- 4 weeks ago
For good mood
Category
📺
TVTranscript
00:00آپ تو بس بینہ روز سے کہہ دیں کہ وہ جلخہ کا تمام ماجرہ فرما روا کے گوشت گزار کر دے
00:06جلخہ کو اپنے کیفر کردار کو پہنچنے چاہیے
00:09نہیں ان کا نام دینا مناسب نہیں
00:13وہ برسوں مجھ سے محبت سے پیش آئیں اور مجھے بڑے ناز و نحم سے پروان چڑھایا
00:18کیوں نہیں اور برسوں زندان میں قید بھی لگتا
00:23خدا کرے کہ وہ آپ کی درگزر اور ستش پوشی کی قدر جان سکے
00:30یہ زنان مصر کا اپنے ہاتھوں کو کٹ ڈالنے کا ماجرہ کیا ہے؟
00:33کون سی خواتین ہو؟
00:34آپ بس جا کر جناب فرما روا سے اتنا کہیے گا کہ ہاتھوں کے کٹنے کا ماجرہ کیا ہے؟
00:39وہ تمام خواتین خود با خود سامنے آ جائیں گے
00:41بہت سے ساکنین کسر اور اہل مصر کے ذہنوں میں اب بھی وہ واقعہ محفوظ ہوگا
00:47اچھی بات ہے
00:51ہم پھر خالی حد واپس جا رہے ہیں
00:54پھر ملیں گے
00:56خدا نے گی دار
00:59خدا نے گی دار
01:00اے کاش
01:06آپ ان کے ساتھ چلے جاتے
01:08اور تمام حقائق آمون اوتب کی گوشت گزار کر کے
01:12ذلیخہ سے انتقام لے لیتے
01:14کاش
01:16پتشان مت ہوئیے
01:20وہ جل ہی واپس لوٹ آئیں گے
01:23ایسا تو کبھی دیکھا نہ سنا
01:42وہ مجرم کے جس کی آزادی کے ہم خواہاں ہیں
01:46وہ زندان سے اپنی آزادی کے لیے شرط رکھے
01:50بلکل ایسا ہی ہے آلی جناب
01:53انہوں نے جناب فرما روان سے درخواست کی ہے کہ
01:55پہلے وہ معلوم کرے کہ زندان مصر کا اپنے ہاتھوں کو کارٹ ڈالنے کا ماجرہ کیا ہے
01:59جناب پوٹیوار سب کچھ جنگتے ہیں
02:11ماجرہ کیا ہے
02:17کون سی خواتین
02:23کوئی کچھ جانتا ہے
02:28جی آلی جناب
02:31میں جانتا ہوں کہ اصل ماجرہ کیا ہے
02:35اجازت مرحمت فرمائے تو
02:38ان خواتین کو یہاں حاضر خدمت کروں
02:41ہاں ضرور میں جاننا چاہتا ہوں کہ اصل ماجرہ کیا ہے
02:46بہت خوب
02:50دیکھا پوٹیوار کس قدر پریشان ہو گیا تھا
03:02میرا خیال ہے اصل معاملہ اصل جوان گزار شیف کی قید سے متعلق ہے
03:08برسوں پہلے کا واقعہ ہے
03:12زلیخہ ہمسرے پوٹیوار کی
03:15اپنے غلام یوزار شیف پر نظر تھی
03:18موسیقی
03:45بانو زلیخہ اور عطم ان کو میرے کمرے میں بھیجو
03:51جناب پوٹی فار تو بانو زلیخہ سے ناراض ہے
03:54معلوم نہیں پھر کیوں
03:58معلوم نہیں آلی جناب نے برسوں بعد بانو کو کیوں طلب کیا ہے
04:04مجھے ان تمام خواتین کے نام چاہیے جنہوں نے یوزار شیف کی خاطر اپنے اپنے ہاتھ کار ڈالے تھے
04:20ان کے نام کس لیے چاہیے
04:24آلی جناب فرما روا نے آپ کو اور ان تمام خواتین کو طلب کیا ہے
04:29جن خواتین کے نام سلیخہ اور کاری ماما بتائیں
04:34انہیں آج اور ابھی یہاں حاضر کرو
04:36یہ خداوند آمون ہوتب کا حکم ہے
04:40کیوں؟ آخر ان کے طلب کرنے کا سبب کیا ہے؟
04:47فرما روا نے ان سب کو کیوں طلب کیا ہے؟
04:51فرما روا یوزار شیف کو آزاد کرنا چاہتے ہیں
04:54لیکن اسے ہی آزادی قبول نہیں
04:56مگر بشرت رفع تحمت
04:59لہذا آمون ہوتب نے اس محفل میں موجود تمام خواتین کو طلب کیا ہے
05:05جان سکیں کہ یوزار شیف گناہگار ہے یا بگناہ؟
05:08مجھے یقین ہے کہ وہ مواخذے کا ارادہ رکھتے ہیں
05:12مواخذہ؟
05:16کیا تم نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ یوزار شیف کا معاملہ کبھی عشکار بھی ہو سکتا ہے؟
05:19اور تمہارا اپنی خطاؤں کے سب مواخذہ بھی کیا جا سکتا ہے ہاں؟
05:23سونا تم نے
05:32رسوائی کی مستحقوں
05:36کسی بے گناہ پر تحمت لگانے اور اسے قید مطلوانے کی یہی سزا ہے
05:42رسوائی کا سامنا تو مجھے کرنا ہوگا
05:46تم تو بہت پہلے اپنا نام خوب روشن کر چکی ہو
05:52اور ان تمام خواتین کو جن کے نام زلخہ بتائیں مطلع کرو
06:00اور ان سب کو کسر آمون ہو تب لی جاؤ
06:03ان کو کسر آمون ہو تب لی جاؤ
06:10سلخہ زیادہ میں کو سروار ہوں
06:14اگر کہیں جناب آمون ہو تب نے پوچھ لیا کہ میں نے اس بے گناہ جوان کو سالحہ قید میں کیوں ڈالے رکھا
06:22تو میں کیا جواب دوں گا؟
06:24نمی صاحبو
06:36کیا ہوا؟
06:39جناب فرما روانے تمام خواتین کو جزلیخہ کی محفل میں موجود تھی طلب کیا ہے
06:45کون سی خواتین؟
06:47آرے وہی جنہوں نے اپنے ہاتھ کار ڈالے تھے
06:49فرما روما آمون ہو تب ان تمام خواتین کا کیا کریں گے؟
06:55بس کرو نمی صاحبو
06:57غالباً وہ جاننا چاہتے ہیں کہ یوزار صف کو زندان میں کیوں ڈالا گیا
07:01اور ان خواتین کا ان سے کیا تعلق ہے؟
07:04اگر یہ معلوم ہو جائے کہ یوزار صف بے گناہ ہے تو وہ آزاد ہو جائیں گے؟
07:10امید تو یہی ہے
07:11میرا بڑا دل چاہتا ہے کہ یوزار صف آزاد ہو جائیں
07:14اور بانو زلیخہ اور دیگر زنانے ٹپس کو سخت ازا ملے
07:16بانو زلیخہ نے جو ظلم و ستم جنابی جوزار صف پر ڈھائے وہ اب ان کا حساب دیں گی
07:25جنابِ آخمہ ہو
07:41جنابِ آخمہ ہو
07:44کیا ہوا؟
07:56محفظینِ کسرِ پتیفار کے فرماندہ رودامون میرے کسر آئے تھے اور میری بیوی میری تائین کو اپنے ہمراہ لے گئے ہیں
08:04کیوں؟
08:07تم نے لے جائنے کیوں جیا؟
08:09آمون ہوتب کا حکم تھا
08:11اسے اور چند دیگر خواتین کو
08:13جو زلیخہ کی دعوت اور یوزار صف والے واقعے میں شریک تھیں
08:17انہیں گرفتار کر کے کسرِ آمون ہوتب لے گئے
08:21کیا کہا تم نے؟
08:22یوزار صف والے واقعے میں؟
08:23جی ہاں
08:25کئی احسا تو نہیں کہ یوزار صف آزاد ہو گیا ہو
08:32اور اس نے انتقاماً ان خواتین کی گرفتاری کی ضرخص کی ہو
08:36اب مجھے اپنی بیوی کی رہائی کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
08:39میری تائین آزاد ہو جائے گی
08:41تم پریشان مت ہو
08:43تم پہلے یہ معلوم کرنے کسی کو بھیجو
08:46کہ یوزار صف آزاد ہوا ہے یا نہیں
08:49پریشانے کی بات تو تب ہوگی
08:59جب یوزار صف آزاد ہو جائے گا
09:02میں اس کا کیا کروں
09:05موسیقی
09:35موسیقی
10:05موسیقی
10:07موسیقی
10:09اے نیمی صاحب
10:11بانو زلخ اور ان خواتین کو قصد کیوں لے کے جا رہے ہیں؟
10:14مجھے کیا بات ہے؟
10:16موسیقی
10:18موسیقی
10:20موسیقی
10:22موسیقی
10:24موسیقی
10:26موسیقی
10:28موسیقی
10:30موسیقی
10:32موسیقی
10:35موسیقی
10:37یہ تو مصر کے ذناے اشراف معلوم ہوتی ہے
10:39تاتچو بھین
10:40بجائے فکیروں اور مہتاظوں کے
10:42اس مرد بھائیں شربتال کی گئے
10:44اس میں ourش بھی کیا ہے؟
10:45اگر ہمیشہ کے برقس
10:47کسی دل سورج مجھرک کے بجائے مغرب سے نکل جائیں تو
10:53تم یہی چھے رہو
10:54جی بہتر
11:02تین روز ہونے کو آئے
11:18اب تم لوگ اب تک خواب کی تابیر میں ہو جائے ہو
11:22دوب برنے کا مکام ہے
11:24اگر آج آمون ہو تو اپنے خواب کی تابیر کا پوچھا تو
11:28کیا جواب دوں گا
11:32یہ کہ میرے معابل بجائے تابیر کے
11:37صرف پیٹ پوچھا کرنا جانتے ہیں
11:41یا یہ کہ یہ کام ان کے بس کا نہیں
11:47اور وہ تابیر بتانے سے کسر ہیں
11:50کان کھول کر سن لو
11:52یا تو آج آمون ہو تو کے خواب کی تابیر دوگے
11:56یا آمون ہو تو سے پہلے میں خود تم لوگوں کی جان لے لوں گا
12:01اور تمہیں واصلے غرب کر دوں گا
12:03جناب آخمہ
12:06اب تمہیں کیا مسئلہ ہے کیا ہوا
12:08آج پوتی فار بانو زولیخہ اور کچھ دیگر خواتین کو اپنے ہمرا کسر آمون ہوتب لے کر گئے ہیں
12:20ایسے گویا زندان لے جا رہے ہوں
12:23محفظوں اور سپائیوں کے معاصرے میں
12:26پتہ نہیں چلا کیوں
12:27میں نے پوچھا لیکن کسی کو نہیں معلوم
12:30برسوں پہلے آپ زنان اشراف اور یوزار سیف کے درمیان
12:36کوئی واقعہ پیش آیا تھا
12:38میں اس واقعے کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں
12:42جب آپ لوگ یوزار سیف سے ملے تو کیا واقعہ پیش آیا
12:47میں آپ لوگوں سے مخاطب ہوں
12:51کیا موں میں زبان نہیں
12:58میں آپ لوگوں سے پوچھ رہا ہوں
13:01کوئی ایک جواب دے
13:04حقیقتا ہم نے کسی بھی قسم کی برائی یوزار سیف میں کبھی نہیں دیکھی
13:10ہم نے یوزار سیف سے جو کہ تقبہ کا مجسم پیکر ہے کوئی گناہ نہیں دیکھا
13:14کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک آسمانی پریشتہ سے کسی بھی قسم کی برائی کا تصور بھی کیا جائے
13:19میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کے اور یوزار سیف کے مابین واقعے میں اصل قصروبار کون تھا
13:23کیا یوزار سیف سے کوئی خطا سرزت نہیں ہوئی
13:27کیا وہ کسی گناہ کا مرتقب نہیں ہوا
13:30زلیخہ جواب دیں
13:36جو کچھ بھی آپ کے اور یوزار سیف کے درمیان پیش آیا
13:41اس میں قصروبار کون تھا
13:43کیا آپ یوزار سیف کو گناہ گار سمجھتی ہیں یا نہیں
13:47میں اصل حقائق سے پردہ اٹھانا چاہتا ہوں
13:53لہٰذا یہ یاد رکھیں جھوٹ کی کہیں کوئی گنجائش نہیں ہے
13:59آپ ابھی ابھی ان تمام خواتین کے واضح اور سری بیانات تو سن ہی چکی
14:03آج حق آشکار ہو گیا
14:18اور وہ حقیقت جس پر برسوں سے پردہ پڑا ہوا تھا
14:25وہ آشکار ہو گئی
14:28اس حقیقت کے آشکار ہونے کے بعد
14:35میرے پاس سوائے اس تلخ اطراب کے کوئی چارہ نہیں
14:42ہاں
14:46میں سالوں یوزار سیف پاک سرشت کی شیدائی رہی ہوں
14:52اور اسے حاصل کر کے اس کے ساتھ
14:56ناجائز تعلقات اس دوار کرنا چاہتی تھی
15:01لیکن اس نے پاک دامنی اختیار کی
15:07اور میری یہ خواہش رد کرتی
15:11یہ درست ہے کہ یوزار سیف آپ کا غلام تھا
15:15اور آپ اس پر حق تصرف رکھتی تھی
15:18لیکن آپ صاحبِ حمصر تھے
15:20آپ کو ایسی غلطی کا حق نہیں تھا
15:22اور ویسے بھی
15:24آپ بابدِ آمون کی دیوی تھی
15:26آپ کا شمار حمصرِ آمون میں ہوتا تھا
15:28حمصرانِ آمون کو ایسی غلطی کرنے کا حق حاصل نہیں
15:32تو آپ یہ اعتراف کرتی ہیں کہ خطاکار آپ تھی
15:35سادش کرنے والی آپ تھی
15:37لیکن بے جرم و خطا قید میں ڈلوایا
15:39یوزار سیف کو
15:41ہاں
15:43میں اپنے گناہ
15:45اور یوزار سیف کی بے گناہی کا اعتراف کرتی ہوں
15:49ہاں
15:51میں اپنے گناہ
15:53اور یوزار سیف کی بے گناہی کا اعتراف کرتی ہوں
15:57یہ تو ظاہر ہے
15:59سب چانتے ہیں یوزار سیف بے گناہ ہے
16:01تو پھر چھپا کیوں رہی ہے
16:03یوزار سیف بے گناہ ہے
16:05ہاں یوزار سیف بے گناہ ہے
16:07ہاں یوزار سیف بے گناہ ہے
16:13میری سابو
16:15جی
16:17جی
16:19جی جنابی رو نمون
16:21کیا تم اس بگی پر فوراں یوزار سیف کے پاس جا سکتے ہو
16:23یوزار سیف کے پاس
16:25جی جی کیوں نہیں پلک جب اکتے میں
16:27کیا کام ہے
16:29ان سے جا کر کہو کہ بانو زولیخہ اور دیگر زنانے
16:31میسر نے اپنے گناہ اور آپ کی بے گناہی کا اعتراف کر لیا ہے
16:33آپ بہت جلد ریا ہو جائیں گے
16:35کب کب کب
16:37کب آزاد ہوں گے
16:39معلوم نہیں لیکن بہت جلد
16:41جلدی کرو
16:43شابو کو زندانے زافی لے جاؤ اور جلد واپس لوٹو
16:45جاؤ
16:53کیا یہ سچ ہے کہ آپ سب نے فریفتہ ہو کر اپنے اپنے ہاتھ کار ڈالے تھے
16:57اور اس نے آپ لوگوں کی طرف کوئی توجہ نہیں دی
16:59ہاں ایسا ہی ہے
17:01ایسا ہی ہے ہم سب نے اپنے اپنے ہاتھ کار ڈالے لیکن
17:05یوزار سیب واقعی نہایت پاک دامن ہے
17:09وہ کبھی بھی ہمارے حسن جمال کو خاطر میں نہیں لیا
17:13وہ ہمارے کسی بھی مکروحیلے اور فریف میں نہیں آیا
17:19ایسا جوان واقعا لائق تحسین ہے
17:23اس کے متعلق کافی خور سن رکھا تھا
17:25لیکن اس پر یقین کرنا مشکل تھا
17:28مجھے تو اب بھی یقین نہیں آ رہا
17:31وہ ایک انسان ہے
17:33کوئی فرشتہ تو نہیں
17:35کیوں آپ لوگوں نے ایسے جوان کے خلاف سازش کی
17:39کیوں ایسے گوہر نایاب کو زندان میں ڈالا
17:47ہم اپنی خطاؤں کے مطرف ہیں
17:51اور جناب فرما روا سے
17:53مافی کی طلب کریں
17:55ہاں
17:57مافی اور مجھ سے
17:59آپ کو چاہیے کہ آپ یوزار سیف سے مافی طلب کریں
18:03آپ نے اس کی عمر کے کتنے ہی قیمتی سال زندان میں گما دیئے
18:07اور آپ بھی برابر کے شریک ہیں جنابِ پوتیفار
18:13ایسا جوان جو حکمت اور علمِ تعبیرِ خواب میں
18:15تمام معبرانِ مصر پر سبقت رکھتا ہے
18:17جو حکمت اور علمِ تعبیرِ خواب میں
18:19تمام معبرانِ مصر پر سبقت رکھتا ہے
18:21اور پاکیوں نجامت میں
18:23جس کا کوئی ثانی نہیں
18:25سال ہاں آپ نے اسے بے جرم و خطا قید رکھا
18:27میرے پاس اپنی صفائے میں کہنے کو کچھ نہیں
18:31بس اتنا کہوں گا کہ شاید بدگوئیوں کے مو بند کرنے کے لیے زندان ہی واحد راستہ تھا
18:41اس سب کے باوجود میں جانتا ہوں کہ میں گناہکار ہوں
18:47اکر اجازت مرحمت فرمائے تو میں آپ سے رخصت چاہوں گا
18:55میری طوحیت کچھ ناساس ہے
18:58کوئی حرج نہیں
19:01آپ جا سکتے ہیں
19:04فلحال ان خواتین کو قصر کے عرضی زندان میں ڈال دو
19:28جب تک کہ ان کے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہ لے لیا جائے
19:31چلے
19:38آپ لوگوں سے مخاطب ہوں
19:43کھڑی کیوں ہے
20:01آپ واپس جا سکتے ہیں
20:03جناب رودامن نے بھیجائے
20:15فرمان دے ہورنہوب
20:27جی جناب فرمان ربا
20:29آپ بین اروس کے امراض زندان زاویرہ جائیں
20:31اور یوزار سیف کو متلع کریں
20:33کہ ان کی بے گناہی اور پاک دامنی ہم پر ثابت ہو چکی
20:36اور ہم انہیں محترم گردان تھے
20:39اور انہیں اپنا مشیر اور نمائدہ خاص مقرر کرتے ہیں
20:42انہیں احترام کے ساتھ ہمارے سامنے لے کر آؤ
20:44ہم بڑی بے چینی سے یوزار سیف کے دیدار کے متضید ہوں
20:48ہم بڑی بے چینی سے یوزار سیف کے دیدار کے متضید ہیں
20:50ہم بڑی بے چینی سے یوزار سیف کے دیدار کے متضید ہیں
21:22جلد ہی آپ کو آزاد کر دیں گے
21:24میں صرف یہی چاہتا تھا
21:38کہ جناب پتیفار جان لیں
21:40کہ جلوت ہویا خلوت
21:41میں نے ان کے ساتھ خیانت ہرگز نہیں کی
21:43اور فرما روا آمون ہو تب بھی جان لیں
21:48کہ یوزار صیف
21:49اہل خیانت میں سے نہیں ہے
21:51اور جان لیں کہ خداوند
21:55ہرگز خیانت کرنے والوں کی مکاری کو
21:58چلنے نہیں دیتا
22:00یوزار صیف
22:01تم زنان مصر کے مقابل کیسے
22:04حساب تدمی سے ڈٹے رہے
22:06اور وہ تمہیں کسی طور تسخیر نہ کر سکیں
22:09میں اپنی تعریف نہیں کرتا
22:16اور نہ ہی خود کو اے و خدا سے مبررہ سمجھتا ہوں
22:19نفس امارہ سے ممکن تھا
22:23کہ وہ مجھے بھی دوسرے لوگوں کی طرح
22:25غلط و ناروا آمال پر اکسا تھا
22:28لیکن میرے پروردگار نے مجھ پر رحم کیا
22:33اور ان خواتین سے مجھے نجات دی
22:35میرا پروردگار
22:38نہائیت ہی مہربان اور بخشنے والا ہے
22:41درود بر فرماندہ ہو رم ہو
22:54آپ پر بھی درود ہو
22:55ہم یوزار شیف کو لینے آئے ہیں
22:57رفیت تحمد کے مطالق آپ کی شرط پر عمل درامت ہو چکا ہے
23:11بانو زلیخہ اور دوسروں نے اپنے گناہ کا اطراف کر لیا ہے
23:15اور فیل وقت زندان قصر میں قید ہیں
23:17لیکن میرا مقصد ان کی سردنش نہ تھی
23:22جنابِ آمون ہو تب بڑی بیچینی سے آپ کے منتظر ہے
23:26آپ کے بغیر اب یارے میں بہت دشوار ہو جائے گا
23:32ہم آپ کے بغیر کیا کریں گے
23:35ہم اپنے عزیزوں قارب کی دوری کو
23:38آپ کی گھربت میں بھول بیٹھے تھے
23:41آپ کے چلے جانے سے
23:42ایک بار پھر ہم بے یار و مددگار ہو جائیں گے
23:46ہر حال میں خدا آپ کے ساتھ ہے
23:48جب وہ آپ کے ساتھ ہو
23:52تو زندان کی سختی اور یوزار صیف کی جدائی دونوں
23:54آپ کے لئے قابل برداشت ہو جائیں گی
23:56میں ہمیشہ آپ سے ملنے آتا رہوں گا
24:03اور ہرگز آپ کو تنہا نہیں چھوڑوں گا
24:09یوزار صیف نے قیدوں کے ساتھ
24:14ایسا کیا بڑتاؤ کیا تھا جو یہ سب
24:16اسے اس قدر چاہتے ہیں
24:20یوزار صیف و صدیق
24:21ان سب کا یار و مددگار اور رہنما اور غمگسار تھا
24:26آپ انہوں تب سے کہنا
24:27سندان یوزار صیف کے بغیر
24:31قبر اور بیرانے کی ماند ہے
24:33ان سے کہنا
24:34یا یوزار صیف کو ہم سے نہ لیں
24:36یا ہمیں بھی ان تک پہنچا دیں
24:38میں آپ کو ایک نصیحت کرتا ہوں
24:45کہ اگر سن لیں تو آرام حاصل ہوگا
24:51زندان زندوں کا قبرستان اور غمگینوں کا گھر ہے
24:56اور دوستوں کے لیے آزمائش اور تربیت کی
25:01اور گناہگاروں اور دشمنوں کے لیے ندامت کی جگہ ہے
25:07ہمارے دوست
25:10اپنی روح کو زندان کی سختیوں سے جلا دیتے ہیں
25:15اور اس جگہ پر تربیت پاتے ہیں
25:19اور زندان کو قبر جان کر خود کو یہاں دفن نہیں کرتے
25:28میں جلد ہی آپ کی ملاقات کو آؤں گا
25:31اپنا خیال چکنا
25:40خدا نگہ دار ہزار سیر
25:53ہم آپ کے منتظر رہیں گے
25:57ہم آپ کے منتظر رہیں گے
26:09ہم آپ کے منتظر رہیں گے
26:11ہم آپ کے منتظر رہیں گے
26:13مجھے دوسروں کے دوش پر سوار ہونا پسند نہیں
26:29میں آیا ہوں تاکہ ان کے کاندھوں سے بوجھ ہٹاؤں
26:33نہ یہ کہ ان کے کاندھوں پر بوجھ بنو
26:35خاطر جمع رکھیے آپ گریں گے نہیں
26:38جو بھی دوسروں کے دوش پر سوار ہوتا ہے
26:41گرنا اس کا مقدر ہوتا ہے
26:44میں گھوڑی یہ بگھی کو ترجیح دوں گا
26:48کوئی حرش نہیں
27:03خدا نگہدار
27:04جناب وزار صرف آپ میری بگھی میں سوار ہو جائیے
27:07خدا نگہدار
27:10خدا نگہدار
27:40خدا نگہدار
27:42خدا نگہدار
27:52خدا نگہدار
28:01جنابی ازار صیف اگر آپ پسند فرمائیں تو پہلے غسل فرما کر لباس تبدیل کر لیں
28:18پھر جناب فرما روا آمون ہوتب کے قدرت میں حاضر ہو چاہی گا
28:22یہی بہتر ہے میں بھی ایسی حالت میں ان کے سامنے جانا مناسب نہیں سمجھتا
28:26یہ کون تھا
28:38انہیں نہیں جانتے یہ یزار صیف ہے آمون ہوتب کے حکم سے آج ہی خیصے آزاد ہوئے ہیں
28:45یزار صیف
28:46یہ تو یوسف کا مصری نام ہے نا
28:51صحیح پہچانا تم نے
28:53یوسف یوسف وہ مجھے مل گیا
28:59خدا مجھے کبھی نہ بخشے
29:19میں نے یہ کیا کر ڈالا
29:22لہانت ہو مجھ پر کہ ایک پیغمبر کو بطور خلاب بیش ڈالا
29:26میں اس زلت کے ساتھ کہا جاؤں
29:28یہ سب مجھے مل گیا
29:34وہ مجھے مل گیا
29:41آج جو بھوگت رہے ہیں تمہاری وجہ سے ہے
29:55اپنی زلت اور رسوائی کا بائز بھی بنی اور ہماری بھی
29:58اور میں جو کچھ کاٹ رہی ہوں یزار صیف کی بطولت ہے
30:02لیکن یزار صیف کے لیے بارے ملامت اٹھانا میرے لیے شیری ہے
30:12تم نے پوتی فار کے عزت بھی خاک میں ملائی
30:17اپنی بھی اور ہماری بھی
30:18یزار صیف کو بھی زنان میں ڈالا
30:21خود کو بھی اور ہمیں بھی
30:22آخ ماہوں کو تم جیسی بہایا کوئسولی بلٹکا دینا چاہیے تھا
30:26میں تو اپنی رسوائی پر شرمیتا ہوں
30:30نہ ہی قیدوبند سے رنجیتا
30:34سب سے میں سوائے اپنی غلطی کی معافی طلب کرنے کے
30:40کچھ نہیں کر سکتی
30:42کچھ تو کریں
30:44آپ اپنی عزت گواں بیٹھی ہیں
30:47لیکن ہماری کچھ عزت ہے
30:49نگہبان سے بات کریں
30:51شاید یہ پوتیفار سے رابطہ کریں
30:53اور ہم آزاد ہو جائیں
30:54پریشان مت ہو
30:58آپ لوگوں کو یہاں نہیں رکھیں گے
31:02قصوروار میں ہوں
31:05انہیں آپ سے کوئی سرکار نہیں
31:08کہیں آپ ہمیشہ کیلئے زندان میں نہ ڈال دی جائیں
31:11اس کے بغیر تو ہر جگہ میرے لیے زندان ہی ہے
31:18یہاں کی خوبی یہ ہے کہ یہاں
31:22یوزار صیف نے سالوں جو عزیتیں سہیں
31:24میں انہیں محسوس کر سکوں گے
31:27زندانے زاوی تو
31:35یہاں سے کہیں زیادہ ویشت نہ کر
31:38اور میں نے دس سال سے زیادہ عرصے
31:41یوزار صیف کو بے جرم و خطا وہاں قید رکھا
31:46موسیقی
32:16میں نے بچپن میں ایک بار ہم نے دیکھا تھا
32:26نہیں معلوم اب وہ کیسے ہو گئے ہوں گے
32:31عالی جناب اور ابحوب
32:35اور جناب یوزار صیف شرف باریابی چاہتے ہیں
32:38موسیقی
33:08موسیقی
33:38وہی شانے بے نیازی
33:44اس وقت بھی تازی من نہیں جھکے تھے
33:47درود بر فرما روا آمون حتب چہاروں
33:50درود بر معبر عظیم و حکیم دانا
33:54یوزار صیف
33:55درود بر یوزار صیف حکیم و پاک سے رشت
33:59درود بر بانو عظیم مصر
34:00آپ کو یاد ہے یوزار صیف
34:04اسی جگہ آپ پتیفار کے ہمراہ
34:06میرے والد آمون حتب سوم کے حضور تشریف فرما تھے
34:09اور آپ نے آمون حتب سوم کا دیا ہوا حدیعہ
34:13میری گردن میں ڈالا تھا
34:14تم ایک دن میں بلند مقام پاؤگے
34:27دنیاوی مقام و مرتبے کے لحاظ سے نا
34:29اور مانوی مقام و منزلت کے لحاظ سے بھی
34:32زنانے تیپس جناب یوزار صیف کی
34:45اس کا دعطاریف کرنے پر حق بچانب تھی
34:47یہ واقعی بہت حسین ہے
34:49میں نے جب سے اپنے خواب کی تعبیر سنی تھی
34:57تب سے آپ سے ملنے کے لیے نہایت بے قرار تھا
35:00اور جب سے آپ کی بے گناہی اور پاک دامنی کے متعلق جانا
35:05تو مجھے شدید احساس جرم ہوا
35:08کہ کیوں ہماری حکومت میں آپ جیسا آلہ فائے کا معبر اور پاک سیرت قید و بند میں رہا
35:14میں نے زنانے مصر کو آپ کی خاطر زندان میں ڈلوا دیا
35:19میں جناب فرما روا کی حمایت پر ان کا مشکور ہوں
35:22لیکن میں زنانے مصر کے قید اور سردنش پر راضی نہیں ہوں
35:27آپ کے اس بخش شدر گزر نے ہمارے دل میں آپ کی قدر و منظرت مزید بڑھا دی
35:33لیکن میں چاہتا ہوں کہ ان کی تھوڑی بہت سردنش ضرور
35:37سو یہ بخش شوالی بات باد کے لیے اٹھا رکھتے ہیں
35:42بچپن سے آپ کے عصاف کے بارے میں کافی کچھ سن رکھا تھا
35:47لیکن جو کچھ دیکھ رہی ہوں وہ سننے سے کہیں بڑھ کر ہے
35:51مجھے شرمندہ مت کیجئے
35:54میں خود کو ان تمام تعریفوں کے قابل نہیں سمجھتا
35:57ایک سوال مجھے نہایت بے جین کیے ہوئے تھا
36:02جنابی یوزار صیف
36:03آپ کس طرح تعبیر خواب دیتے ہیں
36:06جس طرح آپ کے علم ہے کہ مصری معبر کچھ مخصوص مندروں اور چند مہروں اور ہڈیوں کے ذریعے تعبیر خواب پیش کرتے ہیں
36:12تعبیر خواب وہ علم ہے جو میرے خدا نے مجھے سکھایا ہے
36:16میں از جانب خود کچھ نہیں بتاتا
36:20تو میں نے صحیح سنا ہے
36:23آپ آمون اور دیگر مصری خداوں کی پرستش نہیں کرتے
36:26جی بالکل ایسا ہی ہے
36:36موسیقی