Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
43. 2/2, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Al-Nisa, Para: 4, Verses: Ayah 1 & onwards Date: Thursday, 01 January 2026 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for thi
Sufi 92
Follow
3 days ago
43. 2/2, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Al-Nisa, Para: 4, Verses: Ayah 1 & onwards Date: Thursday, 01 January 2026 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for thi
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
کر سکتا ہے انسان اس پر
00:02
تب ہی عمل کر سکتا ہے جب وہ
00:04
اللہ سے ڈرتا ہوا
00:05
اگر کوئی انسان اللہ سے ہی نہ ڈرے
00:07
تو وہ کسی کا یتیم کا حق کھانے سے
00:10
کیوں ڈرے گا کسی کمزور
00:12
پر ظلم کرنے سے کیوں ڈرے گا
00:14
اپنی خواتین
00:16
اپنی ازواج جو ہے
00:17
ان پر ظلم کرنے سے ان کو ماننے پیٹھنے سے
00:20
کیوں کر ڈرے گا اگر اللہ سے
00:21
ڈرتا نہ ہو تو
00:23
ان پر ظلم کرنے سے کون اس کو
00:25
رکھے گا اپنے بچے جو چھوٹے ہوتے ہیں لاچار ہوتے ہیں ابھی ان پر
00:30
ظلم کرنے سے ان کو کون رکھ سکتا ہے ان کو اللہ سے ڈرتا نہ ہو
00:34
تو اللہ تعالی نے سورہ مبارکہ کی ابتدا ہی اللہ کے خوف سے اس کی
00:40
خشیت سے اس سے ڈرنے سے کی ہے تاکہ آگے جو بھی احکام ہو تو انسان
00:45
کو یہ مندے نظر ہو کہ ان پر عمل کیوں کر عمل پیرا ہونا ہے کیونکہ
00:51
ہم اللہ سے ڈرتے ہیں تو یہ اللہ نے اس صورت کی ابتدا بھی یہ
00:56
سمجھایا ہے کہ اپنے اللہ سے جارو تاکہ تم ان احکام پر عمل پیرا
01:00
آسانی سے ہو سکو اور پھر اسی طرح یہ تنبیہ بھی کی گئی ہے کہ وہی
01:07
ذات ہے اللہ تعالی کی ذات وہ ذات ہے جس نے تم کو ایک انسان سے ایک
01:12
شخص سے پیدا فرمایا ہے اور تم کو عدم سے وجود میں لائے تمہارا
01:18
خالق اور مالک صرف اور صرف وہی اللہ ہے اور تم سب اس کے
01:22
مملوک ہو اور مملوک پر یعنی غلام پر حق تو مالک کا ہی ہوتا
01:28
ہے جیسے چاہے وہ اسے عمل پیرا کروائے اس سے کام لے جیسے چاہے
01:34
وہ اس سے کام لے اور جو مملوک ہے جو غلام ہے اس کا ایک ہی کام
01:40
ہوتا ہے کہ اپنے مالک کو نبیہ کہیں جی حضور دے اور اس کے احکام
01:44
پر عمل پیرا ہے جو مالک کہیں جیسے وہ راضی ہو اس
01:48
درہا اس کا غلام ناضی ہو جو مالک کی چاہت ہو وہی غلام کی
01:53
چاہت ہو تو تب ہی انسان رہے وہ صحیح معلوم ہے انسان بنتا ہے
01:57
اور پھر یہ بھی کہ اس وجہ سے بھی تم اللہ کے احکام کی اطاعت
02:02
کرو کہ تم اس کے مملوک ہو ٹھیک ہے نہیں اس تمام احکام کا دار و
02:07
دار دو چیزوں پر ہے خالق کی عظمت اور مخلوق پر شفقہ ٹھیک ہے
02:13
سو پہلے اللہ سے ڈرنے کا حکم دی ہے اور بعد میں مخلوق پر شفقہ
02:17
کا حکم دی ہے کہ جتنے بھی احکام آئیں گے وہ سارے کے سارے دو ہی
02:21
چیزوں بڑھوں گے ایک اللہ سے ڈر ہے اور دوسرا چھوٹوں پر یا اپنے جو
02:27
انڈر ہیں ان کی ہے ان پر شفقہ پر تو یہ دونوں آپ اس میں لازم
02:32
ملسم آتے ہیں اب اسلام جو ہے ہم سب جانتے ہیں کہ اس میں رنگ
02:37
اور نسل کا کوئی امتیاز نہیں ہے کوئی فرق نہیں ہے ٹھیک ہے آپ کسی
02:42
بھی رنگ سے ہو کسی بھی نسل سے ہو احکام جو ہے اسی طرح لاغو
02:46
ہوں گے ٹھیک ہے اس میں رشتہ داروں سے حسن سلوک کرنے اور قطع
02:51
تعلق کرنے سے بنا کیا گیا ہے اور اس کی علت یہ بیان ہوئی ہے کہ تم سب
02:55
کے ساتھ ایک ہی انسان کی اولاد ہو جب تم سب ایک ہی انسان کی اولاد
03:01
ہو تو اس کے بعد چاہیے تمہاراں گورا ہو یا کالا ہو
03:04
مہاراں کوئی بھی ہوتی ہے ٹھیک ہے تو تمہیں اس میں فرق نہیں
03:08
کرنا کیونکہ تم ایک انسان کی نسل ہو تمہاری جنس تو ایک ہی
03:12
ہے نا انسان ہوں میں کہناتے ہیں تمہیں سب ایک ہی ہوتی اور اسی
03:17
طرح خور صورت اور بعد صورت ہونے نسلہ اور نصر میں مختلف
03:21
ہونے کے باوجود سب انسانوں کی بنیادی شکل و صورت وضاکتا
03:26
چونکہ ایک ہی ہے اور یہ سب اس پر دلالت بھی کہتی ہے کہ اس
03:30
سب انسان کو پیدا کرنے والا مختلف رنگوں کے بعد مختلف
03:34
بیگراؤنڈز کے بعد ان کو پیدا کرنے والی ذات اللہ وحدہ
03:38
اللہ شریف کی ہے اور یہ سب اس نے ہی پیدا کیے ہیں اور ایک
03:43
انسان سے پیدا کی رہے ہیں اسی لیے ان کے چاہے مختلف ہیں ان کی
03:47
قد و قامت چاہے مختلف ہیں وضاکتا تھوڑی بہت مختلف ہے لیکن ان کی
03:51
میر جو بناوٹ ہے وہ ایک ہی طرح کی ہے ان کی بناوٹ میں اختلاف
03:57
نہیں ہے وہ ایک ہی طرح کی ہے اور پھر اسی طرح حضرت ابو سعید خدری
04:03
رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو گیا کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
04:07
علیہ وسلم نے اشار فرمیا تمہارا رب واحد ہے اللہ اور تمہارا
04:13
باب واحد ہے حضرت آدم نے اس نام اور کسی عربی کو عجمی پر اور
04:20
کسی گورے کو کالے پر تقوی کے علاوہ کسی قسم کی کوئی فزیلت نہیں
04:25
ہے سب کے سب آپس میں ایک ہی جیسے ہیں سو جو متقی ہے جو زیادہ
04:31
تقوی اختیار کرتا ہے وہی افسر ہے اس کے علاوہ کوئی فزیلت نہیں
04:34
ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو بیان کرتے
04:39
ہیں کہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمیا تمہارا باپ
04:42
واحد ہے تمہارا دین واحد ہے اور تمہارا باپ آدل ہے اور آدم
04:47
کو مٹی سے پیدا کیا گیا ہے حضرت عرص بن مارد رضی اللہ تعالیٰ
04:52
نے بیان کرتے ہیں کہ ان کے دو علام تھے ایک حبشی تھا اور دوسرا
04:56
ملکی وہ دونوں آپس میں لگ پڑے اور ایک دوسرے کو برا بلا کہنے
05:02
لگی ایک نے کہا کہ اے حبشی
05:04
دوسرے نے کہا اے نمتی یعنی اٹھکوٹ کے بیکرانڈ کے ساتھ
05:08
یا ان کے قبیلوں کے ساتھ بنانے لگے تو نبی پاہ صلی اللہ
05:12
علیہ وسلم نے اشار فرمیا کہ ایسا نہ کہو تم دونوں محمد صلی اللہ
05:16
علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ہوں ایسا کیوں کہتے ہیں تو انتے
05:19
میرے ساتھیوں میں سے ہوں
05:20
رشتہ داروں کے ساتھ جو حسن سلوک ہے تعلق جوڑنا یہ بہت ہی
05:28
اہم ہے ان کے ساتھ قطع تعلقی سے ہم بار بار منا کیا گیا ہے
05:33
امام بخاری رحمت اللہ تعالیٰ نے روایت کرتے ہیں
05:37
کہ حضرت جبیل بن وطعہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہیں
05:41
کہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمیا
05:43
رشتہ داروں کے ساتھ قطع تعلق کرنے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہو سکتا
05:49
جو بھی اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تعلق کو توڑتا ہے
05:53
وہ جنت کا حقدہ نہیں ہوگا
05:55
حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہیں
05:58
نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:02
کہ رحم
06:03
جو رحم ہے نا
06:05
ایک دوسرے رحم کرتے ہیں
06:07
رحمان کے آثار میں سے ایک اثر ہے
06:11
اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے
06:13
اللہ تعالیٰ نے
06:15
رحم سے
06:16
مخاطب ہوگی یہ فرمایا
06:19
مخاطب ہوتے ہوئے
06:21
کہ جو تجھ سے وصل کرے گا
06:23
یعنی اے رحم
06:24
جو تجھ کو اپنائے گا
06:26
میں اس سے وصل کروں گا
06:28
یعنی میں اس کو اپنا دوں گا
06:29
جو تجھ سے قطع تعلق کرے گا
06:32
میں اس سے قطع کر دوں گا
06:34
یعنی جو تجھ کو اپنائے گا نہیں
06:36
جو رحم
06:36
دلی کو اختیار نہیں کرے گا
06:38
جو رحم کو اختیار نہیں کرے گا
06:40
رحمت کو جو اختیار نہیں کرے گا
06:42
فرمایا کہ میں بھی
06:43
اس سے قطع تعلق کر دوں گا
06:45
تو یہ رحم جو ہے
06:46
دوسرے پہ کرنا یہ اتنا زیادہ
06:48
امپورٹنٹ ہے
06:49
اتنا زیادہ ضروری ہے
06:50
امام احمد رحمت اللہ تعالیٰ
06:57
انہوں نے روایت کیا ہے
06:58
کہ جس شخص کو یہ پسند ہو
07:00
کہ اس کی عمر بڑھا دی جائے
07:02
اس کے رزق میں
07:03
وہ ساکت دی جائے
07:05
تو اس کو چاہیے
07:06
اور وہ شخص بری موت سے بچنا چاہتا ہو
07:09
تو اس کو چاہیے
07:11
کہ اللہ سے دھرے
07:12
اور صلح رحمیت
07:13
جو تین چیزیں چاہتا ہو
07:16
کہ اس کی عمر لمبی ہو
07:18
بڑھ جائے
07:19
اور اس کے رزق میں برکت ہو
07:21
اور بری موت سے وہ بچے ہیں
07:23
ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں
07:25
یا ہمیں خاتمہ بالایمان نصیف اور با
07:28
تو جو خاتمہ بالایمان چاہتا ہو
07:30
تو اسے چاہیے کہ وہ اللہ سے دھرے
07:32
اور قطعی تعلقی سے بچے ہیں
07:34
اگر کسی سے ناراضگی ہو جاتی ہے
07:36
کسی وجہ سے
07:37
تو حدیثیں جو ہمیں درس ملتا ہے
07:39
سبق ملتا ہی ہے
07:40
کہ تین دن سے زیادہ نہ ہو
07:42
تین دن تک
07:44
اگر کسی وجہ سے بہتر دی ہے
07:46
تو اس سے پہلے ہی تعلق جوڑ لیا جائے
07:48
اور اگر کسی وجہ سے
07:49
ہو جاتی ہے
07:50
کوئی اچھنی جوڑ جاتی ہے
07:51
تو تین دنوں کے اندر تک
07:53
اپنا رابطہ جو ہے
07:54
بہار کر لیا جائے
07:55
اور اگر اس کا کسی دوسرے کا قصور ہے
07:58
تو اس کو معاف کا دی جائے
07:59
اور اگر اپنا قصور ہے
08:01
تو اس سے مازد کر دی جائے
08:02
سمپل طریقہ ہے
08:04
تو پھر اس کے ساتھ ہی تعلق
08:06
باب اس بہار ہو جاتا ہے
08:07
اور اگر نہیں بہار ہوتا
08:09
تو پھر ہم نے بھی پڑھ لیا
08:10
کہ جو قطع تعلق ہی کرتا ہے
08:12
وہاں جنت میں داخلے سے
08:14
محرور ہم یہ جاتا ہے
08:15
یہ چند ایک چیزیں ہیں
08:18
اسی طرح
08:18
حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی
08:20
انہوں بیان فرماتے ہیں
08:22
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:23
نے اشارت فرمائے
08:24
جس شخص نے تین خسرت ہیں
08:27
جس شخص کے اندر ہو
08:28
اللہ تعالی اس سے
08:30
حساب جو ہے
08:32
وہ آسان تک لے گا
08:34
آسان حساب دیا جائے گا
08:36
اور اس کو اپنی رحمت سے
08:38
جنت میں داخل فرمائے گا
08:40
صحابہ اکرام علیہ وسلم
08:42
نے ارس کیا
08:43
کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:44
آپ پر ہمارے مابا فدا ہوں
08:48
وہ تین خسرتیں کون سے ہیں
08:50
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:52
نے اشارت فرمائے
08:53
جو تم کو محروم کرے
08:55
اس کو دھو
08:56
جو تم سے قطع تعلق کرے
08:59
اس سے تعلق جوڑ
09:01
اور جو تم پر ظلم کرے
09:03
اس کو معامل کرے
09:04
تین خسرتیں ہیں
09:07
یعنی جو تم سے روکے
09:09
کسی کے ساتھ تمہارا اچھا تعلق ہے
09:11
کوئی بھی چیز تم چاہتے ہو
09:13
یعنی کوئی بھی چیز ہے
09:14
تم کسی سے چاہتے ہو
09:15
تمہیں ضرورت پڑے گی
09:16
وہ تمہیں نہ دے
09:17
ٹھیک ہے
09:18
ماں کو ہی ہوتا ہے
09:19
کسی سے کردہ مانگ لیتا ہے
09:20
وہ ہی دیتا
09:20
تو کل اس کو ضرورت پڑھتے ہیں
09:22
تو کہتے ہیں
09:23
یہ آپ نے دیا تھا مجھے
09:24
تو آپ اس کو چتلاتے ہیں
09:27
تو ایسا نہ کریں
09:28
اگر کوئی بھروکتا ہے
09:29
تو آپ اس کو دیں
09:30
محلوم کرتا ہے
09:32
تو آپ اس کو دیں
09:33
اور جو قطع تعلق کریں
09:36
تعلق تھوڑے
09:37
نڑے جگڑے
09:38
تو آپ اس کے ساتھ
09:39
تعلق کو جھوڑنے کی کوشش کریں
09:41
اور اسی طرح
09:42
جو تم پر ظلم کریں
09:44
ہم ایک اس کو معاف فرما دیں
09:46
اگر تین خسرتیں
09:48
کسی بھی شخص میں ہوگی
09:49
تو فرمایا کہ
09:50
اللہ تعالیٰ اس کا حصہ
09:52
بہت ہی آسان کر کے دیں گا
09:54
اور اس کو جنب کے داخل فرما دیں گا
09:56
تو اب یہ حصہ
09:58
یا حدیث کو اگر ہم دیکھیں
10:00
تو ان سے میں یہ پتا چلتا ہے
10:02
کہ جنت میں داخلے کا
10:04
آسان راستہ یہ ہے
10:06
کہ ہم تعلق کو بنائیں
10:08
اور اپنے رشتداروں کے ساتھ خاص طور پر
10:11
اب تعلق ٹوٹا کہاں پر ہے
10:13
آپ دیکھیں
10:13
کہ اگر
10:15
کسی شخص کو میں جانتا ہی نہیں ہوں
10:17
کبھی اس سے میرا راستہ ہی نہیں پڑھا
10:19
تو میرا اس سے تعلق کیسے ٹوٹے گا
10:21
تو تعلق ہے ہی نہیں
10:23
تو ٹوٹنا گیا ہے
10:24
اور جمعہ کے دن اگر ہم دیکھیں
10:26
یہاں پہ اگر ہم مثال لیں
10:28
کہ جمعہ کے دن یہاں پہ
10:29
باشا اللہ کتنے نماز یہ ہوتے ہیں
10:30
ٹھیک ہے
10:31
ان میں اکثریت جو ہے
10:32
جمعہ آدادہ پیج نہیں آتی ہے
10:34
شکلوں سے زیادت ہو جاتی ہے
10:36
ان کی ٹھیک ہے
10:37
تو آئے اور چلے گئے
10:38
ان کے ساتھ تعلق ہے
10:41
نماز کی آتا ہے
10:43
جمعہ کی آتا ہے
10:43
تو اب ان کے ساتھ تعلق
10:46
کیسے ٹوٹ سکتا ہے
10:47
تو کیونکہ ایسا چون کے ساتھ
10:50
زیادہ تعلق نہیں ہے
10:51
لیکن ٹوٹ سکتا ہے
10:53
اگر کوئی ایسی بات کر دی ہے
10:54
وہاں پہ کنمبر پہ کھڑے ہو کے
10:55
جو ان کو ناگوار گزریں
10:57
تو تھوڑا تعلق ہے
10:59
ٹوٹنے کی چانسل بھی بہت ہوئے ہیں
11:01
جتنا تعلق بڑھتا جائے گا
11:03
اتنے ٹوٹنے کی چانسل بڑھتے جائے گے
11:06
اب سب سے زیادہ
11:07
ہمارا تعلق کہاں پہ ہوتا ہے
11:09
ہمارے آئیزہ و کالب کے ساتھ
11:11
رشتہ داروں کے ساتھ
11:12
سب سے پہلے
11:13
سب سے زیادہ تعلق
11:14
والدین کے ساتھ
11:16
پھر بہنبائیوں کے ساتھ
11:17
پھر اس کے بعد جو
11:19
خاللہ
11:19
مامو ہے
11:21
چاچے ہیں
11:21
تو یہ جتنے
11:22
اپنے قریبی آئیزہ ہیں
11:24
ان کے ساتھ
11:25
ہشتہ داری ہوتی ہے
11:26
ان کے ساتھ
11:26
انہی کے ساتھ
11:27
زیادہ تعلق ہوتی ہے
11:28
اور انہی کے ساتھ
11:30
پھر ہمیں
11:30
بات میں آنے جا کے
11:31
جیسے شادیوں ہوتی ہیں
11:33
اولاد ہوتی ہیں
11:34
تو انہی کے ساتھ
11:35
جس کے ساتھ
11:35
جتنا زیادہ
11:36
تعلق تھا
11:37
اب اس کے ساتھ
11:38
اتنے ہی زیادہ
11:38
مسائل بندہ شروع ہوتی ہیں
11:40
تو جب مسائل بندہ
11:41
شروع ہوتے ہیں
11:42
تو ہم آسان حل
11:43
کیا نکالتے ہیں
11:44
کہ اب اس کے ساتھ
11:44
بھی لڑکے ادھر ہو جائے
11:45
اور اس کے ساتھ
11:46
بھی لڑکے ادھر ہو جائے
11:47
تو یہ ہمارے پاس
11:48
آسان حل ہے
11:49
کیونکہ آسان حل یہ نہیں ہے
11:51
اگر کسی کے ساتھ
11:52
کچھ اچھ نہیں چھوٹی ہے
11:53
تو ہم نے جو بھی پڑھا ہے
11:55
کہ آپ اس کو گواف کر دیں
11:56
اور اگر
11:57
الیگا ہونا بھی ہے
11:58
تو آپ ایک اچھے
11:59
روٹے ہو سکتے ہیں
12:00
ایک اچھے طریقے سے
12:02
آپ الگ ہو جائے
12:02
ان کو اپنے پاس بنایا
12:03
آپ ان کے پاس جائیں
12:04
اور جتنا
12:05
مناسب میں
12:07
اتنا آتا جاتے رہے
12:08
لازمی تو نہیں ہے
12:09
کہ لڑنا ہے
12:10
ایک دوسرے پر گریبان
12:11
پکڑنے ہے
12:11
تو تب ہی
12:11
ہمیں لیگا ہو رہے ہیں
12:12
تو آئی کی طرح سے
12:16
ہمیں یہی چیزیں
12:16
ملتی ہیں
12:17
اللہ تعالی سے دعا ہے
12:18
کہ اللہ تعالی ہے
12:19
بے قرآن پاک
12:20
اس صحیح فاہم رسیح فرمائے
12:22
قرآن پاک کو
12:23
سمجھ کرتے
12:24
اس پر عمل بہرہ
12:25
ہونے کے بات
12:26
توفیق تافہ منا ہے
12:27
بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
12:29
اللہ وسلم
12:29
سبیلہ وسلم
12:30
و سبیلہ سبیلہ
12:31
و سبیلہ
12:31
مولانا محمد
12:32
و علیہ و صحبیلہ
12:34
مالکہ وسلم
12:34
و بنات قبل منا
12:36
انکہ انتا السمیع علیم
12:38
و تبع علینا
12:39
اِنَّكَ أَن تَتَّقْمَابُ الْوَحِيمِ
13:09
اَنُ تَتَّقْمِیلَ
13:36
خمئل کی تو فئی بھی ادا فرمائیشن
13:38
قرآن پاک کو اسی طرح مکمل ترجمہ
13:41
جسال فائنسا یعنی وحصے فرما
13:43
یہ ایلیٰ حلا علیمی پھر اس پر sixteen
13:45
گرہ رہا ہو لی कی بھی توفیق
13:46
حاول کی بھی لاحل آروی فرما
13:47
یہ ایلیٰ حلا علیمی قرآن پاک کے نور سے
13:49
ہم سب کے حسینوں کو منبر فرما
13:51
قرآن پاک کے نور سے
13:53
ہمارے چهروں کو منبر فرما
13:54
قرآن پاک کے نور سے ہماری زندگی
13:57
منبر فرما
14:06
جنت میں قرآن پاک کو ہمارا ساتھی بنا
14:10
ہمیں ہمیشہ قرآن پاک کی تلاوت کرتے رہنے کی توفیق عطا فرما
14:14
میرے مولا قرآن پاک کے نور کو ہماری اگلی نصروں میں منتقل فرما
14:20
ہماری فیملیز میں ہمارے بچوں کو قرآن پاک کی تلاوت کی توفیق عطا فرما
14:24
آج کی اس محل کے کھانے کا انتظار ہمارے مہترم آحمد بائی کی طرف سے کیا گیا
14:31
ہمارے مولا ان کی ذکاوش کو قبول منظور فرما ہے
14:34
یا الہ حلالویر ان کے رزق میں، کاروبار میں، مال میں، جان میں، اعودات میں، بلکتیں عطا فرما ہے
14:40
یا الہ حلالویر جس نیک مقصد کے لیے انہوں نے یہ انتظام کیا ہے
14:44
ان کی ذکاوش کو قبول منظور فرما ہے
14:46
ان کے بچوں کو نیک اتصالیت خوبنا ہے
14:48
ان کے والدیں میں سے، عائزہ و قارم میں سے، دوست آبار میں سے
14:52
جو بھی اس دنیا سے جا چکے ان سب کی مخشو مفر فرما ہے
14:55
میرے مولا انکل کے ویزوں میں آسانیہ پیدا فرما ہے
14:58
یا الہ حلالویر رزق کی مشکلات، جابس کی مشکلات پشکار ہیں
15:02
ان کے لیے آسانیہ پیدا فرما ہے
15:04
یا الہ حلالویر جتنے بھی دیگر حاضرین ہیں
15:06
ان کے اخواری پہنے باجیاں موجود ہیں
15:08
سب کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو بھولا فرما
15:12
سب کی مشکلات کو دول فرما
15:14
پریشانیہ کو دول فرما
15:15
یا الہ حلالویر جو قرضدار ہیں
15:17
ان کو قرضے سے رہی ادا فرما
15:19
جو تنگ دست ہیں ان کی تنگ دستی کو دول فرما
15:21
یا الہ حلالویر جو بے اولاد ہیں
15:24
ان کو دیکھ اور صالح اولال ادا فرما
15:26
اور جو صاحب اولاد ہیں
15:28
سب کے بچوں کو دیکھ اور صالح بنا
15:30
یا الہ حلالویر
15:31
ہمارے والدین میں سے عائزہ و تعالیٰ
15:33
میں سے دوستہ بار میں سے جو بیمار ہیں
15:35
سب کو صحت و سلام کی ادا فرما
15:37
بالخصوص ہمارے والدین کا سایہ
15:39
ہمارے لیے سلامت رہے ہیں
15:41
اور ہمیں ان کی خبرت کی بھی توفیق اطاف اللہ
15:43
اور ہمارے والدین میں سے جو بھی
15:45
اس دنیا سے جا چکے ہم سب کی پخشم
15:47
اور فرمائے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:49
کی ساری امتِ مرحومہ کی پخشم
15:51
اور فرمائے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:53
آج
15:55
نیا سال دو در چھبی
15:57
جس کی امتداء ہوئی ہے
15:59
اس نئے سال کو ہمارے لیے
16:01
خیال برطف کا باعث بنا
16:03
اس نئے سال میں تمام
16:09
برکتیں تمام رحمتیں
16:11
تمام خوشحالیاں ہمیں رسول فرمائے
16:13
اور اس نئے سال کو
16:15
ہمارے لیے
16:16
مسئیبتوں اور پریشانیوں کو باعث نہ بنا
16:19
ہوں
16:19
ہر قسم کی مسئیبتوں سے
16:22
ہر قسم کی مشکلات سے پریشانیوں سے
16:24
ہمیں محفوظ فرمائے
16:25
اس نئے سال میں میرے حمدہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:29
کی ساری محمد کا
16:30
تمام مشکلات سے محفوظ فرمائے
16:31
ہر قسم کی جنگوں سے
16:33
ہر قسم کی مسئیبتوں سے
16:35
پریشانیوں سے محفوظ فرمائے
16:37
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:39
امت کی حفاظت فرمائے
16:42
فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
16:44
سودان کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
16:47
یا عی можешь
17:00
ہماری آخرت کو بھی ہمارے میں مہتر بنا ہے
17:06
مرنے سے پہلے ہم سب کو کلمہ الشہادت نصیب فرمائے
17:09
اور پھر اسی طرح ہمارا خادمہ فرمائے
17:11
ربنا فلنا و لی خواننا اللہذین سببتونا بی ایمات
17:15
و لا تجعل فی عمو بنا بلا لیل لذین آمنوا ربنا انکا رعوف الرحیم
17:21
وصل اللہ تعالیٰ لحیر قیر ویرشیر
17:23
رحمت اللہ علیہ وآلہ وسلم
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
21:36
|
Up next
34. 2/2, Series: Weekly Dars-e-Quran Surah: Aal-e-Imran Para: 4, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Verses: Ayah 130 & onwards Date: Thursday, 11 September 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Sufi 92
4 months ago
21:22
32. 2/2, Series: Weekly Dars-e-Quran Surah: Aal-e-Imran Para: 4, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Verses: Ayah 121 & onwards Date: Thursday, 21 August 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Sufi 92
5 months ago
20:00
36. 1/2, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 144 & onwards Date: Thursday, 25 September 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join u
Sufi 92
3 months ago
20:09
38. 2/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 156 & onwards Date: Thursday, 16 October 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us f
Sufi 92
3 months ago
19:48
36. 2/2, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 144 & onwards Date: Thursday, 25 September 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join u
Sufi 92
3 months ago
21:39
32. 1/2, Series: Weekly Dars-e-Quran Surah: Aal-e-Imran Para: 4, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Verses: Ayah 121 & onwards Date: Thursday, 21 August 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Sufi 92
5 months ago
20:08
35. 1/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Surah: Aal-e-Imran Para: 4, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Verses: Ayah 137 & onwards Date: Thursday, 18 September 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Sufi 92
4 months ago
13:06
28. 3/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Surah: Aal-e-Imran Para: 4, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Verses: Ayah 96 & onwards Date: Thursday, 24 July 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for
Sufi 92
5 months ago
16:08
28. 1/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Surah: Aal-e-Imran Para: 4, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Verses: Ayah 96 & onwards Date: Thursday, 24 July 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for
Sufi 92
5 months ago
18:07
27. 1/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 92 & onwards Date: Thursday, 17 July 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for
Sufi 92
6 months ago
18:08
27. 2/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 92 & onwards Date: Thursday, 17 July 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for t
Sufi 92
6 months ago
19:00
43. 1/2, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Al-Nisa, Para: 4, Verses: Ayah 1 & onwards Date: Thursday, 01 January 2026 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for thi
Sufi 92
3 days ago
18:17
42. 3/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 190 & onwards Date: Thursday, 25 December 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us
Sufi 92
1 week ago
19:01
42. 2/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 190 & onwards Date: Thursday, 25 December 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us
Sufi 92
1 week ago
19:00
42. 1/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 190 & onwards Date: Thursday, 25 December 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us
Sufi 92
1 week ago
18:51
41. 3/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 182 & onwards Date: Thursday, 20 November 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us
Sufi 92
2 weeks ago
19:01
41. 2/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 182 & onwards Date: Thursday, 20 November 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us
Sufi 92
2 weeks ago
19:00
41. 1/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 182 & onwards Date: Thursday, 20 November 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us
Sufi 92
2 weeks ago
14:49
40. 3/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 177 & onwards Date: Thursday, 13 November 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us
Sufi 92
2 weeks ago
20:00
40. 2/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 177 & onwards Date: Thursday, 13 November 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us
Sufi 92
7 weeks ago
20:00
40. 1/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 177 & onwards Date: Thursday, 13 November 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for t
Sufi 92
7 weeks ago
17:38
3/3. Evils of Backbiting | Gheebat Ki Burarian | Monthly Dars e Quran | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 06 Nov 2025 | Under the supervision of MQI Glasgow
Sufi 92
2 months ago
18:01
2/3. Evils of Backbiting | Gheebat Ki Burarian | Monthly Dars e Quran | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 06 Nov 2025 | Under the supervision of MQI Glasgow
Sufi 92
2 months ago
18:00
1/3. Evils of Backbiting | Gheebat Ki Burarian | Monthly Dars e Quran | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 06 Nov 2025 | Under the supervision of MQI Glasgow
Sufi 92
2 months ago
1:13
How we can see Holy Prophet Muhammad PBUH | Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri | Al Hidaya 2017 | Minhaj
Sufi 92
2 months ago
Be the first to comment