- 4 weeks ago
For good mood
Category
📺
TVTranscript
00:00آلی جناب فرماندہ تاکلو
00:02درود برکاہنِ آزم
00:26آلی جناب آخ باہو
00:27فرما روا آمون ہو تب صوم
00:30خداوندگارِ مردمِ مصر
00:32نے آپ کو اپنے دربار میں
00:34منقض ہونے والی ایک بڑی اور پرش
00:36کو زیافت میں شرکت کی دعوت فرمائی ہے
00:38امید ہے کہ
00:39کاہنِ آزم
00:40اس دعوت میں شرکت فرما کر
00:43محفل کو رونق بکشیں گے
00:45ہم فرما روا کی اس دعوت پر ان کے ممنون ہے
01:00اور ان کی اس دعوت میں ضرور شرکت کریں گے
01:03اب تم جا سکتے ہو
01:06آپ نے کیوں قبول کیا؟ ممکن ہے اس میں ان کی کوئی چال ہو
01:16کوئی اور چارہ نہیں
01:17آدم شرکت یعنی آدم اتاعت
01:20یعنی آمون ہو تب کے خلاف اعلانِ جنگ
01:24دوسری جانب
01:25اگر آپ اپیس نے آمون ہو تب کے قتل کا اقدام کیا ہو
01:30تو ممکن ہے ہم پر شریع کے جرم ہونے کا الزام ہو
01:34لہذا آدم شمولیت یعنی الزامات کی تصدیق
01:37اگر یہ دعوت محض ایک چال اور سادش ہوئی تو
01:41پالی آمون کو چاہیے کہ وہ اپنے سپاہیوں کو ہر دم آمادہ رکھے
01:45تاکہ حملے کی صورت میں فور اقدامات ہو سکیں
01:47ہم بیچن موززین شہر کو اس دعوت میں مدعو کر لے گے
01:52تاکہ آمون ہو تب ان کی موجودگی میں
01:55ہمارے خلاف کوئی کاروائی نہ کر سکیں
01:57زمنا یہ بھی ارز کرتا چلوں کہ
01:59پیروانِ آمون اتنی اکثریت میں ہیں
02:02کہ آمون ہو تب اتنی جرت نہیں کر سکتے
02:04کہ کہینِ آزم کی آہانت کر سکیں
02:07بہت خوب
02:08اب جا کر کل کی دعوت کی تیاری کریں
02:12درود بھر آلی جناب پارا موہا
02:39سپاس گوزارن
02:40ہم آپوپیس، بیناروس اور کبونی کاہن کو لے جانے آئیں
02:46بہت اچھا آلی جناب آپ انتظار کیجئے
02:49قیدی آپوپیس اور بیناروس چلنے کے لیے تیار ہو جائیں
03:07اتمنان رکھو
03:12اتمنان رکھو
03:14مواخزے کے لیے آمون ہو تب کے پاس جانے ہیں
03:24آپوپیس، آپوپیس
03:28جس خدا پر ایمان لائے ہو اس پر بھروسہ رکھو
03:32اور اس کی رضا میں راضی رہو
03:35اگر اس دنیا میں رہے تو پھر ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے
03:38اور اگر چلے گئے تو جان لو کہ ہم سب بھی جلد ہی تم سے آمیلیں گے
03:42یوزار سیخ نے جس خواب کی تعبیر دی تھی
03:47اس کی آثار نمودار ہو گئیں
03:49چلو آپوپیس
03:51جلدی کرو
03:52حوصلہ کرو
03:53اچھا بھائی
03:54اچھا بھائی
03:55حمد کرو
04:12بیٹا تم اپنے خالق کے دیدار کو جا رہے ہو
04:28تمہیں تو اس دنیا سے با ایمان جانے پر خوش ہونا چاہیے
04:35اگر میں یہاں سے ڈھنڈا سلامتہ دھال ہو گئے تو
04:38ہم انہوں ٹھوٹو کے ساتھ ہی کے دیدار کو ضرور جاؤں
04:41اپنے خیال رکھیں
04:42آپ اجازت دیں گے کہ میں بھی نیمی ثابوت کی طرح آپ کے لئے
04:48راہ کو لباس لے کر آؤں
04:50میرے لئے تو نہیں
04:52البتہ ان کے لئے لے آنا
04:55بینہ روز دعا کرو
04:58کہ خداون جلد از جلد ہماری آزادی کے اسباب بھی موئیہ کر دیں
05:02اے اپو پیس
05:06پریشان مت دو جوزار سیپ کی پیشنگ کو یہ جھوٹی ہے
05:11کچھ بھی نہیں ہوگا
05:12میں تمہیں یقین دلاتا ہوں
05:15تروازہ کھولو
05:25کھولی کا آہین چلو
05:32چلنے کے لئے تیار ہو جاؤ
05:34کہاں
05:41پتہ نہیں
05:42آمون ہو تب کے کارندے تمہیں لے جانے کے لئے آئے ہیں
05:46اسے ہتکڑیاں پینا دو
05:49میں آپ کو شکر گزار ہوں یزار سیپ
06:02میرا ایمان آپ کے محلومے منت ہے
06:05تم یہاں سے آمون ہو تب کے پاس جاؤ گے
06:09اور اپنا سابقہ مقام و عہدہ پاؤ گے
06:11آمون ہو تب نے ایک بار مجھے دیکھا تھا
06:14اس سے اچھی آدھیں وابستہ ہیں
06:15اپنے مالک سے میرا تذکرہ کرنا
06:17اور کہنا کہ یزار سیپ بے گناہ ہے
06:20اور اسے بے قصور قید رکھا ہے
06:21آپ اس میں نام رکھیں
06:22میں آپ کے ذاتی کے لئے ہر ممکن کوشش کروں گا
06:24خدا نے کے بار ہو تمہارا
06:28ہماری آزادی کے لئے دیگر کرنا
06:29خدا نے کے بار ہو
06:32خدا نے کے بار ہو
06:34پریشان مت ہونا
06:36خدا نے کے بار ہو
06:38مطمئن رہے کے فرما روا
06:40آمون ہو تب آپ کو زندان سے
06:42ضرور آزاد کروا دیں
06:43کاش ہمارا بھی کوئی ہوتا
06:45جس سے مدد طلب کرتے
06:47کیا کہا
06:51میں نے کہا کہ آمون ہو تب آپ کو آزاد کروا دیں گے
06:54وہ اس کام پر قادر ہیں
06:55لیکن
07:00لیکن میں تو آمون ہو تب سے زیادہ قادر کو جانتا ہوں
07:05میں نے اس سے کیوں نہیں کہا
07:08موسیقی
07:24موسیقی
07:28موسیقی
07:30جناب کبونی یہ آپ ہیں
07:53آپ اپیس
07:56بیناروز
07:57آپ لوگ یہاں کیا کر رہے ہیں
07:59اتنے معصوم نہ بنو
08:00ہم دونوں یہاں کئی مہینوں سے قید ہیں
08:03لیکن مابت کے مسئلین اور کاہنوں میں سے
08:05کوئی بھی ہماری خبرگیری کو نہیں آیا
08:07ویسے ہمیں کیوں آنا چاہیے تھا
08:10آپ کی قید سے ہمارا کیا تعلق
08:12بہت کمینے ہو
08:14ہم تم لوگوں کی وجہ سے اس زندان میں ہیں
08:17اگر میرے ہاتھ بندے نہ ہوتے
08:19تو تمہارا مو توڑ دیتا
08:20تاکہ سمجھ آیا تھا کہ ہماری خبرگیری کو کیوں آنا چاہیے تھا
08:23زلیل کمینے
08:24ان کے چہرے ڈھام دو
08:28تاکہ شناکت نہ ہو سکے
08:30چلو
08:41جلدی کرو
08:44جلدی
08:50ہر کتھ کرو
09:02ہر کتھ کرو
09:20اپو بیش
09:37اپو بیش
09:39کیا تم نے زمان پھول دیتا؟
09:44میں سخت عزیتیں برداشت نہ کر سکا
09:49سب کچھ اگل دیا
09:51تم نے اپنے متعلقین
09:54بیوی اور بچوں کی بھی فروا نہیں کی؟
09:58کوڑے اور شکنجے
09:59انسان کے ذہن سر فکر مٹا دیتے ہیں
10:02جو ہونا تھا ہو گیا
10:04مجھے معلوم ہے کہ تم لوگ اپنی ان دھمکیوں پر عمل کرنے پالے نہیں
10:09اب بھی وقت ہے انکار کر دو
10:12یقین جانوں کے معبت تم سے شدید انتقام لے
10:16ایک بالے جھن کر چکا ہے
10:19سب کے سامنے انکار کا کوئی فائدہ نہیں
10:22کہہ دینا کہ زبردستی گلوایا
10:24تم نے مجبورن یہ بالے جھن کیا ہے
10:27جنابی پوتیفار اتنے بھی سادل ہو نہیں
10:29وہ یقین نہیں کریں گے
10:31کوئی اور راستہ نہیں
10:32اگر انکار نہیں کرو گے
10:34تو تم اپنے بیوی بچوں اور تمام خاندہ سے ہاتھ ہونا پڑے گا
10:38باتیں بنگ کرو
10:39آموش
10:39پریشان مت ہو
10:56تم نے کوئی غلطی نہیں کی
11:00میرا خدا یہاں حاضر و ناظر تھا
11:05اور میں نے بینہ روز سے چاہا کہ آمون ہوتب سے میرا تذکرہ کرے
11:09اگر آمون ہوتب کو معلوم ہو جائے کہ تم بے گناہ ہو
11:13اور تمہاری نجات کا سمان کر دے
11:15تو اس میں کوئی عیب ہے
11:17اگر میں دوسروں کو تو خدا پر توقع کرنے کی تبلیغ کروں
11:23لیکن خود دوسروں کی مساعدت پر انحصار کروں
11:26تو یہ عیب نہیں
11:27یعنی خفلت
11:31خفلت
11:37تم نے صرف یہ چاہا کہ فرما روا
11:40تمہارے حال سے بے خبر نہ رہے
11:42اور تمہاری بے گناہی سے آگاہ ہو جائے
11:44بس
11:44جبکہ میرا خدا
11:46میری بے گناہی سے آگاہ ہو با خبر ہے
11:49تو مجھے کسی غیر کی کیا ضرورت ہے
11:53میں خدا ونسن معافی کا طلبگار ہوں
11:58اور توبہ کرتا ہوں
12:01خطا ہو گئی خدا ہے
12:23موسیقا
12:36موسیقا
12:42موسیقا
12:44موسیقی
13:14موسیقی
13:44موسیقی
13:54تم لوگ جو کچھ بھی بندگان خدا سے طلب کرتے ہو وہ سب کچھ خدا کے پاس ہے
13:59وائے ہو وائے ہو ان پر جو غیر خدا کے آگے دست سوال دراز کریں
14:07بہت سے بندگانیں خدا رسوا ہو جائیں اگر روزی میشر خداوند آدل بن کر فیصلہ کرے
14:15کئی پردے چاک ہو جائیں اگر کہیں وہ اپنی مخبوخ پر آدلانہ نگاہ ڈالے
14:22بہت سے اوبراہ سیر ہو جائیں اگر کل کو حق طالعہ مسلموں کی داد رسی کر دے
14:30کتنی آنکھیں خون کے آسو رونے لگیں اگر معصیتکار اپنی بدامالیوں کا اس خود مشاہدہ کرنے لگے
14:41آپ آئے ہیں تاکہ مجھے میری خدا کے سزا سے آگاہ کریں
15:08خود کو سنبھالو یوسف
15:12اس قدر رنجیدہ مت ہو
15:17مجھے اپنی خلطی کا احساس ہے اور میں خود کو کبھی معاف نہیں کروں گا
15:23یہی احساس یوسف کے حق میں اس کے محبوب کی بڑی انائیت ہے
15:31اس کی یہی انائیت تو ہیں کہ جنہوں نے یوسف کو شرمندہ کر دیا ہے
15:35کس نے مجھے سب کی نظروں میں عزیز و محترم قرار دیا
15:40اس خدا نے جس کے دست قدرت میں عزت و ظل
15:44کس نے مجھے عزیز مصر کے قصر میں ناز و نام میں مستغرک رکھا
15:50اسی خدا نے جس کے جشمہ فیض سے تمام نعمات حاصل ہوتی ہے
15:55کس نے مجھے ظلخہ اور دیگر ظنانے مصر کے چنگل سے نجات دی
16:00اسی خدا نے جو اپنے مومن بندوں کو عامال قبی اور منقرات سے محفوظ رکھتا ہے
16:07تو پھر کیوں ایسے خدا کے محضر میں جس نے مجھے ہمیشہ یاد رکھا
16:11ایک غیر خدا سے مدد طلب کی؟
16:14کیا ایسی خطا کے عزارے میں یوسف کو خون کے آسو نہیں رونا چاہیے؟
16:20بال نوچنے اور مو پر تمانچیں نہیں ماننے چاہیے؟
16:27میں خطاکار ہوں
16:30مجھ سے غلطی سرزد ہوئی ہے
16:33میں خدا بند مطال سے بخشش کا طلبگار ہوں
16:38اگر یوسف کو اپنی غلطی کا احساس نہ ہوتا
16:42اور اس طرح اپنے محبوب کی بارگاہ میں بخشش کا طلبگار نہ ہوتا
16:47تو راندہ درگاہ حق قرار پاتا
16:50اور مقام نبوت سے معزول کر دیا جاتا
16:54تقدیر میں تو یہ لکھا تھا کہ یوسف ایک سال زندان میں رہی
17:00لیکن اب اس مدت میں سات سال کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے
17:04تاکہ یوسف اپنی خطا کی تلافی بھی کرے
17:07اور سات سات زندان بالوں کی ہدایت کا فریضہ بھی ادا کرے گی
17:13یوسف کو مستقبل میں بہت سے ساتھیوں کی مدد درکار ہوگی
17:18مجھے یہ قید قبول ہے
17:21خط تمام عمر کے لے بھی ہو
17:24میرے معبود نے اپنے نگاہ کرم کا رخ میری طرف سے نہیں مڑا
17:29میرے لئے یہی کافی ہے
17:30میں نہایت شکر گزار ہوں
17:34نہایت شکر گزار
17:36ольں
17:54موسیقی
18:00موسیقی
18:01موسیقی
18:04معاف کیجئے گا
18:17میں نے آپ کی نیند خراب کی
18:20ہمیشہ یہ دعا کیجئے کہ
18:25خدا بند کریم نے ایمان و بندگی کی جو نعمت ہمیں عطا کی ہے
18:29وہ ہم سے واپس نہ لے لے
18:32دعا کریں کہ پروردگارہ
18:38ہماری ہدایت فرمانے کے بعد
18:41ہمارے دلوں کو سیاہ تاریخ نہ کر دینا
19:02ممکنہ خاطرات سے نبتنے کے لیے
19:26لاہے عمل تھی کر لیا ہے
19:29جی آلی جناب
19:30سپاہی اور غلام مسلح ہیں
19:34اور کچھ سادہ قبروں میں ملبوس ہیں
19:37میں نے انہیں کہہ دیا ہے کہ ذرا بھی گھر بڑ دیکھے تو عملہ کر دیں
19:42کوشش کرنا خود پر قابو رکھنا
19:46فرزور ميت تش میں مت آجانا
19:49خود پر قابو رکھنا
19:59موسیقی
20:00موسیقی
20:04موسیقی
20:06موسیقی
20:09موسیقی
20:14جناب پادی امون اپنا اسلحہ دے دی ہے
20:44موسیقی
21:14فرما روائے سرزمین مصر آمون ہو تب صوم تشریف لا رہے ہیں
21:44موسیقی
22:14واہ واہ جناب آخ ماہو کاہن آزم مابد خدایان سرزمین مصر کو آج اس دعوت میں خوش آمدید کہتے ہیں
22:30درور برجناب فرما روائے مصر خداون دے آمون ہو تب صوم مصر کے تمام فرما روائوں کے حاکم آلہ
22:38ویسے کیا جناب آخ ماہو جن القبات کا شرف بخش رہے ہیں ان کے مطرف بھی ہیں
22:47یقیناً اس میں کوئی شک نہیں
22:53ہم نے جو کچھ بھی کہا وہ سرسر درست ہے
22:56مصر کے تمام فرما روائے کائنان مابد کے نزدیک مقام نیم خدای رکھتے ہیں
23:03میں آپ اکابرین مابد سے پوچھتا ہوں
23:07اگر کوئی ایسے صاحب مقام و منزلت کے خلاف سازش کرے تو
23:12اس کے لیے کیا حکم ہے
23:16ہمیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ
23:30نامعلوم بدخواہوں نے آلی جناب کے ذہن کو عرباب معبت کی نزبت مسموم کیا ہے
23:37لیکن جناب فرما روائے خاطر جمع رکھیں
23:43بدخواہوں کی بدگوئیاں فرما روائے سے ہماری عقیدت میں کبھی نہیں لاسکتی
23:49ہرچان کی آلی جناب کا دل ہماری جانب سے رنچیدہ ہوا ہوگا
23:54ہرچان کردہ
24:11موسیقی
24:41موسیقی
25:11موسیقی
25:41موسیقی
25:45موسیقی
25:47موسیقی
25:49موسیقی
25:51موسیقی
25:53موسیقی
25:55موسیقی
25:57موسیقی
25:59موسیقی
26:01موسیقی
26:03موسیقی
26:05موسیقی
26:07موسیقی
26:09موسیقی
26:11موسیقی
26:13موسیقی
26:15موسیقی
26:17موسیقی
26:19موسیقی
26:21موسیقی
26:23موسیقی
26:25موسیقی
26:27موسیقی
26:29موسیقی
26:31موسیقی
26:33موسیقی
26:35موسیقی
26:37موسیقی
26:39موسیقی
26:45موسیقی
26:47کیا تم بھی جنابِ آخمہوں اور معبت سے اپنے تعلق سے انکاری ہو
26:54پتہ نہیں جنابِ پتی فارق کس تعلق کی بات کر رہے ہیں
26:59آخمہوں کے ساتھ تعلق کی آمون ہوتک کے خلاف کی گئی
27:03قاتلانہ سازش میں ملوث افراد کو بے نکاب کرو
27:06جی میرا جنابِ آخمہوں سے کوئی تعلق نہیں
27:13لیکن تم نے زندان کے معمورین کے سامنے اقبالِ جنم کیا ہے
27:19کہ آخمہوں نے تمہیں ہزار تلائی سکے دیئے
27:21تاکہ تم فرما روا کے جام میں زہر ڈالو
27:24کئی افراد تمہارے اس بیان کے گواہ ہیں
27:27مجھے اس بات سے انکار نہیں
27:31وہ بیان تو عذیتوں سے نجات کیلئے تھا
27:34اور آلی جناب فرما روا کے قتل کا اقدام کیوں کیا تھا
27:37اس بارے میں کیا کہوں گے
27:39جنابِ آخمہوں اور
27:41کہنا نے مابد کا اس سے کوئی تعلق نہیں
27:44ایک روز فرما روا نے
27:47میرے کھانوں پر اعتراض کیا
27:49اور نے ہاتھ غزبناک ہوئے
27:50میں ڈھر گیا اور کہیں وہ مجھے مروا نہ دے
27:53لہٰذا میں نے بھی
27:55سوچا کہ کیوں نہ اس کام میں پہل میں خود ہی کرلوں
27:58جانتے ہونا کہ فرما روا کے قتل کے اقدام کرنے
28:03علی کی سزا موت ہے
28:04کیا بہتر نہیں کہ
28:08اصلی محرکین کی شناح کروا دو
28:11تاکہ وہ کیا فرکردار کو پہنچے
28:12جناب پوتیفار
28:20آپ کیوں جبرن کائنا نے
28:22مامت کو شریع کے جنگ ثابت کرنے پر مصر ہے
28:25اس نے سب کے سامنے
28:27مامت سے اپنے تعلق کا انکار کیا ہے
28:30آخر آپ اس طرح ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں
28:34آپ کو زیادہ مطمئن ہونے کی ضرورت نہیں
28:42کیونکہ ابھی کھیل ختم نہیں ہوا
28:45آپ کو زیادہ مطمئن ہوا
29:01موسیقی
29:30موسیقی
30:00موسیقی
30:01موسیقی
30:02موسیقی
30:03موسیقی
30:04موسیقی
30:05موسیقی
30:06موسیقی
30:07موسیقی
30:08موسیقی
30:09موسیقی
30:10موسیقی
30:11یعنی تمہارا آپ اوپس اور بینہ روز سے کوئی تعلق نہیں
30:28اور ہمارے قتل کی سادس میں تمہارا کوئی ہاتھ نہیں ہے
30:33نہیں میرے خداون
30:36ہمارا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں
30:39اور تم آپ اوپس تمہارا بھی کیبونی اور آخمہوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
30:49نہیں آلی جناب میرا کیبونی اور جناب آخمہوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
30:54اور میرے قتل کا منصوبہ تم نے از خود ہی بینہ روز کے ہمراہ بنایا تھا
31:00نہیں آلی جناب نہیں میں اس واقعے سے بلکل بے خبر تھا
31:04یہ سچ کہہ رہا ہے آلی جناب
31:05یہ اس ماجرے سے بے خبر تھا
31:09یہ سارا منصوبہ میں نے خود بنایا تھا
31:11میں نے
31:12اس سے کہا تھا
31:14کہ وہ میری مدد کرے
31:15لیکن اس نے نہیں کی
31:16اور آپ کو خبردار کر دیا
31:18میری نظروں کے سامنے سے دور ہو جاؤ
31:29اس سے پیشتر کے تمہارے قتل کا حکم سادر کر دوں
31:33ان کی بستلی نے تمہیں بچا لیا
31:36لیکن آئندہ اگر کسی قسم کی بھی سازش کرتے پائے گئے تو آمون بھی تمہیں نہیں بچا پائے گا
31:42دفع ہو جاؤ
31:44یہ خدا اور خادمی نے مابتی تائید ہے
31:52یہ کافر ہیں
31:54آمون کی آہانت کرتے ہیں
31:56انہیں یہ آہانت بڑی مہنگی پڑے گئے
32:00اے احمق
32:04تم نے اپنی جان آخمہ ہو اور دوسروں پر فدا کر دی
32:07اگر حقیقت بتا دی ہوتی تو نجات پا لیتے
32:10میں نے اپنی جان
32:15اپنے خاندان اور پسماندگان پر فدا کی
32:30بینہ روس آزاد ہے
32:36لیکن آپو پیس کو
32:38کل تختہ ادار پر مسلوب کیا جائے گا
32:41تاکہ وہ عبرت کا باعث بنے
32:43اور تم کی بونی جاؤ
32:46لیکن جان لو کہ بہت جلد مابت کے جرائم پر سے پردہ ہٹا کر
32:50تم سب کو بھی آپو پیس کی مانند
32:53تختہ ادار پر لٹکوا دوں گا
33:00کھیل ختم ہوا
33:27سب جا سکتے ہیں
33:31تخلیہ
33:45یہ کھیل آمون ہو تب کے شکست
33:48اور کہنان کی کامیابی پر اختتام پذیر ہوا
33:51سب نکل جائیں
33:53تینہ روس
34:07جی آلی جانب
34:11کیا تم ہماری شرابدار نہیں ہو
34:14کیوں نہیں جانب کیوں نہیں
34:18تو پھر شراب کہاں ہے
34:22اب بھی حاضر خدمت کرتا ہوں جناب
34:26آج کی یہ رسوائی آپ کے مرحوم منت ہے جناب پودفار
34:38ہمارے دانا و مدبر وزیر
34:41اتنے واضح جرم کو ثابت نہ کر سکے
34:48آپ نے تو کہا تھا کہ تمام حالات وقتی آدھ ہمارے حق میں ہیں جناب پودفار
35:18موسیقی