00:00دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ کراکرم کے میننگ کیا ہے اور اس پہاڑی سسلے کی کل لمبائی کتنی ہے
00:11یہاں کے رہنے والے لوگ آخر کونسی زبانے بولتے ہیں
00:15دوستو ان تمام سوالوں کے جواب اس ویڈیو میں آپ کو ملیں گے
00:18لیکن ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ اگر ابھی تک آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب رہی کیا
00:24تو پلیز سبسکرائب تاکہ ہمارے آنے والی ہر نئی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچ سکے
00:29دوستو لفظ کراکرم ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کالی بجری
00:47اور دوسری طرف یورفی مسافروں نے اسے مزداخ کا نام دیا ہے جس کا مطلب ہے برفیلا پہاڑ
00:53کراکرم ایک بڑا پہاڑی سنسلہ ہے جو پاکستان بھارت اور چین کی سرحدوں پر پھیلا ہوا ہے
01:04اور ان تینوں ممالک کو آپس میں ملاتا ہے دوستو اس پہاڑی سنسلے کا کل رقبہ 482 کلومیٹر ہے
01:11دوستو کراکرم دنیا کے سب سے زیادہ ایکٹیو رہنے والے پہاڑی سنسلوں میں سے ایک ہے
01:20یہ تمام عرصہ برف سے ڈکا رہتا ہے اور سارا سال سفید جنت جیسا معلوم ہوتا ہے
01:26یہ نام اسے جدید دور کے ماہرین نے دیا ہے
01:29کراکرم میں بہت سی مختلف نسلیں روایات زبانیں اور لوگ آباد ہیں
01:37اپنے جگرافیا اور لوگوں کی آمیزش کی وجہ سے کراکرم کی ایک الگ پہچان ہے
01:42دوستو یہاں کے لوگ اردو کے علاوہ چھے مزید زبانیں بولتے ہیں
01:46جن میں بالی، بروشاسکی، کلاشا، خوار، شینہ اور وقی شامل ہیں
01:52جبکہ کچھ لوگ انگلیش بولنا بھی جانتے ہیں
01:55دوستو تیرہ سو کلومیٹر لمبی کراکرم ہائیوے جسے چائنہ پاکستان فرینچپ ہائیوے بھی کہا جاتا ہے
02:05یہ دنیا کی سب سے بلند ترین بینل قوامی پکی سڑک سمجھی جاتی ہے
02:10کراکرم کے انشاندار پہاڑوں کا ذکر ناولوں اور فلموں میں بھی کیا گیا ہے
02:18رودیارڈ کیپلنگ نے اپنے ایک ناول کیم میں ان پہاڑوں کا حوالہ دیا
02:22اور انیس سو چھتیس میں مارسل اتھاق ان پر ایک فلم بھی بنا چکے ہیں
02:27کراکرم رینجز میں واقعہ تاشکر کان نیشنل نیچر زرو کو دوہزار دس میں یونی سیکو میں شامل کرنے کے لیے نامزد کیا گیا
02:39جسے بعد میں اس میں شامل بھی کر لیا گیا تھا
02:43دوستو یہ بات جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ کراکرم میں سب سے زیادہ گرم درجہ حرارت بھی زیرو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
02:54اور اس ٹیمپریچر پر بھی یہاں تین سے چار فٹ برف کی تیہ ملنا عام سی بات ہے
03:00جبکہ ٹھنٹ کے دنوں میں یہاں درجہ حرارت منفی حدوں کو بھی پار کر جاتا ہے
03:05دوستو کراکرم ہی وہی علاقہ ہے جہاں دنیا کا سب سے بلند ترین جنگی علاقہ یعنی سیاچن گلیشئر واقعہ ہے
03:18نمبر وان کے ٹو دوستو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو بھی اسی رینج میں واقعہ ہے
03:26کے ٹو کے علاوہ دوستو تین سو مزید چوٹیاں اس پہاڑی سنسلے میں آتی ہیں
03:31تو دوستو اس سے پہلے کیا آپ کراکرم کے بارے میں یہ فیکس جانتے تھے
03:36اگر نہیں تو اس ویڈیو کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے
03:39اور ایسی مزید دلجت ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
Comments