Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
For good mood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ویڈیو کے نیچے سبسکرائب کے بٹن پہ کلک کریں
00:08بیل کے آئیکن پہ کلک کیجئے
00:09تاکہ ہر نئی ویڈیو کی نوٹفکیشن آپ کو مل جائے
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:12موسیقی
02:16موسیقی
02:22موسیقی
02:24موسیقی
02:26موسیقی
02:28موسیقی
02:30موسیقی
02:32موسیقی
02:34موسیقی
02:36موسیقی
02:38موسیقی
02:40موسیقی
02:42ساکت ہے جو اس شیطان کو کابو کر سکے
03:12موسیقی
03:42موسیقی
04:12موسیقی
04:42موسیقی
04:44موسیقی
04:45آس تو ایسا لگا جیسے سارے مرد آپ کے پیار میں گرفتار ہو گئے
04:48یا خوف سردہ
04:49اگر آپ ان کے سردار کو بھی بلاتی
04:51تو وہ بھاکا چلا آتا
04:53آپ کو پانے کی امید میں
04:55یا آپ سے خوف کھا کر
04:56ایسے ہی کوئی بھی ایرہ گیرہ شخص
04:58میرے قریب نہیں آ سکتا
05:00تو پھر کون
05:01جس شخص کا شیطان میرے شیطان پر کابو کر سکے
05:05یا براور کا ہو
05:06تو کیا اسی لئے آج تک آپ نے سارے رشتوں کو ٹھکرا دیا
05:10کیونکہ کوئی بھی برابری کا نہیں ملا
05:12میں ان میں دو چیزیں ڈھونٹی ہوں
05:14جو ممکن نہیں
05:15فرما برداری
05:17تاکہ وہ میری اطاعت کر سکے
05:19اور جب ایسا کرتے ہیں
05:20تو میں انہیں نکار کر
05:22اپنا سپاہی یا خادم بنا لیتی ہوں
05:25ملکل اس بے لگام گھوڑے کی طرح
05:30جب میں نے اسے لڑتے اور بگاوت کرتے دیکھا
05:33تو اس کے حسن اور قوت کا جادو مجھ پر چل گیا
05:37اور وہ جب خاموش ہو کر
05:40میرے آگے جھک گیا
05:41تو اس کا جادو ختم ہو گیا
05:44کچھ پجھاری آپ کے بارے میں لگتار بڑھ بڑھاتے ہیں
05:47کہتے ہیں
05:48کوئی جادوگرنی ہے یا عیسائی
05:50ایسا ہے تو وہ عیسائیت کو چھوڑ کر
05:52شیطان کی عبادت کرتی ہے
05:55اور ان سب میں سب سے زیادہ طاقتور
05:59الہدیل ابن عبران تغلب سے ہے
06:02اور وہ کہتا ہے
06:03ہم تو اس عورت کو جانتے ہی نہیں
06:06یہ تو بنو تمیم سے ہے
06:07نہ ہم جانتے ہیں اس کے اببہ کو
06:09اس کی امی کو
06:10اس کے بھائی کو
06:11اس کی بہن کو
06:12اس کے حالچال بھی کچھ ٹھیک نہیں دیکھتے
06:14اور مردوں پر حکومت چاہتی ہے
06:17ہمیں تو یہ شیطان معلوم ہوتی ہے
06:20اسے بس اسی بات کا گم ہے
06:22کہ لوگ اسے چھوڑ کر میرے پاس آتے ہیں
06:24جب ہی ان میں کوئی پریشانی ہوتی ہے
06:26یا جھگڑا ہوتا ہے
06:27اسے چلدی پتا چلے گا
06:29کون کس کی تاک کرے گا
06:30لگتا ہے
06:49اتنے لمبے سوکھے کے بعد
06:50یہ بادل ہم پہ بارش ضرور بڑھ سائیں گے
06:53ہاں مجھے بھی کچھ ایسا ہی دکھ رہا ہے
06:55بارش نہیں ہوگی
06:57بارش نہیں ہوگی
07:00کیا کہہ رہی ہو سزا
07:01بارش نہیں ہوگی
07:09تم کیسے جائے
07:11کیا تمہیں گیب سے خبر آئی ہے
07:14یہ شیطان نے تمہارے کانوں میں آ کر کچھ کہا
07:16کون ہو تو
07:17اور تمہارا سلیب کہا ہے
07:19کیا تم نے اپنا دین چھوڑ دیا ہے
07:22اور شیطان کی بجارن بن گئی ہو
07:24سہیتی ساڑا
07:38سہیتی ساڑا
07:43سہیتی ساڑا
07:47ایسا نہ کرو
07:58اور اپنے رب تو ناراض مت کرو
08:00خود کو اس جادوگرنی کاہینہ کے دھوکے میں مت آنے دو
08:03تم نہیں جانتے
08:05وہ تو اپنے دین سے پھڑ چکی ہے
08:07ہو سکتا ہے کہ اللہ ہمارا امتحان لینے چاہتا ہے
08:10کہ کون اپنے ایمان پر قائم ہیں
08:13اور کون شیطان کی پیرن کرتا ہے
08:15ہائیے خیر مقدم ہے
08:33سیدے گتا فان
08:36انہیں نائب نے حسن
08:37مرہبن
08:39سردار اپس اور دوبیان
08:41یہاں بیٹ جائیے
08:43تم نبی ہو
08:49ہاں
08:50میں نبی ہوں
08:51کیا تمہیں وہی آتی ہے
08:53بھلا وہی کے بغیر کون نبی ہو سکتا ہے
08:57مسیلیمہ بنو حنیفہ بھی نبی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے
09:01اب اتنے سارے نبی ہو چکے ہیں
09:03سمجھ نہیں آتا کس پہ یقین کروں
09:05تو آپ اپنے ساتھی بنو اسد کے نبی پر بھروسہ رکھیں
09:08وہ تو آپ کے قریبی بھی ہیں
09:09تو کیوں نہ تم مجھے کچھ اپنی بہی کے بارے میں بتاؤ
09:13فاکتے اور کبوتر
09:23اور روزہ رکھنے والے چھوٹے پرندے
09:26جو تم سے سالوں پہلے روزہ رکھتے تھے
09:29ہماری ملکیت میں شام
09:33موری راق بھی شامل ہو جائے گا
09:35دیکھو ہم جاہل لوگ تو ہیں نہیں
09:39جو تمہاری باتوں میں آ جائیں گے
09:41واللہ ہی جو کچھ بھی تم نے کہا
09:43وہ کسی بے وکوف نجومی کا خیال لگتا ہے
09:46مگر ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں
09:48ہم بس اس پر یقین رکھیں گے
09:50جو اس جنگ کو جیتے گا
09:52اور تم بنی اسد اس کے صحیح اکدار ہو
09:54تمہیں نہیں معلوم
09:55مبکر نے ہمارے ساتھ کیا کیا
09:57دھلکسہ میں
09:58پھر دھلہسہ اور ربادہ میں
10:00ہم نے ان سے سمجھوتے کی پیشکس کی
10:02کہا کہ نماز پڑھیں گے
10:03مگر زکاة نہ دیں گے
10:04لیکن وہ راضی نہ ہوئے
10:05ساتھیوں کے ساتھ ہم سے جنگ کی
10:07اور ہمارے لشکر کو بکھیر کر رکھ دیا
10:09لیکن اب ہم نماز اور زکاة دونوں ہی چھوڑ دیں گے
10:14اور وہ کریں گے جو ہم اسلام سے پہلے کیا کرتے تھے
10:16اگر چاہو تو ہم یقین لائیں گے
10:18کہ آپ ہی نبی ہیں
10:19ہم اپنے قوم کو آپ کے لوگوں کے ساتھ شامل کریں گے
10:22تاکہ ہم ساتھ مل کر
10:24ان سے جنگ لڑ سکیں
10:25ہم پہلے ایک ساتھ نہ تھے
10:27جس کی وجہ سے ہم جنگ ہار گئے
10:29آپ اپنی شائری کرو یا نہ کرو
10:31یہ آپ کی مرضی
10:32اپنا بوت کا دعویٰ کرو
10:33یا نہ کرو یہ بھی آپ کی مرضی
10:35اصل امتحان تو میدانیں جنگ میں ہی ہوگا
10:37تو جس کی تلوار گالیب ہوگی
10:38اس کی رائے بھی گالیب ہوگی
10:40اے کوئی دیکھے گا
10:45اس بندے کو کیا ہو گیا
10:47اس کی حالت خراب ہے
10:49اس پر شیطان نے کبزہ کر لیا ہے
10:51اس پتہ بیٹے اور پویتر روح کے نام سے
10:58میں حکم دیتا ہوں اسے چھوڑ دے
11:01اس پتہ بیٹے اور پاک روح کے نام سے
11:03میں کہتا ہوں تُو اسے چھوڑ دے
11:05اے شیطان میں تجھے حکم دیتا ہوں
11:07اس لڑکے کو چھوڑ دے
11:09اور جہاں سے آیا ہے
11:10اسی دوزک میں واپس سلا جا
11:12نکل بہار
11:13نکل بہار
11:14نکل بہار
11:15پیچھے ہٹو اور مجھے اسے لیکھنے دو
11:17دفع ہو جاؤ یہاں سے
11:19بھلا تمہارا کیا کرتا
11:20دیکھ چکے ہو اسے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا
11:22تو مجھے کوشش کر لینے دو
11:24اسے زیادہ نقصان بھی ہو سکتا
11:27جاؤ یہاں سے
11:28یہ ایک بار میں دو شیطانوں کو برداشت نہیں کر سکتا
11:31ہاں
11:32تو اس میں کیا حرض ہے کہ اگر یہ کوشش کریں تو
11:39ہمی سے یانتے
12:09ٹھیک ہے
12:11ٹھیک ہے
12:13کہاں ہوں میں
12:20کیا ہوا تھا مجھے
12:22ٹھیک ہے
12:26کپرانی کی کوئی بات نہیں
12:28اس کی باتوں میں نہ آؤ
12:30کیا تم سب بے وکوف ہو
12:33میں نے بڑی اکام کیا نا
12:35اگر تمہیں موک کھولا اور یہ بات کچھی کو بتائی تو تمہارا وہ حل کروں گی
12:39کہ دوبارہ اٹھنے پاؤ گی
13:05یہاں حالات دن و دن بتر ہوتے جا رہے ہیں
13:19اور کچھ لوگ تو یہ جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ ہجرت کرنے لگے ہیں
13:23اب آپ لوگ ہی ہمیں بتائیں کیا کرنا چاہیے
13:25میری مانو تو ہمیں اپنی لوگوں کو کسرا بھیجنا چاہیے
13:29شاید ہمیں وہاں سے کچھ مدد مل جائے
13:31فارس میں بھی اس وقت حالات کچھ ٹھیک نہیں ہے
13:33میرا نہیں خیال کہ وہ آپ کی مدد کریں گے
13:35جب تک کہ آپ لوگ ان کے خادم نہ بن جائیں
13:38اور زکار کی جنگ میں جو کچھ ہوا اس کے بعد
13:41مجھے نہیں لگتا کہ وہ آپ پر یقین کریں گے
13:43ملکِ روم کے پاس اپنے لوگوں کو بھیجیں
13:45اور وہاں کے غستانی عربوں سے اپنے لئے مدد کی گخار لگائیں
13:49بھلا رومی باشا تمہاری مدد کیوں کرے گا جبکہ تمہارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں
13:53کیا ہو گیا ہے تمہیں معاشرہ ہے تگلیبہ اور عربیہ کیوں خود کو کمزور سمستے ہو کیا لڑنے کی طاقت ختم ہو گئی ہے
13:59نہ تو تم فارس سے ہی ہو اور نہ تم روم سے اور نہ ہی تم عربی جزیرہ کے نزد اور حجاز سے ہو
14:05وقت گزرتا جائے گا اور تمہاری حالت سڑک پر پڑے ایک پتھر کی طرح ہو جائے گی
14:09خود کو بجدل اور نکارہ محسوس کرو گے
14:12پھر بھلا کون تمہاری مدد کیلئے آئے گا
14:15کیا تم عرب سے آئے وہی خبریں نہیں سنتے ہو
14:18مدینے کے خلیفہ عربی قبیلوں کے خلاف سخت کاروائی کریں گے جنہوں نے اسلام کچھ پوڑا ہے
14:24پھر یمن حضرہ موتومان عربوران بہرین اور بنو غنیفہ کے علاقے اسد غطہ فان اور دبیان
14:29سب ہی کو باشاہ چاہیے اور اپنے نبی پر فقر کرتے ہیں
14:34تم ان کے آگے کہاں ٹھہر ہوگی
14:37جلد ہی ان میں سے کوئی ایک جیت کر عرب جزیرے کا مالک بن جائے گا
14:40پھر وہ تمہارے خلاف کھڑے ہوں گے اور تم سے تمہارا ملک چھین کا تمہیں غلام بنا لیں گے
14:47تو تم کیا کہتی ہو سزا
14:52تم سب میری بات مانو اور میری اطاعت کرو
14:56میں تمہیں سارے عرب پر غالب کر دوں گی
14:58پھر نہ ہمیں فارس سے کچھ لینا ہے اور نہ روم سے
15:01ہم خود اپنی مرضی کے مالک بن جائیں گے
15:03اللہ کے فضل سے میرا دو قبیلوں کے ساتھ رشتہ ہے
15:07میرے ماماؤں کی طرف سے تغلب اور ان کی رشتہ داروں کی طرف سے ربیہ
15:11تم میری اطاعت کرو اور میں تمہیں یہاں سے باہر نکالوں گی
15:14میرے خود کے لوگ بنو تمیم میرا ساتھ دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
15:18پھر ہم سارے ملکر عرب میں سب سے زیادہ طاقتور ہو جائیں گے
15:22اگر ہم نے ابوبکر کو مدینہ میں ہرا دیا
15:25تو سارا عرب کو جھگ کر ہمارے گھٹنوں پر آ جائے گا
15:31ایک ایسی عورت جو نبی ہے اور جس کے پاس جنت کی فوج ہے
15:34موسیقی
16:04موسیقی
16:06موسیقی
16:10موسیقی
16:12موسیقی
16:14موسیقی
16:24موسیقی
16:26موسیقی
16:28موسیقی
16:30موسیقی
16:32موسیقی
16:34موسیقی
16:36موسیقی
16:40موسیقی
16:42موسیقی
16:44موسیقی
16:46موسیقی
16:48موسیقی
16:50موسیقی
16:52موسیقی
16:54موسیقی
16:56موسیقی
16:58موسیقی
17:00موسیقی
17:02موسیقی
17:04موسیقی
17:06موسیقی
17:08موسیقی
17:10موسیقی
17:12موسیقی
17:14موسیقی
17:16موسیقی
17:18موسیقی
17:20موسیقی
17:28موسیقی
17:30موسیقی
17:32موسیقی
17:34موسیقی
17:36موسیقی
17:38موسیقی
17:40موسیقی
17:42موسیقی
17:44موسیقی
17:46موسیقی
17:48اللہ کا وعدہ یقیناً سچ ثابت ہوگا
17:52اپنی اس مختصر سی زندگی میں
18:00ہم نے بڑے بڑے
18:01واقعات دیکھ لیے
18:04آج سے ٹھیک چوبیس سال پہلے
18:10ہم جاہلیت میں مقتلہ تھی
18:14تب اللہ نے اپنا رسول بھیجا
18:18صل اللہ علیہ وسلم
18:21وہ اکیلے تھے
18:24پھر مٹھی بھر لوگ اسلام میں رجوع ہوئے
18:28اور نبی بشارت دیتے رہے
18:32اور خبردار کرتے رہے
18:33اور قوم ناپسند کرتی رہی
18:36اور انکار کرتی رہی
18:38میں آج بھی دارون ندوہ کی
18:41آوازیں سن سکتا ہوں
18:42میں بھی ان میں سے ایک تھا
18:45لیکن آج
18:47آپ کی کئی ہر ایک بات سچ ہو رہی ہے
18:50اور اللہ باقی کام بھی پورا کریں
18:52فارس اور شام
18:54پھر دین ساری دنیا میں فیل جائے گا
18:59لیکن
19:07حالانکہ مجھے اس بات کا یقین ہے
19:18لیکن یہ نہیں معلوم ہے
19:21کہ اس وقت کو کون اپنی آنکھوں سے دیکھ پڑے گا
19:24اور کون سے پہلے اللہ کے پاس چلا جائے گا
19:28اب آپ لوگ تھوڑا آرام کر لیں
19:43کلاب کو خالد کے لشکر کے ساتھ جانا ہے
19:46وہ نہ تو خود سوتا ہے اور نہ ہی کسی کو سونے دیتا ہے
19:50اللہ تمہیں اپنے امان ملے
19:53اور تمہارے امانوں کو بھی
19:55اب اللہ ہی تمہارا نکھ بانے
19:58موسیقی
20:28آج تمہارے نیزے کا وقت آ چکا ہے باشی
20:37اللہ کی راہ میں اس کا استعمال کرنا
20:41اور خدا کی اس ذات سے
20:45نہ امید نہ ہونا
20:47صرف کافر ہی اس کی ذات سے نہ امید ہوتے ہیں
20:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:03ابو بکر صدیق خلیفة الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
21:08ان تمام عوام اور خاص لوگوں کی نام
21:11جن کو یہ پیغام پہنچ جائے
21:13چاہے وہ اسلام پر قائم ہو یا چھوڑ چکے ہوں
21:17میں نے آپ کے لئے ایک لشکر بھیجا ہے
21:19جس میں مہاجرین انسار اور تابعی
21:22اور باہحسان لوگ ہیں
21:24اور میں تمہیں حکم دیتا ہوں
21:26کہ اللہ کی دعوت دینے سے پہلی
21:28کسی سے جنگ نہ کرنا
21:30جو کوئی بھی اس پر راضی ہو
21:33اس کو قبول کیا جائے
21:36اور اس کی مدد کی جائے
21:37اور جو کوئی بھی انکار کرتا ہے
21:39اس سے جنگ کرو
21:47موسیقی
22:17دونوں لشکر آمنے سامنے ہیں
22:19اب کیا حکم ہے آپ کا
22:21جمریل نے وعدہ کیا ہے
22:25کہ شاندار وہی لائیں گے
22:27جس سے میں بیماروں کو شفا دوں گا
22:30پس اسی کا انتظار ہے
22:31اور تم لوگ
22:36آگے بڑھو اور مقابلہ کرو
22:39جب تک وہ میدان چھوڑ کر نہ بھاگ جائیں
22:43موسیقی
23:07سالیم
23:08آزان دیدو
23:10موسیقی
23:40موسیقی
23:58موسیقی
24:00موسیقی
24:06موسیقی
24:08کیا کسی نے ان کی طرف سے ایزان کی آواز سنی
24:13اللہم نا
24:15تو پھر اللہ غواہ ہے
24:18ہم جو کر سکتے تھے ہم نے کیا
24:21تو پھر اللہ کے فضل سے حملہ کرو
24:25اللہ اکبر
24:28اللہ اکبر
24:38موسیقی
24:40موسیقی
25:08موسیقی
25:36موسیقی
26:06موسیقی
26:15کیا ہے جبریل
26:16ہاں
26:20تو پھر کیا کہا انہوں نے
26:21انہوں نے کہا
26:22تمہارے پاس بھی ان کے جیسی ایک چکی ہوگی
26:25اور ایک ایسی کہانی جو تم لوگ کبھی نہ بھول پاؤں
26:27تو اتنا سب کچھ ہو جانے کے بعد
26:29اللہ بھی جان گیا ہوگا
26:30کہ تمہارے ساتھ بھی کبھی نہ بھولنے والا
26:32باقیہ بیش آئے گا
26:34موسیقی
27:02بھاگو
27:03بھاگو یہاں سے
27:04اپنے اوٹ پر چلو نوار
27:08یہاں بھنی بھجا رہا
27:10تم لوگ بھیجاؤ
27:12میں بھیجا رہا ہوں
27:13بھاکی کبھی
27:28بھاگو
27:31اللہ اکبر
27:48اللہ اکبر
27:52اللہ اکبر
28:01ہم نے انہی نعیبن حسن کو پکڑ دیا ہے
28:06ہم اسے لے گار آ رہے ہیں
28:19اوہی نعیبن حسن
28:21آخرکار اللہ نے تجھے ہمارے عوالے کری دیا
28:24اللہ کے دشمن
28:25اجائے کے پاس اس کو پکڑا ہے
28:26اور وہ جھوٹا تلہیا
28:28وہ بھاگ گیا
28:29تمہارا نبی کہاں بھاگ گیا
28:31نہیں معلوم
28:33مگر اتنا ضرور پتہ ہے
28:35کہ وہ ایک جھوٹا اور مکار ہے
28:36اور پھر بھی تم اس کی اطاعت کرتے رہے
28:39جنگ کے لیے وہ ضروری تھا
28:42لوگوں میں سب سے بڑا شیطان
28:44وہی بے وکوف ہے جس کی لوگ اطاعت کرتے ہیں
28:46اسے اس کے لوگوں کے ساتھ
28:47جنجیروں سے باندھو
28:48موسیقی
28:50موسیقی
28:52موسیقی
28:54تمہارے ساتھ کیا کیا جانا چاہیے وینا
29:21مجھے معاف کر دیا جائے اور میں توبہ کرتا ہوں
29:25میں اپنی قوم کا سردار ہوں
29:26اگر میں اسلام لاتا ہوں
29:28تو میری قوم بھی میرے ساتھ داخل ہوگی
29:38مجھے کیسے معلوم ہوگا کہ تم سچ بول رہی ہو
29:40کیا میں نے پہلے کبھی آپ سے جھوٹ بولا
29:43جب آپ سے مخالفت کی
29:45تب بھی میں نے جھوٹ نہیں بولا
29:47اور اب جب بات امن کی ہے تب بھی جھوٹ نہیں بولوں گا
29:51آج کے بعد آپ مجھے ویسے ہی پائیں گے
29:53جس سے آپ کو خوشی ہوگی
29:54کیا آپ اس بات پر راضی ہیں
29:56ہاں
30:00راضی ہیں
30:01خالد واقع قابل تحریف ہے
30:05کیا آپ کا ان کوئی امامہ اور بنو حنیفہ
30:08کی طرف بڑھنے کی ہدایت نہیں کرنی چاہیے
30:10نہیں
30:11جب تک گتفان اور اسد کی پیروی کرنے والے لوگ ہیں
30:14تب تک تو نہیں
30:15پھر وہ بنو تمیم کی طرف مرتد ہوئے لوگوں کی طرف بڑھیں گے
30:18اگر اللہ ان کو وہاں فتح دیتا ہے
30:20پھر وہ بنو حنیفہ سے مقابلے کیلئے آگے بڑھیں گے
30:23اور ہم ان کے لئے مدد دے جنگے
30:24کیونکہ مسیلیمہ کا معاملہ توا مشکل ہو چلا ہے
30:28آپ میں سے ملک ابن نویرہ کون ہیں؟
30:46بنو تمیم سے یربو کے سردار
30:48میری آقا اور اللہ کی نبی
30:57تمیم کی سجا بنت الحارت
30:59تقلیب اور ربیہ قبیلے کے ایک بڑے لشکر کی قیادت کر رہی ہیں
31:02وہ آپ سے ملنا چاہتی ہیں
31:04یا تو آپ چلیں اور ان سے ملیں
31:08یا پھر ان کے استقبال کی تیاری کریں
31:10تاکہ وہ آپ سے آ کر مل سکیں
31:12کیا چاہیے انہیں جو رب نے وعدہ کیا ہے
31:18سارا عرب
31:20ان کی مخالفت کرنے والے لوگ تباہ اور برباد ہو جاتے ہیں
31:24آپ لوگ تو علی کی قوم ہیں
31:27اور آپ کو سب سے پہلے ان کی قیادت کرنی چاہیے
31:30تاکہ وہ عرب کی ملکہ بن جائیں
31:42کہاں ہے تمہاری نبی
32:12آپ کے نبی ہونے کا ثبوت کیا ہے
32:14یہ تیز دھار تلوارے
32:19اور یہ نوکدار نیزے
32:21تگلیب اور ربیہ کی نگے بانی میں
32:23تیز اونٹوں پر ہے
32:25جن کو جنگ میں اپنی موت کبھی کر نہیں
32:29جو پہلے خود کو عیسائی مانتے تھے
32:37انہوں نے بھی میری نبوت کا یقین کر لیا ہے
32:40جب ان کو ساف نشانیاں دکھائی دی
32:45اور تب میں ایک عورت
32:47ان سارے مردوں پر غالب ہو چکی
32:50یہ میری بیوی لیلہ ہے
33:00امو تمیم
33:10بے شک
33:18سجا ہے بنت الحارت
33:20میں آپ کی نبوت کو جھٹلانے
33:26یا اپنانے کے لیے نہیں آیا
33:28مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں
33:30میری نظر میں نبوت اور دین کی اگر اہمیت ہوتی
33:34تو میں ابوبکر کے خلاف جاہ کر بغاوت نہ کرتا
33:37مگر ہم دونوں کا نشانہ ایک ہے
33:41جو کچھ بھی تمہارے پاس ہے
33:44ان میں سے مجھے صرف دلچسپی ہے
33:45تیز تلواروں میں
33:46نشانہ لگانے والے نیزے
33:48تیز تررار سواریاں
33:51اور وہ سارے انسان جو موت سے نہیں ڈرتے
33:53میں تمیم کا سردار ہوں
33:54مگر آپ کے کچھ قبیلے اور میرے کچھ قبیلے والوں نے مل کر
33:58میری مخالفت کی
34:00مجھے کمزور کر دیا
34:02اگر آپ اپنی فوج کو میری فوج کے ساتھ ملانے پر راضی ہیں
34:05تو مجھے امید ہے کہ ہمیں سارے عرب پر سرداری مل جائے گی
34:08اب تمیم سے ہیں
34:10آپ کو ہمارے ساتھ ہونا چاہیے
34:12یا پھر آپ اپنی فوجوں کو میری فوجوں کے ساتھ ملالیں
34:16اور میری جنڈے کے نیچے جنڈ کریں
34:19ہاں میرا تعلق تمیم سے ہے
34:23تو آپ اور آپ کے لوگ میری داعت کر سکتے ہیں
34:27حالانکہ میرے اببہ تمیم سے ہیں
34:31اور میرے ماما تغلیب سے
34:34اور وہ لوگ سب کچھ چھوڑ کر
34:36میری داعت کرنے پر راضی ہو گئے
34:39اس کے علاوہ ربیہ کبیلہ بھی میرے ساتھ چھوڑ چکا ہے
34:42تو اب میرے پاس تغلیب اور باقی ربیہ ہے
34:46اور پھر تمیم اگر تم ہاتھ بڑھاؤ
34:49موسائل ایماء اور بنو حنیفہ کا کیا
34:52وہ بھی ربیہ سے تعلق رکھتے ہیں
34:54یا تو وہ میری اطاعت کرے گا
34:56یا پھر اسے اسی کیلہ کے میں شکست ہوگی
34:58لیکن وہ بات کی بات ہے
35:00ابھی کیا سوچنا
35:02تم اپنے خوابن کو نصیحت کیوں نہیں کرتی لیلہ
35:08میں اکیل نہیں ہوں جو ان کے فکر کرے گی
35:17واللہ ہی میں انہیں مرتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتی
35:20اتنی بہادری سادکی اور خوبصورتی
35:29واللہ ہی ایک انسان میں اتنی خوبیاں کہاں ملتی ہیں
35:34میں آپ کو کل تک کا وقت دیتی ہوں
35:37سوچنے کیلئے
35:44بتاؤ مجھے
35:53ایسا کیا ہو گیا ہے مالک
35:55کیوں آپ اس کے ہر بات ماننے کو تیار ہو گئے ہیں
35:59جبکہ آپ تو خود لوگوں کے سرطار ہیں
36:00واللہ ہی وہ غلط نہیں ہے
36:03اور میرے پاس کوئی راستہ بھی نہیں
36:05نہ تو میں اس کی فوج سے مقابلہ کر سکتا ہوں
36:08اور نہ خالد کی فوج سے
36:09تو بتاؤ کیا کروں میں
36:13نواللہ
36:15اس کے حسن نے آپ کو اندھا کر دیا ہے
36:18مجھے معلوم نہیں تھا
36:20کہ ایک شیطان بھی اتنا خوبصورت ہو سکتا ہے
36:23کہ اپنے حسن کے جال میں لوگوں کو اندھا کر دی
36:26بس کرو لیلا
36:27مجھے اچھے اور برے میں فرق معلوم ہے
36:30بس کرو
36:31نواللہ ہی آپ اسے نہیں جانتے
36:33دولت شہرت اور عورت
36:35یہ تینوں چیزیں مل کر انسان کا دماغ پھیر دیتی ہیں
36:37اس سے پہلے کی دے ہو جائے
36:39خود کو بچا لو
36:40واللہ ہی تم حسن کی وجہ سے ایسا کہہ رہی ہو
36:44کیا ہو گیا ہے آپ کو جبکہ میں آپ کے ساتھ ہوں
36:46اور کیا کہا اس نے
36:47اپنے خوابین کو نصیحت دوئے لیلا
36:49میں اس کو ہلاک ہوتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتی
36:52اتنی قابلیت خوبصورتی اور طاقت
36:55بھلا یہ ساری خوبیاں ایک انسان میں کہاں ملتی ہیں
36:57اب میں آپ کو نصیحت دیتی ہوں
36:59حق واجے ہو گیا ہے اور اب مجھے دیکھ سکتی ہوں
37:02مجھے تب ہی شک ہو گیا تھا
37:03جب آپ نے زکار کا پیسہ روک کر
37:05خلیفہ کی بے حرمتی کی
37:06اب آپ اس جادو کرنے کا ہی نہ کی اطاعت کریں گے
37:09آپ کی دنیا اور آخرت
37:11دونوں خراب ہو جائیں گے
37:12اب یہی باقی بچا ہے کہ اللہ کو چھوڑ کر
37:15اس کو مانو گے
37:15اللہ کے باستے سوچو اور خود کو تباہی میں مٹ آنے گے
37:18ہلاک ہو جائے ملک ابن اینویرہ
37:20وہ کیسے اس جادو گرنی کی اطاعت کرنے پر راضی ہو گیا
37:24اللہ ہی میں ان دونوں کو بترین سزا دوں گا
37:27مجھے مشورہ دو
37:29ہم پہلے کس پر حملہ کریں
37:31جھوٹ بولنے والے لوگوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے
37:33بولو
37:34وہ جتنی جلدی ملے ہیں
37:35اتنی جلدی الگ بھی ہو جائیں گے
37:37ہر کوئی فائدہ ڈھونڈ رہا ہے
37:38اس امید میں کی کون کس کی فوج سے جا کر ملے گا
37:41بے شک حق ایک ساتھ ہے
37:42اور جھوٹا لیدہ ہے
37:44میری مانو
37:45جب تک ہمیں ان کا منصوبہ پتہ نہ لگ جائے
37:48ہمیں انتظار کرنا چاہیے
37:50اگر وہ ہماری طرف وڑھتے ہیں
37:52تو ہم خالد کی فوج وہاں بھیج دیں گے
37:54اور اگر کوئی بھی پہل نہ کرے تو
37:56تو ہمیں پتہ ہے
37:58کہ وہ یہاں سے دور
38:00اپنے علاقوں میں ہم سے جنگ کرنا چاہتے ہیں
38:03اس صورت میں
38:06ہم پہلے سجا
38:08اور ملک ابن نویرہ کا روخ کریں گے
38:10کیونکہ وہ خالد کے قریب ہیں
38:12بنو حنیفہ اور مسائلیمہ کے مقابلے میں
38:14ہمیں یہ بھی معلوم ہے
38:16کہ تمیم کے زیادہ تر لوگ
38:17ملک ابن نویرہ کی خلافت کرتے ہیں
38:19کیونکہ وہ اب تک اسلام اپنائے ہوئے ہیں
38:21لیکن ملک کے لوگ انہیں روکتے ہیں
38:23اگر ہم انہیں ہرا دے انشاءاللہ
38:26تو تمیم کے مسلمان ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں گے
38:30اور مسائلیمہ کے خلاف ہم اور مضبوط ہو جائیں گے
38:40کیا آپ نے غور کیا عمر
38:53جن لوگوں نے اسلام کو چھوڑا ہے
38:55ان میں سے زیادہ تر نے واپس جا کر
38:57بوتوں کی عبادت شروع نہیں کی
38:59بلکہ ان میں سے بدترین لوگوں نے
39:01نبوت کا دعویٰ کیا ہے
39:03تو ایسا معلوم ہوتا ہے
39:05جیسے زہالت کے دور کے بوتوں کی عبادت
39:07ہمیشہ کے لیے اب ختم ہو چکی ہے
39:09یہ کیا کر رہی ہو
39:21اس جاتو کرنے کے ساتھ تھی نا
39:22کیا اس نے ثابت کر دیا
39:24کیا تم اپنا موہ بند رکھو گی لیلا
39:26میں بہت تھک چکا ہوں اور اب آرام کرنا چاہتا ہوں
39:29آپ پہلے تو کبھی دن میں آرام نہیں کرتے تھی
39:32اب آپ کو کیا ہو گیا ہے
39:33کیا آپ نے مجھے اندھا سمجھا ہے
39:35بلہ ہی اگر آپ نے اس شیطان عورت کا ساتھ نہیں چھوڑا
39:38تو مجھے برا کوئی نہ ہوگا
39:40آپ نے مجھ پر ہاتھ انایا مالک
39:46وہ بھی اس جاتو گئنی عورت کے لیے
39:50کیا یہ بھی اسی نے کہا تھا
39:52مجھے آزاد کر دے مالک
40:00ہاں میں مسلمان ہوں اور اب اسی پر قائم رہوں گی
40:04میں اللہ اور ان کے رسول پر یقین رکھتی ہوں
40:06اور سزا اور مسلمہ جیسے بے ایمانوں پر میرا کوئی یقین نہیں
40:10ان جھوٹے لوگوں کو ماننے والوں کے ساتھ بھی میرا کوئی رشتہ نہیں
40:13تو میں آزاد کر دوں
40:15اس سے بہتر ہے کہ تم مر ہی جاؤ
40:17ٹھیک ہے
40:20اب اگر موت ہی پر رکھے
40:22تو یہی صحیح
40:24جیسا میں کہوں ویسا کرو سجا
40:35واللہ ہی میں نے آپ کی ساری شرطیں مان لی ہیں
40:39اور اس سے لوگ مجھ سے خفا بھی ہیں
40:42ہمیں اس وقت مدینہ کوچھ کرنے کو نہ کہیں
40:45کیونکہ ابھی ابو بکر ناقابل شکست ہیں
40:47اس وقت ان کی حکومت کا پرچم لے رہا ہے
40:50یمن حدر موت
40:52امان بہرین
40:53اور دوسرے عربی لاقوں میں
40:55اور نزد قبیلے نے بھی
40:57ان کی حکومت کو تسلیم کیا ہے
40:59اسد غدفان اور ان کے ساتھیوں نے بھی
41:02اور جو باقی بچا ہے وہ ہے
41:04ہمارا اور بنو حنیفہ کا علاقہ
41:06ہمارے ان کے درمیان خالد ابن الولید ہے
41:10تو پہلے ہم بنو تمیم کے ان لوگوں سے آغاز کریں گے
41:13جنہوں نے ہماری مخالفت کی ہے
41:15اور زور سے ہی سہی
41:17انہیں اپنے ساتھ شامل کریں گے
41:19اور اس سے فارغ ہو کر
41:20ہم بنو حنیفہ اور مسیلیمہ کی طرف بڑھیں گے
41:23ہمیں پہلے خود کو مصبوط کرنا ہوگا
41:36اپنے خیمیں اٹھاؤ
41:38چلنے کے لیے تیار ہو جاؤ
41:40کیونکہ اب ہم رباب کی طرف بڑھیں گے
41:43اور ہم ان پر حملہ کریں گے
41:45موسیقی
42:15موسیقی
42:45موسیقی
43:15موسیقی

Recommended