Skip to playerSkip to main content
32. 1/2, Series: Weekly Dars-e-Quran
Surah: Aal-e-Imran
Para: 4,
Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Verses: Ayah 121 & onwards
Date: Thursday, 21 August 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 121. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
#foru #Quran #qurantranslation #qurantranslationurdu #Glasgow #Madina #Pakistan #hasbirabbi #Scotland #Milad #Miraj

Category

😹
Fun
Transcript
00:00لحمدہو نسلی و نسلیمو علی رسولہ الطبیل کریم
00:05اما بعد فاعوذ باللہین الشیطان الرجیم
00:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:12لاس تس ڈے جو ہے ہم نے آیت نمبر ون ٹوئنٹی سیون تک
00:19ترجمہ جو ہے وہ پڑھ لیا تھا
00:22لیکن اس کا جو بیگراؤن ہے پس منظر ہے
00:25وہ ابھی باقی ہے
00:27سو جو آیات مبارکہ غزوہ بدر کے حوالے سے تھی
00:32ان کا پس منظر بیسیگلی باقی ہے
00:35اس سے پہلے جو آیات تھی وہ اس کے بارے میں تقریباً ڈسکشن ہو چکی تھی
00:40تو اس لحاظ سے اگر ہم آیات جو ہیں غزوہ بدر والی
00:45ان کو دوبارہ سے پڑھ لیں ترجمہ کے ساتھ اور پھر اس کو
00:48اب یہ کانٹینیو کریں تو زیادہ ایزی ہو جائے گا
00:51اس کے ساتھ اٹیچ ہو جائے گا
00:53اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
00:59اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
01:01وَإِذْ غَدَوْتَ مِنْ أَهْلِكَ تُبَوِّئُ الْمُؤْمِنِينَ مَقَاعِدَ لِلْكِتَالِ
01:09کہ اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
01:11آپ اس وقت کو یاد کیجئے
01:13جب آپ صبحوں کو اپنے گھر سے نکلے
01:16اس حال میں
01:18کہ مومنوں کو مورچوں پر آپ
01:20مٹھا رہے تھے
01:22ان کی ذمہ داریاں لگا رہے تھے
01:24آپ اپنی آرمی کی
01:27جو ہیں پوزیشنز کو سٹ کر رہے تھے
01:29وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
01:33اور اللہ تعالی خوب سننے والا
01:35خوب
01:37سننے والا اور جاننے والا ہے
01:40اِذْ هَمَّتْ طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا
01:45وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا
01:48اور جب تم میں سے دو گروہ جو ہے
01:51وہ بزدلی پر تیار ہو گئے
01:53حالانکہ اللہ تعالی ان کا مددگار تھا
01:56وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّ لِلْمُؤْمِنُونَ
02:01اور مومنوں کو اللہ تعالی پر ہی توقل کرنا چاہیے
02:05وَلَقَدْ نَاسْوَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ
02:10وَأَنْتُمْ أَذِلَّهُ
02:12اور جنگِ بدر میں اللہ تعالی نے
02:15تمہاری مدد فرمائی
02:16حالانکہ تم قلیل تعداد میں تھے
02:19تھوڑے تھے
02:20فَتَّقُ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
02:23پس اللہ سے ڈرتے رہو
02:26تاکہ تم شکر گزار بندوں میں سے رہو
02:29اِذْ تَقُولُ لِلْمُؤْمِنِينَ
02:33أَلَيْنَ يَكْفِيَكُمْ أَنْ يُمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ بِثَلَاثَةِ آلَافٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُنزِلِينَ
02:40کہ محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:43آپ اس وقت کو یاد کی دئیے
02:46تقول للمؤمنین جب آپ مومنوں سے فرما رہے تھے
02:51اَلَيْنَ يَكْفِيَكُمْ أَنْ يُمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ
02:55کیا تمہارے لیے یہ کافی نہیں ہے
02:57کہ تمہارا رب تمہاری مدد فرمائے
02:59بِثَلَاثَةِ آلَافٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُنزَلِينَ
03:04نازل ہونے والے تین ہزار فرشتوں کے ساتھ
03:08کہ جو اللہ تعالی ان کو نازل فرمائے
03:11اور تمہاری تین ہزار فرشتوں کے ساتھ مدد فرمائے
03:14بَلَا ہاں کیوں نہیں
03:17اِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا
03:21اگر تم صبر کرو اور تقویٰ اختیار کرو
03:25وَيَأْتُوكُمْ مِنْ فَوْرِهِمْ هَادَا
03:29اور جس آن دشمن تم پر پل پڑے
03:35حملہ آور ہو جائے
03:37يُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ
03:40تو تمہارا رب تمہاری مدد فرمائے گا
03:43بِخَمْسَاتِ آلَافٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُسَوِّمِينَ
03:48نشان زدہ پانچ ہزار فرشتوں کے ساتھ
03:53تو اگر تم صبر اور تقویٰ سے مدد لو
03:57جب تمہارا دشمن تمہارے اوپر حملہ آور ہو جائے گا
04:01تو اللہ تعالی کی تین ہزار کی بجائے
04:03پانچ ہزار فرشتوں کے ساتھ تمہاری مدد آ جائے گی
04:08وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَا لَكُمْ
04:13اور اللہ تعالی نے یہ
04:14اس امداد کو محض تمہارے لیے خوشخبری بنا رکھا ہے
04:18بنا دیا ہے
04:20وَلِتَتُمَا إِنَّ بِهِ قُلُوبُكُمْ
04:24تاکہ تمہارے درمیان اس سے مطمئن ہو جائے
04:26یعنی یہ تمہاری خوشخبری کے لیے ہے
04:29یہ تمہارے دلوں کے اتمنان کے لیے ہے
04:31حالانکہ اللہ کی مدد تو جو
04:33تم خود اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہوگے
04:38تو اللہ تعالی تمہیں اتنی حمت عطا فرما دے گا
04:40کہ تم ان کا مقابلہ کر لو
04:42اور فرمایا
04:44وَمَن نَصْرُ إِلَّا بِلْعِنْدِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
04:48اور مدد جو ہے وہ تو
04:50اللہ تعالی ہی کی طرف سے ہے
04:52جو غالب اور حکمت والا ہے
04:54لِيَقْطَعَ عَعْطَرَفًا مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُوا
04:58تاکہ وہ اس مدد کے ساتھ
05:01اللہ تعالی ان کافروں کی جڑ کو ہی کاٹ دے
05:04اَوْ يَكْبِتَهُمْ
05:07یا پھر انہیں شکست خردہ کر دے
05:09انہیں خار کر دے
05:11فَيَنْ قَالِبُوا خَائِبِينَ
05:14تاکہ وہ رسوا ہو کے واپس پلٹ جائے
05:16یا تو ان کی جڑ کو ہی ختم کر دے
05:19یا پھر انہیں رسوا کر دے
05:21تاکہ جب وہ واپس پلٹے
05:22تو وہ شرمندہ ہو
05:23اور شرم سار ہو
05:24سر جکے ہوئے ہو
05:25تو یہ جو آیاتِ مبارکہ ہیں
05:29یہ غزوہِ بدر کے پسمندر میں ہے
05:32کہ اللہ تعالی نے جب اپنے پیارے حبیب
05:35صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ فرمایا
05:37کہ اللہ تعالی تمہاری فرشتوں کے ساتھ
05:39مدد فرمائے گا
05:40اب اس میں دو تین چیزیں تھی
05:42ایک تو یہ ہے کہ
05:43اب صبر
05:44اور تقویٰ
05:45اور فرمایا
05:47وَعَلِ اللَّهِ فَلِيَتَوَقَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
05:50مؤمنوں کا توقل جو ہے
05:51وہ فقط اور فقط
05:52صرف اور صرف
05:54اللہ تعالی کی ہی ذات پر ہو
05:55تو جب یہ والی کنڈیشنز پائی جائیں
05:58اور پھر فرمایا
06:00فَتَّقُنَّا هَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
06:02اللہ سے ڈھر ہو تاکہ شکر
06:03تو شکر گزار بھی ہو جاؤ
06:05تو یہ تین چار صفات اگر پائی جائیں
06:08مددہ
06:08اللہ کا شکر گزار بھی ہو
06:11اللہ پر توقل کرنے والا بھی ہو
06:13صبر کرنے والا بھی ہو
06:15اور
06:16تقویٰ کو اختیار کرنے والا بھی ہو
06:18ثابت قدم رہے
06:20تو پھر اللہ تعالی کی مدد
06:22ضرور آتی ہے
06:23اور مدد پھر کیسے آتی ہے
06:26مدد اس طرح کی نہیں ہے
06:27کہ آپ کے سامنے فرشتے آ جائیں
06:28اور لڑنا شروع کر دیں
06:29بلکہ اللہ تعالی آپ کو
06:30ہمت اور طاقت دے دیتے ہیں
06:32اس معاملے سے
06:33اس مشکل سے نکلنے کے لیے
06:34اب اگر
06:36یہ پہلے بھی
06:38ہم نے شاید پیچھے بھی
06:40ایک دفعہ پڑھا تھا درس میں
06:41کہ اگر فرشتے آ کے
06:43تین ہزار یا پانچ ہزار
06:44خود لڑ لیتے
06:45تو جو ہم آج تک یہ بیان کرتے ہیں
06:48کہ تین سو تیرہ نے
06:49ایک ہزار کا مقابلہ کیا
06:50تو ان کی کیا خاصیت باقی رہ جاتی
06:52پھر تو ایک ہزار با مقابلہ
06:54پانچ ہزار ہو جاتے
06:55یا کم بھی کر لیں
06:56تو تین ہزار ہو جاتے
06:57تو پھر تو کافر جو ہیں
06:59وہ کم تعداد میں ہوتے
07:01تو مسلمانوں کی وہ جو ایک
07:02اہمیت ہے
07:04جو ان کی ایک عظمت ہے
07:06ان کی شان ہے
07:07وہ شاید اس طرح سے باقی نہ بچے
07:09تو فرشتے جو ہیں
07:11خود اللہ تعالی نے بتا دیا
07:12کہ وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَا لَكُمْ
07:16وَلِتَتْمَئِنَّ بِهِ قُلُوبُكُمْ
07:17وَلِتَتْمَئِنَّ قُلُوبُكُمْ بِهِ
07:20کہ اللہ تعالی نے اس کو تمہارے لیے
07:22بشارت بنایا ہے
07:23تاکہ تمہارے دل مطمئن ہو جائے
07:25تو جو لڑے ہیں
07:27وہ مسلمان ہی لڑے ہیں
07:28انہوں نے ہی ان کو قتل کیا ہے
07:29کفار کو
07:30انہوں نے ہی مقابلہ کیا ہے
07:32اور کیا ڈٹ کے مقابلہ کیا ہے
07:34انشاءاللہ آگے ہم دیکھ لیں گے
07:36اب اس کا پاس منظر جو ہے
07:38ان آیات کا اور اس پورے واقعہ کا
07:40کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:42نے جو ہجرت فرمائی
07:43مکہ سے مدینہ شریف کی طرف
07:45ٹھیک ہے
07:46تو یہاں سے جو ہے
07:48اسلام ایک کلینڈر بھی شروع ہوتا ہے
07:50تو ربی الابول شریف میں
07:52آپ مدینہ شریف میں تشریف فرما ہوئے
07:54اس کے تقریباً
07:55اٹھارہ مہینے بعد
07:57یعنی فیسٹ ہیجری گزر گئی
07:59اور لیکسٹ ہیجری جب شروع ہوئی
08:01تو رمضان المبارک کا مہینہ تھا
08:04تو اس مبارک مہینے میں
08:06آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:07کو یہ خبر ملی
08:09کہ ابو سفیان کی قیادت میں
08:12مشرقین مکہ کا ایک کافلہ
08:14جو ہے وہ
08:15سیریا کی طرف سے آ رہا ہے
08:17سمانے تجارت لے گئے
08:18تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:20نے مسلمانوں کو بلایا
08:22اور فرمایا
08:22کہ ابو سفیان
08:24جو اپنے کافلہ سمیت
08:26واپس آ رہا ہے
08:27اب ہم سب مل کے نکلتے ہیں
08:29تاکہ اللہ تعالی ممکن ہے
08:31کہ اس کے مال میں سے
08:32ہمیں عطا فرما دیں
08:34تو اس
08:35آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:38کی اس مشاورت کے ساتھ
08:39اور ان کو مسلمانوں کو جمع کر کے
08:41آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:42ساتھ لے کے نکلے
08:43اور جو کافلہ آ رہا تھا
08:45اس کی قیادت ابو سفیان کر رہے تھے
08:47اس وقت تک تو مسلمان نہیں تھا
08:49تو
08:50بعد میں مسلمان ہوئے
08:51تو
08:52چالیس آدمی جو ہے
08:55اس کافلے میں اس کے ساتھ تھے
08:57تو ادھر
08:58تین سو تیرہ کی تعداد میں
09:01صحابہ اکرام علیہ حبور ردوان جو ہے
09:02وہ نکلے
09:04تو اب اس لحاظ سے تیاری کافی تھی
09:07چونکہ ایک تو
09:08کافلہ جو ہے وہ
09:10تجارت کا تھا
09:11جنگی کافلہ نہیں تھا
09:13اور دوسرا یہ ہے
09:15کہ چالیس لوگ تھے
09:16تو یہاں پہ تین سو تیرہ تھے
09:17تو یہ چلے وہاں سے
09:20مدینہ شیف سے
09:21اب ابو سفیان جو ہے
09:24ان میں
09:25اس کے کافلے میں ایک
09:27بڑا سردار بھی تھا
09:28جس کا نم
09:29عمر بن عاص ہے
09:30وہ بھی وہی میں تھا
09:32اس کافلے میں ساتھ تھا
09:34کافلہ جیسے جیسے
09:37مدینہ شیف کی طرف
09:38آگے بڑھ رہا تھا
09:39ادھر سے ابو سفیان جو ہے
09:40ظاہر ہے وہ بھی
09:42ایک سردار بھی تھا
09:43اور کافلے کو
09:44مینج کرنا تھا
09:45کافلے کا لیڈر بھی تھا
09:47سنسبل تھا
09:48اس لحاظ سے
09:49کہ چیزوں کو
09:49کیسے مینج کرنا ہے
09:51تو
09:52جیسے جیسے آگے
09:53بڑھ رہے تھے
09:54تو لوگوں سے
09:54جو بھی ادھر سے جاتا
09:55اس سے خبر لیتا
09:56کہ مسلمان لوگ کی طرف سے
09:58کوئی حرکت ہے
09:59کوئی حلجل ہے
10:00کوئی ایسی
10:01تاکہ پتا چلے
10:03کہ ایسا نہ ہو
10:04کہ ہم جیسے ہی
10:04مدینہ شیف کے
10:05قریب پہنچے
10:06تو مسلمان
10:06حملہ آور ہو جائے
10:07تو جیسے وہ
10:10تھوڑا آگے آیا
10:10تو اس کو خبر ملی
10:11کہ مسلمان
10:12جو ہے وہ
10:12مدینہ شیف سے
10:13نکر رہے ہیں
10:13تیاری کے ساتھ
10:15تو اب گیا کیا
10:16اس نے
10:17کہ ایک سوار
10:18جو تھا
10:18اس کے پاس
10:19اس کو اس نے بیجا
10:20مکہ کی طرف
10:21پہلے
10:22اس نے کہا
10:24کہ اپنے گوڑے
10:24کو دڑاؤ
10:25اور جتنی جلدی
10:27ممکن ہو
10:28اس کا نام
10:28آرابک میں
10:30چونکہ ہم دواد پڑتے ہیں
10:32تو دم دم
10:33دو دفعہ دواد کے ساتھ
10:35اور اردو میں
10:35اگر کہے
10:36تو زم زم
10:37زواد کے ساتھ
10:38ایک آب زم زم
10:39جو ہے وہ
10:39زا کے ساتھ ہے
10:40تو یہ زواد
10:41زواد کے ساتھ
10:42زم زم
10:43اس کا نام تھا
10:45زم زم بالعمر
10:47الغفاری
10:48اس کو اس نے بیجا
10:50کہ آپ ایسا کرو
10:51مکہ مکرمہ میں پہنچو
10:52اور جو
10:54سرداران مکہ ہے
10:56ان کو اطلاع دو
10:56کہ تمہارا
10:57کافلہ جو ہے
10:58اس پر محمد
11:00صلی اللہ علیہ وسلم
11:01اور اس کے اصحاب
11:02جو ہے وہ
11:02حملہ آور ہو رہے ہیں
11:03تو تمہارا سم
11:04کچھ لٹ جائے گا
11:05آ کے اپنے کافلے
11:06کی حفاظت کرو
11:07اب یہ شخص جو ہے
11:09یہ
11:10پوری سپیڈ کے ساتھ
11:12یہاں سے نکلا
11:12ایک یہ یہاں سے نکلا
11:15دوسرا مکہ مکرمہ میں
11:17ایک خاتون تھی
11:18جن کا نام تھا
11:19آتکہ
11:19بنت عبد المطلب
11:21انہوں نے خواب دیکھا
11:22کہ قریش پر
11:24کوئی بہت بڑی
11:24مسئیبت
11:25یا کوئی آفت
11:26آنے والی ہے
11:27اس نے یہ خواب دیکھا
11:28اور اس نے
11:30جو خواب ہے
11:31اپنے بھائی
11:31ابباس بن عبد المطلب
11:32کو بھی بیان کیا
11:33تو یہ خواب
11:34مکہ میں مشہور ہو گیا
11:35اور ابھی وہ لوگ
11:36وہاں پہ باتیں چاہ رہی تھی
11:37کہ یہ کیا آفت آنے والی ہے
11:39کیا ہونے والا ہے
11:40تو اسی دوران
11:42جو
11:42دم دم
11:44بن عمر
11:45الغفاری تھے
11:46وہ وہاں پہ پہنچ گیا
11:48کافر تھا
11:48ظاہر ہے
11:49تو وہ وہاں پہ پہ پہنچا
11:50مکہ مکرمہ میں
11:51پہنچنے سے کچھ پیشے
11:53اس نے کیا کیا
11:54کہ اپنی کمیز کو پھار لیا
11:56اپنا کجاوہ جو ہے
11:58اس کو الٹا دیا
11:59اور
12:00اونٹ
12:01اونٹ کے اوپر وہ گیا تھا
12:02سوری
12:02تو اونٹ کے ناک اور کان
12:03اس نے کٹ دیئے
12:05تو گویا شو یہ کیا
12:07کہ بہت زیادہ ایمرجنسی ہے
12:08بڑی اگزیکل
12:09ہاں نہیں
12:10اشیاء نہیں
12:11اگزیکل ہاں نہیں
12:12انہیں کلیور
12:13سو یہ ایک تیاری کا
12:15اور لوگوں کو
12:16فل فور اُبھارنے کے لیے
12:17یہ ایک سکیم تھی اس کی
12:18تو جانور کے ناکان کار دیئے
12:20کجاوہ اُلٹا دیئے
12:21اپنے کپڑے پھار لیئے
12:22اور چلانا شروع کر دیئے
12:24مکہ پہنچنے سے باہر سے
12:25اس نے کہا
12:26مکہ والو تمہارا کافلہ لٹ گیا
12:27محمد صلی اللہ علیہ وسلم
12:29اور اس کے اصحاب
12:30جو ہیں وہ کافلے پہ حملہ آور ہیں
12:32اور مجھے لگتا نہیں ہے
12:34کہ تم اس کافلے کی
12:43وہ لے کے نکلو
12:44تو مشرقین مکہ فل فور جمع ہوئے
12:47اور جتنی ممکن تھی
12:49طاقت اور جو مال و اسباب
12:50ان کے پاس
12:51یعنی اپنی سیکیورٹی کا
12:52اپنے جنگ و جدل کا
12:54وہ لے کے جنار نکلے
12:55وہ کم و بیش
12:56ایک ہزار کے پاس
12:57نو سو پچاس
12:58اس روایت میں ہے
12:59کہ نو سو پچاس کی تعداد تھی
13:01ان کی جو نکلے
13:02مکہ لیے کافی عبادی
13:03پر اسٹین تھے
13:04مکہ مکرمہ کی عبادی
13:09تو ظاہر ہے
13:09حضرت اسماعیل علیہ السلام
13:11نے اس کو عباد کیا
13:12قبیلہ بنو جرحم
13:13وہ وہاں پہ آکے عباد ہوا تھا
13:15ایکزیکلی
13:16تو وہاں سے یہ عبادی
13:17بڑھتے بڑھتے تھے
13:18بہت بڑی عبادی ہو چکی تھی
13:19یہی سے دیکھیں
13:21کہ جو مدینہ شیف کی طرف
13:22ہجرت کی ہے
13:23مسلمانوں نے
13:23وہ بھی یہی سے گئے
13:25اس سے پہلے
13:25ہجرت حبشا ہوئی
13:28تو وہاں
13:28اس طرف جو گئے
13:29مسلمانوں وہ بھی
13:29یہی سے گئے تھے
13:31تو یہ مسلمانوں کی
13:32یہاں پہ بھی
13:32نکل گئے
13:34اس کے باوجود
13:35مسلمان
13:35یعنی
13:35جو لوگ ہیں
13:36تعداد مکہ مکرمہ
13:37بہت زیادہ تھے
13:38تجارہ تا راستہ سے
13:39وہ مدینہ شیف کے پاس
13:42جو بدر کا مقام ہے
13:44جو لوگ عمرہ پہ
13:45جا چکے ہیں
13:45یا حج پہ جا چکے ہیں
13:46ایک سل لوگ
13:47زیارت کے لیے جاتے ہیں
13:48بدر میں
13:48میدان بدر
13:50تو یہ تقریباً
13:50کوئی مرحل
13:51ستر کلومیٹر کے قریب
13:53مدینہ شیف سے
13:55تو شام سے جب آ رہے ہیں
13:57تو ستر کلومیٹر
13:58یہ قریب ہے
13:58جبکہ مکہ مکرمہ
13:59تقریباً
14:00ساڑھے چار سو کلومیٹر
14:02دور ہیں
14:02تو مسلمانوں نے
14:04گویا کہ آپ سمجھ لیں
14:05کہ یہاں پہ سیریہ
14:07ہو فرض کریں
14:07اور یہاں پہ
14:08مکہ مکرمہ ہو
14:09تو یہاں پہ
14:10مدینہ منورہ ہے
14:11جو راستے سے آئیں گے
14:12تو یہ بالکل قریب سے
14:13گزریں گے آپ
14:13ستر کلومیٹر کے
14:14یہ راستہ ہی جاتا ہے
14:15ایک زیکلی ہاں میں
14:16تو اب کیا ہوا
14:18کہ ادھر خبر پہنچ گئی
14:20اور ادھر ابو سفیان
14:22کو جب یہ اطلاع ملی
14:23تو اس نے خود سے
14:24ایک تو پیغامبے یہ دیا
14:25دوسرا اس نے خود سے
14:27جو حفاظ دی
14:28اقدام کیا
14:29وہ یہ کیا
14:29کہ کافلوں کو
14:31یہ مدینہ شیف فرض کرے
14:33اور یہ کافلہ آ رہا ہے
14:35بدر سے اس نے گزرنا تھا
14:37اس نے کیا گیا
14:37کہ اپنے کافلے کو
14:38ادھر سے موڑا
14:39اور سمندر کے
14:40بلکل ساتھ ساتھ ہوتا ہوا
14:42یعنی بلکل لیچے اتر گئے
14:44سمندر کے کنارے
14:45ادھر سے ہوتا ہوا
14:46وہ ایسے کر کے
14:47نکل کے آ گیا
14:48جب اس نے دیکھا
14:49کہ مدینہ شیف پیچھے رہ گیا
14:51اور محفوظ
14:52یعنی حفاظت کے ساتھ
14:54کافلہ بچ گیا ہے
14:55تو پھر واپس ٹریک پہ آ گیا
14:57اور آ کے اس نے پھر
14:58سے اطلاع بیجی
15:00مکہ والوں کو
15:01اس نے کہا کہ
15:03کافلہ بچ چکا ہے
15:04اب آپ لوگ واپس جا سکتے ہیں
15:06چونکہ ہر چیز سیو ہے
15:07تو لو ٹینشن
15:08اب کیا ہوا
15:10ابو جاہل اور دیگر جو
15:11سردارانے
15:12کفار تھے
15:13مشرقین تھے
15:14اور بالخصوص
15:15ان میں سے
15:16ابو جاہل کا یہاں پر ذکر ہے
15:17اس نے کہا
15:18کہ اب تو ایسا نہیں ہے
15:20کہ ہم واپس جائیں
15:20اب ایک دفعہ نکلے ہیں
15:22تو ان کو ایک اچھی درہ
15:23سبق سکھا کے
15:24ہم واپس جائیں گے
15:25تاکہ روز روز کا
15:26یہ مسئلہ حل ہو جائے
15:27ایسا نہ ہو
15:28کہ کل پھر کافلہ جائے
15:29پھر ہمیں نکلنا پڑے
15:30تو اس نے کہا
15:30ہم تو ایسا نہیں
15:31واپس نہیں جانے والے
15:32جبکہ
15:34اس روایت میں یہ بھی ہے
15:36کہ بعض متحمل
15:37مزاج لوگ ایسے بھی تھے
15:38جنہوں نے ابو جاہل کی مخالفت
15:39گی
15:40انہوں نے کہا
15:40یہ مقصد آلو گیا
15:41کافلہ بچ کے آگیا
15:42حفاظت کے ساتھ
15:43تو ہمیں کیا ضرورت ہے
15:44ان کے ساتھ لڑنے کی
15:45لیکن وہ ڈٹا رہا
15:47اور پھر کافلہ
15:48اسی درہ پھر آگے بڑھتا چلا گیا
15:49یہ تو چلے گئے نا ادھر
15:54یعنی مسلمان
15:55جو ہے وہ
15:56بدر میں پہنچ گئے نا
15:57ٹھیک ہے
15:58ادھر بدر سے ابھی
15:59تھوڑا پیچھے تھے بلکہ
16:00مینوائل اس نے
16:01کافلہ کو حفاظت سے
16:02دوسری سائٹ سے
16:03چونکہ کافلہ کی سپیڈ
16:04اس نے تیز کر دی
16:05ظاہر اس کو پتہ نہیں
16:06مجھ پہ ٹیک ہونے جا رہا ہے
16:07مسلمان اپنی ترتیب سے آ رہے ہیں
16:17مکہ یہ پہنچ گئے
16:18یہ بدر میں پہلے پہنچ گئے
16:20اور جو اچھی جگہ ان کو نظر آئی
16:22کہ یہ جگہ بہترین ہے
16:23اس پہ جا کے انہوں نے
16:24قبضہ کر لیا
16:25جہاں پہ پانی کے کونے بھی تھے
16:26کچھ کونوں کو انہوں نے
16:27بند کر دیا
16:28جو مسلمانوں کی طرف آتے
16:29اور کچھ جو اچھی سائٹ
16:31ان کو لگی
16:32وہ کیا تھی
16:34اچھی سائٹ کیا تھی
16:35کہ وہاں پہ چکنی مٹی تھی
16:36تو ان کو یہ لگا
16:37کہ یہ سائٹ جو ہے
16:38محفوظ ہے
16:38دوسری سائٹ پہ ریت تھی
16:40تو ان کو لگا کہ
16:41ریت تپے کی بھی زیادہ
16:42گرم بھی ہوگی
16:43اور اس میں چلنا پھرنا
16:44اور سارا کچھ مشکل ہوگا
16:45تو ابو سبیان جید ہے
16:46کافلہ لے کے
16:47مکہ بہنچا
16:48یا بادر بہنچا
16:50نہیں وہ چلا گیا مکہ
16:51وہ کافلہ لے کے
16:52نکل گیا باہر
16:53اچھا اب کیا ہے
16:55کہ یہ
16:55مشرقین مکہ ادھر پہنچ گئے
16:57اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:00کو اطلاع ملی
17:01کہ وہ تو جا جوکے
17:02کافلہ بچ کے نکل گیا ہے
17:04اب
17:04صورتحال بدل چکی ہے
17:06وہ یہ ہے
17:07کہ مشرقین مکہ
17:08جو ہے
17:08آلماست ایک ہزار کی تعداد میں
17:10وہ یہاں پہ آ چکے ہیں
17:11ٹھیک ہے
17:12تو اب کافلے کے ساتھ
17:14جو چالیس لوگ تھے
17:15ان کے ساتھ مقابلہ نہیں ہے
17:16بلکہ مقابلہ ایک ہزار کے ساتھ ہے
17:18تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:20نے پھر کیا کیا
17:21کہ اس نئی صورتحال سے
17:23اپنے اصحاب کو آگاہ فرمایا
17:24اور ان سے اس سلسلہ میں
17:26مشاورت چاہیے
17:27کہ آپ لوگ کیا مشورہ دیتے ہیں
17:29تو تمام صحابہ اکرام علیہم الردوان
17:33نے نہایت گرم جوشی سے
17:35آپ کے ساتھ جہاد کرنے کا
17:38عظم ظاہر کیا
17:39اور حضرت مقداد بن عمر
17:42رضی اللہ عنہ
17:42انہوں نے ارز کیا
17:43کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:45اللہ تعالی نے جہا پر بھی
17:48آپ کو جانے کا حکم دیا ہے
17:49آپ چلیں
17:50ہم آپ کے ساتھ ہوں گے
17:51اور
17:53اگر اللہ تعالی نے آپ کو
17:55جہاد کا حکم دیا ہے
17:56تو آپ جہاد کریں
17:57تو بھی ہم آپ کے ساتھ ہوں گے
17:58ہم قوم موسیٰ علیہ السلام کی طرح نہیں ہیں
18:02جو یہ کہہ دے
18:03موسیٰ علیہ السلام کی قوم نے یہ کہا تھا
18:10کہ آپ اور آپ کا رب جا کے لڑے
18:12ہم تو یہاں بیٹھے ہیں
18:13تو حضرت مقداد نے ارز کیا
18:16کہ یا رسول اللہ
18:16ہم ایسا نہیں کہیں گے
18:17جیسے موسیٰ علیہ السلام کی قوم نے کہا تھا
18:19ملکہ ہمیں تو آپ حکم دیں گے
18:21تو ہم جنگ کریں گے
18:23انہوں نے کہا کہ اس ذات کی قسم ہے
18:25جس نے آپ کو حق کے ساتھ بیجا ہے
18:27اگر آپ ہمیں برکل غماد تک بھی لے جائے
18:31تو ہم آپ کے ساتھ جائیں گے
18:33اگر آپ چاہیں کہ ہم سمندر میں گوڑے ڈال دیں
18:36تو ہم آپ کے پیچھے ہیں
18:37جو آپ فرمائیں گے ہم وہی کریں گے
18:39برا مقام
18:40اسی وجہ سے تو ان کا مقام ہے
18:42آپ دیکھیں کتنا حوصلہ ہے
18:44کتنی حمد تھی
18:45ان کی کتنی جرت تھی
18:47کہ ایک تو آپ جا رہے ہیں
18:49بظاہر اگر دیکھیں
18:50تو ایک قافلہ ہے جس کے پاتھ مال و اسباب ہے
18:53ایک وجہ ہے نا
18:54کہ جس کے لئے آپ جا رہے ہیں
18:55آپ کو پدا ہے کہ ہم وہاں پہ جائیں گے
18:57ہمارے پاس مال آئے گا
18:58ٹھیک ہے
18:59اور چندے کافر ہیں
19:00ان کو آپ آسانی سے زیر کر لیں گے
19:02اب صورتِ علیہ ملی کے
19:04وہ جو مال آنے کی امید تھی
19:05وہ تو نکل چکی
19:06الٹا یہ ہو چکا
19:08مال بھی گیا ہاتھ سے
19:09اور الٹا یہ ہے
19:10کہ اپنے الفاظ میں ہم کہیں
19:11کہ جان کے لالے پڑ گئے
19:14لیلے کے دینے پڑ رہے ہیں
19:16اب تو بظاہر
19:17کہ چالیس کے ساتھ مغالہ تھا
19:19اب تین گناہ بڑی فوج آ رہی ہے
19:21اور فوج بھی پراپر فوج آ رہی ہے
19:23مسلمانوں کی حالت تو یہ ہے
19:25کہ ان کے پاس اسی اونٹیں
19:28اور دو گوڑے
19:29ساٹھ زرہیں ہیں
19:31اور باقی صاحب بیکرام پیدل ہیں
19:32اور آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
19:34نے تین تین لوگوں کو
19:36مقرر کیا تھا
19:38کہ اونٹ پر سواری کریں
19:39تو ایک آدمی
19:40میں سال کے دور پر بیٹھتا
19:42دو پیدل چلتے
19:43تو پھر دوسرا بیٹھتا
19:44یا دو بیٹھتے
19:45تو ایک پیدل چل رہا ہوتا
19:46تو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
19:48جب اپنی باری آتی
19:50تو آپ خود پیدل چلتے دیں
19:51تو صحابہ اکرام علیہ وسلم
19:53نے ارز کیا
19:54کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:55آپ کے ساتھ جو دو صحابہ تھے
19:58تو انہوں نے ارز کیا
19:58کہ یا رسول اللہ
19:59ہم پیدل چلیں گے
20:00ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:01ہم اپنی خوشی سے
20:02آپ کو اجازت دیتے ہیں
20:03کہ آپ جو ہے
20:04اونٹ پر سوار رہے
20:05تو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
20:07نے اشارت فرمایا
20:08کہ سنو
20:08تم نہ تو زیادہ
20:11مجھ سے زیادہ طاقتور ہو
20:12اور نہ ہی تم
20:14زیادہ عجر سے مستغنی ہو
20:16یعنی
20:16میں بھی تو عجر چاہتا ہوں
20:18اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے
20:19ایسا نہیں ہے
20:20کہ صرف سواب
20:20تمہیں ہی چاہیے
20:21مجھے بھی چاہیے
20:22تو میں نہ تو
20:23زیادہ طاقتور ہوں
20:24اسے چلنے میں
20:25اور نہ ہی تمہیں
20:27زیادہ سواب چاہیے
20:27کہ مجھے نہیں چاہیے
20:28تو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
20:31جو ہے اپنا حصہ
20:32وہ پیدل چل رہے تھے
20:33بدل کی طرح
20:33تو ایک سائیڈ تو یہ تھی
20:35اور دوسری سائیڈ یہ تھی
20:37کہ وہاں پہ
20:39جو ہے
20:40نو سو پچاس
20:42جو ہے اس روایت کے مطابق
20:43وہ کفار تھے
20:46اور ان کے پاس
20:47ایک سو گوڑے تھے
20:48یہاں پہ دو گوڑے ہیں
20:49مسلمانوں کے پاس
20:50ایک سو
20:51زرہ پوش سوار تھے
20:53ٹھیک ہے
20:54اور پیدل سپائیوں کے لیے
20:55بھی زرہیں ان کے پاس
20:56مہیا تھیں
20:57یہ جنگجو قوم تھی
21:02یہ جو عرب تھے
21:03یہ جنگجو ہوتے تھے
21:04ہر وقت اس کے لیے
21:05تو تیار رہتے تھے
21:06یہ وہ لوگ تھے
21:09حضرت کے جو
21:10حفیظ جلندریسہ نے کہا نہیں ہے
21:12کہ کہیں گوڑا آگے
21:13بڑھانے پہ جگڑا
21:14تو کہیں پانی پینے پلانے پہ جگڑا
21:16تو ہر وقت اس سکھام کے لیے
21:17تو تیار بیٹھے ہوتے تھے
21:19اور پھر دوسرا یہ ہے
21:22کہ جب آپ کو پتا ہو
21:23آپ دیکھیں نا
21:24آپ نے کچھ بزنس کر رہے ہو
21:26اور آپ کو پتا ہو
21:27کہ آپ کا ابھی
21:28ہزاروں یا لاکھوں پاؤنڈ
21:30ایک لمحے میں ڈوب رہا ہے
21:31تو آپ تو اس کے لیے
21:32آدھی رات کو سوتے بھی
21:34مسکال پہ بھی اٹھ جاتے ہیں
21:35تو آپ جو صورتیال ہوتی
21:37سچویشن کے مدابک تیاری
Be the first to comment
Add your comment

Recommended