Skip to playerSkip to main content
Mout Se Ghafil Insan Ke Lye Sabaq Amoz Hikayat By Molana Rumi #story #motivation #rumi

Category

📚
Learning
Transcript
00:00एक मरतWA एक शेर शिकार पर निकला तो अपने साथ लॉम्री और रीच को भी ले लिया।
00:05शेर ने � 3 शिकार किये एक हरं का, एक गाए का और एक ले खनाального कि वापसी पर रीच
00:11बड़ा इतरा कर चलने लगा के शिकार में हमारा हिसा भी ए
00:15شیر بھام گیا
00:16اس نے ریچ سے کہا
00:17کہ شکار کے متعلق کیا کہتے ہو
00:19اس نے کہا کہ شکار تین حصوں میں بٹے گا
00:22شیر نے کہا کہ اچھا
00:24پھر کرو تین حصے
00:25ریچ کہتا ہے
00:26کہ شیر تو جنگل کا بادشاہ ہے
00:28بڑا ہے
00:29اس لیے گائے تیرے حصے میں
00:31میں درمیانہ ہوں
00:32اس لیے حرن میرا
00:34اور خرگوش لومڑی کا
00:35شیر اس کی چالاکی کو سمجھ گیا
00:38اس نے پنجا مارا
00:39تو ریچ کو بھی مار دیا
00:40اب لومڑی سمجھ گئی
00:42چالاک جو ٹھہری
00:43اس نے سارا معاملہ سمجھ لیا
00:45اب شیر نے اس سے پوچھا
00:46کہ بتا
00:47تو کیسے حصہ کرے گی
00:49لومڑی نے کہا
00:50کہ شیر
00:50تو جنگل کا بادشاہ ہے
00:52خرگوش ناشتے میں کھائیے گا
00:54اور گائے دوپہر کو
00:55اور حرن
00:56رات کو تناول فرمائیں گے
00:58شیر بڑا خوش ہوا
00:59اس نے لومڑی سے پوچھا
01:01کہ تو نے یہ تقسیم کہاں سے سیکھی
01:03اس نے کہا
01:04کہ ریچ کی موت سے سیکھی
01:06دوستو مولانا رومی
01:07رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
01:09کہ اے غافل انسان
01:10تو بھی کچھ موت سے سیکھ جا
01:13جب تیرے پاس
01:13تیرے اپنے موت کی نیند سو جاتے ہیں
01:16تو تو بھی سمجھ
01:17اور دھیان کر
01:18دوستو
01:18ویڈیو پسند آئی ہو
01:20تو شیر
01:20ضرور کر دیں
Comments

Recommended