Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 22
Tuesday, 10 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Tuesday, 10 March 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Category
📚
LearningTranscript
00:00نحمده و نسلی و نسلیم و علی رسول الكریم
00:03اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08قال اللہ تعالی فی القرآن المجید والفرقان الحمید
00:12از اقتربت الساعت و انشق القمر
00:16صدق اللہ العظیم
00:18معزز خواتین و حضرات
00:21آج ہماری بائیسویں دراوی ہے
00:25اور آج ہمارا ستائیسویں پارا ہے
00:32تمام خواتین حضرات کو
00:35قرآن اور رمضان ٹرانسمیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:39اور اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں
00:42کہ اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو
00:44عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
00:46اور صحیح معنی میں
00:48اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو
00:50سرات مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں
00:54اس میں
00:58شک کمر جو ہوا تھا
01:00جس میں چاند کے دو ٹکڑے ہو گئے تھے
01:05تو یہ سورہ کمر کے نام سے
01:08اللہ رب العزت نے
01:10قرآن میں نازل کی
01:11حضور علیہ السلام پہ وحی آئی
01:15اور
01:16یہ مکی صورت ہے
01:18اور حضور علیہ السلام
01:21مینہ میں کھڑے تھے
01:22اور ابو جہل
01:24بار بار حضور کو تکلیف دیتا تھا
01:28حضور کے لیے
01:30مسائب پیدا کرتا تھا
01:32اور حضور کے لیے
01:34ایسی ترغیب
01:36اور ایسی ترتیب بناتا تھا
01:38کہ جو
01:39حضور علیہ السلام کو
01:42نعوذ باللہ کم تر کرے
01:44اور حضور علیہ السلام
01:46کے جو اصحاب تھے
01:48وہ
01:49اس بات سے
01:50پھر جائیں
01:52اور حضور علیہ السلام کو
01:55اس دین کی دعوت دینے میں
01:57دشواری ہو
01:58محضور خواتین حضرات
02:02بہت سے بندے جمع تھے
02:05اور
02:07حضور علیہ السلام بھی کھڑے تھے
02:12لیکن
02:14یہ جب
02:15شک کمر ہوا
02:19تو
02:19کہا جاتا ہے
02:21کہ جب اپنی نیر
02:23ٹھیک ہو
02:24تو
02:25اللہ رب العزت
02:27کسی راستے پہ چلاتے ہیں
02:28ان کے سامنے
02:30شک کمر ہوا
02:31ان کے سامنے
02:32میرے اور آپ کے حضور نے
02:33انگلی سے
02:34چاند کو اشارہ کیا
02:36اور چاند دو ٹکڑوں میں
02:37تقسیم ہو گیا
02:38اور کہا جاتا ہے
02:40کہ کوئی صفحہ میں
02:42کوئی صفحہ ایک پاڑی ہے
02:44کافی فاصلہ ہوا
02:46چاند کا
02:47اور فاصلہ ہونے کے بعد
02:49کافی دیر کے بعد
02:51چاند واپس آ کے ملا
02:52لیکن
02:54انہوں نے کیا کہا
02:57انہوں نے کہا
02:58وَإِنْ يَرَوْ آَيَا تُنْ يُعْرِزُو
03:01وَيَكُولُ سِحْرٌ مُسْدَقِرٌ
03:04کہ یہ
03:07واضح جادوگر ہے
03:09جب ان کو نشانی بتئی جا رہی ہے
03:11تو وہ جادو کا الزام لگا رہے
03:14لیکن جادو نہیں تھا
03:16وہ یہ ان کی آنکھوں کی دوخہ واضح تھی
03:19ان کے دل میں کھوٹ تھی
03:22ان کے سینوں میں نفاغ تھا
03:25ان کے دماغوں میں بھی
03:28اللہ رب العزت نے ہدایت نہیں رکھی تھی
03:31فرمایا جاتا ہے نا
03:33کہ
03:34اَعَنْزَرْتَهُمْ
03:36کہ آپ ان کو ڈرائیں
03:52اَمْ لَا تُنْزِرْهُمْ
04:06لوگوں میں تسلیم کروانا تھا
04:08محزز خواتین حضرات
04:11یہ جو کہہ رہے تھے
04:13کہ جادوگری ہے
04:15تو اس سے میں آپ کو
04:17اقلی دلائل بھی دیتا ہوں
04:18اقلی دلائل یہ ہے
04:20کہ اگر
04:21کسی جب جادو کا اثر ہوتا ہے
04:24تو وہ
04:25قریب ترین لوگوں میں اثر ہوتا ہے
04:29اور حضور کے
04:31شکِ کمر میں
04:32دور کے کافلوں نے گوائی دی
04:35کہا جاتا ہے
04:36کہ ایک ہندو تھا
04:37کسی دور پاڑی پہ کھڑا ہوا تھا
04:40اور اس نے جب چاند کو
04:42دو ٹکڑے ہوتے دیکھا
04:44تو اس نے حرانگی کا اظہار کیا
04:46جب یہ آیات اس نے سنی
04:49کہ
04:49ونشک کل کمر کے
04:52سورچاند کے دو ٹکڑے ہوئے ہیں
04:54اور یہ حضور کا موجزہ ہے
04:56تو اس نے فوراً اسلام قبول کیا
04:59اور اس موجزے کی تصدیق کی
05:03محضر خواتین حضرات
05:05دراصل جب بندہ خود غلط ہوتا ہے
05:08تو اس کو دوسروں کے عیب نظر آدنا شروع ہو جاتے ہیں
05:12جب بندہ
05:14خود
05:16گمرائی میں ہوتا ہے
05:17تو اس دوسروں کو گمرائی سمجھتا ہے
05:20دراصل وہ دیکھتے نہیں تھے
05:22دراصل وہ سنتے نہیں تھے
05:25دراصل وہ بولتے نہیں تھے
05:27یہ اس کا تلق زبان سے نہیں ہے
05:30اس کا تلق سیرت سے ہے
05:32ظاہری طور پہ وہ آنکھ سے دیکھتے تھے
05:35ظاہری طور پہ وہ قان سے سنتے تھے
05:37ظاہری طور پہ
05:39وہ زبان سے ایک ار چیز بولتے تھے
05:42اکل رکھتے تھے
05:43لیکن یہ اکل ان کی
05:45اللہ کے لیے نہیں تھی
05:47دنیاوی غرض غایت کے لیے تھی
05:49یہ اکل شہزانیت کے لیے تھی
05:51یہ اکل دوکہ بازی کے لیے تھی
05:54یہ اکل گمرائی کو عام کرنے کے لیے تھی
05:59وَقَذَّبُوا وَتْبَعُوا أَحْوَاءَهُمْ وَقُلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٌ
06:05کہ حضور کو انہوں نے جھوٹلانے کی کوشش کی
06:09حضور کیوں؟ کیونکہ ان کی خواہشات تھی
06:14اَحْوَاءَهُمْ کہ وہ اپنے نفس کی وجہ سے ایسے کام کر رہے تھے
06:19اس چیز کو نہیں مان رہے تھے کہ حضور حق پہ ہیں
06:22کہا جاتا ہے ایک دفعہ ابو جیل نے
06:27حضور کے پاس ایک مشرک نفاق والا بندہ بیجا
06:34حضور بیٹھے ہوئے تھے
06:36حضور کو کہتا ہے کہ ہم مجھے کوئی موجزہ بتائے
06:40حضور نے کہا بتاؤ کیا وہ عزا لینا چاہتے ہو
06:44اس نے کہا کہ وہ درخت سامنے ہے
06:47وہ درخت چل کے آپ کے سپاس آ جائے
06:52تو پھر میں مانوں گا
06:55حضور نے کہا جا جا کے درخت کو بول
06:58کہ حضور بولا رہے ہیں
07:01مزد خواتین و عزرات وہ جب گیا
07:04تو اس نے نفاق کی وجہ سے حضور کا نام نہیں لیا
07:07بلکہ یہ کہا کہ وہ شخص آپ کو بولا رہا ہے
07:11تو درخت چل کے آگے آیا
07:14درخت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دونوں طرف اس نے سجدہ کیا
07:18پھر حضور کے آگے سجدہ کیا
07:20لیکن نہیں مانا کیوں دل میں نفاق تھا
07:25نفاق کا کوئی حل نہیں ہے
07:28جو گمرائی ہے
07:29اگر وہ گمرائی سے خود دستبردار نہیں ہونا چاہتا
07:33تو اس کا کوئی حل نہیں ہے
07:35کیونکہ جب بندہ کسی کے عیب دیکھنا شروع کر دیتا ہے
07:41تو اس کو اس میں عیب نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں
07:45جب کوئی شخص کسی کی اچھائی دیکھنا شروع کر دیتا ہے
07:50تو اللہ کا فضل و کرم کے ساتھ اس کو اچھائی نظر آتی ہے
07:58تو وہ ان کے جو عیب دیکھنے تھے
08:01وہ اہوہ اہم دراصل ان کی نفسانیت کی وجہ سے تھے
08:06ان کے نفس پرستی کی وجہ سے تھے
08:10ان کی جو اندر کی کھوٹ تھی اس کی وجہ سے تھے
08:15سرعام اگر چاند دو ٹکڑے ہو
08:17انگلی کے اشارے سے
08:19درخت کل چل کے آئیں
08:21کنکر ان کی مٹھی میں بولنا شروع کر دیں
08:25کلمہ شروع کر دیں
08:27وہ نہیں مانے تو نہیں مانے
08:31جنہوں نے نہیں ماننا ہوتا وہ نہیں مانتے
08:35ان کو ڈراؤ یا نہ ڈراؤ
08:39سوا ان وہ برابر ہیں
08:42کیوں کیوں کہ ان کے دل میں نفاق اور ان کے اندر
08:46جو ہے وہ سرداری کے بت بیٹھے ہوئے ہیں
08:51اور وہ بت اگر توڑیں گے تو اللہ رب العزت ان کو اپنی طرف مائد کرے گا
08:56کیوں کہ ہمیں اللہ کی ضرورت ہے نہ کہ
09:02اللہ کو ہماری ضرورت ہے
09:04ہم اللہ کے لیے
09:07زندگی اگزاریں اور اچھے انداز سے اگزاریں تو کامیاب ہوں گے
09:14مزید خواتین حضرات
09:16جس نے نہیں ماننا ہوتا
09:19تو وہ اس کو سر عام اگر آپ
09:23چاند کے دو ٹکڑے کروا کے بھی دکھا دیں تو وہ نہیں مانتا
09:30اس بارے میں سورہ رحمان بھی ہے
09:34اور اللہ رب العزت فرماتا ہے
09:36رحمان
09:37اللہ مل قرآن
09:40کہ قرآن سکھایا اپنے محبوب کو
09:44خلق الانسان
09:45اور انسانیت کی تخلیق کی میرے اللہ نے
09:48اللہ مہو البیان
09:49اور وہ چیزیں سکھائی جو دنیا اور آخرت میں
09:53بیلائی والی ہیں
09:56کامیابی والی ہیں
09:58اللہ کے قریب کرنے والی ہیں
10:00اللہ سے
10:02حلم اور حکمت کی باتیں بتانے والی ہیں
10:06الشمس والکمر بحسبان
10:08اور سورج اور چاند
10:11ایک مکرر ٹائم پہ رکھے
10:15صبح آتے ہیں
10:17شام کو چلے جاتا ہے سورج
10:19اور چاند ایک ماہ کے بعد نیا ہو کے آتا ہے
10:23وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ وَيَسْجُدَانُ
10:26درخت سجدے کرتے ہیں
10:29وَالسَّمَا عَرَفَعَهَا وَوَزَعَ الْمِيزَانُ
10:33آسمان کو بغیر چھت کے کھڑا کیا
10:35اللہ تَتْغَوْ فِي الْمِيزَانُ
10:39کہ ترازو میں بے اعتدالی نہ کرو
10:45وَاقِيمُ الْوَزْنَ بِالْكِسْتِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانُ
10:49نماز قائم کرو
10:51اور کبھی بھی دونمری نہ کرو
10:54فراد نہ کرو
10:56تولنے میں کمی نہ کرو
10:58وَالْأَرْزَ وَزَعَهَا لِلْأَنَامُ
11:01مخلوق کے لیے زمین کو بچھا دیا
11:04فِي افاقیتون وَنَخْلون وَزَعَتُ الْاقْمَامُ
11:08میوے پھیل اور خجوریں
11:12جو ہے اللہ رب العزت نے پیدا کی
11:19مزید خواتین و حضرات فَبِيَئِ اَعْلَىٰ اِرَبِّكُمَا تُخَذِّبَانُ
11:24اللہ رب العزت نے مجھے اور آپ کو
11:27کتنی نعمتوں سے نوازا ہے
11:29کون کون سی نعمتوں کو ہم جوٹلائیں گے
11:32خَلَقَ الْإِنسَان مِنْ سَلْسَالِنْكَ الْفَخَّارِ
11:35کہ مٹی سے انسان کو پیدا کیا
11:39اور جنوں کو اللہ نے آگ سے پیدا کیا
11:43فَبِيَئِ اَعْلَىٰ اِرَبِّكُمَا تُخَذِّبَانُ
11:46میں اور آپ اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جوٹلائیں گے
11:51رَبُّ الْمَشْرِقَائِنِ وَالْمَغْرُبَائِنِ
11:54کہ میرا اور آپ کا اللہ مشرق کا بھی اللہ ہے
11:58اور مغرب کا بھی اللہ ہے
12:00فَبِيَئِ اَعْلَىٰ اِرَبِّكُمَا تُخَذِّبَانُ
12:03کہ ہم کون کون سی اللہ کی نعمتوں کو جوٹلائیں گے
12:07اللہ فرماتا ہے
12:10كُلُّ مَنْ عَلَيْهَ فَانُ
12:12کہ اس میں ہر چیز فنا ہونے والی ہے
12:16وَيَبْكَ وَجْهُ رَبِّكَ ذُلْجَلَالِ وَالْإِقْرَامُ
12:21صرف اللہ رب العزت کی ذات باقی رہے گی
12:24اللہ کی عظمت باقی رہے گی
12:26اللہ کی بزرگی باقی رہے گی
12:29اللہ کی تعریف باقی رہے گی
12:32فَبِيَئِ اَعْلَىٰ اِرَبِّكُمَا تُخَذِّبَانُ
12:35ہم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جوٹلائیں گے
12:39يَسْعَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ بَالْلَّرْزِ
12:43كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَان
12:45ہر روز اس کی نئی شان ہوتی ہے
12:48ہر زمانے میں زمانے کے حساب سے اللہ رب العزت
12:52زمانے کو چلاتا ہے
12:56اور کہا جاتا ہے
12:58کہ اللہ اپنے جو محبوب ہیں
13:03جس کو انسان کامل کہا جاتا ہے
13:05جس کو امام وقت کہا جاتا ہے
13:08جس کو مجدد دین کہا جاتا ہے
13:11جو دین کی تجدید کرتا ہے
13:14جس کو اگر کہیں کہ وہ بات کرتا ہے
13:20تو اللہ کی بات کرتا ہے
13:22جس کے صبح و شام اللہ کے لئے گزرتے ہیں
13:25جس کی سوچ بھی اللہ کی ہوتی ہے
13:27دراصل جس کا چلنا اللہ کا چلنا ہوتا ہے
13:30حدیث مبارکہ میں بھی آتا ہے
13:32جس کا دیکھنا اللہ کا دیکھنا ہوتا ہے
13:35حدیث مبارکہ میں بھی آتا ہے
13:37کیوں؟
13:38I think that the thought is that the thought is that Allah is for us
13:43I am not a person with this
13:47or in the audience with this
13:49or Islam with this
13:51when we think about it
13:53we think about it
13:56we think about it
13:56our thoughts will come
13:59our thoughts will come
14:04our thoughts will come
14:06that Si people rule
14:07allah
14:09allah
14:10allah
14:24allah
14:25allah
14:25allah
14:25allah
14:26allah
14:35allah
14:36का भी तरीका सिखाता है
14:42आप अल्ला की कान
14:44कान सी नयम तो खुझ उट्लाएंगे
14:48माज़स खवतीन
14:50हज़रात अल्ला फुर्माते हैं
14:52या माशर अल्जिनी वल इनसी
14:54इनस्तता तुम अन तन्फिजू
14:56मिन अक्तार समावात वल्लर्स
15:05कि है जिन्नो इनस की जमात
15:08अगर आपके अंदर ताकत है
15:11इस्तिदात है
15:13आपके पास अगर इतना इल्म है
15:16आप अगर अपने आपको इतना बाकमाल समझते हैं
15:20अगर आपके अंदर इतनी जुस्तजू है
15:23अगर आप अपने आपको इतना ताकतवर समझते हैं
15:27تو میں زمین اور آسمان کی جو احاطہ ہے
15:30اس سے باہر نکل کے تو دیکھاؤ
15:32اپنے علم کو اس سے باہر کر کے تو دیکھاؤ
15:35اپنی سوچ کو اس زمین سے باہر کر کے تو دیکھاؤ
15:40نہیں کر سکتے
15:42لا تنفضون الا بسلطان
15:45کچھ بھی نہیں کر سکتے
15:47مگر اللہ نے جو نائب بیجا ہوگا اس کے
15:50کیا ہوا حضرت کی صورت میں ہو
15:54چاہے ہوا کسی انبیاء کی صورت میں ہو
15:56چاہے وہ کسی علیہ کی صورت میں ہو
15:58فَبِيَئِ يَا اللَّهِ رَبِّكُمْ عَتُوكَ زِبَان
16:02کہ آپ اللہ کی کان کانسی نعمتوں کو جھٹلائیں گے
16:08مزید خواتین و حضرات
16:10اَلْجَزَاُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
16:14نیکی کا بدلہ اللہ فرمارا ہے نیکی ہے
16:17آپ کے خیال کا بدلہ خیال ہے
16:20آپ کے تفکر کا بدلہ اللہ کی عطا ہے
16:23وہ دین کے لیے ہو
16:26وہ اللہ کے لیے ہو
16:29تو اللہ آپ کو عطا کریں گے
16:33تو مزید خواتین و حضرات
16:35ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے
16:38اگر ہم اللہ کے فضل و کرم میں نہ ہوں تو
16:41مزید خواتین و حضرات
16:44اب چند آیات آپ کے سامنے سورہ واقعہ کی پڑھیں گے
16:48سورہ واقعہ میں قیامت بتائی گی یہ ہے
16:52آخرت بتائی گی ہے
16:53کہ کامیاب لوگ آخرت میں کامیاب ہوں گے
16:58اور ناکام لوگ عذاب و نلیم میں ہوں گے
17:01ازا واقعہ تلواقعہ
17:04کہ جب قیامت آئے گی جو آنے آنے ہے
17:07جب آخرت آنے ہے
17:10اور لائس علی وقت آتی ہے
17:12کازیبہ
17:13کہ اس کی انکار کے کوئی گنجاش نہیں ہے
17:17خافظت اور رافیہ
17:19ازا رجت الارض رجعہ
17:22کہ جب زمین کام پنا شروع ہو جائے گی
17:26تھڑ تھڑانا شروع ہو جائے گی
17:28فبصت الجبال بسہ
17:30اور پاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں گے
17:33بکھر جائیں گے
17:42آپ کے تین گروہ ہو جائیں گے
17:50دنی طرف والے دائیں طرف ہو جائیں گے
17:55بائیں طرف والے بائیں طرف والوں کے ساتھ ہو جائیں گے
18:02والسابقون السابقون
18:04اولائک المقربون
18:06کہ جو سبقت لینے والے ہیں
18:09جو ہر چیز کو فنا کر کے
18:12اللہ کے لئے قربان کرنے والے تھے
18:14والائک المقربون
18:16وہ اللہ کے بہت قریب ہوں گے
18:19کہا جاتا ہے
18:21دائیں طرف والے دائیں طرف والوں کے ساتھ ہوں گے
18:23بائیں طرف والے بائیں طرف والوں کے ساتھ ہوں گے
18:26والسابقون السابقون
18:31سبقت لینے والے ہیں
18:33جو قربانی کرنے والے ہیں
18:35جو وفا کرنے والے ہیں
18:36جو کسی غرض و غیات کی وجہ سے
18:39اللہ کی عبادت نہیں کرتے
18:40بلکہ اللہ کی رضا کی خاطر کرتے ہیں
18:44اولائکeth المقربون
18:47وہ اللہ کے بہت قریب ہوں گے
18:50فی جنت النائیم
18:51اللہ نے ان کو بڑی جنت دی ہوگی
18:53بڑی نیامت والی جنت دی ہوگی
18:55جنت النائیم یہ سے کہا جاتا ہے
19:02کہا جاتا ہے اے گروہ حضور کی امت میں سے ہوگا
19:05وہ کسرت میں سے ہوگا
19:07اور اے گروہ ساری امت پیچھے جتنی امتیں گزری ہیں ان میں سے ہوگا
19:11اور بعض روایتوں میں آتا ہے
19:13کہ دونوں گروہی حضور کی امت میں سے ہوں گے
19:19خوبصورت تختوں پر بیٹھے ہوں گے
19:22متقین آلیہ متقابلین
19:24اور تکیوں پر ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے
19:28کہ ان کے لئے بڑے خادم ہوں گے
19:34بڑی عزت ہوگی بڑا وکار ہوگا
19:37مزید خواتین و حضرات
19:39اصل جو ہے
19:44کہ جو سبقت لینے والے ہوں گے
19:47وہ اللہ کے قریب ہوں گے
19:49ان کو نہیں پرواہ ہوگی کسی چیز کی
19:52وہ دنیا میں بھی اللہ کی قربت چاہتے ہوں گے
19:55اور آخرت میں بھی اللہ کی قربت چاہتے ہوں گے
19:57وہ دنیا میں بھی کسی ہورِ قصور کی وجہ سے
20:01عبادت نہیں کرتے ہوں گے
20:02اور آخرت میں بھی ان کو ہورِ قصور کی کوئی
20:04پرواہ نہیں ہوگی
20:07وہ دیدارِ الٰئی میں
20:08اس طرح سے غرق ہوں گے
20:10کہ ان کو اپنا خیال بھی بول جائے گا
20:15تو معزز خواتین و حضرات
20:17کہا جاتا ہے کہ جو شخص
20:20دنیا میں جس امام کی پیروی کرے گا
20:23قیامت والے دن
20:23اللہ رب العزت اسی کے ساتھ اٹھائیں گے
20:26جس طرح کا انسان کے دوست ہوتے ہیں
20:29جس طرح کہ اس کا ریبر ہوتا ہے
20:32اللہ قیامت والے دن بھی اسی کے ساتھ اٹھائے گا
20:35دراصل اللہ مجھے اور آپ کو دنیا میں یہ بتا دیتا ہے
20:39کہ میں اور آپ کس طرف جا رہے ہیں
20:43ہم صحیح سمت پہ جا رہے ہیں
20:45یا غلط سمت پہ جا رہے ہیں
20:47یہ انسان کے اندر محسوس ہوتا ہے
20:52تو معزز خواتین و حضرات
20:54ہم ہمیشہ اللہ کا قرب مانگیں
20:57اللہ کا دیدار مانگیں
20:59مجلس سے حضوری مانگیں
21:01اور اللہ کے لیے زندگی اگزارنے کی توفیق مانگیں
21:05سورہ حدید میں آتا ہے
21:12کہ زمین اور آسمان
21:14اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں
21:16اللہ کی بڑائی بیان کرتے ہیں
21:19اللہ کی تصمی بیان کرتے ہیں
21:22جو بڑا عزت والا
21:24بڑا حکمت والا ہے
21:28جس کی بادشاہی زمین اور آسمان میں ہے
21:33یحیی و یمید
21:34زندگی دینے والا
21:36موت دینے والا
21:39وَهُوَا عَلَىٰ كُلِّ شَئِنْ قَدِيرِ
21:41ہر چیز پہ قادر
21:43ہوا الاول
21:45ہوا الآخر
21:45ہوا الظاہر
21:46ہوا الباطن
21:48کہ وہی اول ہے
21:49وہی آخر ہے
21:50وہی ظاہر ہے
21:51وہی باطن ہے
21:52وَهُوَا بِكُلِّ شَئِنْ عَلِيمِ
21:55وہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے
21:57اول سے آخر کا علم رکھنے والا ہے
22:00ظاہر کا علم رکھنے والا ہے
22:02باطن کا علم رکھنے والا ہے
22:10جس نے زمین اور آسمان
22:12کو چھے دنوں میں پیدا کیا
22:13پھر رش کو پیدا کیا
22:20زمین کے اندر کیا ہے
22:21وہ بھی اللہ جانتا ہے
22:23زمین سے باہر کیا نکلتا ہے
22:25وہ بھی اللہ جانتا ہے
22:26وَمَا يَنزِلُوا مِنَ السَّمَائِ وَمَا يَعْرُجُوا فِيهَا
22:33وہ زمین سے جو غلے نکلتے ہیں
22:36آسمان سے جو پانی برستا ہے
22:39وَهُوَ مَعَاكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ
22:42وَاللَّهُ وِمَا تَعْمَلُونَ بَسِيرِ
22:46وہ تمہارے ساتھ ہے
22:48ہمیشہ اللہ آپ کے ساتھ ہے
22:50آپ جدر بھی جائیں گے
22:52اور وہ تمہارے کاموں کا علم رکھنے والا ہے
22:57کہ تم اچھا کر رہے ہو
23:00یا برا کر رہے ہو
23:01تم اللہ کے لئے زندگی اگزار رہے ہو
23:04یا شیطان کے لئے زندگی اگزار رہے ہو
23:06لیکن وہ مولت دے رہا ہے
23:08طاقت کے باوجود اللہ مولت دے رہا ہے
23:12لَهُو مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْعَرْزِ
23:15وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُوا الْأُمُورِ
23:18سب کاموں کا رجوع اسی کی طرف ہے
23:21وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي الْلَيْلِ
23:23دن کو رات تبدیل کرنا
23:25رات کو دن تبدیل کرنا
23:26یہ میرے اللہ کا کام ہے
23:28کسی کا کام نہیں ہے
23:29اس کو اللہ رب العزت نے
23:32اس انداز سے بنا دیا ہے
23:34کہ صبح بھی ہو رہی ہے
23:36شام بھی ہو رہی ہے
23:37وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ صُدُورِ
23:40کہ وہ جانتا ہے دلوں کے راز
23:42وہ جانتا ہے سر کیا ہے
23:44وہ جانتا ہے آپ کے اندر سے
23:46خیال کیا گزرا ہے
23:58کہ میں اور آپ
23:59اللہ اور اللہ کے رسول پر ایمان لائیں
24:01اور ایسا ایمان لائیں
24:03کہ ہمیں کچھ نظر نہ آئے
24:06ہماری خیال میں
24:07پہلے نمبر اللہ اور اللہ کا رسول ہو
24:10ہماری سوچ میں
24:11پہلے نمبر اللہ اور اللہ کا رسول ہو
24:14ہماری گفتگو میں
24:15پہلے نمبر اللہ اور اللہ کے رسول ہو
24:17اور ہم جس محفل میں
24:19بیٹھیں ہمارے لئے
24:21سب سے پہلے اللہ اور اللہ کے رسول ہوں
24:23اور ان کے لئے
24:25ہم خرج کریں جو ہمیں اللہ نے
24:27دیا ہو جس طرح سے
24:29اور وہ شخص وہ چیز خرج کرے
24:31جس کے پاس جو چیز
24:33ہے مثال
24:35کے طور پر علم ہے تو علم
24:37خرج کرے طاقت ہے تو طاقت
24:39خرج کرے اور
24:40مال ہے تو مال خرج کرے
24:44فَالَّذِينَ آمَنُوا
24:45مِنْكُمْ وَأَنفِقُوا
24:47لَهُمْ عَجْرًا قَبِيرًا
24:49اور جو خرج کریں گے اللہ رب
24:51تعزیز ضرور ان کو بدلہ
24:53ان سے بڑھا کر دیں گے
24:55یہ صرف آنکھوں کا دھوکھا ہوتا ہے
24:57کہ میں نے یہ خرج کر لیا
24:59تو میرا
25:02مال ختم ہو جائے گا
25:03میں نے اتنا وقت اللہ کے راستے پر
25:05لگا دیا تو میں
25:07دنیا میں کاموں سے
25:09پیچھے رہ جاؤں گا
25:11میں نے اتنی طاقت
25:14اللہ کے لئے لگا دی
25:15تو میں کمزور ہو جاؤں گا
25:18یہ سب آنکھوں کا دھوکھا ہے
25:20سب شیطانی جال ہیں
25:22اگر میں اور آپ
25:24اللہ کے لئے
25:25کریں
25:26تو
25:26اللہ رب العزت
25:28اس میں بڑا چڑھا کے دیتے ہیں
25:30اور معزز خواتین و حضرات
25:32اگر اللہ بڑا چڑھا کے
25:33نہیں بھی دیتا
25:34تو یہ اللہ کی اطاہ ہے
25:36جو مجھے اور آپ کو
25:38اللہ نے چیز دی ہے
25:39وہ اللہ تو مطالبہ کر سکتا ہے
25:41لیکن پھر بھی اللہ دیکھ رہا ہے
25:42پھر بھی اللہ مولت دے رہا ہے
25:45پھر بھی اللہ مجھے اور آپ کو
25:47کہہ رہا ہے
25:48کہ میں نے آپ کو
25:49مال دیا ہے
25:50مال خرچ کر لو
25:51میں نے آپ کو
25:52طاقت دی ہے
25:53طاقت استعمال کر لو
25:54میں نے آپ کو
25:55علم دیا ہے
25:56علم پھلا لو
25:57لیکن نہیں
25:59ہم کچھ بھی نہیں کرتے
26:03پھر بھی اللہ منتظر ہے
26:05تو ہم
26:06خوب اللہ کے لئے
26:08زندگی گزاریں
26:09وَمَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِ
26:14يَدْعُوْكُمْ لِتُؤْمِنُوا بِرَبِّكُمْ
26:17وَقَدْ أَخَذَا مِسَاقَكُمْ
26:19اِنْكُنْتُمْ صَادِقِينَ
26:22کہ ہم
26:23اللہ اور
26:23اللہ کے رسول
26:24پہ ایمان لائیں
26:25ہم
26:28اللہ رب العزت کے ساتھ
26:29جو ہم نے
26:30عید کیا ہوا ہے
26:31یومِ الَسْت پہ
26:33جو عید کیا ہوا ہے
26:34ہم اس پہ پورے اتریں
26:36ہم دنیا میں
26:37اللہ کی اور
26:38اللہ کے رسول
26:39کی اعتاعت کے لئے آئے ہیں
26:41نہ کہ ہم دنیا غرض و غائیات کے لئے آئیں
26:44مزید خواتین و حضرات
26:46وہ اللہ ہے
26:48جس نے ہمیں دنیا میں
26:49اپنی عبادت کے لئے
26:51ویجا ہے
26:51پھر بھی ہم وہ کام نہیں کرتے
26:54اگر کسی شخص کو
26:55کوئی انسان
26:58کسی غرض کی نیت سے
26:59کہیں بیجے
27:01اور وہ
27:02کوئی اور کام کرنا شروع ہو جائے
27:04تو وہ انسان
27:05اس سے
27:07متنفر ہو جاتا ہے
27:10اس کو اپنے پاس
27:11نہیں آنے لیتا
27:12اس کو اپنے اندر
27:14جتنی اگر طاقت ہے
27:15انسان کے اندر
27:16تو وہ اپنے صدور کرے گا
27:18وہ کہے گا
27:19یہ دوکھے باز ہے
27:20لیکن میرا اللہ
27:22انتظار میں ہے
27:23جب بندہ
27:24توبہ کرتا ہے
27:25تو اللہ
27:25فرشنوں پہ
27:26فخر کرتا ہے
27:27اللہ
27:28کائنات کے
27:28ذرے ذرے پہ
27:29فخر کرتا ہے
27:30کہ میرا بندہ
27:31میری طرف
27:32لوٹ کے آگیا ہے
27:34تو معزز خواتین
27:36آجرات
27:37ہم ضرور
27:38اللہ کے آگے
27:39آخری عشرہ
27:40چل رہا ہے
27:41ہم
27:42توبہ کریں
27:43ہم دوائیں
27:44مانگیں
27:45ہم
27:45وَسَّابِقُونَ
27:47السَّابِقُونَ
27:48اُلَائِقَ
27:48الْمُقَرَّبُونَ
27:49والی زندگی
27:50گزارنے کی
27:50کوشش کریں
27:54اگر ہم سوچیں گے
27:56تو ہم کرسے
27:56تو ہمیں
27:57اللہ توفیق بھی دے گا
27:59ہمارا کام ہے
28:00نیت کرنا
28:01اللہ رب العزت
28:02اس کا وجود
28:03لا کے دیں گیا
28:03تو معزز خواتین
28:05حضرات
28:07ہم کس طرح سے
28:09اللہ تک پہنچیں
28:11کس طرح سے
28:12ہم فقر کا علم
28:13حاصل کریں
28:13کس طرح سے
28:14ہم معرفت کا علم
28:15حاصل کریں
28:16اس کے لئے
28:17اللہ رب العزت
28:18نے راستہ بتایا ہے
28:19وہ راستہ ہے
28:20کہ ہم کسی
28:21مرشد کامل اقمل
28:22کی بارگاہ میں جائیں
28:24اور اس میں
28:24اللہ ذات لیں
28:25اور اس میں
28:27اللہ ذات لے کے
28:28ہم اس کو
28:29خوب جوش و خروش
28:30سے پڑھیں
28:31خوب محبت سے پڑھیں
28:32خوب عشق سے پڑھیں
28:34اور اللہ کی
28:35معرفت حاصل کریں
28:36اور اللہ کے لئے
28:38زندگی اگزاریں
28:39یہی کامیابی ہے
28:41اگر نہیں اگزاریں گے
28:43تو ہم انتہائی
28:44ناکامی والے
28:45زندگی اگزار رہے ہیں
28:48تو آج سے ہی ہم یہ
28:49اپنے اندر بھی
28:51نیت کریں
28:51کہ ہم نے
28:52اللہ کے قریب ہونا ہے
28:54اور اللہ کے لئے
28:55زندگی اگزار نہیں ہے
28:57وَمَا عَلَيْنَا
28:58إِلَّا الْبَلَاؤُ الْمُبِيدِ
Comments
1