Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 14
Monday, 02 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Monday, 02 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Category
📚
LearningTranscript
00:00نحمده و نسلی و نسلیم علی الرسول الكریم
00:03اما بعد فاؤز باللہ من الشیطان الرجیم
00:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:10مزز خواتین و حضرات
00:12آج ہماری چودویں ترابی ہے
00:17اور آج ہمارا سترہیں اور اٹھارہیں پارے میں سے
00:23چند آیات مبارکہ آپ کے سامنے بیان کریں گے
00:29اور آپ سب کو رمضان اور قرآن ٹرانسمیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:40مزز خواتین و حضرات
00:44اللہ سے دعا ہے کہ جو کچھ بھی ہم بیان کریں
00:48یا جو کچھ بھی سنیں
00:50تو اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائی
00:55قرآن مجید میں ہے
01:08قرآن مجید میں ہے کہ بے شک ہم نے زبور میں نصیت کے بعد لکھ دیا
01:16کہ اس زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے
01:21یہ بات واضح ہو گئی
01:24اور یہ پیغام مجھے اور آپ تک یہ پانچ گیا
01:28کہ زمین میں وراست اللہ کے بندوں کی ہو گی
01:33یعنی نیکار بندے ہی زمین میں پرسکون زندگی گزاریں گے
01:46بے شک قرآن کافی ہے
01:48عبادت والوں کے لیے یہ سراپہ ہدایت ہے
01:53اور یہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے
01:56جو بندہ اس کے وسیلے سے
01:59اور جب اللہ تک پہنچنے کی کوشش کرے گا
02:03تو اللہ رب العزت ضرور ان کی اس کی مدد سے اللہ تک پانچ جائیں گے
02:07اور اللہ کی معرفت حاصل کریں گے
02:10وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
02:15اور ہم نے تمہیں نہ بیجا مگر رحمت سارے جہان کے لیے
02:21حضور علیہ السلام کے بارے میں آتا ہے
02:24کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
02:31کہ حضور علیہ السلام صرف مومنین کے لیے رحمت نہیں تھے
02:37بلکہ حضور علیہ السلام کافروں کے لیے بھی رحمت ہے
02:42کافروں کے لیے نہیں بلکہ ہر طبقہ جو ہے
02:45اس کے لیے بھی رحمت ہے
02:47حتیٰ کہ انسانوں میں کافر مومن ہندو مشرق یہ سارے آتے ہیں
02:52ان کے لیے تو رحمت ہیں
02:54حضور علیہ السلام کے بارے میں آتا ہے
02:57چرین پرین جنور کائنات کے ذرے ذرے کے لیے رحمت اللہ عالمین
03:03اور حضور کی بدلت قیامت تک
03:06مجھے اور آپ کو بہت سی ان کی دعاؤں کی وجہ سے
03:10ہم اللہ کے ہاں ہمیں جو دنیا میں جو سزا ملنی تھی
03:14اس سے بھی ہم بچے ہوئے ہیں
03:17ہم یہاں دنیا میں رہ نہیں سکتے تھے
03:21اور لیکن حضور رحمت اللہ عالمین ہیں
03:25اس کی وجہ سے اللہ نے مجھے اور آپ کو چھوٹ دی ہے
03:31مزد خواتین حضرات حضور علیہ السلام کی بدلت ہی کائنات بنی
03:36حدیث مبارکہ میں آتا ہے
03:38کہ میں تو اس وقت بھی نبی تھا جب آدم علیہ السلام مٹی اور گارے کے درمیان تھے
03:47اس کے بعد حضور علیہ السلام آخر میں آئے لیکن سب سے افضل ہوئے
03:53اور آخر میں آئے لیکن امام الانبیاء کا لقب ملا
03:58آخر میں آئے لیکن افضل الانبیاء کا لقب ملا
04:02آخر میں آئے لیکن میراج کی کعبہ کوسین ہوئے
04:06آخر میں آئے لیکن دین کو اس انداز سے پیش کیا
04:11اور ایسے آسان طریقے سے پیش کیا
04:14حضور علیہ السلام سے پہلے کسی نے پیش نہیں کیا
04:17سب سے آخر میں آئے اور سب سے زیادہ تکلیف برداش کی
04:22اور سب سے آخر میں آئے اور سب سے زیادہ تحمل والے
04:27سب سے زیادہ برداش والے
04:28سب سے زیادہ احسن الانبیاء
04:30اور سب سے زیادہ حبیب اللہ کا لقب میرے اور آپ کے نبی کو ہے
04:36اور حضور کی وجہ سے میں اور آپ بھی خیر الامت ہیں
04:41اور اسی وجہ سے حضور علیہ السلام کو رحمت للعالمین کہا جاتا ہے
04:46کہ وہ کائنات میں جو کچھ بھی ہے سب کے لیے رحمت اللہ عالمین ہے
04:51زمین اور آسمان کے درمیان ذرہ ذرہ ہے وہ حضور اس کے لیے بھی رحمت اللہ عالمین ہے
04:58تو میں اور آپ حضور علیہ السلام کے وسیلے سے ہی اللہ تک پہنچ سکتے ہیں
05:06اور اللہ رب العزت تک ہم پہنچ جائیں
05:10ہاں اللہ تک ہماری رسائی ہو جائے یہ حضور علیہ السلام کا وسیلہ ہی ہے
05:16ایک آیت میں اللہ فرماتے ہیں
05:19وَهُوَ الَّذِي أَحْيَاكُمْ سُمَّ يُمِیتُكُمْ سُمَّ يُحْيَكُمْ إِنَّ الْإِنسَانَ لَكَفُورًا
05:26اس آیت سے یہ ثابت ہوا کہ انسان جو تھا اللہ نے زندہ کیا دراصل وہ زندہ نہیں تھا وہ
05:33مرہوہ
05:37اس آیت سے یہ معلوم ہوا کہ اللہ نے تمہیں زندگی دی پھر تمہیں موت دے گا پھر تمہیں زندہ
05:48کرے گا اور
05:49لیکن پھر بھی تم اتنے ناشکرے ہو کہ تم سوچ بھی نہیں سکتی
05:55ہم ہمیشہ شکر گزاری والی زندگی گزارے ہیں اور شکر گزاری ہی اللہ رب العزت کے ہاں ہمیں کامیابی دے
06:02گی
06:04معزوز خواتین حضرات اگر ہم شکر والے ہوئے تو اللہ رب العزت ہمیں وہ چیز عطا کرے گا
06:10کہ جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے
06:13اگر ہم ناشکرے ہوئے تو ہم سے وہ چیز بھی چھن جائے گی جو چیز ہمارے پاس موجود ہے
06:19اور اس چیز کے لیے بھی ترسیں گے جو چیز ہمارے پاس موجود ہے اور وہ چھن جائے گی
06:25اللہ رب العزت ایک جگہ فرماتے ہیں
06:41اللہ رب العزت ادھر بڑی زبردست قسم کی مثال دے کے فرماتا ہے
06:46اے لوگو ایک کہوت فرمائی جاتی ہے کہ اسے کان لگا کر سنو
06:53وہ جنہیں اللہ کے سوائے تم پوجھتے ہو وہ ایک مکھی نہ بنا سکتے ہیں
06:59اور وہ ایک مکھی نہیں بنا سکتے آپ ان کو پوجھ رہے ہیں
07:04وہ تو وہ کوئی انسان بھی ایک مکھی نہیں بنا سکتا
07:11وہ تو بتوں کی بات ہو رہی ہے
07:13اور میں آپ کو یہ بات بتاتا ہوں
07:16قرآن میرے اور آپ کے لیے بھی ہے
07:18قرآن حضور سے لے کر قیامت تک لوگوں کے لیے ہے
07:22اور قائنات میں کوئی ایسا شخص نہیں جو مکھی بنا سکے
07:28اللہ چھوٹی چھوٹی مثالیں دینے سے اللہ کہتا ہے کہ میں شرماتا نہیں ہوں
07:32لَنْ يَخْلُقُ زُبَابًا وَلَوِجْتَمَعُوا لَهُدْ وَإِنْ يَسْلُبْهُمُ الزُبَابُ شَيَّلْ لَا يَسْتَنْكِزُوهُ مِنْهُ زَعُفَتْطَالِبُ وَالْمَطْلُوبُ
07:47کہ مکھی تو بہت دور کی بات ہے
07:50کہ مکھی اگر آپ کے کھانے میں سے یا کسی چیز میں سے کچھ چیز چھین لے
07:56تو آپ اس سے واپس نہیں لے سکتے
07:58آپ کی طاقت کا یہ نتیجہ ہے کہ آپ کے کھانے میں سے یا کسی چیز میں سے
08:04مکھی اگر کوئی چیز لے کے بھی جائے تو آپ اس سے واپس نہیں لے سکتے
08:09یہ انسان کی طاقت اللہ بتا رہا ہے
08:12کہ آپ اتنے طاقتور ہو
08:14کہ آپ خود ہوش کے ناخن لیں
08:18اور خود یہ بات سمجھیں
08:21اس بات کے پرکھیں
08:22کہ آپ کے اندر کتنی طاقت ہے
08:25آپ کے اندر کتنی استعداد ہے
08:27آپ کے اندر کتنی جرت ہے
08:29کہ آپ ایک مکھی بنانا تھا بہت دور کی بات ہے
08:34ایک مکھی آپ کی کوئی چیز لے کے چلے جائے
08:37آپ اس سے واپس نہیں لے سکتے
08:40اور اللہ رب العزت فرماتے ہیں
08:42کہ یہ جو دعوے کرنے والے بھی یہ بھی کمزور ہیں
08:47اور جن کے اوپر دعوے کیے جا رہے ہیں
08:50کہ یہ ہمارے خدا ہیں
08:52وہ بھی کمزور ہیں
08:55ما قدر اللہ حق قدرہ ان اللہ لکوی عزیز
09:04اللہ کی قدر نہ جانی جیسے جاننی چاہیے تھی
09:10کہ ہم نے اللہ کو اللہ نہیں سمجھا ہے
09:13ہم اللہ کی عبادت اس طرح سے نہیں کر رہے جس طرح عبادت کرنی چاہیے
09:18ہم اللہ کو اس طرح سے نہیں مان رہے جس طرح اللہ کا حق ہے
09:22وہ تو بہت دور کی بات ہے
09:25ہم یہ دور ایسا آ گیا ہے
09:27کہ ہم اللہ کی عبادت کرنا بھی گوارہ نہیں سمجھتے
09:31ہم اللہ کی سوچ سوچنا بھی نہیں سوچتے
09:35ہم اللہ کے لیے اپنی زندگی کے جو چند پہلو ہیں وہ بھی نہیں گزار رہے
09:41دن رات کا وچ تو بہت دور کی بات ہے
09:44ہم پانچ وقت کی نماز پڑھنے کے لیے بھی تیار نہیں ہیں
09:49ہم تلاوت قرآن کرنے کے لیے بھی نہیں تیار ہیں
09:53مزید خواتین و حضرات
09:55ان اللہ لکوی عزیز
09:58بے شک اللہ بڑی قوت والا ہے
10:01اور بڑے غلبے والا ہے
10:03بڑی طاقت والا ہے
10:06تو ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ کے لیے زندگی بسر کریں
10:11مجھے اور آپ کو اللہ نے مولت دی ہے
10:14ٹائم دیا ہے
10:15اور اللہ نے ہمیں چھوٹ دی ہے
10:18کہ ہم اللہ کی طرف لوٹ جائیں
10:21اور اگر ہم لوٹ گئے
10:22تو ہم کامیاب ہوں گے
10:25اللہ رب العزت ایک جگہ فرماتے ہیں
10:27فاقیم السلاط و آت الزکاة
10:30و اعتصمو باللہ
10:35ہوا مولاکم فنعم المولا و نعم النسیر
10:42کہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں
10:44کہ نماز کو قائم کریں
10:45زکاة دیں
10:47اگر آپ کی اندر استعداد ہے
10:49اگر آپ زکاة دینے کی طاقت رکھتے ہیں
10:52تو زکاة سے پیچھے نہ ہٹیں
10:54زکاة کو
10:57مال کا میل کچیل کہا جاتا ہے
10:59اصل میں زکاة تو فرض ہے
11:02اصل میں انفاق فی سبیل اللہ یہ ہے
11:05کہ آپ کے پاس جو کچھ ہے وہ آپ خرچ کر لیں
11:09زکاة تو دینی دینی ہے
11:11لیکن جو اللہ کے لئے خرچ کرتے ہیں
11:14جو اللہ کے لئے زندگی بسر کرتے ہیں
11:16وہ انفاق فی سبیل اللہ کرتے ہیں
11:18یعنی ان کے پاس جو کچھ بھی ہوتا ہے
11:21ان کی پہلی ترجی اللہ ہوتا ہے
11:23باقی سارے کام کا آج جو ہے بعد میں ہوتے ہیں
11:27یعنی اگر ہمارے پاس مال ہے
11:30تو ہم پہلے نمبر اللہ کو ترجی دیں گے
11:33اللہ کے کاموں کو ترجی دیں گے
11:35باقی کام بعد میں دیکھیں
11:37اس کو کہتے ہیں انفاق فی سبیل اللہ
11:40زکاة تو دینی دینی ہے
11:44لیکن جو شخص انفاق فی سبیل اللہ کرتا ہے
11:48اللہ کے ہاں وہ مقبول
11:50اور اللہ کے ہاں قبول ہے
11:51زکاة دینے والا بھی قبول ہے
11:53یہ مثال ایسی دے دیتے ہیں
11:55کہ پانچ وقت کی نماز پڑھنے والا
11:58جس طرح پانچ وقت کی نماز
12:00میرے اور آپ کے اوپر فرض ہے
12:02تو ہم اس کو تو ہم نے پڑھنا ہی پڑھنا ہے
12:06لیکن اگر ہم کسرت نوافل کرتے ہیں
12:08تو حدیث مبارکہ میں آتا ہے
12:10کہ وہ بندے کی زبان نہیں رہ جاتی
12:14بلکہ اللہ کی زبان ہو جاتی ہے
12:16اس بندے کا چلنا نہیں ہوتا
12:18بلکہ اللہ کا چلنا ہوتا ہے
12:21اس بندے کی مجلس نہیں ہوتی
12:23بلکہ اللہ کی مجلس ہوتی ہے
12:24مفہوم الحدیث میں نے بیان کی ہے
12:27اور اس مجلس میں بیٹھنے والوں پہ بھی رحمتیں ہوتی ہیں
12:30اور اس مجلس میں جو کسی غرض کی وجہ سے بیٹھے ہوتے ہیں
12:34وہ اس باب برکت مجلس کی وجہ سے
12:37اس کو بھی اللہ بخش دیتا ہے
12:39And He can do that by his God adesso, that he will read.
12:42I can also這麼 Trans Welcon.
12:48Mr. Kingsb winder.
12:49tätä The Firstility of Allah.
12:50He has no order for him.
12:51Allah's due must too.
12:54meetings 92nd album.
12:54Him only for Allah makes silence AT waste.
12:59You can give one more.
13:01One thing doesn't give one.
13:05No part of Allah has it.
13:07You can't do anything you can do
13:12You can do it
13:12Allah will do it
13:13And you're your own
13:16You're your own
13:17You're your own
13:17What do you say
13:18What do you say
13:19What are you saying
13:22If you're going to have a job
13:25To have a job
13:27If you're going to feel
13:28You're going to feel
13:32And if you're going to get
13:35If you're going to have a word
13:37That his shukar foral for his charity and his
13:41parents, his
13:43and his help
13:43when he makes it
13:44He does not have it
13:45He does not have it
13:46He does not have it
13:48He does not have it
13:52He does not have it
13:54He does not have it
14:06...
14:36that I think that my God and I don't think about it
14:39I love you, I love you, I love you
14:43and I love you, I love you
14:46I love you, I love you
14:47I love you, I love you
14:51I love you, I love you
14:52I love you, I love you
14:53I love you, I love you
14:53Allah Rabbi Al-Azharat
14:54one of the first words
14:55Qad aflaha al-mu'minoun
14:57al-lazhinahum fi salatihim khashiyun
15:01Qamiyab ہوگئے
15:02وہ mumin
15:04کان سے al-lazhinahum fi salatihim khashiyun
15:08کہ جو اپنی نمازوں میں گرگراتے ہیں
15:11جو اپنی نمازوں میں خوف اور امید کے درمیان رہتے ہیں
15:15تکبر نہیں کرتے کہ میں نے نماز پڑھ لی ہے
15:18ریاہ نہیں کرتے کہ ہم نمازی ہیں
15:21دکھلاوہ نہیں کرتے کہ ہم بڑے نمازی ہیں
15:24مزد خواتین و حضرات
15:26وہ تو بڑی آجزی سے
15:29بڑی انکساری سے
15:30اور بڑی بے بسی زائر کرتے ہیں
15:33کہ یا اللہ قبول کر لے
15:35اگر آپ قبول کر لیں تو تیرا احسان ہے
15:38اور یہی احسان
15:40اور یہی اللہ کے ہاں
15:43یہی شخص اللہ کے ہاں خوبیوں والا ہے
15:45جو نیکی کر کے بھی
15:47اللہ سے مانگے
15:49اور اللہ کے آگے
15:50دل سے آجزی کرے
15:52اور انکساری کر کے
15:53اللہ کے آگے رو دو کے
15:55اللہ سے معافی مانگ کے
15:57اللہ کے آگے
15:58زندگی اس طرح سے بسر کرے
16:00اور زندگی بھی اللہ کے لیے بسر کرے
16:03اور آجزی اتنی ہو
16:05انکساری اتنی ہو
16:07کہ انسان شکر گزار بھی ہو
16:10اور انسان صبر کرنے والا ہو
16:12اور میں ایک بات بڑے واضح بتاتا ہوں
16:15کہ حضور کی حدیث مبارکہ ہے
16:17کہ تقوی جو ہے وہ دل کا ہے
16:24تقوی جو ہے وہ دل کا ہے
16:26دل کا ہے
16:27دل کا ہے
16:28اور کوئی بھی معاملہ
16:30جب آپ اللہ کے آگے پیش کریں
16:32وہ دل سے پیش کریں
16:34وہ نیت سے پیش کریں
16:35وہ اخلاص سے پیش کریں
16:37اور وہ اندر سے پیش کریں
16:39تو پھر جا کے کامیاب ہوں گے
16:43مزد خواتین و حضرات
16:45یہی کامیابی ہے
16:46اور یہی کامیابی کا نتیجہ ہے
16:49اور یہی طریقہ ہے کامیابی کا
16:51اور یہی سرات مستقیم ہے
16:54کہ آپ خوف میں بھی رہیں
16:55اور آپ امید میں بھی رہیں
16:57اور اللہ رب العزت
16:59ان چیزوں کو بڑا پسند کرتا ہے
17:01اللہ تکبر کا پسند نہیں کرتا
17:03آپ جو کچھ مرضی کر لیں
17:05آپ بڑی نمازیں پڑھ لیں
17:07بڑے روزیں رکھ لیں
17:09بڑا کچھ کر لیں
17:10اللہ کے لئے اگر دکھلاوے کلا کیا ہے
17:12اور تکبر کا کیا ہے
17:13تو اللہ رب العزت کے ناشکرے لوگ ہیں
17:16اور ہمیں چاہیے
17:18کہ ہم ہمیشہ شکرگزار بندوں میں سے رہیں
17:20اور اللہ سے دعا بھی کریں
17:22کہ اللہ ہمیں ہر وقت شکرگزاری میں رکھے
17:25تو مزد خواتین و حضرات
17:27ہم شکر کو نہ چھوڑیں
17:29شکر کو ہم اپنا اڑنا بچھونا بنائیں
17:32اور شکرگزاری ہی ہمیں کامیابی دے گی
17:37اللہ رب العزت
17:38اٹھارویں پارے میں
17:40سورہ نور میں
17:41اللہ رب العزت فرماتا ہے
17:57بے شک ہم نے اتاری
17:59تمہاری طرف روشن آیات
18:01یا واضح آیات ہم نے آپ کی طرف اتاری
18:04واضح نشانیاں ہم نے آپ کی طرف اتاری
18:07واضح دلیلیں ہم نے آپ کی طرف اتاری
18:10اور کچھ ان لوگوں کا بیان
18:13جو تم سے پہلے ہو گزرے ہیں
18:16کچھ پچھلے لوگوں کی ہمیں باتیں بتائی
18:19کہ آپ کس طرح سے کامیاب ہوں گے
18:22اور کس طرح سے آپ اللہ کے ہاں
18:26جو ہے مقبول ہوں گے
18:28اور
18:29ڈھر والوں کے لیے نصیت بتائی
18:32متقیوں کے لیے نصیت بتائی
18:35جو متقی ہیں
18:36ان کو اللہ نے کہا
18:38کہ ان کو وائز و نصیت کی
18:40اور ان کو ایک
18:42اللہ رب العزت نے مثال دے کے
18:45اللہ رب العزت نے بتایا
18:47کہ
18:47اللہ نور السماواتی والرز
18:49زمین آسمان کا نور اللہ ہے
18:52پھر اللہ فرماتے ہیں
18:54مسل و نور ہی کا مشکاتن
18:57فیہا مصباحن
18:58کہ اس کے نور کی مثال ایسی
19:01جیسے ایک تاک
19:03کہ اس میں چراغ ہے
19:05کہ اس کا نور ایسا ہے
19:07کہ ایک تاک کی ماند ہے
19:10اور تاک کے اندر چراغ ہے
19:12المصباح فی زجاجتن
19:14اور وہ چراغ ایک فانوس میں ہے
19:19خوبصورتی کو اللہ نے بیان کیا
19:21کہ وہ چراغ بھی وہ ایک فانوس میں ہے
19:37اور فانوس کے بارے میں بتایا
19:39کہ وہ فانوس گویا ایک ستارہ ہے
19:42کہ جس طرح ایک موتی چمکتا ہے
19:44وہ فانوس چمکتا ہے
19:46اور فانوس کے اندر چراغ ہے
19:48اور چراغ جو ہے وہ تاک میں ہے
19:51اور پھر اللہ فرماتا ہے
19:52اور وہ ایک مبارک درخت کا ہے
19:56زیتون کا مبارک درخت ہے
19:59اس کا بنا ہوا ہے
20:00اور نہ وہ مشرق میں ہے
20:03نہ وہ مغرب میں ہے
20:14قریب ہے کہ اس کا تیل بڑک اٹھے
20:17اگرچہ اسے آگ نہ چھوے
20:23کہ خوبصورتی اللہ نے بیان کی
20:26نورن علا نورن
20:28کہ اس میں نور ہی نور ہے
20:31اور یہ اللہ نے میرے اور آپ کے لئے مثالیں دی ہیں
20:34مجھے اور آپ کو بتایا ہے
20:37کہ
20:47اللہ رب العزت کائنات میں
20:49نور ہی نور
20:51اللہ نے پھیلایا ہے
20:52صرف
20:53میں نے اور آپ نے پہچانا ہے
20:55میں نے اور آپ نے دیکھنا ہے
20:57کہ اللہ رب العزت کا نور
20:59کس طرح سے ہے
21:00اللہ رب العزت
21:01کس طرح سے ہمیں
21:03اپنی زندگی میں کامیابی دینا چاہتا ہے
21:06اور
21:07اللہ اپنے نور کی راہ
21:09بتاتا ہے
21:10اللہ رب العزت
21:11جسے چاہے وہ نور دکھا دے
21:14اور اللہ رب العزت
21:15اور
21:16اللہ مثالیں بیان فرماتا ہے
21:18لوگوں کے لئے
21:19اور اللہ سب کچھ جانتا ہے
21:22واللہ بکل شئیئن علی
21:24اللہ جیسا کوئی علم رکھنے والا نہیں
21:28اللہ رب العزت
21:29بڑا باریک بین ہے
21:31اور اللہ رب العزت ہی
21:33کائنات میں
21:36بہترین انداز سے چلانے والا بھی
21:39اللہ رب العزت ہے
21:40اور
21:40اللہ نے یہ مسالیں دے کے
21:42ہمیں سمجھایا ہے
21:43کہ ہم
21:44کامیابی والی زندگی گزار ہیں
21:47مزد خواتین حضرات
21:49ہم کامیابی
21:51اسی طرح سے ہی گزار سکتے ہیں
21:53کہ ہم
21:53اللہ رب العزت کے احکام
21:55اور حضور علیہ السلام کے دیئے ہوئے طریقوں پہ
21:58ہم زندگی بسر کریں
22:01اور زندگی کیا ہے
22:03زندگی بڑی اللہ نے
22:05آسان طریقہ
22:06مجھے اور آپ کو بتایا ہے
22:07کہ حضور کی زندگی
22:08جس طرح تھی
22:10ہم اس طرح سے زندگی گزار ہیں
22:12اور ہم یہ
22:13اللہ سے مانگیں
22:14کہ اللہ ہمیں
22:15سرات مستقیم کی طرف
22:16گمزن کر
22:17اگر ہمیں سرات مستقیم
22:19مل گیا
22:20ہمیں سرہ مل گیا
22:21تو ہم کامیاب ہو جائیں گے
22:23اگر ہمیں
22:24سرہ نہ ملا
22:26تو ہم ناکام ہو جائیں گے
22:29اور یہ
22:30مانگنے سے آئے گا
22:32میری اور آپ کی نمازیں
22:34اللہ تک نہیں پہنچا سکتی
22:36بلکہ
22:37اللہ کا فضل و کرم
22:38ہمیں اللہ تک پہنچائے گا
22:40ہمارے روزے
22:41اس نیج کے نہیں ہیں
22:43کہ ہم اللہ تک پہنچ سکیں
22:44بلکہ
22:45روزے رکھ کے
22:46ہم اللہ کے آگے
22:47آجزی کریں
22:48کہ یا اللہ ہمیں معرفت اتا فرما
22:51اور اللہ رب العزت
22:53ضرور بے ضرور
22:54اس راستے کی طرف
22:55ہمیں گامزن کر لے گا
22:58مزد خواتین و حضرات
23:00ہماری اس طرح کا انفاق
23:02فی سبیل اللہ نہیں ہے
23:03ہمارے اخلاق کیسے نہیں ہیں
23:06ہمارے اخلاص ایسا نہیں ہے
23:08ہم دعوت اس نیج کی نہیں دے سکتے
23:11ہم ذکر اس طرح نہیں کر سکتے
23:14لیکن ہم واحد چیز ہے
23:16کہ ہم اللہ کے آگے دعا کریں
23:19اور اللہ سے
23:20سراتِ مستقیم مانگیں
23:22تو اللہ رب العزت
23:23ضرور ہمیں
23:25سراتِ مستقیم کی طرف
23:26گامزن کرے گا
23:27تو مزد خواتین و حضرات
23:31ہمیں
23:32پہ سوچنا ہے
23:34اور
23:35اس رمضان میں ہی
23:37ہم اللہ کے آگے
23:38کس طرح سے ہم قریب ہو جائیں
23:41اور
23:41اللہ کا قرب کیا ہے
23:43اللہ کی معرفت کیا ہے
23:45اور اللہ تک کس طرح سے پہنچا جائے
23:48اس بات کو
23:49ہم نے
23:50سوچنا بھی ہے
23:51اور
23:52اللہ کے آگے
23:53دعا بھی کرنی ہے
23:56اور
23:57دن رات یہ دعا کرنی ہے
23:59کہ
23:59اللہ رب العزت ہمیں
24:01اپنی
24:02رضا کے مطابق
24:03زندگی بسر کرنے کی
24:04توفیق اطاف فرمائے
24:06مزد خواتین و حضرات
24:08آج کا مسلمان
24:10رمضان میں بھی
24:11اللہ کو یاد کرنے کے لئے
24:13یہ تیار نہیں ہے
24:14اور
24:16جہاں تک
24:16صحابہ اکرام کی بات
24:18کی جائے
24:18ان کے بارے میں
24:20آتا ہے
24:20رجال
24:21لا تلہیہم
24:22تجارت
24:23و لا بیعن
24:24ان
24:24ذکر اللہ
24:26و اقام
24:26السلاط
24:27و ایتا
24:28الزکاة
24:30یہ صحابہ اکرام
24:32کی بات نہیں ہے
24:34بلکہ
24:34ہر مومن کی بات ہے
24:36کہ
24:37وہ
24:38ہر دور کا مومن
24:40ایسے ہی گزارتا ہے
24:41اور یہ دوسروں کے لئے
24:43نصیت ہوتی ہے
24:44کہ
24:45وہ
24:46اپنی تجارت
24:47ان کو
24:49اپنے
24:49اللہ سے غافل
24:50نہیں کرتی
24:51ان کو
24:52اللہ سے دور
24:53نہیں کر سکتی
24:54ان کا
24:55رزق ان کو
24:56اللہ سے دور
24:57نہیں کر سکتا
24:58کیونکہ ان کو
24:58پتہ ہے کہ
24:59رزق اللہ کے پاس ہے
25:01اور
25:02ان کی
25:03خرید
25:03و فروخت
25:05ان کو
25:05اللہ سے دور
25:06نہیں کر سکتی
25:07اور
25:08ان کی کوئی چیز
25:10جو دنیاوی غرض و غیات ہو
25:12جس سے وہ ان کو
25:14اللہ سے دور نہیں کر سکتی
25:16اور وہ نماز کو قائم
25:19کرتے ہیں اقام السلح
25:20وہ نماز ہمشگی والی نماز
25:23پڑھتے ہیں اور
25:24زکاة تو دیتے ہی دیتے ہیں
25:26اور انفاق فی سبیل اللہ کرتے ہیں
25:31یخافونا
25:32کیونکہ وہ ڈرتے ہیں
25:34کس دن سے جس دن وہ دل
25:37خوف کی وجہ سے
25:38باہر آ جائیں گے
25:40یخافونا
25:41یومن تتقلب
25:43فیہ القلوب واللبسار
25:46کہ دل خوف کی وجہ سے
25:48باہر آ جائیں گے
25:50آنکھیں باہر آ جائیں گے
25:53معزز خواتین و حضرات
25:58اور دل اتنے
26:00پریشان ہوں گے کہ
26:02پریشانی کی وجہ سے پھٹ جائیں گے
26:04آنکھیں اس خوف سے باہر آ جائیں گی
26:07اور وہ اس خوف کی وجہ سے
26:11اور اس سے بھی بڑی بات
26:14کہ وہ اللہ کی محبت کی وجہ سے
26:16کائنات میں اللہ سے غافل نہیں ہوتے
26:19اور دنیا میں اللہ سے غافل نہیں ہوتے
26:23بلکہ اللہ کے لیے زندگی اگزارتے ہیں
26:25اور ان کی دن رات یہی کوشش ہوتی ہے
26:29کہ اللہ ہم سے کس طرح سے راضی ہو جائے
26:32اور ان کی جو دن رات کی سوچ ہوتی ہے
26:35وہ رضا الہی ہوتی ہے
26:37اور اللہ کی عبادت ہوتی ہے
26:39اللہ کی منچائی زندگی ہوتی ہے
26:42جو زندگی ساٹھ ستر سال کی ہوتی ہے
26:44ان کو بس یہ خوشی ہوتی ہے
26:47کہ جب وہ اللہ کے لیے زندگی اگزارتے ہیں
26:49یا کوئی اللہ کا کام کرتے ہیں
26:51یا اللہ کے لیے
26:53کچھ ایسا عمل کرتے ہیں
26:55جس میں اللہ راضی ہونے والا ہو
26:58یا عمال سالحہ کہہ دیں
27:00یا کوئی ایسا عمل کہہ دیں
27:02جو حضور علیہ السلام کے طریقے والا ہو
27:05صحابہ اکرام کے طریقے والا ہو
27:08اور اللہ والوں کے طریقے والا ہو
27:10تو یہ چیز ان کو یہ لطف دیتی ہے
27:13کہ ہم اللہ کے لیے
27:15ہم نے ایسا کام کیا
27:17جس سے اللہ راضی ہو جائے گا
27:19جس سے میرے حضور علیہ السلام کی سنت زندہ ہو جائے گی
27:24اور یہی طریقے کار ہے
27:26کہ ہم اللہ کو راضی کرنے والے بن جائیں
27:29اور حضور علیہ السلام کی سنت اختیار کرنے والے بن جائیں
27:34اور میں آپ کو یہ دعوت دیتا ہوں
27:36کہ آپ خانکہ سلطان العاشقین
27:38مسجد الزارہ میں تشریف لائیں
27:41اور اسم عاظم اسم اللہ ذات لیں
27:44اور حضور مرشد کریم
27:45سلطان العاشقین مدزلو الاقدس کی
27:49صوبت سے فیض ضیاب ہو کر
27:51سراط مستقین پہ چلنے والی زندگی گزاریں
27:54اور اللہ والی زندگی گزاریں
27:57اور اللہ کے لیے ہی زندگی گزاریں
28:00اور یہی زندگی جو آپ کو
28:03اس دنیا میں بھی کامیاب کرے گی
28:06اور آخرت میں بھی کامیاب کرے گی
28:08اگر میں اور آپ
28:10آج اگر سراط مستقین پہ نہ پہنچے
28:15تو قرآن میں واضح آتا ہے
28:18کہ جو شخص اس دنیا میں اندھا ہے
28:20وہ آخرت میں بھی اندھا رہے گا
28:23جو شخص اس دنیا میں
28:24اللہ کی معرفت نہ حاصل کر سکا
28:26وہ آخرت میں بھی
28:28اللہ کی معرفت نہیں حاصل کرے گا
28:31تو مزنس خواتین و حضرات
28:33آپ ضرور مسجد ازارہ میں تشریف لائیں
28:37اور اسم عاظم
28:38جیسی نعمت حاصل کریں
28:41اور حضور مرشد کریم
28:43سلطان العاشقین مدزلو الاقدس سے
28:45فازیاب ہوں
28:46وما علینا
28:48اللہ البلاغ المبین
Comments
1