- 4 weeks ago
For good mood
Category
📺
TVTranscript
00:00آپ کے اس بخششوں درگزر نے ہمارے دل میں آپ کی قدر و منظرت مزید بڑھا دی
00:06لیکن میں چاہتا ہوں کہ ان کی تھوڑی بہت سردنیس ضرور
00:09سو یہ بخشش والی بات باد کے لیے اٹھا رکھتے ہیں
00:15بچپن سے آپ کے عصاف کے بارے میں کافی کچھ سن رکھا تھا
00:19لیکن جو کچھ دیکھ رہی ہوں وہ سننے سے کہیں مڑھ کر ہے
00:23مجھے شرمندہ مت کیجئے
00:26میں خود کو ان تمام تعریفوں کے قابل نہیں سمجھتا
00:30ایک سوال مجھے نہایت بے جین کیے ہوئے تھا
00:34جنابی یوزار صیف
00:35آپ کس طرح تعبیر خواب دیتے ہیں
00:38جس طرح آپ کے علم ہے کہ مصری معبر کچھ مخصوص مندروں اور چند مہروں اور ہڈیوں کے ذریعے تعبیر خواب پیش کرتے ہیں
00:44تعبیر خواب وہ علم ہے جو میرے خدا نے مجھے سکھایا ہے
00:48میں از جانب خود کچھ نہیں بتاتا
00:52تو میں نے صحیح سنا ہے
00:55آپ آمون اور دیگر مصری خداوں کی پرستش نہیں کرتے
00:59یہ سن کر مجھے نہایت خوشی ہوئی اور میری نگاہ میں آپ محترم تر ہو گئے ہیں
01:11یہ کہ آپ مختلف ان نو خداوں کو سجدہ نہیں کرتے اور مابد آمون کے پیروکار نہیں ہیں
01:15قابل ستائش ہے
01:18شاید آپ نہیں جانتے کہ آلی جناب آمون ہوتا بھی خدا یانِ مابد پر اعتقاد نہیں رکھتے ہیں
01:25میں نے سوچا ہے کہ آقابلین شہر کی موجودگی میں
01:28یوزار صیف اور کاہنان اور معبرانِ مابد کے مابین ایک مناظرہ کروا ہوں
01:32میں چاہتا ہوں کہ ان کی ناکامی اور بیوسی اسب پر آشکار ہو جائے
01:36بے شک ان کی اس شکست سے لوگوں کا آمون اور دیگر خداوں پر سہتقاد کمزور پڑ جائے گا
01:43خدا آمون اور کاہنانِ معبرانِ مابد کے قدرت لوگوں کے حمایت پر محنصر ہیں
01:49کاہنوں پر سے لوگوں کا اعتماد اٹھنے سے آمون کے قدرت میں کمی آئے گی
01:55بین اروس جناب یوزار صیف کی ان کی اس طرح حدگاہ کی طرف رہنمائی کرو
02:00حرموپ میں چاہتا ہوں کہ تمام اکابرین شہر طبز کو ایک بڑی محفل میں مدعو کرو
02:07اطاعت آلی جناب
02:30امید کرتا ہوں یہ ابرانی کافر کامیاب نہ ہو
02:40ورنہ ہمیں ایک عظیم شکست کے لیے تیار ہو جانا چاہیے
02:45یوزار صیف کی حقیقی خدا کے مقابل خدا آمون کی شکست
02:50ایک غلام چروائے کے مقابل تمام کاہنان اور مبرانِ مابد کی شکست ہوگی
02:57آلی جناب محافظینِ قصر کے فرماندے حاضرونے کی اجازت چاہتے ہیں
03:01خدا یقان آمون خوتب چہرم فرمائے روائے مصر نے
03:09جنابِ آنخماہو اور مبرانِ مصر کو اپنے خواب کی تعبیر کی غرص سے اپنے قصر میں طلب فرمایا ہے
03:15بہت خوب تم جا سکتے ہو
03:17یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ آپ ایک نوارد اور ناتذبکار کے روپ اور روپ کھڑے ہوں
03:30اور ہمارا مواخظہ ہو اور تانے تشتے سننے پڑے
03:34آخر تم لوگ کس مرس کی دبا ہو
03:38آخر کیوں آمون اور خادمینِ آمون
03:43تمہاری ان ناہیلیوں کا بکتان بکتے
03:46تم لوگوں نے سالہ سال
03:47صرف مفت کی روٹیاں توڑی
03:52اس دن کے لئے
03:54اب جبکہ مابت کو تم لوگوں کی ضرورت ہے
03:58تو اظہارے بے بسی کر رہے ہو
04:00موسیقی
04:28موسیقی
04:30اپنے اہل خانہ اور مسائبوں کے ہمارا تشریف لہ رہے ہیں
04:35موسیقی
04:38موسیقی
04:42موسیقی
04:44موسیقی
04:46موسیقی
04:48موسیقی
04:50موسیقی
04:52موسیقی
04:54موسیقی
04:56موسیقی
05:14موسیقی
05:18آج کی اس دعوت میں کاہنوں، معبروں اور معززین شہر طبز کو مدو کرنے کا مقصد ہے کیسے جوان معبر کی آزمائش ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ ہمارے خواب کی تعبیر بتا سکتا ہے۔
05:32لہٰذا آج ہم چاہتے ہیں کہ اس کے دعویٰ کا سچ اور جھوٹ سب پر واضح ہو جائے۔
05:48موسیقی
06:18درود بر فرما روائے دانائے مصر آمون ہوتا
06:38یوزار سیف کسر پوتی فار میں ایک طویل خدمت گزاری کے باوجود
06:47ابھی تک خداون مصر کے مقابل تعظیم کرنا نہیں سیکھ سکے۔
06:55شاید آپ لوگوں کے نزدیک جو مختلف ان نو خداوں کی تعظیم کرتے ہیں
06:59تعظیم کرنا ایک عمر مسلم ہے
07:03لیکن میں نے اب تک صرف اس خدا واحد کی تعظیم کی ہے
07:07اور امید کرتا ہوں کہ جناب فرما روائے بھی میری اس عدم تعظیم کو عدم احترام شمار نہیں کریں گے
07:14لیکن مصر کے شائعی اور درباری عداب کی روح سے یہ ایک بڑی بے عدبی شمار کی جاتی ہے
07:23اگر جیسا کہ کاہن آزم نے فرمایا آپ تعظیم کرنا جانتے ہوتے
07:30تو طبس کی خوبرو حسینہوں کے آگے سر تسلیم خم کر دیتے اور یوں قید تنہائی تو نہ کاٹنی پڑتی
07:36سب جانتے ہیں کہ اس مجلس کے انعقاد سے میرا مقصد
07:49اپنے اس خواب کی تعبیر معلوم کرنا ہے جو میں نے دیکھا ہے
07:53بلا شبہ مصر کے مؤمر اور ماہر و تجربہ کار مؤبر
07:59اب تک میرے خواب کی تعبیر اخص کر چکے ہوں گے
08:02حالانکہ اس جوان معبر یوزار سیف سے ہمیں اس کی کوئی امید نہیں
08:06لیکن وہ خود اس آزمائش کی خواہش رکھتے ہیں
08:10ہم نے سوچا اپنے معبروں کی صلاحیتوں کو آزمائیں
08:14آپ میں سے اکثر نے یقینا میرا خواب سنا ہوگا
08:18میں ایک بار پھر دورانہ مناسب سمجھتا ہوں
08:26میں نے پہلی رات خواب میں سات موٹی تازہ گائیں دیکھیں
08:36جو نیل سے نمودار ہوئیں
08:38اور ساحل پر چڑھنے میں مشغول ہو گئیں
08:41تب ہی نیل خوشک ہو گیا
08:45اور سات دبلی پتلی گائیں اس خوشک شدہ نیل سے نمودار ہوئیں
08:49اور اس کے کنارے پر موجود موٹی تازہ گائوں پر حملہ آور ہوئیں
08:53اور سب کو نکل گئیں
08:55دوسری شب گائوں والے خواب کی طرح
08:59سات سبز اور ہرے بھرے گندم کے خوشوں والا خواب دیکھا
09:05جو کہ سات زرد و خوشک خوشوں کی وساطت سے خوشک ہو کر بکھر جاتے ہیں
09:12جنابِ آخمہو اور کائنانِ مابد
09:17اس سے پیشتر میرا یہ خواب سن چکے ہیں
09:19اور مجھ سے آج تک کی محلت مانگی تاکہ تعبیر پیش کریں
09:23سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
09:35سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:05سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:35سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:37سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:39سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:41سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:43سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:45سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:47سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:49سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:51سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
10:53موسیقی
11:23خوب
11:26تو کہیے
11:28کیا کہتا ہے آپ کا علم
11:30ہم نے کافی تحقیق
11:33کو جستجو کی
11:33ستاروں اور کواک
11:36کچالوں کو جاننے کی کوشش کی
11:38اسلاف کی اروح
11:40سے بھی مدد طلب کی
11:41اور شیعاتین کی بھی مدد مانگی
11:43تاکہ کسی نتیجے پر
11:46پہنچ سکیں لیکن
11:48کوئی ایسا خواب نہیں جس کی تعبیر
11:50ہمارے بس میں ہو
11:51لیکن جناب فرما روا کا خواب
11:53دوسرے خوابوں سے ذرا مختلف ہے
11:56یہ ایک ایسا معمہ ہے
11:58جس کا کوئی حل نہیں
11:59گویا ایسا قلعہ جو ناقابل تسخیر ہو
12:02اس خواب نے تو ہمارے سارے منتروں
12:04کو باطل اور سہر
12:06جادو کو بے اثر کر دیا ہے
12:08ہم تمام معبروں کی
12:10کابیشوں کا محاصل محض یہ ہے
12:12کہ مصر کی قدیم کسے کہانیوں میں
12:14گائے
12:14سال سے تعبیر کی گئی ہے
12:18مس اتنا ہے
12:20سال
12:32بسر گئی ہے
12:55ملاحظہ فرمایا آپ نے
13:11خودا پہاڑ نکلا چوہا
13:25تعبیر خواب یعنی یہ ہے
13:30گائے
13:33یعنی سال
13:35ہاں تو یوزار صیف
13:45آپ بتائیں
13:47آپ کی تعبیر کیا کہتی ہے
13:50تعبیر نہیں آلی جناب
13:52میں آپ کے خواب کی تعبیل پیش کروں گا
13:55تعبیر اور تعویل میں کیا فرق ہوتا ہے
14:01تعبیر معبروں کے اندازوں اور خیالات پر مبنی ہوتی ہے
14:05اور اس کا صحیح ثابت ہونے یقینی نہیں
14:07جبکہ تعویل روح کا عالم غیب سے اتصال کا نتیجہ ہوتی ہے
14:12اور جو تعویل میں بیان کروں گا
14:14بلا شبہ وہ تحقق پائے گا
14:16اور اس میں تغیر و تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے
14:19آپ اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہیں یزار صیف
14:26آپ کو اپنی تعویر پر بڑا بھروسہ ہے
14:29مجھے اپنے خدا پر بھروسہ ہے
14:31میں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا
14:33مجھے تمام علوم اس کے جانب سے ودیت ہوئے ہیں
14:36تم نے جو کچھ بھی کہا
14:37وہ زبانی جمع خاص سے زیادہ کچھ نہیں
14:40اور اسے سچ ثابت کرنا بہت مشکل ہے
14:44تمہارا دعویٰ اور تمہارا خدا
14:48دونوں ہی شک اور تردید کا شکار ہیں
14:51اگر آپ اجازت دیں تو
14:54میں اس شک کو اب ہم سے پردہ ہٹا دوں
14:56اور اپنے پروردگار کی قدرت
14:59اور خواب کی حقیقت کو
15:00سب پر ثابت کر دوں
15:01جناب آخمہو اگر پسند فرمائیں
15:07تو ہم ایک دوسرے کتابوں سے
15:09اس خواب کا نتیجہ عقص کرتے ہیں
15:10ابھی ابھی آپ کے معبروں نے فرمایا
15:14کہ مصر کے قدیم قصوں میں
15:16گائے سال سے تعبیر کی گئی ہیں
15:18درست ہے
15:19ہاں
15:21یہاں تب تو صحیح ہے
15:24کیا آپ مانتے ہیں
15:26کہ یہ دونوں خواب گائے اور خوشائے گندم والا
15:28ایک دوسرے سے مماثرت رکھتے ہیں
15:30بظاہر ایسا ہی ہے
15:33کیا ہرے بھرے خوشے
15:34فراوانی نعمت کی علامت
15:36اور زرد و خوشک خوشے
15:37قہت و خوشکسالی کی علامت نہیں ہیں
15:39میرے رہن میں
15:44کوئی اور
15:45تعبیر ہے بھی نہیں
15:47ایسی صورت میں
15:50کیا ہمیں یہ نتیجہ عقص نہیں کر لینا چاہیے
15:52کہ سات سال فراوانی نعمت
15:54اور زرخیزی اور سات سال قہت
15:56و خوشکسالی کے مصر کو درپیش ہیں
15:58موسیقی
16:06موسیقی
16:08موسیقی
16:09موسیقی
16:25آفرین
16:38آفرین یوزار سیف
16:40یہی میرے خواب کی بہترین اور نزدیک ترین تعبیر ہے
16:45یہ بالکل درست تعبیر ہے
16:47میں جوان یوزار سیف کی تائید کرتا ہوں
16:51ملاحظہ فرمایا جناب آخم
16:59میں نے نہیں کہا تھا کہ یہ نااہل محض بلندو بانگ دعوے ہی کر سکتے ہیں
17:04یا پھر صرف اپنے الٹے سیدھے تصورات کے ذریعے
17:09ایسے مفروضیں گڑ سکتے ہیں جو خود ان کے کام بھی نہ آسکیں
17:12بجاہی یہ تعویل صحیح معلوم ہوتی ہے
17:15لیکن وہ تعبیر جو حقیقت سے متعطبت نہ رکھتی ہو
17:20وہ تعبیر قابل تردید ہوتی ہے
17:24کہ سننے میں کبھی آیا ہے کہ
17:26مقدس سرزمین مصر کو سہراف کر سکنے میں ناکام رہی ہو
17:32یہ تعبیر مصر کے جنوب میں واقع سرزمین سیاہ کے لیے مناسب ہے
17:39نہ کہ اس سرزمین کے لیے
17:41جس کے دامن میں نیل جیسا مقدس دریا موجود ہو
17:45لیکن ہم نے اپنے اصلاف سے سنا ہے کہ نیل اب تک چند بار بلکل خوشک ہو چکا ہے
17:50یہاں تک کہ پرندوں اور جانوروں کا سیراب ہونا بھی محال تھا
17:55اگر بل فرز جزار شیف کی تعبیر خواب درست نہ بھی ہو
18:03تب بھی عقل کا تقاضی یہی ہے کہ اس کی تدارک کے لیے ہمیں کوئی چارہ جوئی کرنی چاہیے
18:09اس تعبیر کے مطابق تو مستقبل قریب میں مصر کو ایک عظیم خطرہ درپیش ہے
18:13اس مشکل کا حل کیا ہے؟
18:17اس کا واحد حل یہ ہے کہ فراوانی کے ساتھ سالوں میں خوب کاشتکاری کریں اور زخیرہ کر لیں
18:22اور قہد کے ساتھ سالوں میں اسے مصرف میں لائیں اور لوگوں کو ہلاکت سے نجات دیں
18:27آپ کی تجویز بھی تعبیر خواب کی طرح مناسب اور درست ہے
18:41یعنی آپ مملکت کے چودہ سال بحض خواب کی نظر کر دینا چاہتے ہیں؟
18:46کیا آپ کی نظر میں کوئی اور بہتر تجویز ہے؟
18:49فرض کیجئے یہ خطرہ احتمالی ہے
18:52تو ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیں کوئی تدارک نہیں کرنا چاہیے
18:56کیوں نہیں؟
18:58لیکن یہ بات یاد رکھیں
19:00کسی بھی ملک کے چودہ سال اس سے کئی زیادہ قیمتی ہیں کہ انہیں محض ایک تعویر خواب کی بین چڑھا دیا جائیں
19:08اور مملکت کا کل سرمایہ ایک ممکنہ خطرے سے نمٹنے میں شرف کر دیا جائے
19:15عقل کا تقاضی تو یہ ہے کہ احتیاط کا راستہ احتیار کریں
19:20بالفرض یہ سچ ثابت ہو گیا
19:23اور کوئی تدارک بھی نہ کیا ہوا تو قہد کا سامنا کیسے کریں گے؟
19:29یہ تو ہماری خوش قسمتی ہے جو ہم قابلت وقت آگاہ ہو گئے
19:33اب جبکہ ہم راہ حل بھی جان چکے ہیں تو اب اس عظیم خطرے کا مقابلہ آسان ہے
19:39ہم تو جناب یزار سیف کے سپاس گزار ہیں انہوں نے ہمیں خطرے سے آگاہ کیا
19:45ہم یزار سیف کے خدا کے بھی شکر گزار ہیں کیوں کہ وہ دوسرے خداوں کے پیروکاروں کی بھی مدد کرتا ہے؟
19:53آپ سب یزار سیف کی پاک دامنی اور بے گناہی کا واقعہ تو سن ہی چکے ہیں
20:02اور آج ان کے علم و حکمت اور فہم و فراست کا مشاہدہ بھی کر دیا
20:09آپ نے یہ بھی ملاحظہ فرمایا کہ وہ علم تعویل خواب میں تمام مصری موپروں میں ممتاز ہیں
20:15آج سے ہم انہیں اپنا امین قرار دیتے ہیں
20:20آج سیزار سیف ہمارے نزدیک مخصوص مقام و منزلت اور وسیع اختیارات کے حامل ہوں گے
20:27آج میں نہایت خوش ہوں
20:41اور نہیں چاہتا کہ اس خوشی کو آپ کے ان موپروں کی سرزنش کی نظر کرو
20:46آج مصر کے خداوں
20:49کاہنوں اور موپروں کی کمزوری اور بے بسی سب پر آشکار ہوگی
20:53اور آپ نے دیکھا کہ خدا عامون سے بڑتر بھی کوئی خدا ہے
20:58اس سے پہلے کہ میرے غیز و غزب کی وچلی ان موپروں پر گرے
21:03انہیں یہاں سے لے جاؤ
21:11موسیقی
21:41تمہیں ابھی تک یہ نہیں پتا چلا کہ اپنا مو کہاں کھولنا چاہیے
21:45اور کہاں بند رکھنا چاہیے
21:46عامون کی روٹیوں توڑتے ہو
21:48دوشمنہ عامون کی تائید کرتے ہو
21:50اس کی تعبیر اتنی دروش تھی کہ میں تائید کے بغیر نہ رہ سکا
21:53اے مانک
21:55تم سے کس نے تائید مانگی تھی
21:57دوسروں کی طرح غام ہوتے ہی رہ سکتے تھے
22:00کیوں دوشمن کی مانک کی
22:02اب کس طرح وہ کب تائید دکھائے گا
22:05جواب دو
22:06ملو
22:06آلی جناب
22:08اسے چھوڑ دیجئے
22:10مغدٰ کی امباد نے جنب
22:12اسے چھوڑ دیجئے
22:15باگیا آمون
22:16جی آلی جناب
22:21میں غطہ نہیں ہوں
22:23آلی جناب
22:25مجھے پخش دیجئے
22:26آلیجناب مجھ پر رحم فرمائیے
22:28مجھے پخش دیجئے
22:29آلی جناب
22:32رحم فرمائیے آلی جناب
22:34آج تک مابد اور اس کے خادمین کو ایسی رسوائی کا سامنا نہیں کرنا پڑا
22:38پیشک اس شکست کی خبر جلدی پورے مصر میں پھیل جائے گی
22:44اور لوگ یہی کہیں گے
22:47کہ برانی یوزار سیف کا خدا یگنا
22:50ایک شہرہ نشین چروائے کا خدا
22:54خدا عامون بزرگ پر غالب آ گیا
22:58اور کہیں گے کہ
23:00جوان اور ناتجربکار یوزار سیف
23:04تابیر خواب میں مصر کے سندھ رسیدہ محبروں پر سب کٹ لے گیا
23:11بالخصوص جبکہ مصر کے لوگ
23:15محبروں کی خداوں کی طرح پرستش کرتے ہیں
23:19خدا عامون ہم پر رحم کرے
23:22ابھی شرسوائی قداب دھونے کے لیے
23:24نہ جانے کتنے پاپر بیلنے پڑیں گے
23:30موسیقی
24:00معاف کیجئے گا
24:08آپ قصر کے خادمین میں سے ہیں
24:12کیوں کیا بات ہے
24:14یوسف
24:16معاف کیجئے گا
24:18آپ یوزار سیف کو جانتے ہیں
24:19ان سے کیا گم ہے
24:23کیا اس وقت وہ قصر میں ہے
24:26ہو سکتا ہے
24:29میں ان کے دوستوں میں سے ہوں
24:33تم
24:34اور یوزار سیف کے دوستوں میں سے
24:38مالک
24:39مالک اپنے ذہار
24:41یوزار سیف سے کہنا
24:46کہ مالک بھی سال سے آپ کی تلاش پر شر کرتا ہے
24:49میرے خواب کی جو تعبیر یوزار سیف نے بیان کی ہے
25:10اس کے پیش نظر
25:11ہمیں ایک بڑے قہد کا سامنا ہے
25:14اور اس عظیم بہران پر بہتر طور قابو پانا ہوگا
25:17چنانچہ ان امور کی باگڑور ہمیں ایک ایسے شخص کے سپرد کرنا ہوگی
25:22جو امین اور صالح بھی ہو
25:24اور مدیر اور مدبر بھی
25:26آپ موززین مستر کی نظر میں
25:31کیا کوئی انصفات کا حامل شخص ہے
25:36پوٹی پار
25:41وہ آم بڑی انس کو سشاعت پر پوری اتر سکتے
25:43آلی جناب
25:56پوٹی پار
25:58پوٹی پار ہی ہیں جو اس بہران پر بطار احسن خوابو پا سکتے ہیں
26:03پوٹی پار بستر بیماری پر ہیں
26:06اور وہ اتنی بڑی ذمہ داری سے عدہ براہ ہونے کی سکت نہیں رکھتے
26:10آلی جناب
26:11قصر کے محافظین کے حاکمِ آلہ
26:15جنابِ حورم ہوب
26:17کیا یہ زیادہ مناسب نہیں ہے؟
26:20حورم ہوب نہایت باسلاحیت ہیں
26:21لیکن وہ لشکریوں کی سپیسلاری کے لیے زیادہ مناسب ہیں
26:26نہ کہ امورِ ذراعت کی ذمہ داری کے لیے
26:29اے یوسف
26:36یہ عظیم ذمہ داری آپ کے کاندوں پر ہے
26:39آپ اسے قبول کر لیں
26:41ارادہِ خداوندی یہ ہے کہ وہ مصر میں آپ کی حکومت قائم کریں
26:46جنابِ فرماروہ
26:50یہ ذمہ داری آپ مجھے سوپ دیجئے
26:54اور مجھے مصر کے وزیرِ خزانہ ذراعی امور کے عہدے پر فائز کر دیجئے
27:00کیونکہ میں نہ صرف لوگوں کے مال اور محسولات کی ذخائر کی بہتر طور پر حفاظت کر سکتا ہوں
27:05بلکہ مملکت کی فلاہ و بہبود کیلئے کہی ایک سنجیدہ اور مدبرانہ اقدامات عمل میں لاسکتا ہوں
27:11بلا شباہ
27:16آپ سے بہتر کون ہو سکتا ہے
27:18مجھے یقین ہے کہ آپ یہ ذمہ داری بخوبی نہیں بھا سکتے
27:22آج سے میں ملک کے وزیرِ خزانہ کا عہدہ
27:26اور ذراعی امور کی تمام طرح ذمہ داری آپ کو سونکتا ہوں
27:30اور یہ اعلان کرتا ہوں
27:32کہ جنابِ یوزار سیب
27:34آج سے فرماروہ مصر کے مشیرے خاص ہوں گے
27:46اگرچہ وہ ذہین جوان ہے لیکن ہے تو آج نبی
27:53تمہارا کیا خیال ہے یہ اس عظیم ذمہ داری کو بخوبی سمال سکے گا
27:59پتہ نہیں
28:00کیا واقعی
28:05اس کا خدا ہمارے خداوں سے مہتر و بردر ہے
28:10کیا تم نے دیکھا نہیں
28:13آقمہ ہوا معبران کس طرح مغلوب ہو گئے
28:17اور اس سے شکست کھا لی
28:19بہرحال مصر کے اشرافزادوں کے لیے
28:22ایک بیگانے کا انتخاب باعث سے ننگ و آر ہے
28:25اور کچھ بھی نہیں
28:26آپ معززین و اکابرین مصر جانتے ہیں
28:29کہ معبران اہل مصر کے نزدیک کتنی قدر و منظرت رکھتے ہیں
28:33اور ہر کوئی اس مقام تک نہیں پہنچتا
28:36جبکہ جناب یزار سیف ایک ایسے معبر ہیں
28:40کہ جن کا سانی پورے مصر میں کوئی نہیں
28:42لہٰذا میں چاہتا ہوں کہ ان کے عزاز میں
28:46مراسمِ ذریعی کا انعقاد کیا جائے
28:51کیا جناب یزار سیف ہم سے کوئی خواہش نہیں رکھتے ہیں
28:54ہمیں جناب یزار سیف کی ہر خواہش قبول ہے
28:57آج فرما روا نے بندہ ناچیز پر بہت سے انعایات کی ہیں
29:02میرے صرف اتنی خواہش ہے کہ وہ ان انعایات کو مزید کامل کرتے ہیں
29:07ہمیں جناب یزار سیف کی ہر خواہش قبول ہے
29:10میرے سے دو خواہشات ہیں
29:13اہلی یہ کہ ان قائد خواتین کو چھوڑ دیا جائے
29:17دوسری یہ کہ زندانِ زاویرہ کے قیدیوں کو آزاد کر دیا جائے
29:30ان کے حسن سلوک اور اصلاح کی میں زمانت دیتا ہوں
29:34ہم نے زنانِ مصر کو آپ کی خاطر قید کیا
29:41آپ ہی نہیں چاہتے تو ٹھیک ہے وہ آزاد کر دی جائیں
29:43لیکن غالباً آپ بھول گئے ہیں
29:47کہ یہ زلیخہ ہی تھی جن کی بدولت آپ کے کئی قیمتی سال زندان کی نظر ہو گئے
29:53جی جناب فرما روا
29:55میں نے یہی کوشش کی ہے کہ بھول جاؤں
29:57آپ کو کتنے ہی سال صرف زلیخہ کی وجہ سے زندان میں گزارنے پڑے
30:01وہ ایک خیانتکار اور حوص پرست عورت ہے
30:05اسے ضرور سزا ملنی چاہیے
30:07میں انتقام جوئی کے لئے خلق نہیں ہوا ہوں
30:10وہ جو دوسروں کے لئے بخشش اور رحمت کی سوغات لے کر آیا ہو
30:15وہ کبھی بھی اہلِ نفرت اور انتقام نہیں ہو سکتا
30:18ہمارا تو خیال تھا کہ آپ زلیخہ اور پتیفار سے سخت انتقام لیں گے
30:27میں تو محض خود پر لگی تحمد مٹانا چاہتا تھا
30:30میں نہ صرف یہ کہ ان کی قید و سزا کا خوشمن نہیں ہوں
30:34بلکہ تمام بے گناہ قیدیوں کی آزادی کا بھی طلبگار ہوں
30:37زاویرہ کے قیدیوں کی آزادی کا تقاضی کرنا درست نہیں
30:41وہ نہایت خطرناک ہیں
30:42اور مصر اور آمون سے مخالفت رکھتے ہیں
30:46ان کے جرائم کی فہرست میں حکومت سے غداری بھی شامل ہے
30:53میں نے برسوں ان کے ساتھ زندگی گزاری ہے
30:55اور ان کے کردار اور رفتار کی اصلاح کی زمانت دیتا ہوں
30:58وہ اب پہلے جیچے قیدی نہیں رہے
31:02آپ صاحب اختیار ہیں
31:06آج سے آپ کوئی بھی فرمان جاری کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
31:09اپنے کسی بھی ارادے کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے
31:12معامورین کو حکم صادر کر سکتے ہیں
31:15حکم دیجئے کہ انہیں آزاد کر دیں
31:18سپاس گزار ہوں آلی جناب
31:20اپنے حاکم کو خبر کرو
31:43درود بر فرمان لیتا کلو
31:56درود
31:57جنابِ حورم ہوپ کی جانب سے یہ خط ہے
31:59یہ خط کس کے لیے ہے
32:02برائے جنابِ کے دمن
32:04آمون آپ کا نگدار ہو
32:06پتات
32:07موسیقی