00:00اگر قارون کو بتا دیا جائے کہ آپ کی جیب میں رکھا ایٹی ایم کارڈ اس کے خزانوں کی انچابیوں
00:05سے زیادہ مفید ہے جنہیں اس وقت کے طاقتور ترین انسان بھی اٹھانے سے آجز تھے تو قارون پر کیا
00:12بیتے گی؟
00:13اگر کسرا کو بتا دیا جائے کہ آپ کے گھر میں رکھا صوفا اس کے تخت سے کہیں زیادہ آرامدہ
00:20ہے تو اس کے دل پر کیا گزرے گی؟
00:22اور اگر قیسر روم کو بتا دیا جائے کہ اس کے غلام شتر مرخ کے پروں سے بنے جن پکھوں
00:28سے ایسی جیسی اور جتنی ہوا پہنچایا کرتے تھے آپ کے گھر کے درمیان سے اسپلٹ ایسی کے ہزارویں حصے
00:35کے برابر بھی نہیں تھی تو اسے کیسا لگے گا؟
00:39آپ اپنی پرانی سی کرولا کار لے کر ہلاکو خان کے سامنے فراتے بھرتے ہوئے گزر جائیے کیا اب بھی
00:46اس کی اپنے گھوڑوں پر سواری کا تکبر اور نخوت برقرار رہی ہوگی؟
00:51ہر قل خاص مٹی سے بنی سراہی سے تھنڈھا پانی لے کر پتا تھا تو دنیا اس کی ساسائش پر
00:57حسد کیا کرتی تھی تو اگر اسے اپنے گھر کا فرج دکھا دیا جائے تو وہ کیا سوچے گا؟
01:03مان لیجئے کہ آپ بادشاہوں کی اسی راحت میں ہی نہیں رہ رہے ہیں بلکہ سچ تو یہ ہے کہ
01:09بادشاہ آپ جیسی راحت کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے مگر کیا کیجئے کہ آپ سے تو جب بھی ملیں
01:16آپ اپنے نصیب سے نالا ہی نظر آتے ہیں
01:19ایسا کیوں ہے؟ آپ کی جتنی راحتیں اور وسطیں بڑھ رہی ہیں آپ کا سینہ اتنا ہی تنگ ہوتا جا
01:25رہا ہے؟
01:25الحمدللہ پڑھئے اور کمنٹس میں لکھئے اور شکر ادا کیجئے خالق کی ان نعمتوں کا جن کا شمار بھی نہیں
01:33کیا جا سکتا
Comments