00:00سوشل میڈیا پر آج جو شادیاں ہو رہی ہیں جو گلیمرس آپ کو دکھایا جا رہا ہے چکا چوند روشنیوں کی دنیا ہے کروڑوں روپے کے گفٹ ہیں پرادوز ہیں لاکھوں روپے کا اکمہر ہے اور پھر نکاح اور ولیمہ کی جو تقریبات دکھا رہی ہوتی ہیں کیا یہ اسلام کا سپیرٹ ہے کیا یہ اس کے اکارڈنگ ہے اور اس میں پھر ہمارے بڑے بڑے علماء بھی شامل ہیں جو بڑے فخر سے ان لوگوں کے نکاح پڑھا رہے ہوتے ہیں
00:27کیا کبھی کسی غریب کے گھر بھی اسی شان سے جا کر نکاح پڑھائے ہیں لیکن ہمارے ہاں تو آوے کا آوہ ہی بگڑا ہوا ہے اور یہ جو لوگ اپنی شادیوں کی تشیر کر رہے ہیں کروڑوں روپے لگا دیئے ان سے پوچھیں نا اپنے ٹیکس کتنا دیا ہے اس کی ویڈیو کیوں نہیں بناتے یہ سارے لوگ مقابلہ لگائے نا کہ میں نے اس سال پچاس لاکھ ٹیکس دیا ہے آپ نے کتنا دیا ہے ادھر یہ نہیں جاتے صرف مجھے اور آپ کو بیفکوف بنانے میں لگے ہوئے ہیں
Be the first to comment