا چیز استعمال کر رہا ہے
09:33اللہ رب العزت نے
09:35کافی جو مجھے اور آپ کو فوائد دیے ہیں
09:38وہ لکڑی سے بھی دیے ہیں
09:48اور اللہ رب العزت آسمان اور زمین کا بنانے والا ہے
09:54اور اللہ رب العزت بہترین تخلیق کرنے والا ہے
09:59اور بہترین علم والا ہے
10:01اور بہترین جاننے والا ہے
10:03بہترین حکمت والا ہے
10:06اور
10:07اللہ رب العزت ایسا بنانے والا ہے
10:09کہ
10:10نقشوں کے بغیر
10:12اسباب کے بغیر
10:14کوئی چیز نہیں تھی
10:15تو اللہ نے دنیا کا نظام بنا دیا
10:18جو کچھ مرضی
10:20اللہ رب العزت چاہے وہ کر سکتا ہے
10:21اللہ رب العزت نے
10:23بغیر کسی چیز کی اگر آسمانوں کو بنا دیا
10:26کسی کی مدد نہیں لی
10:28کسی سے سہارا نہیں لیا
10:30یہی تو اللہ کی قدرت
10:32ہمیں بتا رہی ہے
10:33کہ اللہ
10:35واحد ہے
10:36اللہ حکم اللہ واحد
10:37کہ اللہ رب العزت
10:38ایک الہ ہے
10:40جو آپ کو
10:40جس کی ہمیں عبادت کرنی چاہیے
10:42آخر میں فرماتا ہے
10:44اللہ رب العزت
10:45انما امروہو اذا اراد شیئن
10:47ان یکول لہو کن فیکون
10:50کہ اللہ رب العزت
10:52جس چیز کا ارادہ کر دیتا ہے
10:54اس کا وجود ہو جاتا ہے
10:56لفظ کن یہ لفظ ہے
10:58لفظ کن کہنے سے پہلے بھی
11:00اس چیز کا وجود ہو جاتا ہے
11:03فَسُبْحَانَ الَّذِي بِعَدِهِ الْمَلَكُوتِ
11:06كُلِّ شَيْئِن
11:08وَإِلَيْهِ تُرْجَاؤن
11:11پاکی ہے اس کی جس کے ہاتھ میں
11:12ہر چیز کا قبضہ ہے
11:14اور اسی کی طرف
11:16میں نے اور آپ نے لوٹنا ہے
11:19اور اسی کی طرف جانا ہے
11:21اور وہی کائنات کا سردار ہے
11:23اور وہی بادشاہ ہے
11:25اور اسی کی بادشاہی
11:26مجھے اور آپ کو
11:28کامیابی اور ناکامی والی زندگی بتائے گی
11:31ہمیں چاہیے
11:32کہ ہم کس طرح سے
11:34ہم یہ سوچ سوچیں
11:36کہ کس طرح سے
11:37اللہ کے ہاں کامیاب ہوں گے
11:38ہماری دن رات یہی سوچ ہو
11:41ہماری
11:42سب سے پہلے ہماری یہ سوچ ہو
11:44کہ ہمیں
11:45سراتِ مستقیم پہ ہم پہنچ جائیں
11:47اگر ہم سراتِ مستقیم پہ پہنچ جاتے ہیں
11:50تو پھر ہمیں
11:51اس عارضی زندگی کی
11:53ہمیشہ نفی کر کے
11:54اللہ والی زندگی گزارنے کی کوشش کریں
11:57اللہ کے لئے زندگی گزارنے کی کوشش کریں
12:00مزید خواتین و حضرات
12:01میں اب آپ کے سامنے
12:02تیسویں پارے میں سے چند آیات پیان کروں گا
12:05جو انتہائی دردناک اور میرے اور آپ کے لئے
12:08سراتِ مستقیم کے لئے
12:10کہ ہم کس طرح سے سراتِ مستقیم حاصل کر سکتے ہیں
12:13کہ اللہ کے لئے
12:15کس طرح سے
12:16انبیاء اکرام نے قربانیاں کی
12:18کس طرح سے وفا کی
12:20کس طرح سے اللہ کے لئے زندگی گزاری
12:22اور
12:23اللہ رب العزت نے
12:26ابراہیم علیہ السلام
12:28اور اسماعیل علیہ السلام کا قصے کو
12:30کس طرح سے قرآن میں بھیجا ہے
12:33تو
12:34اللہ رب العزت فرماتے ہیں
12:37کہ ربی حبلی من السالحین
12:41ابراہیم علیہ السلام
12:42بڑا پے کو پہنچے ہیں
12:44فرمایا جاتا ہے
12:46نوے سال کے لگ باگ
12:48ان کی عمر تھی
12:49اور
12:50وہ
12:51اللہ سے
12:52اولاد سالح مانگ رہے تھے
12:55کہ اللہ مجھے بیٹا عطا فرما
12:59فبشرناہ بغلام حلیم
13:01اللہ نے ان کو خوشخبری سنا دی
13:03کہ بے شک ہم نے
13:05خوشخبری سنا دی
13:07ایک سالح بیٹے کی
13:09ایک بہترین بچے کی
13:11ایک خوبصورت اور خوبصیرت بچے کی
13:14تو ابراہیم علیہ السلام کو
13:16بچے اپنے سے بہت لاد تھا
13:18اور بہت پیار تھا
13:20فرمایا جاتا ہے
13:21جو بڑاپے کی اولاد ہوتی ہیں
13:23وہ دل کو چھو جاتی ہے
13:25اور بڑاپے کی اولاد جو ہوتی ہیں
13:28وہ باپ سے محبت کرتی ہے
13:31اور باپ بھی
13:32بڑاپے والی جو
13:33اولاد آپ کی ہوتی ہے
13:35جو بچہ ہوتا ہے
13:36وہ آپ کو بہت ہی پیارا ہوتا ہے
13:39اس سے آپ کا کھیلنا
13:41ابراہیم علیہ السلام کا
13:42پھر اس کو تھوڑا سا بڑا کرنا
13:44پھر قرآن میں مجھے آتا ہے
13:47فَلَمَّا بَلَغَ مَا اُسَّایَا
13:49قَالَ يَا بُنَيَّا إِنِّي أَرَا فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَزْبَحُكَ فَانْذُرْ مَازَا تَرَا
13:57کہ جب
13:58چھوٹا بچہ
14:00ساتھ یا آٹھ سال کی عمر کو پہنچا
14:03تو ابراہیم علیہ السلام
14:05نے اپنے بیٹے سے کہا
14:07کہ جب وہ ان کی
14:09تھوڑا سا کھیلنا
14:11کودنا شروع ہوا
14:12بڑا لاد کرنا ان کے ساتھ شروع ہوا
14:14اور وہ اس سے لاد کرنا شروع ہوئے
14:17حسنہ کھیلنا شروع ہوئے
14:19تو
14:19ان کو ایک خواب آیا
14:22خواب پہلے آیا تو انہوں نے
14:25کچھ اللہ کے راستے میں
14:27صدقات دیئے
14:28لیکن اس صدقات سے بھی
14:31پھر دوبراہ خواب آیا
14:32تو
14:33ابراہیم علیہ السلام
14:35نے سب سے پہلے
14:36اپنے بیٹے کو
14:37بتایا
14:38کہ
14:38یا بنیہ
14:40یا بنیہ
14:41کہ اگر ہم
14:42عربی سے
14:43اردو ٹرانسلیشن کر رہے ہیں
14:44تو یہ کرنی مشکل ہے
14:46اس کا مطلب ہے
14:47کہ میرے لادلے بچے
14:49میرے لختے جگر
14:51میرے دل کو
14:53چھو جانے والے بیٹے
14:54کہ میں آپ کو دیکھ رہا ہوں
14:57کہ آپ کو میں
14:59زبا کر رہا ہوں
15:00آپ بتا دیں
15:01آپ کا کیا حیال ہے
15:04معزز خواتین حضرات
15:08ابراہیم علیہ السلام بھی
15:12نبی تھے
15:13اور اسماعیل علیہ السلام بھی آگے
15:15ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے تھے
15:17اوپر قرآن نے ہمیں یہ بتایا
15:19کہ بیٹے کے ساتھ
15:20کس طرح سے بات کرنی ہے
15:22اور کتنا لاد
15:24بڑے
15:24بڑے
15:25الفاظ
15:25اللہ نے قرآن میں بیان کیے ہے
15:27کہ
15:28اس سے اگر
15:30میں آپ کو بتاؤں
15:31کہ اس سے بہتر
15:32الفاظ ہو ہی نہیں سکتے تھے
15:34اور اللہ نے
15:36اتنی اچھی
15:37تعبیر بیان کی
15:38کہ
15:46کہ آپ کا کیا خیال ہے
15:48آپ ذرا مشرہ دے دیں
15:51میں تو آپ کو دیکھ رہا ہوں
15:53کہ میں آپ کو زبا کر رہا ہوں
15:55آپ کا کیا خیال ہے
15:56آگے سے
15:59بیٹے کی بھی
16:00عدب چکر ہیں
16:08آگے بیٹے نے باپ کو
16:11ایسا جواب دیا
16:12کہ جو دل کے اندر قرار پکرتا ہے
16:15فرمایا
16:16یا ابا تفعال
16:18کہ اے میرے لڑلے ابا
16:21یا ابا تی کا مطلب ہے
16:23کہ اس سے بڑا والد کے ساتھ پیار
16:27اس سے بڑے الفاظ والد کے پیار میں
16:30جو ہے
16:31یہ اردو کی تعبیر میں نہیں ہے
16:33یا ابا تفعال
16:36کہ اے میرے دل کو چھونے والے والد محترم
16:41آپ کو جو مرضی ماتو عمر
16:44آپ وہ کریں جو آپ کو حکم ہوا ہے
16:50ستجدنی انشاءاللہ من السابرین
16:52انشاءاللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے
16:55ابراہیم علیہ السلام کو اسماعیل علیہ السلام کہتے ہیں
16:58کہ اگر مجھے آپ سے جدائی ہوگی
17:01تو مجھے اللہ ملے گا
17:03اور اللہ آپ سے بہتر ہے
17:06اور آپ کو اگر حکم ہوا ہے
17:08تو آپ کو اللہ کا حکم ہوا ہے
17:11اور اللہ کا حکم مجھ سے آپ کو بہتر ہے
17:15الفاظ کا چناؤ ایسا گہرا
17:17اور آگے باپ بیٹے کا جو کلام ہو رہا ہے
17:21ایسا گہرا
17:21کہ پھر اسماعیل علیہ السلام
17:24پندرہ سو کلومیٹر دور جا کے
17:27ابراہیم علیہ السلام کو زبا کے لیے لے کے جائے
17:29فرمایا جاتا ہے کہ
17:31بانمے سال یا نوے کے لگ بگ سال والا
17:34باپ اپنے آٹھ سات آٹھ سال کے بیٹے کو لے کے جا رہا ہے
17:39پندرہ سو کلومیٹر دور
17:41اور اتنی دلیری کہ
17:43اگر کسی کے بیٹے کو بھی چوٹ آ جاتی ہے
17:46اس عمر میں
17:46یا کسی کو بھی چوٹ آ جاتی ہے
17:49زبا کرنا دور کی بات ہے
17:51دل چھلی چھلی ہو جاتا ہے
17:53لیکن جب اللہ کا امتحان آیا
17:56تو کس طرح سے ابراہیم علیہ السلام نے
17:58چلنا شروع ہوئے
18:00اور بیٹے کے ساتھ گفتگو کلام کرتے ہوئے جا رہے ہیں
18:05اور اللہ رب العزت نے جب
18:09ابراہیم علیہ السلام کی بات کی
18:11تو ابراہیم علیہ السلام کو
18:13اللہ رب العزت نے
18:14اتنا مقام و مرتبہ دیا تھا
18:17کہ میں اور آپ سوچ نہیں سکتے ہیں
18:20اور آگے آپ ان کا عشق چکر ہیں
18:23آگے ان کا آپ وفا دیکھیں
18:26ان کے آپ جد و جود دیکھیں
18:28آپ ان کی محبت دیکھیں
18:30آپ ان کی قربانی دیکھیں
18:33اور آپ ان کی
18:35جو ہے ایک ایک چیز دیکھیں
18:37کہ پندرہ سو کلومیٹر
18:40باپ اور بیٹا جا رہے ہیں
18:41اور دور جا رہے ہیں
18:43اور اب اسماعیل علیہ السلام
18:46بھی کلام کر رہے ہیں
18:48گفتگو کرتے کرتے
18:50جنگل میں پہنچے
18:52مزد خواتین و حضرات
18:54آخر میں جب
18:56وہاں مقام پہ پہنچ گئے
18:58جس جگہ ان کا
18:59تیہ تھا کہ اس جگہ پہ آپ نے
19:02زبا کرنا ہے
19:02تو اسماعیل علیہ السلام
19:04نے باپ سے کہا
19:06کہ مجھے
19:07اللہ
19:08رب العزت سے پیارا
19:09کوئی نہیں ہے
19:10پہلے انہوں نے
19:11توحید بیان کی
19:12کتابوں میں آتا ہے
19:13کہ خوب اللہ کی بڑائی
19:15بیان کی
19:16اور اللہ کا
19:17شکر ادا کیا
19:19اور پھر
19:20اللہ رب العزت سے
19:21دوا کی
19:22پھر کہنے لگے
19:23کہ میرے والدے محترم
19:25مجھے کسی چیز کا
19:26دکھ نہیں ہے
19:27مجھے بس ایک چیز
19:29جو ہے میرے دل کو
19:31لگ رہی ہے
19:31وہ میری ماں ہے
19:33کہ میری ماں
19:35جب ایک خبر سنے گی
19:36تو ان کا دل
19:37ٹوٹ جائے گا
19:38اور فرمایا جاتا ہے
19:40اسماعیل علیہ السلام
19:41نے
19:42جب وہ
19:43کرتہ اتار کے
19:44ابراہیم علیہ السلام
19:46کو دیا
19:46تو اس وقت
19:47اس وقت
19:48کیا منظر ہوا ہوگا
19:50اس وقت
19:51کیا ہی
19:53اللہ رب العزت کا
19:54اور اللہ کی
19:55رحمت ان کے اوپر
19:57جوش مار رہی ہوگی
19:58کیونکہ
19:59ایک ماں کو پتہ ہوتا ہے
20:02کہ بیٹے کی
20:03محبت کیا ہوتی ہے
20:04اور
20:05ایک
20:06ساتھ یا آٹھ سال کا
20:07بیٹا تو
20:08ماں کو بہت ہی زیادہ
20:09پیارا ہوتا ہے
20:11اور
20:12آٹھ سال کا بیٹا
20:13ماں کے سوئے
20:14رہ نہیں سکتا
20:15اور
20:16ماں بیٹے کے ساتھ
20:17سوئے نہیں رہ سکتی
20:19لیکن
20:20اسماعیل علیہ السلام
20:22کہنے لگے
20:22کہ
20:23مجھے
20:23اللہ کے علاوہ
20:24ہر چیز میں
20:26قربان کر سکتا ہوں
20:27تربیت
20:28ابراہیم علیہ السلام
20:29کی تھی
20:29اور
20:30قربانی
20:31جو ہے
20:32ابراہیم علیہ السلام
20:33نے ان کو
20:34یہ طریقہ
20:34سلیقہ
20:35بتایا ہوا تھا
20:36آپ
20:37جن کے بیٹے ہیں
20:38آٹھ
20:38نو سال کے
20:39تو ذرا آپ
20:40ان کو چوٹ
20:41لگ جاتی ہے
20:42تو ماں پہ
20:42کیا گزرتی ہے
20:44ان کو
20:45بخار ہو جاتا ہے
20:46تو ماں کے اوپر
20:47کیا گزرتی ہے
20:47اور بیٹا
20:49بیٹا کہنے لگا
20:50کہ مجھے
20:51ماں کا بہت
20:52دکھ ہے
20:52ہاں بابا
20:54یہ میرا
20:55کرتہ اتار کے
20:56ماں کو
20:56دے دینا
20:57اور ان کو
20:58یہ بتانا
20:59کہ جب میری
20:59یاد آئے
21:00تو یہ کرتہ
21:01دیکھ لیا
21:01کریں
21:03تو اسماعیل
21:04علیہ السلام
21:05قربانی کے لیے
21:06گئے تھے
21:07اسماعیل
21:08علیہ السلام
21:09زبا کرنے
21:10کے لیے
21:10گئے تھے
21:11اسماعیل
21:12علیہ السلام
21:13وفا کرنے
21:14گئے تھے
21:14اسماعیل
21:16علیہ السلام
21:16اپنی پوری
21:17عزماش میں
21:18اترنے کے لیے گئے تھے
21:19ان کے خیال میں یہ نہیں تھا
21:22کہ بیٹا نہیں زبا ہوگا
21:23ان کے خیال میں یہ نہیں تھا
21:26کہ بیٹے کے گردن پہ
21:28چھوری نہیں چلے گی
21:29پھر آتا ہے
21:30فَلَمَّا أَسْلَمَ وَتَلَّهُ لِلْجَبِينَ
21:36کہ بیٹا اپنے باپ سے
21:38کہہ رہا ہے
21:38اے میرے والدے محترم
21:40مجھے آپ نے
21:41سیدھا نہیں لیٹانا ہے
21:44کہیں میری اور آپ کی نظر
21:46تکرا نہ جائے اور مجھے
21:48آپ کی محبت آ جائے
21:50اور آپ کو میری محبت آ جائے
21:52اور ہم اللہ کا حکم بول جائیں
21:53کتابوں میں آتا ہے کہ ان کی کانگیں
21:56بھی باندھی گئی اور ان کے ہاتھ
21:58بھی باندھا اور ان کو
21:59الٹا لٹایا گیا اور ان کو
22:02بالوں سے پکڑا اور
22:04چھوری آتھ میں لی اس وقت
22:06زمین کا ذرہ ذرہ رویا
22:08اس وقت آسمان بھی رویا
22:10اس وقت ہر چیز روئی
22:11اور آسمان اور زمین کے
22:14درمیان جتنی
22:15اشیاء تھی ہر چیز
22:17غم میں مبتلا تھی اور
22:19اللہ رب العزت کے اس حکم کو
22:21عبراہیم علیہ السلام نے
22:22کس انداز سے پورا کر رہے ہیں
22:23اس آزمائش سے کس طرح سے
22:25اللہ کے لیے جا رہے ہیں
22:26جب آخری وقت آ گیا
22:29آخری چھوری چلنے والی تھی
22:31تو قرآن کہتا ہے
22:33فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينَ
22:38باپ نے بیٹے کو
22:39ماتھے کے بل لٹایا
22:41اور اس وقت حال یہ تھا
22:44زمین اور آسمان میں جتنی چیزیں
22:46تھی سب غمگین تھی
22:48اور اللہ رب العزت کی
22:51رحمت جوش میں آئی
22:52اور اللہ رب العزت
22:54رحمتیں برسا رہا تھا
22:56دونوں باپ بیٹے پہ
22:57اور اللہ رب العزت
22:58اس عمل پہ خوش ہو رہا تھا
23:00مزید خواتین و حضرات
23:03جب بیٹا
23:06نیچے
23:07لیٹے ہوئے تھے
23:09اسماعیل علیہ السلام
23:10اور انہوں نے
23:12اپنے آتھوں سے
23:14چھوری چلانے
23:15کے لیے تیار ہو گئے
23:18اور ان کے بال
23:20اپنے ہاتھوں سے پکڑے
23:21اور
23:23مزید خواتین حضرات
23:25اس وقت کیا عالم ہوا ہوگا
23:27اس وقت کیا غم ہوا ہوگا
23:31اور اس وقت کیا تحمل ہوا ہوگا
23:34اور کیا حسلہ ہوا ہوگا
23:37اور کیا بردباری ہے
23:39اسماعیل علیہ السلام کی
23:40اور کیا ہی تحمل ہے
23:43عبرائیم علیہ السلام کا
23:44آنکھوں پہ پٹی باندھی ہوئی ہے
23:47اور
23:49فرمایا جاتا ہے
23:52کہ چھوری ایک دفعہ چلائی
23:55نہیں چلی
23:57دوسری دفعہ چلائی
23:59نہیں چلی
24:01تیسری دفعہ چلائی
24:03نہیں چلی
24:03پھر زور سے ماری
24:05پتھر دور ٹکڑے ہو گیا
24:08کہا جاتا ہے
24:09کہ ایک
24:11نبی کی جو طاقت ہوتی ہے
24:13وہ چالیس آدمیوں سے زیادہ ہوتا ہے
24:17اور ان کی طاقت اتنی تھی
24:19اور وہ پوری طاقت کے ساتھ
24:21زور لگا رہے تھے
24:22اور پوری نیت کے ساتھ
24:25زور لگا رہے تھے
24:27اور
24:28لیکن
24:29اللہ نے چھوری کی
24:31کاٹنے کی صفت
24:33روک دی
24:34تو چھوری نہیں کاٹ سکی
24:36پھر جب چلائی
24:38تو
24:38جو ہے
24:40چھترہ زبا ہوا تھا
24:42اور اسماعیل علیہ السلام
24:43سامنے کھڑے ہوئے
24:44مسکرہ رہے تھے
24:45اور
24:47اللہ رب العزت قرآن میں
24:48فرماتے ہیں
24:49وَنَا دَيْنَاهُ عَيْا عِبْرَاهِيمِ
24:53ہم نے
24:53اسے ندا فرمائی
24:55کہ
24:55یا عبراہیم
24:56کَدْ صَدَّقْتَرْ رُوِيَا
24:58اِنَّكَ ذَلِكَ نَجِزِ الْمُحْسِنِينَ
25:01کہ آپ
25:02اپنی آزمائش سے
25:02گزر گئے ہیں
25:03آپ نے
25:04کامیابی حصل کر دی ہے
25:06اور
25:07ہم نے
25:08آپ کو
25:08اس کا
25:08سلح بھی دے دیا ہے
25:10اِنَّهَذَ لَهُوَ الْبُلَاءُ الْمُبِينَ
25:12بے شک یہ
25:13بہت بڑی آزمائش تھی
25:15اتنی بڑی آزمائش تھی
25:17کہ
25:18ہمیں اور آپ
25:19سوچ نہیں سکتے
25:21میں اور آپ
25:22اس آزمائش کے بارے میں
25:24صرف خیال کرتے ہیں
25:26تو میرے اور آپ کے
25:27عقل
25:28جو ہے
25:28دنگ رہ جاتی ہے
25:29کہ اتنی حمد
25:30اور حسنہ
25:31اللہ رب العزت
25:31نے اسمائیل
25:32اور عبراہیم
25:32علیہ السلام
25:33کو دیا تھا
25:34پھر اللہ رب العزت
25:35فرماتا ہے
25:36وَفَدَيْنَاهُ بِزِبَحِ النَّزِيمِ
25:38اور ہم نے
25:39اس کو
25:39زب العزیم میں
25:40تبدیل کر دیا
25:41یہ چھوڑی
25:42ادھر رکی
25:44پھر حضرت
25:45عبداللہ
25:46عزور علیہ السلام
25:46کے والد کے
25:48اوپر
25:49چلنی تھی
25:50لیکن ادھر بھی
25:50نہیں چلی
25:51ادھر بھی
25:52کہا جاتا ہے
25:53کہ
25:53تریسٹھ
25:54اونس
25:54اللہ کے
25:55راستے میں
25:56دیئے گئے
25:56لیکن
25:57نہیں چلی
26:00اور
26:01فَفَدَيْنَاهُ بِزِّبَحِ النَّزِيمِ
26:03اور
26:03حضور کے نواسوں پہ
26:05یہ چھوڑی چلی
26:07قربانی
26:07اللہ
26:08بعض جگہ
26:08مانگتا ہے
26:09لیتا نہیں
26:10اور
26:11بعض جگہ
26:12مانگتا ہے
26:12تو پھر
26:13لیتا بھی ہے
26:15عبرائیم
26:15علیہ السلام
26:16سے
26:16قربانی
26:17مانگی
26:17اللہ نے
26:18لی نہیں
26:19اور
26:20میرے حضور سے
26:22اللہ
26:22رب العزت
26:23نے
26:23قربانی
26:24مانگی
26:24بھی
26:24اور لی بھی
26:25ایک ہے
26:26آزمائی سے
26:27گزرنا
26:27اور
26:28گزر جائے
26:28یہ بھی
26:29بہت حضور
26:30اللہ کے ہاں
26:30بہت بڑا مقام
26:31و مرتبہ
26:32ہے
26:32بہت بڑی
26:33آزمائش
26:33ہے
26:34اور
26:35ایک ہے
26:36قربانی
26:36لے لینا
26:37یہ
26:37سب سے
26:38بڑی آزمائش
26:39کہا جاتا ہے
26:40کہ اگر
26:42اپنے
26:43اوپر
26:43کوئی چیز
26:44آزمائش
26:44آ جائے
26:45تو انسان
26:45برداشت کر لیتا ہے
26:46لیکن
26:47جب اپنی
26:48اولاد پہ آئے
26:48تو انسان
26:49تڑپ جاتا ہے
26:51انسان
26:52کا دل
26:52چلی چلی
26:53ہو جاتا ہے
26:54اور میرے
26:55اور آپ کے
26:56نبی
26:57امام
26:57الانبیاء
26:58کے نواسوں
26:59پہ چھری
26:59چلی
27:01کربلا
27:01کا یہ
27:02وہ مقام
27:02کربلا
27:04کی وہ
27:04جگہ
27:04بھی
27:05روئی
27:05اور آسمان
27:06بھی
27:06روئے
27:06اور فرشتے
27:07بھی
27:07روئے
27:07اور
27:08زمین
27:09آسمان
27:09زور
27:10و قطار
27:10رویا
27:12اور
27:12انسانیت
27:13بھی
27:13روئی
27:14اور
27:14جنور
27:15بھی
27:15روئے
27:16حتیٰ کہ
27:17کائنات
27:17کا
27:17ذرہ
27:18ذرہ
27:18رویا
27:19اور
27:20وہ
27:20اتنا
27:21غمگین
27:22واقع تھا
27:23کہ اس سے
27:23غمگین
27:24واقع آج
27:25تک نہیں
27:27مزد خواتین
27:28حضرات
27:29ستارہ
27:31آل
27:32رسول
27:32کو
27:32شہید
27:33کر دیا گیا
27:34سترہ آل
27:35رسول
27:36کو شہید
27:36کر دیا گیا
27:37اس میں
27:38بچے
27:38بڑے
27:39جوان
27:39خواتین
27:40بھی
27:40تھی
27:40کہا جاتا ہے
27:42کہ عبداللہ
27:43بھی اس میں
27:43شہید
27:43ہوئے
27:44کہا جاتا ہے
27:45کہ علی اصحر
27:46کو بھی
27:46شہید
27:46کر دیا گیا
27:47علی اکبر
27:48کو بھی
27:48شہید
27:49کر دیا گیا
27:49جعفر
27:50کو بھی
27:50شہید
27:51کر دیا گیا
27:51قاسم
27:52کو بھی
27:52شہید
27:53کر دیا گیا
27:54وَفَدَيْنَاهُ
27:55بِزِبْحِنْ عَزِيمِ
27:57کہ اللہ
27:58رب العزت
27:59نے
27:59زِبْحِنْ عَزِيمِ
28:00میں
28:00اس کو
28:00چینج کیا
28:03مزد خواتین
28:04و حضرات
28:07وہ
28:09کربولا
28:09والا جو
28:10واقعہ
28:11تھا
28:12وہ
28:12حضور
28:13کے
28:13نواز
28:13سے
28:14جو
28:14تھے
28:16اگر
28:17اللہ
28:17چاہتا
28:19تو
28:19اللہ
28:20رب العزت
28:23کائنات
28:23میں
28:24جو
28:24حضور
28:25کے
28:25نواز
28:26کو
28:26شہید
28:27کرنے
28:27کے لیے
28:28گئے
28:28تھے
28:28اللہ
28:29رب العزت
28:29ان کو
28:29تیس نیس
28:30کر کے
28:30رکھ دیتا
28:31اللہ
28:32ان کو
28:33کھڑے
28:33کھڑے
28:33علا کر دیتا
28:34برباد
28:35کر دیتا
28:36لیکن
28:36اللہ
28:37نے
28:37ذرا
28:37میں
28:38چیک
28:38کیا
28:39اللہ
28:40نے
28:40ذرا
28:40امتعان
28:41لیا
28:41کان
28:42نواسہ
28:42رسول
28:43کے
28:43ساتھ
28:43ہے
28:43اور
28:44کان
28:44نواسہ
28:45رسول
28:45کے
28:46مخلف
28:46سن
28:46پہ
28:47چلتا
28:47ہے
28:48اور
28:49مختصر
28:50بات
28:50یہ ہے
28:50کہ
28:52اس
28:52جیسا
28:53غمگین
28:54واقع
28:54کوئی
28:54نہیں
28:54تھا
28:55اور
28:56کربلا
28:56کہا
28:57جاتا
28:57ہے
28:58کہ
28:58ہر
28:58شخص
28:59کے
28:59لیے
28:59کربلا
29:00ہوتا
29:00دنیا
29:01میں
29:01جو
29:02آیا
29:02ہے
29:02جو
29:03اللہ
29:03کے
29:03لیے
29:03زندگی
29:04گزارنا
29:04چاہتا
29:05ہے
29:05اور
29:06جو
29:06اس
29:06آزمائش
29:07سے
29:07گزر
29:07جائے
29:08اور
29:08یہ
29:09واقعات
29:09چاہے
29:10موسیٰ
29:10علیہ السلام
29:10کا
29:11ہو
29:11چاہے
29:11عبرائیم
29:12علیہ السلام
29:12کا
29:12ہو
29:13چاہے
29:13ہمارے
29:14آقا
29:15دو جہان
29:16سرور
29:17کائنات
29:17امام
29:18الانبیاء
29:18صلی اللہ
29:19اللہ
29:19علیہ
29:19وسلم
29:20کا
29:20ہو
29:20کی
29:21مثال
29:21تو
29:21دی
29:22نہیں
29:22جا
29:22سکتی
29:23لیکن
29:23اس
29:24مثال
29:24کو
29:24دیکھ
29:25کے
29:25ہم
29:25اپنی
29:26چھوٹی
29:26سی
29:26آزمائش
29:27سے
29:27گزریں
29:27تو
29:28ہمیں
29:28بڑی
29:29آزمائش
29:29جب
29:30بندہ
29:30دیکھتا ہے
29:30تو
29:31چھوٹی
29:31آزمائش
29:31سے
29:31گزر
29:32آسان
29:32ہوتا ہے
29:33کہا جاتا
29:34ہے
29:34کہ
29:34ہر
29:34مومن
29:35آزمائش
29:35سے
29:36گزرتا
29:36ہے
29:36اور
29:37ہر
29:37مومن
29:37کے
29:38لئے
29:38اللہ
29:38اس کی
29:39استعداد
29:40اور
29:40طاقت
29:40کے
29:40مطابق
29:41کربلا
29:41رکھتے ہیں
29:42اگر
29:43وہ
29:43اس آزمائش
29:43میں
29:43کامیاب
29:44ہو جاتا ہے
29:45تو
29:45اللہ
29:45رب العزت
29:46اسے
29:46وہ
29:47چیز
29:47عطا
29:47کرتے ہیں
29:48جو
29:49ہم
29:49سوچ
29:49نہیں
29:50سکتے
29:51مزد
29:52خواتین
29:52حضرات
29:53اور
29:54ہم
29:54بھی
29:56آئے
29:56سے
29:56یہ
29:56تیعہ
29:57کریں
29:57اگر
29:58ہمارے
29:58اوپر
29:58کوئی
29:59آزمائش
30:00آئے
30:08تو اللہ
30:08کامیاب
30:08کرے
30:09اور
30:09وہ
30:09کامیابی
30:10ایسی
30:10کامیابی
30:11ہوگی
30:11کہ
30:12اس پہ
30:12اللہ
30:13بھی
30:13خوش
30:13ہوگا
30:14اور
30:14کائنات
30:15کے
30:15ذرے
30:15ذرے
30:16میں
30:16اللہ
30:16فخر
30:16کرے
30:17گا
30:17کہ
30:17میرا
30:17بندہ
30:17کامیاب
30:18ہوگیا
30:20اور
30:20سرات
30:21مستقیم
30:22پہ
30:22ہم
30:22چلیں
30:23گے
30:23تو
30:23کامیاب
30:23ہوں گے
30:24تو
30:25مزد
30:25خواتین
30:26حضرات
30:26آج
30:27میں
30:27آپ
30:27کو
30:28دعوت
30:28دیتا ہوں
30:29کہ
30:29آپ
30:30مسجد
30:31ازارہ
30:31خان کا
30:32سلطان
30:32اللہ
30:33اشکین
30:33میں
30:33تشریف
30:34لائیں
30:34اور
30:36سرات
30:37مستقیم
30:38پہ
30:39چلنے
30:39کے
30:39لئے
30:40اپنے
30:41راستہ
30:41دیکھیں
30:42اور
30:43وہ
30:44راستہ
30:44جو آپ
30:45کو
30:45اللہ
30:45تک
30:45پہنچائے
30:46گا
30:46وہ
30:47راستہ
30:47جو آپ
30:47کو
30:48مرفت
30:48الہی
30:49عطا
30:49کرے
30:49گا
30:49وہ
30:50راستہ
30:50جو آپ
30:51کو
30:51مجلس
30:51حضوری
30:52بتائے گا
30:52وہ
30:53راستہ
30:53جو آپ
30:53صحابہ
30:54اکرام
30:55کی
30:55زندگی
30:55بتائے گا
30:56وہ
30:56راستہ
30:57جو آپ
30:57کو
30:57اللہ
30:58والی
30:58زندگی
30:58بتائے گا
31:02وہ
31:03راستہ
31:03جو آپ
31:03کو
31:04قرآن
31:05سمجھائے گا
31:09صدقین
31:09کے
31:10طریقے
31:10کار
31:11سمجھائے گا
31:11شہدہ
31:12کے
31:12طریقے
31:13سمجھائے گا
31:13اور
31:14نفس
31:15کے ساتھ
31:15جاد
31:15کرنے
31:16کا
31:16طریقہ
31:17اور
31:17صلیقہ
31:17بتائے گا
31:22اور اسم اللہ ذات کی برکت سے ہی ملے گا
31:24اور اسم اللہ ذات بھی آپ
31:26کسی مرشد کامل اکمل
31:28کے ہاتھ سے لیں اور
31:30اس کے ہاتھ پہ بیعت کریں
31:32تو اللہ ضرور آپ کو اس راستے پہ چلائے گا
31:35وَمَا عَلَيْنَا
31:36اِلَّا الْبَلَا وِالْمُبِیتِ
Comments
1
hajirahsaeed510 hours ago
👍👍

Recommended