Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
For good mood

Category

📺
TV
Transcript
00:00خداوند مہربان
00:02یوسف رن جو مسئبت میں گرفتار ہو گیا ہے
00:07تو اس کی مدد فرما
00:09میں نے اپنی آزادی کو کھویا ہے
00:16تاکہ تجھے نہ کھو دوں
00:19الہی
00:22زندان کی سختیوں اور عزیتوں کو مجھ پر آسان فرما
00:27اور مجھے صبر و تحمل اور گردباری عطا فرما
00:32خداوندہ
00:37پتیفار اور زلخہ نے میرے لئے بہت زحمتیں اٹھائیں ہیں
00:42میں نے انہیں معاف کیا
00:45تو بھی انہیں معاف فرما
00:48اور زلخہ کو اس کے خود ساختہ نفس کی قید سے نجات دے
00:55اور اس کی اپنی جانب ہدایت فرما
00:59موسیقی
01:16موسیقی
01:20موسیقی
01:22موسیقی
01:24موسیقی
01:35موسیقی
01:37موسیقی
01:39موسیقی
01:43موسیقی
02:08کیا تم پہلے قصر پوتیفار کی نگمان تھے
02:11تمہیں کیسے معلوم
02:12یہ جوان تمہیں جانتا ہے
02:15کیا تم مجھے جانتے ہو
02:20کیوں اپنی اصلاح نہیں کرتے ہو
02:23کیوں اپنی غلط حرکتوں سے باز نہیں آ جاتے
02:26میں بچپن میں تمہاری چوری کا شاہد رہا ہوں
02:31اور جوانی میں تمہاری ظلم و زیادتی کا
02:34کون ہو تم
02:36مجھے کیسے جانتے ہو
02:38میں وہی بچہ ہوں جو تمہاری اس قرد کا باعث بنا تھا
02:42قصر پوتیفار
02:48خزانہ قصر
02:50کچھ یاد آیا
02:52مجھے کیسے بھول سکتا ہوں
03:00میں تمہیں کیسے بھول سکتا ہوں
03:02میں نے کسان کھائی تھی کہ تم سے انتخام لوں گا
03:06انتخام لوں گا
03:08مجھے کیسے بچ کر رہنا
03:23مجھے تم سے کوئی خوف نہیں
03:25خوف ہے تو اس بات کا کہ جس رہ پر تم گامزن ہو وہاں ہلاکت کے سوا کچھ نہیں
03:30ماجرہ کیا ہے
03:38کچھ نہیں
03:41میرے اور نینفر کے ماضی سے مطالق بات ہے
03:44یہ کون ہیں
03:50ان کا جرم کیا ہے
03:52انہیں سب سے الگ کیوں رکھا گیا ہے
03:54پتہ نہیں
03:55کل لائے گئے ہیں
03:57یقینی ان کا جرم سنگین ہو
04:00ان کے چہروں سے شرارت تو نہیں ٹپکتی
04:04ہمیشہ ایک دوسرے سے رڑتے جگرتے رہتے ہیں
04:08معلوم نہیں کیوں
04:34ہمیشہ ایک دوسرے سے رہے ہیں
05:04ہمارے بی بی بی بچوں کو کیا ہوگا
05:27تم جیسے غددار کے ساتھ جتنا بھی ہو کم ہے
05:34اگر تمہاری بزدلی اور ناہلی نہ ہوتی
05:36تو آمون ہوتا اب تب مر چکے ہوتے
05:38اور ہم دونوں ہی آل عوضوں پر فائز ہو چکے ہوتے
05:43اور ایک کسی رقم بھی ہمارے ہاتھ آگئی ہوتی
05:45اب تم کیا سمجھتے ہو
05:47یہ لوگ ہم آسد کیا کریں گے
05:49میں زیادہ فکر مند نہیں ہوں
05:51ہم آمون ہوتا کو نہ مار سکے
05:54تو کیا کوئی اور مار دے گا
05:56اور تب ہم آزاد ہو جائیں گے
05:58میں مطمئن ہوں
05:59تمہارے اور بھی شہری کی جرم ہے
06:01جو تمہارے ادھورے کام کو مکمل کریں گے
06:03کون ہے وہ
06:06بتاؤ کون ہے وہ
06:07ان کے نام بتا دو تاکہ یہاں سے نجات پا لیں
06:12تم کس قدر بودھو ہو
06:15احمق
06:17ہم تب تک ہی زندہ ہیں
06:19جب تک ہمارے پاس بتانے کو کچھ ہے
06:21جو ہی بتایا تو اپنا کام تمام سمجھو
06:24لیکن مجھے یقین ہے کہ میں یہاں سے نجات پا لوں گا
06:31اور تم بھی یقین رکھو کہ تمہارے لیے اغدار ہونے کے ناتے
06:35کوئی راہ نجات نہیں
06:37یعنی میں نہیں چھوڑوں گا
06:39میرا خیال ہے بے اکوف تم ہو
06:44تمہیں فریب دیا گیا ہے
06:46اب جب کہ تم مسئبت میں ہو تو تمہاری کسی نے کوئی خبر ہی نہیں لی
06:51بس کرو بے نروس بس کرو
06:58مجھے ان پر یقین ہے
06:59پورا بھروسہ ہے ان پر
07:08ہاں پورا بھروسہ ہے
07:11تم فکر مت کرو بے نروس
07:13وہ ضرور ہماری مدد کریں گے
07:16مجھے ان پر یقین ہے
07:46آلی جناب
07:48افسوس کے نہ آمون ہو تب
07:50اور نہ ہی ان کے اہل خانہ کے ساتھ
07:52کوئی بے حادثہ پیش آیا ہے
07:54آلی جناب آپ اپس کی بھی کچھ خیر خبر نہیں ہے
08:16تمہیں یقین ہے کہ وہ غائب ہے
08:22آلی جناب جیسے اسے آسمان کھا گیا ہو یا زمین نکل گئی ہے
08:28اسے تلاش کرنا ہوگا
08:31پہلے قصر کے زندانوں میں
08:35اگر وہ کرفتار ہو گیا
08:37تو کسی صورت میں بھی اس کی زبان نہیں کھلنے چاہیے
08:41جہاں کہیں اس کا سراخ ملے
08:43اسے وہیں ہمیشہ کیے خاموش کر دو
08:48بس صورت دیگر اگر آمون کو پتھا چل گیا
08:52کہ یہ اقتام قتل ہماری جانب سے تھا
08:55تو جانتے ہو کیا قیامت کھڑی ہوگی
08:58اب تک اگر ہمارے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے
09:05تو اس کا مطلب یہ ہے کہ
09:07یعنی ابھی کسی کو بھی اصل معاملے کی خبر نہیں
09:10اور اگر آپ اپیس گرفتار ہو گیا ہے
09:14تو اس نے اب تک مو نہیں کھولا ہے
09:17آپ فکر نہ کریں آلی جناب
09:20اسے زمین نکل گئی ہو
09:23یا آسمان کھا گیا ہو
09:24جہاں بھی ہو
09:25ہم اسے ڈھونڈ نکالیں گے
09:27نیمی سابو
09:47نیمی سابو
09:50جی جی
09:51جی آلی جناب
09:53یہ کیا ہے
09:54کچھ کھانے پینے کے چیزیں
09:58لے کے جا رہا ہوں
09:59یوزار سیف کے لیے
10:00یہ بھی میری طرف سے اکیدام ان کو دینا
10:04اور اسے میرا سلام کہنا
10:05اور کہنا کہ یوزار سیف کو نہایت عظیم و محترم رکھی
10:10اور عمر زندان کی اصلحات کے زمین میں ان سے بہر امن ہو
10:14کیونکہ وہ اس کا مموری کے باوجود نہائیتی ماہر و تجربیکار اور دانو حکیم ہے
10:20جی ضرور
10:22ضرور
10:23آلی جناب ضرور
10:24آلی جناب ضرور
10:25آلی جناب ضرور
10:26آلی جناب ضرور
10:27آلی جناب ضرور
10:28آلی جناب ضرور
10:29آلی جناب ضرور
10:30آلی جناب ضرور
10:31آلی جناب ضرور
10:32آلی جناب ضرور
10:33آلی جناب ضرور
10:34آلی جناب ضرور
10:35آلی جناب ضرور
10:36آلی جناب ضرور
10:37آلی جناب ضرور
10:38آلی جناب ضرور
10:39آلی جناب ضرور
10:40آلی جناب ضرور
10:41آلی جناب ضرور
10:42آلی جناب ضرور
10:43آلی جناب ضرور
10:44موسیقی
11:14موسیقی
11:44موسیقی
11:56موسیقی
12:08موسیقی
12:20موسیقی
12:32موسیقی
12:48موسیقی
12:49موسیقی
12:50موسیقی
13:06موسیقی
13:07موسیقی
13:08موسیقی
13:09موسیقی
13:10موسیقی
13:11موسیقی
13:12موسیقی
13:13موسیقی
13:14موسیقی
13:15موسیقی
13:17موسیقی
13:18موسیقی
13:19موسیقی
13:20موسیقی
13:21موسیقی
13:22موسیقی
13:23موسیقی
13:24موسیقی
13:25موسیقی
13:26موسیقی
13:27موسیقی
13:28موسیقی
13:29موسیقی
13:30موسیقی
13:31موسیقی
13:32موسیقی
13:33موسیقی
13:34موسیقی
13:35موسیقی
13:36موسیقی
13:37موسیقی
13:38موسیقی
13:39موسیقی
13:41یوزار سیف
13:49جناب اکیدہ من نے تمہیں بھولوایا ہے
14:11یوزار سیف
14:13نیمی صاحبو
14:22جناب اکیدہ من کیا ہم کچھ دیر بعد کر سکتے ہیں
14:26لیکن مختصر
14:29بس کرو نیمی صاحبو چپ ہو جاؤ
14:32یہ بتاؤ
14:36تم میرے زندان سے چھٹکارہ پانے کی وجہ سے رو رہے ہو
14:39نہیں
14:41آپ زندان میں ہیں اس لیے رو رہا ہوں
14:43غلطی کر رہے ہو
14:45میرے لئے قصر پتفار زندان تھا
14:48یہ نہیں
14:49یہ قید تو میرے لئے سراسر نجات اور آزادی ہے
14:53یہ میں آپ کے لئے لائے ہوں
15:02بہت اچھا کیا
15:06تمام قیدی خوش ہو جائیں گے
15:09لیکن میں یہ سب کچھ آپ کے لئے لائے ہوں
15:12قیدیوں کے لئے نہیں
15:14اچھا ایسا تو نہیں ہو سکتا کہ انہیں بالکل نہ دیں
15:24لیکن تھوڑا سا آپ خود بھی لے لیجیگا
15:27سب انہیں مت دیجیگا
15:30اچھا ٹھیک ہے
15:32میں سمجھتا تھا کہ قصر پتفار میں صرف بانو زلخہ ہی ہیں جو تمہیں شدت سے چاہتی ہیں
15:43لیکن یہاں تو لگتا ہے کہ تمام ساکنین قصر ہی یوزار سیف کی محبت میں مبتلا ہے
15:49سپاس گزار ہوں
15:51بانو زلخہ کے حوالے سے جناب اکدامون کو تم نے بتایا ہے؟
15:55نہیں نہیں جناب اکدامون نے لکھا ہے
15:58وہ تمہیں صاحب فہم و فراست اور تجربہ کار سمجھتے ہیں
16:02اور امید رکھتے ہیں کہ تمہاری موجودگی سے زندان کی حالت زار میں بہتری لائی جا سکتی ہے
16:07یہ تو جناب اکدامون کی محبت ہے
16:09البتہ اگر آپ اجازت فرمائے تو کچھ اصلاحات عمل میں لائی جا سکتی ہیں
16:25یہ کھانا قیدوں میں تقسیم کر دیں
16:30آرام سے
16:36سب کو ملے گا صبر کرو
16:40یہ لو میرے بھائی اور اوروں کو بھی لو
16:55اگرچہ یہ بہت کم ہے
17:03لیکن ممکن ہے قدورت ختم کرنے میں یہ کچھ مدد کرے
17:07قدورت ختم کرنے میں؟
17:11ہمارے درمیان سوائے کینا اور نفرت کے کچھ بھی نہیں
17:14رہی قدورت تو وہ بدلہ اور انتقام لینے کے بعد ہی ختم ہوگی
17:19کوئی بات نہیں
17:20لیکن آج تک کسی نے بھی نفرت اور انتقام کا انجام اچھا نہیں دیکھا
17:24تم بھی نہیں دیکھو گے
17:26کینے کی تلخی اور غصے کی شدت قید کی تلخی کو مزید بڑھا دیتی ہے
17:32صرف تمہاری وجہ سے اتنے سال مجھے زندان کی سختیاں جلنی پڑی ہیں
17:35اور میں اس کا بدلہ لے کے رہوں گا
17:38اگر جوڑی نہ کرتے تو زندان میں بھی نہ آتے
17:41بہتر ہوگا اپنی اصلاح کر لو
17:54موسیقی
18:16موسیقی
18:46یہاں کس طرح سے زندگی گزار رہے ہیں
19:00آخر کیوں یہاں کی سفائی ستھائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کرتے
19:05اگر یہ جگہ زیادہ ہی ساف ستھ رہی ہو گئی تو
19:09پھر کس کم بخت کا یہاں سے جانے کو نلچائے گا
19:12یہ زندان ہے
19:16نہ تو ہم مہمان ہیں اور نہ یہ مہمان سرا
19:20اصل میں ہم سب یہاں مہمان ہی ہیں
19:23نہ صرف اس قید خانے میں
19:25بلکہ اس دنیا میں بھی
19:27جہاں ہمیں کچھ عرصے رہ کر
19:31چلے جانا ہے
19:33اس دنیا یا قید خانے میں
19:36عارضی قیام کو جواز بنا کر
19:39ہمارا اس آلودہ و مطعف ان زندگی پر سمجھوتا کر دینا مناسب نہیں
19:43نہیں
19:50موسیقی
20:20موسیقی
20:50موسیقی
21:20موسیقی
21:48موسیقی
21:49موسیقی
21:50موسیقی
21:51موسیقی
21:52موسیقی
21:53موسیقی
21:54موسیقی
21:55موسیقی
21:56موسیقی
21:57موسیقی
21:58موسیقی
21:59موسیقی
22:00موسیقی
22:01موسیقی
22:02موسیقی
22:03موسیقی
22:04موسیقی
22:05موسیقی
22:06موسیقی
22:07موسیقی
22:08موسیقی
22:09موسیقی
22:10موسیقی
22:11موسیقی
22:12موسیقی
22:13موسیقی
22:14موسیقی
22:15موسیقی
22:16موسیقی
22:17موسیقی
22:18موسیقی
22:19موسیقی
22:20موسیقی
22:21موسیقی
22:22موسیقی
22:23موسیقی
22:24موسیقی
22:25موسیقی
22:26موسیقی
22:27موسیقی
22:28موسیقی
22:29آلیون کاری ماما کو مجھ سے کچھ کام ہے
22:39نہیں
22:40بس یوزار صرف کے بارے میں پوچھنا تھا
22:44سو جواب مل گیا
22:59غلط ہو گیا نا
23:01اتنا بھی نہیں
23:03فکر مت کرو
23:05اب یہ جا کر بانو زلیخہ کو سب کچھ بتائے گی
23:11اور تب بانو کا خصہ قابل دھیت ہوگا
23:15زندان زاویرہ زندان زلیخہ سے بہتر
23:23میں زندان زاویرہ کو تمہارے لئے جہنم بنا دوں گی
23:27تاکہ تم ہر روز ہزار بار
23:30زلیخہ کے استبل میں زندگی گزارنے کی آرزو کرو
23:33تمہیں دکھا دوں گی
23:37دیکھ لیں گے
23:38لکھو
23:40اب میرا یہ قصر زندان زاویرہ سے بہتر ہو گیا
23:45اب میرا یہ
23:48نہیں احمق
23:50یہ مت لکھو
23:51معافی چاہتی بانو زل
23:53لکھو
23:54لکھو کہ یوزہ سیف کو زندان میں اس لیے ڈالا گیا
23:59تاکہ وہ تائب ہو کر میری اطاعت کرے
24:01وہ غلام جو اپنے ارباب پہ کیا کی اطاعت نہ کرے
24:06اسے اتنی سخت عظیمیں اور سعومتیں ملنی چاہیے
24:08کہ وہ آئندہ پھر کبھی حکم دولی کی جرت نہ کر سکے
24:12یوزہ سیف زندان اور شکنجوں سے تب ہی نجات پا سکتا ہے
24:16جب میری اطاعت کرنے پر راضی ہو جائے
24:18یہ یوزہ سیف پروازے کر دیا جائے
24:21آپ جائیں اور بانو زلیخہ سے کہہ دیں
24:31ان کے حکم کی اطاعت ضرور ہوگی
24:32آپ جائیں اور بانو زلیخہ سے کہہ دیں
25:02آپ جائیں اور بانو زلیخہ سے کہہ دیں
25:07آپ جائیں اور بانو زلیخہ سے کہہ دیں
25:32انتخاب تمہارے اپنے ہاتھوں میں ہے
25:40تم چاہو تو یہاں سے رہائی پاسکتے ہیں
25:42بس بانو زلیخہ کو میرا اتنا لکھ دینا ہی کافی ہوگا
25:45تو یوزہ سیف ان کی اطاعت کے لیے آمادہ ہے
25:48میں اس اسیری کو اس آزادی اور راحت سے کہیں زیادہ پسند کرتا ہوں
25:53اس زندان کو میرے لئے شکنجا گاہ
25:58زلیخہ کے حکم کے پیشی نظر بنا دیں
26:00یا جائے پناہ تاکہ ان کی چالوں سے محفوظ رہ سکوں
26:04یہ فیصلہ آپ پر منحصر ہے
26:07میری احت المقدور کوشش ہوگی
26:16کہ زلیخہ کے حکم پر عمل درامت نہ کرو
26:18جنب اکدامون
26:28کیا میں آپ سے ایک درخواست کر سکتا ہوں
26:33کہو
26:35ہم قید خانی کے اس ماحول کو تو اپنے قیدیوں کی مدد سے ساف سترا کر سکتے ہیں
26:40لیکن ان کے پھٹے پرانے لباس کی تبدیلی ہمارے دسترس سے باہر ہے
26:45کیا آپ ہماری مدد فرمائیں گے؟
26:49کوشش کروں گا
26:54آپ اپیس جناب فرما روا کہ خان ساما کو کہیں دیکھا تو نہیں آپ نے؟
27:05نگے بان محترم درود ہو آپ پر
27:19وہ آپ اپیس جناب فرما روا کے مقصود خان ساما کو تو نہیں دیکھا آپ نے
27:26مجھے اس سے کام تھا
27:28کچھ روز پہلے ایک رات انہیں یہاں رکھا اور پھر یہاں سے لے گئے
27:33لے گئے؟
27:35کہاں؟
27:37اس نے کیا کیا تھا جو اسے یہاں لائے تھے؟
27:41پتہ نہیں جناب پوتی فار کے حکم پر انہیں رات کو یہاں لے کر آئے اور انہی کے حکم پر اگلی صبحوں نے یہاں سے لے کر چلے گئے
27:48انہیں؟ مگر کتنے لوگ تھے وہ؟
27:51وہ دو افراد تھے آپ اپیس اور بینہ روس
27:55تمہیں ان سے کیا کہا میں؟
27:57کچھ نہیں میرے پاس اس کی امانت تھی وہ اسے لوٹانی تھی
28:03اچھا میں اس کے گھر چلا جاتا ہوں شاید وہاں مل جائے
28:06خدا کی لانتوں پر لانتوں
28:18دو ماہ ہونے کو آئے ہیں لیکن ان کی کوئی خبر نہیں
28:21بس اپنے کام سے مطلب تھا
28:23اب ہم سے کیا مطلب؟
28:25ذرا خیال نہیں کسی احمق سے کچھ تیبے کیا تھا
28:28جس نے اپنی اور اپنے بیوی بچوں کی جان محض ان کی خاطر مشکل میں ڈال دی
28:32اب اس پر کیا قیامت ٹوٹ گئی؟
28:34انہیں اب اس سے کیا مطلب؟
28:37آخر تم ان خبیرسوں کو نام بتا کیوں نہیں دیتے
28:40جب ان ذلیل اپس لوگ اپنے وعدے کا لحاظ نہیں تو تم لحاظ چو کر چھو
28:44اب جبکہ تم مصیبت میں ہو تو وہ سبوں میں چو رہے ہیں
28:57بس کریں
28:59کیا ہو گیا آپ لوگوں کو؟
29:04زندان کے اس افسردہ ماحول کو مزید افسردہ مت کریں
29:15ہم دونوں وہ احمق ہیں جو جنام آمون ہوتا فرما روائے مصر کو مارنے چلے تھے
29:21یہ سوچے سمجھے بغیر کہ وہ خود خداوں میں سے ایک ہیں اپنے حسائی سے مارے نہیں جا سکتے
29:25یہ دو ماہ ہونے کو آئے لیکن اب تک ان میں سے کوئی ہماری خبرگری کو نہیں آیا
29:31اور یہ احمق یہ احمق اب بھی اپنے شہری کے جم ساتھیوں کے ساتھ وفتار ہے
29:35اور اب بھی ان کے نام بتانے کو تیان نہیں
29:37تاکہ ہم اس قیدوبند سے نجات پاس سکیں
29:39تم شاید بے وقوف ہوگا لیکن میں نہیں
29:46یہ ابھی نہیں جانتا جب تک ہمارے پاس کھانے کو کچھ ہے پتیفار اور آمون ہوتا ہمیں زندہ چھوڑے ہو
29:56اگرنا جنہوں نے فرما روائے کے قتل کا ادام کیا ہو
30:00تو انہیں زندہ رکھنے کا کیا جواز رہ جاتا ہے
30:04جب تم جانتے ہو کہ بلاخر مارے جاؤ گے
30:07تو اس واقعے کے اصل خطاکاروں کے چہرے کو بے نکاب کیوں نہیں کر دیتے
30:10تاکہ وہ اپنے کیفرے کردار کو پہنچیں
30:14میں
30:15میں ابھی پور امید ہوں
30:18ہاں ابھی پور امید ہوں
30:22اگر نجات کی کوئی امید نہ ہو
30:24تب بھی میں ان کا نام نہیں بتاؤں گا
30:27نہیں بلکل نہیں بتاؤں گا
30:29اگر کہیں ان کا نام بتا دیا
30:31تو وہ میرے بیو بچوں کو
30:34زندہ نہیں چھوڑیں گے
30:37جہاں تک میرا اندازہ ہے
30:40یہ سادش مہابدِ آمون کی جانب سے ہوئی ہے
30:44اور آپ اپیس کی پریشانی بیجا نہیں
30:47وہ لوگ نہایت بے رحم اور سنگ دل ہیں
30:51میرا اندازہ درست ہے نا
30:55نہیں
30:58نہیں
30:59میں نے کہا نا میں ان کا نام نہیں بتاؤں گا
31:02تمہارا محتاط ہونا بجا ہے
31:04اگر اپنی نہیں
31:05تو کم از کم اپنی بیوی بچوں کی جان تو بچا سکتے ہو
31:10یعنی
31:12پھر تو ہمیں خداوں کی مدد مانگنی چاہیے
31:16اب تو صرف وہ ہی ہماری مدد کر سکتے ہیں
31:19تمہارے خداوں میں اگر مدد کرنے کی طاقت ہوئی بھی
31:22تو پہلے تو وہ کہنان مابد اور خود آنکھ ماہو
31:26اور پادی آمون کی مدد کریں گے
31:28نہ کہ تمہاری
31:32تو کیا تمہارے خیال میں
31:34نہ ہمیں آمون کی حمایت حاصل ہے
31:37اور نہ ہی رہنان آمون کی
31:39دیکھئے میرا مقصد آپ کے خداوں کی آہانت کرنا ہرکز نہیں
31:43لیکن امید مدد رکھنا وہ بھی ایک پتھر کے مجسمے سے
31:47بہیدہ زاقل ہے
31:49تم کون ہو جو ہمارے خداوں کو پتھر کے مجسمے کہہ رہے ہو
31:57یوزار صیف ہوں میں
31:59یوزار صیف
32:01پیشکار پوتی فار
32:07وہی
32:09تم لوگوں کو اپنی نجات کیلئے کسی قادر و طوانہ خدا کی ضرورت ہے
32:17ان خداوں کے بس میں کچھ بھی نہیں ہے
32:19چلو
32:29چلو
32:31چلو سب تیار ہو جاؤ
32:33پتھر کی کان پہ جانا ہے
32:35سب بنا لیں
32:37انہیں باندھو
32:39جلدی کرو
32:43جب جا رہے تھے
32:59جب جا رہے تھے
33:01تو کافی پریشان تھے
33:02کہہ رہے تھے ممکن ہے
33:03کوئی ناغوار حادثہ پیش آ جائے
33:05کیا آپ تک
33:07کوئی سراغ نہیں ملا ان کا
33:11ہر ایک جگہ ڈھونڈ لیا
33:13لیکن کسی کو کچھ نہیں پتا ہے
33:15خاندان کے علاوہ
33:17اور کہاں جا سکتے ہیں
33:19انہیں بھی کچھ نہیں پتا ہے کہاں گئے
33:21پریشان مت ہوئے
33:23اگر اس کا کوئی سراغ ملا
33:25آپ کو اطلاع کر دوں گا
33:35کیسے کوئی خبر نہیں
33:49یہ اس کا گھر نہیں ہے کیا
33:51میں تو سوچ رہی تھی
33:53کہ اس کے بارے میں آپ سے پوچھوں گی
33:55کیونکہ وہ آخرے دنوں میں
33:57مسلسل آپ کے اور جنابیں
33:59آخماہوں کے بارے میں ہی بات کر رہے تھے
34:01مسلن کیا کہہ رہا تھا
34:03کیا معلوم
34:04بس کہہ رہے تھے
34:08کہ کوئی بڑا واقعہ رونمہ ہونے والا ہے
34:10ہمارے حالات اور
34:12آپ کو فیس کا عوضہ بدلنے والا ہے
34:16کچھ اندازہ ہے
34:18کہاں گیا ہوگا وہ
34:20نہیں جانتی
34:22نہیں جانتی
34:24مجھے تو توقع تھی
34:26کہ آپ مابت والوں کو
34:28کچھ بتا ہوگا
34:30کہیں وہ
34:32کسی مشکل میں نباز گئے ہوں
34:34کوئی آفت ہاں پڑی ہے ان پر
34:36نہیں آپ پریشان مت ہو
34:38میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ
34:40کچھ نہیں ہوا ہوگا
34:42کوئی حادثہ پیش آتا تو
34:44اب تک پتہ چل گیا ہوتا
34:46موسیقی
35:16موسیقی
35:46موسیقی
35:48موسیقی
35:50موسیقی
35:52موسیقی
35:54موسیقی
35:56موسیقی
35:58موسیقی
36:00موسیقی
36:02موسیقی
36:04موسیقی
36:06موسیقی
36:08موسیقی
36:10موسیقی

Recommended