Skip to playerSkip to main content
Friends in this video we are going to tell you about ten big rivers of pakistan. from where these rivers are started and which pakistani cities they passing in all these facts going to tell you.



#top10sclub #largest #biggest #rivers


10 Biggest Rivers In The World
https://youtu.be/oz0ZEGkHhPo

Top 10 Big Cities Of Punjab Pakistan
https://youtu.be/YTppowZM1J0

Top 10 Big Cities Of KPK
https://youtu.be/yuM_1xFfRHk

Top 10 Big Cities Of Sindh
https://youtu.be/qOujbvYWQzw

Top 10 Big Cities Of Balochistan
https://youtu.be/AuRxmxLj7Tw







Chapters :

00:00 Biggest Rivers
00:32 Zhob River
00:48 Dasht River
01:08 Kunar River
01:22 Shyok River
01:43 Hingol River
02:01 Kabul River
02:18 Jelum River
02:34 Chenab River
03:00 Sutluj River
03:17 Indus River
03:48 Subscribe

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پاکستان کے 10 بڑے دریاؤں
00:30نمبر ٹین زوب ریور
00:34دوستو یہ دریاؤں پاکستانی صوبہ کے پی کے اور بلوچستان میں بہتا ہے
00:38زوب پشتو زبان کا لفظ ہے جس کے معنی بہتا پانی کے ہیں
00:42دوستو اس دریاؤں کی کل لمبائی چار سو دس کلومیٹر ہے
00:46نمبر نائن دشت ریور
00:49دوستو بلوچستان میں واقعہ مکران میں بہنے والا یہ دریاؤں
00:53اس لسٹ میں نومے نمبر پر آتا ہے
00:55جس کی کل لمبائی چار سو تیس کلومیٹر ہے
00:58اس دریاؤں کو مقامی لوگ دشت کور کے نام سے بھی جانتے ہیں
01:02نمبر ایک کنار ریور
01:05چار سو اسی کلومیٹر لمبا یہ دریاؤں ہندو کشکی پہاڑیوں سے نکلتا ہے
01:10یہ دریاؤں پاکستان کے صوبہ کے پی کے سے ہوتا ہوا پاک افغان بارڈر پر بہتا ہے
01:16دوستو اس دریاؤں کو مستج اور کاما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
01:20نمبر سیون شائوک ریور
01:24دوستو لڈاک سے شروع ہونے والا یہ دریاؤں گلگت ولتستان میں بہتا ہے
01:28دوستو یہ دریاؤں پاکستان کے ساتھ ساتھ انڈیا میں بھی خاصی اہمیت کا حامل ہے
01:33جس کا شمار اس علاقہ کے خوبصورت دریاؤں میں بھی ہوتا ہے
01:37اس دریاؤں کی کل لمبائی پانچ سو پچاس کلومیٹر ہے
01:41نمبر سکس ہنگول ریور
01:45دوستو مکران ریجن میں واقعہ یہ وسیع دریاؤں پاکستان کا چھٹا بڑا دریاؤں مانا جاتا ہے
01:51اس دریاؤں کی کل لمبائی پانچ سو ساٹھ کلومیٹر ہے
01:54دوستو پاکستان کا مشہور ہنگول نیچر پاک بھی اسی دریاؤں کے ساتھ واقعہ ہے
02:00نمبر فائف کابل ریور
02:02دوستو سات سو کلومیٹر لمبائی دریاؤں پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک میں بہتا ہے
02:08دوستو یہ سنگلاہ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہوا پاکستان کے شہر پشاور چارسدہ اور ناشیرہ سے بہتا ہوا گزرتا ہے
02:16نمبر فور جہلم ریور
02:19دوستو جمہور کشمیر سے شروع ہونے والا یہ دریاؤں پاکستان کے شہروں میرپور جنگ اور مظفر آباد سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
02:28اس دریاؤں کی کل لمبائی سات سو پچیس کلومیٹر بتائی جاتی ہے
02:32نمبر تھری چناب ریور
02:35دوستو دریاؤں چناب کا شمار پاکستان اور انڈیا کے بڑے دریاؤں میں ہوتا ہے
02:40جس کی کل لمبائی نو سو ساٹھ کلومیٹر ہے
02:43دوستو یہ دریاؤں پاکستان کے شہر سیالکوٹ اور کوٹ مٹھن میں بہتا ہے
02:48دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ چناب کا مطلب کالے پانی کا دریاؤں ہے
02:53اگر آپ یہ فیکٹ پہلے سے نہیں جانتے تھے تو اس ویڈیو کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے
02:58نمبر ٹو ساتھلوج ریور
03:01دوستو ایک ہزار چار سو پچاس کلومیٹر لمبا یہ دریاؤں پاکستان کا دوسرا اور پنجاب کا سب سے بڑا دریاؤں مانا جاتا ہے
03:09دوستو یہ دریاؤں طبت سے شروع ہو کر انڈیا سے ہوتا ہوا پاکستان میں بہتا ہے
03:15نمبر وان انڈس ریور
03:18دوستو انڈس ریور جسے دریاؤں سندھ بھی کہا جاتا ہے یہ پاکستان کا سب سے بڑا دریاؤں ہے
03:24دوستو اس عظیم دریاؤں کو سندھو، سندھ اور آباسین کے نام سے بھی جانتے ہیں
03:30اس دریاؤں کی کل لمبائی تین ہزار ایک سو اسی کلومیٹر ہے
03:35یہ دریاؤں پاکستان کے بہت سے شہروں میں سے گزرتا ہے
03:38جن میں گلگت، اٹک، پشاور، راولپنڈی، تھٹھا، کوٹ مٹن اور کراچی سہرے فرست ہیں
03:46تو دوستو یہ تھے پاکستان کے دس سب سے بڑے دریاؤں
03:51اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگی تو اسے لائک ضرور کریں
03:54اور اگر آپ پاکستان کے بارے میں مزید فیکس جاننا چاہتے ہیں
03:58تو ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
04:01موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended