00:00ٹاپ ٹین مریچس پاکستانی مین
00:02پاکستان کے دس سب سے امیر تین انسان
00:05دوستو جب بات کی جاتی ہے پاکستان کے امیر تین انسان کی
00:10تو آپ کے ذہن میں کس کا نام آتا ہے؟
00:13کیا ملک ریاض کا؟
00:15یا نواز شریف کا؟
00:16یا پھر آصف علی زرداری کا؟
00:19نہیں دوستو ان تینوں میں سے کوئی بھی نہیں ہے
00:21پاکستان کا امیر تین آدمی کون ہے؟
00:24اس سوال کا جواب جاننے کے لیے آپ کو ویڈیو کے اینڈ تک ہمارے ساتھ رہنا پڑے گا
00:29اور دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ نواز شریف اور زرداری میں سے زیادہ امیر کون ہے؟
00:35اس بات کا جواب بھی آپ کو اسی ویڈیو میں دیا جائے گا
00:38تو چلیئے پھر آج کی ہماری اس مزیدار ویڈیو کو شروع کرتے ہیں
00:42نمبر ٹین تارک سیگل
00:50پاکستان کے بڑے بزنس ٹائکون میں سے ایک سیگل گروپ آف کمپنیز کے مالک تارک سیگل
00:55آج کی ہماری لسٹ میں دسویں نمبر پر آتے ہیں
00:58دوستو تارک سیگل پاکستان کی بارہ میجر کمپنیز کو اپریٹ کرتے ہیں
01:04تارک سیگل اس وقت جن کمپنیز کے چیئرمن ہیں
01:07ان میں کوہ نور ٹیکسٹائل میلز
01:09میپل لیف سیمٹ
01:11اور کوہ نور میپل لیف انڈسٹری شامل ہیں
01:14اس کے علاوہ دوستو وہ تربیلہ ہائیڈرو کے چیف اگزیکٹیو بھی ہیں
01:18دوستو تارک سیگل کی نیٹ ورث
01:21آٹھ سو پچاس ملین ڈالر ہے
01:23نمبر نائن رفیق ایم حبیب
01:26دوستو نو سو پچاس ملین ڈالر کی نیٹ ورث کے ساتھ
01:29نومے نمبر پر ہمارے پاس آتے ہیں رفیق ایم حبیب
01:33دوستو رفیق ایم حبیب خواجہ بزنس فیملی کے ممبر ہیں
01:36یہ ہاؤس آف حبیب کے چیئرمن بھی ہیں
01:39دوستو ہاؤس آف حبیب ایک مالدار اور کاروباری کمپنی ہے
01:43جسے اٹھارہ سو اکتالیس میں کام کیا گیا تھا
01:46اس کمپنی کے زیرے اثر بہت سی کمپنیز بھی آتی ہیں
01:50جن میں حبیب انچورس کمپنی لیمیٹیڈ
01:53انڈس موٹرز
01:54میٹرو کیشن کیری
01:56اور حبیب میٹرو پولیٹن بینک شامل ہیں
01:59نمبر ایک ناسر شون
02:02دوستو ناسر شون کے نیٹ ورث ایک بلین ڈالر ہے
02:05جو ان کو پاکستان کا آٹھویں امیر ترین شخص بناتی ہیں
02:08شون گروپ آف کمپنیز کے سربراہ ہونے کے ناتے
02:11ناسر شون بہت سے کاروبار کی نگرانی کرتے ہیں
02:14جن میں شون پروپرٹیز جیسا ایک جانا مانا ریل سٹیٹ کا بزنس
02:18آئی سوٹس
02:20دبائی لگون
02:21اور شون بزنس پارک بھی شامل ہیں
02:23اس کے علاوہ دوستو شون کرکٹ ٹیم ملتان سلطان کے بھی مالک ہیں
02:28نمبر سیون نواز شریف
02:31دوستو ایک اشاریہ چار بلین ڈالر کی نیٹ وٹ کے ساتھ
02:35آج کی ہماری لیسٹ میں ساتھویں نمبر پر آتے ہیں
02:37پاکستان کے جانے مانے سیاستدان نواز شریف
02:40نواز شریف تین بار پاکستان کے وزیریعظم بھی رہ چکے ہیں
02:44تاہم دوہزار سترہ میں انہیں پنامہ پیپرز کیس سے
02:47مطلق انکشافات کی بنا پر عودے سے ہٹا دیا گیا تھا
02:52اور ان کو دس سال کی قید سنائی گئی تھی
02:54لیکن وہ زمانت پر رہا ہو کر لندن میں مقیم ہو گئے
02:57نمبر سکس ملک ریاض
03:01دوستو ایشیا کی سب سے بڑی پرائیوٹ ریال اسٹیٹ
03:05ڈویولپمنٹ کمپنی کے مالک ملک ریاض
03:08آج کی ہماری لیسٹ میں چھٹے نمبر پر آتے ہیں
03:10دوستو بحریہ ٹاؤن جیسے بڑے ڈویولپنگ پروڈجٹ کے بانی کی نیٹ ورث
03:15ایک اشاریہ پانچ بلین ڈالر ہے
03:17دوستو پانچ میں نمبر پر آتے ہیں
03:23ہمارے پاس پاکستان کے ایک اور مشہور سیاستدان آسف علی زرداری
03:27جن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے
03:30دوستو آسف علی زرداری پاکستان کے گیارویں صدر کے عودے پر بھی فائز رہ چکے ہیں
03:36دوستو زرداری صاحب کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے
03:39کہ پاکستان کا صوبہ سندھ آدھا زرداری صاحب کی ملکیت میں آتا ہے
03:44دوستو یہ افواہ ہے یا سچ
03:46ہمیں کمرس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا
03:49اگر ہم بات کرتے ہیں آسف علی زرداری کی نیٹ ورٹ کے بارے میں
03:54تو دوستو ان کی نیٹ ورٹ ایک اشارہ آٹھ بلین ڈالر ہے
03:58نمبر فور میاں منشا
04:01دوستو دو اشارہ سات بلین ڈالر کی نیٹ ورٹ کے ساتھ
04:05پاکستان کے چوتھے امیر ترین شک کا نام ہے میاں محمد منشا
04:09میاں منشا نشاد گروپ آف کمپنی کے سی ای او ہونے کے ناتے
04:14کپاس کی برامد بجلی کے منصوبے سیمٹ اور کچھ انشورنس
04:19کمپنیز کی نگرانی بھی کرتے ہیں اس کے علاوہ دوستو
04:22ایڈم جی انشورنس لیمیٹڈ ڈی جی خان سیمٹ اور نشاد آٹو موبائل
04:28اور لال پیر پاور بھی میاں منشا کی ملکیت میں آتے ہیں
04:33نمبر ثری صدر الدین ہشوانی دوستو صدر الدین ہشوان
04:39پاکستان کے ایک بزنس مین ہے جو ہشو گروپ آف کمپنیز کے مالک ہیں
04:43دوستو یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان کے تمام
04:46پی سی ہوتلز اور ریزورٹس ہشو گروپ کے زیر سایہ ہی آتے ہیں
04:50صدر الدین ہشوانی کی نیٹ ورڈ دوستو
04:53تین اشارہ چار بلین ڈالر ہے
04:55ان کو پاکستان کے لیے شاندار خدمات کے عزاز میں
04:59نشانے امتیازی بھی دیا جا چکا ہے
05:01نمبر ٹو انور پرویز
05:04دوستو پاکستان کے دوسرے امیر ترین انسان انور پرویز
05:07کی نیٹ ورڈ چار اشارہ چھ بلین ڈالر ہے
05:10آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوگی شاید
05:13انور پرویز نے اپنی کریئر کا آغاز ایزا بس ڈرائیور کیا تھا
05:17لیکن انیس سو چھہتر میں جب انہوں نے
05:20ایک مشہور ملٹی نیشنل کمپنی بیسٹ وی کے بنیاد رکھی
05:23تو پھر وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو گئے
05:26اور کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا
05:27دوستو انور پرویز کو حلال پاکستان کا عزاز بھی
05:31اپنے نام کر چکے ہیں
05:32نمبر ون شاہد خان
05:34دوستو مشہور بزنسمن اور سپوسٹ آئیکون
05:37شاہد خان پاکستان کے سب سے امیر ترین انسان ہیں
05:41دوستو شاہد خان ایک آٹو منیفیکچنگ کمپنی
05:44فلیکسا گیٹ کے مالک ہیں
05:46اس کے علاوہ وہ فلہام فوٹبل کلپ کے ٹیم کے
05:49اور آل ایلیٹ ریسلنگ کے مالک بھی ہیں
05:52دوستو اگر ہم بات کرتے ہیں ان کی نیٹ ورڈ کے بارے میں
05:56تو دوستو ان کی نیٹ ورڈ پاکستان کی تمام امیر ترین شخصیات سے کہیں زیادہ ہے
06:01دوستو شاہد خان کی نیٹ ورڈ آٹھ بلین ڈالر ہے
Comments