00:00نحمده و نسلی و نسلیم و علی رسول الكریم
00:03اما بعد فاؤز باللہ من شیطان الرجیم
00:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:10معزز خواتین و حضرات
00:12آج ہماری سولی تراوی ہے
00:15اور آج ہمارا بیسویں اور اکیسویں پارے میں سے آپ کے سامنے چند آیات بیان کریں گے
00:23تمام خواتین و حضرات کو رمضان اور قرآن ٹرانسمیشن میں خوشمدید کہتے ہیں
00:31اور آج ہمارا جو اللہ تعالیٰ کی جو توہید ہے
00:35اللہ رب العزت کس طرح سے کائنات کا مالک ہے
00:39اس میں سے چند آیات بیسویں پارے سے بیان کریں گے
00:42اللہ رب العزت فرماتا ہے
00:45اَمَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضُ وَأَنزَلَ لَكُمْ مِنَ السَّمَحَ اَيْمَانِ فَأَنبَتْنَا بِهِ حَدَائِكَ ذَاتَ الْبَحْجَدِ
00:54یا وہ جس نے آسمان اور زمین بنائے
00:57کہ زمین اور آسمان کا بادشاہ اللہ ہے
01:00اور زمین اور آسمان میں سے
01:03وَأَنزَلَ لَكُمْ مِنَ السَّمَحَ اِمَانِ
01:06کہ اس میں سے پانی نکالنا
01:08فَأَنبَتْنَ بِهِ حَدَائِكَ ذَاتَ الْبَحْجِ
01:12اور پانی نکالنے کے بعد
01:16ہم نے اس سے باغ ہو گائے
01:18یعنی کہ اس میں سے ہم میرے اور آپ کے لیے
01:21کھانے کے لیے چیزیں ہو گائی
01:22اور باغ ہو گائی اور پرونک ہو گائے
01:25مَا کَانَ لَكُمْ مَنْ تُمْ بِتُوْ شَجَ رَحَ
01:29تمہاری طاقت نہیں تھی
01:30کہ اس کے بیڑ
01:32اگاتے
01:33میں اور آپ استعداد نہیں رکھتے ہیں
01:35کہ ایک ذرے برابر زمین میں سے
01:38کوئی چیز ہو گا کے رکھیں
01:41مثال کے طور پر
01:42اگر ہم دانہ بوتے ہیں
01:43تو ہم یہ اللہ پہ توقل
01:45اور اللہ پہ یقین کرتے ہیں
01:47کہ ہمارا یہ ہے
01:49اس دانے سے اللہ رب العزت
01:51میرے اور آپ کے رزق میں اضافہ کرے گا
01:53اوپر سے بارش برستی ہے
01:56تو ہماری گندم
01:57اور ہماری جتنی بھی
01:58زمین کے جنبتات ہیں
02:01اور زمین کے پھل ہیں
02:02اور زمین میں سے جو بھی
02:04چیزیں کھانے کے لیے نکلتی ہیں
02:06وہ میری اور آپ کی طاقت سے نہیں نکلتی
02:09بلکہ اللہ کے قبضے اور قدرت سے نکلتی ہیں
02:12معزز خواتین و حضرات
02:14اگر نہ نکلیں
02:15تو میں اور آپ کچھ کر نہیں سکتے
02:17لیکن میرا اللہ رحمان ہے
02:19سب کے لیے رحمان ہے
02:21معزز خواتین و حضرات
02:29کہ اللہ کے سوائے کسی کو شریک نہ بنائیں
02:32اور جو اللہ کے ساتھ شریک بناتے ہیں
02:35دراصل ان کو بھی پتا ہے
02:36کہ اللہ واحد ہے
02:38اللہ کے سوائے کائنات میں سے کوئی مالک نہیں ہے
02:41لیکن بعض مشرق ہیں
02:43اور بعض منافق ہیں
02:44لیکن ان کا نفس اور شیطان
02:47ان کو اللہ کی راہ میں چلنے نہیں دیتا
02:50دراصل وہ خود
02:51اللہ کی راہ میں چلنا نہیں چاہتے ہیں
03:05اللہ نے خوبصورتی بیان کی ہے
03:07کہ زمین کو میں نے آپ کے بسنے کے لیے بنایا ہے
03:10اور اس کے ساتھ ساتھ میں نے زمین کے بیچ میں سے نیریں نکال لی
03:16اور کیا خوبصورتی والا نظام بنایا ہے
03:19اس کے ساتھ ساتھ اللہ فرماتا ہے
03:22کہ نیروں کو اور زمین کو
03:24ٹھرانے کے لیے میں نے پہاڑ کیل کی ماننگا دیئے
03:28اگر پہاڑ نہ ہوتے تو میری اور آپ کی زمین
03:31کامپنا اور لرزانہ شروع کر دیتی
03:33اور اس کے ساتھ ساتھ سمندر بنائے
03:36اور کیا خوبصورتی اللہ کی ہے
03:39کہ سمندر میں اللہ رب العزت نے
03:41میٹھا پانی الادہ کر دیا
03:43کھارا پانی الادہ کر دیا
03:45پینے والا الادہ کر دیا
03:47اور استعمال والا الادہ کر دیا
03:50یہ سب اللہ کی قدرت ہے
03:52اور ایک ہی زمین
03:54اور ایک ہی سب کچھ
03:57پانی نیچے سے گلرے
03:58اور اللہ کی قدرت یہاں پہ ظاہر ہوتی ہے
04:01کہ میٹھا پانی الادہ ہوتا ہے
04:03کھارا پانی الادہ ہوتا ہے
04:05اور یہاں پہ صرف
04:07اللہ رب العزت نے
04:08اپنی قدرت کو پہچاننے کے لیے
04:11مجھے اور آپ کو یہ نشانیاں بتائی ہیں
04:14اور یہ واضح دلیل بتائی ہے
04:17اور یہ واضح پیغام دیا ہے
04:19اور یہ واضح بتا دیا ہے
04:21کہ میں اور آپ اگر اللہ کی مانیں گے
04:23تو اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو کامیاب کرے گا
04:26اگر میں اور آپ اللہ کو نہیں مانیں گے
04:29تو ناکامی ہمارا مقدر بنے گی
04:34سمندروں میں آر ڈال دی
04:36اور سمجھ نہیں آرہی یہ بات ابھی تک کسی کے سمجھ میں نہیں آئی
04:40کہ میٹھا پانی اللہ نے ایلدہ رکھ دیا
04:42اور کھارا پانی اللہ کے ایلدہ رکھ دیا
04:45یہ سب اللہ کی قدرت ہے
04:46یہ سب اللہ کی نشانیاں ہیں
04:48یہ واضح پیغام ہے
04:50کہ ہم کس طرح اللہ کی نشانیوں کو پہچانیں
04:53اور کس طرح اللہ کی بڑائی کو بیان کریں
04:55اور کس طرح اللہ کے لیے زندگی گزاریں
04:58اور کس طرح ہم اللہ کو علا مانیں
05:00پھر قرآن میں اس کو اچھے انداز سے بیان کرنا
05:03کہ نیر نکالنا
05:05نیر میں پانوں کو کیل کی مانی دے
05:08اللہ کے قدرت سے اس کو کیل کی مانی دے
05:11زمین کے اندر رکھنا
05:13اور زمین تاکہ لرزا نہ جائے
05:16اور زمین کو بسنے کے لیے میرے اور آپ کے لیے بچھونا
05:20یہ سب میرے اللہ کی قدرت ہے
05:22اور زمین کو پانی کے اوپر بچھونا
05:25یہ سب سے بڑی اللہ کی قدرت ہے
05:28اور اللہ رب العزت کی طاقت ہے
05:30کیونکہ پانی کے اوپر کوئی چیز جو رک نہیں سکتی
05:34اور پانی زمین میں تین گنہ زیادہ ہے
05:38اور جو زمین ہے خوشکی جو ہے
05:41وہ جو زمین پانی کے مقابلے میں تین گنہ کم ہے
05:46مزد خواتین حضرات
05:53اللہ فرماتا ہے کیا میرے ساتھ کوئی اور خدا ہے
05:56کیوں نہیں میری قدرت کو مانتے
05:58کیوں نہیں میری طرف لوٹتے
06:00کیوں نہیں مجھے پکارتے کہ
06:01اللہ واحد ہے
06:04اللہ یکتہ ہے
06:06اللہ جیسا پالنے والا کوئی نہیں
06:08اللہ جیسا رزق دینے والا نہیں
06:11اور اللہ فرماتا ہے
06:13اکثر ہم لا یالمون
06:15اور بہت سے لوگ یہ جانتے نہیں
06:19اور بہت سے لوگ اپنے آپ کو گمرائی میں ڈال کے
06:24کسی اور کو شریک بناتے ہیں
06:27اور اللہ رب العزت پھر بھی ان کو موقع دیتا ہے
06:31اور اللہ رب العزت نے
06:32دنیا میں
06:34کہ اللہ نے زمین میں جو وارث بنائے ہیں
06:39وہ اپنے علماء کو بنایا ہے
06:41اور اپنے خلفاء اللہ نے لکھا
06:45انی جائل ان فی الارضی خلیفہ
06:46یعنی انسان کو بنایا ہے
06:48اور انسان سے مراد
06:50اللہ کے نزدیک
06:52جو اللہ کے سب سے قریب ترین انسان ہوتا ہے
06:56وہ والا انسان نہیں
06:57جو زنا میں سریعام ہو
07:00جو شراب میں سریعام ہو
07:01جو دوخہ بازی میں سریعام ہو
07:04جو جوہ میں سریعام ہو
07:05جو غیبت میں سریعام ہو
07:08اللہ رب العزت فرماتے ہیں
07:10وہ میرے ساتھ سریعام جنگ کر رہا ہے
07:13لیکن طاقت ہونے کے باوجود
07:16یہ اللہ کی رحمت ہے
07:18اور اللہ کی قدرت ہے
07:20کہ طاقت ہونے کے باوجود
07:22اللہ رب العزت مولد دیتے ہیں
07:24کہ آئیں اور لوٹ کے آئیں
07:26تاکہ اللہ رب العزت آپ کو کامیاب کرے
07:30اور اللہ رب العزت آپ کو
07:31اس دنیا سے جو اگلی دنیا ہے
07:34وہ بہترین دنیا ہے
07:36اس دنیا میں اللہ بار بار موقع دیتا ہے
07:39بار بار مجھے اور آپ کو یہ بتاتا ہے
07:41بار بار یہ سمجھاتا ہے
07:43اور بار بازے دلائل دیتا ہے
07:46کہ ناکامی کی طرف نہ جاؤ
07:48کامیابی کی طرف جاؤ
07:51اور اللہ رب العزت فرماتا ہے
07:53وَمَنْ يَحْدِيكُمْ فِي ذُلِمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
07:57کہ اللہ رب العزت
07:58مجھے اور آپ کو
07:59راہ دکھاتا ہے
08:02زمین کی خوشکی میں
08:04اور زمین کی پری میں
08:06اور ہوایں بیجتا ہے
08:08اور پھر اس کے بعد
08:10بارش برساتا ہے
08:11اَعْلَهُمْ عَلَّهِ
08:13کہ آپ اللہ کے سوا شریک کرتے ہو
08:15اور
08:17تَعَالَ اللَّهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ
08:20اللہ رب العزت کے ساتھ
08:22شرک نہ کریں میعراب
08:23شرک کیا ہے
08:24شرک کی تعریف
08:26میعراب سوچتے ہیں
08:28کہ شرک کی تعریف یہ ہے
08:30کہ کسی بدھ کی عبادت کرنا
08:33اور مسلمان کے لئے شرک کیا ہے
08:35مسلمان کے لئے شرک یہ ہے
08:38اللہ کے سوا
08:39کسی چیز کو
08:40اپنا الہ ماننا
08:42یہ شرک ہے
08:43اس کی میں مثال
08:44اس طرح سے دیتا ہوں
08:45کہ میں اور آپ
08:46اگر کئی کاروبار کر رہے ہیں
08:48تو میری اور آپ کی نظر
08:50کاروبار پہ نہ ہو
08:51بلکہ اللہ پہ ہو
08:53کہ اللہ نے
08:53اگر ہمارا رزق لکھا ہوا ہوگا
08:56تو دے گا
08:57نہیں تو
08:57اس سے ہمیں نہیں آئے گا
08:59اس سے بھی
09:00میں آپ کو بتاؤں
09:01کہ کسی نے
09:02اپنا الہ
09:03کوئی
09:04شورت بنائی ہوئی ہے
09:06کسی نے
09:07اپنا الہ
09:07اپنا خاندان بنایا ہوا ہے
09:09کسی نے اپنا الہ
09:10اپنا اندر کے
09:12بت بنائی ہوئے ہیں
09:13اور کسی نے
09:14اپنا الہ
09:15دنیا بنائی ہوئی ہے
09:17اور کسی نے
09:18اپنا الہ
09:19کسی شخص کو
09:20بنایا ہوا ہے
09:21اور کسی نے
09:22اپنا الہ
09:23کسی مذہب کو
09:24بنایا ہوا ہے
09:25اور کسی نے
09:26اپنا الہ
09:27کسی فرقے کو
09:28بنایا ہوا ہے
09:29اور کسی نے
09:30اپنا الہ
09:31کسی ایسی چیز
09:33کو بنایا ہوا ہے
09:34جو اللہ کی
09:35نافرمانی کر رہا ہو
09:36اللہ یکتہ ہے
09:38اور اللہ یقتہ ہی رہے گا
09:40اور ہم اللہ کے سوائے
09:42کسی کو الہ نہ بنائیں
09:43ہاں وسیلہ ضرور پکڑیں
09:46الہ نہ بنائیں
09:57یا وہ جو خلق کی ابتدا فرماتا ہے
10:00اللہ رب العزت
10:02ابتدا جو انسانیت کی
10:04ابتدا کرنے والا اللہ ہے
10:05پھر اسے دوبرا
10:08بنائے گا
10:09اللہ ایک دفعہ ختم کر کے
10:11اس سب چیزوں کو دوبرا بنائے گا
10:14اور وہ جو تمہیں
10:15اسمانو اور زمین سے رزق دیتا ہے
10:18اَا اِلَهُمَّا عَلَّهِ
10:20پھر اللہ فرماتا ہے
10:21کہ اللہ کے سوائے آپ کسی کو شریک کرتے ہو
10:24قُلْ هَا تُو بُرْحَانَكُمْ
10:26اِنْ كُنْ تُمْ صَادِقِينَ
10:28اللہ کہتا ہے
10:29اگر آپ کے الہ ہیں تو لاؤ کوئی نشانی
10:32عمت ہے تو کچھ کر کے تو دیکھاؤ
10:34نعوذ باللہ
10:35اللہ کی مخلفت سم والوں کو
10:37اللہ فرماتا ہے
10:38کہ اگر آپ اللہ کے لیے
10:40اللہ کی واضح دلیلوں کو نہیں مانتے
10:43اللہ کے لیے زندگی نہیں بسر کرتے
10:45اللہ کے لیے
10:46اپنے جان مال نہیں خرچ کرتے
10:48اور اللہ کے لیے
10:49دن رات نہیں خرچ کرتے
10:51تو آپ کچھ نشانی تو لاؤ
10:53کچھ لاؤ کے تو دیکھاؤ
10:55کچھ سمجھ آئے
10:56لا نہیں سکتے
10:58اور ناکامی کی طرف جائیں گے
11:00اگر آپ سچے ہیں
11:01تو کچھ لے کے آئیں
11:03جو کسی کی سمجھ میں تو آئے
11:05قُلَّا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْزِ الْغَيْبَةِ
11:11اِلَّا اللَّهُ وَمَا يَشْعُرُونَ اَيَّانَ يُبْعَسُونَ
11:15ان کو کہہ دو
11:16کہ غیب نہیں جانتا جو کوئی
11:19آسمانوں اور زمین میں ہیں
11:21مگر اللہ
11:22یعنی زمین اور آسمانوں میں
11:24جو کچھ بھی ہے
11:25وہ اللہ کے علم میں ہے
11:26اور انہیں خبر تک نہیں
11:29انہیں محسوس تک نہیں ہو رہا
11:31کہ وہ گمرائی کی طرف جا رہے ہیں
11:33معزز خواتین حضرات
11:35سرعام گمرائی کی طرف جا رہے ہیں
11:38سرعام اللہ کی نافرمانی کی طرف جا رہے ہیں
11:41سرعام فساد مچا رہے ہیں
11:43سرعام دوخہ بازی کر رہے ہیں
11:46سرعام اللہ کی نافرمانی کر رہے ہیں
11:49مگر اللہ رب العزت نے
11:51ہر شخص کو موقع دیا ہے
11:54ہر شخص کو
11:55اللہ رب العزت نے یہ بات بتا دی ہے
11:57کہ کامیابی جو ہے وہ اللہ کے لیے ہے
12:00واضح قرآن بتا رہا ہے
12:02کہ اگر ہم اللہ کے لیے زندگی بسر کریں گے
12:05تو کامیاب ہوں گے
12:07اللہ رب العزت
12:09ایک جگہ فرماتے ہیں
12:20کیا لوگ اس گمنٹ میں ہیں
12:22کہ اتنی بات پر چھوڑ دیے جائیں گے
12:25کہ ہم ایمان لے آئی
12:29اور ان کی آزماش نہ ہوگی
12:31اللہ رب العزت فرماتے ہیں
12:33کہ مسلمانوں ایمان
12:36صرف ایمان لانا اللہ کو ماننا نہیں ہے
12:39جو ہے اللہ کو تو مشرق ہی مانتے ہیں
12:42اللہ کو تو ہر کوئی مانتا ہے
12:45ہر چیز کے ذہن میں ہے
12:47ہر شخص کے ذہن میں ہے
12:49میں کہتا ہوں مردود کے
12:51مردود سے مردود کے ذہن میں ہے
12:53کہ کوئی نظام چلانے والا ہے
12:55جو صبح و شام کر رہا ہے
12:57کوئی ایسا سسٹم ہے
12:59جو صبح و شام کرنے والا ہے
13:01جو کوئی الہ ہے
13:03جو نظام زمین اور آسمان کے پورے
13:06میں آپ کو مثال دیتا ہوں
13:08کہ ایک گھر نہیں چلایا جاتا
13:09تو پورے زمین اور آسمان کے نظام
13:12کو کس طرح سے اللہ چلاتا ہے
13:14یہ ہر کسی کے ذہن میں آتی ہے
13:16ایک گھر کے افراد
Comments
1