Skip to playerSkip to main content
marriages show off on social media is common trends on TikTok. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#socialmedia #marriage #trend #foryou #foryoupage #viralpost #viralvideos
Transcript
00:00آج پاکستان کی عادی سے زیادہ عوام جو ہے
00:03ڈپریشن کا شکار ہے
00:05مایوسی ہے
00:06مسائل ہیں
00:07ان کے پاس روزگار نہیں ہے
00:09اور دوسری طرف وہ گلیمرس کی دنیا ہے
00:12جہاں پر پرادو پانچ کروڑ کی گفٹ کر دی
00:15پچاس لاکھ حکمہ مقرر کر دیا
00:17ستر تولے زیور ڈال دیا
00:20او بھائی خدا کا خوف کرو
00:22دھائی کروڑ جو ہے نا لڑکیاں بیٹھی ہوئی ہیں
00:24جن کی عمر پینتیس سال سے اوپر ہو چکی
00:27ان کی شادیاں نہیں ہو رہی ہیں
00:29تو تم نے دنیا میں کوئی نئی شادی کر لی ہے
00:31اور یہی چیزیں ہیں جو ہمارے معاشرے میں
00:34ہر گزرتے لمحے کے ساتھ
00:36احساس محرومی کو بڑھاتی جا رہی ہیں
00:38غریب غریب سے غریب تر ہوتا جا رہا ہے
00:41اور یہ لوگ امیر سے امیر تر ہوتے جا رہے ہیں
00:44کیا ان کی امریکہ میں فیکٹرییاں ہیں
00:46بزنس ہیں
00:47کیا ایسی چیز ہیں جو کروڑوں روپے
00:49یہ ایسے منٹوں میں لگا دیتے ہیں
00:51یہ سب سپر فلویس
00:53ایگزاجیریٹڈ ون
00:54اور اورویلمنگ چیزیں ہیں
00:56اور سب فراد ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended