Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ལགའད
00:02དནས
00:04པས གས མྲངས
00:06པའེ
00:08ཤོ ཤལིས
00:10པའེས
00:12ར྾�བ
00:14ཐུ ཤེ
00:16ཤེས
00:18ཆག ཤེ
00:20ཁྲན
00:22ཤེས
00:24པདེ
00:26ཤེས
00:28What do you think about this?
00:31This is the previous video.
00:33We have talked about this in the previous video.
00:35This is the previous video.
00:40This is the previous video.
00:43In the previous video, we will talk about the Kibak.
00:47कुरवانी फिन्य विए लिए लिए लिए नियुनि तो मिंदे मंगवाए और उनका प्रूज़ व्रुक्त विए व्रुस्ट विए वुक्छ व्रुस्त विए वुक्छा दूज़ी वी तर्फ
01:17Goodbye Allah
01:19and I'll see you next time.
01:38...
01:39...
01:40...
01:45...
01:46Do you know that Allah is God of God of God of whom God of God of whom of Allah Allah
02:00وہ اپنے ہاتھ سے کرے
02:01اگر وہ خود اچھی طرح زبا کرنا
02:03اس کو نہ آتا ہو
02:04تو پھر وہ کسی جاننے والے سے بھی زبا کرا سکتا ہے
02:06اور زبا کے بعد پڑھے
02:08اللہم تقبل منی
02:10اے اللہ
02:11مجھ سے
02:12یا فلان کی طرف سے یہ قبول فرما
02:14حضرت ابو حریرہ
02:16رضی اللہ تعالی عنہ
02:17اسے روایت ہے
02:18کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
02:20علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:22جو انسان وسط پائے
02:24یعنی صاحب نصاب ہو
02:25اور قربانی نہ کرے
02:27وہ ہماری عدگاہ میں بھی نہ آئے
02:29تو اس حدیث سے معلوم ہوا ہے
02:30کہ جو انسان صاحب اشتداد
02:32تو اس انسان کے پاس
02:33مال دولت بھی ہو
02:34پھر بھی وہ قربانی نہ کرے
02:36تو اس انسان کے لئے
02:37بڑی سخت وعید ہے
02:38اس لئے
02:39جو انسان صاحب نصاب ہو
02:41اور اس انسان کے پاس
02:42مال دولت بھی ٹھیک ہو
02:44مسائل
02:45بلکل ٹھیک تھا
02:46تو اس انسان کو چاہیے
02:47کہ وہ قربانی کرے
02:49اب قربانی کے بعد ہونے کی
02:51کچھ شرائط
02:52وہ بھی ہم آپ کو
02:53اسی ویڈیو میں بتاتے چلتے ہیں
02:54نمبر ایک
02:55مسلمان ہو
02:56تو اس سے معلوم ہوا
02:57کہ غیر مسلم قربانی نہیں کر سکتے
02:59اور اگر وہ کریں گے
03:00تو وہ مسلمانوں کے دفعے سے
03:01قربانی نہیں شمار کی جائے گی
03:03ٹھیک ہے
03:04اسی طرح
03:05مقیم ہو
03:06مسافر پر بھی قربانی نہیں ہو سکتی
03:07مطلب ایک جگہ پر
03:09رہنے والا بندہ ہو
03:10اگر وہ کسی سفر میں چلا گیا
03:11تو وہاں پر وہ قربانی نہیں کر سکتا
03:13جیسے آپ یہ دیکھیں
03:14کہ اگر آپ نماز میں
03:15سفر کی حالت میں ہوتے ہیں
03:17تو آپ پر نماز جو ہے وہ قصر ہے
03:18جیسے کہ
03:19اللہ تبارک و تعالی نے
03:20قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
03:21اور جب تم سفر میں ہو
03:33تو تمہارے اوپر کوئی گران نہیں ہے
03:34کہ تم نماز قصر اختیار کرو
03:36یا نماز قصر پڑھو
03:37اب دیکھیں ایک انسان مسافر ہے
03:39اور وہ کسی بھی جگہ پر
03:41وہ سفر کرنے کے لئے چلا گیا ہے
03:42تو اگر اس انسان کے پاس
03:48مالی وسائل ہیں
03:49وہ صاحب نصاب ہے
03:51اور اگر وہ وہاں پر قربانی کر سکتا ہے
03:53اور پیچھے اس کے اخراجات بھی
03:55مکمل ٹھیک طریقے سے چر رہے ہوں
03:57تو پھر اس انسان کو کوئی حرج نہیں ہے
04:00وہ انسان قربانی کر سکتا ہے
04:01لیکن اگر وہ مسافر ہے
04:04تو اس انسان کے لئے یہ رفصت ہے
04:05یہ چھوٹ ہے کہ وہ قربانی نہ کرے
04:08اسی طرح مالدار ہونا چاہیے
04:10تیسری شرطی ہے
04:11مدد صاحب نصاب ہو
04:12ظاہر ہے ایک انسان جو فقیر ہو
04:14جو مانگنے والا ہو
04:15یا جو انسان ایسا ہو
04:16کہ جس کا گزر بسر بھی ٹھیک طریقے سے نہیں ہو رہا ہو
04:19تو اس انسان پر قربانی نہیں ہوگی
04:22ٹھیک ہے
04:23غریب آدمی پر قربانی واجب نہیں ہے
04:25لیکن اگر وہ دے دے
04:26تو ثواب زیادہ ملے گا
04:27اور یہ اس میں فضیلت بھی زیادہ آتی ہے
04:29ازاد ہو
04:30غلام پر قربانی نہیں ہے
04:32کیونکہ غلام نے
04:33وہ اپنی آقا کا مات عید ہوتا ہے
04:34اس کی مرضی کے تابع ہوتا ہے
04:37وہ جو بھی آقا اس کو گئے گا
04:39وہ اس نے وہی کام کرنا ہوتا ہے
04:40کیونکہ غلام جہاں وہ مالک کا
04:43جو مال ہوتا ہے مالک کا
04:46اس کا مالک وہ نہیں ہوتا
04:47اس لیے جو کچھ بھی ہوتا ہے
04:49وہ مالک کا ہی ہوتا ہے
04:50اس لیے غلام غلام ہی ہوتا ہے
04:52اس پر قربانی نہیں ہے
04:54مرد ہو یا عورت
04:55لیکن صاحب نصاب ہو
04:57دونوں قربانی کر سکتے ہیں
04:58ہر بندہ شہر اپنی طرف سے بھی کر سکتا ہے
05:00بی بی اپنی طرف سے بھی کر سکتی ہے
05:01اگر دونوں ایک ساتھ کریں
05:03تو وہ بھی ٹھیک ہے
05:04اگر گھر والے سارے مل کر
05:05ایک قربانی کرنا چاہتے ہیں
05:06بڑی قربانی تو بھی ٹھیک ہے
05:08جیسے آپ اونٹ میں حصہ لے لیتی ہیں
05:10یا گائے بھائنس میں حصہ لے لیتی ہیں
05:11لیکن جو بکرا ہوگا
05:12یا بکری ہوگی
05:13یا چھوٹی جو چیزیں ہیں
05:14جیسے بیڑھو اگرہ ہوگی
05:15تو اس میں صرف ایک بندہ قربانی کرے گا
05:17اس میں حصہ نہیں ہوگا
05:19لیکن اگر اونٹ ہے
05:20یا گائے بھائنس ہے
05:22وہ بڑی چیز ہوگی
05:22تو اس میں آپ حصہ کر سکتی ہیں
05:24تین بھی کر سکتی ہیں
05:25آپ ساتھ تک حصہ کر سکتی ہیں
05:27لیکن اگر آپ
05:27اکیلے کے لے کر قربانی کر سکتے ہیں
05:29تو وہ تو اور افضل ہو جائے گی
05:31کہ ایک انسان
05:32اس قدر زیادہ مال
05:33اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں
05:34خرچ کرتا ہے
05:35تو کوشش کرنی چاہیے
05:37کہ انسان کو
05:37جتنی اس کی حیثیت ہے
05:39جو وہ صاحبِ نصاب ہے
05:40وہ اپنی حیثیت کے مطابق
05:42اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں
05:44قربانی کرے
05:45مطم سامین آج کی ویڈیو
05:46ہم یہیں پہ اختتام کرتے ہیں
05:48نیسے ویڈیو میں ہم بات کریں گے
05:49انشاءاللہ
05:49کہ کون سیاست جانور ہیں
05:51کہ جن کی قربانی جائز نہیں ہے
05:52اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو
05:54اچھی لگتی ہے
05:54تو اس کو ضرور دیکھئے گا
05:55چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
05:57اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended