00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:01السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
00:04ناظرین آج کی اس ویڈیو میں ہم اہم گفتگو کریں گے
00:08اور یہ ویڈیو بیوی کو گالی دینے کے حوالے سے ہے
00:11اکثر گھروں میں یہ دیکھا گیا ہے
00:13کہ مرد حضرات بیوی کو ماں باپ کی گالی دیتے ہیں
00:16تو اس حوالے سے تفصیلی بات ہوگی آج کی اس ویڈیو میں
00:20لہٰذا اپنی بہنوں سے گزارش یہ کرنا چاہوں گا
00:23کہ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں
00:25اور اس ویڈیو کو شیئر بھی کریں
00:27اور اپنے بھائیوں سے بھی یہی گزارش کروں گا
00:29کہ میری باتوں پر غور کیجے کا
00:31دوستو وہ اپنا گھر چھوڑ آتی ہے
00:34صبح کا ناشتہ دوپہر کا کھانا
00:36رات کا کھانا اس کی ذمہ داری
00:38کپڑے دھونا استری کرنا اس کی ذمہ داری
00:41گھر کی صفائی جھاڑو پہنچا اس کی ذمہ داری
00:44بچے بھی سنبھالنا اس کی ذمہ داری
00:47بچوں کی پرورش اس کی ذمہ داری
00:49ساس کا یہ کام وہ کام
00:51سسر کے سارے کام یقین جانے
00:54کہ کچھ بھی اس کے ذمہ نہیں ہے
00:56مجھے چھوڑیں کہ میں یہ کیا کہہ رہا ہوں
00:59دنیا کے کسی بڑے عالم سے آپ پوچھ لیں
01:01ان میں سے کوئی ایک کام اس کے ذمہ نہیں ہے
01:04سوائے بچوں کی پرورش کے
01:06وہ انکار کر دے تو اس کو کوئی گناہ نہیں ہے
01:09کچھ دن پہلے والی تحریر کو پڑھ کر
01:11ایک بہن ان باکس میں آئی
01:13اور کہنے لگی کہ شوہر جو کہتا رہے
01:16اللہ کی رضا کے لیے خاموشی سے سنو
01:18میں اپنے خواند کی ہر بدتمیزی اور گالیوں کو
01:21مکمل خاموشی سے برداشت کرتی ہوں
01:24لیکن مجھ سے میرے ماں باپ پر گالی
01:27کبھی بھی برداشت نہیں ہوتی
01:29میری ماں کو اس دنیا سے گئے پانچ سال بیٹ چکے ہیں
01:32اور میرے شوہر میرے سامنے ہی میری ماں کو
01:36توائف کہتے ہیں
01:37میرا کلیجہ پھٹ جاتا ہے
01:39جب وہ اس طرح کی گالیاں بکتے ہیں
01:41آٹھ مہینے پہلے ماں کو یہ لفظ کہنے پر
01:43شوہر سے بدتمیزی کی
01:45آج آٹھ مہینے کے بعد شوہر نے مجھ سے بات چیت بند کر رکھی ہے
01:49کیا اسلامی احکامات صرف عورتوں کے لیے ہیں
01:53کہ خاموش رہو درگزر کرو برداشت کرو
01:56فرشتوں کی لانتیں ہوں گی وغیرہ وغیرہ
01:59بہن مزید کہنے لگی
02:00کہ میرے خامن کو میری ماں سے یہ گلا ہے
02:04کہ بڑے دامات کو جائز میں بائیک دے دی
02:06اور مجھے نہیں دی
02:07حالانکہ جب بڑی بہن کی شادی ہوئی
02:09اس وقت حالات بہتر تھے
02:11لیکن پھر بابا کا انتقال ہو گیا
02:13میری ماں نے قرض لے کر میری شادی کی
02:16لہٰذا زیادہ سامان نہ دے سکی
02:18بھلا یہ بھی کوئی قصور ہے
02:20اس تحریر کے اندر لکھا تھا
02:22کہ ایک شوہر سب کچھ برداشت کر سکتا ہے
02:25لیکن بیوی کی اونچی آواز شوہر سے برداشت نہیں ہوتی
02:30اور دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے
02:32کہ ایک بیوی سب کچھ برداشت کر سکتی ہے
02:35لیکن اس کے گھر والوں کو برا بھلا کہنا
02:38یہ برداشت سے باہر ہوگا
02:41کہ ماں باپ کو گالی دینا
02:43آپ لوگوں نے سنا تو ہوگا
02:44کہ کسی کے آہ نہیں لینی چاہیے
02:47یہ آہ کا کانسیپٹ صرف ماں باپ
02:49یا یتیم مسکین بچوں کے ساتھ نہیں
02:52بلکہ ہر اس شخص کے ساتھ ہے
02:54کہ جس کا دل دکھایا گیا ہو
02:56اس کے اندر محرم غیر محرم
02:59تمام رشتے دار دوست اور اقارب
03:02اور تمام دنیا کے لوگ بھی شامل ہیں
03:04جی یہ فلان شخص نمازی ہے
03:07قیامت کا منظر ہوگا
03:08اعلان ہوگا کہ یہ شخص نمازی ہے
03:10جواب ملے گا موں پر مارو اس کی نمازیں
03:13جی یہ حاجی صاحب ہے
03:15یہ روزے دار ہے
03:16یہ تحجد گزار ہے
03:18مگر سارے عامال کالے کپڑے میں لپیٹ کر
03:21موں پر مار دیے جائیں گے
03:23جواب ملے گا
03:24کہ پہلے اس شخص سے معافی لے کر آؤ
03:26جس کا دنیا میں دل دکھایا تھا
03:28جو آنکھ تمہاری وجہ سے دنیا میں روئی تھی
03:31ذرا ایک بار ہم سوچ لیں
03:33کہ اگر بیوی نے وہاں معاف کرنے سے انکار کر دیا
03:37تو ہمارا کیا حشر ہوگا
03:39وہ اپنا گھر چھوڑ آئی ہے
03:40سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ہمارے پیچھے آئی ہے
03:43دوپہر کا کھانا پکاتی ہے
03:45صبح کا ناشتہ کر کے دیتی ہے
03:47رات کا کھانا
03:48یہ اس کی ذمہ داری میں ساری چیزیں ہم ڈال دیتے ہیں
03:51کپڑے دھونا کپڑوں کو استری کرنا
03:53اس کی ذمہ داری
03:54گھر کی صفائی جھاڑو پہنچا بھی اس کی ذمہ داری
03:57بچے بھی بیچاری وہ سنبھالے
03:59بچوں کی پرورش بھی اس کی ذمہ داری
04:01ساس سسر کے تمام تر کام بھی وہ کرے
04:04خدمت بھی وہ کرے
04:05یقین جانئے کہ کچھ بھی یہ اس کے ذمہ نہیں ہے
04:09حتیٰ کہ اگر عورت بچے کو دودھ پلانا چھوڑ دے
04:13تو بھی ہم اسے کچھ نہیں کہہ سکتے
04:15کیونکہ اسے اسلام نے حقوق دے رکھے ہیں
04:18دنیا کے کسی بھی بڑے عالم سے جا کر آپ پوچھ لیں
04:21کوئی بھی کام اس کے ذمہ نہیں ہے
04:24سوائے بچوں کی پرورش کے
04:26وہ اس سے بھی انکار کر دے گی
04:28تو اس پر کوئی گناہ نہیں ہے
04:30لیکن وہ یہ سب کچھ کرتی ہے
04:32اور اس کے باوجود اسے گالیوں سے نوازا جاتا ہے
04:34اس کے گھر والوں کو گالیاں ملتی ہیں
04:37اس کے گھر والوں کے سامنے بھی اس کی تظلیل کی جاتی ہے
04:41یہ بھلا کہاں کی اقل مندی ہے
04:43وہ اللہ کے بندے
04:44وہ بھی اللہ ہی کی بندی ہے
04:46اور اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے
04:48اس کے بھی حقوق ہیں
04:50اس کا بھی دل ہے
04:51اس کا دل نہ دکھائیں
04:53الحاج مولانا تاریخ جمیل صاحب
04:55ایک جملہ جو اکثر
04:57اپنے بیانات میں فرماتے رہتے ہیں
04:59کہ اگر حقوق نہیں دے سکتے نہ
05:01تو پھر روزے رکھو
05:02لیکن کسی کی بچی کی زندگی
05:05ایسے برباد مت کرو
05:06شوہر تو محافظ ہوتا ہے
05:08اور جب محافظ ہی بیویوں کو گالیاں نکالنا شروع کر دے
05:12تو پھر اس کی گھر میں کوئی خیر نہیں ہوتی
05:14بھلا اس کی عزت کرے گا بھی تو کون کرے گا
05:17ہمیشہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ الفاظ یاد رکھئے
05:22کہ تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ بہتر برطاو کرنے والا ہو
05:28اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں سے بہتر پیش آنے والا ہوں
05:33آپ بھی بہتر بننے کی کوشش کیجئے
05:35اپنی ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے
05:38اللہ کے حضور دعا کرنا مت بھولئے
05:41اللہ بہتر جاننے والا ہے
05:43اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے
05:45آپ بھی ان باتوں پر سوچا ضرور کریں
05:48کیونکہ کسی کی بہن بیٹی کو اس طرح سے زدو کوب کرنا
05:52اسے گالیاں دینا
05:53اسے برا بھلا کہنا
05:55اسلام اس سے منع فرماتا ہے
05:57اگر کوئی شوہر بیوی کو یہ کہے
06:00کہ میں تیری ماں کے ساتھ زنا کروں
06:02تو آپ سوچیں کہ یہ کتنا بڑا گناہ کا کام ہے
06:05شوہر کا اپنی بیوی کو بےہودہ الفاظ کے ساتھ گالی دینا
06:09بدترین اور گھٹیا عمل ہے اور فسق ہے
06:13جس کی وجہ سے شوہر گناہگار ہوتا ہے
06:15لیکن ان الفاظ سے ان کا نکاح نہیں ٹوٹتا
06:18اور نہ ہی ان الفاظ کا حرمت مساہرت کے ساتھ کوئی تعلق ہے
06:22البتہ اگر کوئی یہ کہے
06:24کہ میں نے اپنی ساتھ سے بدکاری کی ہے
06:27اگرچہ جھوٹ کہے یا مذاق میں کہے
06:29تو پھر حرمت مساہر ثابت ہونے کی وجہ
06:32اس کی بیوی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
06:34اس پر حرام ہو جاتی ہے
06:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
06:40کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے
06:43ایک اور مقام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان آیا ہے
06:48یعنی آپس میں گالی کلوچ کرنے والے دونوں شیطان ہیں
06:52کہ ایک دوسرے کے مقابلے میں بدزبانی کرتے ہیں
06:55اور ایک دوسرے پر جھوٹ بانتے ہیں
06:58آپ ذرا یہ سوچئے کہ اگر آپ گالی دے رہے ہیں
07:01تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ گناہیں کبیرہ میں ملوث ہو رہے ہیں
07:05اور اس گناہ قبیح سے باز آ جائیں
07:08اور دوسرا یہ کہ اخلاقی طور پر اگر آپ ہی اپنی بیوی کو گالی دیتے رہیں گے
07:13تو بھلا اور لوگ اس کی کیا عزت کریں گے
07:17ظاہر ہے کہ جب آپ بیوی کو گالی دیں گے
07:19تو دوسرے لوگ بھی یہ سوچیں گے
07:21کہ یہ بد کردار ہے
07:23یا ایسی خبیص عورت ہے
07:25جو اپنے شوہر کو بھی راضی نہیں رکھ سکتی
07:28اور ہماری بہنوں سے بھی یہ گزارش ہے
07:30کہ تھوڑی تھوڑی باتوں پر جلدی میں اپنے شوہر کے ساتھ
07:33جھگڑا نہ کریں
07:35تاکہ ایسی نوبت نہ آئے
07:36کافی عورتیں ایسی ہوتی ہیں
07:38کہ جو اپنے شوہروں کو تیش دلانے کی کوشش کرتی ہیں
07:42تاکہ وہ کچھ اول پھل بک دے
07:44تو ایسا کرنے سے آپ پر بھی گناہ ہوگا
07:47لہٰذا ایک دوسرے کے ساتھ اچھے رویے اختیار کریں
07:51تاکہ آخرت میں ہمیں کوئی بھی شرمندگی نہ اٹھانی پڑے
07:55ہم امید کرتے ہیں
07:56اگر آپ نے ابھی تک ہمارے پیج کو فالو نہیں کیا
08:07تو پیج کو فالو کر دیں
08:08اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر دیں
08:11آنے والی ویڈیو تک آپ کا اپنا میزبان
08:13قادر بخش کل ہوڑو
08:15آپ سے اجازت چاہتا ہے
08:17اللہ حافظ
Comments