Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Zohran Mamdani, Mayor of New York, watch this video completely to know about his personality and leave your positive comments

Category

🗞
News
Transcript
00:00زوران ممدانی کا نیو یار کا میر بننا اس سے تین لوگ بڑے پرشان ہیں انہوں کی نیندیں حرام ہوئی ہیں
00:07نمبر ون ہے امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ
00:10نمبر ٹو پہ ہیں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو
00:13اور نمبر تھری پہ ہیں بھارت کے وزیراعظم نرندرہ موڈی
00:17تو اس سنیریو سے پتا چلتا ہے کہ یہ تینوں ایک ہیں ان کی سوچ ایک ہے
00:23زوران ممدانی جہاں پر انگلش بڑی اچھی بولتے ہیں وہیں پر اردو بھی بڑی اچھی بولتے ہیں
00:29اور جو جو نئے انکشافات ان کے بارے میں سننے کو آ رہے ہیں
00:33وہ آپ کے لیے بڑے انٹریسٹنگ ہوں گے
00:35کہ وہ اردو پورٹری سے بھی بڑا لگاؤ رکھتے ہیں
00:38وہ پاکستان کے مطلق بڑا کچھ جانتے ہیں
00:41تو نیو یارک جیسے شہر میں ایک مسلمان میر کا جو ہے منتخب ہونا
00:47یہ اب پوری دنیا کی جو سیاست اور بالخصوص امریکہ کی سیاست ہے
00:51اس کو لے کر تھرلی مچی ہوئی ہے
00:54کہ آئندہ کی سیاست کا رخ کیا ہوگا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended