00:00ایک ہوتا ہے فیزیکل بکاری جو آپ کے سامنے آ کر بیگ مانگتا ہے وہ ہمیں برا لگتا ہے
00:05لیکن ایک ہوتا ہے سوشل میڈیا کا ڈیجیٹل بکاری جو سوشل میڈیا پر آ کر دکان کھول کے بیٹھا ہوا ہے
00:12مجھے گفٹنگ کر دو مجھے گفٹنگ کر دو دھڑا دھڑ جناب گفٹنگ ہو رہی ہے بھئی کس بات کی
00:18وہ میچ کھیل رہے ہیں اپنے لیے نہ وہ آپ کو تعلیم دے رہے ہیں نہ سکل سکھا رہے ہیں
00:23نہ اکل شعور کی بات کر رہے ہیں نہ آپ کو ٹیکنالوجی سکھا رہے ہیں نہ آپ کو آرٹی فیشل انٹیلیجنس سکھا رہے ہیں
00:30نہ وہ آپ کو کوئی لینگویج سکھا رہے ہیں آپ کس خوشی میں ان ڈیجیٹل بکاریوں کو جو ہے وہ دھڑا دھڑ گفٹنگ کر رہے ہیں
00:38یہ ہے اقیقت میں ڈیجیٹل بکاری کوئی فیزیکلی مانگے تو وہ بکاری کوئی سوشل میڈیا پر بیٹھ کے مانگے تو وہ بکاری نہیں ہے
00:46لیکن عوام کا قصور یہ ہے کہ جتنے گلیمرس لوگ ہیں چکا چوند روشنیوں والے یہ ان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں
Comments