Skip to playerSkip to main content
Friends, in this video you will be told about 10 such fans of Pakistan who can leave showbiz for Islam. To know what personalities are included in these people, stay with us till the end of the video. To watch amazing informative videos, subscribe to our channel and also press the bell icon so that you keep getting notifications of our new videos.





#Islam
#LeftShowbiz
#PakistaniCelebrities




Chapters:


00:00 Intro
00:33 Sheraz Uppal
00:55 Noor Bhukhari
01:18 Ajab Gul
01:43 Nargis
02:07 Najam Sheraz
02:29 Ali Haider
02:51 Rabi Pirzada
03:18 Feroz Khan
03:44 Hamza Ali Abbasi
04:12 Junaid Jamshed
04:50 Subscribe








10 Famous Pakistani Celebs Who Are Non Muslims
https://youtu.be/MUegJRqG23E


Top 10 Most Beautiful Pakistani Actresses
https://youtu.be/p7CpijwFZZs


10 Richest Pakistani Cricketers
https://youtu.be/c7VoLq4Pygw

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو اس ویڈیو میں آپ کو پاکستان کے دس ایسے مشہور فنکاروں کے بارے میں بتایا جائے گا
00:09کہ جنہوں نے شو بیز کی دنیا کو چھوڑ کر دین اسلام کو ہمیشہ کے لیے اپنا لیا ہے
00:15اور دوستو ان دس فنکاروں میں کون کون سی مشہور شخصیات ہیں یہ جاننے کے لیے ویڈیو کے اینڈ تک ہمارے ساتھ رہیے گا
00:30دین اسلام ایک ایسا دین ہے جو کوئی بھی اس میں ذرا سی بھی دلچسپی لیتا ہے تو وہ اس کی طرف کھینچا چلا آتا ہے
00:42اور دوستو شراز اپل بھی انہی لوگوں میں سے ایک ہیں کہ جنہوں نے دو ہزار بارہ میں اسلام کی خاطر موزیکی کی دنیا کو خدا حافظ کہہ دیا تھا
00:51اور پھر دوبارہ کبھی اس طرف نہیں آئے
00:53نمبر نائن نور بخاری
00:57دوستو نور نے ایک عرصہ تک فلم ڈسٹری میں کام کیا
01:00اس دوران نور کو ان کی موتت شادیوں کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا
01:05لیکن پھر ان کی طلاق کے بعد نور بخاری نے دین اسلام کی طرف رجوع کیا
01:10اور شعب اس کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا
01:12یہی وجہ ہے کہ اب وہ زیادہ تر اسلامی پروگرانز میں ہی نظر آتی ہیں
01:16نمبر ایٹھ عجب گل
01:19پاکستان ٹیلی ویژن کے مایاناز ایکٹر عجب گل جو بڑی سکرین پر بھی جلوہ گر ہو چکے ہیں
01:25ان کا شمار پاکستان کے ان فنکاروں میں ہوتا ہے
01:28جنہوں نے اسلام کی خاطر شعبز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ہے
01:31حالانکہ عجب گل نے اس اچانک تبدیلی کی وجہ کبھی نہیں بتائی
01:35لیکن یہ دوستو کنفرم ہے کہ اسلام کی خاطر ہی عجب گل نے خود کو اس انڈرسٹی سے دور کیا تھا
01:41نمبر سیون نرگس
01:45دوستو نرگس کا شمار پاکستان کی مشہور سٹیج ڈانسرز اور فلم ایکٹرسز میں ہوتا تھا
01:51اور دوستو پاکستانی فلموں میں ایٹم نمبر انٹرڈیوز کروانے والے بھی نرگس ہی تھی
01:55نرگس نے ایک ست چار سے زائد فلموں میں کام کیا
01:59اور بیس سال کام کرنے کے بعد نرگس نے اسلام کی خاطر شعبز کو ہمیشہ کے لیے خیر بات کہہ دیا
02:05نمبر سکس نجم شراز
02:09نجم شراز پاکستان کی ایک پاپ سنگل تھے
02:11جو گزشتہ کئی سالوں سے سکرینز سے گائب ہیں
02:14دوستو یہ کہا جاتا ہے کہ ان کا آخری اردو کلام
02:17نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
02:19ان کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا
02:22اور اس کے بعد نجم نے اپنی زندگی کو صرف اسلام کے لیے وقف کر دیا
02:27نمبر فائف علی حیدر
02:30دوستو نوے کی دہائی کے مشہور سنگر علی حیدر بھی ان پاکستانی فنکاروں میں شامل ہیں
02:36جو اسلام کی خاطر شعبز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ چکے ہیں
02:39دراصل دوستو اپنے بیٹے کی سنجیدہ بیماری کی وجہ سے علی حیدر نے گانے بجانے کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا
02:46یہی وجہ ہے کہ اب وہ صرف صوفی کلام ہی پڑتے ہیں
02:50نمبر فور
02:52رابی پیرزادہ
02:53پاکستان کی مشہور سنگر اور ٹی وی ہوسٹ رابی پیرزادہ نے اس وقت اسلام کی طرف رجوع کیا
02:59جب ان کی کچھ غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی
03:03جس کی وجہ سے عوام الناس میں رابی کی ریپوٹیشن بہت متاثر ہوئی
03:08بعد میں رابی نے لوگوں سے معافی بھی مانگی اور انہوں نے ہجاب کرنا بھی شروع کر دیا
03:13اور اسلام کو پوری طرح سے اپنا لیا
03:16نمبر تھری فیروز خان
03:20حال ہی میں شو بیس انڈسٹری کو اسلام کی خاطر چھوڑنے والے مشہور پاکستانی فنکار
03:25فیروز خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا تھا
03:28کہ میں اعلان کرتا ہوں کہ میں اس انڈسٹری کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ رہا ہوں
03:33اور اس پلیٹ فارم سے صرف اسلامی تعلیمات کے لیے ہی کام کروں گا
03:37دوستو آپ فیروز خان کی اس ٹویٹ کے بارے میں کیا کہتے ہیں ہمیں ضرور بتائیں
03:42نمبر ٹو حمزہ علی عباسی
03:46پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے مشہور ایکٹر حمزہ علی عباسی
03:50جو کہ بہت سے ڈراموں اور فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں
03:53وہ بھی اس انڈسٹری کو دین اسلام کی خاطر چھوڑ چکے ہیں
03:57دوہزار انیس میں ڈراما سیولیل علیف میں کام کرتے ہوئے
04:02حمزہ علی عباسی نے آفیشلی یہ اناؤنس کیا تھا
04:05کہ وہ شو بیس کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ رہے ہیں
04:07اور صرف دین اسلام کے لیے ہی کام کریں گے
04:10نمبر ون جنیر جمشید
04:14دوستو جنیر جمشید اپنے دور کے مشہور سنگر تھے
04:17انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1986 میں وائٹل بینڈ سے کیا تھا
04:22جنیر جمشید نے اپنے کیریئر میں بہت سے ہٹ سانگز بھی دیئے ہیں
04:26اور دوہزار چار میں جب وہ شہرت کے ساتھویں آسمان پر تھے
04:31تب انہوں نے موسکی کی اس رنگین دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیر بات کہہ دیا
04:35اور دینی تبلیغ کے لیے کام شروع کر دیا
04:38اور آخری سانس تک دین اسلام کی خاطر سرپلندی کے لیے کوشہ رہے
04:43ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں عالی مقام عطا فرمائے
04:48آمین
04:48دوستو یہ ویڈیو اگر آپ کو اچھی لگی تو لائک ضرور کریں
04:53اور مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں
04:57آخر میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ہے
05:00کہ وہ ہمیں سچا اور پکا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے
05:04آمین
05:08موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended