Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 15
Tuesday, 03 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Tuesday, 03 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Category
📚
LearningTranscript
00:00نحمده و نسلی و نسلیم على رسول الكریم
00:03اما بعد فاؤز باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09مزرز خواتین و حضرات
00:11سب کو قرآن اور رمضان ٹرانسومیشن میں خوشحمدید کرتے ہیں
00:16آج ہماری پندر بھی انترابی ہے
00:19اور ہمارا انیس پارہ ہے
00:23اس میں سے چند آیات آپ کے سامنے بیان کریں گے
00:27اور اللہ کے آگے دعا کرتے ہیں
00:29کہ اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو
00:32جو کچھ بیان کریں
00:34اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
00:37کہ موسیٰ علیہ السلام کا توقل کیسے تھا
00:40اور موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا توقل کیسے تھا
00:44اور اللہ رب العزت نے موسیٰ علیہ السلام کو کس طرح سے کامیاب کیا
00:50فرمایا جاتا ہے کہ جب فیراؤن نے خواب دیکھا
00:54تو فیراؤن کو خواب کی سمجھ نہیں آئی
00:58تو فیراؤن نے نجومیوں کو بولایا
01:01تو نجومیوں کو بولایا
01:03تو خواب بتایا
01:04تو تمام نجومیوں اور جادو گروں نے کہا
01:07کہ اس سال ایک بچہ پیدا ہوگا
01:09جو آپ کی حکمت اور سلطنت کو بھی ختم کرے گا
01:14اور آپ کو بھی قتل کرے گا
01:16فیراؤن یہ دیکھ کے رہ نہ سکا گبرا گیا
01:19اور اللہ رب العزت کی اس کو لانت برسی
01:23اور اس نے تمام بچوں کو قتل کروانا شروع کر دیا
01:28مزد خواتین حضرات جس کو اللہ رکھے
01:31اسے کوئی مار نہیں سکتا
01:33جسے اللہ رب العزت نے زندہ رکھنا ہے
01:36اس کے اوپر کوئی ذرے برابر آنچ نہیں آسکتی
01:41کیونکہ وہ اللہ رب العزت کی حفاظت میں آ جاتا ہے
01:44اور اللہ مجھے اور آپ کو یہ بتاتا ہے
01:47کہ کائنات کا جو سردار ہے
01:50کائنات میں جو خود کو رب کلوانے والا ہے
01:53اس کے بس میں کچھ نہیں ہے
01:55بلکہ کائنات کا مالک اللہ ہی ہے
01:58تو جب اس نے بچوں کو زبا کروانا شروع کر دیا
02:02اسی دوران موسیٰ علیہ السلام کی والدہ بھی امید سے تھی
02:08فرمایا جاتا ہے جب موسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے
02:12تو موسیٰ علیہ السلام کو ان کی والدہ نے
02:16ایک صندوق میں بند کیا
02:19وہ مائیں ذرا اپنے گریبان میں جانک کے دیکھیں
02:23کہ جب بچہ پیدا ہو تو اس کو صندوق میں ڈالنا کتنا مشکل ہوتا ہے
02:28پھر آگے یہ بھی پتہ ہو کہ آگے بھی موت ہے
02:31اور پتہ نہ ہو کہ اس کی زندگی بچے گی یا نہیں بچے گی
02:35اس کے بعد دریائے نیل میں پھینکا
02:38اور دریائے نیل میں پھینکنے کے بعد
02:40ماں کا لاد آیا اور ماں کا لاد یہ کہہ رہا ہے
02:44اپنی بیٹی کو موسیٰ علیہ السلام کی بہن مریم کو
02:47کہ آپ اس صندوق کو اکا دیان کریں
02:51کہ دیکھیں یہ کہاں جا رہا ہے
02:53تو دریائے نیل میں پھینکنے کے بعد
02:58وہ بے کراری سے ان کی بین اس صندوق کے پیچھے گئی
03:02تو موسیٰ علیہ السلام کا جو صندوق تھا
03:06وہ فیراؤن کے گھر کے قریب جو خادمہ تھی
03:09وہ پانی کے قریب تھی
03:11تو انہوں نے یہ صندوق دیکھا
03:13تو صندوق کو قریب کر کے کھولا
03:16تو دیکھا کہ ایک روشن
03:17اور ایک خوبصورت سا چراغ اور ایک خوبصورت ایک بچہ ہے
03:22ان کی بین یہ سارا ماجرہ دیکھ رہی تھی
03:26اور اس بات سے وہ خوف زدہ بھی ہوئی
03:29پریشان بھی ہوئی جب وہ صندوق اٹھا کے
03:33فیراؤن کے گھر چلا گیا
03:34اور جب فیراؤن کے گھر گیا
03:36تو آسیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
03:39یہ بات جب پتہ چلی
03:41تو انہوں نے اس صندوق میں سے
03:42اس بچے کو اٹھایا
03:44اور بچے کو اٹھانے کے بعد
03:46آسیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
03:49کہ یہ تو بنی اسرائیل میں سے ہے ہی نہیں
03:51یہ پتہ نہیں کہاں سے آ گیا ہے
03:55مزید خواتین و حضرات
03:59فیراؤن یہ بات نہیں مانا
04:01فیراؤن نے کہا کہ اس کو قتل کیا جائے
04:03آسیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:05بڑے طریقے سے
04:06موسیٰ علیہ السلام کی جان بچائی
04:09پھر آسیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:11فیراؤن کو مطمئن کیا
04:13کہ یہ موسیٰ علیہ السلام نہیں ہے
04:16یہ تمہاری سلطنت کو کچھ نہیں کرے گا
04:19یہ تو ایک عام سا بچہ ہے
04:21پھر جب وہ دودھ نہیں پی رہے تھے
04:24پھر آسیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:30تمام عورتوں کو بولایا
04:32لیکن کیونکہ وہ اللہ کے نبی تھے
04:35وہ عام کسی عورت کا دودھ نہیں پی سکتے تھے
04:38تو ان کی بین مریم نے کہا
04:41میں آپ کو ایک عورت بتاؤں گی
04:43جو اس بچے کو دودھ پلائے گی
04:45تو وہ پیل پی لیں گے
04:47تو انہوں نے جا کے اپنی ماں کو بتایا
04:50اور ماں گئی
04:51اور ماں نے ان کو دودھ پلایا
04:54معزز خواتین و حضرات
04:56یہ کیا ماجرہ چلا
04:58اور کیا یہ اللہ کا طریقہ ہوا
05:01اللہ کا کیا یہ
05:03فضل ہوا موسیٰ علیہ السلام کے اوپر
05:06اور ان کی ماں کا کتنا امتیان ہوا
05:10کہ جب وہ دریائے نیل سے فیراؤن کے گھر پہنچا ہوگا
05:16تو ان کے دل نے کیا کہا ہوگا
05:18اور پھر جب وہ ان کے گھر گئی
05:21تو وہ ان کا دودھ پینا شروع ہو گئی
05:23اور پھر ان کو اجرت پہ دودھ پلانے کے لیے رکھ دیا گیا
05:29یہ اللہ کا نظام چک کریں
05:31اللہ کی قدرت چک کریں
05:33اور اللہ رب العزت نے کس طریقے سے
05:36فیراؤن کو اور موسیٰ علیہ السلام کو اگٹھے کیا
05:41اور دشمن کے گھر میں موسیٰ علیہ السلام کی پروش کی
05:45ماذا خواتین و حضرات
05:47جب تک وہ دودھ پیتے رہے
05:49تو وہ اپنی ماں کی کفالت میں رہے
05:52ان کی ماں ان کی دودھ بھی پلاتی رہی
05:55اور ان کی حفاظت بھی کرتی رہی
05:58تو اسی دوران ایک دفعہ کتابوں میں آتا ہے
06:02کہ بعض مفسرین لکھتے ہیں
06:08کہ ایک دفعہ
06:09حضرت آسیہ رضی اللہ عنہ نے
06:12فیراؤن کو موسیٰ علیہ السلام اٹھانے کے لیے دیئے
06:16تو موسیٰ علیہ السلام نے ان کی داڑی نوچ دی
06:20اور کہا جاتا ہے کہ ایک تھپڑ بھی اس کو مات دیا
06:24اور فیراؤن کو یہ شک ہو گیا
06:27کہ یہ وہی موسیٰ ہیں
06:29جو میری حکمت اور میری سلطنت ختم کر کے
06:32مجھے قتل کریں گے
06:34تو حضرت آسیہ نے کہا
06:35کہ امتحان کے طور پہ آپ کچھ حصے لے لیں
06:38یہ بچہ ہے
06:39یہ بچہ ہے
06:41یہ کسی کی حکمت اور سلطنت
06:42اور کسی کو قتل نہیں کرے گا
06:45اس کو کیا پتا ہے
06:46کہا جاتا ہے کہ فیراؤن نے جب ان کا امتحان لیا
06:50تو ایک طرف یاکوت رکھ دئیے گئے
06:52اور ایک طرف انگارے رکھ دئیے گئے
06:55تو موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں آتا ہے
06:57کہ وہ یاکوت کی طرف لپکے
06:59لیکن جبریل علیہ السلام آئے
07:01تو انہوں نے ان کا ہاتھ
07:03انگارے کی طرف کیا
07:05اور وہ انگارہ اٹھا کے انہوں نے زبان میں رکھا
07:07جس کی وجہ سے
07:08بعض مفسرین اور محدثین یہ کہتے ہیں
07:12کہ ان کی زبان پہ لکنت بھی تھی
07:15تو پھر جا کے فیراؤن کو یقین ہوا
07:18یہ موسیٰ علیہ السلام نہیں ہے
07:20بلکہ یہ کوئی عام سا بچہ ہے
07:24معزز خواتین و حضرات
07:27پھر ہوا یوں
07:29کہ وہ پروش کرتے کرتے کرتے
07:32جب بڑے ہوئے
07:33تو موسیٰ علیہ السلام
07:35ظاہر ہونا شروع ہوئے
07:37تو فیراؤن نے ان کو گھر سے نکال لیا
07:40تو وہ ایک دن جا رہے تھے
07:42تو ایک
07:45کبتی تھا
07:46وہ بنی اسرائیل کے ایک شخص سے لڑ رہا تھا
07:49انہوں نے بڑا اسے سمجھایا
07:51بڑا اسے بتایا
07:52کہ نہ کر ایسا
07:53لیکن اس نے جب
07:55ایسا کیا
07:56تو موسیٰ علیہ السلام نے
07:58ایک ہی
07:59فرمایا جاتا ہے
08:01ایک مکہ مارا
08:02تو اس سے وہ ہلاک ہو گیا
08:05موسیٰ علیہ السلام کا
08:07کوئی ارادہ نہیں تھا
08:08اسے مارنے کا
08:09لیکن
08:10اس کے مقدر میں ہی مرنا تھا
08:13تو پھر
08:14یہ بات ابھی
08:15خبر کسی تک پہنچی نہیں تھی
08:18موسیٰ علیہ السلام کی
08:19کہ موسیٰ علیہ السلام نے اس کو مارا ہے
08:22لیکن دوسرے دن جب موسیٰ علیہ السلام واپس آئی
08:24تو وہی شخص کسی اور سے لڑ رہا تھا
08:28جب اس شخص نے موسیٰ علیہ السلام کو مدد کے لیے کہا
08:31تو موسیٰ علیہ السلام نے کہا
08:32یہ روزانان لڑتا ہے
08:34تو موسیٰ علیہ السلام جب اس کی طرف بڑے
08:37اس نے سوچا کہ یہ مجھے بھی مار ڈالیں گے
08:39تو اس نے شور مچانا شروع کر دیا
08:41تو یہ بات پھیلتے پھیلتے فیراؤن تک گئی
08:45فیراؤن کو جب پتا چلا
08:47کہ موسیٰ علیہ السلام نے کبتی کا قتل کیا ہے
08:50تو موسیٰ علیہ السلام نے ہجرت کر لی
08:54تو معزز خواتین و حضرات
08:56جب موسیٰ علیہ السلام نے ہجرت کی
08:58تو جاتے جاتے ایک کوئن تھا
09:01کوئن میں دو عورتیں تھی
09:03جو پانی بھر رہی تھی
09:06اور بکریاں تھی
09:08تو موسیٰ علیہ السلام نے ان کی مدد کی
09:11اور وہ جلد اس جگہ سے فارغ ہو گئی
09:14وہ دراصل حضر شعب علیہ السلام کی بیٹیاں تھی
09:17تو وہ جب وہاں سے گھر واپس جلدی پانچ گئی
09:22تو شعب علیہ السلام نے تاجب کا اظہار کیا
09:25شعب علیہ السلام کہنے لگے
09:28کہ آج آپ جلدی آ گئی ہیں
09:30تو انہوں نے کہا کہ ایک اللہ کا بندہ تھا
09:32جس نے ہماری مدد کی
09:34جس کی وجہ سے میں اور میری بین جلدی فارغ ہو گئی
09:38تو شعب علیہ السلام نے کہا
09:40کہ اس بند شخص کو بولاؤ
09:41جب موسیٰ علیہ السلام کو بولایا گیا
09:44تو موسیٰ علیہ السلام بڑے عدب سے
09:46بڑے پیار سے
09:48بڑی محبت سے
09:50شعب علیہ السلام کے در پہ گئے
09:52شعب علیہ السلام کو سارا قصہ سنایا اپنا
09:55تو شعب علیہ السلام نے کہا
09:57کہ اب آپ کو کوئی چھیڑ نہیں سکتا
10:00اب آپ محفوظ جگہ پر پانچ گئے ہو
10:03تو شعب علیہ السلام
10:07نے ان کو
10:08اپنی بیٹی سے نکاح کروایا
10:11شعب علیہ السلام نے کہا
10:12کہ آٹھ سال تک آپ میرے پاس رہیں
10:14لیکن موسیٰ علیہ السلام نے کہا
10:16جاتا ہے کہ دس سال تک بکریاں چرائیے
10:18پھر وہ بعد میں
10:20موسیٰ علیہ السلام
10:21اپنی ایلیہ
10:24مطرمہ کو لے کر
10:26وہاں سے گئے
10:27جاتے ہوئے ایک درخت سے آواز آئی
10:30کہ میں اللہ ہوں
10:31موسیٰ علیہ السلام جب درخت کے پاس گئے
10:34تو فرمایا جاتا ہے
10:36کہ وہاں سے آواز آئی
10:37کہ میں
10:37اللہ ہوں
10:39اور آپ اس پاک وادی میں
10:41اپنے نالین مبارک
10:43اتار کے آئیں
10:44تو نالین مبارک
10:46اتارنے کے بعد
10:47موسیٰ علیہ السلام
10:49جب وہاں سے واپس گئے
10:51تو جب وہ مصر گئے
10:52تو مصر حرون علیہ السلام
10:54کو لے کر
10:55پھر وہ
10:58فراؤن کے در میں
10:59دوبارہ دعوت حق دینے کے لیے گئے
11:03جب وہ فراؤن کے گھر دعوت حق دینے کے لیے گئے
11:07تو فراؤن نے ان کو
11:09اس کبتی کی یاد دلائی
11:11کہ آپ نے اس کبتی کا بھی قتل کیا تھا
11:14اور آپ
11:15تو میرے پاس ہی پروان چڑے ہو
11:18اور آج مجھے دعوت دیتے ہو
11:20موسیٰ علیہ السلام نے کہا
11:23کہ میں اس رب کی دعوت دیتا ہوں
11:25جو سورج اور چاند کا مالک ہے
11:27صرف سورج چاند کا مالک نہیں ہے
11:30بلکہ کائنات کے ذرے ذرے کا مالک ہے
11:33میرا اور آپ کا مالک ہے
11:36فرمایا جاتا ہے
11:37کہ فراؤن کو یہ بات
11:39بڑی گران گزری
11:41تو فراؤن نے
11:44تمام لوگوں کو
11:45اگٹھا کیا
11:46اور اگٹھا کرنے کے بعد
11:48فراؤن اور موسیٰ علیہ السلام نے
11:51جب دعوت حق دی
11:52ہر طرف سے موسیٰ علیہ السلام نے
11:55اس کو
11:56بے بس کر دیا
11:58اس کے
11:59نجومیوں کو بے بس کر دیا
12:01اس کے
12:02جو جادو گروں کو بے بس کر دیا
12:05اور ہر طرح سے بے بس ہونے کے بعد
12:08وہ اپنی انانیت میں آ گیا
12:10اور اپنی خود پرستی میں آکے
12:12موسیٰ علیہ السلام کو
12:14مارنے کے لئے نکلا
12:16اپنی فوج لگائی
12:18تو قرآن مجید میں آتا ہے
12:21کہ جب
12:22فراؤن نے ان کا تعقب کیا
12:25تو
12:26فَلَمَّا تَرَى الْجَمْعَانِ
12:28قَالَ أَصْحَابُ مُوسَىٰ اِنَّا لَمُدْرَقُونَ
12:31موسیٰ علیہ السلام جب دریہ کے قریب پہنچے
12:35اپنے گوڑے لے کے
12:36تو موسیٰ علیہ السلام کے
12:38اصحاب جو ساتھی تھے
12:41وہ کہنے لگے
12:42کہ اب آگے دریہ ہے
12:44اور پیچھے فیراؤن ہے
12:46اور ہم بے بس ہو گئے ہیں
12:48ہر آگے بھی موت ہے
12:51اور پیچھے بھی موت ہے
12:52ہم نے کدھر جانا ہے
12:54موسیٰ علیہ السلام نے کہا
12:56قَالَ قَلَّا
12:58اس کا ترجمہ ہم یوں کرتے ہیں
13:01کہ موسیٰ علیہ السلام نے کہا
13:03نہیں
13:03میرا اللہ میرے ساتھ ہے
13:05اس کا ترجمہ ہم یوں کرتے ہیں
13:08کہ موسیٰ علیہ السلام نے
13:10ایک شاندار ذاوت دی
13:12اور ایک شاندار توقل کیا
13:14اور اپنے ساتھیوں کو کہا
13:17کہ نہیں ہمارا اللہ ہے
13:20جو کائنات کا مالک ہے
13:21انہم آئی ربی سیہ دین
13:24کہ بے شک ہمارا اللہ ہے
13:27جو ہمیں راستے پہ چلائی گا
13:29ہمارا اللہ ہے جو ہمیں
13:31فیراؤن سے نجات دلائے گا
13:34اور کامیابی دے گا
13:35ہم اللہ کے لئے لڑ رہے ہیں
13:38اور اللہ کسی جگہ
13:40ہمیں بے بس نہیں کرے گا
13:42بلکہ کامیابی دلائے گا
13:44اور موسیٰ علیہ السلام
13:46نے فَأَحْيَيْنَا إِلَى مُوسیٰ
13:49اَنِذْرِبْ بِعَسَا كَالْبَحْرِ
13:52موسیٰ علیہ السلام کو
13:53فوراً وَئی آئی
13:55کہ موسیٰ اپنا عَسَا مارو
13:57دریہ میں
13:58اور فَنْ تَلِقَ فَقَانَ كُلُّ فِرْقٍ
14:02قَلْ تَوْدِ الْعَظِيمِ
14:05فرمایا جاتا ہے
14:06کہ موسیٰ علیہ السلام
14:07نے جب اس دریہ کے اندر
14:09اپنی لاتھی ماری
14:11تو دریہ میں سے
14:12راستے بننا شروع ہو گئے
14:15ان راستوں کے بارے میں
14:17کہا جاتا ہے کہ وہ راستے
14:19اتنے صاف ہونا شروع ہو گئے
14:21کہ موسیٰ علیہ السلام
14:22کے گوڑے اور موسیٰ علیہ السلام
14:25کے اصحاب کے گوڑے
14:26ان کے اندر چلے گئے
14:29وَأَزْلَفْنَا سُمَّ الْآخَرِينَ
14:32اور وہاں قریب لائے ہم دوسروں کو
14:34وَانْجَئِنَ مُوسَىٰ وَمَنْ مَاہُوا اجْمَائِنَ
14:38اور ہم نے موسیٰ اور اس کے
14:40ساتھ دینے والوں کو کامیاب کیا
14:44اور کہا جاتا ہے
14:46کہ موسیٰ علیہ السلام کے گوڑے
14:48جب دریہ سے پار ہو گئے
14:50اور یہاں تک مفسرین لکھتے ہیں
14:54کہ موسیٰ علیہ السلام کے آخری گوڑا بھی
14:57جب اس دریہ سے پار ہو گیا
14:59تو اس وقت
15:01فیراؤن نے جب دیکھا
15:04کہ آگے موت ہے
15:05اور اس کو جب موسیٰ علیہ السلام کا
15:07موجزہ نظر آیا
15:08تو اس نے بھی دریہ کے اندر گوڑے
15:10ڈالنا شروع کر دیئے
15:12مزید خواتین حضرات
15:15مفسرین لکھتے ہیں
15:16کہ جب موسیٰ علیہ السلام
15:19کا آخری گوڑا دریہ کے
15:22کنارے سے پار ہوا
15:24اور فیراؤن کا آخری گوڑا
15:27دریہ کے کنارے سے اندر ہوا
15:30تو اللہ رب العزت جلال میں آئے
15:33اور دریہ کو حکم دیا
15:36کہ فیراؤن کے لشکر کو تباہ کر
15:38وہ دریہ موجے مارنے لگا
15:41اور فیراؤن تباہ اور برباد ہو گیا
15:44قرآن کہتا ہے
15:46ثم اغرقنا الاخرین
15:48بے شک ہم نے دوسروں کو
15:50ڈبو دیا
15:51غرق کر دیا
15:52تیس نیس کر کے رکھ دیا
15:54فیراؤن کے لشکر کو
15:55جو اپنے آپ کو رب مانتا تھا
15:58اللہ نے اس کو
15:59دریہ کے اندر تیس نیس کر کے
16:01رکھ دیا
16:02اور موسیٰ علیہ السلام
16:04کامیاب ہوئے
16:05موسیٰ علیہ السلام
16:07کا توقع کام کر گیا
16:09موسیٰ علیہ السلام کی دعوت
16:12کام کر گئی
16:13موسیٰ علیہ السلام
16:14نے اس طاقت کے خلاف
16:16آواز اٹھائی
16:17جس طاقت کے خلاف
16:18کوئی آواز نہیں اٹھا رہا تھا
16:20اللہ کے دیئے اوہ دین
16:21کے مطبق لوگوں کو
16:23دعوت دی
16:23اور دعوت حق دے کے
16:25اور میرے اور آپ تک
16:27یہ بات پہنچائی
16:28کہ حق ہمیشہ غالب ہوگا
16:30اور جو نافرمانی
16:32ہمیشہ
16:33تباہ اور برباد ہوگی
16:37مزد خواتین و حضرات
16:38یہ
16:40کچھ موسیٰ علیہ السلام
16:42اور فیراؤن کا
16:42واقعہ تھا
16:44اور
16:46یہی
16:47مجھے اور آپ کو
16:48یہ کامیابی بتا رہی ہے
16:50کہ ہم کس طرح سے
16:52اللہ کے راستے میں
16:54چلیں گے تو کامیاب ہوں گے
16:56ہمیشہ
16:56صوفیہ اکرام
16:57طاقت کے خلاف چلے ہیں
16:59اور ہمیشہ
17:01جو علماء ظاہر ہیں
17:03میں اگر یہ بات کہوں
17:05تو یہ بات بجاہ ہے
17:07کہ وہ
17:07طاقت کے خلاف نہیں
17:09طاقت کے ساتھ چلے
17:12اب ہم بات کریں گے
17:15کہ دعود علیہ السلام
17:19اور سلیمان علیہ السلام کی
17:21کہ سلیمان علیہ السلام نے
17:23کس طرح سے
17:26وہ
17:27ہدھ ہدھ کے ذریعے
17:29ملکہ بلکیس کو دعوت دی
17:31اور اس نے اسلام قبول کیا
17:34وَلَكَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ وَسُلِمَانَ عِلْمًا
17:38وَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَزَّلْنَا عَلَى كَثِيرٍ مِّن عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِينَ
17:45بے شک ہم نے
17:46دعود اور سلیمان کو
17:48بڑا علم اتا کیا
17:49اور دونوں نے کہا
17:51کہ ہمیں
17:52اللہ کا بڑا فضل ہے
17:54اور انہیں خوب اللہ کی تاریخ بیان کی
17:56کہ انہوں کو اللہ رب العزت نے
17:58بہت سے مومنین میں سے
17:59افضل بنایا
18:03اور بہت سے مومنین میں سے
18:05فضیلت عطا کی
18:07وَعِذْ وَارِسَ سُلِمَانُ وَدَاوُودَ
18:10وَقَالَ يَا اَيُّ الْنَّاسُ
18:12اُلِّمْنَا مَن تِكَتْ تَيْرِ
18:16وَعُوْتِيْنَ مِنْ كُلِّ شَيْئِنِ
18:18اِنَّ حَازَ لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِينِ
18:20بے شک ان کو
18:23اللہ نے پرندوں کی جو آواز تھی
18:26ان کی سمجھ دی تھی
18:28اور
18:28اِنَّ حَازَ لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِينِ
18:31بے شک یہ
18:32بہت بڑی اللہ پاک کا ان کے اوپر
18:35واضح فضل تھا
18:38اور سلمان علیہ السلام
18:41ایک گروہ لے کے
18:42جنہوں انس اور تائیر
18:44یعنی پرندوں کا لے کے جا رہے تھے
18:47تو ایک
18:50نمل جسے کہا جاتا ہے چونٹی
18:52اس نے اپنے لشکر سے کہا
18:55کہ آپ لوگ
18:56اپنے اپنے بلوں میں چلے جائیں
18:59نہیں تو
19:01سلمان کا
19:02جو لشکر آ رہا ہے
19:04وہ آپ کو کچل دے گا
19:06تو معزز خواتین و حضرات
19:09فَتَبَسَ مَزَاحِقًا مِنْ قَوْلِهَا
19:12سلمان علیہ السلام اس پہ ہنسے
19:14وَقَالَ رَبِّ اَوْزِئِنِ
19:16اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِيَا
19:18اَنْ عَمْتَ عَلَيَّا وَعَلَى بَالِدَيَّا وَعَنْ اَعْمَلَ سَالِحًا تَرْضَاهُ وَعَدْخِلْنِ بِرَحْمَتِكَ فِي عَبَادِكَ السَّالِحِينَ
19:29کہ انہوں نے شکر ادا کیا
19:31کہ اللہ رب العزت آپ نے ہمیں سمجھ عطا فرمائی
19:34اور اپنی نعمتوں سے آپ نے ہمیں نوازا
19:38اور بے شک آپ نے ہمیں صالح بنایا
19:41اور اپنے قریب ترین بندوں میں سے رکھا
19:44صالح بندوں میں سے رکھا
19:46تو
19:48فَتَوَقَّدَتْ تَعِرَ فَقَالَ مَا لِيَ لَا عَرَ الْحُدُدُ
19:53تو سلمان علیہ السلام نے
19:56جائزہ لیا پرندوں کا
19:59ام کان من الغائبین
20:01اور وہاں پہ حدد جو تھا وہ غائب تھا
20:05تو سلمان علیہ السلام نے کہا
20:08لَأُعَذِّبَنَّهُ عَذَابًا شَدِيد
20:10کہ میں اس کو بہت زیادہ عذاب دوں گا
20:13یا تو اس کو میں زبا کر دوں گا
20:15یا تو وہ ایسی کوئی دلیل لے کے آئے
20:17کہ جس سے میں اس کو معاف کر دوں
20:20تو حدد نے کہا
20:22کہ میں آپ کے پاس ایسی خبر لائیا ہوں
20:25جو پہلے آپ کے پاس خبر نہیں تھی
20:27اِنِّي وَجَّةُمْرَةً تَمْلِكُهُمْ
20:31اُوْتِيَتْ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ
20:34وَلَهَا أَرْشٌ عَظِيمٌ
20:36میں نے ایک ایسی عورت دیکھی ہے
20:38جو بادشاہ ہے
20:39اور اس نے ایک تخت بنایا ہوا ہے
20:43اور اس تخت پہ وہ بیٹھی ہے
20:47وَجَتُّهَا وَقَوْمَهَا
20:48اور میں نے اس کو اور اس کی قوم کو دیکھا ہے
20:51يَسْجُدُونَ لِشْشَمْسِ مِنْ دُونِ اللَّهِ
20:54وَزَيَّنَ لَهُمُ شَيْطَانُ عَعْمَالَهُمْ
20:58فَسَدَّهُمْ عَنِ السَّبِيلِ فَهُمْ لَا يَحْتَدُونَ
21:02کہ اس کی قوم اور وہ دونوں سورج کی پوجا کر رہے ہیں
21:06اور شیطان نے ان کے لیے یہ چیز مزین کی ہے
21:10اور یہ سیدھی راہ سے رکے ہوئے ہیں
21:14اور یہ ہدایت والے نہیں ہیں
21:20تو سلمان علیہ السلام نے اس سے کہا
21:22کہ قَالَ سَنَنْزُرْ
21:23کہ میں دیکھتا ہوں آپ کی بات پر کتنی صداقت ہے
21:28اَصَدَقْتَ عَمْكُنْتَ مِنَ الْقَاظِبِينَ
21:30کہ آپ سچ بول رہے ہو جو جوٹ بول رہے ہو
21:32انہوں نے اس کو ایک خط دیا
21:36اور خط دے کے انہوں نے اس ملکہ بلکیس کے پاس بیجا
21:46کہ میرے پاس ایک اچھا واضح خط آیا ہے
21:52اور یہ خط سلمان علیہ السلام کے پاس سے ہے
21:56وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
21:59بے شک وہ نیاہیت مربان رحم والا ہے
22:04اور اس خط کی ابتداء جو ہوئی ہے بسم اللہ سے ہوئی ہے
22:09اللہ تعالو علیہ وَعْتُونِ مُسْلِمِينَ
22:12آپ مجھے مشردیں آپ مجھے بات بتائیں کہ کیا کرنا چاہیے
22:17تو ان میں سے بعض نے کہا کہ ہم طاقتور ہیں
22:20مہرباز نے کہا آپ جو حکم کریں گی ہم اسی پہ عمل کریں گے
22:25تو انہوں نے ایک قاسد بیجا
22:29انہوں نے ایک اپنا بندہ بیجا
22:31جو تحائف لے کے اور کچھ چیزیں انہوں نے اپنے جو ہے ان کے پاس بیجی
22:38تو سلمان علیہ السلام نے وہ چیزیں منظور نہیں کی
22:41بلکہ رد کی
22:42فرمایا کہ اللہ رب العزت نے مجھے ان چیزوں سے بہتر عطا کیا ہے
22:47تو پھر سلمان علیہ السلام نے اس کے ذریعے ان کو خبر دی
22:52کہ آپ میرے پاس آئیں
22:53تو جب وہ ان کے پاس آئیں
22:57تو کہا جاتا ہے
22:59کہ سلمان علیہ السلام نے اپنے لشکر میں پوچھا
23:04کہ کان ہے کہ جو اس کا تخت یہاں لے کے آئے
23:08فرمایا جاتا ہے کہ ایک جن تھا
23:10کہ اس نے کہا کہ میں اس مجلس ختم ہونے سے پہلے لا سکتا ہوں
23:15اور اس کے بعد ایک جو انس تھا انسان تھا
23:20اس نے کہا کہ میں پلک جبک برابر میں جو اللہ کے فضل و کرم سے
23:25وہ تخت یہاں تک لا سکتا ہوں
23:28تو وہ جب تخت آیا اور ملکہ بلکیس آئی
23:33تو اس نے یہ دیکھ کے کہا کہ یہ تو میرا تخت ہے
23:36جب سلمان علیہ السلام نے اس کو اپنے دربار پہ بولایا
23:40تو مزد خواتین و حضرات وہ دیکھ کے بہت متاثر ہوئی
23:44اور متاثر ہونے کے بعد
23:46جو ہے وہ اسلام اس نے قبول کر لیا
23:50قالت ربی انی ظلمتو نفسی
23:53اور فرمانے لگی کہ بے شک میں نے اپنے اوپر بہت ظلم کیا ہے
23:58وانا اسلمتو ما سلیمان للہ رب العالمین
24:03بے شک میں اسلام لاتی ہوں
24:06اس سلمان کے رب پہ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
24:11مزد خواتین و حضرات یہ واقعات ہمیں یہ بتاتے ہیں
24:16کہ اللہ رب العزت کتنے قدرت والا ہے
24:20اور کتنے قبضے والا ہے
24:22اور اگر ہم اللہ کے لیے زندگی گذاریں گے
24:26تو اللہ رب العزت ضرور ہمیں اس مقام اور وہ
24:30وہ چیز عطا کرے گا جو ہم سوچ نہیں سکتے
24:35جو ہم بول نہیں سکتے
24:37جو ہم محسوس نہیں کر سکتے
24:39مزد خواتین و حضرات ہمیں چاہیے
24:42کہ ہم اللہ کے لیے زندگی بسر کریں
24:46اور اللہ کے لیے زندگی ہم بسر کیسے کریں گے
24:50یہ قرآن ہمیں واضح بتا رہا ہے
24:52کہ ہم کس طرح سے اللہ کے لیے زندگی بسر کر سکتے ہیں
24:56اللہ کے لیے زندگی یہ واقعات ہمیں بتا رہے ہیں
25:00کہ اللہ کی قدرت اور اللہ کا قبضہ کتنا مضبوط ہے
25:04اللہ رب العزت کتنے میرے اور آپ کے اوپر رحم کر رہے ہیں
25:08ہم روزانہ اللہ کی ناشکری کرتے ہیں
25:10پھر بھی اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو مولت دے رہے ہیں
25:13پھر بھی اللہ رب العزت انتظار میں ہیں
25:16کہ میں اور آپ کب توبہ کر کے
25:18اللہ کے در پہ جائیں
25:19اور کامیابی والی زندگی بزاریں
25:22مزد خواتین حضرات میں آپ کو دعوت دیتا ہوں
25:25کہ آپ خانقہ سلطان العاشقین
25:27حضر صحیح سلطان محمد نجیب الرحمن
25:30مدد ذلو الاکدس کے دست اکدس پہ بیعت ہوں
25:33اور اسم عاظم اور اسم اللہ ذات جسے کہا جاتا ہے
25:37یہ حاصل کر کے آپ وہ والے خزائن حاصل کریں
25:41جو اللہ رب العزت نے
25:43جو اس امت کے لیے خاصا ہے
25:46اور اس امت کے لیے ہدایت کا ذریعہ ہے
25:50اور اس امت کے لیے معرفت کا ذریعہ ہے
25:54میں اور آپ جو بھی کچھ کر لیں
25:56جب تک ہم کسی مرشد کامل اکمل کی نگرانی میں
26:01اللہ کی عبادت اور اللہ کے لیے زندگی نہیں گزاریں گے
26:05تو ہم ناکامی والے زندگی گزاریں گے
26:08اگر ہم کسی مرشد کامل اکمل کے
26:10زیرے سرائے اپنی زندگی گزاریں گے
26:14تو اللہ رب العزت کی رحمت جوش مارے گی
26:18اور اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو
26:20کامیابی کے راستے بتائے گی
26:22اور خاص کر مرشد کامل اکمل وہ ہو
26:27جو آپ کو اللہ کی معرفت عطا کرے
26:29جو آپ کو تعمرون بالمعروف کا مطلب سمجھائے
26:33جو آپ کو ان وجدتنین وجدتکل شئین
26:36ان فتنی فاتتکل شئین کا طریقہ سمجھائے
26:40اور جو آپ کو قرآن مجید کے وہ رموز بتائے
26:44جو آپ کو عام عوام الناس یا عام علماء سے نہ ملیں
26:48جو آپ کو قرآن کا مغز بتائے
26:51کہ اللہ کی معرفت کیا ہوتی ہے
26:53اور اللہ رب العزت کے لیے
26:56زندگی کس طرح سے گزاری جاتی ہے
26:58جو آپ کو صحابہ اکرام کی زندگی کا نچوڑ بتائے
27:03اور جو آپ کو حضور علیہ السلام کی مجلس تک پہنچائے
27:07اور اللہ کے دیدار تک پہنچائے
27:09اور اسی طرح سے اگر ہم اگر زندگی گزاریں گے
27:13تو کامیاب ہوں گے
27:15فَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاهُ الْمُبِينَ
27:17مَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَابِ
Comments