00:00دوستو اسلامی ملک ہونے کے نادے پاکستان میں بہت سی مساجد ہیں جن میں سے کچھ مساجد اپنی خوبصورتی، سائز، طرز تعمیر اور تاریخ کے لحاظ سے مشہور ہیں
00:16اور اس ویڈیو میں ہم آپ کے لیے پاکستان کی دس قدیم ترین مساجد لے کر آئے ہیں
00:30نمبر ٹین شاہ جہان مسجد دوستو یہ خوبصورت مسجد صبح سندھ کے شہر تھٹھا میں واقع ہے
00:39جس کو مقامی لوگ جامعہ مسجد تھٹھا کے نام سے بھی جانتے ہیں
00:43دوستو پہلی ہی نظر میں اپنا دیوانہ بنا لینے والی اس مسجد کو سولہ سو سنتالیس میں مغل چینشاہ شاہ جہان نے تعمیر کروایا تھا
00:53نمبر نائن شاہی مسجد دوستو یہ مسجد چنیور شہر میں واقع ہے
00:58جس کا شمار پاکستان کی قدیم ترین مساجد میں ہوتا ہے
01:02دوستو کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کو حکیم سعداللہ خان نے سولہ سو چیالیس میں تعمیر کروایا
01:08نمبر ایٹ وزیر خان مسجد
01:12دوستو وزیر خان مسجد اندرون شہر لاہور کے وسط میں واقع ہے
01:16دوستو محجد وزیر خان مغلیہ دور کے ان عظیم شہکاروں میں سے ایک ہے
01:21جو آج بھی اپنی اچھی حالت میں موجود ہیں
01:24دوستو اس مسجد کی تعمیر کے بارے میں تاریخ بتاتی ہے کہ اسے سولہ سو بیالیس میں تعمیر کیا گیا تھا
01:31نمبر سیون موتی مسجد
01:35دوستو لاہور کی یہ مشہور مسجد شاہی قلعہ لاہور میں واقع ہے
01:39اس مسجد کو قلعہ کے مغربی حصہ میں عالمگیری گیٹ کے ساتھ تعمیر کیا گیا
01:44دوستو اس مسجد کی تعمیر میں سفیز سنگے مرمر کو استعمال کیا گیا ہے
01:49اس مسجد کو سولہ سو پینتیس میں شہنشاہ جانگیر نے تعمیر کروایا تھا
01:55نمبر سکس دائی انگا مسجد
01:58دوستو لاہور ریلوے سٹیشن کے شمال مشرق میں واقعہ یہ خوبصورت مغلیہ دور کی مسجد
02:04دائی انگا مسجد کے نام سے مشہور ہے
02:06اس مسجد کو سولہ سو پینتیس میں تعمیر کیا گیا
02:10دوستو تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ اس مسجد کو مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی دائی انگا کے عزاز میں تعمیر کیا گیا
02:18نمبر فائف بیگم شاہی مسجد
02:22دوستو سولہ سو چودہ میں تعمیر کی جانے والی یہ خوبصورت مسجد اندرون شہر لاہور میں واقعہ ہے
02:29دوستو یہ مسجد مغل شہنشاہ جانگیر کے دور میں تعمیر کی گئی
02:33دوستو دراصل شہنشاہ نے یہ مسجد اپنی ماں کے عزاز میں تعمیر کروای تھی
02:38نمبر فورڈ نیوی مسجد
02:42اندرون شہر لاہور میں یہ مسجد نیوی مسجد کے نام سے جانی جاتی ہے
02:46دوستو اس نام کے پیچھے کی وجہ یہ ہے کہ اس مسجد کی بنیادیں سٹریٹ لیول سے پچیس فیٹ نیچے ہیں
02:53دوستو تاریخ بتاتی ہے کہ اس مسجد کو بحلول لودی نے تعمیر کروایا تھا
03:01نمبر تھری ایمبورک مسجد
03:03دوستو یہ مسجد اس کردو کے خوبصورت علاقہ شگر میں واقع ہے
03:07دوستو اس مسجد کا شمار نہ صرف بلتستان کی بلکہ پاکستان کی قدیم ترین مساجد میں ہوتا ہے
03:14اس مسجد کو چودویں صدی عیسوی میں سید علی حمدانی نے تعمیر کروایا تھا
03:20نمبر ٹو چکچن مسجد
03:23بلتستان کے مشہور شہر خپلو میں یہ خوبصورت مسجد واقع ہے
03:28جسے عرف عام میں چکچن مسجد کے نام سے مقبولیت حاصل ہے
03:32دوستو تیرہ سو ستر میں جب یہاں کے لوگوں نے بودھزم کو چھوڑ کر اسلام کو اپنایا
03:38تو تب اس مسجد کو تعمیر کیا گیا تھا
03:41نمبر ون جامعہ مسجد بہنبور
03:44دوستو بہنبور صوبہ سیند میں واقعہ ایک قدیم شہر ہے
03:48اس شہر کا مشرقی حصہ بہنبور مسجد کے کھنڈرات پر مشتمل ہے
03:53دوستو تاریخدانوں کا کہنا ہے کہ اس مسجد کو سات سو ستائیس عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا
03:58جس کے کھنڈرات آج بھی محفوظ حالت میں موجود ہیں
04:02دوستو کہ آج سے پہلے آپ پاکستان کی ان قدیم مساجد کے بارے میں جانتے تھے
04:09اگر نہیں تو اس ویڈیو کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے
04:12اور اگر آپ پاکستان کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں
04:16تو ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
04:18موسیقی
Comments