Sultan-ul-Ashiqeen | Masjid-e-Zahra | Shab-e-Qadr | Laylat al-Qadr | Night of Power | 29th Ramadan 1447AH
Wednesday, 18 March 2026
Live from Masjid-e-Zahra via Rangilpur Sharif Sundar Adda Multan Road Lahore.
Mobile: 0092 3214507000
(Available on WhatsApp, Signal)
Studio: Sultan-ul-Faqr Digital Productions (Regd.)
Presented by: Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.)
#sultanulashiqeen #tehreekawatefaqr #lastashra #ramadan #shabeqadr
Wednesday, 18 March 2026
Live from Masjid-e-Zahra via Rangilpur Sharif Sundar Adda Multan Road Lahore.
Mobile: 0092 3214507000
(Available on WhatsApp, Signal)
Studio: Sultan-ul-Faqr Digital Productions (Regd.)
Presented by: Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.)
#sultanulashiqeen #tehreekawatefaqr #lastashra #ramadan #shabeqadr
Category
📚
LearningTranscript
00:00I am not sure how to stay on the mind of Allah in the red 중.
00:03Allahumma salli ala saiyyidina wa maulana hamamad wa alamhamad.
00:10Inna anzalna hu fee liila tilqadr wa maa adraakama liila tulqadr.
00:18Lailatulqadr khayrun min elf shahr.
00:22Tnazalun malaikatu varruh feehaa biizni rabbihim min kuli amr.
00:27سلامن ہی حتی مطلع الفج
00:34ناظرین جیسا کہ پیچھے تمام لیلت القدر کی راتوں میں مقدس ساعاتوں میں
00:41آپ کے گوشت گزار کیا کہ فقراء کے نزدیک لیلت القدر کیا ہے
00:48آج ہم اس کی مزید تھوڑی سی وضاحت کریں گے
00:51اشاد باری تعالیٰ ہے
00:53اللہ نور السماوات والعرض مسل نوره کمشکات فیها مصباح
01:00المصباح فی الزجاجہ الزجاجہ تکعنها
01:05کوکب دریجن یوقد من شجرت مبارکت زیتونت لا شرقیت ولا غربیت
01:13یکاد زیتها جزیع ولو لم تمسس نار
01:18نور علی نور یهد اللہ لنور ہی من یشا
01:24ویزرب اللہ الامثال لناس واللہ بکل شئین علیم
01:33یہ جس نور کی بات ہو رہی ہے صورت نور میں
01:36اس میں اللہ تعالیٰ نے لیلت القدر کا سارا خلاصہ بیان کر دیا
01:42کہ یہ نور جو مومنین کے قلوب پہ اتارا جاتا ہے
01:47تو ان کو تسکین محسوس ہوتی ہے
01:49ان کو قرار محسوس ہوتا ہے ان کو سکون قلب نصیب ہوتا ہے
01:54یہ وہ نور ہے جو کہ نہ اسبانوں کا ہے نہ زمینوں کا ہے
01:59نہ مشرق کا ہے نہ مغرب کا ہے
02:01یہ نور وہ نور ہے
02:04کہ جس کی طرف اللہ تعالیٰ کی ذات خود بندے کو جس کو چاہے اس کو ہدایے دے دیتی ہے
02:10پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا قرآن پاک میں
02:12کہ یہ وہ نور ہے
02:16یہ ایسا ہے
02:20یہ ایک نور ہے کندیل میں موجود ہے
02:23یعنی کہ انسان کامل کے دل میں یہ نور موجود ہے
02:26یہ جہیں سے روشنی عطا ہوتی ہے ہر اس شخص کو
02:30جس کو اللہ تعالیٰ کی ذات ہدایت عطا کرنا چاہتی ہے
02:35تو ناظرین لیلت القدر کی حقیقت بھی یہی ہے
02:40کہ اللہ تعالیٰ کی ذات قلوب کو سکون اور سلامتی عطا کرتی ہے
02:48بزریہ نظر
02:51بزریہ اسم آزم
02:53بزریہ مرشد کامل اکمل
02:55جام نور الحدا
02:58جو انسان کے قلوب کا تصفیہ کرتا ہے
03:01صاف کرتا ہے
03:02اور پھر اندر سے اس کے نور جونس ہے وہ ظاہر کر دیتا ہے
03:05اور آئسہ آئسہ یہ نور
03:07بڑھتا ہی چلا جاتا ہے
03:09اور یہ وہ نور ہے
03:10جو کہ
03:12ظلمت سے نکالتا ہے
03:13اور ہدایت کی طرف لے جاتا ہے
03:16یہ وہ نور ہے
03:17جسے ظلمتیں ختم ہو جاتی ہیں
03:20طریقیاں ختم ہو جاتی ہیں
03:22انسان کی اداسیاں ختم ہو جاتی ہیں
03:24بے قرار دل جونس ہے اسے سکون اتا ہوتا ہے
03:28اس نور کے بارے میں
03:30فرمایا یہ وہ نور ہے
03:32جو اس لیلت القدر کو
03:33اس لمحے میں
03:34جس لمحے میں
03:36انسان کو فنا اور بقا عطا کی جاتی ہے
03:38جس لمحے میں انسان پہ
03:40نظر کرم ہوتی ہے
03:42اور اس کا تذکیہ نفس ہوتا ہے
03:43جس لمحے
03:44اس کے دل میں مجود
03:46جو روح قدسی ہے
03:48وہ دوبارہ سے
03:50بیدار ہوتی ہے
03:51اس لمحے میں
03:52یہ نور جونس ہے نازل ہوتا ہے
03:55اور طالب مولا کو
03:56الہام عطا کرتا ہے
03:57کہ وہ اللہ تعالیٰ سے
03:58گفتگو کر سکے
04:00طالب مولا کو
04:01وہاں محاصل ہو جاتا ہے
04:02تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کا
04:03دیدار کر سکے
04:05اور یہی وہ سلامتی ہے
04:07جو کہ
04:08سلامن
04:08ہی حتی
04:09مطلع الفرج
04:10یہی وہ سلامتی ہے
04:11جو کہ طالب کے اوپر
04:13اس وقت تک وارد ہوتی رہتی ہے
04:14جب تک کہ وہ
04:15مکمل نہیں ہو جاتا
04:17اور موتو قبلانت
04:18موتو کے مقام پر
04:19نہیں پہنچ جاتا
04:20اور ازا تم الفقر
04:21فہو اللہ کی حقیقت
04:23کو نہیں پیچان جاتا
04:25تو ناظرین
04:28پھر ہم نے
04:29یہ بیان بھی کیا
04:30کہ یہ جو نظر ہے
04:32یہ جو لمحہ ہے
04:33اس کو صوفیہ اکرام
04:34نے بھی بیان کیا ہے
04:35حضرت سیدنا
04:37شیخ مہیدین
04:38عبدالقادر جلانی
04:39رضی اللہ تعالیٰ نے
04:39فرماتے ہیں
04:40کہ جس دل میں
04:42اللہ تعالیٰ کی یہ محبت
04:44جب عشق جاگ جاتی ہے
04:45تو اس کے بعد
04:47اس کے لئے
04:48ہر لمحہ
04:50ہی قدر کا لمحہ ہوتا ہے
04:52جیسے کہ
04:53رسالہ روحی شریف میں
04:54سلطان العارفین
04:56حضرت سلطان
04:57باہر احمد اللہ علیہ
04:58نے فرمایا
04:58کہ وہ تجلی
05:01جو حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:02پر جب اللہ تعالیٰ نے
05:03اپنی ادیدار کروایا
05:04تو ایک تجلی سے
05:05حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:06جو ان سے وہ بھیوش ہو گئے
05:08ایسی ستر ہزار تجلیات
05:10ہر لمحہ
05:12طالبان مولا پر وارد ہوتی ہیں
05:14اور وہ ان سے پریشان نہیں ہوتے
05:16گھبراتے نہیں ہیں
05:17بلکہ بے سکونی محسوس نہیں کرتے
05:19بلکہ کیا ہوتا ہے
05:20وہ
05:20ان کے قلوب کو مزید
05:22سکون مل جاتے ہیں
05:24اور وہ پکار اڑتے ہیں
05:25حل میں مزید
05:26حل میں مزید
05:27ہمیں یا اللہ باگ یہ اور عطا فرما
05:29یہ جو سلامتی تو ہم پر نازل کر رہے ہیں
05:31یہ اور عطا فرما
05:32یہ وہ لمحہ ہے
05:34جب
05:36حضرت عبراہیم علیہ السلام
05:37کو آگ میں پھینکا جانے لگا
05:41بن کلی عمر جونس ہے
05:42نا سلام انہی آتا
05:43مطلع سلام تھی جونس ہے
05:45یہ کیا ہے
05:45اس کو تھوڑا سا سمجھنے کے لیے
05:47جب ہم اس پہ غور کرتے ہیں
05:48کہ جب
05:49حضرت عبراہیم علیہ السلام
05:50کو آگ میں پھینکنے لگے
05:52پورے شہر جتنی بڑی آگ تھی
05:55کنارے بے ایک جھولے پہ
05:56حضرت عبراہیم علیہ السلام
05:57کو رکھا ہوا تھا
05:57تیز جھولہ دے کے انہوں نے
05:58حضرت عبراہیم علیہ السلام
05:59کو آگ میں پھینکنا تھا
06:00جب حضرت عبراہیم علیہ السلام
06:02وہاں پہنچ گئے
06:03جس مقام سے
06:04انہیں آگ میں گرانا تھا
06:05کفار نے
06:06تو وہاں پہنچے
06:07تو وہاں پہنچ کر
06:09جب ان کو
06:10اس میں پھینکنے لگے
06:12تو کیا اقبال
06:13پکار اٹھے
06:14بے خطر کود پڑا
06:16آتشین امرود میں
06:17عشق
06:17اکل ہے ابھی
06:19مہوے تماشا ہے
06:19لبے بام ابھی
06:20اکل کے بس کا روگ نہیں ہے
06:22کہ وہ اس قدر کے
06:23اس لمحے کو
06:24ابزورت کر سکے
06:26جب چھلانگ لگا دی
06:29تو کیا ہوا
06:30قرآن پاک میں آ گیا
06:31قلنا
06:32یا نا
06:33آگے آگ ہے
06:34آگ میں حضرت عبراہیم علیہ السلام
06:36چھلانگ لگا رہے ہیں
06:37لیکن ہوا گیا
06:38جیسے سے وہ آگ کے قریب پہنچ رہے ہیں
06:39وہ آگ
06:40کس میں بدل رہی ہے
06:41پھولوں کے بغاد کے شہر میں بدل گئی
06:45فرمایا
06:46قلنا
06:47یا نا رکونی
06:48اللہ تعالی نے کیا کہا
06:49اے آگ
06:51کیا فرمایا
06:52اس آگ کو
06:53قلنا
06:54یا نا رکونی
06:55نا رکونی
06:57بردوں وسلام
06:58علیہ ابراہیم
06:59اے آگ
07:00حضرت عبراہیم علیہ السلام کے لیے
07:02سلامتی والی ہو جا
07:04یعنی کہ یہ بھی وہی لمحہ تھا
07:07جب سلامتی نازل ہوئی
07:09جب سلامتی کا نزول ہوا
07:11اسی طرح طالب کے قلب پہ بھی
07:13مرشد کامل اکمل کی نظر سے
07:15سلامتی نازل ہوتی ہے
07:17اس میں آزم کے ذکر اور تصور سے
07:19سلامتی نازل ہوتی ہے
07:21اور اس کے وجود میں جو آگ ہے
07:23نفس کی آگ
07:24وہ آگ اسی طرح تھنڈی ہو جاتی ہے
07:26اور پھر اس کا وجود جونس ہے
07:28وہ گلے گلزار بن جاتا ہے
07:30یعنی کہ اس کا نفس
07:31امارہ سے
07:32مطمئنہ ہو جاتا ہے
07:34اور اس کی روح جونس ہی ہے
07:35وہ
07:35روح قدسی ہو جاتی ہے
07:37وہ اللہ تعالی کو بلا ہجاب دیکھتا ہے
07:39اور پھر وہ پکارتا ہے
07:40کہ یا اللہ پاک میرے پر
07:41ایسی حل میں مزید پھر وہ پکار اٹھتا ہے
07:44کہ یا اللہ میرے پر مزید ایسی تجلیات نازل فرما
07:46مجھے ایسے مزید
07:47لمحات اتا فرما
07:49مجھے یہ قدر بار بار اتا فرما
07:51جیسا حضور غوث پاک نے فرمایا
07:52کہ عشق جب طالب کر لیتا ہے
07:54اس کے بعد اس پر ہر لمحہ یہ
07:55قدر ہی نازل ہوتی ہے
07:58مولانا روم نے بھی اس کو فرمایا
08:00کہ شب قدر کو آسمانوں میں نہ ڈونڈو
08:04بلکہ
08:04اپنے دل کو پاک کرو
08:08اپنے دل کو پاک کرو
08:09دل پاک کیسے ہوتا ہے
08:10مرشد کامل اکمل کی نظر سے پاک ہوتا ہے
08:13اپنے دل کو پاک کرو
08:14کیونکہ اللہ کا نور
08:15پاک دلوں میں اترتا ہے
08:17جب دل پاک کر دیتا ہے مرشد
08:20پھر یہ نور اترتا ہے
08:21اللہ و نور اسماوہ عزب الارض
08:23جو آسمانوں اور زمینوں کا نور ہے
08:25پھر یہ نور جونس ہے وہ
08:26قلوب پہ اترتا ہے
08:28اب اس نور کو یہاں تک پہنچنے کے لیے
08:31یہاں تک اتارنے کے لیے
08:33جو اصل چیز کام میں آتی ہے
08:40تیرا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں
08:44آپ نے پھر فرمایا
08:45نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں
08:48تقدیریں
08:49تو ناظرین یہ وہ توجہ کا لمحہ ہے
08:51جب مرشد توجہ کرتا ہے طالب پہ
08:54تو اس وقت یہ لمحہ جونس ہے نا
08:56طالب کے دل پر نازل ہوتا ہے
08:58اور تب اس کو یہ کشب قدر عطا ہوتی ہے
09:00اسے سلطان العارفی نظر سکھی
09:02سلطان بہور رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
09:04کہ ہزار برس کے زود و ریاضت
09:06اور چلا کشی سے
09:07مرشد کی ایک نگاہ بہتر ہے
09:11ٹھیک ہے دی
09:12جو لکھا ہوئے نا
09:14یہ ہے
09:16قرآن پاک کی جو ابھی ہم نے
09:18صورت قدر پڑی
09:18کہ ہزار مہینوں سے بہتر وہ ہے
09:21یہ وہ نظر ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے
09:23جسے جسے سلطان بہور رحمت اللہ علیہ نے
09:25بیان فرمایا آپ فرماتے ہیں
09:28کہ ہزار برس کے زود و ریاضت
09:30اور چلا کشی سے
09:32مرشد کی ایک نگاہ بہتر ہے
09:35ہزار سال کی عبادت سے
09:36یہ قدر بہتر ہے
09:39تھوڑا سا درہ لیٹ کریں ساتھ
09:41پھر فرمایا
09:41مرشد کامل کی توجہ کے بغیر
09:44طالب خان ساری عمر
09:45ریاضت کر کے سوک کر کانتا ہو جائے
09:48اور
09:49عبادت کی کسرت سے
09:50اس کی پیٹھ کبر
09:52عبادت کی کسرت نہیں
09:53بہت زیادہ عبادت کرے
09:54اتنی عبادت کرے
09:55کہ اس کی کمر جونسی ہے وہ
09:57کبری ہو جائے
09:58اس کی مہن
09:59لیکن اس کی مہنت اور ریاضت جونسی ہے
10:02یہ بار آور نہیں ہوتی
10:04وہ جا تو اس کا عادی ہو جاتا ہے
10:06اور جا وہ اپنی منزل ہی بھول جاتا ہے
10:09کہ میں کیوں یہ عبادت کر رہا ہوں
10:11مرشد اپنی توجہ سے ہی
10:13تعلیم کو مار فتر قربے
10:14الہی کے منازل اطاع کرتا ہے
10:15اور علمِ لدنی اطاع کرتا ہے
10:17سلطان العارفین
10:19حضرت سلطان باور رحمت اللہ علیہ
10:20نے مرشد کی
10:21یہ جو توجہ کی نگاہ کی تین اقسام
10:24بیان کی ہیں
10:25وہ میں آپ کے گوشت گزار کر دیتا ہوں
10:26پہلی مرشد کی توجہ
10:28توجہ مخنص
10:29دوسری مرشد کرتا ہے
10:30توجہ مونس
10:31اور تیسری توجہ مذکر
10:33توجہ مخنص کیا
10:35یہ دنیا کی خاطر کی جاتی ہے
10:37طالبِ دنیا
10:38چونکہ مخنص ہوتا ہے
10:39ہجرہ ہے
10:40حدیث مبارکہ میں اسے کہا گیا ہے
10:41اور اس کا مرشد بھی مخنص ہوتا ہے
10:43جو طالبِ دنیا
10:44اس لیے اس کی توجہ بھی
10:46مخنص ہوتی ہے
10:47اور جو توجہ مونس ہے
10:50چونکہ جو طالبِ اقبہ ہیں
10:52جو جنت کی طلب کے لئے
10:54سب کچھ کرتے ہیں
10:55ان کو مونس کہا گیا ہے
10:56حدیث مبارکہ میں
10:58ٹھیک ہے
10:59طالبِ اقبہ مونس
11:01تو ان کا مرشد بھی مونس ہی ہوتا ہے
11:05اور اس لیے
11:06اس کی جو توجہ ہے
11:07وہ ابھی توجہ مونس ہی ہوگی
11:08لیکن جو طالبِ مولا ہے
11:11اس کے لیے یہ قدر ہے
11:14فرمایا
11:16توجہ مذکر کیا ہے
11:17یہ مردِ مولا کیا کرتے ہیں
11:21محض مولا کی خاطر
11:25ٹھیک ہے
11:25یعنی یہ مرشد کامیل اقمل
11:27طالبانِ مولا پہ کرتے ہیں
11:29تاکہ ان کے دل میں
11:30اللہ تعالیٰ کی ذات ظاہر ہو
11:31وہ جو بھی عبادت کرے
11:33ان کو اس کا حاصل
11:35اللہ تعالیٰ ہو
11:36نہ کہ دنیا اور جنت کے لئے
11:37وہ کچھ اور کرے
11:37پھر طالبِ مولا مذکر ہوتا ہے
11:40اور طالبِ مولا جو ان سے ہے
11:42وہ کسی مرد مذکر کے پاس
11:44ہی پہنچتا ہے
11:44مرشد کے پاس
11:45اس لیے
11:46مرشد کی توجہ بھی کیا کہلاتی ہے
11:48توجہ مذکر کہلاتی ہے
11:51تو لیلت القدر کا
11:52خلاصہ یہی ہے
11:54کہ طالبِ مولا پر
11:57جب
11:59تمام اس کے دل پر پڑھے ہوئے
12:01جو پردے ہیں
12:02وہ اٹھ جاتے ہیں
12:04اس کا
12:05جو ظلمت ہے
12:06اس کے اندر سے
12:07وہ نکل جاتی ہے
12:09ٹھیک ہے
12:10غیر معصوی اللہ دلوں سے
12:12نکل جاتا ہے
12:13اس کا نفس
12:14امارہ سے مطمئنہ ہو جاتا ہے
12:16جب وہ
12:17اللہ تعالیٰ کی صفات سے
12:19متصف ہو کر
12:20فناف اللہ بقابلہ
12:21کے مقام پر پہنچتا ہے
12:22جب وہ
12:23موتو قبل انتموتو
12:25کے مقام پر پہنچتا ہے
12:26تب ہی
12:26ازا تم ملفق
12:27وفاہو اللہ ہوتا ہے
12:28تب ہی
12:29اس کے دل پر
12:30یہ جو قدر کی
12:31جو ہے
12:32لمحات ہے
12:33ان کا
12:33نزول ہوتا ہے
12:35تو طالبِ مولا
12:36اس مقام تک
12:37پہنچتا ہے
12:38اور یہ تمام
12:39مرشد کامل اکمل کی
12:41نگاہ سے ہی
12:42پوسیبل ہیں
12:43اور مرشد کامل اکمل
12:44کیا چیز اطا کرتا ہے
12:45اس کے لئے
12:46پہلے دن جب طالب آتا ہے
12:47تو پہلے دن ہی
12:48یہ اسم آزم
12:49اس کو اطا کرتا ہے
12:50پڑھنے کے لئے
12:51اس کا ذکر
12:53تصور
12:53اور اس کی
12:54مشک مرکومہ
12:55وجودیہ اطا کرتا ہے
12:56تاکہ طالب
12:57بار بار
12:58اس کا ذکر کرے
13:00اس کا تصور کرے
13:02اور اس کو جونسہ
13:03اپنے دل پر نقش کر لیں
13:05جب طالب اس کو
13:06اپنے دل پر نقش کرتا ہے
13:08تو ساتھ ہی مرشد
13:09اس پر
13:09وہ قدر کے لمحات بھی
13:11کھول دیتا ہے
13:12اور اسے اپنا
13:13اللہ تعالیٰ کا
13:13دیدار اطا کر دیتا ہے
13:15اسے مجلس محمدی
13:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:17میں لے جاتا ہے
13:18اور اس کے لئے
13:19جب مولانا روم کے اوپر
13:20یہ قدر کھلی
13:21یہ قدر کے لمحات کھلے
13:23تو مولانا روم پکار اٹھے
13:24بشکل شیخ حدیدم
13:27مصطفارہ
13:27میں نے اپنے مرشد کے چیرے میں
13:29آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:31کا دیدار کیا
13:32نہ مصطفارہ
13:33برخدارہ
13:34صرف میں نے
13:35آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:36کا ہی دیدار
13:36اپنے مرشد کے چیرے میں نہیں کیا
13:38بلکہ میں نے وہاں سے
13:39اللہ تعالیٰ کا بھی دیدار حاصل کیا ہے
13:41تو ناظرین
13:41یہ قدر عطا کرنے والی ذات
13:43انسان کامل ہے
13:45میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
13:46کہ اللہ تعالیٰ ہمیں
13:49اسم آزم کو حاصل کرنے کی
13:51اور مرشد کامل اکمج
13:52جامع نور الحدا
13:53کی صحبت میں رہ کر
13:55زیادہ سے زیادہ
13:56یہ قدر کے لمحات کو
13:58اپنے قلوب پر
13:59اس کا نزول کرنے کی
14:00توفیق اطاف فرمائے
14:01وَمَعَلَيْنَا
14:02إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيمِ
14:04بسم اللہ
14:05اِذَمَانِ الرَّحِيمِ
14:07اللہمَ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا
14:08مُولَانَا مُحَمَّدٍ
14:10وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا
14:11وَمَعَلَانَا مُحَمَّدٍ
14:13وَبَارِكُ سَلِّيَ لَيْهِ
14:15رَبَّنَا آتِنَا
14:16فِي الدُّنِيَا
14:17حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ
14:18حَسَنَةً وَكِنَاذَابَ النَّارِ
14:20رَبَّنَا لَا تُذِي قُلُوبَنَا
14:22بَعْدَيْزْ هَدَيْتَنَا
14:23وَحَبْلَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً
14:25إِنَّكَ انْتَ الْوَحَاب
14:27رَبَّنَا لَا تُعَاخِذْنَا
14:29إِنَّسِيْنَا وَاخْتَعْنَا
14:31رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا
14:33عِسْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ
14:34عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا
14:36رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا
14:38مَا لَا تُعْقَتَلَنَا بِهِ
14:41فَعْبُنَّا وَاغْفِرْ لَنَا
14:43وَارْحَمْنَا
14:44اَن تَمَعُلَانَا فَانْسُنْنَا
14:47رَنْخُومِ الْكَافِرِينَ
14:49یا اللہ پاک جو یہ کلام پاک پڑھا گیا
14:51اس کو تری بارگاہ میں پیش کرتے ہیں
14:53قبول و منظور فرما
14:54یا اللہ پاک اس میں جو غلطیاں کتائیاں
14:56ہم سے بھی انہیں معاف فرما
14:57یا اللہ پاک اس کا سواب
14:58کل جہان کے آقا و مالک
15:01آقا دو جہان حضرت محمد رسول اللہ
15:03صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
15:04ہدیتاں تحفتاں پیش کرتے ہیں
15:06قبول و منظور فرما
15:07یا اللہ پاک اس کا سواب
15:08تمام اہلِ بیعت کی ارواح کو پیش کرتے ہیں
15:11تمام صحابہ اکرام کی ارواح کو پیش کرتے ہیں
15:13تمام تابعین تبا تابعین
15:14تمام محدثین حق کی ارواح کو پیش کرتے ہیں
15:16قبول و منظور فرما
15:17یا اللہ پاک اس کا سواب
15:19تمام اولیاء اکرام کی ارواح کو پیش کرتے ہیں
15:21خصوصاً بالخصوص سلسلت سروری قادری
15:23کہ تمام مشاہد کی ارواح کو پیش کرتے ہیں
15:25قبول و منظور فرما
15:26جاللہ پاک
15:27مسجد زارہ اور خان کا سلطان العاشقین
15:30کو حاسدین اور منکرین کے شرط سے محفوظ فرما
15:34جاللہ پاک
15:34ہمارے مسجد کریم سلطان العاشقین
15:36حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمان
15:38مزید اللہ علیہ و لقدس کو
15:39صحت اور تندرستی والی حیاتیں مبارکات آف فرما
15:42جاللہ پاک
15:43اس ببرکت جگہ کے صدقے
15:46اس ببرکت مسجد کے صدقے
15:47اس ببرکت رات کے صدقے
15:49پورے رنگیل پور گاؤں پر اپنی رحمتیں
15:51اور برکتیں نازل فرما
15:52جاللہ پاک
15:53اس ببرکت ساتوں کے صدقے
15:55لیلت القدر کی ان پاک گھڑیوں کے صدقے
15:57ہمارے عزیز وطن وطن پاکستان کی خیر فرما
16:00جاللہ پاک ہمارے وطن پاکستان کی جو جوان
16:03افاج پاکستان جو بورڈرز پر نبورد عزماء ہیں
16:06خوارج سے
16:07جاللہ پاک ان کی خصوصی نشرت
16:09فتا تا فرما ان کو
16:10یاللہ پاک ہم سب کے قلوب پر
16:12یہ قدر کا نزول فرما
16:14صلی اللہ تعالی
16:17محمد وعالی
16:18وعشابی مبارک
16:20صلی اللہ علیہ
Comments