00:00Top 10 Biggest Shopping Malls in Pakistan
00:02پاکستان کے دس سب سے بڑے شاپنگ malls
00:05دوستو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں
00:09پاکستان کے دس سب سے بڑے malls
00:11ویڈیو کے آخر میں آپ کو بتائیں گے
00:13پاکستان کا سب سے بڑا malls کونسا ہے
00:15تو چلیے پھر آج کی ہماری اس مزیدار ویڈیو کو
00:18بینہ کسی دیر کے شروع کرتے ہیں
00:20نمبر ٹین مال آف لاہور
00:27دوستو مال آف لاہور بحریہ ٹاؤن کا ایک اہم منصوبہ ہے
00:31جو لاہور کے کنٹانمنٹ زون میں واقع ہے
00:34یہ لاہور کے پرانے malls میں شمار کیا جاتا ہے
00:37یہاں تمام مشہور برینڈز کی شاپس
00:40اور کھانے کے شوقین افراد کے لیے فوڈ کارٹ موجود ہے
00:43نمبر نائن اٹاریوم mall
00:47یہ mall کراچی کے علاقہ صدر میں واقع ہے
00:50دوستو یہ ظاہری طور پر کراچی کے دوسرے malls کے مقابلے میں چھوٹا ہے
00:54اس mall میں 3D سینما
00:56play area اور food court شامل ہیں
00:59یہاں لوگ مختلف برینڈز کی شاپنگ کرنے کے لیے آتے ہیں
01:03نمبر اٹھ سینٹوریس mall
01:06دوستو یہ اسلام آباد کا دوسرا بڑا مال ہے
01:09جو انتہائی خوبصورت ہے
01:11جس کے اوپر والے حصے میں دفاتر اور اپارٹمنٹس ہیں
01:14جبکہ نیچے والے حصے میں شاپنگ سینٹر موجود ہے
01:17اس شاندار مال میں آپ کو 250 سے زائد مختلف برینڈز کی شاپس ملیں گی
01:23نمبر سیون کوہنور ون mall
01:26دوستو کچھ عرصہ پہلے ہی فیصلہ باد میں ایک بہت شاندار مال کا افتاہ کیا گیا ہے
01:31جس میں شاپنگ اور انٹرٹینمنٹ کے لیے بہت سے زرائے موجود ہیں
01:35اسے جدید دور کے malls کی طرز پر تعمیر کیا گیا ہے
01:40دوستو یہ فیصلہ باد میں اب سب سے بڑا mall ہے
01:43نمبر سیکس گیگا mall
01:46دوستو گیگا mall اسلام آباد کے بڑے شاپنگ malls میں سے ایک ہے
01:50دوستو اس کبصورت mall میں آپ کو 150 سے زائد دکانیں دیکھنے کو ملیں گی
01:55جن میں آپ کو ہر قسم کے برینڈز دسیاب ہوں گے
01:58یہ mall اسلام آباد کے شہر کی طرح نہایت ہی کبصورت اور شاندار ہے
02:03نمبر فائیو ڈولمن mall تارک روڈ
02:07دوستو کراچی کے مشہور تارک روڈ پر واقعی یہ mall
02:11کراچی کے پرانے اور پہلے بڑے malls کی لسٹ میں شمار کیا جاتا ہے
02:15اسے 2001 میں اوپن کیا گیا تھا
02:18یہ mall 250,000 سکیر فٹ کے رقبہ پر پھیلا ہوا ہے
02:22یہاں 300 سے زائد آوٹلیٹس اور یونیورسل برینڈز ہیں
02:27اس mall میں بچوں کے لیے مشہور play area جسے سنباد کے نام سے جانا جاتا ہے وہ بھی موجود ہے
02:33نمبر فور ایمپوریوم mall
02:36دوستو ایمپوریوم mall کو بہت ہی تکلیقی انداز میں تعمیر کیا گیا ہے
02:41یہ لاہور کے بڑے اور خوبصورت malls میں شمار کیا جاتا ہے
02:45یہ لاہور کے علاقہ جہور ٹوم کے وسط میں بنایا گیا ہے
02:49یہاں آپ کو لاہور کا سب سے بڑا فود کارٹ بھی دیکھنے کو ملے گا
02:53دوستو یہ mall 115 کنال کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے
02:57نمبر 3 پیکجز mall
03:00پیکجز mall لاہور میں خریداری کے لیے سب سے بڑے مراکز میں سے ایک ہے
03:05دوستو لاہور کے اس خوبصورت mall میں آپ کو دو سو سے زائد برینڈز ملیں گے
03:10اس mall میں آپ کو ایک ملٹی پلیک سینما
03:13ایک گروسری سینٹر
03:15ایک فود کارٹ
03:16اور بچوں کے لیے ایک پلے ایریا بھی ملے گا
03:19نمبر 2
03:23لکی ون mall
03:24دوستو کراچی کا یہ شاپنگ سینٹر
03:26یونس برادرز کی زیرے نگرانی ہے
03:28دوستو اس mall کا کل رقبہ
03:30تین لاکھ چالیس ہزار مربع میٹر ہے
03:33اس mall میں مختلف برینڈز کی شاپ ہیں
03:35اس کے علاوہ دفاتر
03:37اور بچوں کے لیے پلے ایریا بھی یہاں موجود ہے
03:40دوستو اس mall کو
03:41کچھ سال پہلے ہی بنایا گیا ہے
03:43نمبر 1
03:47ڈالمن mall کلیفٹن
03:48دوستو کراچی میں واقعہ یہ وسیع و عریز mall
03:51پاکستان کا سب سے بڑا شاپنگ mall
03:53ہونے کا عزاز رکھتا ہے
03:55یہاں فیملیز اور خاص طور پر
03:58نوجوان نسل اپنے پسندیدہ برینڈز کی کریداری کے لیے آتے ہیں
04:02یہاں آپ کو تمام پاکستانی اور انٹرنیشنل برینڈز دسیاب ہیں
04:06اور ڈالمن فوڈ کوٹ میں آپ اپنے پسندیدہ کھانوں سے بھی لطف اندوس ہو سکتے ہیں
04:11دوستو یہ پاکستان میں انٹرنیشنل سٹینڈرز کا مال خیال کیا جاتا ہے
04:16تو دوستو آج کی ویڈیو میں آپ کا فیوریٹ شاپنگ mall کونسا ہے
04:22ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیے گا
04:23اور ایسی مزید انفرمیٹیو ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
04:29تھانکس فر واشنگ
Comments