Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
For good mood

Category

📺
TV
Transcript
00:00آپ درست فرما رہی ہیں
00:02اگر جن خدشات کا آپ نے اظہار کیا ہے
00:05یوزار صیف کے پاس ان کا کوئی مناسب جواب نہ ہوا
00:07تو انہیں معذول کرنا پڑے گا
00:09انہیں تسلی بخش منتقی دلائل پیش کرنے ہوگی
00:13یہ میرا آپ سے وعدہ ہے
00:15مجھے جو کہنا تھا سو کہہ دیا
00:17باقی تم خود جانو
00:18کوئی بائید نہیں کہ مقام فرماروائی کے حصول کی خاطر
00:23تمہارے قتل کا منصوبہ بھی اس کے ذہن میں پنپ رہا ہو
00:27اب یہ پیشن کوئی کس نے کر دی ہے
00:30صرف میرا نہیں
00:33کہنان مابد کبھی یہی خیال ہے
00:46یہ لوگ سازشیں کرنے سے کبھی باز نہیں آئیں گے
00:49یہ سرمایہ تو اس عظیم بہران سے نمٹنے کے لیے نہ کافی ہوگا
01:12سموت
01:16بطور خزانت دار مطلوب سرمایہ کے حصول کے ذرائع معلوم ہونے چاہیے
01:20اس اسلے میں ہمیشہ اسے بہترین طریقہ محصولات میں اضافہ
01:23اور لوگوں سے خراج کی مزید وصولی ہی رہا ہے
01:26نہیں
01:27یہ طریقہ تو ضرورت مند اور محتاجوں کو مزید مشکلات میں ڈال دے گا
01:31اگر کوئی اتنا زیادہ محصول ادا نہ کر سکے تو کیا ہوگا
01:36میرا خیال ہے کہ ہمیں سرمایہ کی فرامی کے لیے کوئی اور طریقہ اختیار کرنا ہوگا
01:40درود پر آلی جناب یزار سیف
01:44تم پر بھی خدا کا درود ہو
01:46یہاں کیا کر رہے ہو
01:48انتو اور اسموت پر بھی خداوند کا درود ہو
01:52درود پر بھی نرود
01:53آلی جناب
01:55کل حرم ہوپ جناب آقمہوں سے ملنے مابد گئے تھے
01:59البتہ اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکے
02:01میں حرم ہوپ کی جانب سے زیادہ فکر مند نہیں ہوں
02:03ممکن ہے وہ اقتدار کا خواہش مند ہو
02:06لیکن آمون ہوتب سے ہرگز غدداری نہیں کرے گا
02:09وہ اتنی آسانی سے اپنے ضمیر کا سعودہ نہیں کرے گا
02:12اور ہاتھ جناب آقمہوں بانوتی سے ملاقات کو گئے تھے
02:15اور ان سے تقاضی کیا کہ وہ آپ کے خلاف کو اقدام کریں
02:17تم نے خود انہیں دیکھا تھا؟
02:20نہیں
02:20بانوتی کی خادمہ نے خبر دیئے
02:23وہ ابھی چل لمحے پہلے ہی اس کام کے لیے روانہ ہو چکی ہیں
02:26بلا شبہ ان کا مقصر آقمہوں کی درخواست کامل جامعہ پہنانا ہوگا
02:30سب کچھ ممکن ہے
02:31لیکن اس صورتحال سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
02:34میرا اور آپ اپیس کا ماجر یاد ہے نا آپ کو
02:39وہ سازش مابد ہی کی تھی؟
02:43میں جانتا ہوں کہ کہہنان مابد آمون
02:45اپنے اہداف کی حصول کیلئے کسی بھی قسم کے اقدام سے دریغ نہیں کریں گے
02:49لیکن میرے پاس بھی ایک قادر و طوانہ خدا ہے
02:52میں خود کو اس کے سپورٹ کرتا ہوں
02:54ویسے انہیں فکر مند ہونا بھی چاہیے
02:57بلاخر کاہنان مابد آمون کو اپنا وجود خطرے میں جو نظر آ رہا ہے
03:01سو انہیں اپنے بقا کے لئے ہاتھ پیر مارنے بھی چاہیے
03:04لیکن مجھے یقین ہے کہ اس مبارزے میں
03:08میں اور میرا خدا ہی کامیاب ہوگا
03:10آلی جناب آمون ہوتا فرما رواہ مصر نے
03:17جناب یوزار صرف کو یاد فرمایا ہے
03:19بہت خوب میں ابھی حاضر ہوتا ہوں
03:22اگرچہ بانوتی نے اپنا کام کر دکھایا ہے
03:27لیکن پھر بھی فکر کرنے کی کوئی بات نہیں
03:30آج میں نینیفر سے ملا
03:31اس کے دل میں اب بھی وہی بغض انات باقی ہے
03:34جناب یوزار صرف کے بارے میں اس نے کچھ کہا ہے کیا
03:38جی
03:41کہہ رہا تھا وہ انتقام لینے کے لئے کسی مناسب موقع کے تلاش میں ہے
03:47جانتا ہوں کہ نینیفر کبتا ایک خطناک انسان ہے
03:51لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں
03:54آلی جناب یوزار صرف شرف باریا بھی چاہتے ہیں
04:12درود پر فرما روا اور بانو محترم
04:32درود پر یوزار صرف حکیم
04:35خوش آمدید یوزار صرف
04:36آپ تو اس قدر مصروف اکار ہو گئے کہ ہمیں ہی بھول گئے
04:39فرائز کی انجام دہی میں مشغول تھا
04:42اب آپ نے یاد فرمایا
04:43سو حاضر خدمت ہوں
04:45میں گزشتہ یام میں انجام پانے والے امور کی تفصیل جاننا چاہتا ہوں
04:52فی الحال تو کوئی خاص خام عمل میں نہیں آئے جناب فرما روا
04:55جب تک مکمل معلومات تکمیل کو نہیں پہن جاتی
04:58کوئی بھی اقدام بے سود ہوگا
05:00مثلا ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ مصر کے آبادی کتنی ہے
05:03مرد و خواتین کی تعداد
05:05بوڑو اور بچوں کی تعداد
05:06ہر شہر میں مقیم افراد کی تعداد کتنی ہے
05:09کتنے افراد شہر نشین
05:11اور کتنے زراد پیشاہ ہیں
05:13اور یہ کہ کون سی زمینیں قابل کاشت ہیں
05:15اور کن خطوں میں واقع ہیں
05:17تب ہی کہیں جا کر کوئی سنجید اور مناسب اقدام عمل میں لائے جا سکتا ہے
05:21ہماری قابل کاشت زمینیں صرف نیل کے اطراف میں واقع ہیں
05:24اور جس کا جاننا زیادہ مشکل بھی نہیں ہے
05:26میرا خیال ہے کہ ہر وہ زمین جہاں پانی موجود ہو قابل کاشت ہے
05:30فراوانی کے ان سات سالوں میں
05:33نہ صرف دریائے نیل کے پانی میں اضافہ ہوگا
05:35بلکہ ارادہ خداوندی سے بارش پوری سرزمین مصر کو سہراب کر دے گی
05:39کون سا کام ہے جو آپ کے خدای یکتہ کے دست قدرت میں نہ ہو
05:44پورے مصر پر سات سال باران رحمت کا برس نہ
05:48پھر تو تمام سرزمین مصر میں ہی کاشت کاری کی جا سکتی ہے
05:52بس ہمیں کاشت کاروں کو یہ بتانا ہوگا
05:54کہ زیادہ سے زیادہ گندم کاشت کریں
05:56اور سالانہ مصرف کے علاوہ باقی ماندہ تمام گندم
05:59حکومت مصر ان سے مناسب قیمت میں خرید لے گی
06:01اور گندم کی خریداری کے لیے یہ کثیر سرمایہ آئے گا کہاں سے
06:06ایک تو محصولات کی معافی کے ذریعے
06:09دوسرے زمین کے عوض گندم کی خریداری کے ذریعے
06:13جو شخص جتنی زیادہ گندم حکومت مصر کی تحویل میں دے گا
06:17وہ اسی مناسبت سے اپنے زیر کاش زمین کا مالے قرار پائے گا
06:19یہ زمینیں طول تاریخ میں
06:21حکومتوں کے استحقام اور
06:23مصر کے فرماروانوں کے قدال کے زامین رہی ہیں
06:27انہیں دوسروں کے حوالے کر دیں
06:29ان زمینوں کو دوسروں کے حوالے کر دینے سے
06:31تو ہماری حکومت غیر مستحقم ہو جائے گی
06:33اس کے برقس آپ مابد آمون کی تمام تر دولت و سروت
06:36اور تمام ماملاک کے مالک ہو جائیں گے
06:38تین ہزار سال سے آج تک
06:39کوئی بھی آمون کی دولت کو ان کاہینوں سے حاصل نہیں کر سکا
06:42تو پھر آپ کس طرح لیں گے
06:45ہم جبرن کسی سے کچھ نہیں لیں گے
06:48وہ خود اپنی مرضی سے ہمیں دیں گے
06:50مجھے اب بھی اپنے سوال کا جواب نہیں ملا
06:58کیا اس طرح ہماری حکومت غیر مستحقم نہیں ہو جائے گی
07:03سیدھی سی بات ہے
07:04ہم گندوں مفت میں کسی کو بھی نہیں دیں گے
07:08خواہ وہ کاہینان ہوں خواہ سروت مند
07:10اس کے عوض یا تو انہیں اپنی دولت دینی ہوگی
07:12یا اپنی زمین اور دیگر املاک
07:14اور یوں جو کچھ بھی ہم ان غریب کاشتکاروں کو دیں گے
07:19اسے دوبارہ حاصل کر لیں گے
07:22اگر سرمایہ دار طبقہ اور کاہینان خود زخیرہ کر لے
07:26تو انہیں ہم سے گندوں خریدنے کی کیا ضرورت ہوگی
07:29میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ماں سوائے حکومت مصر کے
07:32کوئی بھی گندوں کی زخیرہ سازی میں کامیاب نہیں ہو سکے گا
07:35کیا مہورد نظر سرمایہ کی فراہمی کی کوئی اور صورت نہیں ہو سکتی
07:39کیوں نہیں
07:40بلکل ہے
07:41اگر اجازت ہو تو میں پہلی فرصت میں مردم مصر سے خطاب کرنا چاہوں گا
07:46آپ کا کیا خیال ہے اگر ہم عوام سے مدد مانگے تو وہ ہم سے تعاون کریں گے
07:50مجھے امید ہے کہ وہ تعاون ضرور کریں گے
07:52ایک اور بات
07:54مجھے خبر ملی ہے کہ مابت کے معبر اعظم کی لاش دریائے نیل سے ملی ہے
07:59یعنی ڈوب گئے
08:03نہیں
08:04مجھے یقین ہے کہ انہیں ڈیبویا گیا ہے
08:07کیا کاہینوں نے ان کی جان لی ہے
08:12آلی جناب
08:15میرا خیال ہے کہ چونکہ انہوں نے یوزار شیف کی تعاویل خواب کی
08:20تعاید کی تھی لہٰذا انہیں مابت کی جانب سے یہ سزا دی گئی ہے
08:25نہیں
08:25میرا خیال ہے کہ میں قاتل کو بخوبی جانتا ہوں
08:30آنکھ ماہو ان کاموں کے لیے کبھی بھی کاہینوں کا استعمال نہیں کریں گے
08:33انہوں نے اپنی منمانیوں اور قتل و غارتگری کی انتہا کر دی ہے
08:36اب ان کے لیے کچھ سوچنا ہی پڑے گا
08:40یہ سب لوگ ایک بیگان کافر کے ہاتھوں میں کھلونا بنے ہوئے ہیں
08:53پتہ نہیں فرما رما کے خواب کی تعبیر کے خاطر
08:56ان بیچارے عوام کو نجانے کیا کیا سہانے خواب دکھا رہا ہے
09:00موسیقی
09:30مردم مصر کے نام سے
09:31وہ خداوند کے جس نے مصر اور مردم مصر کو خلق کیا
09:37میں اس عظیم اجتماع میں آپ سب لوگوں کی شرکت پر آپ سب کا شکر گزار ہوں
09:45اس اجتماع سے میرا مقصد یہ ہے کہ مجھے آپ سب لوگوں کی مدد و تعاون درکار ہے
09:51در حقیقت ہمیں آنے والے ساتھ سالوں کے اس طویل قہد تو خوش سالی کے مطالق
09:58کوئی چارہ جوئی کرنی ہوگی
10:00اور اگر آپ عوام کی مدد و تعاون ہمیں حاصل نہ ہو
10:03تو یقینا ہم قہد پر قابو پانے میں ہرگز کامیاب نہیں ہو پائیں گے
10:09میں چاہتا ہوں کہ
10:11تمام حقائق آپ کے سامنے کھول کر رکھ دوں
10:16اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمیں گندم زخیرہ کرنا ہے
10:21لیکن اگر میں آپ سے چاہوں کہ آپ اپنی ضرورت کے علاوہ باقی ماندہ گندم
10:25مفت میں حکومت کی تحویل میں دے دیں تو کیا آپ قبول کر لیں گے
10:30وہ تو ظاہرہ کے نہیں کریں گے
10:37بھلا ہم اپنی محنطوں کا سمر حکومت کی حوالے کیوں کرنے لگے
10:40حتیٰ کہ میں تو ایک مٹھی گندم بھی کسی کو نہ دوں
10:43بھلا ہم بھی اگر کسی کو مفت میں گندم دے دیتے
10:46آج ہماری طرح غریب ہوتے
10:48دولت منہ ہوتے
10:50بس ایسی صورت میں تو حکومت آپ سے گندم یا تو درحم و تینار کے عوض خریدے
11:04جو اس کے پاس نہیں ہے
11:05یا پھر زمین کے بدلے
11:08بہت خوب
11:09ہم اگر ضرورت کے مطابق کچھ گندم زمین کے عوض خرید بھی لیں
11:14تو گندم کے زخائر کی حفاظت کے لیے جو گودام درکار ہوں گے
11:17وہ کس حرمائے سے تعمیر کریں
11:20اور اس کے مزدوروں اور کارکنوں کی حجرت ہم کہاں سے ادا کریں
11:23اور وہ کاشتکار جو اپنی زمینوں پر کاشت کرتے ہیں
11:28ہم ان سے گندم خریدنے کے لیے قیمت کہاں سے ادا کریں
11:32آخر اس گندم کی خریداری ہم کس طرح کریں
11:36خوب تم بولو
11:48آخر حکومت مصر کے پاس اتنا سرمایہ کیوں نہیں ہے
11:52کیونکہ حکومت مصر کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
11:55کہ ایک دن ایسے بڑے قہد کا سامنا کرنا پڑے گا
11:58اور اس پر قابو پانے کے لیے اتنے کسیر سرمایہ کی ضرورت پڑے گی
12:01لہٰذا اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ عوام کی مدد اور تعاون کے علاوہ
12:06ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں
12:08کیا آپ حاضر ہیں کہ ہم ایک دوسرے کے باہمی تعاون سے
12:13خود کو اس جان لیوہ بہران سے نجات دلائیں
12:15بلکل کیوں نہیں
12:16بلاخر ہمیں اپنی نجات کے لیے کوشی تو کرنی ہوگی
12:20ہم تعاون تو کرنا چاہتے ہیں مگر کیسے کریں
12:23اس کا طریقہ اکار میں آپ کو بتاؤں گا
12:26سب سے پہلے محصولات کی معافی کے ذریعے
12:30مصر کا سرمایہ دار طبقہ
12:34ہر سال
12:35اپنی آمدنی کا ایک مقصوص حصہ
12:38بطور محصول
12:39حکومت مصر کو دینے کا پابند ہوگا
12:42ہم ان محصولات میں سے کچھ حصہ
12:44انہیں معاف کر دیں گے
12:46جو شخص بھی ایک سال کا محصول
12:48اپنے مقررہ وقت سے پہلے ادا کر دے گا
12:50ہم بعد میں اس کا اگلے دو سال کا محصول
12:54معاف کر دیں گے
12:55اور جو کوئی بھی اپنے سات سال کی محصولات کی پیش کی ادائیگی
13:00ابھی یہ اکمشت کرے گا
13:01تو ہم اسے چودہ سال کا محصول معاف کر دیں گے
13:04یہ تو بہت ہی اچھا ہے
13:06میں تو اپنا محصول پہلے ہی ادا کرنے کو تیار ہوں
13:09اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے کہ ساتھ سات اقامیں
13:11محصول ادا نہیں کرنا ہوگا
13:13اور حکومت کے مفاد میں بھی ہے
13:15کہ اس کی مشکل بھی ہر ہوگی
13:16اور دوسرا طریقہ یہ ہے
13:18کہ ماضی کے فرائنہ یا حکمرانوں کی طرح
13:21ہم سائے ممالک پر حملے کر کے
13:24کشت و خون و غارتگری کے ذریعے
13:27جو مال غنیمت ہاتھ آئے
13:29اس سے ہم گندم کی خریداری کریں
13:31اور یہ بات تو واضح ہے
13:33کہ اس جنگ میں شرکت لازمی ہوگی
13:35یعنی اس سے پہلے کہ قید
13:37ہمیں برباد کر دیں
13:38ہم جنگ میں شرکت کر کے خود کو حلاک کر ڈالیں
13:41بہت خوب
13:48بہت خوب
13:50میں بھی جنگ کے حق میں نہیں ہوں
13:52اگر آپ جنگ کے ذریعے مائل نہیں ہیں
13:56تو پھر
13:57آپ لوگ خود ہی گندم کی خریداری کے لیے
13:59درکار سرمایہ مہیا کریں
14:01ہر شخص
14:03اپنی آمدنی کا پانچوہ حصہ
14:05اس مہم کے لیے مختص کر دے
14:07تاکہ اس سرمایے سے گندم خریدی جا سکے
14:10اگر اپنی آمدنی کا پانچوہ حصہ دینے سے
14:13ہم جنگ سے بچ سکتے ہیں
14:14تو ہمیں قبول ہے
14:16ہم تو ان جنگوں سے جن میں لاکھوں جانے زائع ہوتی ہیں
14:19تاکہ محض حکومت کے خزانوں کو بھرا جائیں
14:22اب تن آ جکے ہیں
14:40روزار صیف
14:44فرما روا کی زمینیں
14:47یونک آسکاروں کو بخش کر
14:49مابت کی کامیابی کے لیے راہ ہم وار کر رہا ہے
14:53لیکن ایک بات
14:55جو ہمیں نہیں بولنی چاہے
14:58وہ گندم کی زخیرہ اندوزی ہے
15:00جہاں تک ممکن ہو سکے
15:02مابت میں موجود
15:04گندم کے روا مزید گندم
15:06معایہ کریں آپ دیکھیں گے کہ آن قریب مصر کا مقدر اس کے ہاتھوں میں
15:14ہوگا جس کے پاس سب سے زیادہ گانڈم ہوگی تو کیا کاہن آزم پیشگوئی
15:22یوزار صریف پر گانڈم کے تحت کے حوالے سے یقین رکھتے ہیں دو
15:28وجہوں سے ہاں پہلی یہ ہے جو تعبیر یوزار صریف نے فرما روا کے
15:34خواب کی پیش کی ہے بظاہر اس سے بہتر تعبیر میری بھی نظر میں نہیں
15:39اور دوسرے یہ کہ اکرمن احتیاط کا پہلو ہاتھ سے نہیں چھوڑتا
15:43تو ایسا کرتے ہیں ہم کل سے ہی اپنے چند معمورین کو گانڈم کی
15:47پریداری پر معمور کر دیتے ہیں بس کوشش کرنا کسی کو پتھا نہ چلے
15:52اگر معبت کے گھڑاموں میں کھلہ موجود نہ ہوا تو مستقبل میں ہم کس
15:59طرح معبت کا اس حکام برقرار رکھتے ہوئے یوزار صرف سے
16:04مقابلہ کریں گی وہ مابت جو غزائی قلت کا شکار ہو وہ
16:10یقیناً یوزار صرف کی مقابل گھٹنے ٹگنے پر مجبور ہو جائے گا
16:17نہیں تم رکو
16:24مجھے ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو بہت آنے کوئی بھی خطرناک کام
16:35ہنجام دے سکے
16:37پتہ لگاؤ اور مجھے بتاؤ
16:40تالی جناب
17:10مجھے ایسے شخص کی
17:40لیکن میں آپ سے چاہتی ہوں کہ آپ ان آخری رماعت میں مجھے معاف کر دیں
17:46جانتی ہوں کہ میں آپ کے لیے نہ اچھی بیوی ثابت ہو سکی
17:54اور نہ ہی آپ کی خوبیوں کی قدر جان سکی
17:59لیکن آپ نے ہمیشہ بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے
18:04آج بھی
18:08ان آخری لماعت میں
18:11میری خطہ پخش دیجئے
18:14ہم دونوں نے ہی یوسار سیف کے ساتھ برا کیا
18:20کاش اگر یوسار سیف یہاں ہوتا
18:29اور ہم اس سے بخشش طلب کرتے
18:35کیا ہو جاتا جو بجائے آمون کے
18:47ہم یوسار سیف کے خدا کی پرشتش کر لیتے
18:52اگر تمہارا یوسار سیف سے ملنا ہو تو
19:02اگر تمہارا یوسار سیف سے
19:11اسoun جت اگر تمہارا لمجا ملنا ہو جاتا
19:28ہم three
19:31موسیقی
20:01موسیقی
20:31موسیقی
20:33محافظین کسر جناب پوتی فار کے فرماندے جناب رودامون شرف باریابی چاہتے ہیں
21:01موسیقی
21:09میرے خدا مندگار آمن خوت اب جوان کی عمر دراز ہو
21:13فرماندہ لشکر اور رئیس خزانہ پوتی فار عزیز مصر اس دنیا کو خیر بات کہہ کر آزم سفر غرب ہو گئے ہیں
21:23موسیقی
21:31پوتی فار ایک عظیم شخص تھے اور انہوں نے مصر کے لیے قابل قدر خدمات انجام دی
21:43مصر کی عظمت اور قدرت ان کی فداکاریوں کے ہی مرہون منت ہے
21:48ہماری جانب سے ان کے اہل خانہ کو افسوس اور دازیت پیش کیجئے گا
21:56ہم ان کی آخری رسومات میں ضرور شرکت کریں گے
22:00مصر کی قدیم روایت کے مطابق آپ کو پوتی فار کی آخری رسومات میں ان کے جانشین کا تائین کرنا ہوگا
22:14ہم ان کی آخری رسومات کے موقع پر اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے
22:20فرمان دے ہو رمحوب
22:23پوتی فار کی جانشینی کے لیے نہایت مناسب رہیں گے
22:28میری نظر میں ان کے لیے ایک مناسب منصب ہے
22:34منصبِ عزیزِ مصر زیادہ بہتر ہے
22:41کہیے کہ میرا تختِ روان آمادہ کریں
22:44ہم ان کے جنازے میں شرکت کریں گے
22:47دس ٹھیلیاں
23:03یعنی ہزار جبن میرا خیال ہے کم نہیں ہے
23:10اچھی قیمت ہے لیکن یعنی ہزار جیسے کے لیے نہیں
23:16میں اس کی دس گناہ زیادہ چاہتا ہوں
23:20ورنہ آپ کسی اور کو اس کام پر معمود کر سکتے ہیں
23:24آلی جناب آلی جناب
23:27میرے پاس آلی جناب کے لیے ایک اچھی خبر ہے
23:31پوتی فار
23:35پوتی فار
23:37ہاں کچھ دیر پہلے
23:38اور تھوڑی دیر بعد
23:40ان کی آخری رزمہ دادک کی جائیں گی
23:46فلالہ ہاتھ روک لو
23:48پہلے بھی میں قتل کے حق میں نہیں تھا
23:51اب اس سے بہتر راہ مل گئی ہے
23:54قتل کرنا آخری راستہ ہے
23:57آج آمون ہوتپ کو پوتی فار کا جانشین مقرر کرنا ہوگا
24:08اور اگر یوزار صریف کے علاوہ کوئی اور ہوا
24:11تو انہوں نے یوزار صریف کی برتفی کا اعلان کیا ہے
24:16لیکن اگر یوزار صریف کا بطور جانشین انتخاب کرتے ہیں
24:21تو ہمارے ہاتھ بھی کسی قسم کی کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں
24:27یوزار صریف کا راستہ سے ہٹ جانہی بہتر ہے
24:30جب تک ہم نیایت مجبور نہ ہو جائیں
24:32ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے
24:51نبی خدا کو باہر کے حالات کی بھی کچھ خبر ہے
24:59آلی جناب پوتی فار دنیا کو خیر بات کہہ کر راہی دیار غرب ہو گئے ہیں
25:06پوتی فار گزر گئے؟
25:09جی ہاں آلی جناب آج ان کے آخری رسومات ادا کی جائیں گی
25:12خدا اپنے رحمت پوتی فار پر نازل کرے اور ان کی خطاؤں کو در گزر کرے
25:24وہ ایک اچھے انسان تھے
25:29میں ان کا احسان مند ہوں
25:33انہوں نے میرے لئے کافی ذہمات اٹھائیں
25:35اٹھائیں
26:05موسیقی
26:08اٹھائیں
26:09موسیقی
26:39موسیقی
27:09موسیقی
27:24موسیقی
27:26موسیقی
27:28موسیقی
27:30موسیقی
27:32موسیقی
27:34موسیقی
27:36موسیقی
27:38موسیقی
27:40موسیقی
27:42موسیقی
27:44موسیقی
27:46موسیقی
27:48موسیقی
27:50موسیقی
27:52موسیقی
27:54موسیقی
27:56موسیقی
27:58موسیقی
28:00موسیقی
28:02موسیقی
28:10موسیقی
28:14موسیقی
28:16موسیقی
28:46موسیقی
29:16موسیقی
29:46موسیقی
29:56موسیقی
29:57موسیقی
29:58موسیقی
30:00موسیقی
30:02موسیقی
30:04موسیقی
30:06موسیقی
30:08موسیقی
30:10موسیقی
30:12موسیقی
30:14موسیقی
30:15موسیقی
30:16موسیقی
30:18موسیقی
30:20موسیقی
30:22موسیقی
30:24موسیقی
30:26موسیقی
30:28موسیقی
30:30موسیقی
30:32موسیقی
30:34لیے اس جہاں میں دائمی سکون اور عبدی زندگی کی آرزو رکھتا ہوں
30:41اور مجھے اس بات کا کہ میں ان بزرگوار کے آخری ایام میں
30:46وجود پرفیض سے مستفید نہ ہو سکا ہمیشہ افسوس رہے گا
31:04آج خدا انہیں چاہتے ہیں عزار صیف کی چکست قدیم ہوگا
31:15اور امروک کے جانشین ہو جانے سے عزار صیف کی برطرفی یقینی ہو جائیتی
31:20مصر کی قدیم روایات کے مطابق جناب پتیفار کی آخری رسومات کی موقع پر
31:37مجھے ان کا جانشین مقرر کرنا ہوگا
31:41لہٰذا میں اس سلسلے میں مردم مصر کی امین اور قابل احترام
31:50یوزار صیف سے زیادہ کسی کو اس منصف کا اہل نہیں سمجھتا
31:55میں آج سے یوزار صیف کو جناب پتیفار کا جانشین مقرر کرتے ہوئے
32:05انہیں عزیز مصر کے خطاب سے نوازتا ہوں
32:08اور حرمہوب چونکہ ایک باستلاحیت اور بہادر سے پاسہلار ہے
32:14لہٰذا انہیں لشکر کی فرمادہی کی ذمہ داری سونکتا ہوں
32:18مجھے امید ہے
32:20یہ دونوں حضرات اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے
32:24اور سرزمین مصر کی ترقی اور کچھ حالی کا باعث بنے
32:30موسیقی
32:32موسیقی
32:34موسیقی
32:36موسیقی
32:38موسیقی
32:40موسیقی
32:42موسیقی
32:44موسیقی
32:46یوزار سیف
33:13یوزار سیف ایک بیگانہ ہے
33:15جبکہ ہورم ہوب
33:17اسی سرزمی کا فرزن ہے
33:18یعنی فرماندے ہورم ہوب
33:22آج کے بعد
33:23یوزار سیف کے حکم کے پابند ہوں گے
33:25یہ فیستہ تانش مندانہ نہیں ہے
33:39یہ سب لوگ
33:40اپنے اپنے مفادات کی خاطر
33:42یہاں جمع ہوئے ہیں
33:42جنابی پوتیفار کی آخری رسومات سے
33:46انہیں کوئی سروکار نہیں
33:47اجازت فرمائے تو حرکت کریں
33:50آپ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں
33:54چلیں
33:56ہرکت کریں گے
34:06انہیں کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے خیلی سے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچھ پسکے کچ
34:36اب اس کا آخری حل وہی ہے جو ہم نے سوچا تھا
34:56جاؤ نینیفر کو بلا کرنا
35:06جنابِ حُرَمْحُد
35:27یہ سرہسن نائن صافی ہے
35:31جنابِ پوتیفار کا جانشین تو آپ کو ہونا چاہیے تھا
35:34شاید آپ صحیح فرما رہے ہیں
35:37لیکن سوچ بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچاؤں کیم ایک سپائی
35:40نہ مجھے بزارات و زراد کے علی بے معلوم ہے
35:43اور نہ ہی غزانہ داری کا کوئی تجربہ
35:45سو میں محترف ہوں کہ جناب آمون ہوتپ نے میرے لیے بہتری منصب کا انتقاب کیا ہے
35:51ایسی صورت میں تو لشکر کی فرماندی بھی آپ کی کاندوں پر ہوگی
35:54اور مافیزین قسر کی سالاری بھی
35:56ایسا ہی ہے
35:58بے شک وہ اسی مرتبے کے لائق ہیں
36:04موسیقی

Recommended