00:00پاکستان کی سفید پہاڑ کی جھیل
00:30نمبر ٹین اپر کچورا لیک
00:43دوستو سکردو میں واقعہ یہ خوبصورت جھیل آج کی ہماری اس لسٹ میں دسویں نمبر پر آتی ہے
00:49دو سو تیس فٹ گہرائی والی اس جھیل کا پانی بلکل صاف اور شفاف ہے
00:54دوستو یہاں پہنچنے کا رستہ انتہائی دشوار گزار ہے
00:57یہی وجہ ہے کہ سیاہوں کے یہاں کم پہنچنے سے یہ جھیل آج بھی اپنا قدرتی حسن پر قرار رکھے ہوئے ہیں
01:05بہار کے موسم میں یہاں ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہوتا ہے
01:08جبکہ سردی کے موسم میں یہاں کی ہر چیز جم جاتی ہے
01:12نمبر نائن لور کچورا لیک
01:16مقامی لوگ اسے شنگریلا لیک بھی بلاتے ہیں
01:19کیونکہ دوستو اس جھیل کے کنارے انیس سو اسی میں بنایا جانے والا شنگریلا ریزورٹ واقعہ ہے
01:25لفظ شنگریلا کا مطلب زمین پر جنت کے ہیں
01:28دوستو مینز کردو سٹی سے صرف تیس منٹ کی مسافت کے بعد آپ اس دلکش جھیل پر پہنچ جائیں گے
01:34نمبر ایٹ دودی پتسر لیک
01:38کاغان ویلی میں واقعہ یہ خوبصورت جھیل اس لسٹ میں آٹھویں نمبر پر آتی ہے
01:43دوستو اسے دودی پت لیک کے نام سے بھی جانتے ہیں
01:46اس نام کا لگوی مطلب سفید پہاڑ کی جھیل ہے
01:49دوستو اس جھیل پر جانے کے لیے صرف پیڈل رستہ ہی اختیار کیا جاتا ہے
01:54بیسل کے مقام پر آپ اپنی گاڑی کو پارک کریں گے
01:57اور اس کے بعد آپ کو جھیل تک جانے کے لیے پندرہ کلومیٹر کا سفر دس گھنٹے میں تیع کرنا ہوگا
02:04یاد رہے کہ یہ سفر آپ کی فٹنس اور سپیڈ پر ڈپینڈ کرتا ہے
02:08تو کیا آپ اپنے دوستوں کے ہمراہ یہاں جانا چاہیں گے
02:11اپنا جواب آپ اس ویڈیو کو لائک کر کے بھی ہمیں دے سکتے ہیں
02:15نمبر سیون لولوسر لیک
02:18دوستو ناران ویلی کی یہ خوبصورت جھیل تین ہزار چار سو دس میٹر کی انچائی پر واقع ہے
02:24دوستو سڑک کے بلکل ساتھ ہونے کی وجہ سے
02:27یہاں سے گزرنے والا ہر سیاہ اس خوبصورت جھیل کا نظارہ ضرور کرتا ہے
02:32کیا آپ بھی کبھی اس روڈ سے گزرے ہیں تو ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
02:36نمبر سکس شیوسر لیک
02:40دوستو اگر آپ دیوسائی کی اس خوبصورت جھیل کا وزٹ کرتے ہیں
02:44تو یہ آپ کو اپنا دیوانہ بنا لے گی
02:46دوستو چار ہزار ایک سو بیالیس میٹر اونچی اس جھیل پر جانے کے دو ہی رستے ہیں
02:51ایک سکردو سے اور دوسرا اسطور سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
02:56نمبر فائیو رتی گلی لیک
02:59دوستو کشمیر کی دلکش وادی نیلم میں واقعہ
03:02یہ خوبصورت جھیل تین ہزار چھ سو اٹھانوے میٹر کی بلندی پر واقعہ ہے
03:07یہ اپنے اطراف میں مجود برف پوش پہاروں کے گلیشئر پگلنے سے وجود میں آئی
03:12سرسبز گاز، وائل فلارز اور سفید بادلوں والیہ نیلا آسمان
03:17اس کی خوبصورتی میں اور زیادہ اضافہ کرتے ہیں
03:19دوستو اس جھیل پر پہنچنے کے لیے آپ کو پہلے جیپ اور پھر گوڑوں کی سواری کرنی پڑے گی
03:25جو اپنے آپ میں ایک الگ ہی مزا رکھتی ہیں
03:28نمبر فور ست پارا لیک
03:33یہ ہے پاکستان کی تازے پانی والی سب سے بڑی جھیل
03:36جو دو اشاریہ پانچ کلومیٹر کے رکپے پر پھیلی ہوئی ہے
03:40اس جھیل کا شمار دوستو سکردو کی خوبصورت ترین جھیلوں میں کیا جاتا ہے
03:45اس جھیل پر واقعہ ڈیم، سکردو سٹی کو بجلی کے ساتھ ساتھ پانی بھی مہیا کرتا ہے
03:50دوستو اگر آپ اس جھیل پر جانے کے خواہش مند ہیں
03:54تو گرمیوں کے موسم کا انتخاب کریں
03:56کیونکہ سردیوں میں یہاں کے رستے سیاہوں کے لیے بند کر دیے جاتے ہیں
04:00دوستو ستہ سمندر سے پندرہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقعہ یہ جھیل
04:09پاکستان کی سب سے اونچی جھیل مانی جاتی ہے
04:12اس جھیل پر جانے کے لیے صرف ایک ہی رستہ استعمال کیا جاتا ہے
04:16جو ہوپر گلیشئر اور میار گلیشئر سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
04:20دوستو یہ رستہ تھوڑا مشکل ضرور ہے
04:23لیکن اس کے نظارے بھی بہت دل فریب ہیں
04:25نمبر ٹو سیفل ملوک لیک
04:29دوستو ناران کے دلکش پہاڑوں میں واقعہ یہ خوبصورت جھیل
04:33جسے لوگ سیفل ملوک کے نام سے جانتے ہیں
04:35اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر آتی ہے
04:37یہ جھیل دو اشاریہ پانچ کلومیٹر پر سکیر کا احاطہ رکھتی ہے
04:41اور دوستو یہ جھیل تین ہزار دو سو چوبیس میٹر کی بلندی پر واقعہ ہے
04:47اس کی کل گہرائی پچاس فٹ پتائی جاتی ہے
04:50اس جھیل کے اطراف میں واقعہ برف فوج پہاڑ اس کی خوبصورتی میں اضافہ تو کرتے ہیں
04:55لیکن اس کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں یہی برف کے گلیشئر پگل کر جھیل کے پانی میں بھی اضافہ کرتے ہیں
05:02دوستو اس جھیل کے بارے میں مقامی لوگ بہت سی کہانیاں سناتے ہیں
05:06کیا آپ ان کہانیوں پر یقین رکھتے ہیں ہمیں کمیٹ میں ضرور بتائیں
05:10دوستو یہ ہے پاکستان کی موسٹ سینک لیک اطاباد لیک
05:17جو وادیہ ہنزہ میں واقعہ ہے
05:19دوستو یہ جان کر آپ کو حیرانی ہوگی
05:22کہ دس سال پہلے تک یہ جھیل پاکستان کے نقشے پر تھی ہی نہیں
05:26دراصل دوستو یہ جھیل اس وقت مارز وجود میں آئی
05:30جب دو ہزار دس میں ایک لینڈ سلائڈنگ کے دوران دریہ ہنزہ کا رستہ بند ہو گیا
05:35اور یہ جھیل وجود میں آئی
05:37دوستو گلگت پلتستان کی سب سے بڑی جھیل ہونے کے ناتے
05:42یہ جھیل تیرہ اشاریہ پانچ کلومیٹر پر سکیر کے رکبے پر پھیلی ہوئی ہے
05:46اس جھیل کا خوبصورت نیلا پانی تین سو اٹھاون فیٹ گہرا ہے
05:52دوستو یہ جھیل نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سیاہوں کی توجہ کا مرکز بھی بنی رہتی ہے
05:58تو دوستو ان میں سے آپ کی پسندیدہ جھیل کونسی ہے
06:03اور اپنے دوستوں کے ہمراہ آپ کس جھیل پر جانا پسند کریں گے
06:07ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
06:09اور پاکستان سے مطلق ایسے ہی دلچسپ حقائق جاننے کے لیے
06:13ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
06:15سبسکرائب ضرور کریں
Comments