00:00ٹاپ ٹین بیگسٹ ریورز ان دا ورلڈ دنیا کے دس سب سے بڑے دریا
00:04دوستو ہماری اس دنیا میں بہت سے دریا پائے جاتے ہیں جن میں سے کچھ تو بہت ہی خوبصورت جبکہ بعض بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں
00:14اور دوسری طرف کچھ چھوٹے دریا بھی ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ کچھ دریا ایسے بھی ہیں جو کے سائز میں بہت ہی بڑے ہوتے ہیں
00:22تو دوستو آج کی ہماری اس ویڈیو میں ہم آپ کو دس ایسے ہی دریاؤں کے بارے میں بتائیں گے جو دنیا میں سب سے بڑے ہیں
00:29تو چلیے پھر آج کی ہماری اس مزیدار ویڈیو کو شروع کرتے ہیں
00:33نمبر ٹین امور ریور
00:42دوستو یہ دریا بریعظم ایشیا میں بہتا ہے جو رشیا منگولیا اور چائنہ سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
00:49دوستو اس کی کل لمبائی چار ہزار چار سو اسی کلومیٹر بتائی جاتی ہے
00:54اس کے علاوہ دوستو چائنہ میں اس دریا کو بلیک ڈرائگن ریور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
01:01نمبر نائن کانگو ریور
01:04دوستو اب پیشے خدمت ہے افریقہ کا سب سے بڑا دریا کانگو ریور
01:09دوستو یہ واحد دریا ہے جو دو مرتبہ ایکویٹر کو کراوس کرتا ہے
01:14دوستو اسے دنیا میں انتہائی گہرا دریا ہونے کا عزاز بھی حاصل ہے
01:19کیونکہ اس کی گہرائی بعض مقامات پر سات سو فیٹ سے بھی تجاوز کر جاتی ہے
01:24اس کی لمبائی دوستو چار ہزار سات سو کلومیٹر ہے
01:29اور دوستو یہ دریا ایٹلانٹک آوچین میں جاگرتا ہے
01:33دوستو یہ دریا جن ممالک میں سے گزرتا ہے
01:36ان میں کانگو، تنزانیا، کیمرون، زیمبیا اور روانڈا شامل ہیں
01:43نمبر ایک پارانا ریور
01:48دوستو یہ دریا ساؤتھ امریکہ میں واقع ہے
01:52اور یہ اس بریعظم کا دوسرا سب سے بڑا دریا مانا جاتا ہے
01:56اس دریا کی لمبائی دوستو چار ہزار آٹھ سو اسی کلومیٹر بتائی جاتی ہے
02:02جو برازیل، ارجنٹینہ، پیراغوئے، بلیویا اور یوروگوئے سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
02:09نمبر سیون، آب ایلٹش ریور
02:13دوستو رشیا کا یہ دریا پانچ ہزار چار سو دس کلومیٹر کی لمبائی رکھتا ہے
02:19جو رشیا، کازگستان، چائنہ اور منگولیا سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
02:25دوستو یہ دریا گلف آف آب کے سمندر میں جاگرتا ہے
02:30اسی مناسبت سے دوستو اس کو آب ریور کے نام سے بھی جانتے ہیں
02:34دوستو یہ رشیا کے تین سب سے بڑے دریاؤں میں شامل کیا جاتا ہے
02:39نمبر سکس، یالو ریور
02:43دوستو یالو ریور چائنہ میں بہتا ہے
02:46اس دریا کی کل لمبائی پانچ ہزار چار سو چونسٹھ کلومیٹر ہے
02:50جو بہوئی سی میں جاگرتا ہے
02:53دوستو اس دریا کا نام اس کے پانی کی وجہ سے ہے
02:57اس دریا کو ہوانگ ہی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
03:01نمبر فائیو، یینسن ریور
03:05یہ دریا رشیا میں واقع ہے
03:07جس کی کل لمبائی پانچ ہزار پانچ سو چونسٹھ کلومیٹر ہے
03:11دوستو اس دریا کا شمار رشیا کے بڑے دریاؤں میں ہوتا ہے
03:15یہ دریا رشیا کے سمندر کارا سی میں جاگرتا ہے
03:19دوستو یہ دریا رشیا کے علاوہ منگولیا میں بھی گزرتا ہے
03:23نمبر فور، میسسسپی ریور
03:26دوستو اس دریا کے لمبائی چھ ہزار دو سو پچھتر کلومیٹر بتائی جاتی ہے
03:32یہ دریا امریکہ میں واقع ہے
03:34اور یہ دریا امریکہ اور کینیڈا میں سے ہوتا ہوا بہتا ہے
03:38دوستو یہ دریا اکتیس امریکی ریاستوں اور دو کینیڈین ریاستوں سے گزرتا ہے
03:43اور بلا آخر یہ دریا گولف آف میکسکو میں جاگرتا ہے
03:48دوستو چائنہ میں واقع یہ دریا چھ ہزار تین سو کلومیٹر لمبا ہے
03:57اور یہ ساؤت چائنہ سی میں اقتتام پذیر ہوتا ہے
04:01دوستو اس دریا کو ایشیا کا سب سے لمبا دریا ہونے کا عزاز بھی حاصل ہے
04:06نمبر ٹو ایمازون ریورڈ
04:10چھ ہزار پانچ سو پچھتر کلومیٹر کی لمبائی کے ساتھ ایمازون دنیا کا دوسرا بڑا دریا ہے
04:17جو برعظم جنوبی امریکہ میں واقع ہے
04:20دوستو یہ دریا بہت سے ممالک میں سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
04:24جن میں برازیل، پیرو، بلیویا، کولومبیا، ایکواڈور اور وینیزویلا شامل ہیں
04:31اس دریا کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا جنگل یعنی ایمازون فورس بھی پایا جاتا ہے
04:37جو انتہائی خطرنا خیال کیا جاتا ہے
04:39اور دوستو یہ دریا ایٹلانٹک آشین میں گرتا ہے
04:43نمبر وان نائل ریورڈ
04:47دوستو نائل ریورڈ جس کو دریا نیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
04:51یہ دنیا کا طویل ترین دریا سمجھا جاتا ہے
04:54جس کی کل نمبائی چھ ہزار چھ سو پچاس کلومیٹر ہے
04:58دوستو یہ دریا مصر، یوگانڈا، کانگو، برونڈی اور سوڈان سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
05:05یہ دریا خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی گہرا اور خطرناک بھی خیال کیا جاتا ہے
05:11دوستو یہ دریا میڈیٹیڈین سی میں جا گرتا ہے
05:15دوستو اس ویڈیو میں اگر آپ کو کچھ نیا جاننے کو ملا تو
05:19ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
05:22تاکہ ہماری آنے والی ایسی ہی ہر نئی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچ سکے
05:26تھانکس فور واشنگ
05:28موسیقی
Comments