Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 19
Saturday, 07 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Saturday, 07 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Category
📚
LearningTranscript
00:00نحمده و نسلی و نسلیمه علی رسوله الكریم
00:03اما بعد فاؤز باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:10معزز خواتین و حضرات
00:12آج ہماری انیسویں ترابی ہے
00:15اور چوبیسویں پارے میں سے آپ کے سامنے چند آیات بیان کریں گے
00:21اور اللہ رب العزت سے دعا ہے
00:24کہ اللہ رب العزت ہم جو چیز بیان کریں
00:27اور جو چیز سنیں اور جو چیز دیکھیں
00:30اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
00:34تمام خواتین و حضرات کو ہم
00:36قرآن اور رمضان ٹرانسمیشن میں خوش حمدید کہتے ہیں
00:40قرآن مجید میں اللہ رب العزت فرماتے ہیں
00:43قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَتُو مِرْرَحْمَتِ اللَّهِ
00:50واضح اللہ رب العزت فرما رہے ہیں
00:53کہ اے گناہگار لوگو اے بدکار لوگو
00:58اے سرعام اپنے آپ کے ساتھ زیادتی کرنے والو
01:02اپنی خوشیوں کو برباد کرنے والو
01:06اپنے غموں کو بڑھانے والو
01:09اللہ فرماتے ہیں
01:11لَا تَقْنَتُو مِرْرَحْمَتِ اللَّهِ
01:13ہر طرف سے مایوسی چھا گئی ہے
01:16اور آپ ہر جگہ سے مایوس ہو گئے ہیں
01:20آپ گھر سے مایوس ہو گئے ہیں
01:22آپ اپنے قبائل سے مایوس ہو گئے ہیں
01:26آپ اپنے رشتے داروں سے مایوس ہو گئے ہیں
01:29اللہ فرماتے ہیں
01:30لَا تَقْنَتُو مِرْرَحْمَتِ اللَّهِ
01:32لیکن اللہ سے مایوس نہ ہونا
01:34اللہ بیٹھا ہوا ہے
01:36اللہ پکار رہا ہے لبعی کی عبدی
01:39کہ آجا میرے بندلی
01:41دو نوافل پڑھ
01:44دو رکھتیں پڑھ
01:46اور اللہ کی بارگاہ میں
01:50توبہ کر
01:51اور اللہ آپ کو
01:52اپنے رحمت کے سائے میں لے آئے گا
01:55اور ایسی رحمت لائے گا
01:57ایسی اللہ آپ کے اوپر
01:59کرم نوازی کرے گا
02:01اگر کوئی انسان کسی کو
02:04کوئی ذرے برابر
02:05دکھ دے دیتا ہے
02:06تو انسان یاد رکھتا ہے
02:08تو اللہ کہتا ہے
02:10کہ تُو نے مجھے ہر پل میری مخلفت کی
02:13ہر پل اب اللہ کی نافرمانے کی
02:16میں معاف بھی کروں گا
02:18کبھی جتلاؤں گا بھی نہیں
02:19کہ تُو نے کیا کیا ہے
02:22کبھی محسوس بھی نہیں کرواؤں گا
02:24کہ تُو نے توبہ سے پہلے کیا کیا ہے
02:26اور میں نے معاف کر دینا ہے
02:30اِنَّ اللَّهَ يَخْفُرُ الزُّنُوبَ جَمِعًا
02:33بے شک اللہ ہر گناہ معاف کرنے وعدہ ہے
02:36ایک جگہ کتابوں میں آتا ہے
02:38زمین اور آسمان رئی کے دانوں سے بھر دیے جائیں
02:45اور رئی کا دانا
02:47ایک سو سال کے بعد ایک پرندہ لے کے جائے
02:51یہ رئی کے دانیں ختم ہو سکتے ہیں
02:54لیکن میری اور آپ کی آخرت کی زنگی نہیں ختم ہوگی
02:57اور یہاں تک بھی لکھتے ہیں
02:59کہ اتنے گناہ کرو
03:00اور اللہ رب العزت آپ کو معاف کر دے
03:03اِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمِ
03:05بے شک اللہ بخشنے والا ہے
03:07بے شک اللہ بڑا مہربان ہے
03:11وَأَنِیبُوا الْا رَبِّكُمْ
03:12اپنے رب کی طرف پلڑ کے توبہ کرو
03:15جان لگا کے توبہ کرو
03:17سسکیاں بھر کے اللہ کے آگے رو
03:20اپنی جتنی استعداد ہے وہ توبہ پہ لگا لو
03:25وَأَسْلِمُ لَهُ مِنْ قَبْلِ أَنْيَاتِيَكُمُ الْعَذَابِ
03:30ثُمَّ لَا تُنْسَرُونَ
03:32اور اللہ کے آگے ہر چیز تسلیم کر لو
03:36اس طرح اللہ کو پکار پکارو
03:38اس طرح اپنی بے بسی بیان کرو
03:41کہ اللہ رب العزت آپ کو معاف کر دیں
03:44یہاں تک کہ آپ کے اوپر کوئی عذاب آئے
03:47اور آپ کا کوئی مدد کرنے والا نہ ہو
03:50وَاتَّبِعُوا أَحْسَنَ مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِنْ رَبِّكُم مِنْ قَبْلِ أَنْيَاتِيَكُمُ الْعَذَابِ بَغْتَتًا وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
03:58کہ اس طرح سے آپ کے اوپر عذاب آئے
04:02کہ آپ کو فوراں پکڑ لے
04:04اور آپ ہل نہ سکیں
04:06آپ فوراں جگہ میں برباد ہو جائیں
04:08اور تیس نیس ہو جائے
04:10اور آپ کچھ بھی نہ کر سکیں
04:12اور آپ کو محسوس بھی نہ ہو
04:15تو آپ اس سے پہلے اللہ کی آگے کامیابی والی توبہ کریں
04:20اَن تَقُولَ النَّفْسًا يَا حَسْرَتَ
04:23یا تو آپ اس طرح سے پکارو
04:26اس طرح سے حسرت کرو
04:28اس طرح سے اپنے آپ میں بے بسی بیان کرو
04:34کہ اس سے بڑی بے بسی کوئی نہ ہو
04:37کیونکہ جب موقع ختم ہو جاتا ہے
04:40جب مولت ختم ہو جاتی ہے
04:43جب اللہ ٹائم ختم کر دیں گے
04:45جب اللہ آپ کے اوپر
04:47وہ چیز وہ موت کا فرشتہ لے کے آ جائیں گے
04:52اَلَا مَا فَرَّتُ فِي جُمْ بِاللَّهِ وَا
04:56اِن كُنْتُ لَمِنَ الْسَارِخِينَ
05:01اور آپ برباد ہو جاؤ
05:03کیوں؟
05:04کیونکہ اللہ کے کاموں کو آپ نے مزاق بنایا ہوا ہے
05:09اور اللہ کی فرمہ برداری کو آپ نے مزاق بنایا ہوا ہے
05:14حضور کی طریقوں کو آپ نے مزاق بنایا ہوا ہے
05:18حضور دینِ اسلام کو آپ نے ہسی اور مزاق کھیل تماشا بنایا ہوا ہے
05:23جسے کھیل تماشا کہتے ہیں وہ اپنے دینِ اسلام کو بنایا ہوا ہے
05:28اور دنیاوی زندگی کو آپ نے امیت دی ہے
05:42یہاں تک کہ آپ کی توبہ قبول نہ ہو
05:45اور آپ بے بسہ ہو جائیں
05:49اور آپ کچھ بھی نہ کر سکیں
05:51اس سے پہلے آپ اللہ کے آگے اچھی طرح سے توبہ کریں
05:56بہترین انداز سے توبہ کریں تو کامیابی ہوگی
05:59بَلَا قَدْ جَاعَتْكَ آئیَاتِ فَقَذَّبْتَ بِمَا وَسْتَكْبَرْتَ وَكُنْتَ مِنَ الْكَافِرِينَ
06:08اوپر کیا تھا
06:10اوپر آپ شکوا بھی کی ہے آپ نے
06:13کیا کہا
06:15اَوْ تَقُولَ لَوْ أَنَّ اللَّهَ هَدَانِ لَكُنْتُ مِنَ الْمُتَّقِينَ
06:21کہ اللہ اگر میری طرف کوئی اچھی دعوت بھیجتا
06:24تو میں نے دینِ اسلام قبول کر لینا تھا
06:27میں نے اچھے عمال کر لینے تھے
06:29اللہ جواب دیتا ہے
06:31قَدْ جَاعَتْكَ آئیَاتِ
06:33میں نے آپ کے پاس واضح نشانیاں بھیجی
06:37میں نے آپ کو اپنی قدرت بتائی
06:41فَقَذَّبْتَا تم نے مو موڑ لیا
06:44جھوٹ بولا
06:45اور اللہ کی نافرمانی کی
06:48گمرائی کو اختیار کیا
06:50تم کو شعور دیا
06:52تم کو عقل دیا
06:53تم کو دو راستے بتائے
06:55تو یہ محسوس کرتا تھا
06:58کہ یہ غلط راستہ ہے
06:59لیکن تو نے اپنے نفس اور شیطان کی اتباع کی
07:03اور اس وجہ سے اللہ کے آگے شکوے کرتا ہے
07:06اللہ رب العزت فرماتا ہے
07:09بَلَا قَدْ جَاعَتْكَ آئیَاتِ
07:12فَقَذَّبْتَ بِمَا وَسْتَقْبَرْتَ
07:14اس وقت تو اگڑ کے زمین پہ چلتا تھا
07:17اور زمین کے اوپر تو سمجھتا تھا کہ مجھ سے بڑا کوئی نہیں ہے
07:21اللہ کہتا ہے تکبر اللہ کو پسند نہیں ہے
07:23بَقُنْتَ مِنَ الْكَافَرِينَ
07:25اور اپنے آپ کو سب سے بڑا انکار کرنے والا سمجھتا تھا
07:29بَيَوْمَ الْكِيَامَتِ
07:31تَرَلَّذِينَ قَذَبُوا لَلَّهِ
07:33وَجُوعُهُمْ مُسْوَدَّ
07:35لَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَسْوَلْ لِلْمُتَكَبِّرِينَ
07:41اللہ رب العزت فرماتا ہے
07:43کہ قیامت والے دن آپ کے چیرے
07:47کالے سیاہ ہوں گے
07:48آپ کی پچان نہیں کی جائے گی
07:51آپ کے چیرے سے نفاق ٹپکے گا
07:53آپ کے موں سے شرقی بو آئے گی
07:57آپ کے موں سے اللہ کی نغافرمانی ظاہر ہوگی
08:01آپ کے موں سے اللہ کی لانت برسے گی
08:06تو مزد خواتین و حضرات
08:08ہمیشہ ہم وہ راستہ اختیار کریں
08:10جو اللہ رب العزت کے ہاں کامیابی والا راستہ ہو
08:14کہا جاتا ہے
08:16جو جس کے ساتھ زندگی گزارتا ہے
08:19تو وہ اسی کے ساتھ اٹھایا جائے گا
08:23اور یہاں تک بھی کہا جاتا ہے
08:25مولا ایک کائنات کا قول ہے
08:27مولا ایک کائنات سے مراد
08:29حضرت علی کرم اللہ وجہ الكریم کا
08:32کہ اگر کسی شخص کو پرکھنا ہے
08:36تو اس کے آس پاس کے لوگوں کو دیکھ لیں
08:38اس کے دوست کیسے ہیں
08:42اس کے ساتھ چلنے والے کیسے ہیں
08:46تو مزید خواتین و حضرات
08:47ہم خوب اچھی طرح جان لیں
08:50کہ ہم نے اللہ کے روح بروح پیش ہونا ہے
08:54کامیابی والوں کو اللہ فرماتا ہے
08:56وَيُنَجْيَ اللَّهُ الَّذِينَ ارْتَقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ لَا يَمُسْهُ مُسْءُ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
09:06کہ ان کو اللہ رب العزت کا غم محسوس بھی نہیں کروائیں گے
09:13ان کو عذاب محسوس بھی نہیں کروائیں گے
09:16ان کو پریشانی ان کے قریب نہیں جانے دیں گے
09:20اللہ ہر چیز پہ مختار ہے
09:28ہر چیز کا مالک ہے
09:30اللہ ہر چیز پہ قادر ہے
09:33ہر چیز کا خالق ہے
09:34لَهُ مَقَالِيدُ السَّمَاوَاتِ وَاللَّرْسِ
09:37زمین اور آسمان کی کنجیاں اس کے پاس ہیں
09:40وَالَّذِينَ كَفَرُ بِي آیَاتِ اللَّهِ اُلَائِكَهُمْ الْخَاسِرُونَ
09:45اور جو اللہ کی مخلفت کرتے ہیں وہ نیائیت خسارے میں ہیں
09:49اور بہت بڑے خسارے میں ہیں
09:52محسوس خواتین حضرات
09:54اللہ رب العزت
09:56قرآن مجید میں
09:58اپنی خوب بڑائی بیان کرتا ہے
10:01خوب مجھے اور آپ کو واضح کھول کھول کے اپنی نعمتیں بتاتا ہے
10:06اپنی قدرت بتاتا ہے
10:08اپنے طریقے بتاتا ہے
10:10اللہ کے راستے میں چلنے کا سلیکہ بتاتا ہے
10:13اللہ قرآن مجید میں
10:19اللہ رب العزت نے قرآن مجید کو اتارا جو بڑا مہربان نیاہیت ریم کرنے والا ہے
10:25کتاب فُسِّلَتْ آیاتُهُ قُرْآنًا عربیًا لِقَوْ مِنْ يَعْلَمُونَ
10:33اور یہ قرآن کی آیاتوں کو مفصل کیا
10:37واضح کیا
10:38کھول کھول کے بیان کیا
10:40اور ایک ایک نشانی بتائی
10:43کس کے لیے
10:44جو اکل رکھنے والے
10:47جو شعور رکھنے والے
10:49جو اللہ کی سمجھ رکھنے والے
10:51جو اللہ کے لیے سوچ رکھنے والے
10:53جو دن رات کاوش کرنے والے
10:56یہ دکھ کو نہیں دیکھتے
10:58اللہ کی بات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
11:02بشیروں و نظیروں
11:03اور کائنات میں سرور کائنات کے اوپر
11:06یہ قرآن مجید نازل کیا
11:07جو خوشخبری سنانے والا
11:09جو ڈرانے والا
11:12فَآَرَزَ أَكْسَرَهُمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ
11:15اور کتنے
11:16لوگ ہیں جنہوں نے مو مور دیا
11:19جنہوں نے کہا
11:20کہ ہمیں اس کی سمجھ ہی نہیں آتی
11:22سمجھ آنے کے باوجود وہ جھوٹ بولتے ہیں
11:25کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی
11:26ان کو یہ محسوس ہوتا ہے
11:28کہ یہ حق پہ ہیں لیکن ان کو یہ نفس
11:31اور شیطان اس راستے پہ آنے نہیں دیتا
11:33اور
11:34کہتے ہیں کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی
11:37وَقَالُ قُلُوبَنَا فِي أَقِنَّةٍ مِمَّا تَدْعُونَ
11:43اِلَيْهِ وَفِي آزَانِنَا
11:46وَقْرٌ وَمِمْ بَيْنِنَا وَبَيْنَكَ حِجَابٌ
11:50فَعْمَلْ إِنَّنَا آمِلُونَ
11:54کہتے ہیں کہ ہمارے دلوں میں غلاف ہے
11:57آپ کی بات
11:59کہ ہم اثر نہیں لیتے
12:02یہاں تک کہتے ہیں
12:03کہ آپ ویسے ہی باتیں کر رہے ہیں
12:06تو حضور نے پھر آجزی میں آ کے فرمایا
12:09قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِسْلُكُمْ يُحْيَا إِلَيَّا أَنَّمَا إِلَاهُكُمْ إِلَاهُ وَاہِدٌ
12:18فَاسْتَقِيمُوا إِلَيْهِ وَاسْتَغْفِرُوهُ وَوَيْلُ لِلْمُشْرِكِينَ
12:26حضور فرماتے ہیں کہ میں بھی آپ کی طرح ایک انسان ہوں
12:30اور ہاں مجھ پہ وحی آتی ہے
12:35یہ بات ان کو سمجھا دی
12:37آجزی میں یہ بات کر کے آگے فسیع و بلی و بلا بات بھی کر دی
12:42کہ کسی شخص کے اوپر وحی نہیں آتی
12:45آپ جیسے کمزرس لوگ ہیں
12:47ہاں میں آپ کو یہ سمجھانے کے لیے یہ بات بتا رہا ہوں
12:51کہ میں آپ کی طرح ہوں
12:52لیکن یہ حضور نے آجزی میں بولا تھا
12:54اور آگے یہ بھی بتا دیا کہ میرے اوپر وحی آتی ہے
12:57اور میں ایک علاہ کو مانتا ہوں
13:00اور آپ کا بھی ایک علاہ ہے
13:02اس کی طرف توبہ کر لو
13:06اس کی طرف ایمان لیاؤ
13:08اللہ کی طرف
13:09اپنی ہر چیز قربان کرنے کے لیے تیار ہو جاؤ
13:13اور معافی مانگ لو
13:15توبہ کر لو
13:18اور اگر نہیں کرو گے
13:20تو آپ کی ہلاکت
13:21اللہ رب العزت نے آپ کے مقدر میں لکھی ہوئی ہے
13:25اور جو لوگ کامیابی والے ہیں
13:27اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ عَجْرٌ غَيْرٌ مَمْنُونَ
13:32کوئی ان کو اللہ اتنا کامیاب کرے گا
13:35کہ میں آپ کو بتاؤں کہ بے انتہا کامیاب کرے گا
13:41کہ اس کامیابی کی کوئی انتہا نہیں ہوگی
13:46انسان اقل سے سوچ سکتا ہے نا
13:48کہ میں کتنا کامیاب ہو سکتا ہوں
13:51اللہ رب العزت نے دو دنوں میں زمین بنائی
13:56اور زمین کو اللہ رب العزت نے زمین کی اوپر پاڑوں کو گار دیا
14:01اور نیروں کو چلا دیا
14:03چار دنوں میں آسمانوں کا نظام بنایا
14:06اور یہ اللہ رب العزت نے
14:09اس لیے یہ سب کچھ کیا
14:11تاکہ یہ دنیا اسواب کی جگہ ہے
14:14میں اور آپ اسواب اختیار کریں
14:17سم مستوائل السمائی
14:20اور پھر اللہ رب العزت نے عرش بنایا
14:23اللہ رب العزت نے
14:25کائنات کا ذرہ ذرہ بنایا
14:29وہ بھی انسانیت کی خدمت کے لیے
14:31تم عزیز خواتین حضرات
14:33اللہ نے اس امت کی بھی شان بیان کیا
14:37اللہ نے اس امت کے جو صالح لوگ ہیں
14:41اس کو اللہ نے قرآن میں بیان کیا ہے
14:43اللہ رب العزت فرماتا ہے
14:45وَمَنْ أَخْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ
14:48وَآمِلَ صَالِحًا
14:50وَقَالْ إِنَّنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ
14:52کچھ لوگ میرے حبیب کی امت میں ایسے ہوں گے
14:56کہ وہ اتنے عالی عمال کریں گے
15:00اتنی اللہ کے ساتھ ان کی محبت ہوگی
15:03اتنا اللہ کے ساتھ ان کا عشق ہوگا
15:06کہ وہ دن میں رات اللہ کی دعوت دیں گے
15:10وہ دن رات سوئیں گے بھی
15:14تو خیالوں میں ان کو اللہ کے کام آئیں گے
15:17تو سورات میں وہ اللہ کے لیے
15:19زندگی بسر کرنے کی کوشش کریں گے
15:22وَمَنْ اَخْسَنُ قَعُلَ مِمْ مَنْ دَعَائِلَ اللَّهِ
15:24اللہ ان پہ فخر کرتا ہے
15:26زمین کے ذرے ذرے میں فخر کرتا ہے
15:29اور کیا ہی ان کے کردار ہیں
15:31اور کیا ہی ان کی خوبصورتی ہے
15:34اور کیا ہی ان کی اللہ کے لیے زندگی ہے
15:37اور کیا جوانی ہے
15:38اور کیا بڑاپا ہے
15:40اور کیا بچپن ہے
15:41اور کیا ان کی ایک ایک سانس گزر رہی ہے
15:45اور کہتے ہیں
15:46وہ اللہ کی دن رات دعوت دیتے ہیں
15:49اور اللہ کے آگے آجزی اس طرح سے کرتے ہیں
15:53انکساری اس طرح سے کرتے ہیں
15:55اور اللہ کے آگے ہر وقت توبہ اس طرح سے کرتے ہیں
15:59کہ جس طرح کے ایک نافرمان بھی اللہ کے آگے توبہ نہیں کرتا
16:06وَمَنْ اَحْسَنُ قَوْ لَمِّمْ مَنْ دَعَى الْاللَّهِ
16:09کہ کیا ہی خوبصورتی سے بیان کرتے ہیں
16:12اور اللہ کی بات کرتے ہیں
16:15اور اچھے عمال کرتے ہیں
16:17اور آخر میں کہتے ہیں کہ یہ سب توفیق اللہ کی تھی
16:22یہ تمام نظام جو تھا
16:25جو میرے زبان سے الفاظ بھی نکلا ہے
16:28یہ اللہ کی عطا تھی
16:29یہ اللہ کا فضل تھا
16:31یہ اللہ کا کرم تھا
16:35تم حضرت خواتین حضرات
16:36پھر آخر میں کہتے ہیں
16:38اِنَّنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ
16:40کہ ہم تو ایک سادہ سے مسلمان ہیں
16:44ہمیں جو کچھ بھی
16:47اللہ رب العزت
16:48جو کچھ بھی ہم بیان کر رہے ہیں
16:50یہ اللہ کی عطا ہے
16:51اور یہی طریقے کارج صحابہ اکرام کا تھا
16:54جب بھی کوئی اچھا عمل کرتے تھے
16:56جب بھی کوئی بڑا مارکہ اختیار کر جاتے تھے
16:59جب کسی غزوات میں فتح حاصل کرتے ہیں
17:02جب حضور کو کوئی خوشی کی بات کرتے
17:06حضور کے خوشی کے لئے کوئی کام کر جاتے
17:09تو کہتے ہیں
17:10کہ یہ ہمیں حضور کی سرپرستی
17:14اور اللہ رب عزت کے حکم
17:17اور اللہ کے فضل و کرم
17:19اور اللہ کی عطا سے ہوا ہے
17:21اور جب کوئی ان سے
17:23ایسا معاملہ ہو جاتا
17:25جو اللہ کا ناپسندیدہ عمل ہوتا
17:27اللہ کے آگے رو رو کے
17:29اپنے آپ کو کمزور کر دیتے
17:31اپنے آپ کو لاغر کر دیتے
17:33اور کہتے کہ یہ معاملہ ہماری طرف سے تھا
17:37ہم نے غفلت کی ہے
17:39ہم اللہ کی ناراضگی کا سبب بنے ہیں
17:41ہم نے حضور کو دکھ دیئے ہیں
17:45ہم نے اللہ کی مخالفت سم پیچھنے
17:48کتنے صحابہ اکرام میں
17:51کہ گناہوں کی وجہ سے رو رو کے
17:53اپنا برا حال کر دیا
17:57مزد خواتین و حضرات
17:58پھر اللہ ان کے بارے میں فرماتا ہے
18:00لَا تَسْتَوِ الْحَسَنَةُ وَلَا سَيِّئَةُ
18:04کہ وہ کبھی جو نیکی کرنے والا برائی کے برابر نہیں ہو سکتا
18:17جس سے اپنی ذات کے خاطر دشمنی ہوتی تھی
18:21جس سے اداوت ہوتی تھی
18:23جس سے ان کو دن رات جو ان کو تکلیف مہنچاتے تھے
18:28جو ان کے راستے پہ آر ڈالتے تھے
18:30اگر وہ اسلام پہ آتے تو وہ پہلے دن ہی ان کا دوست بن جاتا تھا
18:35وہ ان کا اس طرح سے دوست بنتا تھا
18:37کہ جس طرح پیچھے اس نے کچھ کیا ہی نہیں
18:40اور اللہ فرماتا ہے
18:42اَلْحُبُ فِي اللَّهِ الْبُوزُ فِي اللَّهِ
18:45کہ آپ محبت بھی اللہ کے لیے کریں
18:47اور آپ بوز بھی اللہ کے لیے رکھیں
18:52وَأَمَّا يُلَقَّاهَا إِلَّا الَّذِينَ سَبَرُوا
18:55تو اللہ فرماتا ہے یہ جو دولت ہے
18:57یہ سبر کرنے والوں کو ملتی ہے
19:00یہ آزماشوں سے گزرنے والوں کو ملتی ہے
19:03یہ نشیب و فراز برداشت کرنے والوں کو ملتی ہے
19:09وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا زُحَذْرٍ عَظِيمٍ
19:13اور یہ بڑے نصیب والے ہوتے ہیں
19:15یہ بڑے اللہ کی فضل میں ہوتے ہیں
19:18یہ بڑے اللہ کی رحمت میں ہوتے ہیں
19:20اور بڑے بردبار ہوتے ہیں
19:23بڑے مہنتی لوگ ہوتے ہیں
19:26وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيطَانِ
19:34جب آپ کے اوپر کوئی شیطان وار کر جائے
19:37یا شیطان آپ کو پھنسانے کی کوشش کرے
19:40ورغلانے کی کوشش کرے
19:42اللہ کی نافرمانی کرنے کی کوشش کرے
19:44تو فَسْتَعِذْبِ اللَّهِ
19:47تو اللہ کی پناہ مانگو
19:48اللہ سے رحمت مانگو
19:50اللہ کے آگے دعا کرنا شروع کر دیں
19:54اللہ بہترین سننے والا ہے
19:57اللہ بہترین جاننے والا ہے
20:00وَمِنْ آیَاتِهِ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْكَمَرُ
20:04اللہ رب العزت کی نشانیاں ہیں
20:06دن رات سورہ چاند
20:09اور لا تسجدو لشمس ولا لکمر
20:14وَسْجُدُ لِلَّهِ اللَّذِي خَلَقَهُنَّ
20:17اِن كُنْتُمْ اِيَّاهُ تَعْبُدُونَ
20:20اور سورج کے آگے سجدہ نہ کرو
20:22چاند کے آگے سجدہ نہ کرو
20:24یہ اس وقت کے
20:27عرب کے لوگوں کو کہا جاتا تھا
20:29کریش والوں کو کہا جاتا تھا
20:30مشرقین مکہ کو کہا جاتا تھا
20:32جنہوں نے اسلام قبول نہیں کیا تھا
20:34ان کو کہا جاتا تھا
20:36کیونکہ وہ سورج کی پوجہ کرتے تھے
20:38چاند کی پوجہ کرتے تھے
20:39اران کیونکہ ہدایت ہے
20:41سراپا ہدایت ہے
20:43قیامت تک
20:44میرے اور آپ کے لئے ہے
20:46کہ ہم کسی چیز کے آگے
20:48اس وجہ سے نہ جھکیں
20:49کہ یہ ہمیں فائدہ دے گا
20:52کہ ہمیں ہمارا کاروبار فائدہ دے گا
20:55ہمیں فلان شخص فائدہ دے گا
20:57ہمیں فلان جماعت فائدہ دے گی
21:00ہمیں فلان آدمی فائدہ دے گا
21:03نہیں
21:04بلکہ اس وجہ سے کریں
21:06کہ اللہ رب العزت کے وہ راستے پہ چل جائے
21:09یا اللہ کے لئے انسانیت کا خیال کرنا
21:14اللہ کے ہم بڑا مقبول ہے
21:16اور اللہ بڑا پسند کرتے ہیں
21:17نیت ہماری یہ ہو
21:19یہ نیت نہ ہو کہ اس سے ہمیں فائدہ ہو
21:22فائدہ دلوانے والا اور فائدہ دینے والا
21:25اللہ ہے
21:30اور اگر آپ
21:31بہترین عبادت کرنے والے ہوت
21:33ان چیزوں میں کبھی نہیں پڑنا
21:35کسی کے آگے
21:36اگر
21:37کسی کی عزت کرنی ہے
21:39تو وہ اللہ کے لئے کرنی ہے
21:40کسی سے بوزر رکھنا ہے
21:42وہ اپنے آپ کے لئے نہیں
21:44بلکہ اللہ کے لئے رکھنا ہے
21:46جو بیسویں پارے کی آخری آیات ہے
21:59اللہ رب العزت فرماتا ہے
22:01کہ جو نیکی کرے گا
22:02وہ اپنے نفس کے لئے کرے گا
22:04جو اچھائی کرے گا
22:06دراصل وہ اپنے آپ کے لئے کرے گا
22:07جو برائی کرے گا
22:09وہ اپنے آپ کے لئے کرائے گا
22:10دراصل اللہ کو ہماری ضرورت نہیں ہے
22:13ہمیں اللہ کی ضرورت ہے
22:15اور آپ کا رب بہترین
22:19عجر دینے والا ہے
22:20رحمت کرنے والا ہے
22:22آپ کے اوپر بڑا مربان ہے
22:24آپ کے اوپر بڑا فضل کرنے والا ہے
22:26صرف بے صرف
22:28میں اور آپ
22:29اللہ کے راستے میں چلنا شروع ہو جائیں
22:31تو مزید خواتین و حضرات
22:34رمضان کا دوسرا عشتہ چل رہا ہے
22:37بڑا رحمت والا ماں ہے
22:39بڑی برکت والا ماں ہے
22:41بڑی نجات والا ماں ہے
22:43ہم توبہ کریں
22:45اور ایسی توبہ کریں
22:46کہ ہم
22:47ہماری پچھلی زندگی میں
22:49جو کچھ بھی ہوا ہے
22:50ہم اس کو بھول جائیں
22:51اور ہم
22:53کسی مرشد کامل اکمل کو پکڑیں
22:56اور
22:57میں آپ کو بتاتا چلوں
22:58کہ آپ سلطان العاشقین
23:01حضر السخی سلطان محمد نجیب الرحمن
23:04مدذل اللہ اکدس کی
23:06مسجد زارہ میں تشریف لائیں
23:09اور
23:09آپ ان کے دستے اکدس سے بیعت ہوں
23:12اور اسم عاظم کا ذکر لیں
23:15اسم عاظم ہی آپ کو
23:16اللہ کے راستے میں چلائے گا
23:18سیرات مستقیم دکھائے گا
23:21سالحین والا راستہ دکھائے گا
23:23حق والا راستہ دکھائے گا
23:25فرقہ واریت سے نجات دلائے گا
23:27اور آپ مدذل اللہ اکدس ہی
23:29امام مبین ہیں
23:30اور آپ مدذل اللہ اکدس ہی
23:33مجدد دین ہیں
23:34آپ مدذل اللہ اکدس ہی
23:36انسان کامل ہیں
23:38معزیز خواتین و حضرات
23:39میں آپ کو دعوت دیتا ہوں
23:41کہ آپ خان کا سلطان العاشقین میں
23:43ضرور تشریف لائیں
23:44مما علینا
23:45اللہ البلاہ المبین
Comments