00:00ڈاکٹر نبیہ اور آرس کوکر جن کی شادی ابھی چند ماہ پہلے ہوئی تھی سوشل میڈیا پر بڑا گلمرس دکھایا
00:06گیا
00:07کروڑوں روپے کی جولری لاکھوں روپے کے لینگے بڑی شاندار شادی آرس کوکر کے ساتھ بڑی انڈرسٹیننگ
00:14تو اب کیا ہوا جناب اب کیوں انہوں نے آپ کو گھر سے نکال دیا اور آپ جو ہے اپنی
00:21شادی شدہ
00:22لائف جو ہیں وہ ٹی وی شوز میں آ کر ڈسکاس کر رہی ہیں رو رہی ہیں مظلوم بنی ہوئی
00:27ہیں
00:27تو کیا پھر ہر پاکستانی خاتون کو یہی آقا حاصل ہے آپ تو موٹیویشنل سپیکر ہیں آپ تو دوسروں کو
00:34بتاتی تھی
00:35کہ زندگی کے مسائل کو کیسے ٹیکل کرنا ہے تو آپ ذرا خود بھی کر کے دکھائیے نا
00:40اگر آپ اسی طرح مظلوم بنیں گی رونا تو نہ کریں گی سوشل میڈیا پر تو کیا عملی زندگی کے
00:46مسائل ختم ہو جائیں گے
00:48عملی زندگی کے مسائل کا سامنا کیجئے حقیقتوں کا سامنا کیجئے نہ کہ یہ ڈرامے بازنیاں کیجئے
Comments