Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Artificial intelligence & Pakistan
Artificial intelligence has been discussed in this video. How Pakistan is adopting it. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پاکستان نے اے آئی پر جو ہے ایک ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے
00:05تاکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو ملک میں پرموٹ کیا جائے
00:09اور اگر نوجوانوں کو اس کی تربیت دی گئی تو پھر واقعی پاکستان میں انقلاب آ سکتا ہے
00:15دنیا کے ترقی آفتہ ممالک اب انسانوں کے بجائے ریبورٹ سے کام لے رہے ہیں
00:20آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے کام لے رہے ہیں
00:23اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو اگر زندگی کے مختلف شعبوں میں اپلائی کر دیا جائے
00:29سٹوڈینٹس ہوں ریسرچرز ہوں ڈاکٹرز ہوں اون لائن کام کرنے والے ہوں
00:34تو یقیناً جو ہے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں تیہ ہونے لگے گا
00:39تو یہ ایک خوش آئند قدم ہے پاکستان جو ہے اب اے آئی کی اہمیت کو سمجھ چکا
00:45اور آنے والے چند برسوں میں پاکستان اس پر ایک ارب ڈالر انویسٹمنٹ کرنے جا رہا ہے
00:51جبکہ دنیا کے ترقی آفتہ ممالک ارب ڈالر اس پر لگا چکے ہیں
Comments