Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
For good mood

Category

📺
TV
Transcript
00:00میرا نہیں خیال کہ صرف ایک غلام کے وجہ سے آپ اتنے لوگوں کے خون بہائی جانے پر راضی ہوں گے
00:06حالکہ میں یوسف کے غلام ہونے پر تردد کا شکار ہوں
00:10لیکن میں اسے صرف نظر کرتا ہوں
00:13کیا تم اپنے مالکوں کے ساتھ جانا چاہو گے
00:18اشارے اور کنائے میں کیوں بتا رہے ہو
00:25اگر تم خدمت کرنے پر مائل نہیں ہو تو
00:30ہمیں بھی تم جیسے بھگوڑے اور نافرمان غلام کی کوئی ضرورت نہیں ہے
00:33ہم اس کو بیچنا چاہتے ہیں
00:38آپ اسے خریدیں گے
00:40کیا ہمیں آپ کے ارادے کی سچانت تبدیلی کی وجہ جان سکتا
00:45کوئی خاص وجہ نہیں ہے
00:46ہم تھک گئے اس کے پیچھے دوڑ دوڑ کر اور مسلسل اس کی تلاش کر کے
00:51اس کی کیا قیمت لوگے
00:53ہزار درم
00:56حالہ کش سے زیادہ قیمت کا ہے
00:58چونکہ خوبصورت اور ذہین ہے
01:00ہزار درم وہ بھی اس بھگوڑے اور نافرمان غلام کے لیے
01:04نہیں
01:05میں اس کی اتنی قیمت نہیں دوں گا
01:08یعنی میرے پاس اتنے ہے ہی نہیں
01:10جو کچھ تھا اس کا سب مال تجارت خرید لیا
01:12ہمارا مقصد تو
01:16یوسف کو بابا سے دور کرنا ہے
01:18خریدو فروغ نہیں
01:19تو اس میں کیا قباحت ہے
01:20ملنے والے نفع سے موں کیوں موڑے
01:22دیکھو یہودہ
01:25یا تو جو کچھ یہ دے رہا ہے اسے خبول کر لو
01:27یا یوسف کو بابا کے پاس واپس لے چلو
01:30جلدی بیسلا کرو
01:32کتنے درہ میں آپ کے پاس
01:36میرا تمام سرمایہ یہی اٹھارہ سکے ہیں
01:49میں جانتا ہوں کہ یوسف کی قیمت کے لیے کافی نہیں
01:51ہم نے یوسف کی قیمت پر نظر نہیں رکھی
01:56ہاں اور کیا
01:59ہماری پارسائی اس سے کہیں بڑھ کر ہے
02:02کہ ہم مالے دنیا پر ہرز کی نگاہ رکھتے ہوں
02:04آپ دیکھ رہے ہیں کہ ہم اپنے غلام کی گرہ قیمتی سے سر پہ نظر کرتے ہوئے
02:08کم قیمت پر بھی اکتفا کر رہے ہیں
02:11یاد رکھنا تمہارے اس تنس کا مو توڑ جواب دوں گا
02:16کیا ہوا
02:16تم نے اپنا غلام بیجنا ہے یا نہیں
02:19بیجنا ہے
02:21اب یہ آپ کا ہے
02:23لیکن کچھ شرائط ہیں
02:26کیسی شرائط
02:28پہلی یہ کہ اس کے ہاتھ باندھو تاکہ فرار نہ ہو جائے
02:31دوسری
02:32یہ کہ یہاں سے اسے بہت دور لے جاؤ
02:35تاکہ لوٹ کے واپس نہ آسکے
02:37اگر پھر کبھی تم کنان میں نظر آئے
02:45تو زندہ نہیں بچو گے
02:47ہمارے پاس اس غلام کو خریدنے کی سند بھی ہونی چاہیے
03:01ونہا اسے کوئی بھی ہم سے نہیں خریدے گا
03:04کوئی اعتراض نہیں
03:05پھریشان مت ہونا
03:19یہ ہم سے کہیں بہتر ہیں
03:21تم ان کے ساتھ چلے جاؤ
03:23یہاں تمہارے لئے خطرہ ہے
03:25مجھے معاف کر دینا کہ میں تمہارے لئے کچھ نہیں کر سکا
03:29یہی خداوند مطال کا ارادہ ہے
03:32کہ میں اس کاروہ کے ہمرا جاؤں
03:34لیکن میں تم سب کی طرف سے فکر مند ہوں
03:37پروردگار تم سب پر رحم کرے
03:40میں تم سب کے لئے دعا کروں گا
03:43میری جدائی کے غم سے
03:46بابا کو عذیت نہ پہنچے
03:48ان کی دل جوئی کرنا
03:50غلام کی شخصیت اور اس کی فروت کی بابت
03:52اپنی نظایت لکھ کر دسخت کر دیں
03:53یاد رہے کہ سند کے آخر میں
03:56آپ سب کے بلتردیم نام اور محل لگی ہوئی ہونے چاہیے
03:59لاوی بنیامین کا خیال رکھنا
04:02میں تمہیں بیار کرنا چاہتا ہوں
04:08لیکن یہ ہم پر شک کریں گے
04:12اپنا خیال رکھنا
04:14پروردگار ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے
04:17خود کو اس کے حوالے کر دو
04:19وہ آئندہ بھی ماضی کی طرح تمہاری حفاظت کرے گا
04:26غلام کے ہاتھ باند دو
04:32اگر بھاگت ہو تم قصوروار ہوگے
04:35اور یہ سند بھی سندوق میں رکھ دو
04:38چلنے کے لئے تیار ہو جائیں
04:40چلیں
04:50رکھو
04:51پہلے ہونے تو جانے دو
04:55حرکت کریں
05:09چلیں
05:09چلیں
05:12پہلے ہمیشہ
05:33پہلے ہمیشہ
05:42موسیقی
06:12موسیقی
06:42موسیقی
06:44موسیقی
06:52موسیقی
06:54موسیقی
06:56موسیقی
06:58موسیقی
07:00موسیقی
07:02موسیقی
07:04موسیقی
07:06موسیقی
07:08موسیقی
07:10موسیقی
07:12موسیقی
07:14موسیقی
07:16موسیقی
07:18موسیقی
07:20موسیقی
07:22موسیقی
07:24موسیقی
07:26موسیقی
07:28موسیقی
07:30موسیقی
07:32موسیقی
07:34موسیقی
07:36موسیقی
07:38موسیقی
07:40موسیقی
07:44موسیقی
07:46پیچھے تو نہیں آ رہے تھے
07:49معلوم نہیں ان کے روئیوں میں کیا مسئلہت پہنچیدہ تھی
07:57کہاں اس خاموشی اور تیزی سے آئے
07:59اور ایک غلام کے خاتے خون ریزی کیلئے بھی تیار ہو گئے
08:01اور کہاں اتنی آسانی سے اسی غلام سے دستبردار بھی ہو گئے
08:04اور آسانی سے اسے ہمارے ساتھ جانے دیا
08:06مجھے بھی ان کا روئیہ کچھ سمجھ میں نہیں آیا
08:16مجھے محسوس ہوتا ہے جیسے یوسف کی حالہ ٹھیک نہیں ہے
08:45میرا دل میرے قابل میں نہیں ہے
08:58دل ڈھلنے کو ہے لیکن یاکوب ابھی تک ویسے ہی منتظر بیٹھے
09:02اگر بچے کہیں سے بھی یوسف کی کو خبر لیائیں
09:05تو یاکوب کو سکون آ جائے گا
09:15مجھے لگتا ہے اس سارے قصے میں ہم قصور بار ہیں
09:20خدا ہمیں بخشے
09:22ہم یوسف سے اس کے سروری بردری چھننا چاہتے تھے
09:25اسے مارنا نہیں چاہتے تھے
09:27یاکوب کبھی حقی نہیں کریں گے
09:30لیکن یوسف مارا گیا
09:33موسیقی
10:01یہ کیا ہوا
10:09بھیڑیوں نے حملہ کیا اور بھیڑوں کو چیر پھار ڈالا
10:12تم کیا کر رہے تھے مر کے دے کیا
10:22بھیڑیوں کی تعداد زیادہ تھی اور میں اکیلا تھا
10:25ہر طرف سے حملہ کر رہے تھے
10:27میں کچھ نہیں کر سکتا تھا
10:29آج تک کسی بھیڑیوں نے بھی ہماری بھیڑوں کو نہیں کھایا تھا
10:33اس بار کیا ہوا
10:35آج کے بعد کھائیں گے
10:37اب ہمیں مزید مصیبتوں اور بلاؤں کے لیے منتظر رہنا ہوگا
10:40جب بھیڑیوں کی مانند اپنے ہی بھائی پر حملہ کریں گے
10:43تو خود پر بھیڑیوں کے حملوں کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے
10:45ابھی تو آغاز ہے مصیبتوں کا
10:48میں تمہیں پرداش کرتے کرتے تھک چکا ہوں
10:51میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں
10:53تو ہمارے بھائی کی مصیبت کا بائش بنا
10:55خدا تجھے خانت کرے نامی
11:00نئے شامون
11:02تو ہمارے بھائی چھے خانت کرتے
11:25تو ہمارے بھائی چکا ہوں
11:31موسیقی
12:01موسیقی
12:31موسیقی
13:01موسیقی
13:26موسیقی
13:28موسیقی
13:30وہ ابرانی بھاگ کیا ہے
13:34روک جائیں
14:00یوسف کو تو نہیں دیکھا
14:13ابرانی بچے کے بارے میں کیا رہا ہوں
14:15مجھے نہیں معلوم
14:16وہ تمہارے ساتھ ہی تھا
14:19تھا تو میرے ساتھ
14:19مگر میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا
14:21تمہیں اس سے کیا مطلب
14:22فلی نے اسے میرے سپورٹ کیا تھا
14:25اگر کہیں گم ہو گیا یا فرار ہو گیا
14:27مجھے سخت ازام لے گی
14:28یوسف کو تو نہیں دیکھا
14:44ابرانی بچے کے بارے میں کیا رہا ہوں
14:46مجھے نہیں معلوم
14:48وہ تمہارے ساتھ ہی تھا
14:50تھا تو میرے ساتھ
14:51مگر میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا
14:52تمہیں اس سے کیا مطلب
14:54فلی نے اسے میرے سپورٹ کیا تھا
14:56اگر کہیں گم ہو گیا یا فرار ہو گیا
14:58مجھے سخت ازام لے گی
15:00مجھے ساتھ
15:23وہاں رہے تھے
15:27وہاں رہے تھے
15:29وہاں رہے تھے
15:37کیا ہے
15:40کیوں وہ ایک بہت ہے
15:44خدا نہ کریں میری یوسف کو کسی مسلمت کو سامنا
15:49کیا ہے نبی خدا
15:51میرا یوسف خیریت سے نہیں ہے لیا
15:55میرا یوسف خیریت سے نہیں ہے
16:04رسی سے باندھا تاکہ بھاگ نہ چاکو
16:08تمہارے مالکوں نے بتایا تھا کہ تم بھگوڑے ہو
16:11لیکن میں تمہارے ان بھگوڑے پیاروں کو توڑ دوں گا
16:14میرے چنگل سے بھالنا ممکت نہیں
16:22نہیں
16:24یہ میرا ہاتھ
16:25میرا ہاتھ
16:35میرے ہاتھ
16:36میرا ہاتھ
16:38کیا ہوا بند ہے خدا
16:47صبر کرو دیکھنے دو
16:49پتہ نہیں پتہ نہیں کیا ہوا
16:52اچانا میرا ہاتھ میں درد اڑ گیا
16:54فلا وجہ ایسا درد نہیں اٹھا کرتا
16:57یا بھاری بدل اٹھانے سے ہو جاتا ہے
16:59یا کسی چیز سے تکرانے سے
17:01یا ساپ کے کاٹے سے
17:03کافر لے کے پیچھے پیچھے چال رہا تھا
17:06مڑ کر دیکھا تو وہ ابرانی غلام نہیں تھا
17:08میں سمجھا کہ بھاگ گیا
17:09دھوڑا تو پتہ اچانک
17:12اس قبر کے پیچھے جا بیٹھا ہے
17:14تم بھی کرتے ہو اسے مارا
17:15تو دیکھا کہ اچانک
17:17اچانک میرا ہاتھ نہ کر رہا ہو گیا
17:20اسے مارا تو تمہارا ہاتھ نہ کر رہا ہو گیا
17:26اس بیچارے میں تمہارا تماشا سہنی کی سکت ہے
17:31یہ بھی نہیں سوچا کہ اس کا خدا تمہیں اس کی صدا دے گا
17:35بنتا ہے خدا
17:36ہم اسے بیچنے کے لیے لے جا رہے ہیں
17:38اگر اس میں کوئی نقص پیدا ہو گیا تو ہمارے کس کام کا
17:41کیوں بھاگے تھے
17:44بھاگا نہیں تھا
17:47یہ میری ماں کی خبر ہے
17:50سوچا آخری بار ویدہ کر لوں
17:54غلام کی قبر کا نام و نشاہ نہیں ہوا کرتا
18:00امناک مقبرا یہ قبر کسی غلام کی ماں کی نہیں ہوا سکتی
18:05تم کون ہو یوسف
18:15اس کا تھپڑ زور سے لگایا تھا
18:17تمہیں معلوم ہے اگر تم بھاگ جاتے تو میں اس کا کیا حشر کرتا
18:27وہ برا آدمی نہیں
18:28صرف میری صدا کے خوف سے تمہیں مارا ہے
18:32کیا اب بھی تمہارے دل میں اس کی طرف سے کینہ ہے
18:40مجھے کینہ توزی کی تربیت نہیں دی گئی
18:47آفرین ہے تم پر
18:50اگر اسے معاف کر دو تو میں بھی تمہاری یہ ساری رسیاں کھول دوں گا
18:56پھر تو مجھے نہیں ماریں گے
19:04خدا ابراہیم کی قسم آئندہ یہ تو کیا
19:07کسی اور کو بھی تمہیں مارنے کی اجازت نہیں دوں گا
19:09آپ یکتہ پرست ہیں
19:12میں مالک ابن زار ابن قائب ابن اسماعیل ابن عبراہیم ہوں
19:18کہ اسماعیل زبی اللہ کے پرپوتوں میں سکھو
19:20اور تم کس کے فرزند ہو
19:22میں بھی فرزندے
19:24کس کے فرزندے
19:25میں فرزندے چاہوں
19:32تو بھائی باپ کا نام بتانا نہیں چاہتے
19:34بتایا نہ کہ میں فرزندے چاہوں
19:36میں کل اسی کوئے میں جہاں آپ نے مجھے دیکھا پیدا ہوا
19:39جس وقت قاسد حق مجھ پر ظاہر ہوئے
19:42تمہاری باتیں میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہیں
19:45لیکن اگر خود کو ظاہر کرنا نہیں چاہتے
19:48تو کوئی بات نہیں لیکن اسے معاف کر دو
19:51ٹھیک ہے
19:58میں نے بھی اسے معاف کر دیا
20:00شاباش بیٹا
20:03اپنی ماں کی قبر سے ودا کرو
20:06اب ہم روانہ ہو رہے ہیں
20:19آمادہ ہو جاؤ
20:21موسیقی
20:39موسیقی
21:04موسیقی
21:09بتاو کیا تمہیں یوسف ملا
21:12نہیں نہیں ملا بابا
21:17یہ آپ لوگ زخمیں کیسے ہو گئے
21:20اب بنی اسرائیل میں نہ خیر و برکت نظر آئے گی
21:25اور نہ ہی محر محبت کے اثار
21:27ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ
21:32یوسف کی جان کے درپے ہونے والے بھیڑیے
21:34ایک دوسرے کی جان کے درپے ہو گئے ہیں
21:36لاوی
21:44میں نے یوسف تمہارے سپرت کیا تھا
21:48اگر تم نہ ہوتے تو اسے ہر کس سہرہ نہیں بیچتا
21:53بتاؤ تم نے اس کی فاظت کیوں نہیں کی
21:57یوسف کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے
22:02آخر کیا کیا ہے یوسف کے ساتھ
22:05بولو میں تم سے پوچھ رہی ہوں
22:09خدا کی لحانت دو تم پر
22:11یوسف کہا ہے
22:13جواب دو
22:14آخر یوسف کہا ہے
22:17کہا ہے یوسف
22:19بس کرو لیا
22:21بس کرو
22:23بس کرو
22:24چند باتیں غور طلب ہیں جو میں نے محسوس کی ہیں
22:39پتہ نہیں آپ لوگوں نے محسوس کی ہیں یا نہیں
22:42اگر طوفان میں راستہ گم نہ کر بیٹھتے
22:44تو ہم یقیناً اس سمت میں نہیں آتے
22:47اور اگر ہمارے جانور این کوئے پر پہنچ کر رکھ نہ جاتے
22:53تو ہم بھی وہاں توقف نہیں کرتے
22:54اگر پیاس کی شدت نہ ہوتی تو پانی نہیں نکالتے
22:58ان تمام واقعات کا رونما ہونا یقیناً لطف خداوندی ہی تو ہے
23:02کہ یہ غلام ہمارے نصیب میں آیا
23:05تاکہ ہم اس کے ذریعے سے منافع حاصل کریں
23:09جو روزی تمہارے نصیب کی ہے وہ تمہیں مل کر رہے گی
23:12تمام اسباب و عوامل معاون و مددگار بن جاتے ہیں
23:16تاکہ جو کچھ بھی پروردگار نے انسان کے مقدر میں لکھا ہے
23:19وہ اس تک پہنچ جائے
23:21اور اس سفر میں یہ برانی غلام ہمارے نصیب میں تھا
23:39مجھے نشاتے ہیں
23:48مجھے نشاتے ہیں
23:50اسیتی آری بسوی
23:52مجھے نشاتے ہیں
23:56مجھے نشاتے ہیں
24:00یہ در مجھے مات ہے
24:02مجھے نشاتے ہیں
24:06مجھے اور سے مجھے ڈالتے ہیں
24:14مجھے اور سے غریر
24:18ہی ایسی بٹھم
24:23ہی ایسی تاری مزارج
24:28ہی ایسی تاری مزارج
24:31مجھے اور جوائے
24:35بنا چی جات
24:37اشتار بصورک
24:41بچی جات
24:45یتری بچی مارد
24:47آئ
24:49آئِی مرآات
24:53بکتر دورا
24:55آئی مرآات
24:57آئی مرآات
24:59آئی مرآات
25:01مجھے
25:03مجھے
25:05ہی
25:31موسیقی
26:01موسیقی
26:31موسیقی
26:39موسیقی
26:41موسیقی
26:43موسیقی
26:45موسیقی
26:47موسیقی
26:49موسیقی
26:51موسیقی
26:53موسیقی
26:55موسیقی
26:57تمہارے ہاتھوں میں شفاں ہیں
27:09میں
27:11میں نے کچھ نہیں کیا
27:13سب ہی یہ کام کر سکتے ہیں
27:15تھوڑا سا دبانے اور سہلانے سے درد ختم ہو جاتا ہے
27:19لیکن پہلے مالک نے بھی بہت کوشش کی
27:23اور سہلا ہے بھی بہت
27:25لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا
27:28تمہارے ہاتھوں
27:38تمہارے ہاتھوں کو دیکھ رہے تھے
27:39کیا تم ستارہ پرست ہو
27:42ایک ستارہ جو دن کے تلو ہوتے ہی غائب ہو جائے
27:46کیا قابل پرستش ہے
27:47اس حساب سے تو
27:49چاند سورج کو بھی نہیں پوچھتے ہو
27:52کیونکہ چاند دن میں اور سورج رات میں غائب ہو جاتا ہے
27:56میرا خدا تو ان سب کا خالق ہے
27:58خدا یعظلی اور عبدی
28:00یکتا اور بھی ہمتا
28:03گویا تم نے اتنی چھوٹی سر عمر میں
28:07میرے اور قطمیر کے خداوں سے بہتر خدا کا انتخاب کر لیا ہے
28:10خدا بھی ایسا جو تمہیں پسند بھی کرتا ہے
28:15اور تمہاری دعا پوگول بھی کرتا ہے
28:18یہ بھی کوئی خدا ہوں گا
28:22کتنا تڑپا رویا گڑ گڑایا لیکن کچھ نہیں کیا
28:27میں تمہارا شکر گزار ہوں
28:30شکر گزار ہوں
28:32درد کے ان چند گھنٹوں نے تو میری چھان ہی نکال لیا ہے
28:40میں تم سے وہ ستھپڑ کی بہت معافی چاہتا ہوں
28:45مجھے معاف کرتا ہوں
28:46یوسف
28:48مجھے معاف کرتا ہوں
28:50اچھا تماشا تھا
28:55اگر وہ تماشا تمہاری ہدایت کا وسیلہ بنے
28:58تو میں اس پر راضی ہوں
29:00میں اسی خطے کا رہائشی ہوں
29:02اور راتوں سے بہت بھی واقف ہوں
29:04میں نے ہمیشہ کافیوں کی رہنمائی کی ہے
29:07لیکن اس مرتبہ گویا تم ہمارے رہنمائی بنے ہو
29:12ہدایت اس کے ہاتھ میں ہے
29:14وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
29:17اور جسے چاہتا ہے اسے تاریکیوں گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے
29:37مجھے نہیں معلوم کہ یہ بچہ کون ہے
29:47لیکن کل رات میں نے دیکھا
29:49کہ اس کے صرف ایک دعا سے قطمیر کے ہاتھ کو شفا مل گئی
29:51اس کا رابطہ اپنے آسمانی خدا کے ساتھ بہت اچھا ہے
29:54شاید اولیاؤں میں سے ہے
29:56لازم نہیں کہ قطمیر کے ہاتھ کو شفا مل گئی ہے
30:00تو وہ اولیاؤں میں سے ہو
30:02کل بتایا تو تھا کہ
30:04اگر یوسف اسے معاف کر دے تو وہ شفا پا لے گا
30:07اور اس خواب کو کیا کہو گے
30:09میں نے اسے دیکھا کہ
30:11جہاں جہاں سے وہ گزر رہا تھا
30:13وہ خطہ سرسبت و شاداب ہوتا جا رہا تھا
30:15خواب کوئی پیمانہ نہیں ہے
30:16تم خدای یکتہ کو نہیں پہچانتے
30:18تمہیں خدای یکتہ کی معرفت نہیں
30:21کسی پر ظلم کرو گے تو وہ سزا دے گا
30:24یا اس دنیا فانی میں
30:26یا اس جہان باقی میں
30:29یہ خطہ بہت سرسبت و شاداب تھا
30:44اس سال بارش کی کمی کی وجہ سے
30:46یہاں کی فصلوں کو نقصان کا خدشہ ہے
30:49میں بھی یہیں کا رہنے والا ہوں
30:52اگر بارش نہیں ہوئی
30:54تو قہل سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا
30:57خداوند
31:05اپنے بندوں پر بڑا ہی رحمدل اور مہربان ہے
31:08جنب مالک
31:13کاروہ کی ایک بزرگ کی حالت ٹھیک نہیں ہے
31:16میرے ساتھ چھلئے
31:17کافی عرصے سے بیمار ہیں
31:30لیکن آج بیماری شدت پکڑ گئی ہے
31:32اس کی طبیعت ٹھیک نہیں
31:36آخری ساتھیں لے رہا ہے
31:46بچنے کی اب کوئی امید نہیں
31:49تو اب کیا کرنا ہے
31:51اس کو اس کے حال پر تو نہیں چھوڑا جا سکتا
31:54اس کے لیے گھسٹنے والا تخت تیار کر کے
31:58تخت کو جانور کے ساتھ باندھو
32:01تاکہ کاروہ کے پیچھے پیچھے ذرا فاصلے سے چلتا رہے
32:04آپ ٹھیک ہو جائیں گے
32:07موت اور زندگی خدا کے ہاتھ میں ہے
32:31موت اور زندگی خدا کے ساتھ میں
32:40بچنے کی خدا کی خدا کی رہا ہے
32:42اندیکھا جاؤ
32:45اب میرے بچنے کی کوئی امید نہیں
32:49میں اب
32:51مرنے والا ہوں
32:54یہ کیا کلامی ہے
32:55میں آپ کے پاس ہوں
32:57آپ کی پاس جائیں گے
33:00زندگی دونے خدا کے ہاتھ میں ہے
33:02مایوس نہ ہو
33:30تم اس بیمار کے ہمراہ کیوں جل رہے ہو
33:33بہت کام اگر سنتا ہی نہیں
33:36میں انہیں یوں تنہا نہیں چھوڑ سکتا
33:39مجھے ان کے ساتھ رہنے دیجئے
33:42اس کے بیماری شدید ہے
33:44تم اس کے لیے کچھ نہیں کر سکتے
33:46خدا مدد کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
33:50آپ میری فکر مت کریں
33:52اس کا خیال لگنا
34:00موسیقی
34:30موسیقی

Recommended