Skip to playerSkip to main content
Some social media trends are very common in Pakistan which are seriously effecting the society. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#socialmedia #socidalmediatrends #trendingvideo #trendingreels #foryou #foryoupage #viralpost #viralreels #viralvideos
Transcript
00:00آج کل ہم سوشل میڈیا پہ بہت ساری ویڈیوز دیکھتے ہیں جہاں پر ائرپورٹ پر میاں بیوی ایک دوسرے کو اپن لیاک کر رہے ہوتے ہیں
00:08اس کے معاشرے پر کیا اثرات ہوں گے چھوٹے بچوں کے ذہنوں پر کیا نکوش باقی رہتے ہیں اس کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں
00:16کنٹری ہمارا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور کام ہم ہر وہ کرتے جا رہے ہیں کہ آہستہ آہستہ شرمو آیا جو ہے وہ جاتی رہی
00:26تو ایک طرف ہم کہتے ہیں جی ہمارے بچوں کی اچھی لرننگ ہو اچھی پرورش ہو سوسائٹی پہ اچھا جو ہے امپیکٹ پڑے لیکن ہر نیگٹیویٹی کو ہم بڑی جلدی ایجاد کر لیتے ہیں
00:38دیکھا دیکھی ہزبینڈ باہر سے آ رہا ہے تو تب بیوی دوڑتی جا رہی ہے سب کے سامنے اسے گلے لگا رہی ہے
00:45اسی طرح ہزبینڈ باہر جا رہا ہے تو تب بیوی گلے لگ کے رو رہی ہے ساتھ میں ماں باپ کھڑے ہیں چاہے لڑکے کے ہیں یا لڑکی کے کوئی شرمو آیا باقی نہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended