Skip to playerSkip to main content
  • 3 weeks ago
For good mood

Category

📺
TV
Transcript
00:00آج سے میں خدا یکتہ کے پرستش کا اعلان کرتا
00:11اور اپنا نام معمول ہوتب سے بدل کر آخ ناتون رکھتا
00:17مصر کے تمام خاص و عام میں اس بات کی تشیر کر دی جائے
00:24کہ آج سے نام فرما روائے مصر آخ ناتون ہے
00:30یعنی آتون خدا یکتہ کی پرستش کرنے والا
00:33میرا نام معمول ہوتب تب تک تھا
00:38جب تک کہ میں معمول کی پرستش کیا کرتا تھا
00:42لیکن اب میں اس کی پرستش نہیں کرتا
00:47یہاں کفر کی حکومت ہو
00:57وہ آمون اس کے عمابت کی کوئی ضرورت رہ نہیں جاتی ہے
01:01یہ آمون صرف دشمنی کا نتیجہ خود دیکھ لیں گے
01:03آمون اس بے ایمانی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا
01:07موسیقی
01:23موسیقی
01:35اب آمون ہوتب کو اپنی نابودی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے
01:40میں اس کا انتقام لے کر رہوں گا
01:43موسیقی
01:55موسیقی
02:00اب ہمیں مزید ہوشیاری اور سنجید کی سے اپنے کام کا آغاز کرنا ہوگا
02:24ورنہ ہمیں گندم کی زخیرہ سازی میں خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوں گے
02:30ہم سب کی یہاں موجودگی ہی ہماری آمادگی کا اعلان ہے
02:34مصر کے مختلف شہروں قصبوں اور دہاتوں میں جائیں
02:39اور دی گئی ہدایات کے مطابق معلومات جمع کریں
02:42کچھ لوگوں کو معمور کریں کہ وہ محصولات کی وصولی اور آمدنی کا پانچویں حصہ
02:48جس کے ادائیگے ہر ایک پر آئید ہوتی ہے
02:50کی وصولی میں نہای تیزی کا مظاہرہ کریں
02:52کیا آمدنی کا یہ پانچویں حصہ تمام لوگوں سے وصول کرنا ہوگا
02:57نہیں
02:57یقینا غریب افراد اس پانچویں حصے کی ادائیگی سے مستثنہ ہیں
03:01دوسری بات یہ کہ ہر شہر میں جا کر مردم شماری کریں
03:05اور وہاں موجود رہائش پذیر خاندانوں اور ان کے بچوں اور زیرے کفالت افراد کی تعداد
03:09اور ہر شہر کے پیشاوروں، کاشتکاروں اور سنتکاروں کی تعداد معلوم کریں
03:14اور ساتھ ہی شہر کے تمام سرمایہ دار افراد اور ان کے غلاموں
03:18فقراء اور مستحق افراد کی دقیق اور مکمل تفصیل مجھے پیش کریں
03:22لیکن کسی شہر کے تمام عمراء اور فقراء کی تعداد معلوم کرنا اتنا آسان نہیں ہے
03:27ویسے بھی یہ سب جاننے کے ضرورت کیا ہے جناب ایوزار صف
03:30عمراء سوائے اپنے کسی کو بھی نہیں پہچانتے
03:33جبکہ ان کے برقس اگر معلوم کریں تو فقراء اپنے جیسوں کو بھی پہچانتے ہیں اور عمراء کو بھی
03:38این ممکن ہے کہ قہد کے زمانے میں بہت سو عمراء محض محصول کی اداگی سے بچنے کے لیے
03:43فقیروں کا لبادہ اڑ لیں
03:46جبکہ ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ قہد کے زمانے میں کون مستحق اور ضرورت مند ہے
03:52اور کسے کس نرخ پر گندم فروقت کی جانی چاہیے
04:22درود بربانو زلے خان
04:25کیا ہو ارود آمون
04:26کچھ خبریں ملی ہیں سوچا کہ آپ کے گوشت گزار بھی کر دوں
04:29آج فرما روانے آئین آمون سے ازار بیزاری کرتے ہوئے
04:33اپنے آتون پر اتھونے کا اعلان کر دیا
04:35اور اپنا نام آمون ہوتب سے بدل کر آخن آتون رکھ لیا ہے
04:40اور حکم دیا ہے کہ آج کے بعد انہیں آخن آتون کے نام سے پکارا جائے
04:43آتون تو خدا یکتہ کا دوسرا نام ہے
04:49یعنی یعنی یوزار صیف کو خدا
04:54مجھے یقین ہے کہ آئین کی یہ تبدیلی
05:00ہی یوزار صیف کے ایمان رہنمائی پر ہوئی ہے
05:04لیکن میں نے تو سنا ہے کہ آخن آتون یعنی فرزند خرشید
05:07آتون پرس خرشید کو مظہر خدائی یکتہ مانتے ہیں
05:11جو یوزار صیف سے ملتا ہے وہ سکا ہو جاتا ہے
05:17کون سوچ سکتا تھا کہ خلام وہ مقام پا لے گا
05:21کہ دنیا کے ایک عظیم ترین سلطنت مصر کی باگڈور اس کے ہاتھ آ جائے گے
05:25رودہ مون
05:28تمہاری یوزار سیف سے ملاقات نہیں ہوئی
05:32آخمہو اور کاہنہ نمابت تمام واقعات کا ذمہ دار آپ کو سمجھتے ہیں
05:37آج کل آپ کا باہر جانا قطر زخالی نہیں ہے علی جناب
05:42جناب مالک یہ بتائیے کہ آپ دپس کے غریب علاقوں سے واقف ہیں
05:47ہاں جی
05:49بیس سال وہیں تو سرگردہ رہا ہوں
05:52ویسے تو میں بھی بیس سال سے ٹپس میں رہ رہا ہوں
05:57لیکن اب تک صرف دو مرتبہ ٹپس دیکھا تھا
05:59اور وہ بھی بچپن میں جناب پوتی فاہر اور بانو زلخہ کے ساتھ
06:03غالباً آپ ٹپس کی غریب بستیوں کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
06:07میں تمام صورتحال کا نزدیک سے جائزہ لینا چاہتا ہوں
06:11گمرانی کی ضرورت نہیں
06:16دیکھ رہے ہیں کہ بیس بدل کر جا رہا ہوں
06:18اس علیے میں کوئی نہیں پہچانے گا
06:21بلاخر مجھے نرسل کپاس اور گندم کے تمام کاشتکاروں
06:28مادنیات کے کانکنوں اور غلاموں سے ملاقات کرنے ہوگی
06:31مجھے مسر کے تمام حالات کے مکمل آگاہی ہونی چاہیے
06:34آپ بے فکر ہو جائیے میں انہیں ہرگز طرح نہیں چھوڑوں گا
06:39چلے مالک
06:41موسیقی
07:11موسیقی
07:23موسیقی
07:29موسیقی
07:35موسیقی
08:05موسیقی
08:35شہر کے عمرہ حد سے زیادہ آسائش میں ہیں
08:44ان کے لئے کوئی تدبیر کرنی ہوگی
08:48انہیں اپنی دولت میں سے کچھ حصہ غریبوں کے لئے مختص کرنا ہوگا
08:52برسوں سے مصر کا ایک مخصوص تفتہ عام ریایہ کے حقوق سلب کر رہا ہے
08:58آپ اس قدیم روایت کا کس طرح ختم کریں گے
09:02خداون میرا حامی و مددگار ہے
09:06میرے پاس اس کے لئے بھی تدبیر ہے
09:08یہ راستہ بردہ فروشوں کے بازار سے ہوتا ہوا
09:14شان کی اس سرحت پر جا کر ختم ہوتا ہے
09:17موسیقی
09:33موسیقی
09:37موسیقی
09:49آئیے
09:49آئیے
09:51مہتین غلام اس طرف ہے
09:55موسیقی
10:01کیسا تکڑا خلام ہے
10:03کیسا جوان
10:05طاقت برد
10:07تمام آزاز صحیح سلامت ہیں
10:13ایک بھی دانٹ ہوتا ہوا نہیں ہے
10:15میں سو سکھوں سے بولی شروع کرتا ہوں
10:19سو سکھے
10:20ہے کوئی خریدار
10:22سو سکھے
10:23صرف سو سکھے
10:25تین ہزار سکھے
10:32تین ہزار سکھے
10:34عزیز مصر
10:35افاج مصر کے سربراہ اعلیٰ
10:37جناب پوتی پاک
10:39تین ہزار سکھوں کی پیش کش کرتے ہیں
10:43جناب پوتی فار
10:44تین ہزار سکھوں کی پیش کش کر رہے ہیں
10:46یہ غلام جناب پوتی فار کو فروغ کیا جاتا ہے
10:50دس سکھے
10:52دس سکھے
10:58بتایا نہ کہ بڑا طاقتور اور بہدر غلام ہے
11:02دس سکھے تو کچھ بھی نہیں
11:04تین سکھے
11:18تین سکھے
11:20یہ پچاس سے بھی زیادہ کا ہے
11:22مطی ایسا جیسے
11:24اللہ ملا کی گاہ ہو
11:26آپ نے بیس سال پہلے مجھے
11:29اس چبوترے پر بیچنے کی گھر سے بٹھایا تھا
11:32اور جناب پوتی فار نے تین ہزار سکھوں کے عفض مجھے خریدا تھا
11:37کچھ یاد آیا مالک
11:40اور میں نے وہ سکھے واپس لوٹا دیئے تھے
11:47لیکن مجھے خوشی ہے کہ بلاخر میں نے آپ کو دوبارہ پا لیا
11:52مجھے بھی اس بات کی کہ میں نے ایک اچھے اور مخلص دوست کو دوبارہ پا لیا
11:56بہت خوشی ہے
11:57چلیں
11:58موسیقی
12:28موسیقی
12:30موسیقی
12:32موسیقی
13:02موسیقی
13:32جس شہر میں یوسف حکومت کرتا ہو
13:55اس کی حالت ایسی ہو
13:58میرا خدا مجھے نہ بخشے
14:02اگر میں اس تمام صورتحال پر راضی رہوں
14:04میں ان تمام حالات کی ایسی کایا پلٹوں گا
14:07کہ حاکم محکوم
14:08جابر مجبور اور زیر دست
14:10زبردست ہو جائیں
14:11بالا اور نشنے طبقے والی اپنی جگہ بدلنے
14:15اور غنی اور محتاج سب برابر ہو جائیں
14:18ہم جناب یزار سیف سے ملنا چاہتے ہیں
14:21وہ نہیں ہے
14:22ابھی جاؤ یہاں سے
14:23بعد میں آنا
14:24ہم نہیں جائیں گے
14:25ہم یہیں رہیں گے
14:27ہم انتظار کریں گے
14:28ہم ان سے ملنے بغیر نہیں جائیں گے
14:57ہمیں ان سے بہت ضروری کام ہے
15:01ہمیں ان سے ہی کام ہے
15:03جب تک ہمارے ساتھ انساب نہیں جائیں گے
15:07ہم یہاں سے نہیں جائیں گے
15:09ہم یہیں ان کا انتظار کریں گے
15:11ہاں یہ تو یزار صیف ہیں
15:16ہمارا جینہ حرام کر دیا ہے
15:18ہماری بچوں کو بچوں کو زبردستی مابت پہ جایا جا رہا ہے
15:27ہم یہاں سے نہیں جائیں گے
15:35ہماری مدد کیجئے
15:37ہماری مدد کیجئے
15:38ان کاینوں سے ہمیں نجات دلائیے
15:41ہماری مدد کیجئے
15:43ہماری دادرسی نہیں ہو جاتی
15:45ہم یہاں سے نہیں جائیں گے
15:47ٹھیک ہے
15:53میں آپ سے بادہ کرتا ہوں کہ آپ کی دادرسی ضرور ہوگی
15:56بس ذرا
15:56میرا رس تم یہاں
16:02تم لوگ یہاں کیا کر رہے ہو
16:05نیمی صاحبی
16:20نیمی صاحبی
16:22نیمی صاحبی
16:23نیمی صاحبی کیا ہوا؟
16:26سبی شان مت ہو نیم صاحبی
16:28سب سے کام دو
16:30تمہیں کچھ سی نہیں کرتا
16:32ہلکی سی خراج چاہیئے
16:34آپ پرشان مت ہو
16:37آپ بھی ٹھیک ہے
16:40تم میں بھی ٹھیک ہو
16:42اسے اپنے ساتھ کسم دے جائیں
17:00ٹھیک ہے بانو
17:01سنوہ طبیب کو فورا خبر کرو
17:12ٹھیک ہے بانو
17:42تمہارا انجام بخیر نہ ہو سکا
17:56نینفر کبتا
17:57میں نے کتنی کوشش کی
17:59لیکن تم میں ہدایت پانی کی صلاحیت ہی نہیں تھی
18:03تمہارے قلب پر گناہوں کی مہر لگ چکی تھی
18:06شاید اسی لئے تم پر کسی بات کا کوئی اثر نہ ہوا
18:09میں تمہاری ہدایت نہ کر سکا
18:12مجھے اس بات کا افسوس ہے
18:14کاش تمہارا یہ انجام نہ ہوتا
18:18اسے غرب لے جا کر دفن کر دیں
18:22چلے مالک
18:24موسیقی
18:36موسیقی
18:40موسیقی
18:41موسیقی
18:42موسیقی
18:44موسیقی
18:45موسیقی
18:46موسیقی
18:47موسیقی
18:49موسیقی
18:50موسیقی
18:51موسیقی
18:52موسیقی
18:53موسیقی
18:54موسیقی
18:55موسیقی
18:56موسیقی
18:57موسیقی
18:58موسیقی
18:59موسیقی
19:00موسیقی
19:01موسیقی
19:02موسیقی
19:03موسیقی
19:04موسیقی
19:05موسیقی
19:06موسیقی
19:07تمہارا شکر گزار ہو
19:17تمہاری فداکاری نے مجھے بچا لیا
19:21فدا ہونا
19:25پیغمبر خدا پر یہ تو بڑی سعادت کی بات ہے
19:31جو میری قسمت میں کہا
19:37ہمیں ابھی تمہاری بہت ضرورت ہے
19:40تم میرے دوست ہی نہیں میرے خیرخواہ و غمگسار بھی ہو
19:44اتنی جلدی مجھے تنہا چھوڑ کر چلے جانا چاہتے ہو
19:47عارضو یہی ہے
19:53کہ آپ نے تمام عمر
19:57بطور ایک قادم کے آپ کے پہلوں میں گزار دوں
20:02درود ہو عزیز مصر عالی جناب یزار سیف پر
20:10آپ پر بھی خدا کا درود ہو
20:12کہیں آپ کو تو کوئی چوٹ نہیں آئی
20:16نہیں
20:17زخم گہرا ہے لیکن یہ برداشت کر گیا
20:31خیر پریشانی کی کوئی بات نہیں
20:34تھوڑی صاف روئی اور نیم گرم پانی لے آو
20:37عالی جناب
20:39اتاعت عالی جناب
20:42اپنی پوری سی کوشش کیجئے
20:45نیمی صاحبو مجھے بہت عزیز ہے
20:47مجھے ابھی آخناتون کے پاس جانا ہوگا
20:50اور آج کا تمام واقعہ ان سے بیان کرنا ہوگا
20:59ہمیں اب یہ کیسے اتنان ہو کے باہر
21:01جناب یزار سیف کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے
21:03جناب یزار سیف کو قصر سے اکیلے نہیں نکلنا چاہیے
21:07شہر غیر محفوظ ہے
21:09جی ہاں
21:10میں جناب یزار سیف کے پیچھے جاتا ہوں
21:24تو نینیفر کپتہ بھی مارا گیا
21:28یعنی اب کائناہ نے مابت میں کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے جو اس کافر کے شر سے ہمیں نیجات دلائیں
21:42روز بروز اس کا دائرہ اختیار وسیطر ہوتا جا رہا ہے
21:46ادھر آمون ہوتب کو اپنا گرویتہ بنا رکھا ہے
21:50اور ادھر اس احمق نے بھی اپنی لگا میں اس کے ہاتھوں میں ڈے رکھی ہے
21:56حتی کہ نوالہ بھی اس سے پوچھے بغیر نہیں چوڑتا
22:00میں محافظین قصر میں سے ایک شخص کو جانتا ہوں
22:05جو یہ کام کرنے کی جرت رکھتا ہے
22:07اس نے مجھ سے وعدہ کیا ہے
22:09کہ وہ پہلی فرصت میں یزار سیف موقع پرست کو راستے سے ہٹا دے گا
22:13تمہارا کیا خیال ہے وہ یہ کام کر پائے گا
22:15لانتیو اگر یہ راست فاش ہو گیا
22:18کہ ہم آمون ہوتب اور یزار سیف کے قتل میں ملوث ہیں
22:21تو ہمارا کیا عشر کریں گے
22:23تو کیوں کوئی ثبوت ہی مت چھونا
22:26ہر ثبوت کو مٹا ڈالنا
22:27یعنی جو بھی یزار سیف
22:30آمون ہوتب کو راستے سے ہٹا ہے
22:32ہم اسے ہی راستے سے ہٹا دیں
22:35یہ اپنے مخاطفین کے ساتھ جن میں مرنے
22:37اور ٹپس کی ہزار افراد کی جانے زائے
22:39انہوں سے تو کہیں بہتر ہے
22:40کیا ایسا نہیں ہو سکتا
22:42کہ یہ خون غراب ایک ارادہ ترک کر دیا جائے
22:44اہماک
22:45یہ جنگ آمون اور آئین آمون پرستی کی
22:50بقا اور فنہ کی جنگ ہے
22:52یزار سیف میرا اور تمہارا دشمن ہے
22:56اسے نہیں ماریں گے
22:57تو ہمیں نابوٹ کر دے گا
22:59اگر ہم نے اسے مہت ڈالا
23:00تو آمون ہو تب ہمیں مہت ڈالے گا
23:02تب ہم کیا کریں گے
23:04ہمارے دشمنوں کو نابوٹ کر دے
23:22ایک بھے گانے کافر کو ہم پر مسلط نہ ہونے دے
23:27ایک بھے گانے کافر کو ہم پر مسلط نہ ہونے دے
23:32اے آمون بزرگ
23:35یزار سیف کے خیالی اور بیکار خدا کو
23:39خود پر اور مصر کے دیگر خداوں پر
23:42غالب نہ ہونے دینا
23:44بطور مشیر میرا مشورہ تو یہی ہے
23:52کہ اس وقت مابت کا خلاف کسی قسم کا کوئی اقدام کرنا مناسب نہ ہوگا
23:56یوں نہ صرف بہت سے بے گناہ افراد بلاوجہ مارے جائیں گے
24:00بلکہ اس طرح تسلط مابد آمون بھی ختم نہیں ہو سکے گا
24:04آپ میری طرف سے پریشان نہ ہوں
24:06وہ مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
24:08یہ بہت بڑے غستاخی ہے
24:10آپ کی جان لینے کوشش کی گئی ہے
24:12کیا ہوا جو ہمارے پر سبوت نہیں
24:14لیکن یہ کام یقیناً کاہنان مابد ہی کا ہے
24:16ہم نے ان کی جاسوسیوں اور دخل اندازیوں کو برداشت کیا
24:19تو انہوں نے سازشیں کرنا شروع کر دی
24:21اور جب ان کی سازشوں اور چالبازیوں کو برداشت کیا
24:24تو وہ اب آپ کی جان کے درپے ہو گئے
24:26کیا معلوم کہ وہ کل کو ہماری جان کے درپے نہیں ہوگی
24:29اگر آپ کو کوئی نقصان پہنچایا گیا
24:31تو ہم تو برباد ہی ہو جائیں گے
24:33اگر آپ کا حدف صرف کاہنوں اور آخمہوں کی نابودی ہے
24:36تو یہ مقصد ہم آج بھی حاصل کر سکتے ہیں
24:39لیکن اگر اصل حدف آئینِ بدپرستی کی تبدیلی
24:43اور آئینِ یکتہ پرستی کی ترویج ہے
24:45تو ہمیں صبر کرنا ہوگا
24:47لوگ تلوار کے زور پر کبھی کوئی آئین تسلیم نہیں کرتے
24:50اگر جنابِ فرماراوہ صرف کاہت کے زمانے تک صبر کر لیں
24:56تو خدا نے چاہا تو اس کے ارادے سے
24:57ہم نابودی آمون کا از خود مشاہدہ کریں گے
25:00اچھی بات ہے
25:01چونکہ ہمیں آپ پر مکمل بھروسہ ہے
25:06لہٰذا صبر کر لیتے ہیں
25:09ویسے یہ مسافرت کا کیا قصہ ہے
25:11سنا ہے کہ آپ سفر کا ارادہ رکھتے ہیں
25:14جی ہاں ارادہ تو کیا ہے کہ تمام سرزمینِ محصر
25:16اور اس کے قسموں اور دہاتوں کا دورہ کروں
25:18اور وہاں کے گوداموں کی تعمیرات
25:20اور گندم کی زخیرہ سازی کا نزدیک سے جائزہ لوں
25:22باوجود اس کے کہ میں آپ سے دوری کا متحمل نہیں
25:25لیکن کوئی اور چارہ بھی نہیں
25:28سو آپ کے فیصلے سے اتفاق کرنا ہی پڑے گا
25:31کیونکہ میں جانتا ہوں کہ یہ ایک صحیح فیصلہ ہے
25:35میں عوام سے رابطہ برقرار کرنے اور ان کا اعتماد حاصل کرنے کی فکر میں ہوں
25:38کیونکہ عوام کو جب حکومت خیل خواہ نظر آتی ہے
25:41تب ہی وہ اس پر اعتماد کرتی ہے
25:43امید کرتا ہوں کہ ہمارے درمیان یہ رابطہ برقرار ہو جائے
25:46اور ہم عوام کو وسیع پہمانے پر گندم کی کاشت اور اس کی زخیرہ سازی کے جانب راغب کر سکیں
25:50امید ہے روانگی سے قبل ایک ملاقات ضرور ہوگی
25:53جی ہے ضرور
26:23اپنی تلوار پھیک دو
26:33اپنی تلوار پھیک دو
26:35بس کریں مالک
26:45وہ اس وقت نہاتا ہے
26:47نگھابان
26:49اسے لے جاؤ
26:53آلی جناب
27:01آپ کو زیادہ چوڑ تو نہیں آئی
27:03نہیں ہلکی سی خراش آئی ہے
27:04سب کچھ ٹھیک ہے
27:05اسے لے جائیں اور کسر کے آجرے زندان میں ڈال دیں
27:19یہ کیا ہوا
27:21کسی نے آلی جناب کی جان لینے کی کوشش کی ہے
27:24یہ قصر میں کیا ہو رہا ہے
27:26یہ تو واضح ہے
27:27وجود جناب ہزار سیف ان کی نابودی کا باعث جو ہے
27:31وہ حق بجانب ہیں
27:33آخر اپنی بقا کے لئے کچھ تو کریں گے نا
27:35آخمہ ہو ایک چالاک شخص ہے
27:37وہ بہ خوبی جانتا ہے کہ
27:39یوزہ سیف اور باخنطون کو راستے سے ہٹانا ہی واحد ہل رہ جاتا ہے
27:42شکر ہے زخم جیادہ گہرہ نہیں ہے
27:45ایسا کریں تھوڑی روئی اور نیم گرم پانی مجھے لا دیں
27:48روئی اور گرم پانی ابھی لایا
28:04ہم سب کا محافظ خدا بند مطال ہے
28:07اگر ہم ذرا بصیرت سے کام لیں
28:10تو وہ ہر لمحہ ہر جگہ ہمارے ساتھ ساتھ ہے
28:13یہ تو آخمہ ہو اور کاہنان امامت کی خوش قسمتی ہے
28:18کہ نہ تو میں خون ریزی کے حق میں ہوں
28:21اور نہ ہی جنابی یوزہ سیف اس بات کی اجازت دے رہے ہیں
28:24کہ ان کے خلاف کوئی کاروائی کی جائے
28:26ورنہ میں امامت آمون کا نام و نشان مٹانے میں
28:29بلکل دیر نہیں لگاتا
28:30فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں
28:32مجھے آمون کی نابودی اور سکوتی آئینے بھد پرستی
28:37اب جاتا دور نہیں دکھائی دیتی
28:38نہیں معلوم آج آسمان اس قدر غمگین کیوں ہے
28:46آج آسمان کوئی اچھی خبر نہیں دے رہا ہے
28:51کیسی خبر؟
28:53یہ خبر کس سے مربوط ہے؟
28:56کچھ کہہ نہیں سکتا
28:57البتہ میں اپنی جائے پیدائش کے نان میں پریشان حالی دیکھ رہا ہوں
29:02وہرحال ہم منشاہ پروردگار کے آگے سر تسلیم خم ہیں
29:07آپ یا خوب نبی کو کوئی خط کیوں نہیں لکھ دیتے
29:11بلکہ چند قاسدوں کو کنان کیوں نہیں بھیج دیتے
29:14تاکہ آپ کے بابا کم از کم آپ کے حالات سے باخبر ہو جائے
29:16نہیں معلوم کیا مسلحت ہے اس میں
29:19کئی بار کوشش بھی کی مگر ہر بار پی کے پروردگار یکتب مانے ہو گئے
29:24غالبا ہمارے وصال کا وقت تبھی نہیں آیا ہے
29:29موسیقی
29:59موسیقی
30:29برسوں پہلے راہین پھر فائقہ اور یقین بزرگ اور دیگر بہت سوں کو دیکھا
30:45جو اس قافلے کے پیچھے چلے گئے
30:49گزشتہ برس زلفا اور آج بلہ موت کا کاروان کبھی نہیں رکھتا
31:01اور لوگ یقین بہت دیگرے نہ چاہتے ہوئے بھی اس کاروان سے جھا ملتے ہیں
31:09اگرچہ بلہا اور زلفا نے میرے بچوں میں حسد اور کینے کا بیج بھویا
31:17لیکن میں نے ان دونوں کو معاف کیا
31:22اور خداون بھی ان کے تمام گناہوں کو اپنے کرم سے معاف فرمائے
31:29میں بلہا کی موت پر اس کے دونوں بچوں دان اور افتالی کو تحصیت پیش کرتا ہوں
31:34اور پر وردگار سے اس کی مقسیست لبکتا ہوں
32:04میں اب کسر میں مزید رہنا نہیں چاہتا
32:18بہتر ہوگا میں یہاں سے کسی سادہ سی جگہ منتقل ہو جاؤں
32:22کیوں آلی جناب یہاں رہنے میں کیا حرج ہے
32:25بہتر ہوگا کہ اس کسر کو فرما رواؤں کے لئے رہنے دیا جائے
32:32اب تک تو میں مجبور تھا
32:34میرے لئے ایک سادہ سی مکان کا انتظام کیجئے
32:37بہتر جناب
32:38اگر آلی جناب تھوڑا وقت دیں
32:40تو میں بینہ روس اور نیمی سابو کی مدد سے کوئی مناسب گھر تلاش کر لیتا ہوں
32:44اور ہاں چند قاسدوں کو آج ہی مصر کے تمام شہروں میں روانہ کریں
32:48اور تمام سربراہان شہر کو درس میں مدعو کریں
32:51اور ماہرین تعمیرات میں سے چند ایک افراد کو بھی مطلع کریں
32:55گوداموں کی تعمیر جلد جلد شروع ہو جانی چاہیے
32:58اطاعت آلی جناب
33:00ہمیں ساتھ بڑے گودام تعمیر کرنا ہوں گے
33:05آلی جناب
33:06ٹپس کے لئے تو ایک گودام ہی کافی ہوگا
33:08تو پھر ان سات گوداموں کی کیا ضرورت ہے
33:11پہلی بات تو یہ کہ ٹپس مصر کا مرکز ہے
33:14مصر کے تمام شہر اور قرب و جوار کے تمام ممالک بھی یہیں سے رجوع کرتے ہیں
33:19لہذا ضروری ہے کہ یہاں کے گودام ان تمام لوگوں کی ساتھ سالہ مطلوبہ ضرورت کو پورا کر سکیں
33:25دوسرا
33:26چونکہ ہمیں گندم کو خوشوں سمیت زخیرہ کرنا ہوگا
33:29چنانچہ جگہ بھی زیادہ درکار ہوگی
33:31آلی جناب خوشوں سمیت کیوں
33:33اس کے لئے تو واقعی کئی گودام درکار ہوں گے
33:35دراصل ہمیں ایک چیز سے دو فائدے لینے ہیں
33:37ایک تو یہ کہ لوگوں کی مطلوبہ گندم کی زخیرہ سازی کی جا سکے
33:40اور دوسرے یہ کہ جانواروں کے لئے چارے کی ضرورت بھی پوری کی جا سکے
33:44ہمیں ان گوداموں سے گندم نکالنے کے لئے ان کے نیچے دریچے بھی بنانے ہوں گے
33:48یہ تمام گودام کچھ اس طرز پر بنانے ہوں گے
33:51کہ زمین کی نمی اور بارش سے مکمل محفوظ رہیں
33:53اس مقصد کے حصول کے لئے ہمیں پہلے زمین کو کافی گہرائی میں کھوڑنا ہوگا
33:57ایک بڑے کشادہ اور گہرے گھڑے کی شکل میں
34:00اور اس گھڑے میں پہلے پتھروں سے مضبوط سات تیخانیں تعمیر کرنے ہوں گے
34:05اور پھر ان ساتوں تیخانوں کی مضبوط چھتوں پر گوداموں کے ایک دوسرے کے قریب قریب تعمیر کیا جائے گا
34:10اور گندم کو بارش سے محفوظ رکھنے کے لئے ان گوداموں کی چھتوں کو مکمل طور پر ڈھکا ہوا ہونا چاہیے
34:16البتہ گوداموں کے اوپری حصے میں ہمیں دریچے بنانا ہوں گے
34:20کہ جہاں سے ہم گندم کو گوداموں میں ڈال سکیں
34:23یہ تو بہت اچھی تجویز ہے
34:24اس طریقے سے تو گندم زمین کی نمی سے بلکل محفوظ رہے گی
34:28آپ ٹھیک سمجھے
34:29اسی طرح ہمیں سات سال کی زخیرہ سازی کے لئے سات گودام تعمیر کرنے ہوں گے
34:33تاکہ ہر سال ایک گودام میں زخیرہ جمع کیا جائے
34:36اور قہد کے زمانے میں ہر سال صرف ایک گودام کی گندم مصرف ملائی جا سکے
34:40آلی جناب
34:41ہم ان گوداموں کو الگ الگ جگہوں پر کیوں نہ بنائیں
34:44سب ایک ہی جگہ پر کیوں
34:53جناب اگر اجازت فرمائے تو ہم پہلے گوداموں کو نقشہ تیار کر لیں
34:56نقشہ میں پہلے ہی تیار کر چکا ہوں
34:58آپ کام شروع کروا سکتے ہیں
35:01عزیزہ نے محترم ذرا توجہ فرمائے
35:09ہمیں گوداموں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ دریائے نیل کے اطراف میں
35:12نہروں اور بندوں کی تعمیر بھی شروع کرنی ہوگی
35:15تاکہ نیل کے پانی کو نہروں کے ذریعے کھیتوں تک پہچا کر
35:18وسیع پیمانے پرکاش شروع کی جا سکے
35:23ان سے کہہ رہا ہوں زور سے
35:25اور زور سے مارو
35:27اور زور سے مارو
35:32آئیوں ذرا زور سے
35:37اور زور سے
35:40محصولات کی بروقت وصولی کے لیے ایسے افراد کو معمول کریں
35:44جو نہایتی فعال، ذمہ دار اور تجبہ کار
35:47اور محصول دہنگان سے محصول کی وصولی کے بعد
35:50ان کے اتمنان کے لیے
35:52رسید بطور سند ان کے حوالے کریں
35:54اور اسی طرح
35:56کاشتکاروں اور سندکاروں سے بھی
35:58ان کی آمدنی کا پانچویں حصہ وصول کریں
36:00اور رسید بطور سند بھی ان کے حوالے کریں
36:04تاکہ قہد کے زمانے میں
36:06اس رسید کے مطابق
36:08ہر فرد کو مقرر مقدار میں گندم دی جائے
36:12عالی جناب مگر ان گوداموں کی تعمیر کے لیے سرمایہ کہاں سے آئے گا؟
36:20ظاہر ہے کہ ہر شہر کے گوداموں کی تعمیر اسی شہر کی آمدنی سے کی جائے گی؟
36:24اگر کوئی سوال ہے تو میں حاضر ہوں
36:27اور اگر نہیں تو مجھے مزید کچھ نہیں کہنا
36:30جائیے اور اپنے کام کا آغاز کیجئے
36:34ملک پیدا
36:42ملک پیدا
36:48ہuo
36:50موسیقی

Recommended