Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
For good mood

Category

📺
TV
Transcript
00:00گندم کی وصولی اور نقل و حمل کی سہولت کے لیے
00:19ہر شہر کے گندم کے زخائر کے گودام
00:23ہم اسی شہر میں تعمیر کریں گے
00:26تاکہ لوگوں کو زحمت نہ اٹھانی پڑے
00:28اس قہد سے نبرت آزمہ ہونے کے لیے
00:32ہمارے پیش نظر چند تجاویز ہیں
00:34جو بعد میں آپ لوگوں کے سامنے پیش کر دی جائیں گی
00:58کچھیں گی
01:06کچھیں گے
01:06کچھیں گی
01:10موسیقی
01:40افسوس ہم نے یوزار سیف سے جا کے بات کیوں دیکھی
01:51پہلی بات تو یہ کہ وہ ہمیں ان تک جانے نہیں دیتے
01:55اور دوسری
01:56یوزار سیف کو آپ سے بات کرنے میں کوئی خاص دل جسپی بھی نہیں ہے
02:00اور ویسے بھی
02:02آپ ان سے جا کر کیا کہتی
02:04یہ کہ آپ انہیں بہت پسند کرتی ہیں
02:07یا یہ کہ انہیں پر جرم و خطا جو قائد میں رکھا اس کی صفائی پیش کرتی
02:10موسیقی
02:22موسیقی
02:36یوزار سیف شاید جانتا نہیں تمام کاشکار آمون ہوتپ کی زمینوں پر کاشکاری کرتے ہیں
02:43یوزار سیف ایک ناتجرب کال جوان ہے
02:46وہ اپنے ہی نقدامات سے مصر کی جڑوں کو کھوکلا کر دے گا
02:51حکومتی املاک کو یوں لوگوں کے حوالے کر دینے سے
02:53فرما رواے مصر عدم استحقام کا شکار ہو جائیں گے
02:57حالکہ مابد آمون کی تمام کابل کاش زمینیں اور مابد کا تمام تر سرمایا
03:03اپنی جگہ محفوظ اور باقی رہے گا
03:04ایسی صورت حال میں تو ہمیں چاہیے کہ ہم
03:06یوزار سیف کے کاشکاری کے معاملات میں بالکل مداخلت نہ کریں
03:10بلکہ صرف حکومتی معاملات میں
03:12اس کے بڑھتے ہوئے اثر و سوخ کو مستحقم نہ ہونے دیں
03:15اگر ہوشیار اسے کام لے تو ہم یوزار کے زوال کی رہا ہم وار کر سکتے ہیں
03:26باس سامین
03:35اس کے لیے تو اہم شخصیات کی امائیت ترکار ہوگے
03:39یعنی کون
03:39پہلی شخصیف تو ہورم ہوب ہے
03:41محافظ اعلی
03:42اور دوسری شخصیف
03:43بانوٹی آمون ہوت سب کی ماں
03:45کیا وہ ہم سے تعاون کرے گی
03:47یہ تو ہماری کوشش پر مونے سر ہے
03:49اگر ہورم ہوب اور بانوٹی کا تعاون ہمیں حاصل ہو جائے
03:54تو یوزار شیف کی شکست یقین ہی سمجھو
03:56ضرور پر بھی نہ روش
04:07بھی نہ روش
04:07ہم آزاد ہو
04:09آپ لوگ یہاں کیا کر رہے ہیں
04:10ہم آزاد ہو گئے
04:11ہم آزاد ہو گئے
04:13ہاں ہاں مجھے اس کی خبر ہے
04:14میں جانتا ہوں کہ آپ لوگ آزاد ہو گئے ہیں
04:17اور یقینہ جنابی عزار شیف سے ملنا چاہیں گے
04:19ہاں بھول
04:20اچھی بات ہے
04:21پریشان مت ہو
04:22ٹھیک ہے
04:22آپ لوگ یہیں ٹھیریئے
04:23میں جا کر خبر کرتا ہوں
04:25میں ابھی آتا ہوں
04:27آپ کہاں تھے
04:30جنابی عزار شیف آپ کی تلاش میں ہے
04:33میری تلاش میں؟
04:36اور کیا؟
04:37کیا آپ مالک نہیں ہیں؟
04:38کیوں نہیں؟
04:39کیوں نہیں ہوں؟
04:40مالک
04:40مالک ابن زار
04:41بہت خوب
04:42آپ یہیں ان کے ساتھ ٹھیریئے
04:44میں ابھی آتا ہوں
04:45ٹھیک ہے؟
04:46ہم بہت خوش ہے یوزار شیف
04:49ہم بہت خوش ہے یوزار شیف
04:55بس آپ کے ایک اشارہ کرنے کی دیر
05:02آلی جناب مخل ہونے کے معافی چاہتا ہوں
05:06کیا بات ہے بینہ روس؟
05:09کہو
05:10زاویرہ کے قیدی آپ سے ملنے کے خواہش مند ہیں آلی جناب
05:13کیا اجازت دیں گے؟
05:15تو بلاخر آ گئے؟
05:18ہاں ضرور
05:19ان سب کو میرے پاس لے کر آو
05:21اور ہاں
05:22مالک ابن زار بھی مل گئے ہیں
05:25وہ کہاں ہیں؟
05:28وہ بھی دوسروں کے ساتھ آپ کے دیدار کے منتظر کھڑے ہیں
05:30میں خود ان سے ملنے کے لئے چلتا ہوں
06:00آپ لوگ یہاں کیا کر رہے ہیں؟
06:05ضرور پر نبی خدا
06:06ضرور پر نبی خدا
06:08ضرور پر نبی خدا
06:10کیسے ہیں؟
06:12آپ کو دیکھنے کو ترز گئے تھے
06:16کیسے ہیں آپ لوگ؟
06:22کیسے ہیں؟
06:24موسیقی
06:34موسیقی
06:36موسیقی
06:38موسیقی
07:00موسیقی
07:02موسیقی
07:04مالک
07:21آپ یہاں کیا کر رہے ہیں
07:25اور اتنے پریشان حل کیوں ہیں
07:27ہاں میں ہوں اے نبی خدا
07:30میں ہوں
07:31مالک نادمہ پشمان
07:35وہی جس نے آپ کا بطور غلام بیش جانا تھا
07:39یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں مالک
07:40کیا میرا ہویا غلاموں کا سا ہے
07:43نہیں آپ تو آقاؤں اور آزاد منشوں کی طرح نظراتے ہیں
07:48یہ تو میں ہوں جو سرگردہ ہوں پریشان ہوں
07:52جب سے میں نے آپ کو فراؤت کیا
07:54بیس سال ہونے کو آئے میں نے طبس کو نہیں چھوڑا
07:57میں نے کافی کوشش کی
08:00لیکن آپ سے جدہ ہونے کو میرا دل نہیں باتا
08:03آپ نے ایسا کیوں کیا
08:05میں تو سمجھاتا کہ آپ تجارت کی ذر سے مصر آئے ہیں
08:09خدا بن مجھے بخشے کہ آپ کو اس طرح سرگردہوں پریشان کیا
08:15لیکن اب بھی ایک پیغمبر خدا کو بیچنے کا یہ احساس گناہ مجھے مارے ڈال رہا ہے
08:20لیکن یہ سعودہ زیادہ برا بھی نہیں تھا
08:25آپ نے یوسف کو بیچا اور بدلے میں یوسف کی محبت کو پایا
08:29اور میرے حصے میں غلامی آئی تاکہ سرداری ملے
08:37میں اب تک یہاں اس لیے رکا رہا کہ اپنے گزشتہ گناہ کی تلافی کر سکتا ہوں
08:41اور اب میں آپ سے دستبردار ہونے والا نہیں ہوں
08:44آپ ہرگز میرے مدیون نہیں ہیں
08:45ہاں البتہ خدا بن نے جو ذمہ داری مجھے سونکی ہے اس میں میری مدد کر سکتے ہیں
08:53یقیناً مجھے آپ سب کتاب ان کی اشد ضرورت ہے
08:56ہم آپ کی خدمت کرنے کے لئے ہی تو یہاں آئیں جناب یوزار سیف
09:00جناب یوزار سیف اگر اجازت فرمائیں تو ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ رہنا چاہیں گے
09:06ہم جانتے ہیں کہ ہم آپ کی کسی خاص کام نہیں آسکتے
09:08جو کچھ بھی ہم سے بن پڑا اس میں کو تاہی نہیں کریں گے
09:10بس آپ کے ایک اشارہ کرنے کی دیر ہے
09:12آپ کے ایک حکم پر ہم اپنی جان پر کھیل جائیں گے
09:15اتفاق سے اس وقت مجھے آپ سب لوگوں کی اشد ضرورت بھی ہے
09:18میرا خیال ہے کہ سالوں زندان میں ایک ساتھ ہمارا رہنا شاید اسی روز کے لئے تھا
09:22آپ لوگوں کو مملکت کے انتظامی امور میں میری مدد کرنی ہوگی
09:24میرے ساتھ آئیے
09:25ایسے برے حلیے کے ساتھ ہم اندر آئیں گے
09:28میں آپ کے قلوب دیکھ رہا ہوں جو آئینے کی طرح صاف و شخص
09:30ایک حکم پر ہم اپنی جان پر کھیل جائیں گے
09:32اتفاق سے اس وقت مجھے آپ سب لوگوں کی اشد ضرورت بھی ہے
09:34میرا خیال ہے کہ سالوں زندان میں ایک ساتھ ہمارا رہنا شاید اسی روز کے لئے تھا
09:38لوگوں کو مملکت کے انتظامی امور میں میری مدد کرنی ہوگی
09:41میرے ساتھ آئیے
09:43ایسے برے حلیے کے ساتھ ہم اندر آئیں گے
09:46میں آپ کے قلوب دیکھ رہا ہوں جو آئینے کی طرح صاف و شفاف ہیں
09:52آپ کا ظاہر کیا اہمیت رکھتا ہے
09:55میرے ساتھ آئیے
09:57ساتھ آئیے
10:27یہ قصریں آمون ہو تب میں آپ کیسے کیسوں کے عام دورفت ہو گئی ہے
10:38درود بر فرمان دے ہو رم ہو
10:40کیا بات ہے آپ کی
10:42کاہین آزم جناب آخمہ ہوں نے فرمایا ہے کہ
10:45اگر آپ کو فرصت ملے تو معابد آ کر ان سے ملیں
10:48کس سلسلے میں
10:50بندہ لاعلم ہے
10:52صرف اتنا فرمایا ہے کہ آپ سے ملاقاب کیا خواہش مند ہے
10:55ٹھیک ہے
10:58میں ان کے خدمت میں حاضر ہو جاؤں گا
11:10آئیے آجائیے
11:11ہم اپنی اس آزادی پر آپ کی شکر و عزار ہیں
11:13ہم خوش ہیں کہ ہم آتا ہوں
11:15ہماری آزادی آپ ہی کی وجہ سے ہیں
11:17اور شکریہ کہ آپ نے ہمیں یادتا ہوں
11:19اور میں اس پاس ضرور
11:21کہ آپ سب آزاد اور خوش ہیں بہت خوش ہوں
11:23جناب عزار شیف
11:25نیم سابو آپ سے ملنا چاہتا ہے
11:27کیا کہا
11:29بانو
11:31بانو
11:33بانو زلیخہ نے مجھے آزاد کر دیا
11:37بانو زلیخہ نے مجھے آزاد کر دیا
11:39تاجوب ہے
11:41گویا بانو زلیخہ آزاد کرنا بھی جانتی ہیں
11:43ہم تو سمجھے تھے کہ وہ صرف قید کرنا ہی جانتی ہیں
11:45ہم تو سمجھے تھے کہ وہ صرف قید کرنا ہی جاتی ہیں
11:49خداوندو نے اپنے نفس کے قید سے آزاد کرے
11:53انہوں نے اپنی خواہشات کی حصول میں
11:55بہت سوں کی حیثت کو خاک میں ملا دیا
11:57اور بلا وجہ زہمتوں میں ڈالا
11:59بچارے بچارے جناب پوتی فار
12:01میں ہی جانتا ہوں کہ انہوں نے کتنے رنج اٹھائے ہیں
12:03جناب عزار شیف
12:05آپ زلیخ اور پوتی فار کو سزا نہیں لینا چاہتے
12:07جناب ایوزار سیف آپ زلیخ اور پتی فور کو سزا نہیں لینا چاہتے
12:12ان سے آپ کو انتقام لینا چاہیے انہیں سزا ملنے ہی چاہیے
12:17میں نے انہیں معاف کیا خداون بھی انہیں معاف کرے
12:21بس میں نہیں چاہتا کہ وہ مجھے دیکھیں
12:23یعنی میں انہیں شرمندہ ہوتے نہیں دیکھنا چاہتا
12:28بینہ روز
12:29ہمارے ان ساتھیوں کے لباس تبدیل کروا کے انہیں میرے پاس لے کر آئے
12:34اتاعت
12:34آپ لوگ بینہ روز کے ہمرا جائیے
12:36میں آپ لوگوں کا یہ ہم انتظر ہوں
12:38ہم آپ کو شکر گزار ہیں
12:39خوب
12:51تو میرے دیرینہ دوست اب بتاؤ تم کیسے آزاد ہوئے
12:54بانو زلیخہ جب آپ کی وساطت سے وزرہائی پا کر قصر واپس لوٹی
12:59تو آپ سے دیرینہ علفت کی یاد میں مجھے آزاد کر دیا
13:03جنابے پتیفار کیسے ہیں سونا ہے کہ کافیہ لیر ہیں
13:08جی بلکل ایسے ہی ہے وہ بہت عزیت میں ہے ان کی حالت دیکھی نہیں جاتی
13:14انہوں نے جو ستم آپ پر ڈھایا تھا بس اس کے بارے میں سوچ کر ہمیچہ رنجیتہ رہتی
13:19خداوندہ نے شفاہ دے
13:22جنابے زارشیف
13:27میں نے دیکھا کہ کہہن آپو کی فرماندہ حرم ہوب سے باتیں کر رہا تھا
13:33آپو کی کہہن قصر فرمارہو آمون ہو تب میں کیا کر رہا ہے
13:40مبادہ حرم ہوب کو ورگلا رہا ہو
13:44یہاں اس کے عام دورت تشویش کا باعث ہے
13:47ممکن ہے وہ قصر کے تمام راز مابت کو بتا دے
13:50میرے خیال میں اب جب کہ ہم نے اس کی شناخت کر لی ہے تو اب خضرے کی کوئی بات نہیں
13:54ہم اس کے توسط سے قصر میں موجود مابت کے حامیوں کی شناخت کر سکتے ہیں
13:59بس اس پر کڑی نظر رکھو
14:02اطاعت علی جناب
14:04آج کے بعد میرے لیے اس طرح کبھی مت جھکنا
14:09عادت سے پڑ گئی علی جناب
14:11ترک کر دو
14:13اطاعت
14:43جناب حرم ہوب شرف باریاں بیچاتے ہیں
15:02کہو اجائزت
15:08کہو اجائزت
15:22درود خداون برخادم خدایان
15:38کاہن آزم مابد آمون
15:40عالی جناب آخ ماہو
15:42درود ہو کثل آمون ہو
15:44آپ کے لائک فائٹ فرمان دے جناب
15:46حرم ہوب پر
15:48آئیے آئیے یہاں میرے پاس بیٹھیں
15:50اپو کی کاہن نے بتایا کہ آپ نے مجھے طلب کیا ہے کہیے میں حاضر خدمت ہوں
16:02سپاس
16:04سپاس گزار ہوں
16:06مجھے نیت خوشی ہوئی
16:08ایک فاس سے بہت پریشان تھا
16:12لہذا ضروری جانا کہ اسے آپ سے بیان کروں
16:16میں نے آمون ہوٹک کے اس جوان مشیر خاص کے ماضی کا بغور جائزہ لیا
16:23اے گیا نام ہے اس کا
16:27یوزار سیف
16:29جی ہاں یوزار سیف
16:31ہاں وہی یوزار سیف
16:33وہ بچپن اسے جب سے کسر پوٹی فار میں آیا تھا
16:37آمون پر ایمان نہیں رکھتا تھا
16:40اور ایک انڈے کے خدا کی عبادت کرتا تھا
16:43اب جبکہ وہ صاحب اقتدار ہو گیا ہے
16:45تو وہ محبت کے خلاف ہونے سے نہیں چکے گا
16:49اور دوسرے یہ کہ وہ کنانی جرواحہ ایک بیگانہ ہے
16:53اور یہ بات بائی سے شرم ہے
16:55کہ مصر جیسی قدیم تاریخی سرزمین کی باگ دوڑ ایک بیگانے کے ہاتھ میں ہو
17:00ایک شخص جو دشمن آمون ہو آمون ہی کے شہر طفز میں ہم پر حکمرانی کرے
17:06میں آپ سے جو آمون کی سچے پیروکار ہیں
17:10چاہتا ہوں کہ آپ قصر میں
17:12یوزار صیف کے اثر و رسوح کو بڑھنے نہ دے
17:16جس تیزی سے وہ آگے بھر رہا ہے
17:18اس میں کوئی شکنی جلدی آمون ہوتا کی جگہ بھی لے لے گا
17:22جبکہ مصر کے دامن میں آپ جیسے لائے اور غیور فرماندیں موجود ہیں
17:30یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے
17:32میں مصر کو پسند کرتا ہوں اور آمون کی بھی پرستش کرتا ہوں
17:36اور آمون کی بھی پرستش کرتا ہوں
17:38معابد اور آپ کے لئے بھی احترام کا قائل ہوں
17:40اور اس سلسلے میں جو کچھ بھی بند پڑا وہ ضرور کروں گا
17:44البتہ میں آمون ہوتب سے اپنی وفاداری پر ہرگز کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا
17:50میں بھی آپ سے اتفاق کرتا ہوں
17:54لیکن جو ذرہ شیف نہ تو مصر ہے
17:58نہ مابد آمون اور نہ ہی آمون ہوتب
18:02ہم جانتے ہیں کہ آپ بھی ہماری طرح
18:06مصر میں ایک بیگان کافر کے اثر و نفوس سے
18:10یقیناً رنجیدہ خاطر ہوں گے
18:12شاید آپ اپنے دل کی باد اپنی زبان پر نہ لاسکیں
18:16لیکن میں بلا جشک کہہ دوں
18:19کہ میری اور تمام خادمینیں مابد آمون کی خواہش دے کے
18:23ہاں آپ جیسا بائیمان اور شجاہ اور دلیر جوان
18:27ہمارے اجدار کی سرزمین پر پوتیفار کا چانشین ہو
18:31البتہ آپ جانتے ہوں گے
18:33کہ جناب پوتیفار سخت علیل ہیں
18:37اور جزار صیف اور ذلیخہ کی جانب سے
18:39ان کی روح کو جو تکلیف پہنچی ہے
18:42وہ اس کتاب نہیں لاسکیں گے
18:44کوئی بھی اختدار کو ناپسند نہیں کرتا
18:47اور نہ ہی اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین پر
18:50بیگانوں کے اثر و رسوع کو پسند کرے گا
18:53بہت خوب
18:54اگر ایسی بات ہے
18:56تو مابد کے پاس ایسے کارندے ہیں
18:58جو آپ کو آپ کی شایان شان مقام کے حصول میں مدد کر سکیں
19:03لیکن میں یوزار صیف کے بارے میں یہ واضح کر دوں
19:07کہ جب تک انہیں آمون ہوتب کی حمایت اتائید حاصل ہے
19:10اور وہ کسی خیانت کے مرتقب نہیں ہوتے
19:13میں ان کے کوئی مخالفت نہیں کروں گا
19:16لیکن ہمیں ہر قسم کی خیانت پر نظر رکھنی ہوگا
19:19جیسا کہ آمون کے ساتھ مخالفت اور خیانت
19:23اس میں کوئی شک نہیں
19:25مابد آمون اور آمون کا دشمن ہے
19:29اور اپنی دشمنی کو مخفی بھی نہیں رکھتا
19:33مخفی بھی نہیں رکھتا
19:37ہا یہ میں مانتوں
20:03موسیقی
20:07موسیقی
20:09موسیقی
20:11موسیقی
20:13موسیقی
20:15موسیقی
20:17موسیقی
20:19موسیقی
20:21موسیقی
20:23موسیقی
20:25موسیقی
20:27موسیقی
20:29موسیقی
20:31موسیقی
20:33موسیقی
20:35موسیقی
20:37عالی جناب پوچی فارغ کی حالت ٹھیک نہیں ہے
20:41میں نے ان سے عرض بھی کیا تھا
20:44غم و غصہ ان کی صحت کے لیے بہتر نہیں ہے
20:48لیکن غالباً وہ بارہائی سکیفیت سے گزرے ہیں
20:54انہیں مکمل آرام اور سکون کی ضرورت ہے
20:58اور جو عدویات میں نے انہیں دیں ہیں انہیں باقائلتی سے استعمال کریں
21:07آپ کی حالت بھی ان سے کچھ زیادہ بہتر نہیں ہے
21:19اپنا خیال رکھئے بانو
21:37جو عدویات سے نوہاں نے کہیں ہیں جناب پوچی فارغ کے لیے آمادہ کریں
21:43اور قصر میں ان کے مکمل آرام اور سکون کا خیال کریں
21:47تمہارا وجود مجھے سب سے زیادہ بے آرام اور بے سکون کرتا ہے
21:52تم نہیں ہوگی
21:58تو مجھے آرام آ جائے گا
22:02تنہائی کے ان ایام میں
22:08میرے قلب اور روح کے لیے جس کا وجود آرام بخش ہو سکتا تھا
22:13وہ یوزار سیف تھا
22:15کہ جسے میں نے زلیخہ کی رزالت اور اپنی ہماکت سے گوا دیا
22:22اب مجھے یوں ہی تنہائی کے عالم میں دنیا کو خیر بات کہنا اور غرب جانا ہوگا
22:30موسیقی
22:40موسیقی
22:46موسیقی
22:50موسیقی
22:54موسیقی
23:04موسیقی
23:06موسیقی
23:08موسیقی
23:10موسیقی
23:12موسیقی
23:16موسیقی
23:18موسیقی
23:20بانوتی ان کا اگلا حدف ہے
23:22موسیقی
23:40وہ نہیں چاہتے کہ یوسف کو امور مملکت میں دخل اندازی کا حق حاصل ہو
23:43اور فرما روا کو کسی طرح میری معذولی پر مجبور کریں
23:46ہم ان کے منصوبوں سے کہنسے باخبر ہوں
23:48فکر مت کریں
23:50خدا نے چاہا تو وہ اس کا وسیلہ بھی ضرور فرہم کر دے گا
23:54آلی جناب آپ کے ساتھی شرف باریاں بھی چاہتے ہیں
24:02ہاں تو دوستو غور سے سنیے
24:22چند اہم امور ہیں جو آپ کو انجام دینے ہیں
24:27پہلی بات تو یہ ہے کہ آج سے آپ سب کی مسئولیت
24:29جناب مالک جو ایک دانا اور تجربے کار شخص ہیں ان کے ذمہ ہوگی
24:34اور آج کے بعد میرے اور آپ کے ماں بین یہ اور نیمی سابو رابطے کا کام کریں گے
24:39اور دوسری غور طلب بات وہ یہ ہے کہ ہماری جنگ کاہنان معبد آمون کے ساتھ ہے
24:45اور وہ ہماری نابودی کا ارادہ رکھتے ہیں
24:48اگر ہم نے سمجھداری سے کام نہ لیا تو دشمن ہمیں نقصان پہنچا سکتا ہے
24:53آپ لوگوں کی پہلی ذمہ داری تو یہ ہے
24:55کہ فرما روا کے خواب کی تعبیر پیش نہ کر سکنے میں کاہنان و معابران معبد کی شرمناک شکست
25:00اور مصر کے دیگر خداوں کے مقابل خدای یکتہ کی فتح کے ماجرے کی جگہ جگہ تشیر کرو
25:06بہت سے لوگ ابھی بھی اس ماجرے سے بے خبر ہیں
25:08اور یہ آگاہی آمون اور معابد آمون پر سے لوگوں کا اعتقاد کو کمزور کر دے گی
25:13اور ایک آخری بات یہ کہ میرے پاس سوائے آپ جیسے قابل اعتماد اور امین دوستوں کے کوئی اور نہیں
25:19لہٰذا آپ میری آنکھ اور کان بن کر گرافروشوں اور منافع خوروں کی گندم کی زخیرہ اندوزی اور
25:25حکومت کے خلاف کاہنوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں
25:28اور مجھے باخبر کریں تاکہ بروقت کوئی کاروائی عمل میں لائی جا سکے
25:32دیس ریبا
25:33ہمیں وسی پیمانے پر کاشتکاری کی صورت میں کثیر مقدار میں بیچ کی ضرورت ہوگی
25:39لہٰذا آپ دوستوں کی یہ ذمہ داری ہوگی
25:42کہ مصر میں موجود گندم کی مکمل تفصیل سے مجھے آگاہ کیجئے
25:46مستقبل میں آپ کو مزید سنگین ذمہ داریوں کا سامنا ہوگا
25:51جس کے بارے میں میں بعد میں بتاؤں گا
25:53بینہ رس نیمی صاحبوں
25:54ہمارے یہ دوست تھکے ہوئے ہیں اور انہیں آرام کی ضرورت ہے
25:57لہٰذا ان کے رہنے کا بندوبست کرو
26:00خدا وند آپ کا نگہ دار ہو
26:01پھر ملیں گے
26:03خدا آپ کا حامی و ناصر
26:08جناب مالک آپ ٹھائلیے
26:11آپ ایک جہاندیدہ اور تجربکار شخص ہیں
26:17میں چاہتا ہوں کہ ان تمام امور میں
26:19آپ اپنے مفید مشوروں سے میری رہنمائی فرمائیے
26:22مجھے آپ جیسے امین مشیر کی ضرورت ہے
26:25جیسا آپ کہیں
26:27میں نے کئیے قافلوں کی رہبری اور رہنمائی کی گئے
26:32لیکن آج کے بعد
26:33نبی خدا میرے رہنمائی اور رہبر اور حادی ہوگی
26:37آپ جو حکم فرمائیں گی
26:40اس پر دل و جان سے عمل کروں گا
26:42آمون ہو تب سوم کے زمانے میں آپ نے ثابت کر دیا
27:03کہ آپ اپنے مقاسد کے حصول کے لیے انتہائی خدم اٹھانے سے بھی درگ نہیں کریں گے
27:07میں نے اپنی خادمہ کی وساطت سے آپ کو خبردار بھی کیا تھا
27:10کہ آپ لوگ اپنی منمانیوں اور قانون شکنیوں سے باز آ جائیں
27:14اور اس سے پیشتر کہ ان کے غصے کی آگ بھڑک اٹھے
27:16ان سے عذر خواہی کر لیجئے
27:18لیکن آپ نے
27:20انہی کے خلاف سازش کر ڈالی
27:22آپ نے تو اپنے تئی ہم سب کو مار ہی جالا تھا
27:25بیچارہ اپوپیس جو آپ کی ان سازشوں کی بھیٹ چڑ گیا
27:30بانوٹی فیلال کافی قرصے میں ہیں
27:32حقیقت اس کے بھارکس ہے
27:35جیسے کہ آپ فرما رہی ہیں
27:37اس واقعے میں اصور ہوا کون آبوپیس تھا
27:40بہرحال حتمی فیصلے کا اختیار میرے بیٹے آمون ہو تب کے پاس ہے
27:43میں ان کے کاموں میں دخل اندازی تو نہیں کر سکتی نا
27:46فیلال مسئلہ کچھ اور ہے
27:50میں کہتا ہوں
27:52قداؤں کے دشمن ایک بیگانے کو
27:54مصر جیسی قدیم سرزمین کے امور پر مسلط نہیں ہونا چاہیے
27:59آپ دھانتی
28:01اگر یہ ذات صرف مصر کی تمام دولت
28:04محس گنگم کی خریدانی پر صرف کر دیتا
28:07تو کیا ہوگا
28:09اگلے چانی دنوں میں حکومت کا ڈیوالیا نکل جائے گا
28:13اور اس کا استحقام خطر میں پر جائے گا
28:16اور ہمارے ہمسائے ممالک
28:19بہ آسانی اس پر رش کر کر ہی کر سکتے ہیں
28:22جبکہ مقابلے کے وسائل نہیں ہوگے
28:24آپ جانتی ہیں
28:26گھنٹم کی
28:29ذخیرہ ساری سے محس سرمایہ دار
28:31اور دولت مند افراد ہی بہرہ مند ہو سکیں گے
28:36یار رہا آپ کو معلوم ہے بانو جی
28:38کوئی بھی احمق پاشتکار
28:42قہد کے زمانے کا ذخیرہ
28:44مفت میں حکومت مصر کے حوالے تو کرنے سے آر
28:47کہ جسے بھار میں نہایت مند سماجی
28:51کر کے واپس لینا پڑے
28:53بانو تمام لوگوں کو یہی خطشات لاکھ ہیں
28:57لہذا اس کا تدارک کریں
29:01بلفرز آپ کے خطشات صحیح بھی ہوں
29:05تب ہی میں کیا کر سکتی ہوں
29:06آمون ہوتب جوان
29:08وہ آپ کا بے حد اعترام کرتے ہیں
29:10آپ انہیں نصیت کیسے
29:13کیا ہمارے دانشمند بوزرک اور غیور اور دلیر جوان مر گئے ہیں
29:17جو ایک کنہ نہیں چروہاں ہم پر حکومتان نہیں کرے
29:21لیکن آمون ہوتب یوزار سیف کو پسند کرتے ہیں
29:24وہ میری باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دیں گے
29:26اگر آپ کو یہ پتہ چلے کہ یوزار سیف کی نظر اقتدار پر ہے
29:33تب کیا کریں گی
29:34اگر کہیں یہ پتہ چلے کہ حصول اقتدار کے لیے
29:38وہ آمون ہوتب کی جان لینے سے بھی دریگ نہیں کرے گا تو
29:41اگرچہ ابھی آپ کو یقین نہیں آئے گا
29:45لیکن یقین جانئے کہ اس جوان کے ذہن میں ہمارے خلاف کئی منصوبیں ہیں
29:49بہتر ہوگا اس کے پڑھتے ہوئے قدم روک لیں
29:52کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے بانو
29:54اس نے چند مجرم قیدیوں کو زندان زاویرہ سے آزاد کروایا
30:00اور تمام امور ان کے سپرد کر دی
30:03کیوں کیا ہورم ہوت جیسے قوی اور شجاہ مرد کم ہیں
30:08آخر کیوں ہورم ہوت جیسوں کو یوزار سیف جیسوں کی جگہ متفقت نہیں کرتے
30:13مجھے بطور خیر خواہ جو کچھ کہنا تھا میں نے کہہ دیا
30:17باقی آپ کوئی بہتر جانتی ہیں
30:19بہتر ہوگا ہماری اس ملاقات کا کسی کو بتانا چلے
30:23کیونکہ ممکن ہے کہ لوگ اس ملاقات کا غلط مطلب نکالنا شروع کر دیں
30:29اور مجھ میں ان کے جواب دینے کا حوصلہ نہیں
30:31نہیں معلوم کون خادم ہے اور کون خائن
30:46میں بات کر کے دیکھتی ہوں دیکھو کیا ہوتا ہے
30:51بہرحال مصر کا مقدر ایک بیگانے کے ہاتھ میں نہیں ہونا چاہیے
30:55موسیقی
31:11موسیقی
31:15موسیقی
31:41موسیقی
31:43موسیقی
31:51موسیقی
32:01موسیقی
32:05موسیقی
32:09ہاں بولو کیا بات ہے
32:14آج آخمہ ہوں بانوتی سے ملنے آئے تھے
32:17اور تقاضہ کیا ہے کہ بانو یوزار سیف کے دار اختیارات کو محدود کروا دیں
32:22انہوں نے قبول کر لیا
32:23وہ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فرما روا آمون حطرت کے پاس گئی ہیں
32:27تاکہ ان سے جناب یوزار سیف کی معذولی کا تقاضہ کریں
32:30میرا خیال ہے بلکہ مجھے یقین ہے کہ وہ یہی اراد رکھتی ہیں
32:35اچھی بات ہے اب تم جاؤ
32:39اتبینا نہ نکھو کہ میں یہ خبر جناب یوزار سیف تک پہنچا دوں گا
32:43چلو اب تم جاؤ
32:51تمہیں اسے معذول کرنا ہی ہوگا
32:53لیکن کیوں ماں
32:58ایسا کیا گناہ ہے یوزار سیف کا
33:01یہ بائی سے ننگو آر ہے
33:02ٹپس میں خدا آمون کے شہر میں
33:05جہاں تمام کے تمام لوگ
33:07اپنے پورے وجود سے آمون کی پرستش کرتے ہوں
33:10وہاں آمون کا دشمن صاحب اقتدار ہو جائے
33:13میرا نہیں خیال کہ یوزار سیف کو اقتدار کی حوث ہوگی
33:17یوزار سیف صاحب اقتدار ہوں یا نہ ہوں
33:21انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
33:24وہی واحد شخص ہیں
33:26کہ جو مصر کو اس بہران سے نجات دلا سکتے ہیں
33:28وہی نجات دلا سکتے ہیں
33:30تو پھر یوں کہونا کہ مصر کے تمام لوگ مر گئے ہیں
33:32اور اب ہم اپنے ملکی باغ دور ایک بیگانے کافر کو سوپنے پر مجبور ہیں
33:36آخر تم ہورم ہوگ جیسے شخص کی صلاحیتوں سے استفادہ کیوں نہیں کرتے
33:41آخر یوزار سیف کو اتنی امتیارات کیوں دیئے
33:45کہ وہ مجرم قیدیوں سے امور مملکت میں استفادہ کرے
33:47میں بھی ہورم ہوگ کو پسند کرتا ہوں
33:55اور ان کی صلاحیتوں سے بخوبی آگاہ ہوں
33:56لیکن ہر شخص ایک خاص استعداد کا حامل ہوتا ہے
34:00زمین زاویرہ کی قیدیوں نے سال
34:04اور یوزار سیف کے زیر سایہ اصلاح پائی ہے
34:06اور اب وہ پہلی جیسے قیدی نہیں رہے
34:09اور پھر یہ قیدی اپنی گزشتہ خطاؤں پر نادیم ہے
34:13اور بڑی خوش اسلوبی سے اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں
34:17میں نے تمہارے باپ کا دور حکومت بھی دیکھا ہے
34:19اور سالوں حکومت مصر سے وابستہ رہی ہوں
34:23میں جو کچھ بھی کہہ رہی ہوں
34:25وہ تمہاری اور حکومت مصر کے مفاد میں ہے
34:28وہ تمہارا اور تمہاری اس مملکت کا دیوالیا کر دے گا
34:32تم جانتے ہو گندم کی خریداری میں مصر کے خزانوں کو خالی کر دینے سے
34:37مصر کو کتنے بڑے نقصان کا سامنا ہوگا
34:40جانتے ہو
34:41کاشتکاروں کو فرما روہ کی زمینیں بخش دینا
34:44تمہیں کس قدر غیر مستحکم کر دے گا
34:47وہ تمہاری تمام مال و دولت کو لٹا دے گا
34:50آپ درست فرما رہی ہیں
34:53اگر جن خدشات کا آپ نے اظہار کیا ہے
34:56یوزار صیف کے پاس ان کا کوئی مناسب جواب نہ ہوا
34:58تو انہیں معذول کرنا پڑے گا
35:00انہیں تسلی بخش منتقی دلائل پیش کرنے ہوگی
35:04یہ میرا آپ سے وعدہ ہے
35:06مجھے جو کہنا تھا سو کہہ دیا
35:08باقی تم خود جانو
35:10کوئی بائید نہیں کہ مقام فرما روائی کے حصول کی خاطر
35:14تمہارے قتل کا منصوبہ بھی اس کے ذہن میں پنپ رہا ہو
35:18اب یہ پیشن کوئی کس نے کر دی ہے
35:21صرف میرا نہیں
35:25کاہنان مابد کا بھی یہی خیال ہے
35:28یہ لوگ سازشیں کرنے سے کبھی باز نہیں آئیں گے
35:40موسیقی

Recommended