- 4 weeks ago
For good mood
Category
📺
TVTranscript
00:00اپنے حاکم کو خبر کرو
00:30درود بر فرمان نیتا کلو
00:31درود
00:31جنابِ حورم حوپ کی جانب سے یہ خط ہے
00:34یہ خط کس کے لئے ہے
00:37ورائے جنابِ کے دمن
00:38آمون آپ کا نگدار ہو
00:40اطاعت
01:00دروازہ کھولی
01:09دروازہ کھولی
01:11دروازہ کھولی
01:21میری طرف توجہ کریں
01:24من جانب مشیر خاص فرمانوائی مصر
01:41جانبِ اقیدہ من
01:44حاکمِ زندانِ زاویرہ
01:46جیسا کہ ہم زندانِ زاویرہ کے قیدیوں کے
01:52اس نے اخلاق اور اچھے چال چلن سے آگا ہے
01:55اور جانتے ہیں
01:57کہ بہت سے قیدی ظلم و ستم کے تحت
02:00بے گناہ قید کیے گئے ہیں
02:02لہٰذا ہم یہ اپنا فریضہ سمجھتے ہیں
02:06کہ قیدیوں کی اس آزا کے
02:11باقی ماندہ ایام کو
02:14معاف کر دیا جائے
02:15چنانچہ جنابِ قیدامون کو
02:18اس خط کی وساطت سے
02:20ان سب کی آزادی کا حکم صادر کیا جاتا ہے
02:23فرمان روائے مصر کے مشیر خاص
02:27سے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے پہلے
02:57موسیقی
03:27زاویرہ یوزار صیف کے بغیر خابل برداشت نہیں رہا
03:45اے کاش میں بھی ان کے ساتھ ہی آزاد ہو جاتا
03:51اور یوزار صیف سے جان ملتا
03:54ہاں بقی آپ ٹھیک کرے
03:56موسیقی
04:26کیا واقعی ہم آزاد ہیں؟
04:38ہاں فرما روا کے مشیر خاص جناب یوزار صیف کے حکم سے آپ آزاد ہیں
04:44کیا کہا تم نے؟
04:48یوزار صیف فرما روا کی مشیر خاص ہو گئے؟
04:52ہاں ایسا ہی ہے
04:54سنا آپ لوگوں نے
04:56یوزار صیف
04:58فرما روا آمون ڈھوٹر کے مشیر خاص ہو گئے
05:02جانتی اس کا مطلب کیا ہوا؟
05:04یعنی فرما روا بھی اس کے گھر لیتا ہو گئی
05:08بھلا یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی یوزار صیف سے ملے
05:14اور اس کا سیر نہ ہو جائے
05:16یہ تو ابھی آغاز ہے
05:20اس کے بعد
05:22سب اس کے شہدائیوں کی تعداد ملاحظہ کریں گے
05:26تختے روا کیوں بھی اتنے مت رہنا سلائخہ
05:44اب پیدل ہی جانا ہوگا
05:46میں نے سنائے کہہ رہے تھے
06:04تمام کاہن اس کے سامنے عاجز اور ناتوا ہو گئے تھے
06:07اور جو بھی تابیر بتاتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے
06:10اس کا کہنا ہے کہ تابیر خواب کا علم
06:12اسے اس کے خدا نے سکھایا ہے
06:14اور ہاں اس کی تمام تر باتوں کا محور اس کا خدا تھا
06:18وہ یہ ثابت کرنا چاہ رہا تھا کہ اس کا خدا عاموں سے بھی زیادہ قوی ہے
06:44تمام کاہنان بھی اس کے آگے بے بس ہو گئے تھے
06:51وہ تمام موپیرانی مصر سے زیادہ دھانوں مدبر ہے
06:56موسیقی
07:08موسیقی
07:20موسیقی
07:22موسیقی
07:36موسیقی
07:37موسیقی
07:38موسیقی
07:39موسیقی
07:40موسیقی
07:42موسیقی
07:43موسیقی
07:44موسیقی
07:45موسیقی
07:46موسیقی
07:47موسیقی
07:48موسیقی
07:49موسیقی
07:50موسیقی
07:51موسیقی
07:52موسیقی
07:53موسیقی
07:54موسیقی
07:55موسیقی
07:56موسیقی
07:57موسیقی
07:58موسیقی
07:59موسیقی
08:00موسیقی
08:01موسیقی
08:02موسیقی
08:03موسیقی
08:04موسیقی
08:05موسیقی
08:06موسیقی
08:07موسیقی
08:08موسیقی
08:09موسیقی
08:10سچ کہتا ہے
08:11اگر کہت آ گیا اور ہمارے پاس زخیرہ موجود ہوا
08:15تو ہم اسے مصرف میں لا سکتے ہیں
08:17اگر کہت نہ بھی آیا
08:19ہم نقصان میں نہیں رہیں گے
08:21تم کہاں ہو یوسف
08:25ہر جگہ تمہارے ہی چرچے ہیں
08:28تو پھر تم مالک کو کیوں نہیں مل پا رہے
08:40مجھے کوئی کام تھا
08:52مدد ہوئی تم سے مجھے کوئی واسطہ نہیں رہا
08:58لیکن ہجو کچھ کسر آمون ہو تب میں پیش آیا
09:04اس کے پیش نظر
09:06تمہارے اور ساکنی نے کسر کی یاد دہانی کے لیے
09:10چند باتوں کا تذکرہ کرنا میں ضروری سمجھتا ہوں
09:13اگر آپ لوگ کو یاد ہو تو
09:21آج سے
09:22تقریباً دس سال پہلے ہم نے یوسف کو زندان میں اس لیے ڈالا تھا
09:27تاکہ وہ لوگوں کی نگاہوں میں زلیل و خوار ہو جائے
09:31اس کا جرم صرف اتنا تھا
09:34کہ وہ زلیخہ
09:36اور ٹپس کی حوث پرست خواتین کی نفسانی خواہش کے آگے
09:41تسلیم نہ ہوا
09:42جبکہ اس کے برعکس
09:44آپ لوگوں نے دیکھا
09:46کہ میں اور زلیخہ زلیل و خوار ہو گئے ہیں
09:49اور یوزار صیف نے ایسا آلہ مقام
09:52اور مرتبہ پایا ہے کہ
09:53جس کا ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا
09:56میں اور زلیخہ کل فرما روا کے سامنے رسوا ہو گئے
10:02وہ اپنی حوث پرستی اور شوہر کے ساتھ خیانت کرنے
10:09اور بے گناہ یوزار صیف پر ظلم و ستم کی وجہ سے
10:11اور میں
10:13اسے زندان میں ڈالنے اور زلیخہ کے جرم میں شرک ہونے کی وجہ سے
10:18اس سے آپ کو درست عبرت لینا چاہیے
10:22آج مجھے وہ بات کہہ لینے دیجئے
10:29جو میں گزشتہ دس سال سے اپنے سینے میں چھپائے بیٹا تھا
10:32زلیخہ نے اپنے نفس کی پیروی کرنے کے لیے
10:38اپنے شوہر اور اس کے خاندانی وکار کو داغدار کیا
10:42اور ہماری عزت کو خاک میں ملا دیا
10:44نفرین ہو مجھ پر جس نے اس کا ساتھ دیا
10:48اور یوزار صیف جیسے دانا اور حکیم
10:51پاک دامن جوان
10:52یوزار صیف کو زندان میں ڈالا
10:54میں اپنے گناہ کا
11:00اعتراف کرتی ہوں
11:02لیکن
11:05آپ کی یوں یوزار صیف کی تائید و تعریف کرنا
11:10اس بات کی دلیل ہے کہ
11:13میں نے کسی عام انسان سے دل نہیں لگایا
11:15اپنی بات کے گھتی اپن کا کچھ اندازہ ہے تمہیں
11:18تمہارے کہنے کا مقصد ہے
11:20کہ خواتین کو اگر ان کے شوہر سے بہتر کوئی اور شخص مل جائے
11:22تو وہ ہر قسم کی خیانت کرنے کی مجاز ہیں
11:25اور اپنی نفسانی خواہشات کی تکمیل کے لیے
11:27سب کچھ داؤ پر لگا سکتی ہیں
11:29نفرین ہو
11:31زلیخہ جیسی بلحوز خواتین پر
11:33اور نفرین ہو
11:34مجھ جیسے مردوں پر
11:36جو زلیخہ جیسوں کی خطاؤں پر
11:39ان کی سرزنش نہیں کرتے
11:41آلی جناب
11:57نیمی سابو
12:27جی بانو حضور
12:30تم جانتے ہو
12:32یوزار صرف زندان سے آزاد ہو گئے ہیں
12:34میں
12:35میں ان کی
12:37آزادی کے موقع پر
12:39ماں موجود تھا
12:41جانتے ہو
12:42کہ وہ اس وقت
12:44وزیر خزانہ مصر
12:47اور آمون روتب کے مشیر خاص سے
12:50جی
12:52بے خبر نہیں ہوں
12:54بانو حضور
12:55انہوں نے آزاد ہونے کے بعد
12:59اپنے ساتھی پیدیوں کو بھی آزاد کر دیا ہے
13:03یوزار صرف سے
13:06ماں سوائے اس کے کوئی اور توقع کی بھی نہیں جا سکتی
13:09تمام خیانتکار خواتین بھی
13:11ان کی وساطت سے آزاد ہو گئی ہیں
13:14ہم
13:14ان کے سوائے کوئی بھی ہوتا
13:18ایسی درگزار ہرگز نہیں کرتا
13:20انہوں نے اب تمہیں بھی آزاد کر دیا ہے
13:25یوزار صرف نے مجھے آزاد کر دیا
13:33ہاں
13:34عشق یوزار صرف نے
13:37تمہیں آزاد کر دیا ہے
13:39آج کے بعد تم آزاد ہو
13:52اور یوزار صرف کے پاس جا سکتے ہو
13:55یوزار صرف کے پاس جا سکتے ہو
14:01یوزار صرف کی طرح نہیں ہو سکتی
14:04اور انہی کی طرح
14:07تمہیں آزاد نہیں کر سکتی
14:10سپاس گزاروں
14:19سپاس گزاروں
14:21سپاس گزاروں
14:28آخر یہ کون ہو سکتا ہے
14:32یہ کس بدبخت کی لاش ہے
14:34اوپر کھیچو
14:36اوپر کھیچو
14:38یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ کون ہے
14:40یہ ڈوب گیا یہ سے مارا گیا ہے
14:42اس کے ہاتھ پکڑو
14:44اس کے ہاتھ پکڑو
14:46مدد کرو
14:48یہ تو مابرد آمون کے معبیل آزم ہیں
14:57ہاں
14:58واقعی
14:59اگر پھر اس قسم کا کوئی کام ہو تو میں آپ کی خدمت کے لیے ہر واقع ہوں
15:14اگر پھر اس قسم کا کوئی کام ہو تو میں آپ کی خدمت کے لیے ہر واقع حاضر ہوں
15:29نگیبان جناب پادی آمون کہاں آئیں
15:35جناب پادی آمون جناب پادی آمون محبیل آزم مر گئے ہم نے ان کی لاش پانی سے نکالی ہے ان کی لاش اس وقت لنگر گاہ پر پڑی ہے
15:50اس ماہیگیر کے ساتھ جاؤ اور دیکھو کیا کہہ رہا ہے اس کا کہنا ہے کہ غالباً وہ لاش جو پانی سے نکالی ہے محبیل آزم کی ہے اگر ان کی لاش ہو تو اپنے ساتھ لے آؤ
16:07جناب
16:09جناب
16:11ارے احمق
16:13ایک چھوٹا سا کام بھی تم صحیح سے نہیں کر سکے
16:16جناب علی جہاں میں نے اس کی لاش کو پھیکا تھا وہ مگر موچ سے بھرا پڑا تھا
16:21تو پھر لنگر گاہ سے لاش برامت کیسے ہو گئی
16:23اگر اس کی موت کا ذمہ دار محبت کو ڈھیرایا گیا
16:27تو میں تمہیں کسروار سمجھوں گا
16:30اگر آئندہ ایسی ہماقت کی اور کاموں کو بگاڑا تو ایک سکھا بھی نہیں ملے گا
16:35دوبارہ ایسی غلطی نہیں ہونی چاہیے
16:37ورنہ تم جانتے ہو تمہارے ساتھ کیا ہوگا
16:39چلو جاؤ
16:40میں نے تو اپنا کام ٹھیک سے کیا تھا نہیں معلوم یہ سب کچھ کیسے ہو گیا
16:45جاؤ اس سے پہلے کہ کوئی تمہیں دیکھے یہاں سے چلے جاؤ
16:48اور کہیں پوشیدہ ہو جاؤ
16:50اس سے پہلے کہ کوئی تمہیں دیکھے چلے جاؤ یہاں سے
17:05چلے جاؤں
17:23محببیر
17:25چلے جاؤں
17:27چلے جاؤں
17:29چلے جاؤں
17:31چلے جاؤں
17:33اے
17:41تم بین اور اس ساقی ہو نا
17:43ساقی آمون ہو تب
17:45اور تم بھی یقینہ نینی فر ہو
17:49میں نے ٹھیک پیچانا نا
17:51تمہارے دو جیوزار شکی کیا خبر ہے
17:55ٹھیک ہے
17:57تمہیں اس سے کیا کام ہے
17:59اس سے بہت ضروری کام ہے
18:01اس سے ملنے کو بہت دل چاہ رہا ہے
18:05ٹھیک ہے
18:07ٹھیک ہے
18:11ٹھیک ہے
18:13ٹھیک ہے
18:15کہاں
18:21کہاں تھا
18:23کہاں
18:25کہاں سے ملا اے
18:27لاش ملے تھی آلی جناب
18:29خداوں کی رحمت اس پر نازل ہو
18:35یہ معبت بزرگ اور انتہائی قابل احترام تھے
18:41میرا خیال ہے کہ وہ اپنی شربناک سکس برداشت نہ کر سکے
18:48اسی لیے خود کو نیل کی نظر کر دیا
18:52ان جیسے عظیم موت بر کے لیے
18:57جناب فرما روا کے خواب کی تعبیر پیش نہ کر سکنے کی
19:02ظلط اور رسوائی اٹھانا مشکل تھا
19:04اسی لیے وہ خودکشی کر بیٹھے
19:07انہیں نہید عزت و احترام کے ساتھ
19:12قرب لے جائیں
19:14اور حلود کٹ کے خصوص مقبروں میں سے ایک میں دفنا دیں
19:19تمہیں یقین ہے کہ اسے مارا گیا ہے
19:31شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں
19:33میں گل پادیا مون کے ہاتھ تو ان کے گرفتاری کا شاہد تھا
19:37اور آج ان کی لاش ملی ہے
19:38میں نے دیکھا تھا نینیفر موت بیر آزم کے لاش دیکھ کر مسکرا رہا تھا
19:43مجھے یقین ہے یہ کام اسی کا ہے
19:44موت بیر آزم گرفتاری کے وقت گڑ گڑا رہے تھے
19:47کہ جناب آخمہوں اسے بخش دے
19:49یہ لوگ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے خود اپنوں پر بھی رحم نہیں کرتے
19:54آخمہوں اور کہہنان مابد کسی کو بھی قتل کرنے سے دریغ نہیں کرتے
19:58انہیں کسی قسم کی قتل و غارتگری کا
20:00حق نہیں پہنچتا انہیں اس کی سزا ملنی چاہیے
20:03مابد میں آخمہوں کا وضع کردہ قانون چلتا ہے
20:07حتیٰ کہ حکومت مصر بھی ان کے کسی معاملے میں مداخلت کے مجاز نہیں
20:11اگر خداون کی مدد رہی تو ہم ان شرنگیزیوں کی بیچھ گھنی کر دیں گے
20:17میں آپ کے لیے پریشان ہو جناب عزار صف
20:21اپنا بہت خیال اکھئے گا
20:24جب میں نے خود کو خدا کی پناہ میں دے دیا ہے
20:27تو یہ سب مل کر بھی میرا بال بیکہ نہیں کر سکتے
20:31اس قتل کی خبر کو سب میں پھیلا دو تاکہ لوگوں کو پتا چل جائے
20:38اور کاہنہ نمابد اس قتل پر پردہ نہ ڈال سکیں
20:40نینیفر کبتہ پر بھی کڑی نظر رکھو
20:43وہ ایک خطرناک شخص ہے
20:45اگر آزاد رہا تو مزید خون ریزی کا مرتقب ہوگا
20:49ہاں ایک بات تمہیں بتانا بھولی گیا علی جناب
21:00چند روز بولے ایک پریشان حال شخص جو غالباً مصری نہیں تھا
21:04وہ آپ کے مطالق مجھ سے پوچھ رہا تھا
21:06اس نے اپنا نام نہیں بتایا
21:08کیوں نہیں
21:09میرا خیال ہے مالک
21:11ہاں ہاں مالک
21:13مالک ابن زار تو نہیں تھا
21:15بلکل
21:16مالک ابن زار درست فرمائے آپ نے وہی تھا
21:20یہ ایک ایسے ممکن ہے
21:22وہ کہہ رہا تھا کہ وہ پچھلے بیس سالوں سے آپ کی تلاش میں ہیں
21:26ٹھیک کہا انہوں نے
21:31انہیں تلاش کرو
21:32اور جہاں بھی ملے انہیں بساد احترام لے کر میرے پاس آؤ
21:35اطاعت آلی جناب
21:37اطاعت
21:37مالک ابن زار
21:47مالک
21:51یعنی وہ خود ہیں
21:54ہمیں چاہیے کہ ہم یوزار سیف کی معونت کرنے والوں کی راہ میں آئل ہو جائیں
22:07جب لوگ یوزار سیف سے تعاون ہی نہیں کریں گے
22:10تو یوزار سیف کی شکست یقین ہی ہوگی
22:13میں تو کہتا ہوں کہ ہمیں یوزار سیف کو مار ڈالنا چاہیے
22:18اگر ہم نے یوزار سیف کو نہیں مارا
22:20تو وہ مامت کے خلاف ایک ایسی عظیم قوت بن کر اگرے گا
22:23کہ پھر ہم کسی طور بھی اس کی ترقی اور کامیابی کی راہ میں
22:27آئل نہیں ہو سکیں گے
22:29یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے
22:32ہمیں ایک تعبیر خواب کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے
22:37ہمیں خود یوزار سیف کو بڑھا چڑھا کر لوگوں کے سامنے پیش نہیں کرنا چاہیے
22:42جو خبریں مجھ تک پہنچی ہوں
22:46انتے مطابق ہماری شکست کا واقعہ
22:49تمام لوگوں کی گھفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے
22:51اب اگر ہم غاموش بیٹھے رہے
22:54تو لوگ ہماری خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے
22:58کل یوزار سیف کے لیے مراسم زرین کا انعقاد کیا جائے گا
23:03لہذا لوگوں کے درمیان پھیل جاؤ
23:06اور یوزار سیف جو خطاب لوگوں سے کرے
23:08اس کے متعلق لوگوں کو شک و شبے میں مبتلا کرو
23:12اور اس پر قائم لوگوں کے اعتماد کو کمسور کرو
23:15ورنہ جیسا کہ آپ اکی نے کہا
23:18یقیناً وہ ناقابل شکست ہو جائے گا
23:21میں نے سالوں قصر پوتی فار میں
23:23اس کے ساتھ زندگی گزاری ہے
23:26اگرچہ اس وقت وہ اپنے خدا کے مطالق
23:29کھل لم کھلا کچھ نہیں کہتا تھا
23:31تب بھی سب اسے اور اس کے خدا کو پسند کرتے تھے
23:35اور اس کی خاطر مابت میں بھی کم آیا کرتے تھے
23:39اور آمون کی خدوت پر نظرانے چڑھانے بھی کم کر دیئے تھے
23:43ٹھیک ہے
23:44چائیں اور کل کی رسومات کے لیے تجاری کریں
24:13ٹھیک ہے
24:43ٹھیک ہے
24:44ٹھیک ہے
24:45ٹھیک ہے
24:46ٹھیک ہے
24:47ٹھیک ہے
24:48ٹھیک ہے
24:49ٹھیک ہے
24:50ٹھیک ہے
24:51ٹھیک ہے
24:52ٹھیک ہے
24:53ٹھیک ہے
24:54ٹھیک ہے
24:55ٹھیک ہے
24:56ٹھیک ہے
24:57ٹھیک ہے
24:58ٹھیک ہے
24:59ٹھیک ہے
25:00ٹھیک ہے
25:01ٹھیک ہے
25:02ٹھیک ہے
25:03ٹھیک ہے
25:04ٹھیک ہے
25:05ٹھیک ہے
25:06ٹھیک ہے
25:07ٹھیک ہے
25:08ٹھیک ہے
25:09ٹھیک ہے
25:10یہ لوگ غرب سے آ رہے ہیں
25:27آمون ہوتب سوم کی تتفین کے لیے گئے ہوئے تھے
25:30ہاں انہیں مرے اور ہنود ہوئے چالیس روز گزر چکے ہیں
25:34اور آج ان کی تتفین ہے
25:36مجھے تو فرما روا آمون ہوتب چہارم بہت پسند ہے
25:43سنا ہے وہ جنگ اور خون ریزی کے بڑے خلاف ہیں
25:46میں انہیں پسند نہیں کرتا
25:48کیونکہ وہ آمون پر ایمان نہیں رکھتے
25:51آمون ہوتب چہارم نہیت مہربان اور رحم دل ہے
26:01امید ہے کہ یہ غریبوں کو ہم پر ترجی نہیں دیں گے
26:06زہر صرف مشیرے خاص یہی ہیں
26:11ہاں یہ وہی عظیم معبر ہیں جس نے تمام معبروں کو شکست دی تھی
26:16یہی ہیں
26:17کتنے حسین اور دلشین ہیں
26:24اور کتنے مہربان اور رحم دل معلوم ہوتے ہیں
26:27مول مول مول مول ہوتے ہیں
26:28آپ
26:30موسیقی
26:34موسیقی
26:36موسیقی
26:41موسیقی
26:42موسیقی
27:12موسیقی
27:42موسیقی
28:12موسیقی
28:42موسیقی
28:54موسیقی
28:58موسیقی
29:00میں آمون خطبِ چہاروں
29:01فرما رواعِ مصر
29:04آج
29:06یزار صیفِ حکیم
29:08جو علمِ تعویلِ خواب میں یدِ طولہ رکھتے ہیں
29:10رکھتے ہیں اور تعبیر خواب میں جن کا کوئی سانی نہیں ہے ہم انہیں
29:16بطور مشیر خاص اور وزیر ذراعت مصر منتخب کرتے ہیں اور انہیں
29:25آج مصر کے عالی ترین مقام یعنی مقام ذرین سے نوازتے ہیں
29:40موسیقی
30:10موسیقی
30:40موسیقی
30:50میں دانا و مدبر فرما رواہ مصر کا سپاس گزار ہوں
30:54ابھی جب فرما رواہ آمون ہو تب مجھے مقام ذرین سے نواز رہے تھے
31:01تو میرے ذہن میں ماضی کی ایک یاد آگئی ہے کہ جب میں قصر پتفار میں تھا کاری ماما ندیمہ بانو زلخہ جب بھی چاہتیں کہ مجھے حقیر و بے وقت ظاہر کریں تو مجھے بادیا نشین چرواحہ کہہ کر مخاطب کرتی ہیں
31:21موسیقی
31:29آج جس وقت جناب فرما رواہ نے مجھے وزیر خزانہ اور وزیر زرات مصر کے عہدے پر فائز کیا تو میں نے خود سے سوال کیا کہ بھلا ایک بادیا نشین چرواحہ اس عظیم ذمہ داری سے کیوں کر عہدہ برا ہو سکتا ہے
31:46بس ایک مرتبہ یزار سیب میرے ہتے چڑ جائے تو ایک لمحے کو بھی اسے سندہ نہ چھوڑوں
32:03اجازت دیجئے میں آپ لوگوں سے اس طرح جس طرح میں چاہتا ہوں اور مجھے سکھایا گیا ہے خطاب کرو
32:09میں خود کو مصر کے لوگوں کا خادم سمجھتا ہوں نہ کہ ان کا حاقہ و سردار اور مالک و مختار
32:19میں آپ مصر کے لوگوں سے چاہتا ہوں کہ میرا ساتھ دیجئے تاکہ میں آپ سب لوگوں کی خدمت بطری کے احسن انجام دے سکوں
32:29آپ لوگ اس بات سے تو کموبیش آگاہ ہوں گے کہ مصر کو سات سال قہت و خشکسالی کا سامنا ہے اور سات سال فرابانی نعمت اور باران رحمت کا
32:41میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر پتھر پر بھی بیچ بوئیں گے تو وہ ضرور سبز و باراور ہوگا
32:50لہٰذا جہاں تک ممکن ہو ابھی اسے کاشت کرنا شروع کر دیں اور جو کاشت کار جتنی زیادہ گندم کاشت کریں گے اور جتنی کسیر مقدار میں گندم حکومت کی تحویل میں دیں گے
33:03ہم اس زیر کاشت رکھے کے مالکانہ حکومت ان کے حوالے کر دیں گے
33:09میں جانتا ہوں کہ مصر کی تمام املاک کیا آپ مالک و مختار ہیں اس سلسلے میں بات میں آپ کی فرمت میں وضاحت پیش کروں گا
33:17ہم نے کیا معلوم کہ لوگوں کی دیوہی گندم کو باپا سنی لوگوں کو بھاری خیبرت میں نہیں پیچیں گے
33:24گندم کی خرید و فروخت اور جمع آوری اور نگداشت کا کام آپ کے منتفق کیے ہوئے نمائندوں کے توسط سے انجام پائے گا
33:32معمورین حکومت صرف آپ پر نظر رکھیں گے
33:37آپ اپنے سالانہ ضرورت کے مطابق گندم اور آئندہ سال بھر کی ضرورت کے بیج اپنے پاس رکھیں
33:44اور باقی ماندہ تمام گندم حکومت کی تحویل میں دے دیں
33:48حکومتی معاملات اگر عوام کے زیر نظر انجام پائیں تو عوام حکومت کی معاون ہوا کرتی ہے
34:05اور اگر یہی عوام ان سے بے خبر ہو تو کبھی معاون ثابت نہیں ہوتی
34:11ہر شخص جب اپنی گندم خود دخیرہ کر سکتا ہے تو تمہارے حوالے بھلا کیوں کرے
34:16مستقبل قریب میں ہم گندم کی نگہداری کی غرض سے وسیع امکانات فراہم کریں گے
34:23البتہ ہر شخص اپنی گندم اپنے پاس محفوظ کر سکتا ہے
34:27لیکن اگر کسی بھی وجہ سے ضائع ہو جاتی ہے
34:31تو حکومت محصر اسے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں دے گی
34:35ہم گندم صرف اسے دیں گے جس سے گندم وصول کی ہوگی
34:41حکومت کی تحویل میں گندم دینے سے کاشتکار
34:47نہ صرف اپنی اپنی زیر کاشت زمینوں کے مالک ہو جائیں گے
34:51بلکہ خود کو قہد کے خطرے سے بھی محفوظ رکھ سکیں گے
34:57یہ کیا مزاک ہے
35:08کس طرح ممکن ہے کہ لوگ مصر کے گوشے گوشے سے گندم لاکر
35:12یہاں تیفس میں آپ کے حوالے کریں
35:14گندم کی وصولی اور نقل و حمل کی سہولت کے لیے
35:18ہر شہر کے گندم کے زخائر کے گودام
35:23ہم اسی شہر میں تعمیر کریں گے
35:25تاکہ لوگوں کو زہمت نہ اٹھانی پڑے
35:27اس قہد سے نبرت آزمہ ہونے کے لیے
35:31ہمارے پیش نظر چند تجاویز ہیں
35:33جو بعد میں آپ لوگوں کے سامنے پیش کر دی جائیں گی
35:37موسیقی
35:47موسیقی
35:49موسیقی
35:59موسیقی
36:03موسیقی
36:05موسیقی
36:17موسیقی
36:27موسیقی
36:29موسیقی
36:31موسیقی
36:33موسیقی
36:35موسیقی
36:37موسیقی
36:39موسیقی