Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
For good mood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ویڈیو کے نیچے سبسکرائب کے بٹن پہ کلک کریں
00:08بیل کے آئیکن پہ کلک کیجئے تاکہ ہر نئی ویڈیو کی نوٹفکیشن آپ کو مل جائے
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:06موسیقی
02:10موسیقی
02:16اللہ نے ہمیں ایک بڑی مصیبت سے بچائے
02:40واللہ ہی رسول اللہ کے رہتے ہم پر اتنا مشکل انتہان پہلے کبھی نہیں گزر
02:45جیسا انتہان آج ہوا ہے
02:49ایک طرف رسول اللہ کی موت کا صدمت
02:53اور دوسری طرفیر ڈر کی مسلمانوں کا اتحاد کمزور نہ پڑ جائے
02:59اللہ نے آپ پر اپنے وحی بھیجی اور آپ کو ساری کلتیوں سے محفوظ رکھا
03:06جس سے ہمیں ہدایت ملتی رہی
03:08مگر اچانک
03:11اچانک ہمیں اس مشکل دور بھی بڑے انتہان کے ساتھ چھوڑ دیا گیا
03:16جس میں امت کے بیچ اختلاف کا معاملہ بھی شامل ہے
03:22سب کو ساتھ لے کر چدنا ہے
03:26اللہ نے اپنی حکمت سے
03:29یہ معاملہ مسلمانوں کی رائے اور آپ سے مشورے پر چھوڑ دیا ہے
03:34تاکہ مسلمان اپنے زمانے اور علاقے کے اعتبار سے
03:38اپنے لئے موجو فیصلے کریں
03:41جو چیز گلتی سے بچائے گی وہ ہے تقویہ
03:45اور خودگرضی سے پاک نیت
03:46اور جب مسلمانوں کا مستقبل
03:51آپ سے مشورے اور ایک رائے کے ساتھ کسی نتیجے پر پہنچتا ہے
03:54تو وہ سب کو قبول ہوگا
03:57اور بعد میں اتمنان ہو جانے پر کی فیصلہ سب کے مستقبل میں ہے
04:00تو سب خوش ہوتے ہیں
04:02اور اگر اس کا نتیجہ غلط ثابت ہوا
04:07تو کوئی ایک دوسرے پر الزام نہیں لگائے گا
04:11کیونکہ یہ آپ سے مشورے کے ساتھ لیا گیا فیصلہ تھا
04:16ایسی صورتحال میں وہ اپنے لئے گئے فیصلے پر دوبارہ گور کریں گی
04:19واللہ ہی آپ نے بالکل سچ کہا ہے
04:23آپ کا یہ رویہ رہتی دنیا تک لوگوں کو یاد رہے گا
04:27یہ ان کو صحیح روشنی دکھائے گا
04:30اور پرخنے کا پیمانہ ثابت ہوگا
04:32اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد
04:35وہی کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے
04:37تو آپ مسلمانوں کو اللہ کی کتاب
04:39رسول اللہ کی سننا اور آپ سے مشورے سے ہی ہدایت لینی ہوگی
04:42اور پھر کوئی یہ دعویٰ نہ کر سکے گا
04:44کہ اسے ہی اللہ کی کتاب پر علم حاصل ہے
04:47اور اس کے معنی صرف اسے ہی معلوم ہے
04:49اور وہ لوگوں پر اپنے فیصلے منسوخ کرتا فیرے
04:52مگر ہم نے تو سنا ہے کہ وہاں آوازیں زیادہ بلند تھیں
04:55لوگوں میں اختلاف تھا اور تفرگے کے حالات ہو گئے تھے
04:58اور کچھ خودگرز لوگ باقی لوگوں کا فائدہ اٹھانا چاہتے تھے
05:01جب تک کہ وہ ابوبکر کے نام پر متفق نہ ہو گئے
05:04فرشورہ کیا ہے عبداللہ
05:05اس کا مطلب یہی ہے کہ لوگ اپنی سمجھ
05:07قابلیت اور حالات کے حساب سے فیصلہ دیں گے
05:11وہ تب تک ایک دوسرے سے وحث کریں گے
05:14جب تک کہ سارے مل کر ایک رائے قائم نہ کر لیں
05:16اور فرشتماعی طور پر اسے قبول کر لیں
05:19جہاں تک کچھ لوگوں میں اختلاف
05:21اور ان کے خواہشات کی بات ہے
05:23تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے
05:25ہم دلوں کے حالات سے واقف نہیں
05:27اور نہ ہم خود کو دوسروں سے بہتر خیال کرتے ہیں
05:30اور نہ ہی کسی ٹھو سبوت کے بغیر فیصلہ کرتے ہیں
05:33اللہ نے ہم میں سے کسی کو خطہ سے پاک نہیں کیا
05:36اچھی نیت کے باوجود ہم سے گلتیاں ہو سکتی ہیں
05:39اور کوئی حق کی بات بھی کر سکتا ہے
05:42اگرچہ اس کا ارادہ باطل کا ہو
05:44تو ہمیں حق بات کو ترجی دینی ہے
05:46بلکہ ہمیں حق بات کا ہی ساتھ دینہ ہے
05:49حکمت مومن کا گمشدہ مال ہے
05:51جہاں بھی ملے
05:53اپنا حق سمجھ کر لے لینے چاہیے
05:55میری بات یاد رکھو
05:57لوگ گلتی اوپر ہوں گے
05:59اگر وہ رسول اللہ کے اصحاباؤں کو
06:00خطاوں سے پرے جانیں گے
06:02یا پھر وہ انہیں ایک انسان سے اوپر کا درجہ دیتے ہیں
06:05چاہے وہ اللہ سے کتنے ڈرنے والے ہی کیوں نہ ہو
06:07تو پھر چاہے فیصلہ صحیح ہو یا گلت
06:10لوگ آنکھ بند کر کے ان کی بات پر یقین کریں گے
06:12اور یہ راستہ انہیں دین کی مجمعت کی طرف لے جائے گا
06:15اور اس کے بعد وہ لوگ ہوں گے
06:17جو نہ اللہ پر یقین رکھیں گے
06:18نہ اس کے رسول پر
06:19کہ وہ لوگ خود ہی اسلام کے دشمن ہو جائیں گے
06:21واللہ ہی ایسا ہی ہے
06:22لوگوں کا خیال ہے
06:32اور یہی اقتلاف کی وجہ بن جائے گا
06:35دوسری طرف اکر وہ ان کی خیر کی بات کریں
06:37یہ جان کر کہ وہ بھی ہماری طرح عام انسان ہے
06:39اور گلتی کر سکتے ہیں
06:40تو اسی بات پر یقین لائیں گے
06:42کہ گلتی کرنے پر اللہ ہی مدد کرنے والا ہے
06:44اور پھر سب اکھٹے ہو کر
06:45رسول اللہ کی صحابہ کی اطاعت کریں گے
07:02اے لوگوں
07:08آپ سبی کو معلوم ہے جو کچھ بھی میں نے کہا
07:12وفات کے بارے میں سن کر
07:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:16جو کچھ بھی میں نے کہا
07:19وہ صرف میرے اپنے خیال تھے
07:21یہ نہ تو میں نے اللہ عز و جل کی کتاب میں
07:25ایسا کچھ دیکھا
07:26اور نہ ہی رسول اللہ نے
07:27مجھ سے ایسا کچھ کہا تھا
07:29جو کچھ بھی مجھ سے کہا گیا
07:33یا جو کچھ بھی میں نے کہا
07:34قرآن کی اس آیت کی وجہ سے کہا
07:37جس میں لکھا تھا
07:39اور اس لئے ہم نے تم کو ایک امت بنایا ہے
07:42تاکہ تم اس امت پر گواہ بنو
07:46اور باقی پیغمبر
07:49آپ پر گواہ بنے
07:51صدق اللہ العظیم
07:53واللہ میرا یقین تھا
07:57کہ رسول اللہ
07:59اس امت کا آخری عمال دیکھنے تک زندہ رہیں گے
08:01کل جو کچھ بھی میں نے کہا
08:03اس کی وجہ یہی تھی
08:05اور اللہ نے آپ لوگوں کے لئے
08:07اپنی کتاب چھوڑی ہے
08:08جس میں ہدایت موجود ہے
08:12اور جس کے ذریعے
08:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:15نے آپ کی رہنمائی کی
08:16اگر آپ اس کو مضبوطی سے تھامتے ہو
08:19تو یہ آپ کو صحیح راستہ دکھائے گی
08:22اللہ نے آپ کو اختیار دیا ہے
08:23کہ اپنے بیچ سے ایک بہتر خلیفہ کا
08:26انتخاب کر سکو
08:27صاحب رسول اللہ
08:29اور جنہوں نے غار سور میں بھی
08:31آپ کا بخوبی ساتھ دیا
08:33اور آپ لوگوں میں سے ایک بہترین انسان
08:35آ جاؤ اور ان کی بیعت کر لو
08:56اللہ کا شکر ہے
09:04اگر اللہ ہمیں ہدایت نہ دیتا
09:08تو ہم ہدایت پانے والے بلکل نہ تھے
09:10اس کے بعد
09:11اے لوگوں مجھے چنا گیا ہے
09:15لیکن میں آپ میں سے بہتر نہیں ہوں
09:17اگر میں اچھا کروں
09:18تو میرا ساتھ دو
09:20اگر میں گلتی کروں
09:22تو میری اصلاح کرو
09:24سچ ایک امانت ہے
09:29جبکہ جھوٹ خیانت ہے
09:32تم میں سے کمزور
09:34میری نظر میں طاقتور ہے
09:36جب تک میں ان کی حقوق کا خیال رکھتا ہوں
09:38انشاءاللہ
09:39تم میں سے طاقتور
09:41میری نظر میں کمزور ہے
09:43جب تک کہ میں اس کے حقوق اور انصاف کا خیال نہیں کرتا
09:46انشاءاللہ
09:47میری اطاعت کرو
09:50جب تک میں رسول اللہ کی اطاعت کرتا ہوں
09:52اگر میں رسول اللہ کی اطاعت نہیں کرتا
09:55تو آپ میری اطاعت کے پابند نہیں ہیں
09:57نماز کیلئے کھڑے ہو جائے
09:59اللہ آپ پر رحم کرے
10:00اے عالی عبد مناف
10:03ابو بکر کو کیسے خلیفہ چن لیا گیا
10:05سارے لوگوں نے بیعت کی
10:09جبکہ وہ تو
10:10ٹیم قبیلے سے ہے
10:11ٹیم قبیلے سے
10:13قریش کا سب سے
10:14چھوٹا قبیلہ
10:16واللہ ہی
10:17اگر آپ کہیں
10:18تو میں اس کے خلاف
10:19ایک بڑا لشکر تیار کر سکتا ہوں
10:21اور زبردستی
10:22اس سے خلافت چھین سکتا ہوں
10:24ماز اللہ
10:25اللہ کبھی معاف نہیں کرے گا
10:26اگر ہم مسلمانوں کی بیچ درار پیدا کر دیں
10:29واللہ ہی تمہارا مقصد فتنہ پیدا کرنا ہے
10:31ہمیں تمہاری نصیحت کی کوئی ضرورت نہیں
10:33میری بات کا اور سے سنے ابا لحسن
10:35میرا مقصد صرف آپ کی مدد کرنا ہے
10:38اگر نہ انتظام کو ماننے پر
10:40آپ کو مجبور کیا گیا ہو تو
10:42واللہ ہی ابو سفیان
10:46آپ کا دل ابھی جاہلیت کے اثرات سے پاک نہیں ہوا
10:49اب ابھی بھی نبوت کو ابائی سے فخر سمجھتے ہیں
10:53یہ باشاہد جسے پانے کیلئے قبیلے آپس میں لڑیں
10:56جبکہ اللہ نے خاندانوں کی وہ تابداری کو ختم کر دیا ہے
10:59کیا تم نے رسول اللہ کیوں بات نہیں سنی
11:02جب آپ نے لوگوں سے یہ کہا
11:03تم سارے آدم کی اولاد ہو
11:05اور آدم مٹی سے بنے تھے
11:06اور تم بات کرتے ہو تیم اور عبد منعف کی
11:08کہ یہ پیغام ساری امت کے لیے ہے
11:11کیا تم یہ بات نہیں سمجھتے ابا سفیان
11:14اور جہاں تک رسول اللہ کے بعد خلافت کی بات ہے
11:18اگر ہمیں لگتاب و بقر اس لائق نہیں
11:20تو ہم ان کو خلیفہ نہ بننے دیتے
11:23کیونکہ علی ان میں سے نہیں جو غلط ہوتا دیکھ چپ رہ جائے
11:27یا حق کے لیے کسی کی تنقیت سے ڈڑ جائے
11:30مگر کہ آپ اس کے اغطار نہیں
11:32جبکہ آپ تو رسول اللہ کے چچازاد بھائی اور داماد بھی ہیں
11:36رسول اللہ صرف نبی اور رسول تھے
11:38کسی ملک کے بادشاہ نہیں
11:39واللہ ہی میں ایسے وقت میں مسلمانوں کو کمزور نہیں دیکھنا چاہتا
11:43اس وقت ہمیں سب کو ساتھ لینے کی ضرورت ہے
11:46اکھٹے ہو کر ایک ساتھ
11:47اس وقت جب عرب میں لوگ مرتد ہو رہے ہیں
11:50واللہ ہی میں چپ نہیں بیٹھوں گا
11:54اس وقت جب سارے مسلمان مرتد کے خلاف
11:56جہاد کر رہے ہوں
11:58اسلام کو بچانے کے لیے
12:00ماز اللہ
12:02ماز اللہ ہے ابا سفیان
12:16یا ابا الحسن
12:28آپ نے آنے میں اتنی دیر کیسے کر دی
12:30تمام لوگ آپ کا انتظار کر رہے ہیں
12:32آپ تو جانتے ہیں عمر
12:36میں رسول اللہ کی تجہیز و تدفین میں مسروف تھا
12:40اس کے علاوہ آپ کی بیٹی بھی شدید بیمار تھی
12:43بہتر ہوتا کہ اس ماملے میں آپ تھوڑا سبر رکھتے
12:47تاکہ ہم بھی اپنی رائے مشورہ دے دیتے
12:50اللہ جانتا ہے
12:53اس ماملے میں جلدی کرنے کا ہمارا کوئی سبب نہیں تھا
12:57سوائے اس کے کہ مسلمان آپ اس میں بچ نہ جائیں
12:59جبکہ اس وقت چار اطرف سے خطرہ نظر آ رہا تھا
13:13اس بارے میں کوئی شک نہیں کہ آپ رسول اللہ کے خلیفہ ہیں
13:33اپنا ہاتھ آگے بڑھائیں تاکہ میں بیٹ کر سکتا ہے
13:39یا معاشر المسلمین
13:53خلیفہ الرسول اللہ نے حکم جاری کیا ہے
13:56کہ اسامہ بن زید کا لشکر یہاں سے کوچ کرے گا
14:00جس کا حکم رسول اللہ نے وفات سے پہلے کیا تھا
14:02اسامہ کے لشکر کا ہر سپاہی
14:04الجرف کے مقارم پر شامل ہو رہے ہیں
14:07یا معاشر المسلمین
14:09اسامہ کے لشکر کا کوئی سپاہی باقی نہ رہے
14:13آج سب کو وہاں پر اکھٹا ہونا ہے
14:16خلیفہ الرسول اللہ آپ سے الف جرف میں ملیں گے
14:19یا رسول اللہ کے خلیفہ
14:23آپ کو تو معلوم ہی ہے
14:25کہ عرب کے لوگ مرتد ہوتے جا رہے ہیں
14:28اور اب آپ اسامہ کا لشکر بھی بھیج رہے ہیں
14:31جس میں محاضر اور انسار کے بہت سے بہادر لوگ ہیں
14:34ہمیں ڈر ہے کہ کہیں ان کی غیر موجودگی میں
14:37یہ لوگ ہم پر حملہ نہ کر دیں
14:39اور بددو مشرقین
14:41مدینے کا گھراؤ کر کے آپ اور یہاں کے مسلمانوں پر حملہ کر سکتے ہیں
14:45اور مدینہ تو رسول اللہ کا گھر ہے
14:47اگر آپ لشکر کو یہی رہنے دیں
14:49تو ان لوگوں کے خلاف ہمیں مضبوطی مل جائے گی
14:51واللہ ہی اگر مجھے یقین بھی ہو جائے
15:00کہ مجھے یہاں کی جانور نوچ کھائیں گے
15:02پھر بھی میں رسول اللہ کے حکم کے مطابق اسامہ کے لشکر کو بھیج دوں گا
15:07جو کام رسول اللہ نے شروع کیا ہے
15:09میں اس کو روک نہیں سکتا
15:10اگر میں یہاں اکیلا بھی رہ گیا
15:13پھر بھی میں لشکر بھیجوں گا
15:15آپ کو بات سمجھ آگئی ہوگی
15:18جاؤ اور اسامہ کے ساتھ ملو
15:33اور لشکر کا ساتھ تب تک مت چھوڑنا
15:36جب تک میرا کوئی بیغام نہ آ جائے
15:37انسار کے کچھ بڑے لوگوں نے
15:40مجھ سے اکیلے میں بات کی
15:41جو میں آپ سے کہنا چاہتا تھا
15:44انہوں نے کہا
15:45اگر خلیفہ کی مرضی ہے
15:46تو ہم ضرور جائیں گے
15:47لیکن ہم چاہتے ہیں کہ
15:50لشکر کی قیادت اسامہ کے بجائے
15:53کسی بزرگ کے سپرد کر دی جائے
15:54تمہاری ماں تمہیں خودے
15:56جس کو رسول اللہ نے خود مکرر کیا ہو
15:59تم چاہتے ہو کہ میں اس کو ہٹا دوں
16:01اببا جی
16:05اببا جی
16:07ان لوگوں کو جہنم کی آگ سے بچا لیجی اببا جی
16:11ان کا دماغ خراب ہو چکا ہے
16:13اسلام میں داخل ہونے کے بعد ہم نے محمد کی اطاعت کی
16:19اب جبکہ وہ نہیں رہے
16:23تو ہم کسی کی اطاعت کے پابند نہیں ہیں
16:26اور اب ہم وہی کریں گے جو ہم پہلے کیا کرتے تھے
16:29اب آپ کے بعد جو لوگ کے عادت چاہتے ہیں
16:31ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے
16:33کیا بری نصیحت دے رہے ہو
16:35ہٹو
16:36ہٹو وہاں سے اللہ تمہارا مو کالا کرے
16:38جو بھی تم نے کہا
16:39ہٹو وہاں سے
16:41یا اہل مکہ
16:43یا اہل مکہ
16:45اسلام کو بات میں اپنانے والے اور پہلے چھوڑنے والے مت بنو
16:49واللہ
16:51واللہ ہی ایک دن یہ اسلام ساری دنیا میں پھیل جائے گا
16:54جیسا فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:58مکہ کے لوگوں
17:00اللہ سے کیا گیا اپنا وعدہ کیوں بھول رہے ہو
17:03کیا اتنا کافی نہیں جو تم نے اسلام اپنانے سے پہلے کھو دیا
17:07محمد تو اس بحض ایک انسانی رسول تھے
17:12جو ایک امانت کے ساتھ آئے تھے
17:15امت کو نصیحت دی
17:16اور ہمیں ایک واضح راستے پر چھوڑ دیا
17:19ارے انہوں نے تو تم سے گواہی مانگی
17:22اور وہ آپ پر گواہ بنے
17:24تاکہ بات میں آنے والی امت پر آپ اس لوگ گواہ بن سکو
17:27تو پھر دین کیسے امت تک پہنچے گا
17:31جب نبی کی وفاد کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا
17:34صلی اللہ علیہ وسلم
17:36فواللہ
17:38فواللہ یہ دین مشرق سے لے کے مغرب تک پہنچے گا
17:43تو میری بات یاد رکھو
17:46کہ منافقین تمہیں تمہارے دین سے دور نہ کر پائیں
17:49وہ آپ سے قبیلے میں
17:50مقابلے کے لیے دین کو بس ایک ذریعہ سمجھتے ہیں
17:53تم میں سے رسول اللہ کا قریب ہی وہ ہے
17:55جو رسول اللہ کا وفادار ہے
17:58اور جو رسول اللہ کی سنتوں پر عمل کر کے
18:01دین کی حفاظت کرتا ہے
18:03اے لوگو اے لوگو خود کو تباہی سے بچا لو
18:06اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے یہ دن دکھانے تک زندہ رکھا
18:32رسول اللہ نے سچ ہی کہا تھا
18:34ہاں بچے
18:36رسول اللہ نے اس کی پیشنگوئے پہلے ہی کر دی تھی
18:39آپ کو یاد ہے عمر نے کیا کہا تھا
18:41جب آپ عمر نے رسول اللہ سے اجازت مانگے تھی
18:44کہ وہ آپ کے تھاپ نکال دیں گے
18:45تاکہ آپ کبھی بھی رسول اللہ کے خلاف بات نہ کر سکیں
18:48آپ کو یاد ہے رسول اللہ نے عمر سے کیا کہا تھا
18:50جانے تو عمر
18:51ایک دن تم انہیں ایسے مقام پر پاؤگی
18:53جہاں انہیں دیکھ کر تمہیں بہت خوشی ہوگی
18:55اور یہ وہی مقام ہے
18:59بے شک
19:01رسول اللہ نے سچ ہی کہا تھا
19:04الحمدللہ
19:08اب بتاؤ کیا کہتے ہو عمر
19:10میرا خیال ہے کہ میں بہت سخت انسان ہوں
19:14جبکہ رسول اللہ
19:16ایک عظیم
19:17قریم اور رحیم شخصیت تھی
19:20میں بس اللہ کا بندہ ہوں
19:23جبکہ رسول اللہ
19:25ہم سب سے کہیں بڑھ کر
19:27حالاتوں کی صحیح سمجھ رکھتے تھے
19:30اگر تمہارے اببہ یہاں ہوتے
19:32تو میں ان کا ماتھا چوم لیتا
19:34ان کی وجہ سے
19:35اللہ نے اسلام کو ایک عظیم فتنے سے بچا لیا
19:38جس جوان کو وہ اسلام کے خلاف استعمال کیا گرتے تھے
19:41آج اس کے حق میں استعمال کر رہے ہیں
19:43آپ سے کوئی شکوا نہیں ابو حفظ
19:45جب میرے اببہ مشرق ہوا کرتے تھے
19:47تو میرا دل بھی وہی کہتا تھا جو آپ کا دل کہتا تھا
19:50لیکن ایک بیٹا ہونے کے ناتے مجھے ان کی فکر اور پرواہ تھی
19:53آپ نے اسلام کے حق میں سختی دکھائی ہے
19:55اگر آپ سختی کرتے ہیں
19:57تو دوسری طرف رسول اللہ کے خلیفہ نرم دل ہے
20:00اور اس طرح آپ ایک دوسرے کو متوازن کرتے ہیں
20:02تاکہ زیادہ سختی ہمیں دور نہ کر دے
20:04یا زیادہ نرمی ہمیں کمزور نہ کر دے
20:07ابو بکر
20:08جب ہم نے انہیں اپنا خلیفہ مانا
20:15تو انہوں نے فرمایا
20:17عمر تم اس سے زیادہ مضبوط ہو
20:19میں نے کہا
20:20میری یہ مضبوطی آپ کی خدمت کے لیے ہے
20:23ہم نے انہیں دیکھا ہے
20:25جب وہ نماز میں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں
20:28تو ان کے آنسو تھمتے نہیں ہیں
20:30مجھے لگا کہ کہیں لوگ ان کی نرم دلی کا
20:33غلط فائدہ نہ اٹھا لیں
20:35پھر اللہ نے
20:36ہمیں انہیں رسول اللہ کا خلیفہ بنانے کی توفیق دی
20:39تب ہمیں پتہ لگا
20:41کہ لوگوں کے حقوق کے لیے وہ کتنے سخت
20:45اور مضبوط ہیں
20:46ہم
20:47عمر کا ان سے کیا مقابلہ
20:49سچ کہا رسول اللہ نے
20:52اصلی طاقت جسمانی طاقت نہیں ہے
20:54وہ دیکھو کون آ رہا ہے
20:56وہ اللہ حباشی ہے تم ہو
21:04مکہ میں کیسے آنا ہوا
21:07جو کچھ اس نیجے سے کیا
21:08اس کا کفارہ کرنے آیا ہوں
21:09اور جو کچھ اس نے میرے ساتھ کیا
21:11ہو سکتا ہے کہ اللہ میرے پرانے گناہوں کو بخش دے
21:15اور اب میں اس کا استعمال اللہ کی راہ میں کروں گا
21:18تم اپنے لوگوں میں واپس آگئے ہو آشی
21:22راہی
21:47یا ابا بکر
21:59یہ سبھی لوگ غطفان، اسد، عبص، دوبیان اور بکر قبیلے کی جماعت کے حیثیت سے آئے ہیں
22:05ہم یہاں آپ کو اپنا فیصلہ سنانے آئے ہیں جس پر ہمارے سبھی لوگوں کی رائے شامل ہیں
22:10ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری بات سنیں گے اور اسے قبول بھی کریں گے
22:13اور پھر ہم لوگ اپنی جگہ واپس لوٹ جائیں گے میرا خیال ہے کہ اسی میں سب کی بھلائی ہے
22:17ہم نے دوسروں کی طرح اسلام کو نہیں چھوڑا
22:19لیکن ہمارا ماننا ہے کہ ہمارے پیسے پر ہمارا پورا اختیار ہے
22:23ہم جیسے چاہیں ویسے خرچ کریں
22:25ہم نے زکاة اور صدقات دیے جب تک رسول اللہ تھے
22:30مگر ہم اب اپنے مال کو اپنے طریقے سے خرچ کرنے کے لیے پوری طریقے سے آزاد ہیں
22:38ہم آپ سے مل کر یہ بات کرنا چاہتے تھے تاکہ ہمارے بھی سب کچھ صاف ہو جائے
22:42اپنے لوگوں کو وہاں سے ہٹا لیں
22:45کیونکہ ہم انہیں اب اپنے علاقوں میں دیکھنا نہیں چاہتے
22:47میرا خیال ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
22:49کیا تم اس کو بند کرنا چاہتے ہو جو تم رسول اللہ کو دیا کرتے تھے
22:55کس بنا پر
22:56اور پھر میں کیسے رسول اللہ کا خلیفہ ہوا
23:00اگر میں لوگوں کے زکاة کے معاملے کو بھی برقرار نہ رکھ پایا
23:03جو لوگوں کے مال میں اللہ کا حق ہے
23:06کیا رسول اللہ کی وفات سے دین میں تبدیلی آسکتی ہے
23:10جبکہ اللہ الحیو القیوم ہے اور اس کے لئے موت نہیں ہے
23:14اگر ہم تمہاری بات مان کر
23:18نماز اور جقات میں فرق پیدا کر دیں
23:21تو یہ ایسا ہوگا کہ ہم کتاب اللہ کی کچھ حصے پر ایمان لائیں
23:24اور باقی کا انکار کر دیں
23:27اسلام کے اصول ایک رسی کی طرح ہے
23:30اگر تم نے ایک بھی دھاگہ کٹا
23:32تو پوری رسی ختم ہو جائے گی
23:35اس کے علاوہ آج
23:39اسلام کی اپنی ریاست
23:41حکومت
23:42امت
23:42اور جماعت ہے
23:43اور جو کچھ تم آج کر رہے ہو
23:45وہ صرف ایک بغاوت اور نافرمانی ہے
23:48اور اگر ہم نے آج تمہیں چھوڑ دیا
23:50تو نہ اسلام کی حکومت باقی رہے گی
23:52اور نہ جماعت
23:53نہ ہی نظام
23:54نہ واللہ ہی جس نے محمد کو دین حق کے ساتھ بھیجا ہے
23:58تم زخاة دوگے
24:00اور اپنے صدقات بھی بھیجو گے
24:02جیسے رسول اللہ کے وقت میں کیا کرتے تھے
24:04اس میں کوئی کوتا ہی نہیں ہوگی
24:06سمجھ گئے
24:07اب دون لوگ جا سکتے ہو
24:09یا خلیفت
24:19رسول اللہ
24:20مجھے لگتا ہے آپ کو اپنی فیصلے پر دوبارہ سوچنے کی ضرورت ہے
24:24اس سے پہلے کیلوگ اپنے قبیلوں تک پہنچ جائیں
24:27خوابہ بکر ہمارے پاؤں تلے زمین پہلے ہی ہل رہی ہے
24:30اور اس کو سنبھالے رکھنا ہمارے لئے مشکل ہو رہا ہے
24:32الیمن حدرہ موت تمیم کے لوگ
24:35اس کے علاوہ بہرین اور ہر جگہ سے بغاوت کی خبریں آ رہی ہیں
24:39ان لوگوں نے پہلے ہی اسلام چھوڑ دیا ہے
24:42اور یہ علاقے ہم سے بہت دور بھی ہیں
24:45جبکہ یہ لوگ انہوں نے ابھی تک اسلام نہیں چھوڑا
24:48یہاں تھوڑی نرمی کی ضرورت ہے
24:50یہ تو بس زکاة نہ دینے پر گوھر کر رہے ہیں
24:53تاکہ چھوٹے خطرے کے بنسبت بڑے خطرے سے نپٹا جا سکے
24:56کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو
24:58جو کچھ بھی میں نے کہا اس کے بعد یہ تمہارا رویہ ہے
25:01ہم نے تمہیں سنا
25:02اب آپ ہمیں سنیں
25:03ان لوگوں کے علاقے مدینے سے زیادہ دور نہیں ہیں
25:06اور ہمیں معلوم ہے کہ ان لوگوں نے اپنے لشکر پہلے ہی تیار کر رکھے ہیں
25:10ہماری تعداد پہلے سے کم ہے
25:12کیونکہ اسامہ اور اس کا لشکر پہلے ہی جا چکا ہے
25:14اقل مندی اسی میں ہے کہ ان لوگوں کی بات مان لی جائے
25:17تاکہ ہم اپنی ساری طاقت
25:18ان لوگوں پر لگا سکیں جو تعداد میں بہت زیادہ ہیں
25:21اسامہ کے لوٹنے پر ہماری طاقت پہلے سے زیادہ ہو جائے گی
25:25کیا ہو گیا ہے تمہیں الخطاب
25:26کیا تم صرف جہلیت میں بہادر تھے اور اب اسلام میں بزدل ہو گئے ہو
25:29وہی اب بند ہو چکی ہے اور اسلام مکمل ہو چکا ہے
25:32کیا میرے جیتے جی زکاة بھی ختم ہو جائے گی
25:34تو ہم ان لوگوں سے کیسے جنگ کریں گے جو ابھی بھی مسلمان ہیں
25:37اللہ کے نبی نے فرمایا
25:39میں تمہیں حکم دیتا ہوں
25:40کہ لوگوں سے کتال کرو جب تک وہ اس بات کے گواہی نہیں دیتے
25:44کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
25:46اور جس نے بھی یہ گواہی دی اس کا جان و مال محفوظ ہے
25:49اگر وہ حق پر ہے
25:50ہاں مگر حق کے لیے عمر
25:52حق کے لیے
25:53اور زکاة مال میں سے حق ہے
25:56اور اللہ ہی جس نے بھی نماز اور جقات میں فرق کیا
25:59تو میں اس سے کتال کروں گا
26:00اور جو حصہ وہ رسول اللہ کو دیا کرتے تھے
26:03اگر اس میں کمی آئی
26:04میں پھر بھی ان سے کتال کروں گا
26:06اور اگر انہوں نے معاشرے سے غداری کرنی کی سوچی بھی
26:10تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
26:12اور یہ اس لیے بھی ضروری ہے
26:14کہ آنے والے دنوں میں کوئی فتنہ
26:16اسلام کو کمزور نہ کر دے
26:18اور مسلمانوں کا یہ نظام
26:20بکھڑ جائے
26:22اگر میں ان سے نرمی دکھاؤں گا
26:24تو باقی لوگ ان کی پیر بھی کرنے لگیں گے
26:27اور اگر میں ان سے سبق سکھاتا ہوں
26:28تو یہ دوسروں کے لیے بھی سبق ہوگا
26:30اللہ نے آپ کے زبان پر
26:32حق جاری کر دیا ہے آبابکر
26:34آپ آگے بڑھیں
26:36ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
26:39اب جب آپ لوگ میرے ساتھ ہیں
26:43تو میں یہ بتانا چاہتا ہوں
26:45میں نے ان لوگوں کی چہرے پر گدھاری دیکھی ہے
26:48اور بہت جلد وہ ہمارے مقابلے پر کھڑے ہوں گے
26:52ہم نہیں جانتے
26:53کہ وہ رات کو حملہ کریں گے یا دن میں
26:56اگر ہمیں تیار رہنا چاہیے
27:22موسیقا
27:24موسیقا
27:26موسیقا
27:28موسیقی
27:58موسیقی
28:28موسیقی
28:37موسیقی
28:41موسیقی
28:49موسیقی
28:50موسیقی
28:51موسیقی
28:52موسیقی
28:56اللہ حکمار
29:26اللہ حکمار
29:31اللہ حکمار
29:36اس دیں دو
29:37اللہ حکمار
29:38لو باتاندے
29:40اللہ حکمار
29:50اللہ حکمار
29:53موسیقا
30:23خبردار ہو جاؤ
30:42خبردار ہو جاؤ اور مدد کے لئے پہنچو
30:45خبردار ہو جاؤ
30:53موسیقا
31:07موسیقا
31:09اللہ ہو اکبر
31:12اللہ ہو اکبر
31:14موسیقا
31:17موسیقا
31:23کوئی بری خبر ہے
31:25نہیں خوش خبری ہے
31:27اچھا
31:29اسلام علیکہ یا خلیفہ ترسل اللہ
31:34خیر مقدم ہے آدی بن حاتمتائی
31:41کیسے آئے
31:43میں اپنے قوم کے ان لوگوں کے لئے زکاة و صدقات لے کر آیا ہوں
31:47جو اسلام پر ثابت قدم ہے
31:48آج ہمیں بہت اچھی خبریں سننے کو مل رہی ہیں
31:52الحمدللہ
31:54آپ سے پہلے صفوان ابن صفوان التمیمی
31:58اپنی قوم بن عمر کے صدقات لیا تھا
32:00پھر زبرقان ابن عبیدہ
32:02اپنی قوم آف کے صدقات لیا تھا
32:05اور جب ہم انہیں دور سے دیکھتے
32:07تو ہر کوئی کہتا کہ یہ ضرور خبردار کرنے والا ہے
32:10سوائے رسول اللہ کے خلیفہ
32:12جو کہتے کہ خوش خبری دینے والا ہے
32:14اور اللہ کے فضل سے ایسا ہی ہوا جیسا رسول اللہ کے خلیفہ نے کہا
32:18دھلکسہ کی لوگوں پر آپ کی فتح کی خبر دور دور تک فیل چکی ہے
32:22اور اب سردوبیان جیسے لوگوں کی شرمناک شکست کی بھی
32:24جس سے بھاگی لوگوں کا یقین ٹوٹ چکا ہے
32:27ان میں سے بہت سے لوگ واپس جا کر
32:28اپنے صدقات لے آئے ہیں
32:30اور جو لوگ ابھی تک مرتد ہیں
32:32زیادتر توالے الاسدی کے ساتھ شامل ہو چکے ہیں
32:35اور کچھ مسائلیمہ کے ساتھ
32:37جس سے اس کی تفوجی طاقت بڑی ہے
32:39ہمارا سامنا ان سے بہت جلد ہوگا انشاءاللہ
32:41اور یہ صدقات جو ہمیں ملے ہیں
32:44وہ ہماری پہلی فتح ہے انشاءاللہ
32:46میری عمر بھی آپ کو لگ جائے
32:51اگر آپ نہ ہوتے تو ہم تباہ ہو جاتے
32:54اللہ کا احسان ہے
33:22جس نے آپ لوگوں کو صحیح سلامت واپس بھیج دیا
33:25جیسا آپ لوگوں کو معلوم ہے
33:28اپس دھوبیان اور بکر قبیلے کے لوگوں کو
33:33شیطان نے گمراہ کر دیا ہے
33:35اور ان کی عزت کو گمراہی میں بدل دیا ہے
33:38اور اپنے ہی ان لوگوں کا قتل کر دیا
33:40جو اسلام پر اٹل تھے
33:42انہوں نے ایک بار پھر ایک بڑا لشکر تیار کیا ہے
33:45جواب رکھ میں ربادہ کے پاس دیرہ ڈال کر بیٹھے ہیں
33:49واللہ ہی میں ان کے ساتھ ایسا سلوک کروں گا
33:51جیسا کہ اب تک عربوں نے کبھی نہ دیکھا ہوگا
33:54اسامہ میں تمہیں مدینے کی ذمہ داری سوپتا ہوں
33:58تاکہ تم اور تمہارے سپاہی یہاں آرام کر سکیں
34:02یہاں رہ کر
34:03اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ آپ خود
34:08لشکر کی قیادت کریں گے
34:09یا خلیفت الرسول اللہ
34:11ہم آپ سے گزارش کریں گے
34:14یا خلیفت الرسول اللہ
34:15کہ آپ مدینہ میں ہی رہیں
34:17اگر آپ کو کچھ ہو گیا
34:19تو حالات اور زیادہ خراب ہو جائیں گے
34:22صحیح کہا
34:23لشکر کی ذمہ داری آپ کسی اور کو سوپ دیں
34:26اور اگر اسے کچھ ہو جائے
34:28تو کسی اور کو اس کی جگہ تینات کر دیں
34:29اگر آپ مدینہ میں ہی رکھتے ہیں
34:31تو دشمنوں کی مشکلات اور بڑھ جائیں گے
34:33اور میں آپ سے اتنا ہی کہوں گا
34:35جتنا رسول اللہ نے کہا تھا
34:36جنگ اہود میں
34:37اپنی تلوار میان میں ہی رکھیں
34:39ہم آپ کو کھونے کا گم برداشت نہیں کر سکتے
34:42ناواللہ ہی میں نہیں مانوں گا
34:43میں آپ کے ساتھ ہی رہوں گا
35:06موسیقی
35:36موسیقی
36:04موسیقی
36:05موسیقی
36:20موسیقی
36:29موسیقی
36:33موسیقی
37:03موسیقی
37:33موسیقی
38:03موسیقی
38:15موسیقی
38:17موسیقی
38:21موسیقی
38:27موسیقی
38:35موسیقی
38:37موسیقی
38:39موسیقی
38:49موسیقی
38:51موسیقی
38:53موسیقی
38:55موسیقی
39:17موسیقی
39:23موسیقی
39:53موسیقی
40:23اللہ یہ کوئی گھوڑا نہیں ہے
40:31یہ تو شیطان ہے شیطان
40:33ارے لانت ہے تم پر
40:35ایک گھوڑے کو کابو نہیں کر پائے
40:38اچھا چلا دیکھ لیتے ہیں تم کیا کر سکتے ہو
40:53کیا کر سکتے ہو
41:23یہ بھی گر گیا
41:35اب بتاؤ کیا کہتے ہو
41:39والا ہی تم نے بلکل ٹھیک کہا تھا
41:46اس کے جسم میں تو شیطان کی روح بستی ہے
41:53ارے اسے جنگل میں چھوڑاو
41:55ہمیں یہاں شیطان نہیں چاہیے
41:57ٹیک ہے
41:59تو اس شیطان کو ہم بھگائیں گے
42:02اس میں طاقت ہے جو اس شیطان کو کابو کر سکے
42:12موسیقی
42:24موسیقی
42:28موسیقی
42:40موسیقی
42:44موسیقی
42:56موسیقی
43:00موسیقی
43:12موسیقی
43:16موسیقی
43:18موسیقی

Recommended