Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
For good mood

Category

📺
TV
Transcript
00:00مرسر ادابن آمون خوتف
00:30پھر نیل خوشک ہو گیا
00:34اور سات لاغر گائیں زمین سے نمودار ہوئیں
00:38اور پھر ان کمزور و لاغر گائیوں نے
00:43ان موٹی اور فربا گائیوں کو کھا لیا
01:00اگر جناب فرما رواح اجازت دیتو
01:19یہ لوگ ایک دوسرے سے مشورہ کر لیں
01:24ضرور کریں
01:27جتنا چاہیں مشورہ کریں
01:31بظاہر تو ایسا لگتا ہے کہ بڑا با مقصد خواب ہے
01:47کیا آپ میں سے کوئی اس خواب کی تعبیر بتا سکتا ہے
01:50اس خواب کی تعبیر ہے ضرور
01:54لیکن کیا ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا
01:59خاموش کیوں ہے
02:04فیلحال تو ہماری سمجھ میں کچھ نہیں آرہا
02:09کہہ دو یہ خوابی پرشاہ ہے
02:13ہاں
02:15ہمارے خیال میں جناب آمون ہوتر کا خواب ایک ناکابل تابیر خواب ہے
02:29ہمارے خیال میں جناب آمون ہوتر کا خواب ایک ناکابل تابیر خواب ہے
02:41بے مقصد و بے مائنی خوابوں میں سے ہی کھائے
02:44اس خواب کی تعبیر بہت مشکل ہے
02:48یوں کیوں نہیں کہتے کہ آپ لوگ میرے خواب کی تعبیر نہیں جاتے
02:56ہر معقول آدمی بہت آنی سمجھ سکتا ہے کہ یہ کوئی با مقصد خواب ہے
03:03جناب فرما روا جہنٹے ہیں کہ ہمارے معبیران باس صلائیت اور تصرف کار ہیں
03:12مجھے ان کی صلائیتوں پر کوئی شک نہیں
03:16بے شک
03:18اگر جناب فرما روا کے خواب کی کوئی تعبیر ہوتی تو یہ ضرور بتاتے ہیں
03:23مجھے اپنے خواب کی تعبیر چاہیے
03:24اور آپ لوگوں کو اس کی صحیح تعبیر دے نہیں ہوتے
03:27خود پر قابو رکھئے جناب فرما روا
03:29مصد آپ کی صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے
03:32میں جناب فرما روا سے آپ کے لیے کچھ محلت لے سکتی ہوں
03:39بلا شبہ میرے خواب کی تعبیر ضرور ہے
03:44لیکن ان میں اتنی اہلیت ہی نہیں کہ میرے خواب کی تعبیر دے سکیں
03:56اب جب کہ بانوتی نے فرمایا آپ لوگوں کو محلت دی جاتی ہیں
04:00البتہ مجھے اپنے خواب کی تعبیر جلد از جل چاہیے
04:04کچھ نہ کچھ تو بتا دیتے ہیں کچھ تو کہہ دیتے ہیں
04:16تو کمس کم یہاں سے تو نگاہت نہیں جاتی ہے
04:19چلو چلے
04:20کیا مجھے انہیں بتا دینا چاہیے کہ جناب یزار سیب اس خواب کی تعبیر بتا سکتے ہیں
04:25لیکن نہیں
04:29نہیں ان میں سے کوئی بھی یزار سیب کا خیر خواہ نہیں ہے
04:33بانوی مہتران نے بھی تو بتانے نہیں دیا
04:40اگر وہ اجازت دے دیتی تو میں ضرور بتا دیتا
04:43وہ سمجھی ہوں گی کہ شاید تم خواب کی تعبیر دینا چاہتے ہو
04:46تم نے کسی اور کو کیوں نہیں بتایا
04:49کسی کو بھی بتا دیتے یعنی
04:52کس کو بتاتا
04:54پتیفار کو جس نے خود ہی یزار سیب کو زندان میں ڈلوا دیا
04:58یا پھر آکھ ماہوں کو جو ان کے خون کا پیاسا ہے
05:00بہنحال کسی بھی طرح فرما روا کا یزار سیب کی موجودکی کا احساس دلاؤ
05:05ہاں میں ایسا ہی کروں گا
05:08سات سال پہلے مجھے یہ کام کر لینا چاہیے تھا
05:11سات سال پہلے ہی مجھے سابق فرما روا آمون حطب سویم سے
05:15یزار سیب کا ذکر کر دینا چاہیے تھا
05:17معلوم نہیں کیسے بھول گیا
05:21انہوں نے مجھے یکتہ پرستی کی دعوت دی
05:27میرے خواب کے کیا جچی تولی تابیر دی
05:30ان کا وہ لطف و کرم وہ مہربانی وہ محبت
05:33اس کے زوا میں میں میں نے کیا کیا
05:35مجھ سے یہ کہیں ان کے ایک چھوٹے سے تقاضے تک کو ملا دیا
05:40اپنے پہمبر کے تقاضے کو
05:41لانا تو مجھ پر
05:44لانا تو مجھ پر
05:47میں کس مو سے ان کا سامنا کروں گا
05:52بینہ روس واقعی غلطی نا قابل معافی ہے
05:56آخر تم کیسے ان کے تقاضے کو فراموش کر سکتے ہو
06:02اس میں شک نہیں کہ
06:05شیطان ملاعون اس فراموشی کا سبب بنا ہے
06:11لیکن میں اس غلطی کا ازالہ کروں گا
06:14جل覅ہ دا پہمچنے ہوئے
06:17بلکھے
06:44موسیقی
07:14بہ آسانی سمجھا جا سکتا ہے کہ گندم کے خوشوں والا خواب سات گائوں والے خواب کی معنی تھی
07:44یہ ساتھ فروا گائے ہی گندم کی سبز بھری بالیاں ہیں
07:49اور لاغر و کمزور گائے وہی گندم کی زرد خوش پا لیاں
07:53میں نے متواتر دو راتیں دو خواب دو مختلف شکلوں میں دیکھی
08:00اب آپ لوگ میرے خواب کو ایک بے مقصد و بے معنی خواب کہہ کر
08:05اتنی آسانی سے دامن نہیں بچا سکتے
08:08مجھے اپنے خواب کی تعبیر چاہیے
08:11اگر نہیں کر سکتے تو اعتراف کر لیں تاکہ پھر میں آپ لوگوں کے بارے میں کچھ سوچوں
08:16اگر آج رات میرے خواب کی تعبیر پیش نہ کر سکے
08:20تو کل آپ سب لوگوں کو قید کروا دوں گا
08:23پیلا شبا آپ کا خواب ایک با مقصد خواب ہے
08:41لیکن یہ لوگ تعبیر بتانے سے کاثر ہیں
08:47اگر تعبیر ممکن نہ بھی ہو
08:49تحقیر تو ممکن ہے
08:52یہ معبد آمون کے کہنوں اور معبروں کے غرور کو
08:58توڑنے کا بہترین موقع ہے
09:00آپ چاہیں تو
09:01اپنے خواب کی تعبیر پانے کے لیے اسی طرح مصر رہ سکتے ہیں
09:07مجھے بھی ان سے تعبیر کی کوئی امید نہیں
09:19بانو ازور میں کچھ کہنا چاہتا ہوں
09:22بانو ازور میں کچھ کہنا چاہتا ہوں
09:47بولو
09:49تم کہنا چاہتے ہو کہ آمون ہو تبکہ خواب کی تعبیر کا حل جانتے ہو
09:55جی بلکل بانو ازور
09:56بین آروس
09:59تم دخل اندازی مت کرو
10:01پر مارمہ کے غصے کو مزید حوامت دو
10:05اس خواب کی تعبیر بہت مشکل ہے
10:29یہ ہمارے بس کی بات نہیں
10:32یعنی اس کی تعبیر ممکن ہی نہیں
10:35جناب
10:36ہمیں ایک رات کی مولت چاہیے
10:39تم سب میرے ہاتھوں سے مارے جاؤ گے
10:50تم نے مابط کی آبروخ خاک میں ملا دی
10:53جادو گران
10:59اور مبرانے مابجے آمون
11:03جناب فرما روا سے
11:05ایک رات کی مولت چاہتے ہیں
11:08مولت کا وقت گزر چکا
11:11سالوں بیٹھ کر کھایا اور آرام کیا
11:14تاکہ مشکل گھڑی میں چارہ جوئی کر سکیں
11:16مجھے ابھی اور اسی وقت اپنے خواب کی تعبیر چاہیے
11:19جناب فرما روا
11:24یہ مصر کے مشہور معروف جادو گر اور مابر ہیں
11:29اگر نے کچھ مولت دے دی جائے
11:32تو یقین ہے یہ کسی نتیجے
11:33دے جا حمایت مت کریں کائین آزم
11:35یہ مٹھی بھر مفت خورے وہ جونکے اور دیمک ہیں
11:38جو محض مصر کی عوام کا خون چوسنے
11:40اور مصر کی جڑوں کو کھوکلا کرنے میں مشغول ہیں
11:42یہ تو ٹپس کے انہوارہ کتوں سے بھی بتر ہیں
11:45جو بھونک کر آگاہ تو کر دیتے ہیں
11:47آپ کو غصے سے پرحص کرنا چاہیے
11:58یہ آپ کی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہے
12:01آج یا تو یہ لوگ تعبیر بتانے کے لئے زبان کھولیں گے
12:05یا پھر تازیانوں کی ضربوں سے انہیں بھونکنے پر مجبور کر دوں گا
12:10اور یاد رکھیں جناب آخمہو
12:13آج کسی کو بھی میرے غیز و غصب سے امان نہیں مل سکے گی
12:17لہٰذا ان کی مزید حمایت نہ کریں
12:20آپ سے درخواست ہے کہ خود پر قابو رکھیں
12:25آپ کی طبیعہ ٹھیک نہیں ہے
12:27ان سب کو زندان میں ڈال دو
12:31اب یہ اسی وقت آزاد ہوں گے جب یہ میرے خواب کی تعبیر پیش کریں گے
12:38موسیقی
12:52موسیقی
13:06بہنو حضور کیا میں کچھ عرض کروں
13:10کیا ہے اب کیا کہنا ہے
13:13بہنو حضور میں اس مشکل کا حل جانتا ہوں
13:16لیکن بتانے کی جسارت نہیں کر سکتا جناب فورمہ روان نہایت خصے میں ہے
13:20تم خواب کی تعبیر جانتے ہو
13:22نہیں نہیں میں ایک ماہر مہتبیر کو جانتا ہوں
13:27بینہ روز تم سب کچھ دیکھ رہے ہیں
13:31اگر کچھ غلط کہہ دیا تو اپنا کام تمام سمجھو
13:37مجھے یقین ہے کہ اس موپیر کے پاس اس مشکل کا حل ضرور ہوگا
13:44بہنو حضور میں درخواست کرتا ہوں کہ مجھے کچھ کہنے کے اجازت دی جانے
13:50لے جاؤ انہیں
14:00انہیں چھوڑ دیچی آلی جناب بینہ روز صاحب سے کچھ حرص کرنا چاہتا ہے
14:12چھوڑ دو ادھیں
14:14کہو بینہ روز سن رہا ہوں
14:24میں جناب فرما روا کس مشکل کا حل جانتا ہوں
14:31تم میرے خواب کی تعبیر کا حل جانتے ہو
14:36جی آلی جناب
14:44کتنے شرم کا مقام ہے
14:46جائیں اور جا کر نیل میں ڈوب مریں
14:49مابد آمون کے نامی گرامی جادوکر اور معبر بے بس ہیں
14:54اور ایسے میں بینہ روز ہمارا ساقی اس مشکل کا حل پیش کریں
14:59خوب
15:06تو وہ کون ہے بینہ روز
15:10ایک عبرانی غلام جو فی الوقت زندان میں ہے
15:13ایک عبرانی غلام قیدی
15:18جناب فرما روا
15:20جب میں اور آپو پیس قید میں تھے
15:23ہم دونوں نے خواب دیکھا
15:26تب اسی جوان قیدی نے
15:28میرے خواب کی تعبیر قید سے رہائی بتائی
15:31اور آپو پیس کو تختہ دار پر
15:35مسلوب کے جانے کا بتایا
15:39دونوں تعبیریں ٹھیک تین روز بعد وقوع پسیر ہو گئیں
15:46بینہ روس
15:48تمہیں کچھ اندازہ ہے کہ فرما روا سے مزاق کا کیا نتیجہ ہو سکتا ہے
15:53اتمنان رکھیں میرے مالک اتمنان رکھیں
15:57دیکھیں
16:00یہ کیا کہہ رہا ہے بودیفار
16:05بودیفار
16:11یہ ٹھیک کہہ رہا ہے میرے خودوان
16:15میرا خیال ہے میں اس جوان کو جانتا ہوں
16:27میرے خواب کی تعبیر پیش کرنے کے لیے تم لوگوں کو ککل تک کی محلت دی جا رہی ہے
16:33چلے جائیں کہ مجھے آپ سے نیل کی اطراف میں چرنے والے گائیوں کے فضلے کسی بو آ رہی ہے
16:38چلے جائیں
16:40مجھے کل تک اپنے خواب کی تعبیر چاہیے
16:45سن لیا
16:46سن لیا
17:00وقت ضائع کیے بغیر کے
17:02اب ہی اور اسی وقت بھورن ہوب کے ساتھ زندانِ زاویرہ جائیں اور میرے خواب کی تعبیر معلوم کریں
17:06اس قیدی کا نام کیا ہے
17:22اس قیدی کا نام کیا ہے
17:33اس قیدی کا نام کیا ہے
17:34یزار سیو لیکن عبرانی زبان میں اسے یوسف کہتے ہیں
17:37یہ نام میں نے کہیں سنا ہے
17:39میرا خیال ہے کہ میں نے ماضی میں اس نام کا ایک بچہ جناب پوتی فار کے لئے خیدہ تھا
17:43زندانِ زاویرہ جلد جائیں
17:48زندانِ زاویرہ جلد جائیں
18:18نام کیا ہے
18:36کون ہے اتنی رات کے کیا کام ہے جناب اکی دامن سے کہو آمون ہو تب چہارم کی جانب سے پارن پوہ ہورن ہوب آیا ہے
18:46انتظار کیجئے جناب
18:47فرماندہ ہورن ہوب ترشریف لائے ہیں دروازہ کھول دیں
18:57حرکت کرو
19:06اتنی رات گئی کیا چیز جناب فرماندہ کو یہاں کھیش لائیے
19:18پرما روا کے حکم کے آگے رات اور دن کی کوئی اہمیت نہیں
19:25بینہ روز اب کیا غلطی کرو بیٹے جو زندان کا رکھ کیا ہے
19:36نہیں ہم یزا سیف سے ملنے آئے ہیں جناب فرماندہ کے حکم سے
19:43ٹھیک ہے جلے
20:06نبی خدا جناب یزا سیف پر درود ہو
20:17تم پر بھی خداوند کا درود ہوں
20:19کون ہو تم یہ کیا کر رہے ہو
20:22میں ہوں
20:25بینہ روز
20:26بینہ روز فرموش کا
20:29احسان فرموش
20:31بینہ روز
20:35بس کرو
20:37یہ کیسی باتیں کر رہے ہو
20:39مجھے بخش دیجئے
20:42مجھے بخش دیجئے
20:44آپ نے مجھ سے جو چھوڑا سا تقاضہ کیا تھا وہ بھی پورو نہیں کر سکا
20:48سمجھ نہیں آرہا تھا میں کس طرح آپ کا سامنا کروں
20:52تمہاری شرمندگی بلا وجہ ہے
20:56تمہیں میرا تقاضہ فراموش کرنا ہی تھا
20:59تمہاری فراموشی بغیر مسلحت کے نہیں تھی
21:06یوں نہ صرف مجھے اچھے دوست بھی ملے
21:08بلکہ برائے تذکیہ و عبادت بہترین موقع بھی
21:11بینہ روز
21:13خیریتات زندان زاویرہ کا راستہ کیسے بھونگے
21:17یو را سیف کی یاد کیسے آدھے
21:19بتاؤں گا
21:19بتاؤں گا
21:21مجھے فرما روائے مصر
21:24علی جناب آمون حطب نے یہاں بھیجائے
21:27ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنے آیا
21:30تمام ماہر جادوگران اور معبرانے دفظ
21:33آمون حطب کے خواب کی تعبیر کے آگے بیبس ہو چکے
21:36اگر فرما روائے خواب نہ دیکھتے
21:41تو شاید اب بھی مجھے
21:45آپ یاد نہ آتے
21:46خوب
21:46تو بیان کرو بھی نروس
21:48فرما روائے خواب میں دیکھا
21:53کہ ساتھ غمزور لاغر گائیں
21:55موٹی تازہ گائیں کو نگل جاتی ہیں
21:57اور گندوں کے ساتھ
21:59سبس خوشے
22:00گندوں کے ساتھ
22:01ضد خوشوں کے توسط سے
22:02خوشک ہوگا
22:03ختم ہو جاتے ہیں
22:04بیزن ارادہ خالق یکتہ
22:09تعبیل خواب میرے ہی پاس ہے
22:11لیکن آپ کو
22:12اس خواب کی تعبیل نہیں دینی چاہیے
22:14جب تک کہ آپ کو
22:15اس کیسے نجات نہ مل جائے
22:17خداوند مطال نے اسی روز کے لیے
22:21مجھے علم تعویل سکھایا ہے
22:22اور یہ شیوہی جوان مردی نہیں
22:24کہ ادائی کی ایکار خیر کے لیے
22:26کوئی عجرت یا زمانہ طلب کی جائے
22:27تم فرما روا کے پاس جانا
22:31اور کہنا
22:32سات سال فراوانی نعمت کے درپیش ہیں
22:35ان سات سالوں میں خوب محنت سے کاشتکاری کریں
22:37اور فصل کاتیں
22:38اور اس میں سے تھوڑی مقدار کھانے
22:40اور کاشتکاری کے لیے استعمال کریں
22:41اور باقی مانگا کو زخیرہ کر لیں
22:43اس کے بعد سات سال احت و خوشک سالی کے درپیش ہوں گے
22:48زخائرہ جمع کردہ کو کہت و خوشک سالی کے زمانے میں استعمال میں لائیں
22:52تاکہ لوگوں کو پریشانی کا سامنے نہ کرنا پڑے
22:54ہم؟
22:56خدا کی قسم اس کی یہی تعبیر ہے
23:00مجھے یقین ہے
23:02بڑے بڑے موپر جس وقت کی تعبیر پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں
23:05اس کی یہی تعبیر ہے
23:06مجھے یقین ہے
23:08جناب فرما روا یہ تعبیر سنکر میں آئید خوش ہوں گے
23:11ہاں مجھے یقین ہے
23:12فیلال میں جازہ چاہوں گا
23:17مجھے جد وزل واپس جانا ہے
23:19کیا رہے ہو تاکہ پھر ہمیں بھول جاؤ بھی نہیں
23:22نہیں بلکل نہیں
23:23میں آج ہی آپ لوگوں کے پاس دوبارہ ہوں گا
23:25جاؤ ملہر اپنے دوستوں کو بھول مجھ جانا
23:27ضرور
23:28خدا نگدار
23:29خدا نگدار
23:32خدا نگدار
23:32میں جلد واپس آؤں گا
23:41واپس آئیس
23:58موسیقی
24:28کہو
24:31یہ ہڈیاں اور مہرے
24:35تعبیر دینے سے آجز ہیں
24:39یہ مہرے آجز ہیں یا تم
24:43جیسا کہنے آزم فرمائے
24:47ہم معبران اپنی آرسیوں ناتوانی کا اقراف کرنے ہیں
24:53ہمیں چند دنوں کی تحقیق سے صرف یہ معلوم ہوا ہے
24:56کہ مصر کے قدیم آئین و روایات میں
24:59گائے کو سال سے تعبیر کیا گیا ہے
25:03تو پھر کیا
25:04اس سے مشکل تو حل نہیں ہوگی
25:06میں اور جوان گہلی کو جانتا ہوں
25:09مجھے اس بات کا خدشہ ہے
25:11کہ کئی وہ آمون اوتر کے خواب کی تعبیر نہ کرتے ہیں
25:14کیا سنا نہیں کہ
25:15اس نے پہلے بھی بینہ ارس کے خواب کی واضح اور
25:18چچی طولی تعبیر پیر کی تھی
25:21مجھے تو سمجھ نہیں آتی جناب آنکھ ماہو
25:24ایسے تو کئی ایک نے تعبیر خواب بیش کی ہیں
25:27ان میں سے ایک جزار صرف بھی سہی ہے
25:30اس میں قبع کیا ہے
25:36احمق
25:37تم لوگوں کے ہوتے ہوئے ایک غلان کے مدے مقابل
25:40آمون کی شکست ہوئی برائی نہیں
25:43کیوں نہیں
25:45کیوں نہیں
25:46بلکل ہے
25:48بلکل ہے
25:49اس جوان کا نام جزار صرف ہے
25:59اور وہ ایک یقتہ پرست ہے
26:02اس کی کامیابی آمون کی شکست سمار ہوگی
26:06کیونکہ وہ آمون پر اعتقاد نہیں رکھتا
26:09بین اروس
26:11تابیر خواب لائے ہو یا نہیں
26:13بین اروس
26:19تابیر خواب لائے ہو یا نہیں
26:25جناب میں نے پہلے ہی عرض کیا تھا
26:27کہ وہ ایک بڑے بائے کے محبیر ہے
26:44خوب تو بتاؤ
26:49ازار صرف نے بتایا کہ
26:54سات موٹی گائیں اور سات سبز خوشے
26:58سات سال فراوانیہ نحمد کی دلیل ہیں
27:01اور سات لاغر گائیں اور سات خوشہ زرد و خشک
27:04سات سال کہت و خشک سالی کے علامت ہیں
27:07آفرین
27:09یہی ہے
27:11یہی تابیر میرے خواب سے بہترین مطابقت رکھتی ہے
27:15یقینا یہی ہے
27:20میں اس عبرانی غلام کی ہر کہی ہوئی بات پر ایمان رکھتا ہوں
27:33آپ اسے جانتے ہیں
27:36ہاں
27:38ہاں
27:41میں اس کے بارے میں کافی کچھ جانتا ہوں
27:53بین اروس
27:55کیا اس قیدی نے تمہیں قید سے بچاؤ کا کوئی حل نہیں بتایا
28:00کیوں نہیں آلی جناب
28:02انہوں نے کہا ہے کہ فراوانیہ رحمت کے سات سالوں میں خوب محنت سے کاشکاری کریں
28:06اور زخیرہ کریں گے
28:08تاکہ کہت اور خوشک سالی کے سات سالوں میں اس سے استفادہ کیا جا سکے
28:13یہ راہی حل تو نہایت مناسب ہے
28:17لیکن گندم تو سات سال تک محفوظ نہیں رہ سکتا ہے
28:21تو پھر زخیرہ کیسے ممکن ہے
28:23ممکن ہے
28:25ممکن ہے وہ قیدی اس کا حل بھی جانتا ہو
28:29یقیناً ایسا کی ہے
28:33میں اس عبرانی غلام سے ملنا چاہوں گا
28:36اس سے فل پور حاضر کیا جائے
28:38اس تعبیرِ خواب اور اس کے تدارت کو فلحال محفی رکھئے
28:55تاکہ دیکھیں کائنانِ معبت کیا کرتے ہیں
28:58بلا شبہ
29:02اتنی دقیق اور حکیمانہ تعبیر
29:06آخمہوں اور کائنانِ معبت کے وجود پر
29:10ایک کاری ضرب ثابت ہوگی
29:13یقیناً وہ فرما روا کہ خواب کی تعبیر پیش کرنے میں ناکام نہیں ہوں گے
29:20آخمہوں کا شکست خردہ اور تحقیر شدہ چہرہ قابل دیر ہوگا
29:25یہ دیر ہوگا
29:32یوزار صرف کو لانے کے لیے پکی اور کجاوے کی ضرورت ہے
29:37جلدی کرو
29:39حرکت کرو
29:55بصر
29:59جلدی کرو
30:01جلدی کرو
30:02جلدростہ
30:08جلد انسان
30:10سافر
30:12جلد
30:16جلد
30:20خیریت تو ہے
30:42جنابِ حورم ہوب نے دوبارہ
30:44اس خرابے زاویرہ کو کیسے عزت بخش دی
30:46ہم
30:48یوزار سیف کو لینے آئے ہیں
30:49اب وہ آزاد ہے
30:50جنابِ آمون حطب
30:52ان سے ملاقات کے مشتاق ہے
30:53یعنی تو کیا اب ہم
31:00یوزار سیف کو پھر نہیں دیکھ پائیں گے
31:02کہیں ایسا تو نہیں
31:04کہ آپ چاہتے ہیں کہ
31:04یوزار سیف تعابض زندان میں ہی رہے
31:06نہیں نہیں
31:07میں ان کی آزادی تو چاہتا ہوں
31:10لیکن
31:10لیکن ان کی دوری بھی میرے لیے
31:13اتنی آسان نہیں ہے
31:14میرا نہیں خیال کہ
31:18کوئی بھی خیدی
31:19یوزار سیف کی جدائی کو سہنے کی سکت رکھتا ہوگا
31:22تمام قیدی اور نگے بان سب ہی اب تک
31:26محض ان کی وجہ سے ہی زندان کو برداشت کی ہوئی تھے
31:29بہرحال
31:33جنابِ حورم ہوگ کو جنابِ
31:36کی داموں کے پاس لے جاؤ
31:40موسیقی
31:45موسیقی
31:47درود بر نبی خدا
31:56تم پردی خدا کے درود ہو
32:02درود بچنابِ حورم ہو
32:04درود بر نبی خدا
32:10تم پردی خدا کے درود ہو
32:14درود بچنابِ حورم ہو
32:16کیا ہوا بین اروس
32:20نبی خدا ہم آپ کو جنابِ آمون ہوتب کے خدمت میں لے جانے آئے ہیں
32:25جنابِ حورم ہو
32:27محافظینِ قصر کا فرمان دے
32:29آپ کے ہمارائی کیلئے تشریف لائیں
32:43میں تحمد کے تیر سے زخم کھولتا اور دل شکستا ہوں
32:46اور جب تک مجھ پر لگی یہ تحمد مٹ نہیں جاتی
32:49میں زندان کو ترک نہیں کروں گا
32:50لیکن فرما ربا نے آپ کو آزاد کر دیا ہے
32:53بہتر ہوگا فرما ربا پہلے مجھے تحمد سے آزاد کروائیں
32:56وگر نئے خائن کے لئے اس زندان سے پہر کوئی مقام نہیں
33:00آپ خاطر جمع رکھئے
33:02فرما ربا نے آپ کو بخش دیا ہے
33:05وہ آپ کی حمایت کریں گے
33:09مجھے ان کی بخشش کی ضرورت نہیں ہے
33:13کیونکہ بخشہ تو گناہگار کو جاتا ہے
33:19اور یوزار سیف حکیم کی تحمد رفع کیسے ہوگی
33:22اپنے عرباب کے پاس جائیں اور کہیں
33:27کہ معلوم کریں کہ ذرانے مصر کا اپنے ہاتھوں کو کٹ ڈالنے کا ماجرہ کیا تھا
33:31اگرچہ میرا پروردگار میرے خلاف کی گئی سادش سے بخوبی آگا ہے
33:38آپ کو تو چاہیے کہ اس موقع سے خوب فائدہ اٹھائیں
33:42آپ باہر جا کر بھی خود سے رفع تحمد کر سکتے ہیں
33:45آپ کو اپنی ازادی کی فکر کرنی جائیے
33:48آپ کو آمون ہوتب کی حمایت آف جائے
33:50کیا یہ کافی نہیں
33:51آپ کے خیال میں آمون ہوتب ایک خائن کی کتنی حمایت کر سکتے ہیں
33:56ایک خائن کا آمون ہوتب کے دروار میں کیا مقام و مرتبہ ہو سکتا ہے
34:01آپ تو بس بین عرور سے کہہ دیں
34:03کہ وہ دولخا کا تمام ماجرہ فرما روا کے گوشت گزار کر دیں
34:07دولخا کو اپنے کیفر کردار کو پہنچنا چاہیے
34:10نہیں ان کا نام لینا مناسب نہیں
34:15وہ برسوں مجھ سے محبت سے پیش آئیں
34:17اور مجھے بڑے ناز و نحم سے پروان چڑھایا
34:19کیوں نہیں
34:20اور برسوں زندان میں قید بھی لگتا
34:24خدا کرے کہ وہ آپ کی درگزر اور ستش پوشی کی قدر جان سکے
34:28یہ زندان مصر کا اپنے ہاتھوں کو کٹ ڈالنے کا ماجرہ کیا ہے
34:34کون سی خواتین
34:35آپ بس جا کر جناب فرما روا سے اتنا کہیے گا
34:38کہ ہاتھوں کے کٹنے کا ماجرہ کیا ہے
34:40وہ تمام خواتین خود بخود سامنے آ جائیں گے
34:42بہت سے ساکنین کسر اور اہل مصر کے
34:46ذہنوں میں اب بھی وہ واقعہ محفوظ ہوگا
34:48اچھی بات ہے
34:52ہم پھر خالی حد واپس جا رہے ہیں
34:55پھر ملیں گے
34:57خدا نے گی دار
35:00خدا نے گی دار
35:02اے کاش
35:07آپ ان کے ساتھ چلے جاتے
35:09اور تمام حقائق آمون اوتب کی گوشت گزار کر کے
35:12ذلیخہ سے انتقام لے لیتے
35:14کاش
35:17پتشان مت ہوئیے
35:21وہ جل ہی واپس لوٹ آئیں گے
35:23اور تمام ہوں گے
35:25ہمارہ
35:26انسان
35:28میرے
35:31ملیں گے
35:33ملیں گے
35:34ملیں گے
35:35ملیں گے
35:36ملیں گے
35:37ملیں گے
35:38ملیں گے
35:40ملیں گے
35:41موسیقی

Recommended