- 2 months ago
For good mood
Category
📺
TVTranscript
00:00اے نینے پر جناب کیدام ان سے کیا کہہ رہتے ہاں
00:08یوزار صیف کی برائی کر رہا تھا
00:11جناب کیدام ان کو ورغلانا چاہتا تھا
00:15لیکن موتوڑ جواب ملا
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:17میں نے سنا ہے کہ تم نے کدام ان سے میری شکاہیت کی ہے
01:20تمہیں برباد کرنے کے لیے سب کچھ کر گزروں گا
01:26میں نے اب تک تمہارے ساتھ کوئی برائی نہیں کی
01:31ہمیشہ یہی کوشش رہی کہ تمہیں غلط حرکتوں سے باز رکھوں
01:35تمہارے دل میں جو کینہ پنپ رہا ہے
01:38وہ تمہارے قلب و روح کو تاریخ و سیاہ کر دے گا
01:42میں تمہاری دوستی کا خواہ ہوں
01:45دوستی؟
01:46مجھ سے تمہیں سوائے دشمنی کے کچھ نہیں ملے گا
01:50دعا کرو کہ ایسا کوئی موقع میرے ہاتھ نہ لگے
01:53اس سب کے باوجود میں نا امید نہیں ہوں
02:23بانو ذلخہ ہم سر علی جناب پوتیفار زندان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
02:33جناب کی دامم؟
02:37کہو
02:40بانو ذلخہ ہم سر علی جناب پوتیفار زندان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
02:46جناب کی دامم؟
02:51کہو
02:52بانو ذلخہ ہم سر جناب پوتیفار زندان کے دورے کے لئے تشریف لائی ہیں
02:58انہیں بسد احترام لے کرو
03:04درود بربار ہے
03:32درود بربار ہے
03:33بانو ذلخہ
03:34آپ اور دیگر قیدیوں پر بھی درود ہو
03:37اس بولے بسرے ویران خرابے زاویرہ میں خوش آمدید
03:40میرا نہیں خیال کی یوزار صیف کے ہوتے ہوئے
03:47اب بھی زاویرہ کو ایک ویرانہ اور خرابہ کہا جا سکتا ہے
03:52وہ جہاں کہیں بھی قدم رکھتے ہیں وہاں کو آباد کر دیتے ہیں
03:58جیوانو ذلخہ میں اتفاق کرتا ہوں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے
04:04یوزار صیف نے ہمارے اس زندان کو حیاتے نو بخشی ہے
04:06اور وہ سب کیلئے نہایت حجیز و محترم ہے
04:08لیکن یوزار صیف ایک باغی و سرکش غلام ہے
04:11ہم نے اسے زندان بھیجا تاکہ وہ تائب ہو کر ہماری اطاعت کرے
04:17اس لئے نہیں کہ زاویرہ میں سب پر حکم رانی کرے
04:21لیکن بانو حضور زندان زندان ہوتا ہے
04:28اور قیدی کے لئے یہی کہ وہ آزادی سے محروم ہوتا ہے
04:35اس کے لئے کسی یزگیت سے کم نہیں
04:37اور دوسرا یہ کہ یہ قیدی پتھر کی کانوں میں
04:41مسلسل طاقت فرصہ کاموں میں جو اتر رہنے پر مجبور ہیں
04:45جو کہ خود کسی شکنجے سے کم نہیں
04:48دیکھئے جناب کیدامون آج بانو زلیخہ زاویرہ اس لئے آئی ہے
04:52تاکہ کسی بھی قیمت پر یوزار صرف کو جسمانی عذیت باتیں اپنی آنکھوں سے دیکھیں
04:58میں کچھ سمجھا نہیں
05:04سمجھا نہیں
05:06مثلاً کیسے ہی اذیتیں
05:08کوڑے ہیں
05:10میں چاہتی ہوں کہ اسے کوڑے مارے جائیں
05:14اور میں اس کی نالہ اور فریاد سنوں
05:34اطاعت بانو حضور اطاعت
05:40میں آپ کی حکم کا تابع ہوں
05:42نہ کہ یوزار صرف کا ہمدرد اور خیر خواہ
05:44آپ یہیں رکھئے میں ابھی لوڑتا ہوں
05:48موسیقی
06:04موسیقی
06:08موسیقی
06:10یوزار صرف
06:12موسیقی
06:14بانو زلخہ یہاں تشریف لائی ہیں اور مصر ہیں کہ تمہیں جسمانی عذا پاتے دیکھیں
06:26اور میری ان کو ان کے ارادے سے بعض رکھنے کی کوشش بے سود رہی ہے
06:32آپ کو اختیار حاصل ہے
06:36یوزار سیف کو ان ستونوں سے باندو
06:42یہ کیا ہو رہا ہے
07:03اس سے کیوں باند رہے ہو
07:06یہ مجھے کوڑے مارنا چاہتے ہیں
07:14درہ سب سے کام لیجئے
07:18یہ لوگ مجبور ہیں
07:21مجھے
07:31مجھے
07:33مجھے
07:41مجھے
07:43مجھے
07:49مجھے
07:51مجھے
07:53مجھے
07:55مجھے
07:57مجھے
07:59مجھے
08:01مجھے
08:03مجھے
08:05مجھے
08:07مجھے
08:09مجھے
08:11مجھے
08:17مجھے
08:19مجھے
08:21مجھے
08:23مجھے
08:25مجھے
08:27مجھے
08:29مجھے
08:31مجھے
08:41مجھے
08:43مجھے
08:45مجھے
08:47مجھے
08:49موسیقی
09:19موسیقی
09:44موسیقی
09:46موسیقی
09:48موسیقی
09:50موسیقی
09:52موسیقی
09:54موسیقی
09:56موسیقی
09:58موسیقی
10:00موسیقی
10:02موسیقی
10:04موسیقی
10:06موسیقی
10:08موسیقی
10:10موسیقی
10:12موسیقی
10:14مجھے معاف کر دیجئے میں مارنا نہیں چاہتا تھا
10:21لیکن زلیخہ کی موجودگی میں کوئی اور چارہ بھی نہ تھا
10:25این ممکن تھا میری ہلکی ضربیں مارنے پر متوجہ ہو جاتی
10:28میں مجبور تھا
10:30کوئی بات نہیں
10:44مجھے
11:14مجھے
11:33مجھے
11:44جو ہی تمہیں کوڑے پڑھنے لگے تو اچانک چیخ اٹھیں بس کر دو ہاتھ روک لو میں یہ برداشت نہیں کر سکتی
12:02ظلیخہ عجیب خاتون ہے نہ ان کو غیص و غزب سنگ دلانا ہے اور نہ ان کی مہر و محبت عاشقانا نہ ان کی کینہ توزی کا کچھ پتا چلتا ہے اور نہ ان کی مہر و محبت کا
12:25تو کیا تمہیں ظلیخہ کی وجہ سے سزا دی گئی ہے
12:29موسیقی
12:59آخر کب تک آپ یوں اس غم کو سینے سے لگائے افسردہ میٹھی رہیں گی
13:12اس کے علاوہ اور چارہ بھی کیا ہے
13:16ہزار شمشیریں اور ہزار نیزوں کی انی بھی
13:21میرے دل کا وہ حال نہ کر پائیں جو جدائی کا ایک دن کر ڈالتا ہے
13:26نہیں معلوم اس بے قرار دل کا میں کیا کروں
13:30اس دل نے کہا تھا یوں زہر شیف کو قید کرو کروا دیا
13:36آج وہی دل کہہ رہا ہے کہ اسے آزاد کرو
13:39جو ممکن نہیں
13:41میں نے یوں زہر شیف کو قید کیوں کروایا تھا
13:46کیوں
13:48کیوں
13:50کیوں
13:52سارے شہر میں یہ بات پھیل چکی ہے
14:01سب ہی جانتے ہیں کہ جوزار شیف نے ظلیخہ کی خواہش کیاگئے اپنا سر نہیں جھکایا
14:06اور خود کا علودہ گناہ نہیں ہونے لیا
14:08اس نے یہ تو بتایا تھا کہ اپنے عرباب اختیار کی نافرمانی کے سبب سزا ہوئی ہے
14:13لیکن حکم کیا تھا یہ نہیں بتایا
14:15اچھا تو اس کے قید ہونے کے وجہ یہ تھی
14:19آفری نے اس پاک باز جوان پر
14:28پتہ نہیں کیوں روز بروز اس جوان سے
14:31میری عصیت بڑھتی ہی جاری ہے
14:34میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ
14:36بہت سی خوب روز انہوں نے اپنی طرف مائل کرنا چاہا
14:40لیکن انہوں نے سب کو نظر انداز کر دیا
14:43خدا کی رحمت ہو تم پر یوزار شیف
14:47سپاس گزار ہوں
14:52جو خدا خود آدم تحفظ کا شکار ہوں
14:56وہ کیا کسی کی حفاظت کریں گے
14:59موسیقی
15:01موسیقی
15:03موسیقی
15:05موسیقی
15:07موسیقی
15:25موسیقی
15:35مابت کی تمام کاہن آمون کے نام پر جو چاہیں منمانیاں کرتے کھریں
15:51اور کوئی انہیں روکنے والا نہیں
15:54کیا خدا ہے آمون کو یہ سب کچھ دکھائی نہیں دیتا
15:58کون نہیں جانتا
15:59کاہنان مابت صرف حوص میں جانے کے لیے
16:02دوسروں کی بہو بیٹیوں کو زبردستی اٹھا کر مابت لے جاتے ہیں
16:06ورنہ خدا آمون کو بھلا بیویوں کی کیا ضرور
16:10چلیں چھوڑیں آپ کے جرمے قائد ہیں
16:14اپنی بیٹی کو چھڑھانے کے لیے میں نے آمون کے حرم سرہ میں داخل ہو کر
16:18چند کاہنوں کو مارا پیٹا
16:21جس پر انہیں نے مجھے کرفتار کر لیا اور یہاں لے آئے
16:25اب متسیحہ پڑا ہوا ہوں
16:33اور میرے بی بچوں کی کوئی خیر خبر نہیں
16:37آپ پریشان مت ہوں
16:39میں اپنے دوست نیمی صاحب کو ان کی تلاش میں بھیجوں گا
16:43تاکہ وہ ان کی حد المقدور مدد کرے
16:45زندگی کے سرد و گرم حالات
16:49اور ان کی سختیوں کو ریتنے کا آلہ سمجھیں
16:52اور اس سے اپنے وجود کو سیکل کر کے جلا پخشیں
16:57مبادہ یہ صعوبتیں آپ کی روح کو سیاہ و مقدر کر دیں
17:03مبادہ یہ سختیاں دنیا کو آپ کی نگاہوں میں
17:06ایک تنگ و تاریخ بند گلی میں تبدیل کر دیں
17:08کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو زندان میں نہیں ہیں
17:13لیکن اندرونی اصطراب اور ذہنی پریشانیوں نے
17:15اس دنیا کو ان کی نظروں میں زندان سے بدتر کر دیا ہے
17:19زندان سے نجات پانے کی خواہش شیری ہے
17:23اور ادم نجات تلخ
17:25بیرونی دنیا کی خواہشات بھی اسی طرح ہیں
17:29جتنا جتنا خواہشات کے پیچھے بھاگیں گے
17:34وہ آپ سے اتنا ہی دور بھاگیں گی
17:36جیسے سایا
17:37لیکن اگر ان خواہشات سے مو موڑ لیں گے
17:39تو وہ خود آپ کے پیچھے آئیں گی
17:41موم سے بنے پیکر کے ساتھ زیر آفتاب مت جائیں
17:46کہ وہ پگھل جائے گا
17:47اور آپ اسے گواں بیٹھیں گے
17:51اس خواہ کی اور فانی جسم کے ساتھ
17:54لا متناہی عارضوں کی تکمیل میں بہت دور مت نکل جائیں
17:58کہ یہ عمر ختم ہو جائے گی
18:00جسم فنا ہو جائے گا
18:02لیکن یہ لا متناہی خواہشات کبھی ختم نہیں ہوں گی
18:05ہر بہار کو زہد خزان کا سامنا ہے
18:09ہر تخت نشین کو بلاخر ایک روز تختہ نشین ہونا پڑے گا
18:15پس کیا بہتر نہ ہوگا کہ اس تنگ و تاریخ زندان کو ہی نور و روشنی سے بھرا ہوا دیکھیں
18:20کس خوشی میں
18:23کس آس امید پر ہمیں اتنا خوش اور خرم ہونا چاہیے
18:27بہترین محبوب کا انتخاب کریں
18:30جس کے ساتھ اس کا محبوب ہو
18:33وہ ہر فکر و غم سے بے نیاز ہو جاتا ہے
18:36تم دیوانے ہو
18:38یہ خیت خانہ اور ہم سب چلتی پھرتی لاشیں
18:44صرف تفن ہونا باقی ہے
18:47اس شہر خاموشہ کے باسیوں کو
18:56تم محبوب اور پہلوے محبوب کی خوشکبری سنا رہے ہو
19:00یاد رکھئے دوستو
19:05ہر شخص کا محبوب وہ ہے جس کی وہ پرستش کرتا ہے
19:08وہ لوگ جو بے جان محبوب کی پرستش کرتے ہیں
19:12ان کے نصیب میں سوائے نالا و فریاد اور کچھ نہیں ہوتا
19:15اور وہ جو زندہ محبوب کی پرستش کرتے ہیں
19:19ان کے لیے گوشہ زندان ہو یا باغ و بیابان
19:22کوئی فرق نہیں پڑتا
19:23جوزار صیف
19:24جس محبوب کے وجہ سے تمہارا یہ اتمنان و سرور ہے
19:29ایسا کوئی خدا نہیں ہے
19:33وہی حاضر و ناظر زندہ محبوب جو ہمیشہ میرے ساتھ ساتھ ہے
19:37اور ہر حال میں میرا محافظ و مددگار ہے
19:40جوزار صیف ان لکڑی اور پتھر کے بے جان محبوبوں کی پرستش نہیں کرتا
19:47موسیقی
20:17موسیقی
20:39موسیقی
20:43بولو کیا ہوا کچھ پتہ چلا
20:46ایسا لگ رہا ہے جیسے اسے زمین نگل گئی ہو
20:49سب جگہ دیکھ لیا لیکن کہیں اس کا کچھ پتہ نہیں چلا
20:53اگر کیبونی گرفتار ہو گیا تو ہمارا کام تمام سمجھو
20:58موسیقی
21:10موسیقی
21:14اپو پیرس اور بینہ روس کیا کم تھے جو کائن کی بونی کا بھی اضافہ ہو گیا
21:20اگر ان میں سے کسی ایک نے بھی زبان کھول دی
21:25تو آمون ہو تب یا تو ہم سب کو برباد کر دیں گے
21:29یا مابت کے اختیارات کے دائرے کو مہتھوٹ کر دیں گے
21:34اب یہ اتنا بھی آسان نہیں ہے
21:36وہ جانتے ہیں کہ جنابِ آقمہو اور کہانانِ مابت سے ٹکر لینا
21:40ان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
21:43مابت کے پیروکار خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے
21:45میرا خیال ہے کہ
21:48آپو پیس اور کیبونی
21:50یا تو گرتا نہیں ہوئے ہیں
21:52یا اگر ہوئے ہیں
21:54تو اب تک کچھ بتایا نہیں ہے
21:56اگر بتا دیا ہوتا
21:58تو آمون ہو تب اور پوتی فار
22:00یقینا کوئی نہ کوئی جوابی کاروائی ضرور کرتے
22:03ہمیں ناؤمید نہیں ہونا چاہیے
22:22تم اپنی طلاح جاری رکھو
22:25اگر مل جائیں
22:27تو وقت زائے کیے بغیر فورا خبر کرو
22:29آپ لوگ بھی آمون کی سپاییوں کو تیار رکھیں
22:34تاکہ ممکنہ حملے کی صورت میں
22:37جوابی کاروائی ہو سکے
22:39تاکہ ممکنہ حملے کی صورت میں
23:09تاکہ ممکنہ حملے کی صورت میں
23:39تاکہ ممکنہ حملے کی صورت میں
24:09تاکہ ممکنہ حملے کی صورت میں
24:39بندہ اے خدا کیا ہوا یہ اونٹ کیوں بھاگے جا رہا ہے
24:59پتہ نہیں ہر ممکن کوشش کر لی مگر ہاتھ ہی نہیں آرہا
25:04قاولے سے بھاگ کھڑا ہوا اور سیدھا اس طرف آنکلا
25:06مجھے تو تکہ ہی ڈالا
25:11آپ کنانی ہیں
25:14ہاں
25:16تمہیں کسے پتہ چلا
25:18آپ کے لباس سے بلکل کنانیوں کے جیسا ہے
25:21میں نے ان کے ساتھ زندگی گزاری ہے
25:23اے
25:25تم یہاں کیا کر رہے ہو
25:29کیا جانتے نہیں یہ علاقہ ممنوع ہے
25:32میرا کوئی گسور نہیں
25:33میرا اونٹ سینٹ آ گیا تھا
25:35سو مجبوراں مجھے اس کے پیچھے آنا پڑا
25:36جلدہ جلدہ اس حدود سے نکل جاؤ
25:39وہ میرے آبائی وطن کا ہے
25:40آ کر اجازت دیں تو
25:42تھوڑی دیرے سے احوال پرسی کر لوں
25:44ٹھیک ہے
25:47لیکن ذرا جلدی کرنا
25:50آپ نے بتایا کہ کنانی ہے
25:57ہاں
25:58تم کون ہو
26:02اور یہاں کیا کر رہے ہو
26:04یہ ذرا لمبی کہانی ہے
26:05کیا آپ کنان کی برگریدہ مقدس شخصت کو جانتے ہیں
26:09ہاں
26:11یاکوب نبی
26:12یاکوب ابن ساق
26:14ابن ابراہیم
26:15سنا ہے کہ ان کی بارہ پرسمر شاخیں ہیں
26:18تھی
26:18لیکن ان کی ایک شاہ کار دی گئی
26:22یاکوب نبی کے حالات کی
26:30خوش خبر ہے آپ کو
26:31سنائیں غمِ حجرہ میں مبتلا ہو گئے ہیں
26:36اور ایک بیت الحسن بنا کر کوشن عشینی اختیار کر لی ہے
26:40اور اس شاخِ بریدہ کے غمِ بے حال
26:42زندگی بسر کر رہے ہیں
26:46تم کیوں رو رہے ہو
26:48کنان منغم رسیدہ ضعیف کے پاس اگر جائیں تو کہیے گا کہ
26:54ایک دلگیر و محجور جوان قیدی نے
26:58ان کے لیے پیغام دیا ہے
27:01کہنا اس قیدی نے کہا ہے
27:05جب بھی دردِ حجرہ اور سوزِ فراق سے
27:08آپ کا دل بھر آئے
27:10اور آپ اپنے محبوب کی بارگاہ میں دستے دعا دراز کریں تو
27:15پاپ سے بچھڑے غریب و دیار بیٹوں کے حق میں بھی دعا کیجئے گا
27:22تم کون ہو
27:24تم نے اپنا نام و نشان تو بتایا نہیں
27:27مجھے ماف کرنا
27:29مجھے بتانے کی اجازت نہیں
27:31لو یہ تمہارا اونٹ آ گیا اب تم سے ڈر کر نہیں بھاگے گا
27:41تاجب ہے میں اس کے پیچھے کس قدر بھاگا تھا
27:48اس میں تاجب کیسا
27:50اس کائنات کی ہرش اپنی معمولیت کے انجام دہی میں مصروف ہیں
27:55اور اپنے مقررہ حدف کی جانب گامزن ہے
27:57یعنی یہ اونٹ کسی خاص حدف کی تحت مجھے یا لائیا ہے
28:00کاروان والے میرے متظر ہیں
28:02خدا نگے دار
28:04ان کنانی بزرگوار سے کہنا
28:14اپنے دل کو شاخ بریدہ کی بجائے یاد خدا سے معمول کریں
28:18اور سبر اختیار کریں
28:20اور دعا کریں کہ اسے جلد دوبارہ پا سکیں
28:23خدا نگے دار
28:29موسیقی
28:33موسیقی
28:35موسیقی
28:39موسیقی
28:41موسیقی
28:47موسیقی
28:51موسیقی
29:01موسیقی
29:31موسیقی
30:01موسیقی
30:31موسیقی
31:01موسیقی
31:28موسیقی
31:29موسیقی
31:30موسیقی
31:31موسیقی
31:32موسیقی
31:33موسیقی
31:34موسیقی
31:35موسیقی
31:36موسیقی
31:37موسیقی
31:38موسیقی
31:39موسیقی
31:40موسیقی
31:41موسیقی
31:42موسیقی
31:43موسیقی
31:44موسیقی
31:45موسیقی
31:46موسیقی
31:47موسیقی
31:48موسیقی
31:49موسیقی
31:50موسیقی
31:51موسیقی
31:52موسیقی
31:53موسیقی
31:54موسیقی
31:55موسیقی
31:56موسیقی
31:57موسیقی
31:58موسیقی
31:59موسیقی
32:00متوجہ ہوا
32:00اگر زندان سے باہر ہوتے تو
32:02معبت کے جادوگروں اور معبیروں سے پوچھنے چلے آتے
32:06یاکن پتہ نہیں
32:08یہاں کسی کو تابیر آتی ہے بھی یہ نہیں
32:10یوزار سیف
32:23ہاں
32:25فیلال تو کافی رات ہو چکے
32:28کل صبح
32:30اگر یوزار سیف کل مادنے سنگ چلا گیا تو
32:33زندان کے صفائے سترائے کے حوالے سے
32:36قیدہ منہ نے خوش ہو کر کل تاتل کا اعلان کیا
32:39میں تو سونے لگا ہوں
32:58تمہارے اعلان رسالت کا وقت آن پہنچا ہے
33:16تمہارے اعلان رسالت کا وقت آن پہنچا ہے
33:28آج سے بہک میں پروردگار
33:31ان قیدیوں اور اہل مصر کی یکتہ پرستی کی جانب
33:35تبلیغ و ہدایت کا فریضہ تمہیں سوپا گیا ہے
33:39بے شک اس راہ میں خداوند تمہارا حامی و مدددار ہوگا
33:44خدا نے تمہیں منتخب کیا ہے
33:54اور تمہیں تعبیر خواب کا کثیر علمتہ کیا ہے
33:59وہ تم پر اور خاندان یعقوب پر
34:03اپنی نعمتوں کو اتمان کرے گا
34:06بلکل اسی طرح جیسے تمہارے اجداد
34:09عساق اور ابراہیم پر اتمان نعمت کر کے
34:13انہیں امامت و ولایت کے درجے پر فائز کیا تھا
34:36موسیقی